Umar Daraz Gondal Profile Banner
Umar Daraz Gondal Profile
Umar Daraz Gondal

@umardarazgondal

44,711
Followers
1,248
Following
1,406
Media
11,616
Statuses

ایک مزدور صحافی

lahore,pakistan
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
20 اگست کو بنی گالہ میں ہونے والی نشست میں @ImranKhanPTI سے خاکسار کا سوال
38
321
2K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
9 months
مسلم لیگ کے کارکنوں نے میرا فون چھینا، یرغمال بنا کر رکھا گیا انتہائی بدتمیزی کی گئی مسلم ن کی بیٹ کرنے والے صحافی کے والد کی مداخلت پر میری جان چھوٹی
884
8K
19K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
سلمان اکرم راجہ لاہور سے گرفتار
359
10K
19K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
اعظم سواتی ننگا ہوا اور اسکی بیوی ساتھ بنائی گئی ویڈیو اسکی بیٹی کو بھیجی گئی ہے تو آپ کیا سمجھتے ہیں یہ سلسلہ یہیں رک جائے گا اور اعظم سواتی آخری ٹارگٹ تھا ؟ نہیں !!!! ہم سب ننگے ہوں گے ہم سب بے لباس ہوں گے کیونکہ “ اصل بادشاہ “ ننگا ہوچکا وہ اب کسی حد تک بھی جائے گا
171
7K
16K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
11 months
نئی پریشانی بن گئی عمران خان جیل میں لیکن ٹویٹر اکاؤنٹ چل رہا
@ImranKhanPTI
Imran Khan
11 months
Chairman Imran Khan had predicted this in his speech last week: "مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا". Today's Local Govt Elections in KP only reinforces his stance and proves that after Allah, the true power lies with the citizens. #PTISMT
2K
33K
81K
248
5K
16K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
مریم نواز کے حلقے NA 119 میں ایچی سن کالج میں کیا ہورہا ہے جو داخلہ بند ہے ؟
121
9K
16K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
پاکستان کا میڈیا احتجاج کیوں نہیں دکھا رہا ؟
@khurram143
Khurram Iqbal
4 months
ایم 9 موٹروے پر دھاندلی کےخلاف دھرنے کے شرکا نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔۔!!
56
5K
14K
85
7K
13K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
غصہ بھی ہے جذبات بھی ہیں عمران خان کے ووٹر کو سن لیں حلقہ NA 128
42
4K
13K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
اگر بزرگ صبح سویرے ووٹ ڈالنے پہنچ گئے ہیں تو پھر آپ ابھی تک گھر کیوں بیٹھے ہیں
66
4K
12K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
حکومت کا حصہ بن کر غلطی کر بیٹھے ، رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی ۔۔۔۔ بس تھوڑا رک جائیں 20 مئی تک بہت ساروں کو غلطی کا احساس ہو جائے گا
113
2K
11K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
عامر میر کے بقول لاہور میں جلسہ روکنے کے لیے کنٹینرز نہیں لگائے گے باقی آپ خود دیکھ لیں
104
6K
10K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک کا کنٹرول کالے کوٹ والوں نے سنبھال لیا
62
3K
10K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
تحریک انصاف والے پرچی ن لیگ کے کیمپ سے لیکر ٹھپہ کہاں لگا رہے خود انہی سے سن لیں
92
4K
10K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی قونصل خانے جا کر ملکہ الزبتھ کے انتقال پر تعزیت کی کچھ روز قبل فرما رہے تھے طبیعت ناساز نہ ہوتی تو سیلاب متاثرین کے پاس خود چل کر جاتا
202
4K
10K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان بھی ہاکی اسٹیڈیم کے دروازے بند ہونے کی وجہ سے اندر داخل نہ ہو سکیں ۔۔۔ میرے سوال پر انہوں نے اعتراف کیا ہزاروں لوگ اندر جانے سے محروم رہ گئے تحریک انصاف کے جلسے مینار پاکستان پر ہی جچتے ہیں ، #حقیقی_آزادی_جلسہ
86
3K
9K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
الیکشن نے سب کو حیران اور بہت سوں کو پریشان کر دیا۔ سب اندازے، تجزیے غلط نکلے۔ تحریک انصاف کے ووٹر،سپورٹر اتنے نکلے کہ ہر طرف چھا گئے انصار عباسی
44
3K
9K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں پیشرفت بیرسٹر گوہر کا لیاقت بلوچ کو فون ، مشترکہ حکمت عملی پر غور اگلے مرحلے میں معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی
27
2K
9K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 month
آج سائفر کیس کی سماعت کا دلچسپ لمحہ وہ تھا جس جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں سائفر کا متن وہی ہے جو عمران خان نے کہا تو اگر سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا ہے تو یہ بات قوم کو کیوں نہیں بتانی چاہے جس پر پراسیکوٹر نے کہا کیونکہ یہ خفیہ دستاویز ہے 😅
33
4K
9K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
فیصل وادڈا نے کاشف عباسی کے شو میں دعوی کیا کہ مسلم لیگ کی سیٹیں 80 سے کم ہوں گی ، یہی بات آج سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں کی ہے کہ 70 سے 80 نشستیں ہوں گی آخر یہ طے کون کررہا الیکشن سے پہلے ہی کہ کون کتنی سیٹیں لے گا ؟ بھائی لوگو الیکشن کی کیا ضرورت ہے بھلا !
