Maryam Nawaz Khan Profile Banner
Maryam Nawaz Khan Profile
Maryam Nawaz Khan

@maryamnawazkhan

75,385
Followers
734
Following
515
Media
6,752
Statuses

Journalist! Covers Law & Supreme Court.

Islamabad, Pakistan
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 months
Here to some personal achievement. -Yours truly got distinction in MS Media Studies. Felt a little "hope" in this hopeless state today. Alhamdulillah❤️
127
52
687
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
لگ رہا ہے بلا ہی دھاڑے گا۔
3K
3K
27K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
اگر چاروں صوبوں میں دوسری جماعتوں کی حکومت ہو گی تو مسلم لیگ ن وفاق میں اچار ڈالے گی؟
4K
3K
23K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
یہ چہرے مسجد مندر سے سارے جھوٹے ہیں اندر سے
5K
2K
14K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
خان کے دور میں پٹرول بجلی کی قیمتیں بڑھنے پر ارسطو کے سے فلسفے بیان کرنے والی مسلم لیگ ن نے دو ماہ میں تباہی پھیر دی ہے۔ کہاں گئی آئی ایم ایف کے سامنے مکمل تیاری کر کے جانے والی کہانیاں؟ کاش ملک پر مسلط اشرافیہ کو پرواہ ہوتی کہ عوام کیسے جی رہی ہے۔ #Petrolbomb
1K
3K
13K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ کے ڈکلئیرڈ "صادق و امین" الیکشن کمیشن میں "جھوٹے" نکل آئے۔
4K
3K
13K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ میں جب حکم لکھوایا جا رہا تھا تو پی ٹی آئی کے وکلاء اپنی مرضی کے نکات شامل کرواتے رہے، ایک موقع پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا "آپ کی پوری بات ہم خود کر رہے ہیں، don't worry"
2K
4K
12K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
Naseem Shah is Loveeeeeee
785
561
12K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
عمران خان آوٹ ہو گئے!
8K
2K
12K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ میں تحقیقات میں حکومتی مداخلت کے ازخود نوٹس کی سماعت اس وقت اچانک ختم ہوگئی جب وزیراعظم کےوکیل عرفان قادر روسٹرم پر آئے،کہاملک میں دو جماعتوں کی لڑائی ہے اور بظاہر سپریم کورٹ ایک جماعت کے پیچھے ہے،پہلےبنچ اراکین کے چہرے کے زاویے عجیب وغریب ہوئےاورپھراٹھ کر ہی چلےگئے
1K
3K
11K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
فوج وہ کام کرے جو آئین نے اس کے ذمے لگایا ہے، تجاوزات کی زمین کراچی میونسپل کارپوریشن کو واپس کریں،آپ اپنے ادارے کو شرمندہ کر رہے ہیں، جسٹس قاضی امین کے عسکری پارک کیس میں ریمارکس #SupremeCourt
404
2K
10K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سلمان اقبال نے عماد یوسف کو ہدایات دیں کہ ارشد شریف کو ملک چھوڑنے کا کہا جائے،ارشد شریف کو دبئی بھیجنے کا انتظام اے آر وائے کی جانب سے کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
1K
2K
9K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
وفاقی وزیر فواد چوہدری مسلسل شہباز شریف کیس کی براہ راست کارروائی دیکھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں،سوال بس اتنا سا ہے کہ جب جسٹس قاضی فائز عیسی عدالتی کارروائی براہ راست دیکھانے پر پورا ہفتہ دلائل دیتے رہے تھے تب آپ کی حکومت نے مخالفت کیوں کی تھی؟
246
2K
9K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
Powerful voices and their utmost legacy never dies! #WohLarkiLalQalandarThi
Tweet media one
190
1K
9K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
آئی جی اور ڈی آئی جی تمہیں تو ہم نے نہیں چھوڑنا، اور مجسٹریٹ زیبا صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ہم نے ایکشن لینا ہے، عمران خان کی تازہ دھمکیاں
3K
2K
8K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس سے عمران خان کے بیانیے کو تسکین ملی ہے۔ کیا شدید معاشی بحران کے دوران محض "خدشے" کی بنیاد پر ازخود نوٹس لے کر سپریم کورٹ اب ٹرائل بھی خود ہی کرے گی؟
2K
2K
8K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
چیف جسٹس پاکستان نے رضا ربانی سے مخاطب ہو کر کہا تاریخ گواہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قربانیاں دیں اور مثبت طریقوں سے ہمیشہ اداروں کا ساتھ دیا ہے،کوئی ہمارے بارے میں کچھ بھی سوچے ملک کی خدمت کرتے رہیں گے، ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کا بہت احترام کرتے ہیں۔
1K
1K
8K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
جسٹس یحیی آفریدی نے فائز عیسی کیس کے فیصلے میں اضافی نوٹ میں کہا ہے کہ سرینا عیسی کے ٹیکس معاملے میں شہزاد اکبر اور فروغ نسیم کی دی گئی ہدایات غیر قانونی ہیں،ان ہدایات کی وزیراعظم نے توثیق کی جس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں،گڈ گورننس اور وزیراعظم کی ملی بھگت کھل کر سامنے آئی ہے۔
198
2K
7K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
میں شہباز گل ہوتا تو مجھے بھی پکڑ کر جیل میں پھینٹا لگانا تھا، عمران خان
1K
711
7K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
لوگ کلہاڑی پیر پر مارتے ہیں،ارشد شریف نے ہراسگی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں جا کر سے آر وائے کا سر کلہاڑی پر دے مارا ہے!
