Aira Imran Profile Banner
Aira Imran Profile
Aira Imran

@aip551

12,416
Followers
7,832
Following
262
Media
9,728
Statuses

Alhamdulillah, My First and Last Reference My Land My Homeland 🇵🇰 ❤️ Views are my own. Insafian | PTI Worker | Leader Imran Khan❤️ #Follow back is Must!!!

Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@aip551
Aira Imran
2 years
2023 ICC World cup will be neutral venue ( not india) confirm Ramiz Raja
@vikrantgupta73
Vikrant Gupta
2 years
Next year’s Asia Cup at a neutral venue (not Pakistan) confirms @BCCI secretary Jay Shah
2K
831
22K
557
214
2K
@aip551
Aira Imran
6 months
کیمرے کی آنکھ نے کورٹ روم عمران خان صاحب کو کیپچر کر لیا الحمدللہ تھوڑی دیر بعد تصویر آپ دوستوں کے لیے حاضر ہو گی۔ کون کون خان صاحب کو دیکھنے کے لیے بےتاب ہے...........۔؟
97
180
2K
@aip551
Aira Imran
6 months
اس بہادر لڑکی کے لیے ایک جملہ.. رات کی اندھیری میں اچانک سماعت شروع ہو جاتی ہے چیف جسٹس پوچھتا ہے یہاں تحریک انصاف کی کوئی وکیل کوئی نمائندہ ہے؟؟؟ یہ خبر سن کر عمران کی شیرنی دس منٹ میں سپریم کورٹ پہنچ جاتی ہے، چیف جسٹس آرڈر لکھوا رہے تھے کہ شیرنی نے آواز دی مئی لارڈ آئی ایم
13
348
2K
@aip551
Aira Imran
9 months
@fawadchaudhry فواد صاحب دے گریٹ آپ جناب اس صدی کے سب سے بزدل شخص ہوں گے
24
69
1K
@aip551
Aira Imran
6 months
عثمان ڈار کی والدا کے ساتھ پریس کانفرنس
10
334
1K
@aip551
Aira Imran
10 months
بریکنگ نیوز جیل ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ عمران خان پاکستان تاریخ کا مضبوط اعصاب, سخت جسم, بڑا دل, اور استقامت والا قیدی ڈیکلیئر کر گئے.. الحمدللہ نیازی بازی پلٹ رہا ہے
5
77
463
@aip551
Aira Imran
7 months
کیا آپ کو لگتا ہے کہ عمران خان جیل میں رہ کر الیکشن جیت جائیں گے؟؟؟
61
26
365
@aip551
Aira Imran
6 months
اگر آپ کو اجازت ہو کہ کسی ایک کو واپس پی ٹی آئی میں لاؤ تو وہ کون ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Tweet media one
461
27
317
@aip551
Aira Imran
8 months
پشاور ہائی کورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ امینڈمینٹس کا نوٹس لے لیا کہ جب صدر مملکت نے سائن ہی نہیں کیا تو یہ قانون کیسے بنے ہیں؟ سیکرٹری منسٹری آف لاء،منسٹری آف ڈیفنس اور چیرمین سینٹ سے جواب طلب کرلیا ہے۔
3
65
309
@aip551
Aira Imran
9 months
بریکنگ نیوز 🚨 میاں عباد فاروق اپنے بیٹے عماد کی رسم قل کے لیے ابائی مسجد پہنچ گئے ۔۔ موبائل نکالنے پر سخت پابندی ہے۔۔ پولیس اہلکار تعینات ھے۔۔
4
30
290
@aip551
Aira Imran
9 months
ایرانی صدر کا ہاتھ میں قرآن اٹھا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب.
8
20
285
@aip551
Aira Imran
7 months
یہ سب سے زبردست طریقہ ہے۔ تمام انصافین گلی محلوں میں ایسی کمپین جاری رکھیں تاکہ کھاؤ قبیلہ جلد لندن روانہ ہو سکے ۔ کسی نے ایسا کچھ انوکھا کام کیا ہے تو بتاؤ....
