زاھد منصوری Profile Banner
زاھد منصوری Profile
زاھد منصوری

@ZahidMansori

10,916
Followers
89
Following
6,512
Media
189,853
Statuses

وہ اُردو کا مسافر ہے یہی پہچان ہے اُسکی جہاں سے گزرتا ہے سلیقہ چھوڑ جاتا ہے

#MQMpk
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 months
احتساب عدالت میں وزیر اطلاعات شرجیل میمن سے صحافی سکندربھٹو کےسوال پر کہ آپکے خلاف5ارب76کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے آپ دوبارہ اسی محکمہ کے وزیر بن گئےتوکیا آپکے ماتحت افسران آپکےخلاف گواہی دینگے؟ سندھTVنیوز کی انتظامیہ کو کہہ کر صحافی کو نوکری سے نکلوا دیا۔ #CorruptPPP
28
868
1K
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
یورپین یونین کے آبزرور کے بیان کو پاکستان کے میڈیا نے توڑ موڑ کر پیش کیا ہے یورپین یونین کے آبزرور نے یہ بھی کہا کہ 2013 کے انتخابات بہتر تھے۔۔اور یہ الیکشن مشکوک ھیں
17
459
606
@ZahidMansori
زاھد منصوری
10 months
Gulistane Mustafa Fire Station, Block-20, F.B.Area پیپلز پارٹی نے15سالہ دور اقتدار میں کراچی کی عوام کے لیے تباہی کےکام کیے جس کی مثال فائر اسٹیشن کی گاڑیاں جو خراب کھڑی ہوئی ہیں۔ کراجی کولاڑکانہ,دادو بنا دیا ہے۔جب ہی آگ بجھانے کے لیے گاڑیاں موجود نہیں #RejectBiasedPPP
Tweet media one
17
303
492
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
Tweet media one
54
145
504
@ZahidMansori
زاھد منصوری
15 days
کراچی سے سارے ہیڈ آفسز کراچی سے شفٹ کیے جاچکے ہیں۔اب کراچی انٹرنیشنل ایرپورٹ کو بھی لاہور شفٹ کیا جارہا ہے۔۔۔کراچی تباہ حال ۔پیپلز پارٹی کی زیادتیوں کا شکار۔۔اب وفاق بھی کراچی کو یتیم بنا رہا ہے۔ #کراچی_کانوحہ
32
194
400
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 years
Reality. #کراچی_کا_مجرم_حاضر
Tweet media one
71
183
321
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 months
ان میں سے کوی بھی کراچی کا مستقل رہائشی نہیں۔۔۔آتے ہیں لوٹتے ہیں قتل کرتے ہیں اور واپس اپنے گاوں فرار ہوجاتے ہیں۔ مقامی افراد کو فی الفور اسلحہ لائسنس دیے جائیں تاکہ غیر مقامی دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جاسکے #غیرمقامی_مافیا
31
190
284
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 months
عید کے تیسرے دن بحریہ ٹاون کراچی بدمعاش اور نشے میں دھت غیر مقامی لوگوں نے بحریہ ٹاون کراچی میں آنے جانے والی فیملیوں کو حراساں کیا اور خواتین کے ساتھ نازیبا حرکتیں کی اور کئی گھنٹے تک ٹریفک کی روانی متاثر رہی #غیرمقامی_مافیا
53
180
264
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 months
*ایک طرف کراچی پیاس سے تڑپ رہا ہے۔لوگ ہیٹ اسٹروک سے جان دے رہے ہیں۔گھروں میں بچے پسینوں میں نہا رہے ہیں۔نہانے تک کا پانی نہیں ہے اور دوسری جانب یہ غیر مقامی کراچی کا پانی چوری کر کے کراچی والوں کو ہی بیچنے جارہے ہیں۔*
47
182
268
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
ساحل سمندر پر جانے والے مقامی افراد کو روزانہ کی بنیاد پرغیر مقامی پولیس تنگ کرتی ہے اور بھتہ طلب کرتی ہے۔۔۔کراچی کے شہری جائیں تو جائیں کہاں۔ @BBCUrdu @CNN @Dawn_News @HamidMirPAK
54
194
240
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
پیپلز پارٹی کی حکومت نے سازش کے تحت کراچی کا پانی بند کیا ہوا ہے۔کیونکہ ٹینکرز کا ٹھیکہ زرداری کے کزن کے پاس ہے۔ اور اربوں روپے کمارہے ہیں۔ اور کراچی کے عوام پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔
75
159
228
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 months
کوٹہ سسٹم کے تحت بھرتی نقل پاس اندرون سندھ کی یونیورسٹی سے جعلی ڈگری لینے والے منیجر جناح ایئرپورٹ کراچی کی تعلیمی سطح ۔۔۔۔ ملاحظہ ہو۔۔۔ 27 years Worst Experience. ... @BBCUrdu @CNN @washingtonpost
39
139
221
@ZahidMansori
زاھد منصوری
9 days
