Naseer Memon Profile Banner
Naseer Memon Profile
Naseer Memon

@nmemon2004

42,602
Followers
253
Following
1,466
Media
6,144
Statuses

یہ تمنا ہے کہ آزادِ تمنا ہی رہوں

Sindh, Pakistan
Joined August 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
کروڑوں کا بنگلہ اور چار ملازم بھی ہوں گے لیکن گلی کی صفائی کے لئے تین ہزار روپے نہیں دیں گے. لگزری گاڑی ہوگی لیکن کچرا کھڑکی سے باہر پھینکیں گے، کروڑوں کا پیٹرول پمپ ہوگا لیکن وہان ٹوائلٹ کے لئے ایک ملازم نہیں رکھیں گے اور فلش ٹھیک نہیں کریں گے. معاملہ پیسوں کا نہیں رویوں کا ہے.
45
226
1K
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
If IGP can be kidnapped for lodging FIR, no wonder if one day CM is kidnapped for Islands
23
252
1K
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
سندھ کا زیر زمیں تیل و گیس پورے ملک کی ملکیت ہے لیکن پنجاب کا زیر زمین پانی صرف صوبے کا ہے
35
229
876
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمینٹس انڈسٹری میں محنت مزدوری کر کے روزی کماتی ہیں. پاکستان میں 57 لاکھ خواتین انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ وصول کرتی ہیں. ان خواتین کو خیرات سے مزدوری پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے. قومیں خیرات سے نہیں محنت سے ابھرتی ہیں.
Tweet media one
Tweet media two
49
272
838
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
حماد اظہر کا کہنا ہے کہ تباہی دیکھنی ہے تو سندھ مین جا کر دیکھیں. پھر بھی نہ جانے کیوں حماد اظہر کے صوبے کے لاکھوں لوگ سندھ سے واپس اپنے ترقی یافتہ صوبے میں نہیں جانا چاہتے
33
209
832
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
چھٹیوں میں سریلنکا پر لٹریچر پڑھ رہا ہوں، دماغ شارٹ سرکٹ ہوگیا ہے. ہم تو سریلنکا کی کاربن کاپی بنے ہوئے ہیں. 2015 سے سرایت کرنے والا یہ بحران سریلنکا کو نگل گیا. وہ تمام عوامل جابجا ہماری معیشت میں موجود ہیں. ہمارے پاس تو دس گنا بڑی آبادی، نفرتوں اور ہتھیاروں کے انبار بھی ہیں
35
219
761
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
آئين جي آرٽيڪل 15 ۾ ملڪ جي ڪنهن به حصي ۾ وڃڻ/رهائش اختيار ڪرڻ وارو حق لامحدود نه پر عوامي مفادن سان ڳنڍيل آهي. انهن عوامي مفادن جي وضاحت آرٽيڪل 22 ۽ 37 ۾ آھي جن ۾ پٺتي پيل طبقن جي حقن جي تحفظ لاءِ کين خصوصي موقعا فراهم ڪرڻ رياست جي ذميواري ڄاڻايل آهي. #SindhRejectsBogusDomiciles
26
541
775
@nmemon2004
Naseer Memon
6 years
تاريخ میں غلاموں کی منڈی کا ذکر ملتا تھا. اب "آزادوں" کی منڈی کا حوالہ بھی ملے گا
Tweet media one
Tweet media two
82
261
663
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
دوسرے صوبوں سے آئے ہوئے لوگ کراچی سے اسیمبلی اور سینیٹ کے ممبر ہو سکتے ہیں لیکن اس ہی صوبے کے کسی شہر سے کوئی وزیر اعلیٰ نہیں ہو سکتا. جس ملک کے وزیر اعظم کے سیاسی دیوالیہ پن اور نسل پرستانہ ذہنیت کا یہ عالم ہو، اس کا کیا بنے گا.
26
227
687
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
ارشاد بھٹی صاحب جس صوبے کے لوگوں کو آپ نے بھوکا ننگا قرار دیا، وہیں دوسرے صوبوں کے لاکھوں افراد بھوک مٹانے اور تن ڈھانپنے کی خاطر کمائی کرنے آتے رہتے ہیں. آپ جیسے نفرتوں کے سوداگروں نے پاکستان کے عوام میں یہ نفرتیں پھیلائی پیں
21
159
653
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
دو برس قبل جب کراچی میں بارشوں سے نالے پلٹے تو سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے کر این ڈی ایم اے کو اسلام آباد سے طلب کر کے نالے خالی کرانے کی ذمہ داری سونپ دی. اب کی بار پورا سندھ ڈوب گیا اور اس کے ساتھ انصاف بھی ڈوب گیا یا شاید کسی پکے گھر کے ملبے تلے دب گیا.
13
182
610
@nmemon2004
Naseer Memon
3 months
جس دن سندھ میں انتھونی نوید سندھ میں ڈپٹی اسپیکر کا حلف اٹھا رہے تھے اسی دن لاہور میں ایک جنونی ہجوم ایک عورت کو مارنے پر تلی تھی. آپ "ترقی" کے اپنے پیمانے پر موازنہ کر لیں
Tweet media one
Tweet media two
56
164
640
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سیلاب زدہ کیمپ میں رفوگری سے بھی گَئی گذری قمیض پہنے سندھ کے اس باشندے کے ہاتھ میں جو شناختی کارڈ ہے اس پر اس کی قومیت کے خانے میں پاکستانی درج ہے. بس اپنے پاکستانیوں کو یہ اطلاع دینی تھی باقی سب خیریت ہے.