197
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
جنگ اخبار کے مطابق شہباز گل نے ہر جگہ اعتراف جرم کرلیا سوائے لندن ایڈیشن کے ۔۔۔ اس طرح پاکستانی عوام کو پروپیگنڈہ کرکے بیوقوف بنایا جاتا ہے ۔ لندن ہتک عزت کا کیس ہوتا معافی مانگنی پڑتی ہرجانہ ادا کرنا پڑتا ۔۔۔
Tweet media one
216
5K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
لاہور سے براہ راست
52
2K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
5 اگست کو لاہور زمان پارک سے گرفتار ہونے کے بعد سے عمران خان کی اڈیالہ جیل کمیونٹی ہال میں قائم عدالت سے پہلی تصویر
Tweet media one
35
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
سوتے کیوں نہیں ہو ؟ عمران ریاض اور صدیق جان سے سوال
117
2K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
یہ ظلم کیا گیا ہے لاہور میں پولنگ عمل کا وقت نہ بڑھا کر ، اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں
31
4K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
لوگ جلسہ گاہ کی بات کر رہے ۔ جلسہ گاہ کے باہر احوال جانئیے
55
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
ہم آزاد امیدوار نہیں بلکہ تحریک انصاف کا حصہ ہیں لطیف کھوسہ کی پریس کانفرنس
19
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک تازہ ترین پولیس بری طرح پسپا
43
2K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے جارہے ، شاہدرہ سے آئے نوجوان کی ٹریفک سگنل پر گفتگو
14
2K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
ذرا NA 148 کی صورتحال ملاحظہ ہو یوسف رضا گیلانی 67326 ووٹ لیکر کامیاب قرار انکے مقابلے میں تحریک انصاف کے بیرسٹر تیمور ملک کے 67022 ووٹ ہیں ، خاص بات یہاں مسترد ہونے والے ووٹ ہیں جن کی تعداد 12665 ہے اتنا ظلم ؟ اس طرح سے تحریک انصاف کی سیٹیں کم کی جارہی ہیں
36
5K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
3 months
آج تو عمران خان نے جو گفتگو کی وہ کوئی اور کہانی ہی بتا رہی ، رمیز راجہ والی بات درست معلوم ہوتی کہ وہ آپکو ایک ہزار مرتبہ غلط ثابت کردے گا
28
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
11 months
خاموشی صرف قبرستانوں میں اچھی لگتی ہے زندہ معاشروں میں اختلافی آوازیں اٹھتی ہیں
90
2K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
مسلم لیگ کا جلسہ کیسا تھا ؟ ھافظ آباد جلسہ گاہ سے براہ راست احوال
216
4K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک تازہ صورتحال
31
2K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
تحریک انصاف کے لوگ بزرگ خواتین نوجوان آتے ہیں اور اس طرح سے گرفتاریاں دے رہے ہیں ڈر تو دور دور تک دکھائی نہیں دے رہا
36
4K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
نواز شریف کی ریلی کا احوال خود دیکھ لیں
273
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
وہ منظر جس نے پاکستان میں بہت کچھ بدل کر رکھ دیا
281
3K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
پاکستان میں الیکشن مینج کرنے سے اگر فرصت مل گئی ہو اور عمران خان کی جماعت کی توڑ پھوڑ کا مشن مکمل ہو گیا تو خبر سن لیں کہ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت نے دریائے راوی کے پانی کا پاکستان کی طرف بہاؤ مکمل طور پر روک دیا ہے
152
4K
8K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
9 months
آج مسلم لیگ ن کی جلسے میں کھانے کا مینو کیا ہے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ، جلسہ کم ولیمہ زیادہ لگ رہا
283
3K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
6 months
نواز شریف صاحب کے حلقے میں ہر طرف عمران خان عمران خان ہو رہی ہے
110
