Farah Farooqui Profile Banner
Farah Farooqui Profile
Farah Farooqui

@farahfarooqe

2,237
Followers
591
Following
688
Media
25,982
Statuses

hifa_collection

Karachi, Pakistan
Joined March 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 years
بڑا ہی طویل صدمہ ہے... تیری مختصر سی محبت کا (میرے بھائی عامر فاروقی شہید کے لئے😭)
38
73
336
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
یہ واحد ڈکیتی ہے جو اگست کے مہینے میں بالکل جاٸز ہے😅😅
28
191
787
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
میرے قائد مجھ کو اس قابل سمجھا ہے اللہ مجھ کو اس امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین #ووٹ_صرف_الطاف_کا جئے الطاف جئے مہاجر
122
268
753
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
25مئی 2013 ہفتہ کی رات 10:40ساراعلاقہ گولیوں سے گونج اٹھاتھا رینجرز کےعلاقے میں موٹر سائیکل پہ سوار نقاب پوش قاتل8سیکنڈتک میرےکڑیل جوان بھائی پہ گولیاں برساتےرہے اور وہاں سےبھگادیئےگئے آج میرےبھائی عامرفاروقی کی برسی ہےاللہ میرےبھائی کی مغفرت فرمائے آمین
Tweet media one
153
205
639
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
اپنے قائد کے منہ سے اپنا نام سننا میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے اللہ تعالٰی مجھ کو اس امتحان میں سرخرو کرے آمین @AltafHussain_90 @azizabadi @ArshadH69745213 @NdmEhsan #ووٹ_صرف_الطاف_کا
52
199
579
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
ووٹ ڈالتے وقت میری شہید ماں کو ضرور یاد رکھیے گا جن کی 7 فروری کو برسی ہے @AltafHussain_90 #VoteSirfAltafKa
Tweet media one
@Shine_Stine
شائن سٹائن
3 months
ووٹ ڈالتے وقت بزرگ استاد حسن ظفر عارف کو یاد رکھئے گا #VoteSirfAltafKa
4
96
186
33
230
486
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
آگ لگی بستی میں ارسطو اپنی مستی میں 🤨
45
130
429
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
یہ عامر کی شہادت سے ایک دن پہلےکی تصویر ہے شہادت کے وقت اس نےیہ ہی کرتاپہنا ہوا تھا😭ساجد قریشی بھائی کو بھی کچھ دن بعد ہی شہید کردیا تھا یااللہ آج ان شہیدوں کاخون رنگ لےآئے شہیدوں کے خون کاسوداکرنےوالوں کامنہ کالاہو آمین @AltafHussain_90 #VoteSirfAltafKa
Tweet media one
44
179
435
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
میرا پیارا شہید بھائی 😭 اپنے پیارے بھائی کابہت محبت سےاسکیچ بنایاہے اگر وہ ہوتاتو ہر ایک کو خوش ہو ہو کے دکھارہا ہوتا 😭 آج میرےشہید بھائی عامر کی سالگرہ کادن ہے اللہ تعالی میرے بھائی کے درجات بلند فرمائےآمین
Tweet media one
107
64
398
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
7فروری1990رات3 بجے پولیس نے میرے بھائی نجمی (جو کہ اس وقت یونٹ 178 کے یونٹ انچارج تھے)کےلیئے گھر چھاپہ مارا ان کے نہ ملنے پہ میری امی(قیصر جہاں فاروقی) پہ تشدد کیا اور میرے دو کم عمر بھائیوں کو ساتھ لے گئے امی کو ہوسپٹل لے مگر وہ اس وقت تک شہیدہوگیئں تھیں 😭
Tweet media one
69
149
375
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
25 مئی 2013 آج میرے بھائی عامر فاروقی شہید کی برسی ہے اللہ تعالٰی میرے بھائی کی مغفرت فرمائے اس کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین @AltafHussain_90 @azizabadi
