Saghir Malik Profile Banner
Saghir Malik Profile
Saghir Malik

@Saghirmalik91

1,863
Followers
2,583
Following
107
Media
4,596
Statuses

Alhamdulillah for everything

Dubai, United Arab Emirates
Joined December 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Saghirmalik91
Saghir Malik
5 months
#انتخابی_نشان_عمران_خان ہے اور عمران خان کا نظریہ ہے!
Tweet media one
2
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@usmansaeedbasra آج کل تو امریکی سفیر رشتے کرا نے والی مائی بنا ہوا ہے۔جیسے وہ ہر گلی محلے میں تانک جھانک کر رہی ہوتی ہے ویسے آجکل کا سفیر کر رہا ہے۔
1
14
73
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
@AliAwanPTI ضمانت تو چور کی مل چُکی ہے یہ تو بس فورمیلیٹی پوری کی جا رہی ہے
0
5
11
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@usmansaeedbasra احتجاج احتجاج "گدھے کو عزت دو"
0
0
10
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
کاش وہ ملازم میں ھوتا جو خان صاحب کو اڈیالہ جیل میں فراہم کیا گیا ہے ۔۔ #ImranKhan #JISOOatDiorSS24 #ISTvGS #عمران_خان_تو_آئے_گا
1
1
10
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@khurram143 وہاں 5 فوجی شہید ہوئے تھے ،ان میں سے 1 میرا پڑوسی شہید محسن علی خان جو میرے بچن کا گلی کرکٹ کا ساتھی تھا۔
3
0
9
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@ShakirAwan88 واہ کیا بات پنجاب پولیس کی اور نقوی صاحب کی وفاداری کی۔ جو بھی کر شوريو دل میں نفرت ہی بھر رہے ہو
0
0
10
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@balochi5252 بھائی صاحب میں نے تو ان بزنس مینو کی باتیں سن کے یہی اندازہ لگایا ہے کہ یہ عوام کے جذبات کو اور بھڑکا رہے ہیں۔ جتنی پاکستان کی اکانومی خراب رہے گی اتنی ان لوگوں کی چاندی ہو گی ۔ یہ لوگ مزید دوریاں پیدا کر رہے ۔ بہُت بڑھا چڑھا کر بول رہے ہیں ۔
0
0
10
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@alizaihere اور پی ٹی آئی کی بورڈ وارئیر نے اِن بوٹس کو بھی واڑ دینا ہے
0
1
10
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@babarazamking_ Cover drive master...
0
0
9
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@usmansaeedbasra پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ سب عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے ایک قسم کا بیانیہ بنایا گیا ہے اور بالفرض اتنی تجارت عربوں نے کرنی بھی ہے تو اس میں بھی ہمارے حکمرانوں نے کمیشن مانگ لینا ہے۔ اور سو ارب ڈالر کے عوض عربوں نے دو سو ارب ڈالر کمانے بھی ہیں ،ایسے تو کوئی نہیں اتنا مہربان
0
1
7
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@tariqmateen چیف صاحب نے جن بزنس مینز سے میٹنگ کی ہے یہی سب لوگ تو اِس مہنگائی کے بینیفشری ہیں ۔ان لوگوں نے خاک مہنگائی کم کرنے کا پلان دینا ہے۔ اگر چیف صاحب کو اتنا جنون چھڑا ہوا ہے معیشت دان بننے کا تو انجمنِ تاجران اور مڈل کلاس تاجروں سے ملتے تو کچھ بات بن سکتی تھی۔
0
1
8
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@khurram143 آئی ایس ایف بذاتِ خود ايك مضبوط ادارہ بن چکا ہے ۔ اور بہت مضبوط نظریے پر عمل پیرا ہے ۔
0
0
8
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
@QamarMakenViews ارے بابا یہ تو دھوتی کھول رہا ہے
0
0
7
@Saghirmalik91
Saghir Malik
1 year
@adv_ghaffar1 اللہ اسے بہادر کسانوں سے بچائے۔
0
0
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
گزارش ہے کہ ٹویٹ اچھی لگا کرے تو لائک ،رپوسٹ ،اور کمنٹ ضرور کریں ، اس سے سب کی ریچ بڑھے گی ۔ شکریہ
1
1
6
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
