ŠaimaCH Profile Banner
ŠaimaCH Profile
ŠaimaCH

@SaimaChPk

5,333
Followers
597
Following
679
Media
9,063
Statuses

Writer✍️

Joined March 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
✍️آج بھی جیت جاننے والے کسی اور کے نام کی جیت کو بیچ رہے ہیں. پاکستان الیکشن سے پہلےبھی معاشی طور پر وینٹیلیٹر پر تھا مگر الیکشن کے بعد ملک کے سیاسی نظام کی حالت سٹرک کےکنارے پڑی لاش کی سی ھے جو ایک وزیراعظم کی تلاش میں ہے تاکہ وہ اسکی تدفین کا باعث بن سکے #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
Tweet media one
20
39
93
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
#اسد_صاحب کی #نیشنل_سپیس میں #عمران_ریاض_بھائی سے #لانگ_مارچ کے حوالے سے گفتگو۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
10
57
203
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️جب کسی کو خاموش کروایا جا رہا ھو تو اس کی خاموشی بولتی ھے خاموشی آواز دیتی ھے خاموشی کو محسوس کرکے اُسکی آواز بنیں، اُسکےالفاظ بنیں کیونکہ جو ڈٹ گئے وہی اصل ہیروز ہیں جو آندھیوں میں بکھر گئے وہ پاؤں تلے کچلے جائیں گے #قومی_ہیرو_عمران_خان #ReleaseImramRiazKhan #KhadijahShah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
131
198
@SaimaChPk
ŠaimaCH
9 months
قیدی تو میں ہوں تم ہی کچھ بولو کوفیو۔۔!!! تمھاے لبوں پر کیوں تالے پڑ گئے۔۔۔۔؟ ✍️صائمہ چوہدری
Tweet media one
13
56
162
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
Tweet media one
3
43
136
@SaimaChPk
ŠaimaCH
9 months
آج رات سلسلہ ذکر محمد و آل محمدﷺ کی پرنور محفل میں شرکت فرما کر رحمتوں کے نزول سے مستفید ہوں اور کرم اپنا مقدر کر لیں”اللہ کریم ہم سب کو اپنے بے پناہ رحم وکرم سے نوازے، الہی آمین #ڈرایئنگ_روم @Faiza_Ali_Hasan @PtiChaudhary
Tweet media one
10
30
127
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️اللہ پاک ہم سب کو وہ قوت بینائی دے ہم غلط کو غلط صیحح کو ٹھیک کہہ سکیں جبر اور طاقت کے زور سے تو اسلام بھی نہیں پھیلا تھا اللہ پاکستان سےجبر کے سائے ہٹا کر رحمت کی بارش کر دےجو ہمارے دلوں کی سیاہی کو جل تھل کردے میرے دیس میں وہ سورج نکلےجس کی تمازت میرے ہم وطنوں کو جھلسائے نہیں
16
47
111
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
✍️ میں گواہی دیتی ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں گواہی دیتی ہوں کہ حضرت محمد ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔
Tweet media one
9
31
124
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
✍️قیامت برپا ھو گئی نفسانفسی کا عالم ھےاپنے بہن بھائیوں پر ھوتا ظلم دیکھ کر گونگے بہرے اندھے ھو چکے ہیں ہم جہاد کے کمتر درجے بھی گرگئے ہیں مائیں بانجھ ھوگئی ہیں ابنِ قاسم اب کوئی نہیں جنے گی سب موت کا ناچ دیکھنے میں مشغول ہیں گھنگروں کے زخم کوئی نہیں دیکھ رہا پیر شل ہیں لب خاموش
Tweet media one
8
48
112
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️دل کی دھڑکنوں سے کہیں آہستہ چلیں کیونکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بروز سوموار رات نو بجے لائیو سپیس میں ہمارے ساتھ ہونگے ان شااللہ۔۔۔! #عمران_خان_میں_تمہارے_ساتھ_ہوں
Tweet media one
4
32
103
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
شادی ایک مقدس فریضہ ھے،41 سالہ فاطمہ بھٹو جو کہ پہلے ہی سے ایک مکمل شخصیت کی مالک بھٹو کے اصلی وارث نے پاکستان کے موجودہ حالات میں شادی کے مقدس بندھن کو سادگی سے انجام دیکر اپنے باشعور اور محب وطن پاکستانی ھونے کا ثبوت دیتے ہوئے خود کو مکمل کر لیا، اللہ کریم انہیں آباد رکھے آمین۔
Tweet media one
12
30
103
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
ہم میں سے #بہترین_لوگ وہ ہیں جو #قرآن_پاک سیکھیں اور سکھائیں۔ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا, اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ تو ہم نے #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیاھے۔ 👇👇👇 پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:69
Tweet media one
5
28
99
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 months
حسبی ربی جل اللہ معافی قلبی غیر اللہ نور محمدٌ صل اللہ لا الٰہ الا اللہ @SamiYusuf ❤️Love and harmony
13
22
110
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
@ImranKhanPTI فکر کی کوئی بات نہیں ھے خان صاحب "وہ کہانی بدل رھے ہیں....!!! "ھم کردار بدل لیں گے......!!! ✍️ صائمہ چو��دری #IamWithKhan
5
26
106
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
شہریار ارم تاجدار حرم نوبہار شفاعت پہ لاکھوں سلام خلق کے داد رس سب کے فریاد رس کہف روز مصیبت پہ لاکھوں سلام جس کے ماتھے شفاعت کا صحرا رہا اس جبین سعادت پہ لاکھوں سلام مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
7
23
104
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے... بچوں کو سُناتے رہا کیجئے قِصّہ حسینؓ کا۔۔۔!!!