Tweet media one
132
106
354
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
جو کراچی کا رہنے والا ہے جو یہیں پیدا ہوا اور جو اپنے کسی آبائی گاؤں کے بجائےیہیں دفن ہوگاوہ مہاجر ہے یاکوئی دوسری قوم سے ہے اور اسکا ضمیر زندہ ہےوہ سب الطاف بھائی کا دور یاد کرتے ہیں جئے مہاجر جئے الطاف @AltafHussain_90
22
165
322
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے 7فروری 1990 کو میری والدہ کو شہید کیا گہا تھا آج میری ماں کی برسی ہےاپنی مصروف زندگی سےچند لمحےنکال کہ میری ماں کےلئےایکبار سورہ فاتحہ ضرور پڑھ دیں 😭
Tweet media one
Tweet media two
76
90
308
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 years
آج میرے شہید بھائی عامر فاروقی کی سالگرہ ہے۔۔ اللہ میرے بھائی کی مغفرت فرمائے۔۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔
Tweet media one
81
62
299
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
میرا ہنستا مسکراتا کڑیل جوان بھائی عامر فاروقی شہید (نارتھ ناظم آبادسیکٹر ممبر) میں اپنے بھائی کا خون کس کے ہاتھ میں تلاش کروں کیونکہ جہاں اسے شہید کیا گیا وہ سارا رینجرز کا علاقہ ہے بہت سارے سوال ہیں مگر کرنے کی اجازت نہیں ہے
Tweet media one
38
98
304
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
یہ کیسی آگ تھی جس میں گھر کو مسمار کرنا ضروری تھا بہت کمزور اسکرپٹ ہے۔۔ مسمار کرنا تھا اور آگ بہانہ تھا کسی ذہنی مریض کا لکھا ہوا اسکرپٹ لگتا ہے 🤔
37
130
294
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
بظاہر لوگ الطاف حسین بھائی کی آئے دن ہڑتال کے بڑےمخالف تھے مگر اندر سے ان کو حسرت ہے بھائی جیسا swag کا۔۔ سب کو شوق ہے ایک کال پہ کراچی بند کرانے کا ۔۔ بیچارے 🤣🤣 یہ شہر ہے بھائی آپکا نہیں کسی کے باپ کا✌ @azizabadi
15
81
293
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
Tweet media one
@Saadia90584931
Saadia
3 months
Tweet media one
Tweet media two
5
37
65
26
128
292
@farahfarooqe
Farah Farooqui
7 years
جیسے ہی مجھے لگتا ہے نوازشریف کا تختہ الٹنے والا ہے،میں فوری"اےآر وائ"چینل تبدیل کر کے"جیو"لگا کر جمہوریت بچا لیتی ہوں۔😉 @Xadeejournalist
41
68
274
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
7 فروری 1990 ہلکی پھلکی گرفتاریوں پہ پھوٹ پھوٹ کےرونےوالوں کوبتاناچاہوں گی ہم پہ یہ ظلم بھی ٹوٹاہےاس دن میرےبھائی نجمی بھائی جوکہ اس وقت نارتھ ناظم آباد178کے یونٹ انچارج تھےانکےنہ ملنےپہ میرےبھائی عامر اورفیصل @AltafHussain_90 @azizabadi
Tweet media one
Tweet media two
38
105
283
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
نارتھ ناظم آباد تعلیم یافتہ باشعور لوگوں کا علاقہ مانا جاتا ہے 8 فروری کو 🧱)اینٹ اور🅰️کو مہر لگا کے اس بات کو ثابت بھی کر دیں🙂✌️ NA 250 (Brick)🧱 PS 129 Alphabet 🅰️ @AltafHussain_90 #VoteSirfAltafKa
9
136
285
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
کمینگی کی کوئی شکل ہوتی تو یقیناً ایسی ہی ہوتی۔ کسی کی بھوک غربت ان کے لئے تماشہ ہے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
33
191
257
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
