Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल Profile Banner
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल Profile
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल

@RiazSangi

33,655
Followers
2,095
Following
2,413
Media
17,684
Statuses

Journalist @BBCUrdu Scorpion, Spiritually Thari, by birth Hyderababdi ,lives in Karachi believe in individual rights.views R personal RTs are not endorsements.

Karachi Pakistan
Joined June 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
Though the mixing of sexes is becoming increasingly common in urban areas of #Pakistan , traditional conservative elements still see it as dishonourable and un-Islamic my latest on #Duamangi for @bbcworldservice
24
20
185
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 years
This is #Karachi under the @BBhuttoZardari and @MuradAliShahPPP party rule protest for the rights are not part of democracy and freedom of expression??
334
2K
3K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
9 months
فیصل آباد حملے کے خلاف کراچی میں سول سوسائیٹی کا احتجاج ، پاکستان کو کیوں انڈیا بنایا جارہا ہے ، پاسٹر غزالا شفیق کا سوال
424
957
2K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
کراچی میں احمدی کمیونیٹی کی عبادت گاہ پر حملہ ، تو پھوڑ ، بیس روز میں اس نوعیت کی یہ دوسری کارروائی ہے
1K
518
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
پانی اور بجلی کی عدم دستیابی پر گوادر کے شہریوں کا احتجاج،حالیہ دنوں کا یہ سب سے بڑا احتجاج ہے #Gawadar Citizens protest against none availability of drinking water and electricity
53
654
2K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
سوات میں آپریشن ہو یا سیلاب کی صورتحال ہمارے ”قومی میڈیا ” نے قسم کھائی ہے کہ حقیقت نہیں بتانی سوشل میڈیا کا سہارا لیں
Tweet media one
38
441
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
6 years
#PunjabUniversity a student speaks out
144
842
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
12 centuries old #JainTemple of #NangarParkar #Sindh lost 'sacred paintings' during renovation
Tweet media one
Tweet media two
182
615
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
مکران کی لہروں سے تڑپ کے موجیں مارتا ہوا تونسہ شریف
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
مکران سے اٹھی ہوئی لہروں نے تو طوفان برپا کردیا ہے ، ،،،
5
79
425
6
340
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
9 months
11 مارچ کو اقلیتوں کا قومی دن منایا گیا 14 اگست کو ملک کی آزادی کا دن منایا گیا 16 اگست کا فیصل آباد میں مسیحی آبادی پر حملہ
@momentmemori
Moments & memories
9 months
روکو روکو مذہبی جنونیت کو روکو ، خدارا میرے ملک کو مزید جہنم مت بناؤ
157
367
957
85
541
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 months
ہماری زندگی کا پہلا الیکشن ہے جس میں ووٹ پڑنے سے سوا مہینہ قبل ہی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ،،،،
28
346
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
اے پی سی کا دوسرا دن
Tweet media one
Tweet media two
54
173
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
کیا انقلابی قبر میں سے بھی لڑتا ہے؟ بی ایس او کی پہلی خاتون چیئرپرسن کریمہ بلوچ کی آج تیسری برسی ہے، 2020 میں ٹورنٹو میں ایک پبلک پارک کی جھیل سے ان کی لاش ملی تھی مقامی پولیس نے اس کو خودکشی قرار دیا جبکہ فیملی اور سیاسی ورکر اس سے اتفاق نہیں کرتے ۔ کریمہ نے کینیڈا میں سیاسی…
Tweet media one
Tweet media two
10
407
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