3K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
الجزیرہ نے تو بڑے سخت الفاظ استعمال کیے ہیں mandate thieves والے
24
2K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
فیصلہ خود کرلیں
33
2K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
پنجاب اسمبلی پولیس چھاؤنی میں تبدیل
69
3K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
9 months
عمران خان نے درست کہا تھا یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں اور پھر اوپر سے پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے عثمان ڈار کی اچانک کامران شاہد کے گھر آمد ، اور وہاں پہلے سے ہی کیمرے لگ ہوئے تھے ، حتی کہ کالر مائیک بھی باقاعدہ لگ گئے جو عموما پروگرام کے لیے استعمال ہوتے پھر وہی رٹا رٹایا
129
2K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
لبرٹی سے تازہ ترین
169
3K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
الیکشن ہم سے بھاگ رہا 😅
Tweet media one
172
2K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
وزیراعلی @MohsinnaqviC42 اور @OfficialDPRPP کو قتل مبارک ہو ، منڈی بہاؤالدین کے حلقہ پی پی 41 میں تحریک انصاف کی امیدوار باسمہ ریاض کا جلسہ کروانا جرم بن گیا ، بیٹے کی جگہ پولیس نے والد کو اٹھایا 4 دن حراست میں رکھا آج چار دن بعد تھانہ پاہڑیانوالی میں انتقال ہوگیا ہے
Tweet media one
446
4K
7K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
کم و بیش ہر علاقے سے ایسی ہی خبریں مل رہی ہیں
@AbdulSalamMrza
Abdul Salam Mirza
5 months
گجرات میں خوف کے بُت ٹوٹ گئے، خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی گولیوں کی ترتراہت،مقدمات کے باوجود گجراتیوں نے وفا کی اک اور نئی مثال تیسرے دن بھی رقم کر ڈالی
34
7K
14K
8
3K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
تحریک انصاف کو ایک بات سمجھنا ہوگی آج چپ رہے تو سمجھ لیں آپ پر زمین تنگ کردی جائے گی ، انکا طریقہ واردات یہی ہے وہ بڑی واردات سے پہلے ردعمل چیک کرتے ہیں ۔۔۔ مزاحمت ہی میں بقا ہے
69
2K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
منڈی بہاؤالدین میں تحریک انصاف کے کارکن کی پولیس حراست میں موت کا مقدمہ درج ، ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی سمیت پولیس اہلکار نامزد
Tweet media one
57
3K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
6 months
لاہور والے بہت تیز ہوگئے ہیں کہتے ہیں بریانی ن لیگ کی ضرور کھائیں گے لیکن ووٹ تحریک انصاف کو دیں گے
248
2K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
تحریک انصاف کے کارکنان داد کے مستحق ہیں، جبر اور خوف کے ماحول میں وہ سہمے دکھائی نہیں دیتے بلکہ سینہ تان کر سیاسی جدوجہد کررہے ہیں آج کی ریلیاں انکے جذبوں کی مزید جوان کر دیں گی ایسے سیاسی کارکن ہی جمہوریت کی رگوں میں دوڑنے والا خون ہیں
41
2K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہئے اے خدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہئے راحت اندوری
Tweet media one
36
2K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک رات 2 بجے اپڈیٹس
60
2K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
بیٹی سب سو رہے ہیں سفید عمارت والے انکل بھی ۔ عدالت بھی نہیں کھلے گی۔ بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ ہماری تاریخ ہے کہ جنگ میں بھی عورت اور بچوں پر حملہ نہیں کیا جاتا نہ انکو قیدی بنایا جاتا ۔ لیکن یہ زردار اور طاقتور خاندانوں کی انا کا مسئلہ ہے وہ ہر صورت یہ بازی جیتنا چاہتے
Tweet media one
186
3K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
مسلم لیگ ن کے منڈی بہاؤالدین جلسہ میں پولیس باقاعدہ دروزہ بند کر کے لاٹھی چارج کرکے لوگوں کو روکتی رہی کہ شہباز شریف کی تقریر سنیں ، باہر نہیں جانے دیا جائے گا