قیصر جہاں فاروقی شہید نارتھ ناظم آباد یونٹ 178 7 فروری 1990 #MQMMartyrsOurHero @AltafHussain_90 @azizabadi
Tweet media one
17
114
257
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
میرا شہزادہ بھائی 💔😭 #NewProfilePic
Tweet media one
25
39
252
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
انشاءاللہ #ووٹ_صرف_الطاف_کا
8
84
261
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ہم نہ ن لیگ والے ہیں نہ ق لیگ نہ پی پی پی والے۔۔ مگر نجانے کیوں آج ایک کمینی سی خوشی ہو رہی ہے 🤣
29
49
238
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
آج میری امی کی برسی ہے اللہ تعالی میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین پلیز بہن بھائیوں ایک بار میری ماں کے لئے سورۃ فاتحہ ضرور پڑھ دیں
Tweet media one
92
39
238
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
*انشاء اللّٰه تعالیٰ🇧🇬👑❤️ #VoteSirfAltafKa
6
85
238
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
2018 میں بمشکل ہزار ووٹ ملے تھے اور دھاندلی کر کے جتایا تھا اس وقت آواز اٹھاتے اور ایمانداری دکھاتے تو بات تھی اب بھونکتے رہو۔۔کل تم جن کے چہیتے تھے آج متحدہ ان کی منظور نظر ہے 🤐 @AKFixit
@AKFixit
Alamgir Khan
3 months
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے" الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے #RespectMandate
862
23K
46K
22
91
243
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
عامر کو گئے ہوئے 8 سال ہوگئے مگر آج بھی سحری ہو یا افطاری اس کی یاد بہت شدت سے آتی ہےدسترخوان میں رونق ہی اس کی وجہ سےتھی اچانک عین سحری و افطار میں اسکےدوستوں آمد میرا غصہ ہونااور اس کاکہنا"چل یار بنا دےنا پیاری بہن"یہ سب نہیں
40
26
232
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
کراچی والوں کا بس ایک ہی قائد ہے الطاف حسین میرے قائد پہ پابندی لگا دو ان کا گھر جلا دو کچھ بگاڑ نہ پاؤ گے وہ تھا وہ ہے اور وہ ہی ہمارا قائد رہے گا جئے الطاف جئے مہاجر @AltafHussain_90
6
103
214
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 years
میرا پیارا شہزادہ بھائی 😭😭 اللہ میرے پیارے بھائی کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین عامر فاروقی شہید
Tweet media one
68
27
211
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
یہ الیکشن 2018 جیسے ہی ہیں فرق صرف اتنا ہےکہ اس وقت PTI کو جتانے کے لئے قادیانی تھا اب مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم بہادر آباد کو جتانے کے حافظ جی ہیں سب مل کے بولو اسلامی " جمہوریہ " پاکستان زندہ باد #ووٹ_کو_عزت_دو @AltafHussain_90 @azizabadi
17
70
219
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
یہ بھی ماں تھیں یہ بھی ڈر گئیں تھیں مگر ان پہ تشدد کرکے ان کو ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا گیا #مہاجروں_کو_انصاف_دو
Tweet media one
@AK_Forty7
AK-47™©
2 years
آپکا تو بس دروازہ زور سے کھٹکھٹایا ماں جی ۔۔۔ ہمارے ہاں تو سیدھا دیوار کودتے ہیں اور جو رستے میں آتا ہے چاہے وہ کسی کی ماں ہو یا بہن سیدھا انکے ٹھڈے کھاتا ہے ۔۔۔ ویسے بھی پولیس کا چھاپہ تھا خدانخواستہ ریجرز یا FC آتے تو ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیں شکر کریں کہ آپ ایک مہاجر یا بلوچ ماں نہیں💔