Tweet media one
4
21
99
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 months
ان کا گوشت اور نہ ہی ان کا خون،اللہ کو حاصل ہوتا ہےیہ تمہاری عقیدت ہےجو اس سے رابطہ کرتی ہے اس نے اس طرح ان کو تمہارے تابع کر دیا ہےتاکہ تم اللہ کو اس کی ہدایت پر خوش کرو اور سب کو خوش کن خبر سناؤ جو حق کرتے ہیں، ✍️اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے ہماری خطاوں سے صَرْفِ نَظَر کرے آمین
Tweet media one
13
21
92
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
1:انتہا ہو گئی انتظار کی آئی نہ کچھ خبر بندیال کی؟🫡 2:منزلیں اپنی جگہ ہیں راستے اپنی جگہ جب کوئی وقت پر فیصلہ نہ دے تو فریادی کیا کرے؟🤐 3:ہائے کدوں آویں گا رات ہون والی اے (فیصلہ)🥱 ان گانوں کو بگاڑنے کی وجہ سےمجھ پر آرٹیکل 6 تو نہیں لگ جائےگا؟🤔 @AzharSiddique @SABAZAHID99
10
18
98
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
شر سے خیر برآمد نہیں ہوسکتی شیطانیت یہاں بھی ہوگی گندگی پھیلائے گی اور گندہ کرکے ہی چھوڑے گی کیوں کہ گندگی کا مطلب ہی نجاست ھے غلاظت آپ کو پاک نہیں رہنے دےگی شطانیت کوئی موقع نہیں جانے دیتی وار کا اس کا اللہ سے وعدہ ھےکہ وہ انسان کو سدا بھٹکائے گی اللہ شریر کے شر سے بچائے۔آمین
@Aasifiqbalpak
Asif Iqbal Chaudhry
2 years
Tweet media one
46
412
2K
9
15
97
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
@JackThe07417105 اوہ تو بات یہاں سے شروع ہوئی تھی ٹھیک بات تم نے شروع کی ھے اب ختم ھم کریں گے تم ہوتے کون ہو ارشد بھائی سے اس حد تک دشمنی رکھنے والے اب تمھاری ایکٹنگ سمجھ آ رہی ھے بادامی @WaseemBadami
1
21
95
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
درود و سلام کی محفل سجی ہوئی ھے شرکت فرما کر محفل کے نور سے منور ہوں شکریہ
Tweet media one
1
10
96
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
خوش کیتا جے۔۔۔۔۔
Tweet media one
4
27
85
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️اگر آپ نے غرور کرتے ہوئے کسی کو کمتر سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو بے شک اللہ جل شانہ آپکو کمتر کرنے پر قادر ھے۔۔۔!!! ۱۷-۰۳-۲۰۲۳ “صائمہ چوہدری”
10
14
83
@SaimaChPk
ŠaimaCH
9 months
✍️السلام علیکم! صبح بخیر ، تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے، جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کونصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ھے ٹو کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ آج ھم #قرآن_کریم کا ایک رکوع بمہ ترجمہ پڑھیں گے پارہ نمبر_: 6 رکوع نمبر:100 ویڈیو لنک👇
Tweet media one
14
22
88
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
قیامت خیز خبرمولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کی وفات کا سن کر دل تکلیف سے بھر گیا اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور مولانا صاحب اورپوری قوم کے سوگوران کو صبر جمیل عطا فرمائے انا للّہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفرہ ورحمہ ولا تعزبہ و انک انت الغفور الرحیم ✍️۲۹-۱۰-۲۰۲۳
Tweet media one
16
29
85
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
سورۃ الرحمٰن مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ  اس نے دو سمندر ملا دیے جو باہم ملتے ہیں بَيْنَـهُمَا بَـرْزَخٌ لَّا يَبْغِيَانِ ان دونوں میں پردہ ہے کہ وہ حد سے تجاوز نہیں کرسکتے فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ  پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے صبح بخیر
Tweet media one
8
26
82
@SaimaChPk
ŠaimaCH
6 months
My TwitterCircle so beautiful, so elegant, just looking like a wow!😃
Tweet media one
19
11
83
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
ہم میں سے #بہترین_لوگ وہ ہیں جو #قرآن_پاک سیکھیں اور سکھائیں۔ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا,اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ تو ہم نے #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیاھے۔ 👇👇👇 پارہ نمبر_: 4+5 رکوع نمبر:64
Tweet media one