Must listen, share,like retweet if u Love Pakistan
@fd7861
Farah warrich
8 months
یہ ملک ہے سالیو کوئی جنگل نہیں 🇵🇰 *نارووال شکر گڑھ کا گلوکار ہے "طیب امین تیجا" کل اس نے گانا (BaN) ریلیز کیا ہے اس گانے کے بعد آپ اسے پاکستان کا سدھو موسے والا کہ سکتے ہیں*🔥🔥🔥 #PakistanUnderFacisim #HumanRightsViolations @ImranKhanPTI
0
7
11
0
5
6
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
@usmansaeedbasra انسانی شکل میں شیطان ہے وہ بندہ ، اصلی یہودی ایجنٹ ڈیزل
1
1
7
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
کبھی کس کا انٹریوو کبھی کس کا ، کبھی خان پر ذاتی حملے کبھی ،بی بی پر۔ اِن لوگوں کو اتنا اخلاقی طور پر گرتا دیکھ کر میرا یقین مزید پختہ ہو گیا ہے کہ میرا لیڈر نہ چور ہے ، نہ جھوٹا ہے اور نہ کرپٹ ہے۔ مُرشِد خدا سلامت رکھے آپکو اور مجھے فخر کہ خان میرا لیڈر ہے۔ پاکستان زندہ باد
0
2
7
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@aasifzaipti مرشد کے پاس جاؤ ۔اُس سے معافی مانگ لو ۔2 منٹ کے اندر مُرشد پوری عوام کو کنٹرول کر لے گا۔
0
0
7
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
ابھی ایک بیان دیکھا شوباز شریف کا ،کہ راجہ ریاض کے آنے سے ن لیگ کو کافی تقویت ملی ہے ۔ واہ کیا بات ہے ۔ اندازہ لگائیں کہ جس پارٹی کو ڑاجہ ریاض سے تقویت ملی ہے اُسکی کتنی پتلي حالات ہوئی پڑی ہے ۔
0
0
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@waqas_amjaad سعید اجمل نے تھپڑ رسید کیا ان چنگڑوں کے مونہہ پر۔
0
0
7
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
میرے ملک کے بڑوں بڑوں کو اتنا گرتا ہوا دیکھ کر آج مُجھے فخر ہے کہ خان میرا لیڈر ہے۔ اگر خان کرپٹ اور چور ہوتا تو ڈیل کر چکا ہوتا ،بس خان ڈٹ کر کھڑا ہے اور یہ چمونے گرتے جا رہے ہیں۔ لعنت تمھاری زندگیوں کو بیغرت لوگ ۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
1
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
*1۔ آئی ایس پی آر نے کہاکہ کاغذ کا ٹکڑا لہرایا۔ *2۔ پی ڈی ایم نے کہا کوئی سائفر آیا ہی نہیں۔ *3۔ باجوہ نے کہاکہ جھوٹا بیانیہ بنایا۔ *4۔ قاضی نے کہا لمیرے سامنے سائفر ہو تو میں انکھیں بند کر لوں۔ *آج کہتے ہیں عمران خان نے قوم کو سچ بتایااسے سزا ملنی چاہیے🤷‍♂️ #StopInjusticeToKhan
0
3
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@ShakirAwan88 میں اکثر واقعہ کربلا سن کر سوچتا تھا کوئی اتنا ظلم کیسے کر سکتا ہے۔اور ظلم کرنے والوں میں زیادہ تعداد میں حافظ قرآن تھے ۔لیکن آج اتنا ظلم دیکھ کر یہ یقین ہو گیا کہ بیشک دل میں قرآن پاک ہو لیکن خوف خدا نہ ہو تو انسان بھیڑیا بن جاتا ہے۔ آج میری ملک پے بھی بھیڑیوں کا قبضہ ہے۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
اسلام آباد ہائی کورٹ نے خان صاحب کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ شیخ رشید، شاہ محمود قریشی، چوہدری پرویز الٰہی بھی ابھی "اندر" ہی ہیں۔ اڈیالہ جیل "پنڈی" میں ہے۔ فیصلہ کن مراحل شروع ہونے کو ہیں۔ اسی ہفتہ میں آر یا پار۔ خان ڈٹا ہوا ہے اور ڈٹا ہی رہے گا اللہ کے حکم سے۔
0
2
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@SajidFb اتنے بڑے فوڈ چین کے بائیکاٹ سے بہت بڑا فرق پڑتا ہے
0
0
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
کینیڈین وزیراعظم ایک سکھ کے قتل پر انڈیا کیساتھ تمام تعلقات خراب کردئیے۔ پارلیمنٹ کے فلور پر لائیو ٹی وی پر انڈیا اور انڈین انٹیلی جنس کا نام لیا اور کہا کہ ہم زمہ داران تک پہنچنے کیلۓ ہر حد تک جائینگے۔ ہمارے ہاں ایک معصوم بچے عمار کو اپنی ہی ریاست کی ناانصافی نے قتل کردیا۔
0
2