Tweet media one
29
223
577
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
جیو پر سندھ کے عوام کو بھوکا ننگا کہنا اور اسے طنز و مزاح قرار دینا محض زبان کی پھسلن نہیں بلکہ ملک کے ایک مخصوص حلقے کی پرانی ذہنی بیماری ہے. یہ بنگالیوں کو بھی بھوکا، ننگا اور پستہ قد کہا کرتے تھے. اس ذہنیت نے پاکستان میں نفرتوں کے بیج کی شجرکاری کرکے اسے ہرا بھرا درخت بنایا.
26
142
578
@nmemon2004
Naseer Memon
6 months
کرکٹر دوستو آپ کے ساتھ پولیس رویے کی سارا سندھ مذمت کرتا ہے لیکن اسے سندھ پنجاب کا معاملہ نہ بنائیں. پنجاب پولس کے ہاتھوں ساہیوال کی فیملی سڑک پر قتل ہوگئی تھی اور موٹروے پر خاتون کی عزت لوٹی گئی تھی. جبکہ پُلس مقابلوں کے الگ کہانیاں ہیں. سارے ملک کی پولیس کا بیڑہ غرق ہے.
48
183
585
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
این ایل سی کا قابل دید اشتہار. نوکریاں سندھ کے ٹال پلازاؤں پر ہوں گی. باورچی اور سوئیپر کے انٹرویوز بھی پنڈی میں ہوں گے جبکہ سینیر عہدوں کے لئے صرف رٹائرڈ فوجی اہل ہوں گے. ویسے ہی پنڈی، جہلم سے بندے بھرتی کرکے سندھ بھیج دیتے، اشتہار کی کیا ضرورت تھی
Tweet media one
42
209
573
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
یہ دیکھیں ناظرین کراچی بارش کے پانی میں ڈوب گیا ہے اور حکومت غائب ہے معاف کیجیے گا ناظرین یہ مناظر لاہور کے ہیں جہاں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے اور لوگوں نے بارش سے لطف اندوز ہونے کے لیئے سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا ہے کیمیرامین نابین کے ساتھ میں ہوں تعصبی رپورٹر منافق چینل
Tweet media one
24
218
563
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سندھی ٹی وی چینلز دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بارشوں اور سیلاب نے سندھ میں کتنی خوفناک تباہی پھیلائی ہے. دوسری جانب خود کو قومی قرار دینے والے چینلز دیکھیں تو اس خبر کو نیوز بلیٹن میں بمشکل دو منٹ ملتے ہیں. یہ چینلز نہ جانے کس ملک سے تعلق رکھتے ہیں، کم از کم اس ملک کے تو نہیں لگتے
31
210
545
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
کاش آئینِ پاکستان کو بھی مزار قائد جتنی حرمت نصیب ہوتی.
11
92
511
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سنڌي اخبارن جي ايڊيٽرن کي گذارش آهي ته جيتري جاءِ روزانو فلمي خبرن ۽ اداڪارائن جي تصويرن کي ڏين ٿا، ان جي اڌ جيتري جاءِ سائنسي ڄاڻ لاءِ به روزانو وقف ڪن. ايڪيهين صديءَ ۾ نئين نسل کي جديد سائنسي ڄاڻ جي وڌيڪ ضرورت آهي
25
85
514
@nmemon2004
Naseer Memon
1 year
کراچی میں ایک بدتمیز عورت نے باپ کی عمر برابر پولیس افسر کو طمانچہ دے مارا. اردو میڈیا ساتھ یہ نہیں بتا رہی کہ وہ کسی سرمائيدار یا افسر کی بیٹی ہے. اگر کراچی سے باہر کسی ضلعے سے تعلق رکھتی ہوتی تو ابھی تک اس خبر میں وڈیرے کی بیٹی/بیوی کا حوالہ ضرور ہوتا
32
129
509
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
اگر کوششوں کے باوجود سندھی اور اردو بولنے والے خونریزی پر آمادہ نہیں ہو رے تو کوئی اور طریقہ ڈھونڈھو. یہ شیعہ سنی کس دن کام آئیں گے. ان کو ہی بندوقیں پکڑا دو. اتنا عرصہ ہوا کراچی کی سڑکوں پر خون نہیں بہا. بارش کا پانی بہانے سے کچھ نہیں ہوتا. خون چاہئے. نکمے نمکخوارو کچھ تو کرو.
7
146
502
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
بارشوں میں کراچی ڈوبنے کی سائنسی تحقیق کروائیں. فضائی فوٹوگرافی، زمینی نقشوں، گزیٹیئرز اور سیٹلائٹ نقشون سے دیکھا جائے کہ 1947ع سے قدرتی آبی گذرگاہوں پر کب کون سے قبضے اور تعمیرات کی گئیں. بہت سارے حقائق کا انکشاف ہوا گا جس میں سے کچھ کو منظرعام لانا بھی مشکل ہوگا. اتنی ہمت ہے؟
34
159
502
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
کراچی صرف ٹیکس نہیں دیتا، وہ پونے دو کروڑ افراد کے لئے گندم، چاول، پانی، انڈے، گوشت، دودھ، قدرتی گیس، سبزیاں، فروٹ کہیں سے لیتا بھی ہے. کراچی کو چلانے کے لئے بھی اور علاقے کردار ادا کرتے ہیں. ملک مربوط نظام سے چلتے ہیں. کوئی شہر تن تنہا ملک کو تو کیا خود کو بھی نہیں چلا سکتا.