225
4K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک والے تو نہیں ڈر رہے صاحب بہادر
28
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
اس قوم کی مائیں تو جنرل باجوہ کو کسی صورت گمنامی میں نہیں رہنے دیں گی ، گفتگو سنیں جنرل باجوہ سے متعلق زمان پارک کے باہر بیٹھی ماں کی جو بہاولپور سے آئی ہوئی ہیں #بغاوت_اب_فرض #منشی_الیکشن_کمیشن #ReleaseFawadChaudhry
134
3K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
29 days
طویل عرصے کے بعد تحریک انصاف لاہور میں متحرک ہو رہی ہے ، آج بیٹ رپورٹرز کے ساتھ نشست رکھی گئی تھی
3
1K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
ن لیگ کے کانفیڈنس کو داد دینی چاہیے ۔ کل لبرٹی پر تسلی نہیں ہوئی آج pp147 میں جلسے رکھ لیا ۔ عطا تارڑ کے وقت عوامی سمندر خود دیکھ لیں ۔۔۔ ن لیگ پر لاہور میں یہ وقت بھی آنا تھا
228
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
6 months
دشمن سے جنگ ہو تب بھی عورتوں بچوں بزرگوں کو استثناء ہوتا ہے لیکن یہ کیا ہم سن رہے ہیں اب ہم اپنے ملک کی عورتوں کو ننگا کریں گے ؟ اس کی تحقیقات ہونی چاہیے اور سزا بھی
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
6 months
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئ�� ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
2K
14K
29K
90
3K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
یہ عوامی ووٹ کی طاقت ہے ، عمران خان کا نام لینے پر پابندی تھی میاں اسلم اقبال سمیت دیگر کو دکھائے جانے پر پابندی کا حکم تھا پھر عوام نے اپنا فیصلہ سنایا، نتیجہ سامنے ہے
Tweet media one
21
1K
6K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
عمران خان تو مضبوط اعصاب کا کھلاڑی ہے اور وہ اپنی حریفوں کا امتحان میں ڈالے رکھے گا اصل کھلاڑی تو شاہ محمود قریشی نکلے ہیں جس طرح وہ ڈٹ کر کھڑے ہیں شاہ صاحب نے پچھلے سارے قرض چُکا دئیے ہیں
34
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
یہ منظر آئی جی صاحب اور وزیراعلی نے بھی دیکھا ہوگا ، پولیس تو گاڑیوں کی حفاظت کے لیے ہوتی ہے لیکن یہ منظر تو کچھ اور بتا رہا
184
3K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
دہشت گرد ہمارے کنٹرول میں نہیں لیکن پاکستانیوں کو ہم سیدھا کر دیں گے
50
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
ریاست کو جب غداری مقدمات سے فرصت مل جائے لیہ واقعے پر بھی ایک نظر ڈال لیں اگر مناسب لگے ۔ تصویریں ویڈیوز وہ پوسٹ نہیں کی جا سکتیں ۔ جانوروں کا استعمال کرکے پورن ویڈیوز بنا کے بیچی جا رہی ہیں آگے لڑکیوں کو اغوا کرکے کہاں ہے پولیس ؟ ایجنسیاں؟ یہ سب بس گھروں کی دیواریں پھلانگ سکتے؟
406
4K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
مریم نواز کیخلاف NA 119 میں الیکشن لڑنے والے میاں شہزاد فاروق کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا احتجاج اتنا بڑا جرم بن گیا ہمارے ملک میں کہ دہشت گردی کے مقدمات بنیں گے ؟
22
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
عمران خان کا کوئی بھتیجا بھانجا اسمبلی میں نہیں بیٹھا ہوا بیرسٹر گوہر کی قومی اسمبلی میں تقریر
13
996
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
حامد میر صاحب ایک سابق کرکٹر کو ہٹا کر ایک “ صحافی” کو نوازنا میرٹ ہے ؟ آپ لوگ یہ سب کیسے کر لیتے ہیں ؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Hope to see that @TheRealPCB will promote merit in Pakistani cricket under the leadership of @najamsethi @shakilsh58 @SAfridiOfficial @NumanButt3 and others. Good luck to all of them.