7
13
77
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
ہم میں سے #بہترین_لوگ وہ ہیں جو #قرآن_پاک سیکھیں اور سکھائیں۔ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا, اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ تو ہم نے #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیاھے۔ 👇👇👇 پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:66
Tweet media one
9
14
70
@SaimaChPk
ŠaimaCH
9 months
✍️میں آزادی کے دن آزادی کی تلاش میں ہوں میں قائد کا وہ پاکستان ڈھونڈ رھی ہوں جس میں ہرشخص کو آزادیِ رائے کا اختیار تھا جس وطن میں پرکھوں نے اپنالہو شامل کیاتھا تاکہ تو سر سبز و شاداب رہ سکےمگر غاصبوں نے تیری ہواوں کو پھر سےگھٹن زدہ بنا دیا ھے اللہ تجھے ظالموں سے آزاد کرے آمین
Tweet media one
4
19
71
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
سورۃ الرحمٰن فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَيُّهَ الثَّقَلَانِ اے جن و انس ہم تمہارے لیے جلد ہی فارغ ہو جائیں گے۔ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
Tweet media one
11
21
71
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں... ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات... ✍️علامہ محمد اقبالؒ
Tweet media one
3
26
68
@SaimaChPk
ŠaimaCH
4 months
اس سے پہلے کے خسارے مقدر بنے۔۔۔۔جھوٹی انا کی جنگ میں ہار مان لینی چاہیے کیونکہ ہار میں جیت ھے۔اور اگر انا جیت جائے تو سب ہار جاتے ہیں۔۔۔!!! ✍️26-1-2024 👇👇👇
Tweet media one
15
22
72
@SaimaChPk
ŠaimaCH
9 months
✍️جب آپ کا نام جیت کی علامت ہو پھر آپ کی فتح میں تمام زمانے تمام عہد حصہ دار بن جاتےہیں خان اس کامیابی کا نام ھے جس کے فاتح ہونے پر راستے کے پتھر بھی سنگ ھو لیتے ہیں جبکہ راستے کا پتھر اک ٹھوکر کی مار ہوتا ھےتو ڈریں اس وقت سے جب زمانے کی ٹھوکریں پر آپ ہونگے #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
Tweet media one
5
38
68
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 months
ظلم اور جبر کے خلاف صرف وہی نہیں بولتا! جس کا خود دامن داغ دار ہوتا ھے۔۔!!! ✍️SaimaCH
3
21
68
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
✍️دبی دبی سرگوشیاں،خاموش لہجوں کو پست آوز کو دبایا جاتا ھے جب ملک جل رہا ھو،لوگ بھوک سے مر رھے ہوں عزتیں بیچ کر بہنیں پیٹ کا ایندھن بجھاتی ہوں،بھائی چوراہوں پر بل کے پرچے جلاتے ہوں تو ایسے ماحول کو ایک گونج دار چیخ کی ضرورت ہوتی ھےجو ایوانوں کے گھنٹے بجا دےحکمرانوں کے تخت ہلا دے
Tweet media one
12
30
71
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
@OfficialShehr یہ دو فٹ کی لڑکی پاکستان کا مستقبل ھے۔۔۔اس کے قدموں کی رفتار سے پاکستان کی ترقی جڑی ھے آپ بچوں کی پرواز کو قابو نہیں کر سکتی۔۔۔۔ @SadozaiSundas عقل سے کنارہ کشی اختیار کر لی ھے کیا؟
2
10
67
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
✍️اس غلاظت کے لئے دل میں ایسے القابات آئےکہ دل چاہا کے اس خبثت کے نام دنیا کی لعنتیں بےشمار کر دوں مگر میری تربیت آڑے آ گئی مردود کی وال پر صحافت کے نام پر جو ٹوئیٹ نظر آئی اس سے پتہ چلا یہ شخص صحافت کی ابجد سے بھی واقف نہیں ھےبہت عامیانہ پن اور سطحی سوچ کا مالک ھے اس کے اندر 👇
Tweet media one
6
13
61
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
چل جدائی تری ضرورت تھی چھوڑ!تفصیل میں نہیں جاتے ساجد رحیم
Tweet media one
11
8
70
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
@asifpak الہی آمین اللہ پاک کا دین پھیلانے والے، اور لوگوں کی اصلاح کرنے والے اسلام کا بول بالا کرنے والے انسان کا مقام فرشتوں سے افضل ہوتا ھےاور “ڈاکٹر صاحب اللہ کے کرم سائے تلے رحمتوں کی بارشوں سے دامن بھر رھے ہونگے۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنے انعام یافتہ بندوں کے راستے پر چلنے کی توفیق دے
14
13
63
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 months