سوئی ہوی کراچی کی قوم کے لیے ایک تازیانہ کراچی سے سالانہKMCٹیکس کی مد میں19ارب اور 20کروڑ روپے جمع ہونگے۔جبکہ سندھ حکومت صرف تین ارب روپے سالانہ KMC کو دیتی ہے۔کراچی کی حالت انتہائی تباہ حال ہے۔یہ 19 ارب روپے بھی کرپشن کی نذر ہوجائیں گے اور کراچی کا حال نہ بدلا ہے اور نہ بدلے گا
21
129
224
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 months
سندھ حکومت کراچی کو فنڈز دینے کو تیار نہیں۔CM ہاوس کا بجٹ42ارب اور کراچی کا بجٹ30ارب۔کرپٹ ترین مئیر کراچی کی چائے چھوڑ کر ٹیکس دینے کی اپیل۔مرتضی وہاب کو کراچی والوں کی چائے پینا بھی گوارا نہیں شاباش زرداری کی ایسی ہی چاپلوسی کرتے رہو اور کراچی والوں کا خون چوسو اور خوب کرپشن کرو
109
135
210
@ZahidMansori
زاھد منصوری
19 days
پورا کراچی زبوں حالی کا شکار ہے۔پیپلز پارٹی کا جعلی مئیر بری طرح ناکام ہوچکا ہے۔جنہوں نے پی پی کو ووٹ دیا۔انہیں چاہیے کہ مئیر کا احتساب کریں۔
@mafzalbh
M.Afzal Official
19 days
ابھی کچھ دن پہلے حیدر ی روڑ کی کار پیٹنگ ھوئی اور نتیجا ایک بارش میں روڑ اپنی پورانی حالت میں آ گیا @ZahidMansori @murtazawahab1
Tweet media one
0
14
18
12
137
213
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
مبارکباد حق پرست عوام کو۔۔۔ گزشتتہ 2 سال سے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں چیر مین شپ کا کیس اسلا آباد ہای کورٹ میں زیر سماعت تھا. آج فیصلہ آگیا ھے ایم کیو ایم پاکستان کیس جیت گی ھے۔ اب ایم کیو ایم پاکستان کےچیرمین اظہاراحمد خان بھای اگلے ہفتے چیرمین کا حلف اٹھائیں گے۔۔۔
35
80
199
@ZahidMansori
زاھد منصوری
10 months
پیپلز پارٹی کی کھلے عام دہشت گردی۔سرعام آصف سمالانی ھلاک کردیا۔وڈیروں کے 15 سالوں سے جاری دہشت گردی کو روکنا ملک کی سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ #RejectBiasedPPP
55
164
197
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
کراچی میں ناجائز تجاوزات جن میں چائے اور کھانے کے ہوٹل،پارکنگ،ٹھیلوں کی بھر مار ہے۔جن سے KMC, Towns اور پولیس کے اہلکار روزانہ کی بنیاد پر بھتہ لے کر انکوفٹ پاتھ اورسڑک پر جگہ گھیر کر کاروبار کی اجازت دیتے ہیں۔جن سے ٹریفک جام کے علاوہ پیدل چلنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔۔ #Karachi
22
140
203
@ZahidMansori
زاھد منصوری
22 days
وزیر بلدیات سعید غنی گمشدہ۔۔مئیر کراچی مرتضی وہاب گمشدہ۔۔عوام پریشان حال ۔مگر پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کرپشن میں مصروف #نااہل_مئیرکراچی
57
121
187
@ZahidMansori
زاھد منصوری
14 days
پیپلز پارٹی کےبانی رکن نجیب عالم پانی کی چوری میں ملوث نکلے۔۔۔۔اس سے صاف ظاہر ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں پانی کی قلت کی ذمہ دار ہے اور ٹینکر مافیا پیپلز پارٹی کی سرپرستی میں سرگرم عمل ہے۔ #کرپٹPP
10
117
182
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
خوشخبری سندھ حکومت کی جانب سے ناگن چورنگی پر دریائے سندھ کا قیام کا منصوبہ کا اغاز ہو چکا. ترقیاتی کام جاری ہے. کراچی میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے سندھ حکومت کا انقلابی قدم #CorruptSindhGovt
14
83
172
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
سندھ میں دیہی/شہری کوٹہ کیوں؟ دیگر صوبوں میں کیوں نہیں؟ کراچی کالڑکا85%لےکر بھی میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں لے پاتا اورسندھی60%لےکر داخلہ لےلیتا ہے؟ کراچی والے90%نمبر کے باوجود کمشنربننے کا اہل نہیں جبکہ سندھی پاسنگ مارکس لے کر بھی کمشنربن جاتا ہے؟ #SindhRejectsBogusDomiciles
17
111
164
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
میئر کراچی مرتضی وہاب کی طرف سے کراچی کی عوام کے لیے تحفہ۔۔۔۔میٹرو بس سے گرمی سے تنگ شہریوں کے اوپر پانی کا چھڑکاؤ کروایا۔۔۔
30
76
160
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
سندھ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کا ایک اور رکن اسمبلی اشتہاری نکل آیا۔ پی ایس 116سے کامیاب رکن اسمبلی ملک شہزاد اعوان 21 اگست2014سے اشتہاری ہے، عدالت نے ملک شہزاد اعوان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا
2
70
149
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
ملک کی پہلی دہشت گرد تنظیم "الذولفقار" جس نے پی آئی اے کا طیارہ اغواء کیا وہ پیپلز پارٹی کی بنائی ہوئی تهی۔ ۔ پیپلز امن کمیٹی کے نام سے لیاری گینگ وار کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، لوٹ مار، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور سینکڑوں بے گناہ مہاجروں کی خون سے ہولی کھیلتی رہی۔
Tweet media one
Tweet media two
7
93
149
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
ایم کیو ایم پاکستان کے کارکن عاشق علی ولد منظور احمد جو کہ اورنگی ٹاون کے کارکن ہیں انکو ATC کورٹ سے سات ماہ قبل جھوٹے الزامات پر موت کی سزا سنای گئی تھی جبکہ کوی ثبوت بھی موجود نہ تھا۔ ایم کیوایم لیگل ایڈ کے نعیم صدیقی بھای اور دیگر وکلا کی کوششوں سے آج ہای کورٹ سے بری ہوگئے۔
25
66
154
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
1995میں موجودہ CM کے والد عبداللہ شاہ سندھ کے CMتھے۔ انہوں نےMQMکے ہزاروں مہاجر نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کروایا تھا۔ جس پر احتجاج کے طور پر ہڑتال اور شہر بند ہوتا تھا۔ آج مرادعلی شاہ لاک ڈاون کے ذریعہ شہر بند کروارہے ہیں۔باپ بیٹےدونوں کا کام معیشت کی تباہی۔ @MazharAbbasGEO
18
90
151
@ZahidMansori
زاھد منصوری
27 days
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے اندرون سندھ کے دورے کے دوران سندھی عوام کےوزیراعلی کے خلاف چور آیا۔چور آیا کے نعرے۔۔ وزیراعلی دورہ ادھورا چھوڑ کے فرار @BBCUrdu @CNN @DunyaNews @geonews_urdu @SAMAATV
77
98
146
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
آج ایم کیوایم پاکستان نے قومی اسمبلی میں نئے انتظامی یونٹ بنانے میں رکاوٹ آرٹیکل 239 کی شق 4 کے خاتمے کے لیے قرداد جمع کروادی ہے جس میں نئے صوبے بنانے کے لیے صوبای اسمبلی کی منظوری کی ضوررت ہوتی تھی۔ اس شق کے خاتمے سے اب صوبای اسمبلی کی منظوری درکار نہیں ہو گی #MQMPk
Tweet media one
Tweet media two
20
74
133
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
دیامر بھاشا ڈیم کا پہلا افتتاح کیا شوکت عزیز نے اکتوبر2007ءمیں یوسف رضا گیلانی نےدوسراافتتاح کر دیا اکتوبر2011میں،نوازشریف آئےتوتیسراسنگ بنیادرکھ دیا،مگرجس ڈیم نے2016میں مکمل ہونا تھا وہ 10سال اربو ں روپے ضائع ہونے کے بعد بھی ابھی تک مکمل نہ ہو سکا395ارب سےلاگت پہنچ چکی 928ارب تک
3
50
127
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
اندرون سندھ میں کام نہ کرنے پر یو سی چئیرمین اور اسٹاف کی درگت شروع۔۔۔۔ مگر کراچی میں ایسا نہیں ہو سکتا کیونکہ غیر مقامی پولیس نااہل غیر مقامی بلدیاتی عہدیداروں کو تحفظ فراہم کرتی ہے
8
72
129
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
سفاکیت کی انتہا۔غیر مقامی اندرون سندھ کے ڈاکووں سے کوی بھی محفوظ نہیں بزرگ شہری کو بھی نہیں چھوڑا انہیں بھی روزہ کی حالت میں شہید کردیا۔۔۔سندھ حکومت کے وڈیروں کے کارندے غیر مقامی پولیس کی حمایت سے کراچی والوں کی نسل کشی کررہے ہیں @BBCUrdu @CNN @SAMAATV @Dawn_News @geonews_urdu
22
108
128
@ZahidMansori
زاھد منصوری
7 years
@geonews_urdu میثاق جمہوریت کے تحت پی پی اور پی ایم ایل ن۔2023 تک اتحادی رھیں گے اور ھر معاملے میں اعلانیہ یا خفیہ ایک دوسرے کی مدد کریں گے
11
45
120
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
ایک باشعور سندھی نوجوان کی حقیقت پر مبنی باتیں زرداری نے600 ارب روپےکا بجٹ بے نظیر انکم سپورٹ میں رکھ کر پوری سندھی قوم کو بھکاری بنا دیا ہے۔اور انپڑھ لوگوں کو استاد بنا کر تعلیم کو تباہ کردیا ہے. سیلاب زدگان ابھی تک دربدر ہیں حکومت نے آج تک انکی مدد نہیں کی @BBCUrdu @cnni
9
73
129
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
یہ ہے تعصب کراچی کے ساتھ 70% ریوینو دینے والے شہر کو سال میں صرف 10 ارب روپے ملتے ہیں۔اور لاڑکانہ کے ایک تعلقہ ڈوکری کو 20 ارب دیے گئے۔۔ جب ہی کراچی کے نوجوانوں میں احساس محرومی دن بہ دن بڑھ رہا ہے۔ یہ کھلی نا انصافی اہلیان کراچی کے ساتھ۔کفر کی حکومت تو رہ سکتی ہے مگر ظلم کی نہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