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا سال آیا جس سال 9 اپریل کی رات 12 بجے ایک ایسا فیصلہ کیا گیا جس کی وجہ سے آج تک پاکستان کی تاریک ترین رات ڈھلنے کا نام ہی نی لے رہی۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
امام حسین علیہ السّلام کا فرمان ہے کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی قربانیاں دینی پڑے گی۔
0
2
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن پاک فوج کے دو نوجوان محمد یونس اور محسن علی میانوالی پی ایف بیس میں رات کو دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہوگۓ۔ محسن علی میرا پڑوسی اور گلی کرکٹ کا ساتھی۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔ #PakArmy #Mianwali
Tweet media one
Tweet media two
0
1
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@umardarazgondal ہم تمہارا پیدا ہونا مستردکرتے ہیں
0
1
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@usmansaeedbasra اطلاعات ھیں لیکن کنفرم نہیں ۔۔اظہر مشوانی کے بھائی ظہور مشوانی بھی رہا ہو گئے ۔۔اگر سچ ھے تو پھر تبدیلی آ رھی ھے
3
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
@geonews_urdu جھوٹا چینل ،جھوٹا اینکر ،جھوٹا مہمان
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
کتنا آسان ہے عمران خان کے لئے جیل سے باہر آنا،بس ڈیل کرے اور پاکستان سے باہر چلاجائےجیسا کہ پہلے لوگ کرتے رہے ہیں لیکن ہمارا مُرشد ڈٹ کے کھڑا صرف ہمارے لئے ،ہمارے بچوں کیلیے، مستقبل کیلیے،ایسا لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتا ہے جس کو اپنی پروا نہیں ہوتی بلکہ اپنی عوام کیلیے مر مٹتا ہے۔
0
0
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
انتخابات سے قبل دہشتگردی کی نئی لہر کا سر اٹھانا شبہات کو جنم دیتا ہے،وطن کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ترجمان تحریک انصاف
0
1
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
اگر آپ اتفاق کرتے ہیں تو ریپوسٹ کرتے جائیں اور گھر گھر یہ میسج پہنچنا چاہیئے ۔
Tweet media one
1
1
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
کبھی کس کا انٹریوو کبھی کس کا ، کبھی خان پر ذاتی حملے کبھی ،بی بی پر۔ اِن لوگوں کو اتنا اخلاقی طور پر گرتا دیکھ کر میرا یقین مزید پختہ ہو گیا ہے کہ میرا لیڈر نہ چور ہے ، نہ جھوٹا ہے اور نہ کرپٹ ہے۔ مُرشِد خدا سلامت رکھے آپکو اور مجھے فخر کہ خان میرا لیڈر ہے۔ پاکستان زندہ باد
0
2
7
0
2
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
میری گزارش ہے کہ جتنے عمران خان کے حامی ہیں وہ اپنے طور پر ایلکشن کی کمپین کرتے رہے،ہر ایک بندہ اگر5،10بندوں کو بھی بریف کرے اور ایلکشن کے دن5،10بندوں کا ووٹ یقینی بنائے تو اتنا ٹرن آؤٹ ہو گا کہ یہ چاہ کر بھی دھاندلی نہیں کر سکیں گے ۔ @PTIofficial #Elections2024 #PakistanCricket
1
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
میں نے کوئی 164 کا بیان ریکارڈ نہیں کروایا پولیس نے جھوٹا چالان جمع کروایا پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
میرے 1000 فالور ہونے والے ہیں ،گزارش ہے کہ فالو کریں،فالو بیک لیں ۔
1
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@KhalidYChaudry انشاء اللہ خان ضرور سُرخ رو ہوگا اور اللہ پاک اس قانونی ٹیم کو ہمت،حکمت اور استقامت عطا فرمائے آمین
0
0
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@neu2ralpaki Yes you are right. But that elite mafia has control of everything, they can punish anyone,they can reward anyone. Even though the news was fake but with their name it felt true. Bcos her boss is a symbol of corruption.