کریمہ کے بقول انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انھیں جب سزا سنائی تو کہا کہ خاتون ہونے کی وجہ سے آپ کی سزا میں رعایت دی جاتی ہے جس پر انھوں نے کہا کہ ’سزا بھی برابری کی بنیاد پر دی جائے۔‘
58
227
1K
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
Hindu students claimed they were harassed for celebrating #holicelebration in #Karachi university
58
387
990
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
The unknown singer from #Thar , what a magic voice and simplicity #QadirLashari shared it
31
213
934
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
یہ ہیں انسانی حقوق کمیشن @HRCP87 کے چیئرمین اسد بٹ ، بزرگ ہیں بیمار بھی رہتے ہیں لیکن جوشیلے ہیں اسلام آباد پہنچے اور ان بسوں کے سامنے دہرنا دیکر بیٹھ گئے جن میں بلوچ یکجہتی مارچ کی خواتین کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا
Tweet media one
Tweet media two
9
243
974
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
کوہ مراد سے مرادیں لیکر بلوچ مارچ کے شرکا کوہ مرگلا پہنچ گئے ہیں لیکن انہیں آگے جانے سے روک دیا گیا ، یہ رکاوٹیں وہ خضدار ، کوئٹہ ، ڈی جی خان سے عبور کرکے یہاں پہنچے ہیں ، بزرگ خواتین ، مرد اور بچے اسلام آباد کی سردی میں کھلا آسمان ۔
Tweet media one
Tweet media two
8
393
935
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
بزرگ بلوچ رہنما، نواب خیر بخش مری نے ایک انٹرویو میں مجھ سے کہا تھا کہ مجھے کسی زبان سے اختلاف نہیں لیکن میری ماں نے مجھے سے جس زبان میں بات کی اور مجھے جو زبان سکھائی اس سے مجھے محبت ہے۔ #InternationalMotherLanguageDay
7
203
870
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
گوادر کے لوگوں کا پسندیدہ کھیل فٹبال ہے، لیکن وہاں کرکیٹ اسٹڈیم تعمیر ہوا اور پہلا میچ باہر سے آئے ہوئے لوگوں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ ہی تو مقامی لوگوں کا شکوہ ہے کہ نہ ان کی بات سنی جاتی ہے نہ سمجھی جاتی ہے
25
219
873
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
تعلیم ایک کاروبار اور ایک وسیع منافعہ بخش کاروبار ہے۔
Tweet media one
14
218
841
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
نامعلوم میں زیادہ تر جوان ہوتے ہیں ، کیمیکل اور تیزاب بھی ڈالتے ہیں تاکہ شناخت کو مٹایا جائے ، کوئٹہ سول ہسپتال کی ایم ایل او
@SammiBaluch
Sammi Deen Baloch
5 months
جنھیں نامعلوم مسخ شدہ لاشوں کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے تو یہ رپورٹ @BBCUrdu کے صحافی @RiazSangi کی 4 سال قبل کی ہے ضرور دیکھیں بلوچستان میں مسخ شدہ لاشوں کا قبرستان جو ناقابل شناخت ہوتے ہیں اور بغیر ڈی این اے ٹیسٹ کیے دفنا دیے جاتے ہیں #MarchAgainstBalochGenocide
76
2K
4K
9
483
840
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
کوئٹہ کی سرد رات میں طلبہ اور طالبات کے ساتھ “مانو” کا بھی احتجاج ، ہاسٹل میں مانو کو اکیلی چھوڑنے کے بجائے طالبہ ساتھ لے آئی ، بلوچستان یونیورسٹی سے دو طلبہ کی جبری گمشدگی کے خلاف یہ طالبات اور طلبہ گزشتہ دو ہفتوں سے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں ،،
14
214
812
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 months
“شھید تعلیم “ کشمور کے علاقے کا استاد الھ بخش کو تنگوانی کے ایسے علاقے میں تعینات کیا گیا جہاں ڈاکو راج تھا چند روز قبل وہ بندوق لیکر ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوا اور کہا کہ اگر میں نہیں گیا تو بچے پسماندہ رہے جائیں گے اور آج اس کو شھید کردیا گیا , واضح رہے کہ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے…
36
601
850
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 months