80
124
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
کراچی کا لیاقت آباد(لالو کھیت) 94 ارب ٹیکس دیتا ہے جولاہورکے مجموعی ٹیکس سےبھی زیادہ ہے مگر لاہور میں موٹر وے ہر طرح کی سہولیات۔نئی ٹرینیں۔ماس ٹرانزٹ سسٹم اور لیاقت آباد کا حال یہ ہے کہ پانی ناپید۔ٹوٹی سڑکیں۔سیوریج کا پانی اور کچرہ کے انبار۔یہی حال پورے کراچی کا ہے۔
14
93
130
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ کوٹہ سسٹم کے نام پر روا رکھی جانے والی ناانصافیاں #MQMpk @WaseemBadami @abbasnasir59 @Fereeha @MazharAbbasGEO @Shahidmasooddr @ImranKhanPTI @DrDanish5 @_Mansoor_Ali
10
94
120
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
آج ھائی کورٹ اپیل میں شاہ فیصل ٹاون کےساتھی محمد مشہود اور محمد عامر جن کو ATCسے گزشتہ سال سزائے موت ھوئی تھی۔ آج بری ھوگئے کیس کی پیروی MQMpk# کےوکیل محمد جیوانی اور حبیب احمد نے کی۔ ایم کیوایم پاکستان کے اسیر اور لاپتہ ساتھی سب بے گناہ ہیں۔جلد انشااللہ اپنے گھروں کو آجائنگے۔
18
62
121
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
شہزاد مرزا بھائ،شہید اول متحدہ قومی مومنٹ کو𝟏𝟓 رمضان المبارک 𝟏𝟗𝟗𝟐 کو نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔وہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے۔ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور قاتلوں کو واصل جہنم کرے ۔ آمین۔ #قافلہ_شہیدوں_کا
Tweet media one
Tweet media two
20
52
118
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
اردو صرف ایک زبان نہیں، ایک تہذیب کا نام ہے، اور اچکزئی بدتہذیبی کا دوسرا نام ہے۔ #اُردو_پاکستان_کی_شان
7
60
114
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
پورے سندھ کے بےتاج بادشاہ اور 100 گاڑیوں کے پروٹوکول میں گھومنے والے فرعون جب امریکہ جاتے ہیں تو اوقات میں آجاتے پیں اپنا سامان خود اٹھاتے ہیں۔کیونکہ امریکن آزاد قوم ہیں اور اندرون سندھ کے لوگ آج بھی غلام ہیں۔پہلے ہندووں کے غلام تھے اب زرداری کے غلام ہیں
Tweet media one
Tweet media two
11
55
122
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 month
مہاجروں نے دی تھی جان تو بنا تھا پاکستان
18
42
123
@ZahidMansori
زاھد منصوری
18 days
کاسمیٹک ورک کے بجائے کراچی کے شہریوں کو پریشانی سے بچانے کے لیے کچھ فنڈز ان سڑکوں پر بھی خرچ کردیے جائیں۔مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کمیشن کم ملے گا۔پارک میں کمیشن کی بہتات ہے۔
@KmcPakistan
Karachi Metropolitan Corporation
19 days
A new day, a new target! Karachi city is witnessing a new form of services. @murtazawahab1 , mayor Karachi, is personally monitoring plantation drive and ensuring its growth with expansion of the drive throughout city. You can see a visible green belt in the middle of the road,
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
18
24
52
10
80
120
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 months
کراچی کے عوام اسطرح ہمت کریں اور غیر مقامی ڈاکوں کو مار بھگائیں
22
37
115
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
MQM کے بے شمار اسیروں پر ایسا وقت گزر چکا ھے۔جیسا آج نواز شریف پر گزر رہا ھے کہ وہ جیل میں ھیں اور گھر میں انتقال ھوا ھے۔MQM کے بشمار اسیروں کے والدین یا بیوی کا انتقال ھوا مگر انہیں تدفین میں لے کر نہیں لے جایا گیا۔یہ کہا گیا کہ ڈیڈ باڈی لے کر جیل آجاے یہی آخری دیدار کریں
3
60
109
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 month
کراچی کا المیہ یہی ہے۔۔۔سندھ حکومت اور پیپلا مئیر کرپشن کے علاوہ کچھ کرنے کو تیار نہیں۔ #نااہل_مئیرکراچی
12
82
115
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
11 سال میں سندھ کو پیرس بنانے کہ بعد آصف زرداری کی بیٹی پیرس کی گلیوں میں گھوم رہی ہیں.