Tweet media one
58
430
2K
13
124
209
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
اسلام آباد کی ایف نائن پارک میں PTI کا احتجاج۔۔ ساحل سمندر پہ ساتھی ترانہ پہ انجوائے کرنےوالوں پہ کاروائی کرنے والےان مہاجر لڑکوں پہ تشدد کرنےوالے کیا ان پہ کوئی کاروائی کریں گےیا یہ ناراض بچے ہیں۔۔سب معاف ہے
20
110
209
@farahfarooqe
Farah Farooqui
28 days
16 اپریل میرے پیارے بھائی عامر فاروقی شہید کی سالگرہ کا دن ہے۔۔ اللہ عامر کی مغفرت فرمائے اسے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین @AltafHussain_90 @azizabadi
Tweet media one
61
65
213
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
این اے 250 پی ایس 129 نارتھ ناظم آباد، بلاک E ٹی ٹی سی کالج پولنگ میں دوپہر 12بجے تک تین پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ کا آغاز نہیں ہوسکا۔ عوام موجود الیکشن کمیشن کا عملہ غائب، ہزاروں لوگ ووٹ کے حق سے محروم شمارتی کوڈ 417160603 @ECP_Pakistan
4
162
211
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
شہباز گل کے کل کے ایکسیڈنٹ کی ویڈیو ARY کو موصول 🤭
12
57
205
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
پولیس پہ جب پتھراؤ کر رہا ہے تو رینجرز کی گاڑی کھڑی ہے اور تماشہ دیکھ رہی ہے۔۔
@frq_ahmed
Tanveer Ahmed Frq
2 years
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی عدیل احمد فورسز پر حملے میں ملوث نکلے۔۔ عدیل احمد کے احتجاج کے دوران فورسز پر حملے کی فوٹیج سامنے آگئی
15
98
107
21
126
193
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
کشمیر تو پاکستان نه بن سکا اب تک لیکن رینجرز نے پاکستان میں ہی ایک کشمیر بنا ڈالا ..
Tweet media one
14
72
173
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
Tweet media one
12
60
184
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
میرا شہزادہ بھائی 😭💔 #NewProfilePic
Tweet media one
19
18
180
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
لگی جو آگ تو ہر بار میرے گھر میں لگی ہمارے شہر میں قیمت ہمارے سر کی لگی 😭 #VoteSirfAltafKa
@javedbashir92
JavedBashir Khanzada
3 months
کتنی ماؤں کے کلیجوں کو دکھایا تم نے کتنی بہنوں کو سر عام رلایا تم نے ظلم سے یہ نہ سمجھ لینا کے ڈر جائیں گے بات عزت کی اگر آئی تو مرجائیں گے ارے ظلم کب دل سے محبت کو ختم کرتا ہے شہر جاں آج بھی الطاف کا دم بھرتا #VoteSirfAltafKa
3
78
140
5
78
174
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
جس کے بغیر ایک دن نہ گذرتا تھا اس کے بغیر نو سال گذر گئے 💔😭
Tweet media one
14
20
162
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 years
اپنے شہید بھائی عامر فاروقی یہ پورٹریٹ میں نے خود اپنے بھائی کی محبت میں بنایا تھا۔۔ ہمیشہ اس بات کا دکھ رہے گا کہ وہ خود دیکھتا تو بہت خوش ہوتا ۔۔بہت یاد آتے ہو میرے بھائی۔۔ بہت ناقدروں کے لئے جان دی تم نے۔۔ 😭
Tweet media one
22
32
161
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 years