211
1K
7K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
Unnecessary judicial activism is a clear threat to democracy! #SupremeCourt
1K
1K
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
مرشد نے کہہ دیا جہاد ہے تو جہاد ہے 🙃
713
446
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کی سماعت میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے اہم ریمارکس، کہا 10 15 ہزار لوگ جمع ہو کر عدالتی فیصلوں پر تنقید شروع کر دی، سیاسی رہنماؤں سے توقع کرتے ہیں کہ ان کا یہ کردار ہو کے پبلک میں عدالتی فیصلوں کا دفاع کر سکیں
3K
1K
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
"جیو کو جینے دو" تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کا مطالبہ لیے جیو ورکرز احتجاج کو اب ایک ہفتے سے زائد ہو چکا، دنیا تک تمام خبریں پہنچانے والوں کو اپنے آشیانے کے اندر سے اٹھتی آوازیں نہیں آ رہیں۔ حیرت ہے
244
2K
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
خان صاحب کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں۔ #NoConfidenceMotion
1K
349
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک جماعت اپنے ہی ارکان کے ممکنہ ڈی سیٹ ہونے کی خوشی منا رہی ہے۔ اب تک یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ فائدہ کس کو ہوا ہے جو سپریم کورٹ کی واہ واہ ہو رہی ہے؟
1K
893
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
6 months
"وہاں بھیج دوں گا جہاں سے واپس بھی نہیں آ سکیں گی" خاتون آمنہ ملک کے مطابق یہ الفاظ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کونسل اجلاس میں انہیں کہے۔
343
2K
6K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
ڈپٹی اسپیکر ایک غیر جانبدار نشست پر بیٹھ کر سیاسی تقریر کر سکتے ہیں؟
461
726
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
Today,in Judicial Conference, Justice Isa asked the audience if they satisfied with the judicial system, raisee hands. And not a "single" person sitting in a hall full of Judges lawyers, and law students responded positively.
723
2K
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
عدالت سے درخواست کرتا ہوں کہ شہباز گل کے مکرو فریب کا علاج نا پمز اسپتال کر پاس ہے نا ڈاکٹرز کے پاس، اس کی بیماری کا علاج میرے پاس ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس
1K
820
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 25 اور 26 مئی کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کی مد میں ہونے والی ہنگامہ اڑائی، توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراو کے ذمہ دار قرار، سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق آئی جی، چیف کمشنر اسلام آباد اور سیکریٹری داخلہ نے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔
1K
1K
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
PMLn will be a direct beneficiary of PMLq's alliance with government.
550
513
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
پاک فوج کا سپاہی بھی اسی دکان سے جا کر چیز خریدتا ہے جہاں عوام جاتی ہے، مہنگائی کا بلکل احساس ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر #DGISPR
410
579
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
So, Musharraf is no more!