Tweet media one
7
82
107
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 months
چائنیز کمپنیوں نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ( سی پیک) کے اہلکار لینے سے معزرت کر لی اسی حوالے سے کراچی میں واقع متعدد چائنیز کمپنی نے اعلیٰ افسران کو خط لکھ دیا کہ دادو اور کچے کے علاقے سے بھرتی یہ اہلکار متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں اور ہم انہیں سیکوریٹی پر نہیں رکھ سکتے۔۔
11
65
115
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
نسل پرست طبقہ اشرافیہ نےکراچی کی معاشی نسل کشی کرتے کرتے ملک کی معیشت تباہ کردی۔کراچی وہ شہر ہے جو 4000 ارب سے زیادہ ٹیکس دینے کے باوجود کسمپرسی کا شکار ہے۔نوجوان بے روزگار۔پانی نایاب۔کچرہ سٹی۔روڈیں ٹوٹی ہوی۔ٹرانسپورٹ سسٹم ناپید۔بجلی مہنگی ترین۔گیس کی کمیابی۔ #کراچی_کی_نسل_کشی
12
80
117
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 months
کراچی کے شہری ملکی خزانے میں 68% حصہ دیتے ہیں مگر پھر بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
24
53
111
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
110ارب$کی مقروض قوم کوٹہ سسٹم کےتحت بھرتی شاہی ڈپٹی کمشنرزکو ہر سال 60 لاکھ کی گاڑی دی جاتی ہے۔ملک میں800سے زائد اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہیں۔سالانہ لاگت تقریباً٨ارب بنتی ہے۔انکے فیول پر اربوں روہے خرچ ہوتے ہیں اور یہ سارا ریوینیوکراچی دیتا ہے اور کراچی کو کچھ نہیں ملتا۔ #کراچی
Tweet media one
6
92
111
@ZahidMansori
زاھد منصوری
24 days
اپنے سامان اور گھر کی حفاظت خود کریں۔۔مئیر کراچی نے گھروں میں کودنے کی پریکٹس کرلی ہے۔۔۔ پورا شہر تباہ حال ہے اور یہ KMC کی بلڈنگ میں بندر بنا ہوا ہے #KarachiRain
21
67
115
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 months
*کورنگی ڈاکو پولیس کا ڈاکوؤں سے لین دین بے نقاب _ کراچی غیر مقامی پولیس اور غیر مقامی ڈاکووں کی جنت
9
84
115
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
جو قوم پاکستان بنا سکتی ہے اس قوم کے لۓ صوبہ بنانا کوئ بڑی بات نہیں.... #شہری_سندھ_صوبہ.
Tweet media one
49
43
115
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
پاکستان انگریزوں کی غلامی سے مہاجروں کی بدولت آزاد ہوا۔انگریز نے افسر شاہی کو کنٹرول کرنے کے لیے پنجاب میں رشوت کا سسٹم تیار کیاجو اپنے عروج پر ہے۔اسی کرپشن کی بدولت اب پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔طبقہ اشرافیہ،جاگیردار،سجادہ نشین,بیوروکریسی پاکستان کی تباہی میں شریک ہیں۔
10
63
116
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 years
ایم کیوایم کے لا پتہ کارکنان کی تشدد زدہ لاش۔۔ #انصاف_کاقتل #ماورائے_عدالت_قتل
29
73
109
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
کراچی کی آبادی16ملین سیلز ٹیکس30.87ارب روپے لاہور کی آبادی11ملین سیلز ٹیکس56.70کروڑ لاہور کے لیے ترقیاتی فنڈز450ارب روپے۔ کراچی ملک کا70%ریوینو یعنی2100ارب روپے دیتا ہے اور جواب میں صرف22ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لیے ملتے ہیں۔اس ناانصافی پر آواز اٹھاناسب کا فرض ہے #شہری_صوبہ
9
98
107
@ZahidMansori
زاھد منصوری
8 days
*کراچی صدر کرسپو بیکری بوری بازار کے پاس کے اطراف کتوں کی بہتات معصوم بچے کے دونوں پیروں پر کتے کا حملہ بچہ شدید زخمی* *انتظامیہ بجلی کے بلوں میں عوام سے KMC کے لیے پیسے بٹوڑنے میں مصروف افسران اپنا اپنا حصہ لے کر حرام خوری میں مصروف عمل
8
88
114
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 years
ٹنڈوالہیار ۔۔۔زرداری پولیس کی مہاجروں کے گھروں پر لشکر کشی۔۔۔۔ #قبضہ_مافیاPP #JusticeForKhalilurRehman
6
65
105
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
پی پی کی ڈرامہ بازی گلشن اقبال بلاک-6 ایرو کلب کے پاس وزیراعلیٰ سندھ،صوبائی وزیر بلدیات اور سعید غنی کی کلین مائی کراچی مہم کے سلسلے میں آمد پر میڈیا کے سامنے کچرا اٹھوایا گیا، لیکن جیسے ہی پیپلزپارٹی کی قیادت اور میڈیا والے چلے گئے تو 2 ڈمپر کچرا واپس اسی مقام پر پھینک دیا گیا
6
85
97
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 month
کارساز دلخراش ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشہ اقبال کا بقول ملزمہ کے بیرسٹر وکیل , پولیس افسر و جناح اسپتال کے ڈاکٹر دماغی توازن ٹھیک نہیں پھر بھی 09 صنعتی اور تجارتی اداروں کی چیف ایگزیکٹیو اور ڈائرکٹر ہے اصل میں پاگل وہ خاتون نہیں بلکہ یہ سارے مل کر 77 سال سے ہم کو بنا رہے ہیں .