Tweet media one
6
56
262
@aip551
Aira Imran
2 years
جیو نیوز کے ہاں بچے کی پیداٸش ہوٸی ہے نام سما ٹی وی رکھا ہے۔۔۔😅 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
25
67
240
@aip551
Aira Imran
10 months
انٹرنیشنل کورٹس آف جسٹس میں ابھی تو کیس فائل نہیں ہوا اور عطاء تارڑ کی اتنی چیخیں۔ جو ثبوت وہاں پیش ہوں گے اس سے لگ پتہ جائے گا۔
2
39
238
@aip551
Aira Imran
6 months
میری عزت تار تار کی گئی میرے اور میری بہو کے کپڑے پھاڑے گئے چیف جسٹس صاحب نوٹس لیں۔ والدہ عثمان ڈار
2
61
254
@aip551
Aira Imran
6 months
آج شیر افضل مروت کی گرفتاری کے بعد الیکشن کمیشن کس منہ کہتا ہے لیول پلینگ فیلڈ کا۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
2
71
250
@aip551
Aira Imran
9 months
@Sh_am_92 میرے خیال سے جس کی حکومت ہو وہ اپنی مرضی سے کوئی بھی نام رکھ سکتا ہے۔۔ فلحال ابھی حاجیستان مناسب ہے
8
3
244
@aip551
Aira Imran
9 months
ہمیں عطا بندیال جیسے ڈرپوک ججوں کی ضرورت نہیں ، وکلاء کنونشن افففففف یہ کمپنی کے ساتھ ساتھ ججز کی بھی بجائی جا رہے ہیں🔥🔥
0
27
223
@aip551
Aira Imran
9 months
جسٹس بابر ستار کی غیرت کے صرف 0.5% بھی عطا بندیال دکھاتا تو آج پاکستان اس صورتحال سے دوچار نا ہوتا
3
32
227
@aip551
Aira Imran
9 months
90 روز میں انتخابات کرانے پر کوئی اختلاف نہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال.
10
30
231
@aip551
Aira Imran
9 months
اگلی سماعت میں اسلام آباد سیشن جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔
3
14
225
@aip551
Aira Imran
10 months
اسٹیبلشمنٹ کا پلان کسی صورت کامیاب ہوتا دکھائی نہیں دے رہا جوتے کھاتے کھاتے عوام کی ہمت جواب دے گئی ہے ۔ یہ آتش فشاں پھٹنے کو تیار ہے جو سب کو بہا لے جائیگا۔#ملک_گیرعوامی_ہڑتال
4
34
217
@aip551
Aira Imran
7 months
یا اللہ عمران خان کی مشکلات کو آسان فرما، آمین ۔۔ 500 آمین چاہیئے مجھے اس پوسٹ پر کوئ انصافین اگنور نہ کرے۔
Tweet media one
46
43
229
@aip551
Aira Imran
9 months
@saqibbashir156 آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب ان پے کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا ۔ کوئی ان کو چھو تک نہیں سکتا۔
2
39
212
@aip551
Aira Imran
6 months
اکاؤنٹ کا ریچ بلکل وڑ گیا ہے 500 کمنٹس کی ضرورت ہے مہربانی فرما دیں کون کون اس مشکل میں ساتھ دے گا.....؟
132
28
223
@aip551
Aira Imran
10 months
پہلے کبھی نمرود تھا..!! فرعون تھا..!! شداد تھا یزید تھا اور چنگیز تھا ہم اس دور میں جی رہے ہیں جہاں سبھی ایک ہی وقت میں موجود ہیں..!!