5K
387
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
This firing attack is so unfortunate..May Allah protect @ImranKhanPTI and @FaisalJavedKhan
1K
354
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
3 months
جو انتخابی نتائج آر او آفسز سے نکلے اور جو فارم 45 کے مطابق رپورٹ ہوئے ان میں زمین آسمان کا فرق ہے، کیا اس لیے صبح تک آر او آفسز میں داخلہ ممنوع تھا؟
112
2K
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ ثالث، سپروائزر اور اس کے علاوہ بھی سب کچھ بننے کو تیار ہو گئی، بس فیصلہ کرنے کو تیار نہیں ہے۔
138
1K
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف میرا کوئی ذاتی تنازعہ نہیں تھا، عمران خان نے خود اپنے ماتحت ایسٹ ریکوری یونٹ کے مواد پر معزز جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر اصرار کیا تھا، سابق وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی پشیمانی سامنے آ گئی۔
131
1K
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
آسمان اس وقت گرا جب اسمبلی تحلیل کر دی گئی، چیف جسٹس پاکستان کے تحریک عدم اعتماد ازخود نوٹس میں رہمارکس #SupremeCourtofpakistan
181
607
5K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
Islamabad High Court ordered to seal Monal Restaurant in Margalla Hills Case.
113
413
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
پورا دن سپریم کورٹ کہتی رہی کہ راستے کھولیں عوام کو مشکلات نا ہوں اور عوام و ریاست مقدم ہیں، سیاسی جماعتیں نہیں مگر جب حکم لکھوایا تو ایک لفظ اس پر نہیں کہا بلکہ پی ٹی آئی کو احتجاج کی جگہ، وقت، تحفظ، گرفتار افراد کی رہائی کا حکم دیا۔ بس اتنا سا ضروری ہے عوام کا مفاد
208
1K
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
Poor Nelson Mandela...
1K
379
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کر دی
3K
321
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
خان صاحب کا پشاور جلسہ بوکھلاہٹ محب وطن کارڈ عدلیہ سے شکوے مذہب کارڈ کرپشن اور بے انتہا غصہ۔
281
687
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
کسی کو متنازع قرار دینے کا لائسنس آپ کے پاس نہیں ہے، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کو حق حاصل ہے کہ وہ آئینی معاملات پر بننے والے بنچز کا حصہ ہوں۔
@Shiffa_ZY
Shiffa Z. Yousafzai
2 years
سپریم کورٹ کے ایک متنازع جج کی خواہش ہے کہ انہیں بینچ کا ممبر بنایا جائے۔ انکی بھرپور کوشش جاری ہے، اس وقت کورٹ میں موجود ہیں۔
593
2K
10K
969
773
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
یہ کالی گھٹائیں کہاں سے آ گئیں؟
Tweet media one
505
256
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
50k Followers ✅️
609
185
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
شیخ صاحب کہتے ہیں راولپنڈی میں ایک مرلہ زمین پر بھی کسی کا قبضہ نہیں، نا ہی شہر میں کوئی قبضہ گروپ ہے۔ کیا خیال ہے؟
351
407
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ میں بار کونسل کی تحریک عدم اعتماد کے دن تصادم روکنے کی درخواست ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے آرٹیکل 63 اے پارٹیوں کے حقوق کی بات کرتا ہے،کسی کو ووٹ دینے سے روکا نہیں جاسکتا، عوامی مفاد میں کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
68
734
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیت(ابراج گروپ) سے بھی فنڈز لیے ہیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ بھئی یہ امریکی سازش کب سے ہو رہی تھی؟
842
827
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
"میں ہندوستان کو باقیوں سے بہت بہتر جانتا ہوں میرے وہاں تعلقات بھی بہت ہیں" عمران خان۔
247
661
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی خالی نشست پر 9 مارچ کو ہونے والے انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
59
387
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ گراونڈ میں فائنل میچ کرانا بھی عالمی سازش ہے۔
1K
233
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
1/4 ارشد شریف قتل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔۔ رپورٹ کے مطابق ارشد شریف کو ایک منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا گیا اور کینیا پولیس نے ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی، ملک بھر میں درج مقدمات کی وجہ سے ارشد شریف کو پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔
254
461
4K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام بنکاری کو اسلامی شریعت سے منافی قرار دے دیا،حکومت کو فوری طور پر "سود" کا لفظ تمام آئینی قوانین اور رولز سے نکالنے کا حکم!
116
545
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
پی ٹی آئی لیڈرشپ کے خلاف ملک گیر حکومتی کریک ڈاون افسوسناک ہے۔ لاہور میں پولیس اہلکار کی شہادت کو اب صرف سیاسی رنگ دینے کے بجائے شفاف تحقیقات ہونی چاہیے مگر پی ٹی آئی دور کے اختتام میں اپوزیشن کے دو لانگ مارچ کامیاب بھی ہوئے تھے۔
688
555
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
This is beyond funny!! #کانپیں_ٹانگ_رہی_ہیں.
