Pak Affairs Profile Banner
Pak Affairs Profile
Pak Affairs

@realpakaffairs

19,198
Followers
8
Following
3,250
Media
5,162
Statuses

Pak Affairs is a digital media platform that provides in-depth analysis and coverage of political economic entertainment and social issues in Pakistan.

Islamabad, Pakistan
Joined September 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
ہمیں پالیسی سٹیٹمنٹ چاہئے، ہمارے سیکورٹی ادارے سٹاک ایکسچینج اور معیشت پر پریس کانفرنس نہ کریں، ہمیں بتایا جائے کہ ہمارے امن کا کیا ہوا، @MuradSaeedPTI
Tweet media one
405
9K
24K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
آئی ایس آئی اور پاک فوج کی خواتین کی مجھ کو کال آئی کہ ہم آپ کے سامنے شرمندہ ہیں۔ اعظم سواتی
161
7K
21K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
صدیق جان اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران ریاض خان کی گرفتاری پر آگ بگولہ۔ ہم عمران ریاض خان سے ایک قدم آگے ہوں گے۔ #WeStandWithImranRiazKhan @SdqJaan
357
8K
16K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
قیامت آچکی ہے اسکی نشانیاں یہ ہے۔ جب برے لوگ اچھے لوگوں پہ حکومت کریں جب عدالتیں کسی اور ادارے سے فیصلہ آنے کا انتظار کریں۔ جب مولانا وطن کی ماوں بہنوں کے لیے گندی زبان استعمال کرے۔
150
7K
16K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
عمران خان شہیدارشد شریف کی شہادت کی تحقیقات کیلئے ملک گیر مہم میں شامل، چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔
55
4K
15K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
سڈنی آسٹریلیا: کرکٹ شائقین نے گراونڈ کے باہر کون بچائے گا پاکستان عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا۔
74
5K
14K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
یہ لوگ مجھے ننگا کرکے ہنس رہے تھے. باجوہ صاحب میں جو کہہ رہا ہوں اللہ کی قسم سچ کہہ رہا ہوں۔ اعظم سواتی
387
5K
13K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
جنرل عاصم منیر کو جنرل باجوہ کی پرانی GHQ اور ISI کی ٹیم کو تبدیل کرنا ہوگا اور اپنی نئی ٹیم سے کام کرانا ہوگا، تب جاکر عوام میں ادارے کا ٹرسٹ بحال ہوگا۔ جنرل امجد شعیب
155
4K
11K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
مراد سعید کی وارنگ باز آ جاؤ ورنہ گلی بازاروں چوراہوں ہر جگہ تمھارا نام لیں کے اور باآواز بلند لیں گے
58
4K
11K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
کیا فوجی افسران کو ملنے والی توشہ خانہ تحائف کا کوئی ریکارڈ ہے؟ شیریں مزاری
Tweet media one
155
5K
11K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
دبئی حکومت کو ارشد شریف کو ڈی پورٹ کرنے کے خط پر وزیر خارجہ بلاول زرداری کے دستخط موجود ہیں، دبئی احکام
100
4K
10K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
میجرجنرل فیصل اور برگیڈیر فہیم سیکٹر کمانڈر کو عہدوں سے فارغ کرے۔اعظم سواتی
51
3K
9K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
"وزیراعظم آزاد کشمیر کی شہباز شریف سے تلخ کلامی" وہ چور ہماری ریاست میں آکر بدتمیزی کر رہا تھا
95
3K
9K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
"تاریخ جنرل باجوہ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ معید پیرزادہ
66
3K
8K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
میں ائیرفورس سے ریٹائرڈ ہوں اور فیملی کے ساتھ لانگ مارچ میں شامل ہوں۔ ہم ان سے آزادی چھیننے اسلام آباد آرہے ہیں۔ شہری
26
2K
8K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
ارشد شریف کیس جنوری تک نئ اسپیشل جے آئی ٹی اپنی رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس کورٹ سے باہر جاتے ہوئے مراد سعید کافی مایوس دکھے۔
60
2K
7K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