25مئی2013 ہفتہ کادن رات10:44 پہ علاقہ گولیوں سےگونج اٹھاتھااورمیرےپیروں تلے زمین کھینچ لی میراپیارا ہنستامسکراتابھائی عامرشہیدکردیا گیا تھا سب کہتےہیں وقت گذرنےکےساتھ ساتھ صبر آجائےگامگروقت کےساتھ ساتھ تکلیف بڑھتی ہی جارہی ہےاللہ میرےبھائی کی مغفرت فرمائےآمین
Tweet media one
62
44
161
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
میں تو اپنے شہید بھائی کی قبر پہ فاتحہ بھی نہیں پڑھ سکتی یادگار شہدا تک ہم نہ جا سکیں ہم پہ اندھا دھند بلا تفریق لاٹھیاں ڈنڈے برسائے جاتے ہیں یوتھیے انہیں گالیاں دے رہے ہیں نہ کوئی رینجرز نہ کوئی پولیس۔۔ 🤨
14
94
162
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
شہباز گل کی تشدد زدہ لاش کو ڈاکٹرز ہارٹ فیل ڈکلیئر کریں تو مجھ کو کوئی اطمینان ہو کہ ہمارے ملک میں انصاف کا بول بالا ہے۔۔
12
52
156
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
جس نے بھی کہا مجھ کو سب پتا ہے اب میں چپ نہیں رہوں گا/گی پھر وہ مردہ حالت میں پایا گیا چاہے وہ قندیل بلوچ ہو خادم رضوی ہو یا عامر لیاقت ہو اللہ تعالی ہم پر اپنا رحم فرمائے ۔۔ بدفطرت کی طاقت سے محفوظ رکھے آمین
8
53
159
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
16 اپریل 💔یہ دن کبھی بہت پررونق ہوا کرتا تھایہ دن میرےپیارےبھائی عامر فاروقی شہید کی سالگرہ کادن ہے عامر ہمیشہ اپنی ��الگرہ مناتاتھا اپریل شروع ہوتا ہے اور ایک بےچینی بھی شروع ہوجاتی ہے اب یہ دن بہت تکلیف سےگذرتاہےاللہ میرےبھائی کی مغفرت فرمائے آمین 😭😭
41
18
155
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
16 اپریل بہت لوگوں کےلئے عام سادن ہوگامگر میرے لئےبہت اہم دن ہےآج عامرکی سالگرہ ہوتی تھی بہت اچھالگتاتھا اسے اپنی سالگرہ منانا کبھی گھرپہ کبھی باہر دوستوں کوٹریٹ دیتاتھا بس اب تاریخیں رہہ گئیں ہیں برسی کی یاسالگرہ کی تاریخ 😭 کیسےکہوں میرےبھائی جنم دن مبارک
Tweet media one
36
34
155
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
دو قومی نظریہ۔۔
Tweet media one
4
62
155
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
گرفتاری کے ڈر سے فکس اٹ محسود اپنے آبائی گاؤں روانہ ۔۔🤭
11
37
152
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
یہ بات ثابت ہو گئی کہ مہاجر کو جشن آزادی منانے کاکوئی حق نہیں ہے نہ جانے کس کا بیٹا ہے بھائی ہے اللہ اس مہاجر جوان کی حفاظت فرمائے @azizabadi @AltafHussain_90
10
72
148
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
#NewProfilePic بہت یاد آتے ہو 😭
Tweet media one
16
20
149
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
مینار پاکستان میں عورت کے کپڑے پھاڑ کے اسے برہنہ کرنا ہو یا پولیس کے جوانوں کو ڈنڈے مار مار کے شہیدکر دینا یا کسی انسان پہ تشدد کر کے اسے زندہ جلادینا ہو پنجاب ان سب میں ماسٹر ہے اور محب وطن بھی ہے😡😡
13
56
147
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
اللہ اللہ یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔ کبھی سوچتی ہو یوتھیوں کے احتجاج میں جا کے نعرہ الطاف اور جئے مہاجر کا نعرہ لگا کے بھاگ جاؤں۔۔ اسی بہانےان لاڈلوں پہ کچھ تو کاروائی ہوگی 🤭
Tweet media one
9
37
139
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
پیارے بہن بھائیوں آج میرا جنم دن ہے 🥰 Happy birthday to me 🥳
Tweet media one
90
7
141