✍️خونی سمندر تل ابیب کے ساحلوں کو اپنی لہروں سے سیراب کرتا ہےاور بحیرہ روم کےساحلوں کےساتھ چلتا ہے مگر اس لہو رنگ ساحل نےکئی وحشت ذدہ چہرے دیکھے فلسطینی خواتین اور بچوں کا قتل عام دیکھا ھے آج ہم غزہ کی خواتین کو دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ صابر اور ثابت قدم خواتین قرار دیتے ہیں
Tweet media one
6
15
70
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
@betterpakistan اوہ۔۔تو دہشتگردی کی اصل وجہ آپ ھو تاکہ آپ لوگ صوبائی حکومت کی ناکامی ثابت کر سکو مطلب لوگ درست کہتے ہیں جب چاہے امن کا جھنڈا لہرا دیں جب چاہے دہشتگردوں سے ملک لہولہان کروا دیں کبھی کبھی خدا ایسےلوگوں اصلیت ان کی زبانی بیان کروا دیتا ھےاصل مجرم تو خود آپ لوگ ھو #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
0
15
62
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
@ImranARaja1 ✍️پچھلے سال اسرائیل کی طرف ایک وفد گیا تھاجس میں کئی صحافی بھی تھے جن میں PTV کا بھی ایک صحافی تھا ان سے میری بات بھی ہوئی تھی مگر ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا وہ اپنے اس ٹرپ کا کوئی جواز نہیں دے پائےاور اب اس ٹرپ کے ثمرات ملنے شروع ہوگئےاس ذلالت کا سہرا موجودہ حکومت کے سر ھے
1
29
60
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️عوام جب ایک قوم بن کر حق کا راستہ چنتی ھےتو وہ قوم طاقت کا سونامی بن کر جبر کی ہر دیوار اپنے ساتھ بہا لےجاتی ھےجو قومویں ایمان کے جذبے سے سرشار ہوتی ہیں وہ فلاح پا جاتی ہیں جو خوف کےبادلوں کی گھن گرج سے گھبرا جائیں تو غلامی انکا مقدر بن جاتی ھے #میں_کپتان_کیساتھ_ہوں_کیونکہ 👇
Tweet media one
2
20
59
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
✍️بندر بانٹ جاری ھے اس ملک کو لاوارث سمجھ کر مال غنیمت سمیٹا جا رہا ھےدو پارٹیوں کے ھاتھ ملک کی تقدیر دینے والو۔ تاریخ کے اوراق میں کیا یہ لوٹ گھسوٹ لکھو گے دو ہزار چوبیس کےشاندار الیکشن جس میں عوام نے اپنا بھرپور حصہ ڈالا اسکے اصل نتائج پسِ پشت رکھ کر مورخ کو کیا منہ دیکھاؤ گے؟
Tweet media one
Tweet media two
5
25
65
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
خوشیوں غموں کا امتزاج یہ سال گزرتے جاتے ہیں ہم زخم کھا کر بالآخر جینا سیکھ لیتےہیں اس سال میں ہم نے بہت سی خوشیاں دیکھی غم بھی لاتعداد ملے خان کا ڈائری لے کر تخت وزارت چھوڑنا بہت بڑا غم تھاارشد شریف کا ہمیں اور پاکستان کو غمزدہ چھوڑنا بھی اتنا تکلیف دہ تھا جیسے روح جسم چھوڑتی ھے
Tweet media one
4
11
59
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
#NewProfilePic اُس نے ہنس کے دیکھا تو ، مُسکرا دیے ہم بھی ذات سے نکلنے میں ، دیر کتنی لگتی ہے "نوشی گیلانی" @noshigilani
Tweet media one
2
4
57
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️شب برات فیصلوں کی رات ہوتی ھے مغفرت کی رات ہوتی ھے بخشش کی رات ہوتی ھے عمر مقرر کی رات ہوتی ھے نصیب اور سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ھے ہمارے مقدر کا سب کچھ بھلائی میں بدل دینا یااللّٰہ ہم سب کے گناہ معاف فرمانا اے ہماری سانسوں کے مالک ہم سب کو سلامت رکھنا الہی آمین SaimaCh
Tweet media one
14
10
55
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
“تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ ہم نے ملکر #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیا ھے پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:70 ویڈیو لنک👇👇
Tweet media one
6
8
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
وہ کون تھا۔۔۔۔؟ جس نے ایک توانا آواز دبا دی وہ کون تھا ؟ جس نے ایک قلم کی سیاہی بجھا دی وہ کون تھا۔۔۔۔۔؟ جس نے پاکستان میں ماتم کی صف بچھا دی وہ کون تھا۔۔۔۔۔؟ ارشد بھائی لوٹ آئیں پلیز۔۔۔۔!!! ✍️22-02-2024 “صائمہ چوہدری” #ArshadShareefshaheed #birthdayofArshadshareef 💔
Tweet media one
3
22
60
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے يَسْاَلُـهٝ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِىْ شَاْنٍ  اس سےمانگتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں،ہر روز وہ ایک کام میں ہے فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ
Tweet media one
6
15
57
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 months