6
33
199
@aip551
Aira Imran
10 months
نواں کٹا کھل گیا جے چیف الیکشن کمشنر اور امریکی سفیر کی ملاقات دفتر خارجہ کی تجویز کے خلاف ہوئی ملاقات پر انتہائی تشویش کا اظہار، ترجمان وزارت خارجہ
3
33
206
@aip551
Aira Imran
6 months
ببر شیر کا پہلا انٹرویو آن ایئر ہو گیا۔ جب مجھے مار رہے تھے تو ایک ہی تکلیف ہورہی تھی میں اس ملک کا غدار نہیں ہوں۔ نہ میں کسی دشمن ملک کے ساتھ ہوں۔ ۔۔۔
5
65
209
@aip551
Aira Imran
9 months
آج کی پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں جلدی سے حاضری لگواؤ ، مجھے فالو کریں ریٹویٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں۔ نوٹ : صرف مجھے فالو اور ریٹویٹ کرنے والے کو پروموٹ کیا جاۓ گا شکریہ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
118
88
201
@aip551
Aira Imran
9 months
@ICT_Police اسلام آباد پولیس عدلیہ کے مقابلے میں اپنے افسران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔۔۔ سبحان اللہ
3
13
205
@aip551
Aira Imran
9 months
1971 میں پاکستان کو ٹوٹتے دیکھا ہے، شاہ محمود قریشی، آج اپنی آنکھوں سے ملک کو ڈوبتے دیکھا ہے، شاہ محمود قریشی
1
15
197
@aip551
Aira Imran
9 months
اگر الیکشن کمیشن کوئی تاریخ دیتا اور اس کے اوپر صدر تاریخ دیتے تو بحث بنتی تھی لیکن اب سب واضح ہوچکا - الیکشن کمیشن کو اب الیکشنز ہر صورت کروانے ہوں گے حامد میر 🔥🔥🔥
2
24
196
@aip551
Aira Imran
9 months
@ICT_Police Maa sadqy is trha her shehrii ki Fir ki announcement kiya krn na.
3
9
200
@aip551
Aira Imran
9 months
الحمدُللہ..!! عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت منظور..!!
17
14
193
@aip551
Aira Imran
7 months
چیئرمین تحریک انصاف آج ایک سرپرائز دیں گے وہ سرپرائز مخالفین سمیت اپنی پارٹی کیلئے بھی ہوگا. خان پر بھروسہ رکھو وہ کبھی آپ کو گرنے نہیں دے گا۔ انشاءاللہ فتح ہماری ہو گی۔
6
31
191
@aip551
Aira Imran
9 months
بشریٰ بی بی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اٹک جیل میں ملاقات کی ۔ ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی ، اہلیہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کتابیں اور ضرورت کی دوسری چیزیں پہنچائیں۔
0
15
182
@aip551
Aira Imran
8 months
آمنہ مسعود جنجوعہ کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا امتحان لینے کی کوشش۔ لاپتہ افراد کے مقدمات جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی۔
10
29
184
@aip551
Aira Imran
9 months
کوئی بھی بندہ/ بندی جس نے میری پوسٹ پر ریٹویٹس کی ہوں یا مجھے کمنٹ کیے ہوں اگر میں نے اسکو فالو بیک نہیں کیا تو وہ اس پوسٹ پر بتا سکتا ہے۔ جو بھی RT our Comments کرے گا 100٪ فالو بیک ملے گا۔
83
67
178
@aip551
Aira Imran
7 months
الیکشن کمیشن نے PTI کا بلے کا نشان برقرار رکھا ہے کون کون تیار ہے۔۔۔ بلے کے نشان پر ٹھپا لگانے کے لیے..........۔۔؟ حاضری لگاو۔....
Tweet media one
10
28
180
@aip551
Aira Imran
10 months
کنجوسو مجھے بھی فالو کر لو مفت میں نہیں مانگ رہی فالو بیک دوں گی🥺
36
5
176
@aip551
Aira Imran
9 months
نیب قانون۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی جانب سے چیلنج کی گئی نیب ترامیم پہ فیصلہ محفوظ کر کیا گیا جو جلد سنایا جائے گا ..
2
10
167
@aip551
Aira Imran
9 months
🚨🚨لاھور ھائی کورٹ کا فیصلہ :: شیخ رشید 2 اکتوبر تک بر آمد نہ ھوے تو RPO پینڈی کے خلاف سخت کاروائی ھو گی ۔
0
16
173
@aip551
Aira Imran
9 months
اسلام آباد ہائیکورٹ! سائفر کیس کی سماعت شروع سب دعا کریں آج عمران خان کی ضمانت ہو جائے۔
6
16
171
@aip551
Aira Imran
9 months
کرپشن کے بعض مقدمات پر اختلاف، ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ مستعفیٰ۔۔!!
