اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب دوستوں کو صبح کا سلام 💕
مریض کے سر پر ہاتھ رکھ کر سورتہ الواقعہ کی آ یت نمبر 19 کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کر دیں
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
💕 سب دوستوں کو صبح کا سلام
اے اللہ ہمیں حضرت محمد صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے طریقوں پر
عمل کرنےکی توفیق عطا فرما (آ مین)
🌿 Assalamoalikum 🌿🌿🌿
Good Morning ✨🌙🎑
*_اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ_*✨
🌸🌹 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🍀✨
*_اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ_*
🌸🌹ہمیں سیدھا راستہ دکھا.🤍💕🤍
آمین......
اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام ایکس فیملی کو شام بخیر 💕
اے اللہ جن کے والدین اس دنیا میں موجود ہیں ان کو لمبی عمر عطا فرما
اور جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ان کی کامل مغفرت عطا فرما۔ آمین
🌿🌿 Assalamoalikum 🌿🌿🌿
Good Morning ✨🌙🎑
*_اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ_*✨
🌸🌹 ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں.🍀✨
*_اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ_*
🌸🌹ہمیں سیدھا راستہ دکھا.🤍💕🤍
آمین
اسرائیل کا ایران شام ، عراق پر فضائی حملہ
ایران کے صوبے اصفہان کے قریب ایک مقام پر مزائیل حملہ کیا گیا ۔
اسرائیل نے عراق شام میں بھی اہداف کو نشانہ بنایا