251
773
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
سینئر وکیل لطیف آفریدی کاقتل مبینہ طورپر خاندانی دشمنی کی بنا پر ہوا، اس کی بنیاد یہ ہے: مبینہ قاتل عدنان آفریدی جج آفتاب آفریدی کابھتیجاہے جن کو اپریل میں موٹروے پر ان کی اہلیہ، حاملہ بہو اور پوتے پوتیوں سمیت قتل کیا گیا اورقتل کے الزام میں لطیف آفریدی اوران کا بیٹا نامزدتھے
128
451
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے کے حکم کی خلاف ورزی کیس کی سماعت میں انگریزی میں فیصلہ لکھواتےہوئےفاضل عدالت نے وزارت تعلیم سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس بندیال نےکہاتعلیمی اداروں میں اردو زبان جو کوئی فروغ نہیں مل رہا،اردو زبان رائج کرنے کے معاملے کو اب سنجیدگی سے دیکھیں گے۔
97
535
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سوال ہواکہ جی ایچ کیو میں لیگل لاء ڈائریکٹوریٹ قائم کیاگیاہے،عدلیہ ان سے تعاون کیوں نہیں کر رہی؟جسٹس فائز عیسی نے کہا انہیں ادارےکا توعلم نہیں،اگر وہ چاہیں تو میں انہیں یہ تعاون دینےکوتیار ہوں کہ ٹینکس اور توپ خانےکیسےچلاتےہیں
103
703
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
ممنوعہ فنڈز لینا ثابت ہو گیا، الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ
455
517
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
نا کسی عدالتی حکم کی توہین ہوئی نا کسی کی خرید و فروخت کا الزام چل سکا نا ہی کوئی ممبران غائب ہوئے بس ایک بھائی نے دوسرے کو لاعلم رکھ کر ایک ڈیل کی تھی جس کا جواب دے دیا گیا ہے۔
123
626
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سلمان اقبال کو پاکستان واپس لانا چاہئے اور ان کو شامل تفتیش کرنا چاہیے، ڈی جی آئی ایس پی آر
506
422
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 month
"یہ واضح ہونا چاہیے انٹیلےجنس ایجنسیوں کا ججز کو بلیک میل کرنا، ججز پر اثرانداز ہو کر انجینئرڈ فیصلے کرنا کوئی پالیسی ہے؟" اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھا گیا خط دراصل چارج شیٹ ہے جس کے مطابق:
42
735
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اے کی تشریح کے ریفرنس کی پانچویں سماعت پر کسی حد تک یہ واضح ہو چکا کہ ہر ممکن کوشش کے باوجود منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی نہیں بنتی۔ #NoconfidenceVote
66
532
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
پورے پاکستان کی عدلیہ کو بدنام کرنے والا بیان دیا گیا ہے، خاتون جج کے بارے میں یہ ریمارکس دیے گئے وہ بھی ایسے شخص کی جانب سے جو سابق وزیراعظم ہے، یہی ماحول بنانا ہے تو ملک نہیں چل سکتا، جسٹس محسن اختر کیانی کے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ریمارکس
818
542
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
ایسا لگتا ہے کہ ججوں کی تقرری کے مقابلے باورچی کی تقرری میں زیادہ احتیاط برتی جاتی ہے، باورچی کی اہلیت اور سابقہ ​​واقعات کی جانچ پڑتال کی جاتی ہےلیکن ججوں کی تقرری میں،جو لوگوں کی تقدیر کا تعین کرے گا،احتیاط کو ہوا میں پھینک دیا گیا،جسٹس قاضی فائز عیسی کا چیف جسٹس کو ایک اور خط۔
94
717
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
واپڈا والے بڑے بھیا، اسلام آباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہر کے سربراہ کی قسمت تو نہیں بدل جائے گی، رحم کرو عوام پر! #Loadshedding
90
453
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ نے تحریک عدم اعتماد کے دن حالات پر امن رکھنے کیلئے بار کی درخواست پرسماعت میں تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیا،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیےکہ جو ہو رہا ہے اس سے مطلب نہیں، آئین کی عملداری کے لیے بیٹھے ہیں، کیا پبلک پراپرٹی پر دھاوا بولنا قابلِ ضمانت جرم ہے؟
91
518
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
3 months
Nawaz is going!
Tweet media one
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
3 months
Nawaz is coming !