یہ ہیں انیسہ بلوچ ، ان سے اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ پر ملاقات ہوئی ، @SammiBaluch نے یاددہانی کرائی کہ یہ علی حیدر بلوچ کی بہن ہے ، 2013 میں جب ماما قدیر نے مارچ کیا تھا تو ��یدر بھی ان کے ساتھ تھا اس وقت اس کی عمر اتنی ہی تھی ان کے والد رمضان لاپتہ ہیں بعد میں کچھ عرصے کے لیے…
Tweet media one
7
275
787
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
کراچی سے جبری لاپتہ پبلشر لالہ فہیم بلوچ گمشدگی کے 87 دنوں کے بعد بازیاب ، جو بھی واپس آتا ہے چہرے پر داڑھی ضرور ہوتی ہے
Tweet media one
32
107
721
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے ، جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے،
Tweet media one
56
7
721
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
Tweet media one
Tweet media two
5
65
676
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
اسلام آباد میں نوجوان۔ خواتین کو اور خواتین نوجوانوں کو تشدد سے بچاتی رہیں
16
341
687
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
سینئر براڈ کاسٹر ، بی بی سی سیربین کی آن شان اور پہچان ، ہمارے گُرو کو جنم دن مبارک @ShafiNaqiJamie
Tweet media one
48
15
668
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
پنجاب والے اردو کے بجائے اپنے کرتوت سدھارتے تو آج حالات بہتر ہوتے @mohammedhanif کے ساتھ @asmashirazi کا پنجابی ادب پر مکالمہ
32
158
648
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
#SenateElection2021 شہریار آفریدی نے ووٹ پر دستخط کیئے اور ووٹ ضایع ہوا، یہ پتہ کیسے چلا۔ اس کی نشاندھی حکومتی ارکان نے کی کیا وہاں خفیہ کیمرے لگے ہوئے تھے ۔ حامد میر @HamidMirPAK کا سوال @geonews_urdu
6
156
596
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
23
147
600
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
یہ ہے مائی جندو، جب 1992 کے آپریشن کے دوران ان کے دو بیٹوں اور داماد سمیت درجن کے قریب گاؤں کے مردوں کو دہشت گرد قرار دیگر ہلاک کیا گیا، اس روز ٹنڈوبھاول کی عام عورت اٹھ کھڑی ہوئی، انصاف کے حصول کے لیے ان کی دو بیٹیوں کے عدالت کے باہر خود سوزی کی بالاخر میجر ارشد کو پھانسی آئی
Tweet media one
13
156
600
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
“سندھ عالمی یتیم خانہ نہیں “ حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن لال چند مالھی @LALMALHI
51
162
595
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
ٹی وی صحافت میں ایک ایسی مخلوق بھی ہے جو نیوز ڈیسک کہلاتی ہے ، جس کے دباؤ کا ہر رپورٹر شکار رہتا ہے ، فلاں پر ٹکر چل گیا تم نے نہیں دیا، اس نے بریکنگ نیوز دی تم کہاں ہو، وہ وہاں پہنچ گیا تم کدھر مر گئے ہو ،“ سب سے پہلے ہم “ کی دوڑ کی قیمت کبھی کبھار بھاری ادا کرنا ہوتی ہے
11
157
579
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
اسلام آباد میں انصاف کی امید لیکر آنے والے بلوچ مظاہرین پر رات کے اندہیرے میں پولیس کی کارروائی ، تشدد گرفتاریوں ، سردی میان واٹر کینن کا استعمال
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
259
597
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
یہ بھی ایک مارچ ہے۔ سید گلزار دوست بلوچ دو روز قبل تربت سے ننگے پاؤں کوئٹہ تک مارچ کے لیے نکلے،پتھریلی سڑک نے پاؤں زخمی کردیئے سوشل میڈیا پر تصاویر دیکھ کر ماں اور بہن تڑپ اٹھیں اور آج آخر گلزار کو شوز پہنا دیئے۔ یہ احتجاج جبری گمشدگیوں، منشیات اور زمینوں پر جبری قبضے کے خلاف ہے
11
197
564
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
”تاریخ سندھ ” پہلے محمد بن قاسم آیا، اس کے بعد غزنوی، غوری، ابدالی، خلجی، نادر شاھ آتے رہے، اس کے بعد نپیئر آیا اور ان دنوں ملک ریاض آئے ہوئے ہیں۔
22
141
564
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 years
A child from the land of #Rekodiq and #Siandiq district #Chaghi #Balochistan tells his story
32
254
523
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