اپنے کام کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں، چیف جسٹس #Supreme_Court_Of_Pakistan
161
795
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
" جنرل باجوہ گمنام نہیں بلکہ بدنام ہونگے " معید پیرزادہ
Tweet media one
45
2K
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
پہلے ارشد شریف کو مارا اب مجھے بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ کا پیغام آیا ہے کہ مجھے مار دیں گے.عمران خان @BOLNETWORK
29
3K
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
گوجرانوالہ کے عوام کا عمران خان سے محبت کا اظہار۔۔
15
2K
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
سخت بارش کے باوجود بھی پاکستان تحریک انصاف کے کارکن فیض آباد کے مقام پر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔
22
2K
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
اسلام آباد میں ہزاروںتاجر باہر آ گے,
20
2K
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
ارشد شریف کی والدہ اپنے بیٹے کو انصاف دلانے کے لیے سپریم کورٹ میں آگئی۔ میں چاہتی ہوں جو میرے ساتھ ہوا ہے وہ کسی اور ماں کے ساتھ نہ ہو، والدہ ارشد شریف شہید
27
2K
6K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
ارشد شریف کو پاکستان کی گورنمنٹ دبئی سے ڈی پورٹ کروانا چاہتی تھی اس لیئے ان کو ویزا فری ٹکٹ صرف کینیا کا ملا ۔ برطانیہ کا ویزا نہیں مل رہا تھا اس لیئے کینیا جانا پڑا۔۔۔ معید پیر زادہ کے انکشافات
40
3K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
عمران خان پہ قاتلانہ حملے کے خلاف پی ٹی آئی لندن کا ایون فیلڈ کے باہر سخت بارش میں بھی احتجاج جاری ہے
19
2K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
چئیرمین عمران خان کا ہیلی کاپٹر خراب ہوگیا ایک گاؤں میں ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ
67
1K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
محسن نقوی نامنظور، الیکشن کمیشن نامنظور! الیکشن کمیشن کے متعصبانہ فیصلے کیخلاف عوام جوق در جوق الیکشن کمیشن آفس لاہور پہنچ رہی ہے۔
44
2K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
راولپنڈی میں احتجاج کے دوران ریسکیو 1122 کی گاڑی کو فوری رستہ دیا گیا۔
12
2K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
چھڑی سے حکومت تو بنوائی جا سکتی ہے لیکن چھڑی سے معیشت نہیں چلائی جا سکتی، فواد چوہدری @fawadchaudhry
Tweet media one
25
2K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کا جھنگ کے بڑے ہجوم سے خطاب!
15
1K
5K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
لندن، ایون فیلڈ پارٹمنٹس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا لانگ مارچ
28
2K
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
صحافی نعمان خان فیض آباد مظاہرہ کوریج کے دوران ایس ایس پی راولپنڈی وسیم نے موبائل فون چھین لیا اور بدتمیزی کی- لیگی حکومت کئ یہ پہلی واردات نہیں اس سے قبل بھی صحافیوں کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ گھروں پر چھاپہ مارتے رہےہیں- چاہیے جو مرضی ہوجائے سچ اور حق کا سفر جاری رہےگا
33
2K
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے خلاف احتجاج جاری ہے لیکن دوسری طرف ایمبولینسز کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنائی جا رہی اور راستہ دیا جاتا ہے-
14
1K
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
فیض آباد کے مقام پر بکتر بند گاڑیوں سے مظاہرین پر شیلنگ جارہی ہے۔
168
2K
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
لاہور: گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج میں وزیراعظم شہباز شریف کا پتلا نذرِآتش، عوام کے چور چور کے نعرے
9
1K
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
پنجاب گورنر ہاؤس کے باہر ...