19
115
490
@nmemon2004
Naseer Memon
9 months
عامر میر کہتے ہیں کہ جڑانوالہ واقعے میں بیرونی ہاتھ ہے. یہ ممکن ہوگا لیکن حکومت بتائے کہ اگر فجر کے وقت سے اعلانات ہو رہے تھے تو پھر سارا دن انتظامیہ نے کیوں مداخلت نہیں کی اور بلوائیوں کو کھلی چھٹی دی کے وہ عیسائیوں پر حملے کرتے رہیں. سات ہزار کا مجمعہ بننے میں گھنٹے لگے ہوں گے
11
151
474
@nmemon2004
Naseer Memon
5 years
Cold-blooded murder of a young boy by an armed man in Karachi shows that Sindh has not even law of jungle. Anyone carrying arms has right to kill anyone. One wonders why we have law, police and courts if everyone has liscence to kill people in streets. #JusticeForIrshadRanjhani
Tweet media one
33
329
470
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
جيڪڏهن تعليم سڌارڻي آهي ته %75 کان گهٽ مارڪن وارن کي استاد مقرر نه ڪرڻ گهرجي. ڏورانهن علائقن لاءِ مجبوري هجي ته ان کي %60 تائين آڻجي. جيڪي سيٽون خالي رهن انهن لاءِ هر ٽئين مهيني نئين سر امتحان وسيلي ڀرتيون ڪجن. ان وچ ۾ ناڪام اميدوارن کي وڌيڪ پڙهائي ۽ تياريءَ جو موقعو ڏجي.
63
86
475
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
کراچی کی سڑکوں پر پانی بہتا دیکھ کر آج میڈیا جتنا ماتم کر رہا ہے اتنا تو اس وقت بھی نہیں کیا تھا جب اس شہر کی سڑکوں پر اتنا خون ہر مہی��ے بہتا تھا.
13
126
476
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
higher education and jobs are connected with Domicile and PRC, itz important to establish their credibility through a stringent regulatory mechanism. Fake domiciles and PRCs deprive rightful candidates in violation of constitutional rights of citizens #SindhRejectsBogusDomiciles
16
459
462
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
یا تو پہلے ڈالر کا ایک ایک دم اوپر جانا مصنوعی تھا یا پھر اس کا ایک دم گرنا مصنوعی ہے. ملکی معیشت میں ایسا کیا بدلا ہے کہ ڈالر کی قیمت روزانہ گر رہی ہے. کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی گڑبڑ ہے تو سہی.
26
110
446
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سهيل راجپوت سنڌ جي قابل آفيسرن مان آهي ۽ سٺي ساک رکي ٿو. اردو ڳالهائيندڙ هجڻ سبب سندس مخالفت تنگ نظري آهي. انهن روين سان سنڌ جو ڀلو نه ٿيندو، ان کان پاسو ڪرڻ گهرجي
25
74
462
@nmemon2004
Naseer Memon
1 year
فرانس مان هٿراڌو ذهانت جهڙي جديد شعبي ۾ پي ايڇ ڊي ڪري آيل اجمل ساوند روشني ڏيکارڻ جي ڏوھ ۾ قبائلي جهالت جو کاڄ بنجي ويو. سنڌ کي چوکنڀو ٻڌي جاهل قبائلي ٽولن ۽ ڌاڙيلن جي حوالي ڪيو ويو آهي. سڄو ڏينهن عدالتي فيصلن ۽ چونڊن جي چڪر ۾ رڌل حڪمرانن کي احساس ئي ناهي ته سنڌ سڙي رهي آهي
Tweet media one
33
171
453
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سندھ سیلاب سے شکست خوردہ نہیں بلکہ ایک نئے مستقبل کے لیئے حوصلے سے جینے والا معاشرہ ہے. سندھ کے ایک سیلاب متاثر خاندان کا نوجوان اس حالت میں بھی لکھنے پڑہنے کے کام میں مشغول ہے. اس کا گھر ڈوب گیا ہے لیکن اس نے مستقبل کی امید کو ڈوبنے نہیں دیا.
Tweet media one
13
101
450
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
ڪجهه لاش روڊن تي رکيل آهن ۽ ڪيترائي لاش آفيسن ۾ ڪرسين تي ۽ ڊرائنگ رومز ۾ صوفن تي پيا آهن
15
77
457
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
گاڏين کي باھ لڳڻ ۽ مسافرن جو سڙڻ حادثو نه پر قتل آهي. گاڏين ۾ ايمرجنسي نيڪال جو بندوبست ڇو ناهي؟ مالڪ گاڏين جي چڪاس ڇو نه ٿا ڪرائن؟ ٽرانسپورٽ کاتي وٽ فٽنيس جو سسٽم ڇو ناهي ۽ شاهراهن تي ايمرجنسي ريسپانس سسٽم ڇو فعال ناهي؟ حادثو چئي قدرت جي کاتي ۾ وجهي معصوم ماڻهن جا خون نه ٻوڙيو
Tweet media one
32
139
444
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
I appreciate this clear stance of Murtaza Wahab againat biased and discriminatory news published in Jang that implicitly accused flood affectees reaching Karachi as dacoits. Jang has played a dirty role and people like Murtaza Wahab deserve appreciation for their clear stance
20
126
434
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
کراچی میں گٹر ابلنے پر آسمان سر پر اٹھا لینے والے نابین میڈیا کو سارے سندھ میں بارش سے ہونے والی تباہی نظر نہیں آتی. صبح و شام مذہب کے درس دینے اور ایک قوم ہونے کے ترانے سنانے والی اس تعصبی میڈیا کو قومی میڈیا کہنا اس پیشے کی تذلیل ہے. ان چینلز کی یہ روش قابل مذمت ہے
17
184
445
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
اگر پی آئی اے کی ہیڈ آفس اس لئے کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو رہی ہے کہ یہ قومی ایئر لائین ہے تو پھر واپڈا اور ریلویز کو بھی لاہور سے اسلام آباد منتقل ہونا چاہئے.