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ان محترمہ کا اس طرح شہباز شریف کے ساتھ لگ کے کھڑا ہونا اور عامر خان کا انہیں دھکا دینا۔۔ یہ الطاف حسین بھائی کی تربیت نہیں۔۔ @azizabadi #LiftBanOnRealMQM
29
63
138
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 years
کل رات عزیز آباد پہ رینجرز کی نفری دیکھ بہت ہنسی آئی کہ ہر چیز پہ پابندی لگا کہ بھی کس بات کا خوف ہے خیر جنم دن مبارک ہو بھائی 🥳 ہزاروں سال جئیں اور دشمنوں کے سینوں پہ سانپ لوٹتے رہیں #HappyBirthdayBhai
7
36
137
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
*سندہ کی اصل صورتحال* معروف اینکرپرسن فاطمہ اختر کی گاڑی کوسیلاب زدگان کی کوریج اورمددکےلئےجاتےہوئے سندہ ہائیکورٹ کی مشکوک نمبر لگی سیاہ کرولاکارنےروک دیااور نامناسب اشارےکئے کیاسندھ کےوڈیروں کوکھلی چھوٹ دےدی گئی ہےکیامملکت خداداد پاکستان میں کوئی ادارہ
12
78
134
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
اگر سچ بولنا ہے تو فیصل رضا عابدی کی طرح بولنا چاہئے 2016 کی وڈیو ہے جب مصطفی کمال کو گالیاں سکھا پڑھا کے لایا گیا تھا
2
64
135
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
جیسے کو تیسا 🤣 چُل بمقابله چُل 🤣🤣
12
59
131
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
2اگست2005 میرےپیارےابو اس دنیا سےرخصت ہوئےایک پڑھےلکھےبینکر تھےسیدھےسادھےفیملی مین سیلف میڈ تھےکبھی کسی کااحسان نہیں لیا مگربینک سے ریٹائرمنٹ کےتھوڑےعرصےبعدہی امی کاانتقال پھر پولیس و فوج کےچھاپوں میں پریشان رہےاللہ میرےپیارےابوکی مغفرت فرمائےآمین
Tweet media one
49
17
133
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
پس تو یہ ثابت ہوا شکلیں بدلیں ہیں نظام نہیں کل کوئی اور لاڈلا تھا آج کوئی اور ہے جئے الطاف جئے مہاجر @AltafHussain_90 @azizabadi @asmashirazi @HamidMirPAK
5
66
136
@farahfarooqe
Farah Farooqui
10 months
میری پیاری شہزادی زینب ماشاءاللہ ❤️😘 اللہ تعالی بری نظر بچائے 🧿 ہر طرح کے دکھ تکلیف سے دور رکھے آمین
26
12
128
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
اسٹریٹ فارورڈ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ منہ کے ساتھ ک��ا باندھ لیا جائے۔۔
9
20
131
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ہماری چھوٹی سی زینب گڑیا کو ماسی بننے کا بہت شوق ہے 😂 اللہ تعالی میری زینب شہزادی کے نصیب بہت اچھے کرے آمین ❤
37
10
129
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
ایک نہیں دو پاکستان۔جوپولیس کااہلکار دن بھر غریب کی ٹوٹی ہوئ 70cc والےکا500/1000 کاہیلمٹ پرچلان کاٹتا ہے شام کو وہی جوان امیر زادوں کی کروڑوں کی بائیکز کےلیے راستہ صاف کرتا ہے اور امیرزادہ نہ صرف بغیر ہیلمٹ کے اوور سپیڈنگ کر رہا ہے👇
6
107
122
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
خلافت ِ گوگیہ کی کرنسی🤭
Tweet media one
11
28
122
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ہزاروں بے گناہ مہاجروں کا قتل ذوالفقارمرزا کے کہنے پر عزیر بلوچ سے کرواۓ گۓ, ارد گرد کے مہاجروں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنا کر بے دردی سے قتل کیا گیا, کیا نبیل گبول کے اس موقف پر ایکشن ہوگا,؟؟؟🤔 رہنما #پیپلز پارٹی نبیل گبول......