499
66
632
330
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
مریم نواز نے پریس کانفرنس کے دوران اے آر وائے نیوز کا مائیک اٹھوا دیا ۔۔۔ وہاں بیٹھے میرے صحافی دوستوں کی اتنی ہمت نہیں ہوئی کہ بائیکاٹ کرتے کہ آپ کون ہوتی ہیں اس طرح کرنے والیں ۔۔۔ مجال ہے کوئی بولا ہو ۔۔۔۔ بڑے آئے آزادی صحافت کے مجاہد
131
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
9 months
مسلم لیگ کے جلسے کا احوال جلسے کا وقت 6 بجے تھا لیکن دو گھنٹے تاخیر کی گئی کہ شاید پنڈال بھر جائے لیکن مسلم لیگ ایک گلی میں 5 یا 6 سو میٹر پر مشتمل پنڈال بھی نہ بھر سکی ، ن لیگ کا دعوی کہ 3 ہزار کرسیاں لیکن کرسیاں لگانے والوں کے مطابق کرسیاں 2 ہزار سے بھی کم تھیں ، مریم نواز 8
104
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
بڑی خبر ہے فارم 45 اور 47 سے بھی بات نہیں بنی ، لاہور میں مختلف پریزائڈنگ افسران کو آروز کی جانب سے فون کالز موصول ہو رہی ہیں کہ آپ نے وہ سبز یا سفید رنگ کا تھیلا کہاں کیا ہے ؟ وہ کہتا میں نے جمع کروایا تھا آپکے دفتر ، آگے سے جواب آتا وہ تو نہیں مل رہا اب ووٹ بیگز گم ہوں گے ؟
50
3K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
پاکستانی سیاست میں اس وقت عمران خان کا مقابلہ صرف عمران خان ہی کرسکتا۔ 2013 میں 5 میں سے 4 حلقے جیت کر بھٹو کا ریکارڈ برابر کیا تھا ، 2018 میں 5 کی 5 نشستیں جیت کر نیا ریکارڈ بنایا تھا اب 9 سیٹیں جیت کر نہ صرف خان اپنا ہی ریکارڈر توڑے گا بلکہ برصغیر کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنے گا
146
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
آج لاہور کا جلسہ معمولی نہیں ہے ، محسن نقوی عامر میر کی حکومت نے پنجاب والوں کو خوب ذلیل و خوار کیا ، پورا لاہور کنٹینروں سے بند کیا ، پولیس کو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا فری ہینڈ دیا پھر بھی منہ کی کھانا پڑی عوام بدلہ لے رہے نہیں یقین تو مینار پاکستان آکر دیکھ لو
19
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمیشن اسکندر سلطان راجہ سے استعفی دینے کا مطالبہ کردیا
17
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
سوشل میڈیا کے حوالے سے کریک ڈاؤن شروع ، کھوجی ٹی وی کے طلحہ لبیب پر غداری اور بغاوت کا مقدمہ درج ، گرفتاری بھی ہوگئی ایک محب وطن شہری فیض رسول قاسم کو ویڈیو دیکھتے ہی طلحہ کا پورا نام ولدیت اور گھر کا پتہ بھی معلوم ہوگیا یہ تماشا بند ہونا چاہیے ، بہت ہی قابل مذمت ہے یہ سب
160
3K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
آخر نجم سیٹھی ہوں یا فہد حسین ، یا پھر اب محسن نقوی بطور صحافی ایسی کونسی خدمات ہوتی ہیں جن کی بنیاد پر ان کو نوازا جاتا ہے ؟
216
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ سے اپڈیٹس
40
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
لیاقت چٹھہ پی ٹی آئی اور جنرل فیض کے قریب تھے جنگ جیو نیوز سے وابستہ عمر چیمہ کا دعوی جی اسی لیے نگران حکومت نے آتے ہی کمشنر راولپنڈی لگایا تھا جو نگران حکومت شہریوں کو پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے پر بھی گرفتار کرتی ہے
25
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
عمران پیروں کے گھر گیا پیرنی لے آیا: کیپٹن صفدر آپ بھی تو کسی کے گھر گئے تھے آپ کیا لیکر آئے ��ھے کیپٹن صاحب ؟
433
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
رات کے اس پہر سخت سکیورٹی میں کس کو لاہور کے پی آئی سی منتقل کیا گیا ہے ؟
207
758
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
8 months
رات کے اس پہر آزادی فلائی اوور سے
129
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
ارشد شریف کے قاتل کو اس سے بڑی سزا کیا ہو سکتی ؟
29
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