16
71
444
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
مچھر کالونی میں دو بیگناہ نوجوانوں کو وحشی حجوم کو حوالے کرنے کا ذمہ دار مقامی مسجد کا پیش امام بتایا جا رہا ہے جس نے بغیر تصدیق کے مسجد کے لائوڈ اسپیکر سے اعلان کر کے انہیں قتل کروایا. کیا کسی مذہبی عالم نے اس قب��ح عمل کی مذمت کی ہے #MacharColonyIncident
25
184
437
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
سندھ کو اپنے تیل اور گیس کے ذخائر اور سیلز ٹیکس آن گُڈز پر اختیار دے دیں، کنگ سلمان رلیف سینٹر سے ملنے والے زکوات و فطرے سے زیادہ عطیات سندھ دینے کو تیار ہے.
13
119
441
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
معاشرے کے زوال کا یہ عالم ہے کہ حکومت کو آرڈیننس لانا پڑ رہا ہے کہ اولاد اپنے والدین کو گھر سے نہیں نکال سکتے. کیا پتا کل والدین کی عزت کے لیئے بھی قانون لاگو کرنا پڑے. اور ہماری یہ خوش فہمی ختم ہی نہیں ہوتی کہ ہم کرہ ارض پر دنیا کی بہترین مخلوق ہیں اور دنیا کے نجات دہندہ ہیں
13
49
433
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
کراچی میں گٹر کا ڈھکن نہ ہونے پر طوفان برپا کرنے والوں کو سانحہ مری کا کوئی ذمہ دار نظر ہیں آیا. برف باری میں نظر دھندلا تو جاتی ہے.
24
105
432
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
استادن جي ڀرتين لاءِ گهٽ ۾ گهٽ %70 مارڪون شرط هجڻ گهرجي. جيڪي ايتريون مارڪون نه ٿا کڻي سگهن، انهن کي 6 مهينن جو تربيتي ڪورس ڪرائي ٻيهر ٽيسٽ ورتي وڃي. ضروري ناهي ته سڀ سيٽون هڪ ڀيري ڀرجي وڃن. انهن استادن کي هڪ نسل کي پڙهائڻو آهي، سمورين ڀرتين ۾ سال ٻه لڳي وڃن ته خير آهي
52
53
425
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سندھ حکومت اگر اور کچھ نہیں کر سکتی تو کم از کم ایک مرتبہ کراچی کی تمام غیرقانونی/ناجائز تعمیرات اور پانی کے قدرتی بہاؤ کے راستوں میں کی گئی قانونی و غیر قانونی تعمیرات کی فہرست بمعہ ایامِ تعمیر جاری کردے. عوام کو پتہ تو لگے کہ کراچی کے ساتھ اس ظلم کے ذمہ داران کون ہیں.
26
118
420
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
خواجہ اظہار الحسن اور خالد مقبول کی تمام تر خواہشوں اور کوششوں کے باوجود سندھی اور اردو بولنے والے نفرت اور خونریزی کے اندھیرے دور میں واپس جانے کو تیار نہیں. ان بچاروں کی نفرت اور تعصب کی سیاست اب نتائج نہیں دے رہی کیوں کہ سندھ کے عوام یکجہتی، امن اور ترقی کے خواہاں ہیں.
16
88
427
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
کراچی کی "جماعت اسلامی" کا نام "جماعت لسانی" ہونا چاہئے
33
73
420
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سماج کي اتساهيندڙ شاندار عورتون Happy Women's Day
Tweet media one
7
65
425
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
پنجاب کے بہت سے احباب سندھ سے ایک تعلق بیان کرتے ہیں کہ ہمارے خاندان کو سندھ میں زمین ملی تھی. کبھی کسی سندھی سے یہ نہیں سنا کہ ہمارے خاندان کو پنجاب میں زمین ملی تھی. یہ زمینیں کس حساب سے بانٹی گئی تھیں اور کس نے یہ مال غنیمت کا فارمولا طئہ کیا تھا
27
125
421
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
مراد سعید نے تو آئی ایم ایف کے منہ پر کچھ نہیں مارا لیکن جو آئی ایم ایف نے ہماری حکومت (اور عوام) کے منہ پر مارا ہے اس کے نشان دہائیوں تک نظر آئیں گے.
6
83
411
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
کراچی میں صفائی نہ ہونے کا ذمہ تو صوبائی حکومت پر ہے لحاظہ این ڈی ایم کو طلب کیا گیا لیکن کئی گھنٹوں سے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے شہر کی بجلی کا نظام تو وفاقی اداروں کے حوالے ہے اگر وہ ٹھیک کام نہیں کر رہا تو اب کیا اقوام متحدہ سے رجوع کیا جائے گا؟
3
150
417
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
بھتہ نہ دینے پر آگ لگائی گئی لحاظہ آگ لگانے والوں کو سزا دی گئی. بھتہ بھی تو کسی کے کہنے پر مانگا ہوگا، ان کا کوئی ذکر نہیں. چرئے اور بھولے پھانسی چڑھ جائیں گے اور بھتہ مانگنے والے سیانے پھر موقعہ ملنے پر کوئی نیا چریا، بھولا ڈھونڈ کر وہی کام جاری رکھیں گے.
13
104
407
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
گلگت سے لیکر تھرپارکر تک پورا پاکستان مون سون کی زد میں ہے. کئی علاقوں میں زندگی مفلوج اور لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں. قومی میڈیا سے گذارش ہے کہ کچھ دنوں کے لئے تعصب کا چشمہ اتار کر پورے پاکستان کے متاثر علاقوں اور لوگوں کے حالات دکھائے تاکہ حکام کو حالات کی سنگینی کا احساس ہو.