7
78
108
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
ناقص تعمیرات میں سب سے بڑا ہاتھ زرداری کا ہے۔جسنے کراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بنا کر اندرون سندھ کے نقل پاس لوگوں کوبھرتی کرکے کراچی کی تباہی کا سامان کیا۔نان ٹیکنکل افسران نے پیسے لے کر کئی منزلہ بلڈنگ کی اجازت دی جسکےنتیجے میں حادثات ہوئے @GeoASKKS
13
75
105
@ZahidMansori
زاھد منصوری
23 days
گلشن اقبال میں بارش کو دوران عوام پانی بھر جانے کی وجہ سے شدید پریشان مگر مرتضی وہاب غائب اور ٹاون ناظم گمشدہ ۔ انتظامیہ کی توجہ ڈیفنس، کلفٹن پر مرکوز۔۔باقی کراچی تباہ حال
27
80
108
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
کیسے لوگ تھے،اپنا سب کچھ چھوڑ آۓ نہ کوی صلہ مانگا نہ کوئ زر زمین، وقف کردیا اس وطن کے نام لیاقت علیخان شہید کی جائیداد کی ویڈیو مہاجر ہیں مگر ہم ایک دنیاچھوڑ آئے ہیں تمہارے پاس جتنا ہےہم اتناچھوڑ آئے ہیں دو کمروںبکاگھراورسلگتی زندگی اپنی وہاں اتنا بڑا نوکر کا کمرہ چھوڑ آئے ہیں
3
73
104
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
پی پی اندرون سندھ سے جہاں جہاں انکو ووٹ ملے انکی حالت تو دیکھ لیں۔تھر میں غذائی قلت اور دواوں کی عدم دستایبی سے ہزاروں بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔دادو،لاڑکانہ۔شکار پور،نوابشاہ پورا سندھ ہی ٹوٹی روڈیں۔پانی کی عدم دستابی،سیوریج کے پانی میں ڈوبے ہیں اور یہ بات کرتے ہیں کراچی کی۔کدو بلاول
Tweet media one
21
64
99
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 years
یہ ہیں کراچی کے پڑھے لکھےمقامی لوگ، جو بھیک نہیں مانگتے۔عالمگیر ویلفیئر،سیلانی و چھیپا مفت کھانا کھلانے کے بجائے لوگوں کے روزگار کے لیے فیکٹریاں لگائیں،کاروباری مواقع فراہم کریں۔اس بوڑھی خاتون نے نام نہاد کراچی کے سوشل ورکرز کے منہ پر بہت زور کا طمانچہ مارا ہے۔ @BBCUrdu @cnni
7
68
101
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
یہ کتاب جس میں پیپلز پارٹی کے سینٹر تاج حیدر نےNADRAکا ریکارڈ بطور ثبوت لگاکربتایا تھا کے کراچی میں2013میں2 کروڑ 13 لاکھ CNIC جاری ہوئے تو2017میں کیسے آبادی1کروڑ60لاکھ ہوگئی جب ہی کراچی والے مطالبہ کر رہے ہیں لاپتہ آبادی بازیاب کراو اور ہمیں پورا گنو #MardamShumariHamariRedLine
10
80
103
@ZahidMansori
زاھد منصوری
15 days
اس ویڈیو کا سندھ گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے 🤷‍♂️🙂
1
62
109
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
سندھ حکومت متعصب اور ڈکٹیٹر ہے۔جنہوں نے شہری سندھ کے روزگار سمیت جینے کے سارے راستے بند کیے ہوے ہیں۔ شہری سندھ کے عوام کو متحد ہو کر نئے صوبے کے قیام کے لیے نکلنا ہوگا۔ #جعلی_ڈومیسائل_متعصبPPحکومت
7
89
97
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
لگتا ہے کراچی کی عوام سے ڈر گئے۔۔ 25جولائی2018میں پی ایس پی کے خیالی وزیراعلی کو عبرتناک شکست ہوی۔۔۔۔ اب بلدیاتی الیکشن آنے والے ہیں اس لیے چڑیا گھر بند کروارہے ہیں کہ بلدیاتی الیکشن میں دوبارہ عبرتناک شکست کے بعد کراچی کی بہادر عوام دو کے ٹولہ کو کہیں چڑیا گھر میں بند نہ کر دیں۔
Tweet media one
31
56
105
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 years
قتل بھی مہاجر ہوا اور FIR بھی مہاجروں کی کٹی۔۔۔قاتل آزاد اور مظلوم دربدر۔۔۔ اس شہر میں قیمت ہمارے سر کی لگی #JusticeForKhalilurRehman
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
66
102
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
کراچی میں کٹوگوٹھ پرسرکاری سرپرستی میں پانی کی 36انچ لائن کو توڑکرتیسرا بڑاتالاب بنایاگیا ہے۔جہاں ٹینکرز کے ذریعے پانی مافیا پانی کراچی کو سپلائ کرتی ہے۔۔ کراچی کی عوام اپنا پانی پیسوں پرخریدنے پر مجبور. . . . . .. اور سندھ حکومت K4 منصوبہ مکمل نہیں ہونے دیتی #چور_سندھ_سرکار
9
95
104
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
ان وڈیروں نے سندھی قوم کو اجرک، ٹوپی اور چار گز چوڑی شلوار پہنا کر ٹرک کی لال بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے کہ 5 ہزار سال پرانی ثقافت ہے۔ اور ان وڈیروں نے معزز نظر آنے کے لیے مہاجر ثقافت کا سہارا لیا ہے۔کرتا،پاجاما اور شیروانی۔۔۔ ہم بھی یہی کہتے ہیں مہاجر ثقافت عظیم ہے۔ #مہاجر_ثقافت
Tweet media one
9
50
99
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 days
*ہم چاہتے ہیں لوگ مہاجر کہیں ہمیں..* *زندہ رہے روایت ہجرت رسولﷺ کی⁦..* ڈاکٹر عامر لیاقت حسین شہید نے یہ مہاجر قوم سے متعلق اتنا زبردست واضع بیان دیا تھا کہ جس کے دلائل پر کوئی حرف تک کی غلطی نہیں نکال سکتا ھے۔ 🇵🇰
12
50
108
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
پبلک سروس کمیشن میں شہری سندھ کے نوجوانوں کو روزگار سے محروم کرنےکےلیے کئی سالوں سے دوہرا معیار بنایا ھوا ھے۔شہری سندھ(کراچی، حیدرآباد) کو امتحان پاس کرنے کے لیے 81% مارکس چاہیئے جبکہ دہیی سندھ کے لوگوں کو صرف 35% مارکس چاہیے ھوتے ھیں جس کی وجہ سے شہری سندھ کو پیچھے رکھا جاتا ھے
2
76
100
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
ہم نے سندھ کی اتنی خدمت کی ہے اتنا آگے لے جا چکے ہیں کہ اب سنگاپور بھی چاہتا ہے کہ ہم اپنی قوم کو سندھی عوام جیسی سہولیات دیں ۔(کامیڈی آف دی ائیر).