3
888
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
چند باضمیر، نڈر اور دلیر ججوں کے ��لاوہ ملک میں عدل کا نظام سویا ہوا ہے، نہیں تو کس کی مجال تھی کہ ایک ٹویٹ پر میرے خلاف پورے ملک میں مقدمات قائم ہوتے۔ اعظم سواتی
18
1K
4K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
بریکنگ نیوز "جرمانہ کی ادائیگی کے بغیر شہباز شریف برطانیہ نہیں چھوڑ سکتے" برطانوی ائیرپورٹ اتھارٹی Via @KanwalMna @CMShehbaz
Tweet media one
214
1K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کے کلمہ چوک ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچ گئے
10
799
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
لانگ مارچ کےلئے بلٹ پروف ڈائس والا کنٹینر وزیر آباد پہنچ گیا۔
13
613
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
دبئی کی کمپنی Style Out Watches نے تازہ ویڈیو جاری کردی جس کے مطابق گھڑی کی اصل مالیت ڈھائی لاکھ ڈالر تھی اور اس کمپنی نے گھڑی خود فروخت کی۔
17
2K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
یہ ایک سکرین کے سامنے لوگوں کے مناظر ہیں ایسے ہر سکرین کے سامنے لوگ خان صاحب کی تقریر کا انتظار کر رہے ہیں۔
4
1K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
اعظم سواتی کے بیٹے کا عمران خان کو روتے ہوئے فون آیا کہ ہماری اطلاعات ہیں کل اعظم سواتی کو عدالت میں پیش کرتے وقت پولیس مقابلے میں مروا دیا جائے گا، فواد چوہدری
17
2K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
فائنل میں بھارت سے مقابلہ ہوا تو پاکستان جیت جائے گا اور پنڈی میں ہونے والا میچ بھی پاکستان جیتے گا۔ اسد عمر @Asad_Umar @PTIofficial
15
667
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
گلگت بلتستان پ��لیس پاکستان کی جیت کا جشن منا رہی ہے۔ #T20WC2022
16
684
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
مری روڈ راولپنڈی پر عوام کی بڑی تعداد نکل آئی
8
920
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
صحافی کیا آپ کی جان کو خطرہ ہے۔ اعظم سواتی جی اس میں کوئی شک نہی
13
1K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
تاجروں نے جناح ایونیو بند کر دیا،پارلیمنٹ کو جانے والی سڑک مکمل بلاک،سینٹورس کو کھولا جائے ورنہ پورا اسلام آباد بند کر دیں گے
16
893
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
خان کو کرپٹ ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نوازشریف کو ایماندار ثابت کرنا. فواد چوہدری @fawadchaudhry
Tweet media one
56
703
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
یہ کیا تُک ہے کہ ایک واقعہ یہاں ہو اور پورے ملک میں مقدمے درج ہوں، ایک واقعے کی 15 ایف آئی آر ہونا زیادتی ہے، صدر عارف علوی
Tweet media one
11
994
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
میرا نہیں خیال پی ٹی آی سوشل میڈیا ٹیم جلدی آپ کو گمنام ہونے دے گی @ColhashimDogar @PTIofficial
Tweet media one
27
895
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
کل ایک اہم سٹوری پڑھنے کے بعد عمران خان کی وہ بات یاد آ رہی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ "وہ" لوگ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے.انور لودھی
Tweet media one
9
1K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
ارشد شریف کیس پر عدالت میں پیشی پر ایک ماں نے مراد سعید کو پکڑ کر مسلہ بیان کیا مراد سعید نے ماں جی کو گلے لگا کر تسلی دی
25
663
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
نواز شریف کی اسامہ بن لادن سے ملاقات کرانے والے خالد خواجہ کے مطابق اسامہ بن لادن پیپلزپارٹی کی’سیکولر‘ حکومت کیخلاف تھے @SdqJaan
Tweet media one
30
1K
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
عمران خان نے وعدہ کے مطابق جیو میڈیا گروپ کو لندن میں لیگل نوٹس بھیج دیا
Tweet media one
16
703
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
ایسا لگتا ہے کہ پی ڈی ایم کے ممبران کے درمیان اس بات پر دوڑ لگی ہوئی ہے کہ کون اپنا کیس پہلے ختم کرتا ہے، حماد اظہر
5
776
3K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