5
15
174
@aip551
Aira Imran
9 months
9 مئی مردان واقع میں 127 کارکنان کی ضمانت منظور 5 مینے بعد سینہ ٹھوک کر عمران خان زندہ باد کے نعروں کے ساتھ گھروں کو روانہ. #ImranFightingForPakistan
6
20
165
@aip551
Aira Imran
10 months
اگر اس ملک میں قانون پاس ہو جائے کہ عمران خان کو ووٹ دینے کی سزا موت ہے، تو میرا پہلا ووٹ عمران خان کا ہوگا،
4
19
163
@aip551
Aira Imran
10 months
دو سال سے آپ کو کوئی ایک کارڈ بھی عمران خان کے خلاف نہیں چلا ۔ آپ کا تازہ ترین مذہبی کارڈ بھی فلاپ ہو گیا۔ آپ کی حالت قابل ترس ہے ۔
1
16
156
@aip551
Aira Imran
9 months
بریکنگ نیوز ، عمران خان اپنے آپ کو اٹک جیل میں ایڈجسٹ کرنے کے بعد عمران خان اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتے.
2
14
165
@aip551
Aira Imran
9 months
کراچی میں بھی 9 مئی کے واقعات میں قید تمام کارکنان کی درخواست ضمانت منظور۔۔۔۔۔
4
2
163
@aip551
Aira Imran
9 months
سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے اس کی ماں نے نہیں۔ آج کا دن ماں جی نام ، #ماں_تجھے_سلام
5
27
168
@aip551
Aira Imran
9 months
اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، احتساب عدالت نے 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔۔!!
2
14
159
@aip551
Aira Imran
7 months
دیر بالا : واقعہ شیر بھی ہے افضل بھی ہے اور مروت بھی ہے 🔥
1
20
164
@aip551
Aira Imran
8 months
پی سی بی کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد ، لکھا گیا ہے کہ ورلڈ کپ جینے والی ٹیم کے کپتان، پی سی بی کے ہال آف فیم کے رکن عمران خان کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
10
12
162
@aip551
Aira Imran
6 months
صنم جاوید خان کا الیکشن لڑنے کا اعلان، مریم صفدر کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
3
16
166
@aip551
Aira Imran
9 months
صنم جاوید سمیت 5 خواتین اور 6 مرد کارکن جنہیں اے ٹی سی نے ضمانت دی تھی، کوٹ لکھپت جیل سے دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔ انصاف کا قتل عام جاری ہے۔ بار بار..
4
17
157
@aip551
Aira Imran
7 months
پولیس گردی کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں دیر کنویشن میں شرکت کے لئے جا رہے ہیں... ریٹویٹ کرتے جائیں.
2
35
161
@aip551
Aira Imran
9 months
*نواز شریف واپس آئیں گے تو جیل جائیں گے ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے* *بلاول بھٹو*
8
10
160
@aip551
Aira Imran
8 months
1. مانسہرہ کا چنا چاٹ, 2. اسلام آباد کا فروٹ چاٹ, 3. ن لیگ کا بوٹ چاٹ اور 4. پیپلزپارٹی کا تھوک چاٹ بہت مشہور ہے 🤨 ان کے علاوہ اگر کوئی خوبیاں ہیں تو آپ کمنٹ کر کے بتا سکتے ہیں۔
16
57
158
@aip551
Aira Imran
9 months
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو صوبے بھر میں جلسوں اور الیکشن کمپین کی اجازت دے دی.
0
17
155
@aip551
Aira Imran
6 months
ملک سے باہر نہیں جاؤں ۔۔ یہیں رہ کر لڑوں گا ۔۔ آخری سانس تک لڑوں گا، عمران خان 4 دسمبر 2024 ۔۔ ایسے جیا جاتا ہے
2
18
156
@aip551
Aira Imran
9 months
نیب ترمیمی بل سپریم کورٹ سے کالعدم قرار پٹواریوں::: نیب ترامیم کے خلاف سویٹ سا فیصلہ بہت بہت مبارک
4
8
156
@aip551
Aira Imran
6 months
پاکستان اور دنیا بھر میں مرشدعمران خان  کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام علیکم❤️
Tweet media one
16
10
159
@aip551
Aira Imran
9 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی ہدایت کرتے ہوئے عمران خان کو جیل رولز کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی...