6
76
125
@farahfarooqe
Farah Farooqui
6 years
پوسٹر میں نہ جمال کی تصویر ہے نہ ریحان کی۔۔ جس کے نام پہ ووٹ ملے تھے وہ میرا قائد الطاف حسین بھائی تھے۔۔ میرا ووٹ میرے قائد کی امانت ہے @azizabadi @NdmEhsan
Tweet media one
0
47
120
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
دو سال دو دہائیاں کھاگئے۔ دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو طارق عزیز کا سلام پہنچے۔۔ سے لیکر اسی اپنےپن کےساتھ اپنا بہت خیال رکھیےگا.... سانسوں میں روانی رہی تو کل پھر ملاقات ہوگی تب تک کے لئے اللہ حافظ
Tweet media one
9
31
117
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
جیسمین کی اسپیس میں مہاجروں پہ ہوئے ظلم اور گرفتاری کی باتیں سن کر @salmanhassan77 اس پنجاب کے اینکر کو بہت ہنسی آرہی تھی مستقل Laughing emoji send کرتا رہا کتا الو کا پٹھا 🤬
19
23
121
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
رب نے بنا دی جوڑی گٹر اور ڈھکن 😂
Tweet media one
13
26
119
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
وہ لوگ بھی امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ٹرینڈ چلا رہے ہیں جو پولینڈ اور ہالینڈ کی ساٹھ ستر سال کی عورتوں کوبیوقوف بنا کے نیشنیلٹی کے چکر میں ان سے شادی کرتے ہیں 😂
4
38
117
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
Tweet media one
10
31
118
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ایک صاحب کوانکےدوست نے مشورہ دیا کہ بیوی سے بحث کرکےجیتنےکی کوشش نہ کروبلکہ اسے مسکراہٹ سےشکست دو ان صاحب نے بات پہ عمل کیا تو بیگم نےفرمایا 'آج کل بہت ہنس رہےہولگتاہےتمہارابھوت اتارناپڑےگا'😂🤭
7
15
110
@farahfarooqe
Farah Farooqui
3 months
ٹھاکر اگر دھکا دے کے گھسیٹ کے لے جا سکتا ہے تو جتوا بھی سکتا ہے 🤣
@geonews_urdu
Geo News Urdu
3 months
ڈاکٹر محمد فاروق ستار حلقہ این اے 244 کراچی ویسٹ 1 سے 20048 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے, غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ مزید جانیے:
Tweet media one
21
59
828
11
34
120
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
جماعت اسلامی کی دھاندلی پکڑی گئی، بیلٹ پیپر سے 21ووٹوں کی رسیدیں کٹیں، جبکہ بیلٹ باکس میں 250سے زائد جعلی ووٹ ڈال دیئے۔۔۔۔۔
2
95
110
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
دنیا چاند پر پہنچ گئی اور پاکستانی مردوں کی سوئی آج تک " آپ مجھ سے دوستی کریں گی" پہ اٹکی ہوئی ہے 🤦🏻‍♀️
11
11
109
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
پہلے اسے کاٹتے وقت آنکھوں سے پانی نکلتا تھا ۔۔۔۔ اب سنا ہے خریدتے وقت بھی نکلتا ہے ۔۔۔۔۔🤨
Tweet media one
7
14
109
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ہم ہر اس سیاست دان ،صحافی کی دل سے عزت کرتے ہیں جنہوں نے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے لئے آواز حق بلند کی۔۔ بہت شکریہ محترم جاوید ہاشمی صاحب 🙏 @AltafHussain_90 @azizabadi
3
45
111
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 month
یادگار شہدا 9 دسمبر #Memories
8
19
115
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
انڈیا میں رکشہ ٹیکسی اور بس چلانے والے یونیفارم میں ہوتے ہیں رجسٹرڈ ہوتے ہیں پاکستان میں خاص طور پہ کراچی میں جس کا دل کرے آئے اور کام شروع کردے۔۔
6
42
109
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
ہم اردو بولنے والے۔۔۔۔۔۔۔
8
40
