میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
: غلام قوم کے آزاد لیڈر : 😢
💔
دوران افطاری تصاویر شئیر کرنے سے گریز کریں
اگر آپ کے مالی حالات بہتر ہیں تو اللہ پاک کا شکر ادا کریں کچھ لوگوں کے غربت اور مہنگائی کی وجہ سے بہت برے ہیں ہو سکتا ہے اللہ پاک ہمارے اس عمل سے ہمارے روزے کو قبول نہ کرے کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بڑا سخت ہے
#PTI_Folllowers
یہ کھیل آپ لوگ بھی کھیلتے ہوں
یا
میں خوش نصیب ہوں کہ ہر صبح مجھے کھیلنے کا موقعہ دیتا ہیں
ساتھ میں 100 یا 150 فالورز بھی بھاگا دیتا ہیں
😥😥
#PTI_Folllowers
ہزاروں قیدیوں کو سعودی عرب جیلوں سے رہا کروانے والا آج خود قید تنہائی میں ہیں
اللّٰہ تعالٰی اس رمضان کی وسیلہ سے عمران خان کو ان فرعونوں سے آزاد کر
💔
#PTI_Folllowers
تمام بہنوں اور بھائیوں سی التجا ہے
کہ دوران افطاری تصاویر شیر کرنے سے گریز کریں لوگ غربت کی انتہائی درجے پر کھڑے ہیں
شکریہ
#ramadanmubarak
#Ramadan2024
صلواۃ تسبیح
خضور پاک صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے اپنے چچا عبداللہ ابن عباس سے کہااے چچا
صلواۃ تسبیح اگر ہوسکے تو روزنہ پڑھو اگر روزنہ نہیں پڑھ سکتے تو ہفتہ میں ایک بار اگر وہ بھی نہیں تو مہینے میں اگر ہوسکے تو زندگی میں ایک بار پڑھوں کیونکہ اس سے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں
– “Two Rakats of (the Sunnah) fajr are better than the world and all it contains.” – Prophet Muhammad (pbuh)❤️
🧡دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے🧡
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
– “Two Rakats of (the Sunnah) fajr are better than the world and all it contains.”
– Prophet Muhammad (pbuh)🌹
❤️❤️❤️
🌹دن کی پہلی فتح فجر کی نماز پڑھنا ہے🌹
لکی مروت منجیوالا کے مقام پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے بنوں سے تعلق رکھنے والا ڈی ایس پی گلُ محمد خان سمیت 2 پولیس اہلکار شہید
نہایت ہی ایماندار اور خوش اخلاق انسان اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے😭💔
#BannuPolice
اسلام علیکم دوستو
میرا یہ پورنا اکاؤنٹ Suspend ہوگیا ہیں
اب یہ اکاؤنٹ بنایا ہیں
@ihayat44
پلیز سب دوست اس اکاؤنٹ کو فالو کریں
میں سب کو فالو بیک کرونگا
@Zia1O
بھائی آپ سے اور آپکی کی ٹیم سے مدد کی ضرورت ہیں 🙏🙏
شکریہ
#PTI_Folllowers