مسلہ یہ ھے۔۔۔۔۔۔۔کہ یہ وہاں بھی بولتی ہے جہاں خاموش رہ کے بندہ پڑھا لکھا لگ سکتا ہے ۔
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
2 months
مریم نواز - میرا جی پارٹ II 😂🤣 مریم نواز: بچو، کیا پڑھ رہے ہو؟ بچے: گرامر (Conjunctions) مریم نواز: اوہ یعنی جیوگرافی؟ 🤣 ماشاءاللّه سے باجی کو اتنا نہیں پتا کہ جغرافیہ میں "گرامر" نہیں ہوتی۔ 😂😂 جعلی فارم 45 کے سر پر زبردستی اقتدار پر قابض لوگوں کا کیلیبر ملاحظہ ہو 🙊🙈
652
9K
16K
5
22
56
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
✍️اللہ کا احسان ھےکہ آج سورۃ الرحمٰن مکمل ہو گئی اللہ اس کاوش کو قبول فرمائے آمین بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَالِ وَالْاِكْـرَامِ آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے
Tweet media one
11
17
60
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
اَلرَّحْـمٰنُ  فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے يُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِيْمَاهُـمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِىْ وَالْاَقْدَامِ مجرم اپنے چہرے کے نشان سے پہچانے جائیں گے پس پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑے جائیں گے۔
Tweet media one
4
15
57
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 months
✍️یوم عرفہ، اللہ تعالی کی پہچان اور شناخت کا دن ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اپنی عبادت اور اطاعت کی دعوت دی ہے۔اس دن حجاج کرام میدان عرفات میں جمع ہوتے ہیں دعا اور استغفار کے ساتھ حج ادا کرتے ہیں اللہ پاک ہم سب کی تمام دلی حاجات پوری کرے الہی آمین دعا گو صائمہ چوہدری
Tweet media one
7
19
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
شفق سے لتھڑا یہ دن شام کی اداسی ہے سنین حلاج یہ آخری ٹویٹ تھا ✍️بہت مہربان سب سےشفقت محبت سے بات کرتے تعریف کرتے تھے مجھے سالگرہ کی مبارک باد دی سپیس میں اور دعا دی میں نہیں جانتی تھی کہ مجھے انکے لئے مغفرت کی دعا کرنی ہوگی اللہ ان پر اپنی رحمت کرے انا لله و انا الیه راجعون
Tweet media one
21
21
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اَلرَّحْـمٰنُ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ۔ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ۔ پھر جب آسمان پھٹ جائے گا اور پھٹ کر گلابی تیل کی طرح سرخ ہو جائے گا۔
Tweet media one
7
18
57
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
✍️ چئیرمین PTI آپ کو تھریڈ کے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر خوش آمدید ❤️ سوشل میڈیا کی اور بکاو الیکٹرک میڈیا کی اس الجھی ڈور میں تھریڈ سے امید کرتے ہیں کہ حق سچ کی آواز پوری دنیا تک پہنچے میں ہم سب کا بھرپور ساتھ دے گا @ImranKhanPTI @PTIofficial @PtiPromo @JKhanClassified
Tweet media one
3
20
50
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
الرحمن فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے كُلُّ مَنْ عَلَيْـهَا فَانٍ جو کوئی زمین پر ہے فنا ہوجانے والا ہے وَيَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْـرَامِ اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہےگی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے
Tweet media one
4
15
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
✍️السلام علیکم! صبح بخیر ، تم میں ��ب سے بہتر وہ شخص ہے، جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کونصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ھے ٹو کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ آج ھم #قرآن_کریم کا ایک رکوع بمہ ترجمہ پڑھیں گے پارہ نمبر_: 6 رکوع نمبر:90 ویڈیو لنک👇
Tweet media one
16
16
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
ہمارے لب پہ تالےاور گردن پہ چھری ھوگی “رواجوں کی عدالت میں ہماری حاضری ھوگی ابھی الزام لگنا ھے “ابھی جرمانہ باقی ھے” ✍️ایک طرفہ سچ کبھی پورا سچ نہیں ھوتا تم پاور میں ھو ابھی تمھاری عدالت اور گواہ تمھارے جج مگر یاد رکھنا ایک جج اوپربھی بیٹھا ہوا ہے اسکا فیصلہ “ابھی آنا باقی ہے”