9
107
406
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
آج تاجروں نے جس جذبہ ایمانی سے دکانیں بند رکھیں امید ہے کل اسی جذبہ ایمانی سے جائز نرخ پر روزیداروں کو چیزیں فروخت کریں گے
15
46
395
@nmemon2004
Naseer Memon
5 years
انڈیا فروغ نسیم جیسے ایجنٹوں کے ہاتھوں پاکستان کو غیرمستحکم کر کے دراصل کشمیر کا بدلہ لے رہا ہے. یہ شخص مودی کا ایجنٹ ہے.
22
131
393
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
ایک ناکامران شخص صبح شام محنت کرکے لکڑیاں اور پیٹرول جمع کرتا ہے لیکن کراچی میں ابھی تک آگ لگ نہیں پا رہی. کراچی کے رہنے والے اب دوبارہ شہر میں نفرت اور خونریزی کے ایام واپس نہیں لانا چاہتے. یہ نفرتوں کے سوداگر میڈیا کی منڈی میں روز آوازیں دیتے ہیں لیکن انہیں خریدار نہیں مل رہے.
14
105
390
@nmemon2004
Naseer Memon
5 years
یہ سندھ کے شہر کھپرو (ضلع سانگھڑ) کا ڈاکٹر جیوت رام ہے جو عید پر غریب مسلمان بچوں کے پاس پہنچ کر ان میں عید کے جوتے بانٹتا یے. یہ نہ ہندو ہے نہ مسلمان ہے، یہ سندھ کے عقیدئہ انسانیت کا پیروکار ہے.
Tweet media one
10
109
371
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
سانحہ بلدیہ فیکٹری میں 300 افراد کو زندہ جلانے کو آٹھ برس ہو گئے. انصاف آج تک نہیں ملا. کراچی سے 300 جنازے اٹھانے والوں سے کوئی سوال نہیں لیکن نالے صاف نہ ہونے پر قیامت کا منظر.
3
137
382
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
سندھ کے علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے دو مساجد کے پیش امام جنہوں نے ہندو کمیونٹی کے ساتھ ہولی منائی. انسانیت سے بڑھ کہ کوئی مذہب نہیں. مذہبی رواداری سندھ کی بنیادی شناخت ہے.
Tweet media one
22
88
371
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
جس سرکار سے وبا کے دنوں میں ماسک اور پیناڈول اور بارش کے دنوں میں پلاسٹک اور خیموں کی قیمتیں نہیں سنبھالی جاتیں، اس سے ہم کیا امید رکھیں کہ وہ ہماری نسلوں کا مستقبل سنبھالے گی
18
132
367
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
سندھ میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس کراچی جنوبی ضلعے نے 114 ارب روپے دیا جبکہ ضلعے وسطی نے صرف 9 ارب روپے کا انکم ٹیکس دیا. اگر ضلع جنوبی کے لوگوں نے یہ کہہ دیا کہ ہمارے ٹیکسز کی رقوم ضلع وسطی پر کیوں خرچ ہوتے ہیں تو پھر کیا ہوگا. بٹواروں کے چکر سے نکل کر مل کر رہنے میں سب کا بھلا ہے.
14
106
368
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
ڪراچيءَ جي هڪ گهڻ-ملڪي صنعتي اداري ۾ ڪنهن دوست معرفت هٿ پير هڻي ٽيهارو کن نوجوانن کي ٻن سالن جي اپرنٽسشپ تي لڳرايو. هاڻي اتان دانهن پئي اچي ته نوجوان ڳوٺ موڪل تي وڃن ٿا ته پوءِ بنا اطلاع جي واڌو موڪلون ڪن ٿا. ان طرح صنعتي شعبي ۾ ڪم نه هلندو. اسان کي ڪيريئر لاءِ رويا بدلائڻ گهرجن
37
47
369
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
کیا تعصبی میڈیا میں اتنی اخلاقیات ہے کے وہ بارش کے دوراں زیر آب علاقوں کے نام لیتے ہوئے یہ بھی بتائے کہ وہ علاقے کس کے زیر انتظام ہیں اور وہاں کون سی تجاوزات کی وجہ سے پانی جمع ہوا. بارش نے تعصبی میڈیا کہ چہرے پر چڑہا ہوا "قومی میڈیا" کا میک اپ دھو کر اس کی بدنما شکل ظاہر کردی.
10
121
370
@nmemon2004
Naseer Memon
5 years
نیوزیلینڈ کی وزیرِاعظم کو مسلمان بننے کا مشورہ دینے کے بجائے مسلمان حکمرانوں کو مشورا دیں کہ وہ اُس جیسے انسان بن جائیں
11
112
354
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
ایک ناکامران شخص بہت محنت کرکے لکڑیاں اور پیٹرول جمع کرتا ہے لیکن کراچی میں ابھی تک آگ لگ نہیں پا رہی. کراچی کے باسی نفرت اور خونریزی کے ایام واپس نہیں لانا چاہتے. یہ نفرتوں کے سوداگر میڈیا کی منڈی میں روز آوازیں دیتے ہیں لیکن انہیں خریدار نہیں مل رہے. #ڪامران_خان_شرم_ڪر
14
208
365
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
برسات میں سڑکیں ڈوبنے پر کراچی کے غم میں نڈھال رہنماؤں نے پی آئی اے کا پورا ہیڈ آفیس کراچی سے اسلام آباد منتقل ہونے پر ایک جملہ تک نہیں بولا
19
83
355
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
حیرت ہے کہ جناح، اقبال، سر سید احمد خان اور مولانا ابوالکلام آزاد جیسے رہنماؤں نے کسی تقریر یا کتاب میں پاکستانی مسلمانوں کے ہر دل عزیز جرنیل بن قاسم کا کوئی تذکرہ نہیں کیا اور نہ سندھ کے باب الاسلام ہونے کا حوالہ دیا. لگتا ہے یہ افسانہ نویسی اس ملک کی لیبارٹری کی تخلیق ہے.