1
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
اطلاعات ھیں لیکن کنفرم نہیں ۔۔اظہر مشوانی کے بھائی ظہور مشوانی بھی رہا ہو گئے ۔۔اگر سچ ھے تو پھر تبدیلی آ رھی ھے
0
0
5
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
سب سے گزارش ہے کہ اپنے سیاسی اختلافات کو کبھی بھی ذاتی اختلاف نہ بننے دیں۔ سیاسی بحث اکثر ذاتی بحث میں تبدیل ہو جاتی ہے جو ہمارے معاشرے میں بگاڑ پیدا کرتی ہے ۔آپ کی بات اگر کسی کو پسند نہیں آ رہی تو نا آئے آپکا پیغام پہنچنا چاہیئے ۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@usmansaeedbasra ایسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اور مُجھے فخر ہے کہ میرا لیڈر ،میرا مُرشد خان ہے
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
اڈیالہ جیل کے حالات سازگار نہیں، بہت رش ہے، 2200 ملزمان کی گنجائش ہے لیکن 7 ہزار قیدی رکھے ہوئے ہیں، درجن مرغیوں کے دڑبے میں 32 مرغیاں ہوں گی تو کیا حالات ہوں گے، اٹک جیل میں سکون تھا، جج ابوالحسنات ذوالقرنین، عمران خان کے وکیل نے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر غلطی مان لی۔
0
1
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
میں آج تک ناعمران خان کو ملا ہوں اورنا ہی پی ٹی آئی کے کسی رہنما کو اور نا ہی کسی جلسے میں شامل ہونے کا موقع ملا ہے، پہلے عمران خان میرا ہیرو تھا ،پھر میرا لیڈر بنا اور اب میرا مُرشد ہے۔ بس بتانا ي تھا کہ یہ والا نیازی سویلین ہے۔ تبھی ڈٹ کے کھڑا ہے #ImranKhan #PAKvNED #NEDvPAK
0
2
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
سائفر کیس میں اس طرح پھرتیاں دکھانا ثابت کرتاہے کہ ان لوگوں کے پاس خان کے خلاف کچھ نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو اب تک خان نا اہل ہو چکا ہوتا۔ جس چیز سے اِنکار کرتے رہے کہ سائفر آیا ہی نہیں ،خُدا کی کرنی دیکھو کہ اب اسی سائفر کے ذریعے خان پر کیس چلا رہے ہیں ۔ بے شک سچ کبھی نہیں چھپ سکتا ۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
جیسے جیسے الیکشن نزدیک آتے جائیں گے یہ لوگ مختلف حربے کر کے عوام میں مایوسی پھیلائیں گے اور مقصد صرف ٹرن آؤٹ کو کم کرنا ہے ۔ عوام سے گزارش ہے کہ مایوس بلکل نہیں ہونا اور الیکشن جب ہوں ہر حال میں ووٹ ڈالنا ہے ،جتنا ٹرن آؤٹ ذیادہ ھوگا اُتنا دھاندلی کرنا مُشکِل ہوگا۔ پلیز شیئر کریں
0
1
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@usmansaeedbasra یہی لوگ تو اصل بنیفشری ہیں اس مہنگائی کے،سب سے بڑے ٹیکس چور ، بڑے بڑے سیاست دانوں کا کالا دھن سفید کرنے والے ۔ ان سے چیف صاحب معیشت ٹھیک کرنے کی بات کر رہے جن کو فائدہ ہی معیشت خراب ہونے سے ہیں۔یہ لوگ گھنٹا تجاویز دیں گے۔
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@presidentCPNE ہمیشہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کا سہارا لیا ،دونوں بھائی گڈ کوپ بیڈ کوپ کھیلتے رہے ، لیکن اب سب کا کا مقابلہ خان سے ہے اور اس عوام سے ہے جو صرف خان کو واپس مانگتی ہے ۔اس لئے کوئی چورن نہیں بک رہا۔
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
اگر خدا نے کُچھ عطا کیا ہے تو غرور نہیں کرنا چاہیئے بلکہ شکر کرنا چاہئے اور اگر نہیں دیا تو خدا سے مانگنا چاہئے۔ اللہ پاک دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی آزماتا ہے ،جو ثابت قدم رہا وہی کامیاب ہے۔
1