Tweet media one
5
16
55
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ  پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ اس نے انسان کو ٹھیکری کی طرح بجتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا وَخَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍ اور اس نے جنوں کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا۔
Tweet media one
7
20
55
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
تمام احباب جنہوں نے اس پر نور محفل میں شرکت کی نوشی گیلانی ساجد رحیم سمیت تمام شعرا اور نعت خواں کا اور ڈاکٹر ساجد رحیم کی مسسز کا بہت شکریہ بہت پیاری نعت پڑھی دعا درود سلام کے ساتھ ظہوری صاحب کا کلام کانوں میں گونجتا رہا نوری محفل میں چادر تنی نور کی نور پھیلا ھوا آج کی رات ھے
Tweet media one
Tweet media two
10
5
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
کافی نہیں ہے صرف عقیدت حسینؓ کی کردار مانگتی ہے محبت حسینؓ کی #عاشوراء
5
8
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
عہد انصاف آ رہا ہے منیرؔ ظلم دائم ہوا نہیں کرتا مگر کب؟ تحریر ✍️صائمہ چوہدری 09-03-2023 ہم پچھتر سالوں سے یہی دہائی دیتے رھے ہم دیکھیں گے مگر کب؟ ہم کب دیکھیں گے عدل انصاف کا نظام؟ اس ظلم کی کالی رات کی آخر کب سحر ہو گی ؟ یہ رات بہت لمبی ہو گئی ھے 👇👇👇👇👇
Tweet media one
3
25
54
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
@Host_Space1 @AzharSiddique @FarahJa81823705 @sammyash786 @ShailaBaig786 @naeemzarrar @Faiza_Ali_Hasan @Failiyaat @mubinazir16 @endian30 @1Vqas @shaista_mirr @Nain_spectator @MantashaCh @SABAZAHID99 @intellectual80 @r33_zia @Lubnaqu31070381 ✍️نور کی پر کیف محفل اپنے عروج پر پہنچی پرسوز کلام تمام ثنا خواں نے بہترین ہدیہ عقیدت پیش کیا، @AzharSiddique @naeemzarrar @SABAZAHID99 کی آمد باعث افتخار ثابت ہوئی @AbdulQa26401164 +احمد بھائی کی رقت آمیز دعا سبحان اللہ اللہ کریم مجھ سمیت تمام حاضرین محفل کی دعائیں قبول فرمائے
5
15
51
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
@FarooquiJameel یہ قاتل سے طے شدہ بیان دلوایا جا رہا ھے اور یہ ادارے اس کو بچا لیں گے ہمیں پاکستان کی پولیس پر اعتبار نہیں ھے اس آدمی سے جھوٹا بیان دلوایا جارہا ھے اتنا مذہبی رہتا ھے یہ اس کے گھر والوں سے تحقیق کریں یہ کتنی نمازیں پڑھتا تھا خود اذان کا کتنا احترام کرتا تھااس جھوٹے کو بےنقاب کریں
2
10
50
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
خان صاحب نے جو میسج دیا ھے اس کو سمجھیں اور اپنی تقدیر خود بنائے۔۔۔۔پرامن احتجاج کریں تب تک جب تک ان دو خاندانوں کو سیاست سے باہر نہ کردیں اور اپنے ملک کا حکمران خود چنے۔۔۔!!!
Tweet media one
Tweet media two
2
13
52
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
@alizaihere کمال کر دیا میرے ایک بھائی نے تمام محب وطن پاکستانیوں کی ترجمانی کر دی۔۔۔! کامران شاھد کی چھترول ہی بنتی تھی یہ بغض عمران میں لوگوں کی ماوں تک پہنچ گیا خود اس کی تمیز کہاں گئی ھے؟
0
4
52
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️اللہ پاک ہمارے روزے عبادتیں قبول فرمائے عیدالفطر کا چاند خوشیوں راحتوں کی امید لاتا ھے خدا کا انعام عید کی صورت ہماری دہلیز تک آن پہنچا ھے اپنی جھولیاں مرادوں سے بھر لیں، اپنے دلوں سے زنگ کھرچ کر لوگوں کو معاف کرنا سکھیں،تاکہ اللہ پاک ہمیں بھی معاف فرمائے، دعا گو صائمہ چوہدری۔
Tweet media one
15
7
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
✍️طلعت صاحب میرے ساتھ اتنی شفقت اتنی محبت کا رشتہ رکھ کر آپ نے میری سالگرہ اپنی ہیپی آورز میں ارہینج کرکے مجھے اپنی شفقت کا مقروض کر لیا ھے اور مجھے میرے والد جی کی یاد دلا دی اللہ پاک آپکو ہمارے سر پر شفقت اور محبت کے ساتھ سلامت رکھے سدا خوش رہیں آمین
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@talatkhan58
Talat Khan
10 months
27
1
5
29
7