108
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
جو بات ہے 🤨
Tweet media one
2
36
104
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
برائے مہربانی فرح گجر گوگی کا پورا نام لیا جائے۔۔کیونکہ مجھ کو تو اب تو اپنا نام برا لگنے لگا ہے 🤦🏻‍♀️
18
16
102
@farahfarooqe
Farah Farooqui
7 years
کل سات فروری میری والدہ قیصرجہاں فاروقی کی برسی ہےاللہ تعالی میری ماں کی مغفرت فرمائےاورانکےکے درجات بلندفرمائے آمین
Tweet media one
47
51
98
@farahfarooqe
Farah Farooqui
28 days
16 اپریل میرے پیارے بھائی عامر فاروقی شہید کی سالگرہ کا دن ہے۔۔ اللہ تعالٰی میرے بھائی کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اسے اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین @AltafHussain_90 @azizabadi
Tweet media one
19
41
109
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
وہ تمام عمران خان کے چاہنے والے یوتھیاز جو امریکہ میں مقیم ہیں ان کو چاہیئے کہ امریکہ پہ لعنت بھیج کے پاکستان واپس آجائیں 😜
7
32
104
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
ہائے یوتھیوں۔۔۔ کیا بننے گا تمہارا 🤣🤣
12
43
98
@farahfarooqe
Farah Farooqui
10 months
شاید اردو سے اور اردو بولنے والوں سے دشمنی ہے 🤔
Tweet media one
3
56
105
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
نیلے اور لال گٹر کے لئے زہر اب بوتل میں دستیاب ہے 🤣
Tweet media one
6
40
99
@farahfarooqe
Farah Farooqui
7 years
جو گھنٹوں علاج کے انتظار میں مزار کے احاطے میں پڑے رہے کیا وہ کبھی بھی پاکستان زندہ باد کہیں گے۔۔ #سوگ_نہیں_وار
7
56
91
@farahfarooqe
Farah Farooqui
1 year
ذوالفقار مرزا کے شہر بدین سے آئی ہے بھیک مانگنے وہ بھی بھوکے ننگے پناہ گزینوں کے شہر کراچی میں 😂
@AmirRauf3
کراچی میری جان
1 year
بدین سے 15 افراد پر مشتمل افراد کا گروہ بھیک مانگنے کراچی آ گیا، رہائش کے لئے 12 ہزار کرائے پر بنگلہ بھی لے لیا، لازمی سنیں۔ خدارا ایسے پیشہ ور بھکاریوں کو بھیک دے کر اپنا پیسہ ضائع نہ کریں۔
1
52
61
4
66
101
@farahfarooqe
Farah Farooqui
6 years
الطاف بھائی کے الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کے بعد بھی اگر کوئی مہاجر امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراتا ہے تو وہ کاغذات نامزدگی نہیں بلکہ کاغذات حرامزدگی سمجھی جائے گی #قائد_کا_فرمان_الیکشن_کا_بائیکاٹ @NdmEhsan
4
37
95
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
کیا یہ زمانہ آ گیا ہے۔۔ یہ سب تو ہو رہا ہے۔۔ 😢
Tweet media one
4
25
93
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
کاش عرشوں سے بھی پیغام رسانی ہوتی اپنے پیاروں کی کوئی خیر خبر تو آتی 😭💔💔
Tweet media one
12
8
93
@farahfarooqe
Farah Farooqui
2 years
یہ جو جگہ جگہ مٹن کڑھائی اور بریانی بنا کے ان غیر مقامیوں کے لئے دستر خوان لگائے جاتے ہیں یہ ختم ہونا چاہیئے کوئی سفید پوش غیرت مند ایسے کھانا نہیں کھائے گایہ غیر مقامی ہی کھا پی کے مسٹنڈے ہو کے لوٹ مار کرنے نکل جاتے ہیں 😡
@MaqboozaKhi
ترجمان مقبوضہ کراچی
2 years
یہ حال ہے میرے لاوارث کراچی کا اور یہ حال ہے کراچی کے ہر اصل شہری کا۔ کراچی کا ہر شہری غیرمقامیوں کے ہاتھوں یرغمال بن چکا ہے۔ دن میں یہ کراچی والوں کا حق مارتے ہیں اور پارٹ ٹائم کراچی والوں کے جان و مال پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ کون بنے گا کراچی کی آواز؟ @CMShehbaz @MuradAliShahPPP
5
17
50
9
32
97