8
75
101
@ZahidMansori
زاھد منصوری
29 days
Tens of thousands recite Ya Nabi Salam 'Alayka in Masjid Istiqlal, Indonesia.
4
34
104
@ZahidMansori
زاھد منصوری
26 days
ڈسٹرکٹ سینٹرل کا وزٹ بھی کرلیتے یہ نارتھ کراچی کا منظرہے۔کلفٹن اور ڈیفینس سے باہر نکلنے کے لیے زرداری کی اجازت چاہیے؟
@murtazawahab1
Murtaza Wahab Siddiqui
26 days
Situation at Karsaz early morning ❤️
83
61
244
9
55
103
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 months
اگر کراچی صوبہ بنا تو
24
55
100
@ZahidMansori
زاھد منصوری
17 days
"گوادر پورٹ میں پاکستان کا ریوینیو میں شیئر صرف 9% ہے جبکہ 91% شیئر چائنہ کا ہے۔۔ ان معاہدوں کو اگر خفیہ نہ رکھا جاتا اور پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا۔۔ تو ہم جیسے لوگ بتا دیتے کہ یہ معاہدہ پاکستان کے فائدے میں نہیں ہے"۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کا بڑا انکشاف۔۔!!!
9
55
104
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
تباہ حال کراچی۔۔۔۔
14
65
101
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
سول ایوی ایشن کراچی کو 32 اسسٹنٹ ڈائریکٹر میں سے18پنجاب سے اور باقی پورے ملک سے چاہئیں۔ درخواستیں کراچی کے پتے پر ارسال کریں۔۔۔!! پورا پاکستان سے لوگ اپلائی کرسکتےہیں۔ ادارہ کراچی میں۔ مگر کراچی والے اس کے اہل نہیں۔ ایسا ہے پاکستان کا انوکھا کوٹھا سسٹم..!!!! #کراچی_کا_نوحہ
Tweet media one
18
63
97
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
#WorstRiggingInKarachi کراچی سے تحریک انصاف کے راہنما علی زیدی یونین کونسل کے چیئرمین کا انتخاب ہار گئے تھے مگر قومی اسمبلی کا الیکشن جیت گئے ہیں
10
51
93
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
اتنی کھلی بےعزتی کسی عام آدمی کی ہوتی تو وہ چلو بھر پانی میں ڈوب مرتا۔۔۔ مگر پی پی والوں میں غیرت نام کی کوئی چیز ہی نہیں.۔۔۔ #پی_پی_بھگاوملک_بچاو
7
79
97
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
الحمد للہ کراچی واٹر بورڈ اینڈ سیوریج میں یونین کے الیکشن میں ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت ہافتہ یونین 3677 ووٹ لے کر کامیاب ہو گی ہے۔مخالف یونین 1600 ووٹ حاصل کر سکی۔ جی اے ایم کیوایم پاکستان۔
13
44
91
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
کرکٹ کی تاریخ کے ناکام ترین کھلاڑی مصباح الحق جنہوں نے 51 گیندوں پر صرف ایک رن بنایا اس نے پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سرفراز احمد کو خراب کارکردگی کا الزام لگا کر باہر نکال دیا ۔۔۔ یہ ہوتا ہے تعصب
Tweet media one
14
60
93
@ZahidMansori
زاھد منصوری
7 days
پیپلز پارٹی 17 سال سے سندھ پر قابض ہے۔۔خیر پور سے ہمیشہ پیپلز پارٹی جیتی رہی ہے۔اسکے باوجود سردخانے میں مردوں کی حالت زار انتہائی خراب ہے۔۔ پیپلز پارٹی سندھ کے لیے فرعون بن چکی ہے۔۔کرپشن کی انتہا پر جاچکی ہے اور عوام انتہائی مایوس ہیں۔ @BBCUrdu @CNN @Dawn_News @geonews_urdu
15
78
99
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 years
1970 سے اب تک پیپلز پارٹی کے 5 وزیراعظم ،6 وزیراعلی آچکے ہیں اورایک صدر آچکا ہے۔سارا بگاڑ پی پی کا ہی پیدا کردہ ہے۔اور موصوف فرمارہے ہیں کہ 40 سالہ بگاڑ کیسے صیح کریں۔۔پیپلز پارٹی والوں کو تو چلو بھر پانی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈوب مرنا چاہیے۔۔ #CorruptPPP
Tweet media one
7
50
93
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 months