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@uzmabatoolnaqvi @MaleehaHashmey میری بہن عمران خان نےاسکو اپنی زندگی کا سب سے بڑا سانحہ کہا ہے ،اور یہ آپ خود سوچ سکتی ہیں کہ سانحہ کسے کہتے ہیں ۔ اپنا منصب سنبھالنے کے بعد خان کا سب سے پہلے ایران جانا اور امام رضا علیہ السّلام کے روضے پر جانا اس بات کی دلیل ہے کہ خان ایران کو کتنا اہم سمجھتے ہیں ۔
1
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
سائفر کیس کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار ہیں سزا دی جائے ایف آئی اے کی استدعا عمران خان کے سابق پرنسپل سیکٹری اعظم خان اہم گواہ باقی 27 مزید گواہ شامل جس میں سائفر لکھنے والے سابق سفیر اسد مجید بھی شامل۰عمران خان کے مخالفین پاگل ہو گئے ہیں
0
2
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
چیرمین تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے نام جو عمران خان سے جیل مین ملاقات کر سکتے ہیں #starlinkforgaza #غزة_الآن #FreePalestine #IsraeliNewNazism
Tweet media one
0
1
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان صاحب کی ضمانت بعد از گرفتاری دائر ہو گئی ، نیب کو نوٹس جاری اور عدالت نے کیس 4دسمبر کے لیے مقرر کر دیا ہے!
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@usmansaeedbasra جس نے جو منجن بیچنا ہے بیچتا رہے ، عوام نے سب کا بھرکس نکال دینا ہے بس ہمت کریں اور ایلکشن کرائیں
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
جیل میں بیٹھا شخص ان کیلئے اتنا خطرناک ہے کہ وہ سنبھالا نہیں جارہا، روز اس کی مقبولیت ختم کرنے کیلئے نیا منجن مارکیٹ میں لایا جاتا ہے لیکن پھر بھی فرق نہیں پڑ رہا، اگر وہ غیر مقبول ہے تو آپ کو یہ سب کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
0
2
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@Naya__Pakistan_ اس امتحان میں عدالت بری طرح فیل ہوئی ، عدالتی فیصلوں کو جوتے کی نوک پر رکھا گیا ،عدالتوں کی اور ججز کی بے توقیری کی گئی اور جناب خاموشی سے دیکھتے رہے ،اب بولنے سے کیا فائدہ۔ وہی بات "رل تے گے ہاں پر چس بڑی ائی ہے
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
آپ چاہتے ہیں عدالت آئین کی خلاف ورزی کو درگزر کر دے؟، عدالت ایک دن کی تاخیر بھی کیوں درگزر کرے،چاہے تاخیر کرنے والا کوئی بھی ہو، جسٹس اطہر من اللہ
1
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@mugheesali81 حصہ نہیں ملا انکو نا اسی لیے تحقیقات کر رہے ہیں ۔
0
0
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
بریکنگ۔۔!! سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر کو اوپن کورٹ میں ہو گی ، چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
عمران خان نے ہمیشہ رول آف لا کی بات کی ۔ ہمیشہ آزاد عدلیہ کو سپورٹ کیا۔عوام کو بھی ہمیشہ یہی پیغام دیا کہ آزاد اور خودمختار عدلیہ کا ساتھ دو۔ لیکن اب عدلیہ خود اپنی بے توقیری کر رہی ہو اور بے توقیری کرنے والوں کو پوچھے تک نہیں تو عوام کے دل میں عدلیہ کا کیا مقام رہے گا۔
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
عثمان ڈار کو اس دفع کوئی بہت بری قسم کا بلیک میل کیا گیا ہے ،اور یہ سارا کا سارا ڈراما صرف اور صرف ن لیگ کو بیانہ بنانے کے لیے کیا گیا ہے اور کچھ نہیں۔ کیوں کہ بڑوں کو پتہ ہے کہ انصافین نے تو ہر پریس کانفرنس اور بیان کو جوتے کی نوک پر رکھا ہے، بس پٹواری ہی ہیں جو یہ سب سن کر 👇
1
2
4
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
Agree or not?