میرے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے لوگ طاقتور ہیں، بلٹ پروف کا سہارا بھی لیں تو ان کے پاس مارنے کے کئی طریقے ہیں، عمران خان
Tweet media one
30
1K
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
چئیرمین عمران خان نے میانوالی مدَر اینڈ چائلڈ اسپتال کا افتتاح کردیا
10
436
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال سینٹارس کو سیل کر دیا گیا،چاروں اطراف خاردار لگا دی گئیں، پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
41
734
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
جنرل باجوہ کو ڈر تھا کہ مجھے عمران خان برطرف نہ کردیں،اس لیے عدالتیں رات کو کھلوائی گئیں۔ نجم سیٹھی
Tweet media one
46
1K
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
باہر جاکر بھیک کیوں مانگتے ہو؟ ہماری بےعزتی نہ کراؤ، میرے لیڈر عمران خان سے اپنے ماتھے پر دستخط کروا لو، تمہیں لوگ ایسے ہی پیسے دینگے
13
856
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
سپر مارکیٹ اسلام آباد میں کتب فروش نے قاسم علی شاہ کی کتابوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے وجہ پوچھنے پہ بتایا کہ اس نے عمران خان کےخلاف باتیں کی ہیں۔ #Qasimalishah #ImranKhan
38
1K
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
انڈین کرکٹ ٹیم کے فین بھی فائنل میں پاکستان کو سپورٹ کرنے گروانڈ میں پہنچ گئے۔ #T20WorldCupFinal #PakVsEngFinal #Melbourne
22
357
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
رانا ثناءاللہ کو بنی گالہ گھیراؤ نہی کرنا چاہیے ڈرنا اس وقت سے چاہیے جب یہ پی ٹی آئی والی آپکے کئی بنی گالہ کا گھیراو کریں گے۔ اعتزاز احسن
3
807
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
کراچی کو ایک دفعہ پھر سے دہشتگردی کے لیے ایم کیو ایم کو سونپ دیا گیا، فواد چوہدری @fawadchaudhry
Tweet media one
51
800
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
پی ٹی آئی کے کارکنوں کے مری روڈ پر ڈیرے۔
8
683
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
پی ٹی آئی اسد عمر کا فیصل آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال۔
1
549
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
پی ٹی آئی پارلیمنٹرین سپریم کورٹ کے باہر اعظم سواتی کو انصاف دو کے نعرے لگا رہے ہیں۔
16
894
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
سلمان شہباز کو کھانے پر دعوت دی گئی تھی اور جاتے ہوئے باجوہ صاحب نے انکو لندن کا ٹکٹ ہاتھ میں تھما دیا اور کہہ کہ لندن چلے جاو۔ امیر عباس
20
1K
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
سارے اثاثے ڈیکلیرڈ ہیں مگر آئے کہاں سے؟جو یہ سوال کرے گا۔۔۔ جیل جائے گا۔اعجازچوہدری
Tweet media one
15
1K
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
گر آپ نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی ہے تو میں اور اعظم سواتی شلوار پہن لیں شہباز گل @SHABAZGIL
22
802
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
میجر (ر) عادل راجہ کو برطانیہ چھوڑنے پر کون مجبور کر رہا ہے؟ @soldierspeaks
66
810
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
راولپنڈی مری روڈ۔۔۔
7
613
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
اگر گورنر راج پنجاب میں نافذ کیا گیا تو میں قاسم سوری بنوں گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان
6
608
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
جنرل باجوہ نے بڑی بڑی غلطیاں کیں اور پاکستان کوشدید ترین نقصان پہنچایا: اسد عمر
Tweet media one
12
785
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
مراد سعید کا ارشد شریف کی ایف آئی آر پر رد عمل۔
Tweet media one
6
768
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
آج خان صاحب پہ حملہ نہی ہوا بائیس کروڑ پہ حملہ ہوا ہے۔بس ایک دفعہ خان صاحب کو ٹھیک ہونے دو ہم اپنی جان بھی دے دیں گے۔
3
647
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
جیو گروپ اور شاہ زیب خانزادہ کو برطانیہ کی عدالت میں لے کر جاؤں گا۔
5
680
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