کراچی کے پانی پر مافیا قابض ہے.پیپلز پارٹی کے قابض مئیر اور 16 سال سےسندھ کے اقتتدار پر قابض پیپلز پارٹی اس پانی کی چوری روکنے کے لیے کوی اقدامات نہیں کرتی بلکہ کراچی میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے بھی K4 کا منصوبہ مکمل نہیں کرتی۔اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کراچی دشمنی کا
9
77
99
@ZahidMansori
زاھد منصوری
2 years
اگر مہاجر ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان نہ آتے تو اس خطے کے لوگ آج بھی کپڑے پہننے کا ڈھنگ نہیں سیکھ سکتے تھے! #نفیس_لوگ
Tweet media one
10
33
97
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
پٹی ھوی جماعت کو عوام اس بار بھاری اکثریت سے مسترد کر دے گی۔۔NO To PTI
2
60
97
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
ایم کیو ایم پاکستان کی سب سے پہلی ترجیح لاپتہ ساتھیوں کی واپسی اور جیل میں قید بے گناہ ساتھیوں کی رہائی ھے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
8
64
90
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
*مئیر ہو تو ایسا* عید الاضحی کل ہوگی اور آلائیشیں آج اٹھا لی۔۔۔۔ *ایسا چمتکار زرداری مافیا کے دیوداس ہی کرسکتا ہے* *جس طرح جعلی مینڈیٹ لے کر کراچی کا مئیر بنا ہے اس طرح کے جعلی کام سرانجام دیے جارہے ہیں* #جعلی_مئیرPPP
52
51
89
@ZahidMansori
زاھد منصوری
1 year
یہ اصول ملک کوپالنے والے کراچی کے لیے بھی اپنایا جائے۔جہاں بنا سرچ وارنٹ کے جبری اغوا کرکے سالوں لاپتہ رکھنےکے بعد اسکی لاش کسی دوسرے شہر سے ملتی ہے۔کل ہی ملیر ٹاون کے رکن اظہر بھای کو اغوا کیا گیا اور رات گئے انکی لاش ملی۔کراچی کےبیٹوں کوکب انصاف ملے گا #JusticeForWorkersOfMQMpk
@DunyaNews
Dunya News
1 year
پولیس دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کرے: اسلام آباد ہائیکورٹ #IHC #ISB
Tweet media one
3
13
222
13
72
90
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
ایم کیوایم کے دھرنے اور امین الحق بھای کی کوششوں الیکٹرک کو بجلی کے نرخ بڑھانے کی تجاویز موخر۔نیز کراچی کے صارفین سے77ارب روپے کی وصولی بھی موخر کر دی گئی۔ کراچی کے شہریوں پر مہنگای کی بجلی گرانے کی کوشش MQM نے ناکام بنا دی۔جیے ایم کیوایم پاکستان #MQMProtestAgainstKEinIslamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
67
47
93
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
اندرون سندھ پیسے دے کرطلباA1گریڈحاصل کر لیتے ہیں۔مگر میرٹ پرفیل ہوجاتے ہیں۔KUمیں میرٹ پر داخلے ہوتے ہیں۔اگر پبلک سروس کمیشن کی طرح یہاں بھی متعصب لوگ ہوتےتونقل سے پاسA-1 گریڈ والوں کو داخلہ مل جاتا.پبلک سروس کمیشن اندرون سندھ سےافسران بھرتی کرتا ہےاسلیے ملک تنزلی کی طرف گامزن ہے
Tweet media one
4
75
94
@ZahidMansori
زاھد منصوری
5 years
سندھ کے جعلی سندھی نام نہاد وڈیروں نے بانیان وطن کی ڈھائ کروڑ ایکڑ زمین پر قبضہ کررکھا ہے۔ مزید تحفوں میں کوٹہ سسٹم،جعلی مردم شماری سے جعلی حلقہ بندیاں، تعلیم سے محرومی،بے روزگاری،صاف پانی کی عدم دستیابی، شہری سہولیات کا فقدان۔فنڈز کی عدم دستیابی #کراچی_کی_آوازآرٹیکل_149کانفاذ
6
65
91
@ZahidMansori
زاھد منصوری
4 years
عارف نقوی نے کے الیکٹرک لے کر ایسٹ انڈیا کمپنی کا روپ دھار لیا ہے۔۔۔جس طرح انگریز ہندوستان لوٹ کر لے گئے تھے۔۔۔کے الیکٹرک بھی اسی مشن پر گامزن ہے۔۔کراچی کو لوٹنا۔۔۔ پہلے اندرون سندھ کے وڈیروں نے لوٹا اب بچھا کچھا کراچی کے الیکٹرک لوٹ رہی ہے #بجلی_سے_محروم_کراچی
10
67
93
@ZahidMansori
زاھد منصوری
6 years
ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح صرف لاپتہ کارکنان کی بازیابی ھے۔
5
37
85