0
18
157
@aip551
Aira Imran
9 months
بندیال صاحب اگر آپ میں اپنے فیصلے پر عمل کرنے کی ہمت نہیں ہے تو آپ کو اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے استعفیٰ دینا ہوگا، وکلاء کنونشن🔥🔥🔥
3
14
149
@aip551
Aira Imran
2 years
ٹرانس جینڈر بل کے اہم تخلیق کار سینٹر فرحت اللہ بابر آج اس وقت بل کے دفاع میں وفاقی شرعی عدالت میں اوریا مقبول جان کے مقابلے پر موجود ہیں، #فتنہ_بل_واپس_لو
12
61
138
@aip551
Aira Imran
10 months
عمران ریاض کا میں نے پتہ کروایا ہے وہ زندہ اور خیریت سے ہیں، لطیف کھوسہ
2
9
153
@aip551
Aira Imran
6 months
شاہ محمود قریشی وفا نبھا گیا ہے. شاہ محمود قریشی کے لیے آج ایک لائن دل سے لکھیں
Tweet media one
0
17
155
@aip551
Aira Imran
9 months
الحمدللہ صنم جاوید روبینہ جمیل افشاں طارق شاہ بانو کی ضمانت منظور ہو چکی ہے حق کی فتح ہوئی
1
12
150
@aip551
Aira Imran
9 months
الحمد اللہ ! عمران ریاض خان گھر آگئے۔ تمام تعریف صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لیے ۔ کیا ہی زبردست آغاز ہوا ہے دن کا۔ اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
4
6
150
@aip551
Aira Imran
10 months
ڈیوٹی جج راجہ جواد عباس عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کریں گے،
3
10
151
@aip551
Aira Imran
10 months
کمپنی جسے لانا چاہتی ہے وہ بھگوڑا عدالتوں کے ڈر سے بیمار ہے اور جسے بھگانا چاہتی ہے عدالتیں اس کے ڈر سے بیمار ہیں بڑی نازک صورتحال ہے 😂
8
27
146
@aip551
Aira Imran
6 months
سینیٹر اعظم خان سواتی کا قوم کے نام پیغام سب آر ٹی کرتے جائیں RT Please
2
37
149
@aip551
Aira Imran
6 months
بریکنگ نیوز 🚨 شیر افضل خان مروت کو لاہور ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا،
1
36
149
@aip551
Aira Imran
9 months
میرا بیٹا کبھی پریس کانفرنس نہیں کرے گا اور نہ ہی پی ٹی آئی چھوڑے گا، میں اپنے معاملات اللہ پر چھوڑتی ہوں، والدہ عثمان ڈار. Sher bety ki Sherni Maa! Khuda salamat rakhy.
2
21
141
@aip551
Aira Imran
9 months
راولپنڈی: شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد اور ملازم عمران شیخ گھر پہنچ گیے ....
1
15
141
@aip551
Aira Imran
6 months
عمران ریاض خان کا لاہور بار ایسوسی ایشن سے سب سے پہلا خطاب🔥🔥
0
20
146
@aip551
Aira Imran
9 months
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کےخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔
6
11
135
@aip551
Aira Imran
9 months
آج کی پروموشن لسٹ بنانے لگی ہوں جلدی سے حاضری لگواؤ ، مجھے فالو کریں ریٹویٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ مینشن کریں۔ نوٹ : صرف مجھے فالو اور ریٹویٹ کرنے والے کو پروموٹ کیا جاۓ گا شکریہ
60
60
133
@aip551
Aira Imran
9 months
🚨 اسلام آباد ہائیکورٹ 📷 ڈی سی اسلام آباد صاحب آپ مجھے سن رہے ہیں؟ جسٹس بابر ستار جی سر۔ ڈی سی اسلام آباد ۔ آپ کوئی ایم پی او کا آرڈر جاری نہیں کر سکتے ۔ جسٹس بابر ستار
0
9
132
@aip551
Aira Imran
6 months
قافلہ کوہاٹ ورکر کنونشن: عوام کا جوش و خروش قابلِ دید 👏👏 یہ ہے کوہاٹ اور یہ ہے پی ٹی آئی
3
28
136
@aip551
Aira Imran
9 months
بابر اعوان نے کمرہ عدالت میں موبائل پر جنرل باجوہ کی ویڈیو گفتگو چلا دی، ویڈیو میں کہا گیا ہے وہ سائفر نہیں، کاغذ تھا ، بابر اعوان کا دعویٰ
1
11
133
@aip551
Aira Imran
9 months
پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی، چوہدری پرویز الہیٰ
2
7
135
@aip551
Aira Imran
9 months
یہ خان کو کیا توڑیں گے ۔ یہاں تو پرویز الہی انکے حلق میں کانٹا بن گیا ھے قسمے ۔
1
10
133
@aip551
Aira Imran
6 months
ہماری مطالبہ ہے کہ مصر سے فرعون کی لاش لیکر اسلام آباد لایا جائے اور یہاں رکھیں ۔۔ کیونکہ ان کے آصل وارث یہاں رہتے ہیں ۔۔ 😬😷😃
5
18
136
@aip551
Aira Imran
9 months
4 اکتوبر دیدار مرشد کا دن ہوگا. اگر خان صاحب کو عدالت میں پیش کیا .