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️اللہ پاک کا عمران خان پر خاص کرم ھے مائنس کرنے والے دیکھ لیں آج عمران خان کی سپیس کا ریکارڈ خود خان نے توڑا ھے ٹیکنالوجی کو کوئی حراساں نہیں کر سکتاسوشل میڈیا کو قید کرنے کیلئے آج تک کوئی جیل نہیں بنی انٹرنیٹ کو تاحیات پابند نہیں کر سکتے یہ بکاو نہیں ھے یہاں جبرمسلسل نہیں چلتا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
22
52
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے ہم آخری دم تک آزادی کے لئے لڑیں گے وہ آذادی جو ترکی کو ملی جو بنگلہ دیش کو ملی ویسی آزادی پر ہمارا بھی حق ھے پھر بھی جانے کیوں مورخ سے کہنے کو یہ دل کر رہا ھے کہ👇 “مورخ۔۔۔۔۔وے اج لکھ دے۔۔۔، اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے ۔۔! 🇵🇰 SaimaCh
Tweet media one
4
28
51
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہےجو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ ہم نے ملکر #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیا ھے پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:74 ویڈیو لنک👇👇
Tweet media one
2
14
50
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
اِس قدر تیز نہ چلے ہوتے ہم بچھڑنے سے بچ گئے ہوتے تم چلے آتے موسمِ جاں میں سارے موسم بدل گئے ہوتے اک ذرا سا بھرم تو رہ جاتا رازِ دل تم سے نہ کہے ہوتے مشکلیں اور بڑھ گئیں اپنی تم نے احسان نہ کیے ہوتے یہ جدائی ہمیں نہ راس آئی اِس سے بہتر تھا مر گئے ہوتے ✍️ صائمہ چوہدری
Tweet media one
19
12
53
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
قومی زوال ✍️غلامی کےتسلسل کی عجب کہانی ھے آج پاکستان ایک پرانی حویلی کا منظر پیش کر رہا ھےجسکی چھت تک جاتی سیڑھوں پر لوٹ کھسوٹ کے ماہر گھرانےکی خاندانی تصاویر لٹکی ھوئی ہیں اس تصویر میں محترمہ پاکستان کی شہہ رگ چباتے کو تیارنظر آ رہی ھیں یاد رھےغلام ذہنوں پر رحم کی نظر نہیں ھوتی
Tweet media one
7
28
50
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 months
“تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہےجو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ ہم نے ملکر #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیا ھے پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:78 ویڈیو لنک👇👇
Tweet media one
3
15
52
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
اس قدر یاد ھے۔۔۔۔۔۔اپنے تھے سبھی کس نے کیا چال چلی۔۔۔۔۔۔۔یاد نہیں #میں_پی_ٹی_آئی_ہوں #standwithimrankhan
Tweet media one
2
12
48
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
اَلرَّحْـمٰنُ وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّـتَانِ  اور اس کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے دو باغ ہوں گے۔ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ  پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے۔ ذَوَاتَـآ اَفْنَانٍ  جن میں بہت سی شاخیں ہوں گی۔
Tweet media one
2
17
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
یہ تیرا کام ھے، “اے” آمنہ کے “دُرِ یتیم! ساری اُمت کی شفاعت، تنِ تنہا کرنا۔۔!
Tweet media one
4
9
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 days
ہم اپنے بازؤں کی تاب و تب سے …….. مسلسل وقت کا پہیہ گھمائیں ✍️یکم مئی یوم مزدور
Tweet media one
3
11
51
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 months
السلام علیکم صبح بخیر تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہےجو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کونصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ھے کیا کوئی ہےجو نصیحت حاصل کرے؟ ہم روزانہ #قرآن_کریم کا ایک رکوع بمہ ترجمہ پڑھیں گے پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:79 ویڈیو لنک👇
Tweet media one
1
14
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️اسرائیل کو تسلیم کرنا ایسے ہی ھے جیسے فلسطین کی وجود سے انکار کر دینا۔۔۔۔۔!!! فلسطین پر عبادت کے دوران ہونے والے مظالم دیکھ کر دل ایک بار پھر سے چیخ اٹھا۔۔۔۔!!! اور محمدٌ مصطفیٌ سے فریاد کر رہا ھے، ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ راستہ دیکھتی ہے مسجدِ اقصی تیرا۔۔۔!!!