19
80
361
@nmemon2004
Naseer Memon
1 year
چاليس برس قبل مٹھی (تھرپارکر) کی اس جامع مسجد کی توسیع کے وقت ایک دیوار ٹیڑہی بن رہی تھی کیوں کہ عقب میں ایک ہندو کھتری کا گھر تھا. اس ہندو نے کہا کہ میرے گھر کا پلاٹ کٹتا ہے تو کاٹ دیں لیکن مسجد کی دیوار کو سیدھا رکھیں تا کہ زیادہ نمازیوں کی جگہ بنے. سندھ باب الانسانیت ہے
Tweet media one
7
71
353
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
کراچی کی ترقی واقعی میں رک گئی ہے. ترقی تو تب ہوتی تھی جب روزانہ دو درجن لاشیں گرتی تھیں. 22 مئی ہوتا تھا، تین سو بندے فیکٹری میں زندہ جلائے جاتے تھے اور کروڑوں کا بھتا وصول ہوتا تھا. ترقی کے وہ سنہرے دن کراچی والوں کو بہت یاد آتے ہیں
9
110
351
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
ڪراچيءَ ۾ ڪيترائي اردو ڳالهائيندڙ فرد ۽ ڪٽنب ٻوڏ ستايلن جي واهر ۾ ڪردار ادا ڪري رهيا آهن. هڪ ٻن بيوقوفن جي بيانن کي عام ڪري انهن کي اجائي اهميت نه ڏجي. جيڪي ماڻهو ٻوڏ ستايلن جي سڃاڻپ کان مٿانهون ٿي واهر ڪري رهيا آهن انهن جي چڱائيء کي سوشل ميڊيا تي عام ڪجي. اڪثريت سٺي سوچ رکي ٿي
14
89
342
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
وفاقي حکومت نے غیر آئینی طور پر قائم کردہ "آئلینڈز ڈولپمینٹ اتھارٹی" کے چیئرمن کے لئے اشتہار دے دیا ہے. اس اتھارٹی کا بل کب اور کس نے پاس کیا، یہ کسی کو معلوم نہیں. جزائر آئینی طور پر صوبوں کی ملکیت ہیں. یہ قدم سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر غیر آئینی اور ناجائز قبضے کے برابر ہے
Tweet media one
21
165
340
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سندھ کے شہر دادو میں ایک خواجہ سرا کی سالگرہ ہوئی جس میں اس کے ساتھیوں اور مقامی صحافیوں نے بھی شرکت کی اور انہیں تحائف بھی دیئے. سندھ کی انسانی اقدار کی ان روایتوں کو ہر قدم پر سراہنا چاہیے. سندھ ہر طرح کی انتہاپسندی اور تعصب کو رد کرتا ہے. انسانیت تمام شناختوں سے بالاتر ہے
Tweet media one
15
50
346
@nmemon2004
Naseer Memon
4 months
کراچی کی پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین ڈرائیورز مقرر کرنا قابلِ تعریف عمل ہے. پانج برس قبل تھر میں ہم نے کول مائیننگ پراجیکٹ میں 25 خواتین ڈرائیورز مقرر کی تھیں. آج بھی تھر کی باہمت خواتین 60 ٹن وزنی ایک درجن گیئر والے مشکل ڈمپر چلاتی ہیں. تھر کی خواتین نے اس تبدیلی کی شروعات کی تھی
Tweet media one
7
59
351
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں اینجیو پلاسٹی 150،000 روپے اور اینجیو گرافی 23،000 روپے میں ہوتی ہے. یہ ٹیسٹ اور امراض قلب کے کہیں مہنگے آپریشنز سندھ میں این آئی سی وی ڈی سے بلکل مفت میں ہوتے ہیں اور دوسرے صوبوں سے ہزاروں افراد اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہیں.
26
131
334
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
ڇا ٽيجهي، چاليھ ۽ ٻارهي تي مهانگي ماني ڪرڻ بجاءِ ساڳي رقم مان ڪنهن ضرورتمند ٻار کي تعليم لاءِ اسڪالرشپ ڏئي ڇڏجي ته مرحوم جي ثواب ۾ ڪا گهٽتائي ايندي؟ اهو ئي اصول پرڻن، سالگرهن ۽ ٻين سماجي رسمن مٿان ٿيندڙ واڌو خرچن تي به لاڳو ڪرڻ جو سوچجي.
28
47
334
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
پٺاڻ ان ڪري اڳتي نڪتا آهن جو هو ڪنهن به هنڌ، ڪو به ڪم ڪرڻ لاءِ تيار هوندا آهن. اسلام آباد ۾ پارليامينٽ ميمبرن وٽ نوڪرين لاءِ ڌڪا کائيندڙن ۾ پٺاڻ تمام گهٽ نظر ايندا آهن. سنڌي نوجوانن کي سمجهڻ گهرجي ته روزگار ۽ نوڪري ٻه الڳ شيون آهن. اسان کي روزگار بابت رويا مٽائڻا پوندا.
26
69
344
@nmemon2004
Naseer Memon
1 year
لسانی تعصب کے زہر سے بھرے ہوئے جنگ اخبار کی ہیڈنگ پڑھ لیں. کراچی میں تین دہائیوں تک دہشگردی ہوتی رہی اس اخبار کو کبھی تنظیم کا نام چھوڑیں ان دہشت گردوں کے علاقے کا نام لکھنے کی بھی ہمت نہیں ہوئی اور "نامعلوم افراد" پر گذارہ کرتے تھے.