3
5
130
@aip551
Aira Imran
10 months
عمران خان کو جھکانے کیلئے منصف بکا، قلم بکا، شعور بکا، انصاف بکا، مگر آج بھی اللہ کی مدد وہ کھڑا ہے !! انور مقصود ❤️
0
20
128
@aip551
Aira Imran
8 months
میں تنگ آ گیا ہوں ، لوگ مجھے ماہر سمجھ کر آئین کے بارے میں سوال پوچھتے ہیں ، حالانکہ اس ملک میں کوئی آئین ہے ہی نہیں، اعتزاز احسن
3
26
127
@aip551
Aira Imran
9 months
جتنا عمران خان پر دباؤ ڈالیں گے وہ مزید مضبوط ہوگا خورشید شاہ
5
4
132
@aip551
Aira Imran
7 months
جب آپ کو مراد سعید سے ملنے کا موقع ملے پہلا لفظ کیا ہو گا آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔؟
Tweet media one
14
9
134
@aip551
Aira Imran
9 months
@MaryamNSharif چل بگوڑی
16
1
133
@aip551
Aira Imran
9 months
حضور ﷺ کی شان میں کوئی ایک جملہ ❤
25
4
131
@aip551
Aira Imran
9 months
سائفر جج صاحب کے چھٹی پر جانے سے ایک بات تو ثابت ہوگئی کہ دلیر صرف عمران خان نیای ہے بس !!
3
12
125
@aip551
Aira Imran
9 months
لاہور ہائیکورٹ نے IG اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔۔آئی جی اسلام آباد کو لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری پرویز الٰہی گرفتاری کیس میں طلب کر رکھا تھا۔
2
14
125
@aip551
Aira Imran
6 months
معصوم_لیڈر معصوم_سپورٹر
Tweet media one
Tweet media two
12
11
125
@aip551
Aira Imran
9 months
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عمران خان کو بڑا بھائی کہا تھا، بڑا بھائی جیل میں ہے اس لیے میں پاکستان کا دورہ نہیں کر سکتا، لیجنڈ آف لیہ سر راؤف کلاسرا کا انکشاف
0
11
127
@aip551
Aira Imran
9 months
لاھور ھائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے 16 اکتوبر کو نگران وزیر اعظم کو عدالت میں پیش ھونے کا حکم دیدیا.
4
6
121
@aip551
Aira Imran
10 months
۔ مریم نواز کہتی تھی کہ ہم عمران خان کو باہر نہیں بھاگنے دیں گے، ساری دنیا نے دیکھا کیسے سب سے پہلے اس کا باپ ڈیل کر کے لندن بھاگا اور پھر آہستہ آہستہ چچا سمیت سارا خاندان بھگوڑا ہو گیا۔
1
21
115
@aip551
Aira Imran
6 months
پاکستان تحریک انصاف الیکشن کے لیے تیار ہے۔ انشاللہ تحریک انصاف تین تہائی اکثریت کے ساتھ الیکشن جیتے گئی۔۔۔۔۔ چیرمین پاکستان تحریک ��نصاف بیرسٹر گوہر علی 🔥🔥
1
24
127
@aip551
Aira Imran
7 months
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
Tweet media one
20
24
128