Tweet media one
17
13
43
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
✍️السلام علیکم! صبح بخیر ، تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے، جو قرآن سیکھے اور اسے سکھلائے ہم نے قرآن کونصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ھے ٹو کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ آج ھم #قرآن_کریم کا ایک رکوع بمہ ترجمہ پڑھیں گے پارہ نمبر_: 6 رکوع نمبر:92 ویڈیو لنک👇
Tweet media one
7
13
46
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
✍️بوسیدہ نظام پاکستان کے ساتھ سب کے مفادات جڑے ہیں پاکستان کے مفادات کے ساتھ کوئی نہیں جڑا۔۔!!! مفادات کے فیصلے۔۔۔مفادات کی اپیلیں مفادات کا عدل۔۔۔مفادات کا قانون مفادات بھرا آئین۔۔۔مفادات والی ترمیم پاکستان تن و تنہا سوچ رہا ھے یہ تو کہتے تھے دل دل پاکستان کیاصرف کہتے تھے؟
Tweet media one
1
20
46
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو اُٹھانے والوں سے کُچھ جُدا ہے اسے اٹھا لو وہ بے ادب اس سے پہلے جنکو اٹھا لیا تھا یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اسے اٹھا لو اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نئیں مگر یہ اپنی مرضی سے بولتا ہے اسے اٹھا لو #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
3
22
46
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
سورۃ الرحمٰن فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنےرب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے فِـيْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّّنَخْلٌ وَّرُمَّانٌ  ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
Tweet media one
5
14
49
@SaimaChPk
ŠaimaCH
5 months
ایک مدت کی ریاضت سے کمائے ہوئے لوگ کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ تلخ گوئی سے ہماری تُو پریشان نہ ہو ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ستائے ہوئے لوگ تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں یاد آئیں گے ہم عجلت میں گنوائے ہوئے لوگ 💔❤️‍🩹💔
Tweet media one
18
5
47
@SaimaChPk
ŠaimaCH
2 years
@SaleemKhanSafi صافی جی میرا آپ سے سوال ھے اگر آپ کے پاس جواب ھے تو دیں نہیں تو سمجھیں میں نے آپکو لاجواب کر دیا پوری پی ڈی ایم نے کرپشن کے برج اپنے نام کیےان کے ساتھ تو آپکا کوئی اختلاف رائے نہیں خان صاحب نے تو ملکِ پاکستان کا خاص نقصان نہیں کیا تو صرف پی ٹی آئی آپ کی آنکھ میں کیوں کھٹکتی ھے؟؟
7
7
42
@SaimaChPk
ŠaimaCH
10 months
✍️اس وقت کی سرگوشیاں سناھے تو اور بھی قریب سے سنتا ھے؟ تو پھر میں کیوں نا اپنی تمام تر لاپرواہیوں کا اعتراف کر لوں؟ ہر گستاخی کا تذکرہ کر لوں ؟ اپنی من مانیاں بیان کر دوں ؟ اور یہ مان لوں کہ “میں” مٹی ہوں مجھے مٹی ہونا ھے میرا فخر بس تو اور تیری رحمت ھے SsimaCh
Tweet media one
7
13
46
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
ہم میں سے #بہترین_لوگ وہ ہیں جو #قرآن_پاک سیکھیں اور سکھائیں۔ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا, اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟ تو ہم نے #قرآن_کریم کا ایک رکوع ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا سلسلہ شروع کیاھے۔ 👇👇👇 پارہ نمبر_: 5 رکوع نمبر:68
Tweet media one
3
13
43
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
لیں جی۔۔۔۔۔۔بولیاں لگنی شروع، پیسہ پھینک تماشہ دیکھ۔۔۔۔!
Tweet media one
11
11
40
@SaimaChPk
ŠaimaCH
7 months
السلام علیکم۔۔! صبح بخیر۔۔۔۔!! سورۃ الرحمٰن (مدنی — کل آیات 78) بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ فِـيْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجَانِ ان دونوں میں ہر میوہ کی دو قسمیں ہوں گی فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
7
10
45
@SaimaChPk
ŠaimaCH
5 months
کیا یہ وہ”پاکستان تھا جس کا خواب”قائد نے دیکھا تھا؟حکمران اپنی کوتاہیوں سمیت اقتدار سے چمٹے ہیں آج ملک کا ہر ادارہ کرپٹ ھےالیکشن ملکی ترقی کےلئے نہیں اپنی جیبں بھرنے کو لڑے جا رھے ہیں صرف اور صرف اقتدار کی جنگ ھےفلاحی ریاست کا صرف خواب ہی رہ گیا ھےتمام گدھ ملک نوچ کر کھا رھے ہیں
Tweet media one
7
9
46
@SaimaChPk
ŠaimaCH
11 months
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے کہ اس بار تو ہمیں سچ میں گنوا دے
Tweet media one
4
3
46
@SaimaChPk
ŠaimaCH
3 months
ہوائیں معذرت بھی کر لیں تو ''ٹہنی'' ٹوٹی ہی رہے گی 🥀
Tweet media one
11
4
45
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
اب قانونی آئینی اور عدالتی نااہل چوروں کے راستے ہموار کیے جائیں گے؟ اور ادارے خاموشی سے دیکھتے رہیں گے؟ ہماری بے گناہ بہنیں تو پھر ان گناہگار ترین کے آگے معصوم ترین ہیں۔۔۔۔!!! #ReleaseFemalePrisoners #قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
Tweet media one
2
25
45
@SaimaChPk
ŠaimaCH
8 months
✍️تحریر وتحقیق صائمہ چوہدری 08-09-2023 میں زمین کی مسافر ہوں صدیوں سے سفر در سفر میں ھوں مجھے اختیار ھے میں اس سفر کو جاری رکھتے ہوئے خطے خطے کی داستان لکھوں، زمین کے اندر چلے جانے کے بعد بھی زمین کا پیدل سفر کرنے والی کہلاؤں، کِشور کے راز کرید کر اُس کے دکھ اُسی کی زبانی سنوں،
Tweet media one
6
15
44
@SaimaChPk
ŠaimaCH
1 year
تمھارے ساتھ گزارے گئے دنوں کی قسم تمهارے بعد گزارا کبھی ہوا ہی نہیں…..!!! ✍️ڈاکٹر ساجد رحیم @DrSajidRahim
6
5
44