آج کل لوگوں کو راس بھی
چکر باز لوگ ہی آتے ہیں مخلص وفاداروں
mehfil-e-ishq
کو تو ذہنی مریض اور خاندانی پاگل ہونے
کے لقب سے نواز دیا جاتا ہے_
🌱👒good afternoon 👒🌱
🥀👒💔
اگر بلاول بھٹو اور مریم نواز آپکے ساتھ بحری بیڑے میں سوار ہو اور سمندری طوفان کی وجہ سے بحری بیڑہ ڈوب رہا ہو آپکے پاس دو لائف جیکٹ ہو ایک آپ خود پہن لے اور دوسری لائف جیکٹ سے آپ کس کی جان بچانا چاہے گے ؟
یہ کمرہ جس میں عمران خان بیٹھے ہیں یہ جیل کورٹ روم کے داخلی کوریڈور پہ موجود ہے اور نیب جج بشیر سائفر کیس کی سماعت کی وجہ سے اسی کمرے میں بیٹھ کہ انتظار کیا کرتے تھے اور سزا سنانے سے پہلی شام کو اسی کمرہ کے دروازہ سے ٹکرا کہ گرتے گرتے بچے تھے۔
اسی کمرہ کے دروازہ کے سامنے جیل
کرسچن کمیونٹی کے شدت پسند ٹولے نے اپنے ہی رشتہ دار کے گھر سے صرف اٹھ دن بچی کو اغوا کر لیا۔کمیروں کی مدد سے اس بچی کو ریکور کروا لیا اگر نہ پتا چلتا تو
@AbsaKomal
جیسیی شدت پسند عورت نے یہ الزام بھی TLP پر لگا دینا تھا۔
صرف غور کریں کے یہ شدت پسند طبقہ کس حد تک ظالم ہے۔۔۔؟؟
پاکستانی شہری،سابق وزیراعظم،قومی ہیرو اور عوام کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کا نام تک پاکستانی میڈیا نہیں چلا سکتا۔۔لیکن دشمن ملک،مسلمانوں کے قاتل،ہندتوا کا پرچار کرنے والے مودی جی کو پاکستانی میڈیا براہ راست دکھا رہا ہے۔۔۔ پاکستان کو خطرہ اس سوچ سے ہے جو اپنوں کو دشمن سمجھتی ہے
کرغستان اس وقت میدان جنگ بنا ہوا ہے اور نہتے پاکستانی طلباء اورطالبات جو میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے گئے ہیں ان پر ظلم کیا جا رہا ہے
وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وردی والی سرکار اگر کچھ دیر کے لئے قیدی نمبر 804 کو چھور کر اس طرف بھی توجہ دے دیں شاید معاملات حل ہو جائیں
شاباش علی امین گنڈاپور
شاباش
کرغستان میں پھنسے طلبا کو واپس لانے کے لئے
کے پی حکومت اقدامات کر رہی ہے والدین پریشان نہ ہوں
کرغستان میں پھنسے تمام افراد کو واپس لایا جائے گا
اور انکے اخراجات کے پی حکومت برداشت کرے گی
#savepakistanistudents
#Krygyzstan
Brilliant job by the Government of Pakistan! 👏🏼🇵🇰 First flight carrying Pakistani students from
#Kyrgyzstan
lands in Lahore. Very swift action by Prime Minister
@CMShehbaz
, Shehbaz Speed for a reason!
بریکنگ نیوز 👊✌️
آج آرمی اور بنوں سٹی پولیس کے اہلکاروں کے درمیان جھگڑا ہوا۔
ڈی پی او بنو موقع پر پہنچ گئے اور کہا کہ یہ خیبر پختونخوا کی پولیس ہے کوئی بہاولنگر کے نہیں۔
سارا کشمیر ہی اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے۔🫣🫣
اور یہ حالات ہمارے ملک کی سلامتی کیلئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔🤔
اور آپ کی یہ ضد اس ملک کو تباہی کے دھانے پر لیجا چکی ہے۔
کچھ تو خدا کا خوف کرو۔
اپنے ذاتی مفاد کیلئے کیوں اس ملک کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہو؟؟😡😡
#NEWS_
メトロック
کراچی کی مائیں بچہ اس لئیے پیدا کرکے پڑھا لکھ کر قابل بناتی ہیں کہ ڈکیت چند لمحوں میں انکی زندگی کے چراغ گل کردیں, کراچی سے تعلق رکھنے والا گولڈ میڈلسٹ 27 سالہ میکیینیکل انجینئیر نوجوان اتیقاء کو ڈکیتوں نے گلشن اقبال میں لوٹ مار کے دوران شہید کردیا,