Tweet media one
2K
867
5K
133
470
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
407
291
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ نے لانگ مارچ روکنے کیلئے راستوں کی بندش اور چھاپوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا،جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بنچ کا حصہ ہوں گے
290
519
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
10k followers!!!!! Wohoo❤️🎉
214
71
3K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
پوری ذمہ داری سے بطور وفاقی وزیر تردید کرتا ہوں کہ شہباز گل پر دوران پولیس حراست کوئی تشدد نہیں ہوا، رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس
514
314
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
جوڈیشل کمیشن اجلاس ہو گا، بحث بھی ہو گی لیکن جج تعینات نہیں ہوں گے، سپریم کورٹ میں پانچ ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس سے پہلے ہی ذرائع نے مطلع کر دیا۔
99
409
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
مرتضی وہاب نے عدالت سے معافی مانگی جس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے آپ عدالت میں ہمارے سامنے اپنے سیاسی ایجنڈے لے کر آ جاتے ہیں تو لوگوں کے ساتھ کیا کرتے ہوں گے باہر تو آپ مائی باپ ہیں۔ آپ تحریری معافی کی درخواست دیں تو اس کو دیکھیں گے۔ #SupremeCourt
32
292
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
ہاں بھئی،زرداری پھر کتنا بڑا کنگ میکر بنا پھرتا ہے؟
222
156
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کی ریٹائرمنٹ پر کل ہونے والا فل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا۔
105
287
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
آپ فوج کا نام کیوں نہیں لے رہے؟ اپنے ملک کی فوج کے کہنے پر نواز شریف کی حکومت گرائی تو کیا ہوا؟ خالد مگسی کا @Matiullahjan919 کے سوال کا جواب
62
398
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
12 days
"میرا بیٹا حسان اللہ نیازی 7، 8 دن سے فوجی تحویل سے غائب ہے، ملنے نہیں دیا جا رہا، مجھے کچھ پتا نہیں میرا بیٹا کہاں ہے؟ کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہو گی؟" سپریم کورٹ میں سویلنز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی آبدیدہ ہو گئے۔ عدالت نے بنچ پر اعتراض…
66
589
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
لطیف لالا 79 برس کے تھے۔ شدید بیماری کی حالت میں بھی وکالت کر رہے تھے اور بلا شبہ عدلیہ میں ایک توانا آواز تھے۔۔ بار روم کے اندر کیسے کوئی ایک عمر رسیدہ بزرگ کو 6 گولیاں مار سکتا ہے؟ #LatifAfridi
116
282
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
میر جعفر اور میر صادق کہنا غدار کہنا، نیوٹرل کہنا جانور کہنا اس لیے نہیں ہے کہ میرے ادارے یا آرمی چیف نے کوئی غداری کی ہے، یہ اس کیے ہے کہ ہم نے غیر آئینی غیر قانونی کام سے انکار کیا ہے ،ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم
366
495
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 year
1/2 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے اضافے سے غریب عوام کا نقصان جیسی منفی باتیں کرنے کے بجائے مثبت سوچیں جیسے کہ قیمتیں بڑھنے سےعدالت عظمی کے ججز کو انفرادی طور پر 24 ہزار 500 روپے کا فائدہ پہنچا ہے۔ #Petrolprice
834
408
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
6 months
جسٹس سردارطارق مسعودکےخلاف آمنہ ملک کوسپریم جوڈیشل کونسل میں انتہائی مشکل صورتحال کا سامنا رہا۔آمنہ ملک کے مطابق اجلاس میں ان سے ججز نے تابڑ توڑ سوالات پوچھے، کہتی ہیں مجھے کہا گیا کہ اگر یہ نا بتایا گیا کہ جسٹس سردار طارق کےخلاف دستاویزات کہاں سےحاصل کیں تویہاں سےجانہیں سکتیں
54
825
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
ماضی میں اگر فوج سے غلطیاں ہوئی ہیں تو پچھلے 20 سال سے خون سے ان کو دھو رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
516
289
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
First case of omicron variant has been detected in Islamabad, as per sources of National Institute of Heath. #Omicron
46
342
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
3 months
بڑے ابا نے بھائیوں کو مل بیٹھ کر معاملات طے کرنے کا حکم دیا ہے تو بارش تھم گئی!