55
141
334
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
لیاقت علی خان کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں تھا لیکن ملک بننے کے بعد وہ وزیر اعظم بن گئے. پتہ نہیں ایک غیر مقامی کو ملک کا وزیر اعظم کیوں بنایا گیا تھا.
14
77
336
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
#SindhIsNotColonyIK the way federal govt is handling Sindh affairs, it will only widen the gap between Sindh and Federal govt. Meddling in provincial affairs in a crude manner will breed disharmony and anguish which is unwise and injurious for the spirit of federation
13
314
335
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
مرکز کی جانب سے سندھ کے جزائر پر غیر آئینی آرڈیننس کے ذریعے قبضہ کرنے کے خلاف کراچی میں عوامی احتجاج. ایک سندھی عورت معصوم بچہ گود میں لئے اس عمل کے خلاف احتجاج کر رہی ہے. اس کے ایک ہاتھ میں بچہ ہے اور دوسرا ہاتھ دھرتی ماں کے لئے ہوا میں بلند ہے. #SindhRejectsIslandOrdinance
Tweet media one
8
163
339
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
جیو کے دفتر میں توڑ پھوڑ نازیبا عمل تھا لیکن کیا صحافتی ادارے آزادیئے اظہار کے نام پر تعصبی بیانیہ پھیلانے اور عوام کے کسی مخصوص طبقے کے خلاف لگاتار توہین آمیز رویہ اختیار کرنے کے لئے مادر پدر آزاد ہیں. اس ادارے کی تعصبی روش کی ایک لمبی تاریخ ہے جس کا بھی حساب ہونا چاہئے
6
85
335
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
پی آئی اے آفس کراچی سے اسلام آباد منتقلی کا عمل تیز. 500 ملازمین کا کراچی سے اسلام آباد تبادلہ. خان صاحب کا بس چلے تو جناح کا مقبرہ بھی سندھ سے اٹھا کر اسلام آباد لے جائے. سندھ سے اتنا تعصب ون یونٹ اور جنرل ضیاء کے دور کی یاد تازہ کرا رہا ہے
18
94
321
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
ٻهراڙيء ۾ ٻڪري چوري ٿيڻ تي سڄو ڳوٺ ٻڌي ايندڙ پوليس مڇر ڪالونيءَ ۾ وحشي هجوم مان رڳو هڪ ٻه ماڻهو جهلي ٻين کي لائسنس ٽو ڪِل ڏئي ڇڏيو آهي. ايڏي درندگيءَ تي قانون جي اهڙي بيحسي ماڻهن کي ساڳيو رستو اختيار ڪرڻ جو نياپو ڏئي ٿي
13
101
333
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
سنڌ جو هڪ خاموش خدمتگار ڊاڪٽر خان محمد ٻٻر جيڪو ڪيترائي ورهيه ڊاڪٽر اديب رضويءَ سان SUIT ۾ ڪم ڪرڻ کان پوءِ هاڻي گمبٽ اسپتال ۾ بڪين جي ماهر طور ڪم ڪري رهيو آهي. اڻ ڳڻين ماڻهن جون زندگيون بچائيندڙ هي فقير صفت ماڻهو الائجي ڪيڏيون وڏيون آڇون ڇڏي گمبٽ ۾ سنڌ واسين جي خدمت ڪري رهيو آهي
Tweet media one
16
37
334
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
Sccholarly work of GM Syed is remarkable. Particularly two of his books influenced generations in Sindh; Paigham e Latif and Jeean Ditho Aahey mun. He is a torch bearer for today's world yearning for global peace #TributeToSainGMSyed
9
158
317
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
مطالبا ۽ مذمتون نه ڪيو. ھڪ ٻار کي پڙهايو، هڪ بيروزگار کي روزگار ڏياريو، هڪ ماڻهوءَ کي هنر سيکاريو، هڪ ڪتاب وٺو، دڪان جو بورڊ مادري ٻوليءَ ۾ لکو، هڪ پنو گهٽ استعمال ڪيو، پنهنجو ڪچرو صاف ڪيو، هڪ عورت کي اڳتي وڌايو، ڪمري مان نڪرندي بجلي بند ڪيو ۽ هاڪاري سوچ رکو #سنڌ_جي_تباھي_جا_ڪارڻ
19
94
323
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
بارش کے بعد اسلام آباد کے مناظر. اسلام آباد کو وفاق کے حوالے کیا جائے
29
114
325
@nmemon2004
Naseer Memon
5 months
Dear Bilawal Bhutto kindly personally walk through every district/taluka headquarter of Sindh for 15 mnts to see how your MNAs/MPAs have served people of Sindh. Go to internal streets, govt hospitals, schools and sip tape water. Pls visit without prior intimation @BBhuttoZardari
23
102
329
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
اس نسل پرست تعصبی اخبار کی یہ خبر Hate Crime کے زمرے میں آتی ہے. جنگ ایک انتہائی تعصبی ادارہ ہے جس نے ایک عرصے سندھ میں نسلی بنیادوں پر نفرت کو ہوا دی ہے. یہ ڈیسک اسٹوری بھی اسی ہی بدبودار ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے. تمام مہذب افراد کو اس کی مذمت کرنی چاہئے.