Tweet media one
1
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
A patriot Pakistani, a true name of journalism, a big supporter of human beings, the voice of the people of Pakistan. Welcome back,a lot of Love and respect for you. #ImranRiazKhan #ajafey
Tweet media one
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
فرزانہ سرور صاحبہ جیل میں قید تھیں، ضمانت ہوئی دوبارہ گرفتار ہو گئیں-شوہر وینٹی لیٹر پر تھے--آج دنیا سے کوچ کر گئے- 💔 انا للہ و انا الیہ راجعون بے حس اور بیغیرت حکمران۔ جو خان کے ورکرز کا مقابلہ نہیں کر سکتے وہ خان کا گھنٹا مقابلہ کریں گے ۔ #عمران_خان_تو_آئے_گا
0
3
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@MuhammaddNawaz @SaniaNishtar بس اس طرح کے لوگوں سے ہی تو اُنکو مسئلہ تھا کیونکہ یہ لوگوں کی فلاح کے لیے کام کر رہی تھیں اور یہی انسے ہضم نہیں ہو رہا تھا ۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
جس طرح سے وکلا تحریک نے آغاز کیا ہے اگر اسی طرح چلتی رہی تو انشاء اللہ بہت جلد کامیابی ملے گی
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
Black 🖤
Tweet media one
@Alijutt5780
PTI UAE 🇦🇪
9 months
Black 🖤
Tweet media one
11
0
22
1
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
"میرے پاکستانیوں " مُرشد کے یہ الفاظ سننے کے لئے دل بہُت بے چین ہے۔
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@KhalidYChaudry انشاء اللہ خان جلد باہر آئے گا
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@ShakirAwan88 اندازہ ہے ایسے کمینے ہم بھی اپنے ملک میں بھگت رہے ہیں جنکو عروج ملا ہے تو 8اس طرح سے عوام کو پاؤں کے نیچے روند رہے ہیں
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
ارشد شریف شہید کا قتل کیس کینیا میں ٣١ اکتوبر کو عدالت میں سماعت کے لیے مقرر، اٹارنی جنرل، کینیا کی پولیس اور دیگر کو نوٹس جاری ۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@xadeejourno کریک ڈاؤن جاری رہا ،نہیں نہیں وہ کہاں جاری رہا کریک ڈاؤن تو وڑ گیا۔
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@khurram143 چوہدری صاحب جو آپنے پی ٹی آئی کے ساتھ کیا وہ آپکا ظرف ، دُعا ہے پروردگار آسانیاں فرمائے ۔آمین
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
12سال پردیس کی لائف نے ہر رشتے کو پرکھنے کا خوب موقع دیا اور الحَمدُللہ سارےرشتےداراُمیدوں پرپورےاترے (یعنی میں وی چنگا،میری ماں وی چنگی رشتے دار ب چ)، ایک سال سے رشتہِ ازدواج سے منسلک ہوا ہوں ،مَیں میرے گھر والے اور سب بڑھ کر میری وائف بہت خوش لیکن رشتے دار۔۔۔۔۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
یہ جو پٹرول 8روپے سستا ہوا ہے نا یہ صرف پھکی دی گئی ہے ، 15 دن بعد 25،30 روپے مہنگا کر کے حساب برابر ہو جانا ہے ۔ #petrolprice #الأهلي_الاتفاق #gang łysego #ImranKhan #أمين_معلوف #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #الهلال_الشباب
1
3
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@SHABAZGIL جب ہمارے رکھوالےملک چوروں اور ڈاکوؤں کے حوالے کریں گے تو انہوں نے لوٹنا ہی ہے ۔ ہنستا بستا اور پھلتا پھولتا پاکستان ان بیغیرتوں نے گِدھ کی طرح نوچ کھایا اور سیدھے اپنے ملک میں دفع ہو گئے ۔
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
عمران خان پر اسلام آباد میں درج 9 مقدمات میں عدم پیروی پر سیشن کورٹ کی خارج کی گئیں ضمانتوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ تھوڑی دیر میں فیصلہ سنائے گا