ووٹ آپکی طاقت ہے
41
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
27 days
انتخابی نشان چھیننے کا فیصلہ ہی آپکی legacy بنے گا کہ آپ نے انتخابات کے دوران ملک کی مقبول ترین جماعت کا سیاسی قتل کیا اور کروڑوں ووٹرز کا بنیادی حق مارا
10
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
11 months
زمان پارک کے باہر سے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع ایس پی اسٹی حمزہ خان نے نوجوانوں سے پوچھا کیا کر رہے انہوں نے جواب دیا احتجاج کر رہے ایس پی صاحب نے فرمایا احتجاج کر رہے ہو تو آجاؤ پھر گرفتاریاں کی گئیں
58
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 years
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کو کالز کرکے ڈرایا دھمکایا جا رہا ، عمران خان
14
698
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
4 months
تحریک انصاف کے کارکن اور پولیس افسر کے درمیان مکالمہ سنیں اور پھر پنجاب پولیس کا گرفتاری کا انداز دیکھیں مریم نواز کی حکومت کے شاندار مناظر
151
3K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
3 months
جسٹس اطہر من اللہ نے جیسے ہی یہ کہا آج بھی سب وہی چل رہا تو قاضی فائز عیسی صاحب وضاحت دینے لگے کہ اگر آج بھی کچھ ہو رہا تو میرے نوٹس میں لائیں پھر دیکھیں مائی لارڈ 6 ججز کا خط آپکے سامنے ہے اور کیسے نوٹس میں لائیں !
35
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
یہ خون حاکم وقت کے سر ہے
29
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
میں ابھی تک مزنگ چوک کھڑا ہوں قافلہ ابھی تک ختم نہیں ہو رہا
20
1K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
9 months
منڈی بہاؤالدین میں میاں نواز شریف کے استقبال کے لیے لگے بل بورڈ ساتھ اسکول کے طلباء ایسا سلوک کیوں کر رہے ہیں ؟
100
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
ایک سیاسی جماعت کا سربراہ سب سے بڑی عدالت کے روبرو بتا رہا اسکے گھر والوں کو مارا پیٹا گیا وقت کا قاضی ہمدردی کا ایک جملہ بھی نہ کہہ سکا
36
2K
5K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کی نگران وزیراعلی پنجاب تعیناتی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی
11
1K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
زمان پارک اپڈیٹس
22
1K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
Zaman park latest
40
1K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
Tweet media one
23
628
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
7 months
چیف جسٹس اپنی گاڑیاں واپس نہ کریں بلکہ ہمیں انصاف دلوا دیں تحریک انصاف کے نو منتخب چئیرمین بیرسٹر گوہر کا مطالبہ
27
1K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
1 year
لاہور کا ریگل چوک
8
1K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
5 months
زمان پارک پولیس کی اتنی نفری تعینات کرنے کا کیا مقصد ہو سکتا ؟ نہ عمران خان وہاں ہیں نہ بشری بی بی احتجاج کی کال تو لبرٹی چوک کی ہے
30
2K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
2 months
کوئی مودی کو بتائے ہم نے صرف روس کا دورہ کرنے پر اپنے وزیراعظم کی چھٹی کروا دی
@mugheesali81
Mughees Ali
2 months
روس سے تیل کی خریداری کافیصلہ ہم نے ملکی مفاد میں کیا،کئی ممالک کی صورتحال خراب ہوگئی ہے،کئی دیوالیہ ہوگئے ہیں یہاں تک کہ ہمارا ایک پڑوسی آٹے کےلیے ترس رہا ہے جو کہ پہلے دہشتگردی پھیلاتا تھا، نریندر مودی۔۔۔!!!
Tweet media one
276
2K
3K
44
2K
4K
@umardarazgondal
Umar Daraz Gondal
30 days
عمران خان نے مطالعہ پالستان کی ایک نئی قسط شروع کی ہے پہلے دن جنرل یحیی خان اور شیخ مجیب کے حوالے سے موازنہ کیا گیا ہے ساتھ ہی قوم کو حمود الرحمان کمیشن پڑھنے کا بھی مشورہ دیا ہے
10
1K
4K