40
147
320
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
Tharparkar, Sindh
Tweet media one
6
28
319
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
قاسم آباد ۾ هر پاسي ڀينگ پئي وسي پر پراپرٽيءَ جا اگهه ڪراچيءَ سان ڪلهو پيا هڻن. قاسم آباد ۾ اهڙو ڇا آهي. سنڌين وٽ پيسو آيو آهي يا پيسن وٽ سنڌ آئي آهي؟
38
32
316
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
وزیر اعظم سے گذارش ہے کہ اگر انہیں واقعی بھی کراچی کا درد ہے تو تین سال کے لئے کراچی شہر سے حاصل ہونے والے ٹیکسز اور سندھ کے باقی اضلاع سے تیل اور گیس سے حاصل ہونے والی آمدنی کراچی کی ترقی کے لئے وقف کردیں. اور اگر یہ نہیں کرسکتے تو سندھ میں لسانی نفرتوں کو ہوا دینے چھوڑ دیں.
7
101
317
@nmemon2004
Naseer Memon
3 years
ایوب خان کے دور کو سنہرا اور شفاف دور قرار دینے والے وزیر اعظم کو شاید یہ علم ہو کہ اس دور کے بائیس خاندانوں کے پاس ملک کی دو تہائی صنعت اور بینکنگ و انشورنس شعبے کا 87 فیصد مرکوز تھے. حقائق کے لیئے تاریخ کے مطالعے کی ضرورت ہے جو کہ مطالعہ پاکستان کی نصابی کتاب میں درج نہیں ہے.
10
55
313
@nmemon2004
Naseer Memon
1 year
پھانسی گھاٹ بھرنے والے لیڈر یوں آتے تھے عدالتوں میں. آج کل جیل بھرنے والے گاڑی سے نہیں اترتے
Tweet media one
42
60
317
@nmemon2004
Naseer Memon
9 months
جان محمد جو قتل سنڌي صحافت لاء هڪ وڏو هاڃو آهي. هن جهڙو ڪم ڪير انگريزي ميڊيا ۾ ڪري ها ته ڏيهان ڏيھ هاڪ هجيس ها. سندس لکڻيون ڌاڙيلن بابت تحقيق لاء وڏو خزانو آهن. اتر سنڌ جا ضلعا ڌاڙيلن، قاتلن ۽ قبائلي دهشتگردن حوالي آهن. اجمل ساوند ۽ جان محمد قبائلي دهشتگرديء جو کاڄ بڻايا ويا.
Tweet media one
24
99
320
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
وفاقی حکومت کا نمائندہ گورنر، سندھ حکومت اور سندھ کی سول سوسائٹی کو سندھ کے جزائر کے بارے میں مذاکرات کی پیشکش کر رہا ہے. خان سرکار سندھ کے ساتھ وہ ہی روش اختیار کر رہی ہے جیسی اسرائیل نے فلسطین کے ساتھ اختیار کر رکھی ہے.
14
101
313
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
کراچی کے حقوق کا کوئی چیمپئن گیس کے اتنے بڑے بحران پر کیوں ایک لفظ نہیں اگلتا. شہر کے باسی ناشتہ تک نہیں بنا پا رہے. اتنا ہی مطالبہ کر دیں کہ دیہی سندھ سے نکلنے والی گیس پر شہری سندھ کا پہلا حق ہے. کبھی اسلام آباد سے بھی مخاطب ہونے کی ہمت کر لیا کریں
7
91
305
@nmemon2004
Naseer Memon
2 years
پنج سال اڳ جڏهن پهريون ڀيرو ٿر ۾ 200 نوجوانن کي ڊمپر هلائڻ جي سکيا ڏياري روزگار سان لڳايوسين ته ٺٺوليون ٿيون ته مقامي ماڻهن کي رڳو ڊمپرن لاءِ ٿا رکن. اڄ اتي هزار ڊمپر ڊرائيور آهن، سڀ مقامي آهن ۽ سندن ماهوار آمدني 40 کان 60 هزار آهي. انهن ۾ 25 عورتون به آهن. اهي "ڊمپر" پيا هلائن.
21
57
308
@nmemon2004
Naseer Memon
9 months
کراچی یونیورسٹی میں شاہ لطیف بھٹائی کی شاعری میں قرآن شریف کے الفاظ کو مٹانے والے ساری دنیا میں اسلام پھیلانے کے دعویدار ہیں. دماغوں میں اتنی نفرت اور تعصب کے ساتھ یہ اسلام کا کون سا پیغام پھیلائیں گے. المیہ یہ ہے کہ مذہب کے نام پر نفرتیں پھیلانے والے دین کے ٹھیکیدار بن گئے ہیں.
Tweet media one
20
143
311
@nmemon2004
Naseer Memon
8 months
گٹر ابلنے کی خبر دس مرتبہ نشر کرنے والے نابینےاردو میڈیا کو پورے سندھ مین عوامی دھرنوں کی خبر نظر نہیں آئی. تعصب کی پٹی آنکھوں پر باندھے ہوئے اس نام نہاد قومی کہلانے والی میڈیا کو اس لیئے سندھ کی عوام جعلی میڈیا سمجھتی ہے. سندھی میڈیا چینلز ان دھرنوں کی لگاتار کوریج کر رہی ہے
12
124
310
@nmemon2004
Naseer Memon
4 years
نہ جانے کیوں لوگ اپنے جنت نظیر، ترقی یافتہ اور بہترین حکمرانی والے علاقے چھوڙ کر سندھ کیوں آجاتے ہیں جہاں قومی میڈیا کے بقول سب کچھ تباہ ہے. یہاں نہ پینے کا صاف پانی ہے، نہ اچھی تعلیم اور نہ علاج کی سہولیات. پتا نہیں کون ان معصوم لوگوں کو غلط بسوں اور ٹرینوں مین سوار کرا دیتا ہے.
14
100
303