کھاریاں! عمران خان خود کنٹینر پر نہ ہونے کے باوجود بھی عوام بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے لیے باہر آ رہی ہیے۔
6
555
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
جسکو حراست میں لیا گیا ہے وہ ملزم ہے ہی نہیں. حامد خان
2
568
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
”ہم وزیراعظم کے فون بھی ٹیپ کرتے ہیں.. الیکشن بھی مینج کرتے ہیں... امپورٹڈ حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو ہراساں بھی کرتے ہیں لیکن ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے“ انور لودھی #PakistanUnderFascism
Tweet media one
39
785
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
جب بنگلہ دیش پاکستان سے الگ ہوا تو اس وقت ملک میں ایک فوجی ڈکٹیٹر کی حکومت تھی۔تو کیسے سیاسی شکست ہوئی۔
Tweet media one
19
911
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
سینیٹرز اور ممبران قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے عمران خان کی ایف آئی آر اور اعظم سواتی کے مقدمات میں سپریم کورٹ اپنا کردار ادا کرے۔
3
727
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
” کیا ہم صرف جنازے میں اکٹھے ہوتے ہیں“ ارشد شریف بہت یاد آتا ہے۔ عمران ریاض خان کی جذباتی تقریر۔
5
648
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
بریکنگ نیوز: آج پخ��ونخوا پولیس کے 1792 اہلکاروں نے سی سی پی او آفس میں اپنے استعفی جمع کروائے ہیں۔ #KpPolice #Peshawarblast @inoumanspeaks
Tweet media one
39
625
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
2 years
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی کل سے سب زیادہ شئیر ہونے والی ویڈیو جس میں عمران خان کے ساتھ اداروں کے اعلی افسران پر الزامات لگا رہے ہیں
45
1K
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
” عمران خان پر حملہ کرنیوالے ایک سے زائد افراد تھے، حملہ آور کو باقاعدہ تربیت دی گئی ،ب تک کی تحقیقات میں ثابت ہو چکا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت عمران خان پر حملہ کیا گیا“ عمرچیمہ اور مصدق عباسی کی پریس کانفرنس
11
483
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
اصل خبر یہ ہے کہ الوداعی تقریب میں وزیر اعظم اور وزیر دفاع موجود نہیں تھے جمیل فاروقی @FarooquiJameel
Tweet media one
13
647
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
کراچی کا شہر روشنیوں کا شہرتھا پھراسٹیبلشمنٹ کو خیال آیا کہ ہماری پارٹی ہونی چاہئے سارے غنڈے جمع کر کے ایم کیوایم بنا دی گئ
Tweet media one
23
748
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
فواد چوہدری کا ن لیگ کو جواب۔۔
Tweet media one
9
630
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
گھر واپس آجاؤ ارشد بھائی 29 تاریخ آگئ ہے۔ تمہارا انتظار ختم ہوا۔ @MuradSaeedPTI
Tweet media one
8
555
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
ارشد شریف کے قتل کے بعد صحافی برادری کی جانب سے سٹینڈ نہ لینے پر مجھے مایوسی ہوئی،عمران خان
Tweet media one
6
681
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
ہم سب پوٹھاری ہیں گھبرانا ہماری ڈکشنری میں ہی نہی ہے۔ سنیئر وکیل بابر اعوان
6
265
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
لانگ مارچ گجرات پہنچ گیا۔
3
317
2K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ لالہ موسی پہنچ گیا۔
5
386
1K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
مولانا کو مولانا کہنا بند کر دو۔ وہ کدھر سے مولانا لگتا ہے نہ بولنے سے نہ چلنے اس کا منہ تو دیکھو۔
13
518
1K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
راولپنڈی ۔۔۔۔
2
483
1K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
گوجر خان لانگ مارچ میں عوام کا جمِ غفیر!!
1
425
1K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
مراد سعید کا آئی ایس پی آر سے اہم سوال۔ ان لوگوں کا کام بس رس ڈبو کے کھانے کے بعد شمار کرنا ہے
6
428
1K
@realpakaffairs
Pak Affairs
1 year
جنرل باجوہ خود عقل قل سمجھتا تھا جو ظلم ان نے ہم پہ کروایا وہ جنرل مشرف نے بھی نہی کروایا۔ عمران خان
5
469
1K