@ShirazHassan
Shiraz Hassan
3 months
بلاول ہاؤس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو کا مناظرہ ہوگیا؟
Tweet media one
35
128
397
203
563
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
اٹارنی جنرل اور وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شاہدوحید اور سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس حسن اظہر رضوی کی سپریم کورٹ تعیناتی کی حمایت کی، جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس سردار طارق اور اختر حسین نے مخالفت کی! جسٹس اطہر من اللہ کا نام کثرت رائے سے منظور
300
254
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
یہ 'ریاست' کیا ہے؟
470
247
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
4 months
"سائفر کیس میں اوپن ٹرائل کیا ہے یہ واضح کر چکے، سمجھتے کیوں نہیں ہیں؟؟؟ تم آ جاو اور تم آ جاو، یہ اوپن ٹرائل نہیں ہوتا،اوپن ٹرائل میں جو چاہے آ سکتا ہے" جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سائفر ان-کیمرہ ٹرائل کیس میں اٹارنی جنرل کو مخاطب کر کے ریمارکس
20
605
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
الیکشن کمیشن کا منحرف اراکین سے متعلق فیصلہ پہلے سے واضح ہے، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے کسی منحرف رکن نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹ کاسٹ ہی نہیں کیا تھا، عمران خان کی ڈکلئریشن کو مسترد کر دیا جائے گا۔
53
367
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
1 month
حمود الرحمان کمیشن میمو گیٹ کمیشن کوئٹہ کمیشن آرمی پبلک اسکول کمیشن آڈیو لیکس کمیشن فیض آباد دھرنا کمیشن اور اب ججز خط کمیشن
78
843
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
4 months
بے فکر رہیں،آپ کے ماہرنگ بلوچ سے کیے جانے والے سوالات سے جو ذہنی پسماندگی کا پیمانہ طے ہو گیا اس تک اب پہنچنا کسی بھی اور کے لیے ناممکن ہے! #IStandWithBaloachistan
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
4 months
بلوچستان کے مسئلے کو فلسطین اور کشمیر سے ملانے والے احمقوں کی ذہنی پسماندگی پر آفرین ۔۔۔۔
1K
306
2K
50
449
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
چین میں ہمیں توقع سے زیادہ پذیرائی ملی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
185
162
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
Fact Check: یہ کیس پچھلے ہفتے سے خصوصی بنچ کے سامنے کل کے لیے فکس ہوا پڑا ہے، خان صاحب اس میں درخواست گزار ہیں اس لیے ذکر ہوا۔
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
2 years
نیب ترامیم؛ PTI درخواست؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تشکیل پا گیا۔ سماعت کل۔ ایک گھنٹہ قبل عمران خان نے دورانِ خطاب کہا تھا کل میں سپریم کورٹ جا رہا ہوں نیب ترامیم کیخلاف۔
579
633
4K
95
282
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
بار کونسلز نیوٹرل ہیں، صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون
173
135
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
جب تک میں وزیر داخلہ ہوں کچل کر رکھ دوں گا اگر کسی نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا، چاہے وہ کتنا ہی بڑا پارٹی ہیڈ یا ممبر ہو، وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس
181
276
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
'میں' مغربی کلچر کو بھی سمجھتا تھا اور اسلامی کلچر کو بھی،مغربی سوسائٹی ہم سے بہت آگے ہے،وزیراعظم عمران خان کی میں میری مجھے کی داستان شروع
310
266
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
اگر اسٹیبلشمنٹ چاہتی کہ ارشد شریف ملک نا چھوڑیں تو کیا وہ چھوڑ سکتے تھے؟ ڈی جی آئی ایس آئی کا معصومانہ سوال
572
226
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
ملٹری ڈکٹیٹر نے گھٹنے ٹیک کر طاقت ور چوروں کو این آر او دیا، لیکن یہ جو آدمی آپ کے سامنے کھڑا ہے یہ مر جائے گا این آر او نہیں دے گا،عمران خان کا فاطمہ جناح یونیورسٹی میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب سے بھی وہی خطاب
85
242
2K
@maryamnawazkhan
Maryam Nawaz Khan
2 years
#SupremeCourt Justice Faez Isa Review Petitions Minority Judgement- A Thread. 1/10 چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اختلافی فیصلے میں کہا:جسٹ فائز عیسی کی درخواست سمیت دیگرنظر ثانی درخواستیں خارج کی جاتی ہیں ججز بھی دیگر افراد اور پبلک آفس ہولڈرز کی طرح غلطیوں پر قابل احتساب ہیں۔
104
406
2K