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی میں جیل میں سماعت و خفیہ ٹرائل کو ہی بہتر اور قانونی سمجھ کر فیصلہ دے دیا! جج صاحب اپنے سارے پردےختم کرتے جارہے ہیں!وکیلوں کو سوچنا ہوگاجس عدلیہ کی آزادی انھوں نے تحریکیں چلا کر حاصل کی اس عدلیہ سے عوام کا اعتماد ختم ہو رہا اور آزادی خطرے میں ہے
0
1
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
@Khankamoo خان کے ٹہلنے پر پٹوری اچھل رہے ہیں ،خان باہر آ گیا تو انکی پتلونیں گیلی ہو جانی ہیں
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
جاوید لطیف صاحب کہ رہے تھے کہ شادیوں کاسیزن ھوگاتواسلئے ریلی سےاجتناب کریں گے اورمیاں صاحب کےآنے پرصرف جلسے کاانعقاد ہوگاجناب ہم پٹواری نہیں ہے ، آپلوگوں کابس چلے تو مونہہ کانوالہ چھین لیتے ہو،عوام گھاس نہیں ڈال رہی اوراینٹی ایسٹبلشمنٹ بیانیہایساگھساکے دوسرے دن شوبازلندن بھاگ گیا
0
0
1
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی کاز لسٹ جاری ، تین اکتوبر کو دوبارہ ٹی وی سکرینوں پر پبلک کو انٹرٹینمنٹ فراہم کی جائے گی. #SanamJavedKhan #Elections2024 #iPhone15Pro
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
پاکستانیو! یاد رکھنا! 8 فروری 2024 کو ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے! #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
Tweet media one
2
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@falakjavaidkhan تو دلال صاحب بتا رہے ہیں کہ یہ واقعی میں شاہی محلے کے دلال ہیں
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
غلامی اور بےغیرتی کی انتہا ہے، جس کا میں تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ایک ایٹمی ملک کی غیرتمند قوم کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو سائفر پر جیل میں رکھا ہوا۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #CaneloCharlo #rkcaja #ImranKhanNeedsJustice #ImranFightinfForPakistan
Tweet media one
0
1
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
1 year
@khurram143 منشی کو جو مالک سے ہدایات ملتی ہیں وہ وہی کرتا ہے. اب یہ علوی صاحب کے منشی تو ہیں نہیں.
0
0
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
8 months
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا موجودہ صورتحال پر اہم اجلاس، لاہور ہائیکورٹ بار کے اجلاس میں نواز شریف کو لانڈری کے تحت کلین چٹ دینے کیخلاف قرارداد پیش، جسطرح جوڈشری نے نواز شریف کو سپورٹ کیا وہ قابل مذمت ہے،عدالیہ سے انصاف کی توقع رکھتے تھے، ہمین عدلیہ نے مایوس کیا۔ وکلاء
0
2
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
انسدادِ دہشت گردی عدالت بخشی خانے میں چیرمین عمران خان کہ بہنوں کی گرفتار ورکرز سے ملاقات۔۔علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام ورکرز تک پہنچایا۔۔علیمہ خان بخشی خانے پہنچی تو ورکرز نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے
0
1
3
@Saghirmalik91
Saghir Malik
9 months
صنم جاوید اور دیگر خواتین کو پھر سے گرفتار کرلیا گیا، ریاستی غںڈہ گردی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔۔۔ #ajafey #ประเทศไทยมีจ้าวลู่ซือแล้ว #ImranRiazKhan ,#عمران_خان_تو_آئے_گا
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
7 months
@siasatpk @MohsinBaigMedia کیوں ؟ کہیں تم بھی اپنی باجی تو پیش نہیں کرنے لگے ہو ؟
0
0
2
@Saghirmalik91
Saghir Malik
10 months
@RaoofHasan افسوس کہ یہ سال ججز کی بے توقیری کا سال چل رہا ہے۔بہت دکھ ہوتا ہے عدلیہ کا یہ حال دیکھ کر۔لیکن اس حال ہے سب سے بڑی زمہ دار عدلیہ خود ہے۔ اللّٰہ پاک عدلیہ کو ہمت دے اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کرانے کی ۔آمین
0
0
3