یہ وطن تمہارا ہے ہمیں ہیں خوامخواہ اس میں ، نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسے کو خطاب
72
109
536
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
بلوچستان کی جبری گمشدگیوں کے خلاف یہ دوسرا مارچ ہے پہلا مارچ ماما قدیر بلوچ نے درجن بھر ساتھیوں کے ہمراہ کیا ، @MahrangBaloch_ اور @SammiBaluch @ کی قیادت میں یہ مارچ نوجونوان پر مشتمل ہے جن کی آواز بھی توانا ہے انہوں نے بلوچ بیانیے کو پنجاب کے بلوچوں کے ساتھ بھی جوڑنے کی کوشش…
Tweet media one
Tweet media two
9
173
542
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
کافی لوگ ان کی تلاش میں تھے یہ تو یہاں ہی ہیں پانی کے ساتھ ساتھ ، ایدھی صاحب کے پوتے سعد ایدھی نے پہلے جعفر باد میں ریسکیو کیا یہ پانی ابو سعید خان آیا وہاں بھی ریسکیو کیا اس وقت ہانی جب خیرپور ناتھن شاہ میں ہے تو وہاں ریسکیو مشن پر ہے ، کمال کا نڈر ہے
10
144
517
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
First protest in #Quetta #Balochistan on suspicious death of Karima Baloch, a Political and Human rights activist
Tweet media one
14
128
494
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
لیکر بار بار جنم لوٹیں گے ، محبوب میرے مہران میں ملیں گے ،، #جمن دربدر
Tweet media one
21
23
499
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
Six day of protest in #Turbat #Balochistan against the extra judicial killings
18
248
491
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
کراچی مچھر کالونی میں ہلاک انجنیئر ایمن جاوید کی تدفین کردی گئی ان کا تعلق ٹھٹہ سے تھا، واقعے کو تیس گھنٹے گذرنے کے باوجود صرف تین ملزمان گرفتار ہوئے ہیں ، دو سو کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ پندرہ کی ویڈیوز سے شناخت ہوئی ہے #MacharColonyIncident
Tweet media one
22
216
481
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
یہ ہاتھ سلامت ہیں جب تک ، اس خون میں حرارت ہے جب تک ،،،
Tweet media one
Tweet media two
6
56
483
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
آسپاس کی سڑکوں پر بھی یہ ہی صورتحال تھی
18
79
471
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
سسٹر رتھ فاؤ کے بعد کراچی ایک اور خدائی خدمت گار سسٹر سے محروم، سسٹر رتھ لوئس گزشتہ پچاس سالوں سے ذہبی اور جسمانی معذور بچوں کی خدمت سے وابستہ تھیں، انہوں نے 1969 میں دارالسکون کی بنیاد ڈالی تھی
Tweet media one
9
172
471
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
کراچی میں بارش کے وقت ہم شہر سے باہر تھے بار بار نیوز چینلز کے اپ ڈیٹ سن اور دیکھ رہے تھے بحریہ کراس کیا روڈ کے شیولڈر گیلے تھے سہراب گوٹھ پر تالاب نظر نہیں آیا پولیس لائن کے باھر پانی موجود تھا ایم اے جناح روڈ بھی صاف پایا اور گھر پہنچ گے ، یہ خبروں والی بارش کہاں گئی ؟
38
89
457
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
پورا دن عامر لیاقت کے گھر ، چھیپا سرد خانے اور عبداللہ شاہ کے مزار پر گذرا، عامر لیاقت کے سرد جسم کے نیچے گزشتہ 24گھنٹوں میں اسٹریچر تبدیل ہوتے رہے ،اسی پر نماز ہوئی اور اسی سے لحد میں اتارا گیا، غیر روایتی جنازہ تھا نہ کسی نے کندھا دیا نہ اوپر چادر اور پھول تھے، لوگ بھی چند
Tweet media one
37
80
442
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
زندگی کی دھوپ چھاؤں ، دکھ سکھ ، اتار چھاؤ میں جس کا ہاتھ ہمیشہ میرے ہاتھ میں رہا Happy birthday my beloved wife @fehmidariaz سنجے کی شادی سے واپسی پر رات کے بارہ بجے گئے اور پارٹی ہوگئی 😍😁
Tweet media one
64
17
430
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
مکران سے اٹھی ہوئی لہروں نے تو طوفان برپا کردیا ہے ، ،،،
5
79
425
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
#Pakora آپ سندھ کے کسی بھی خطے یا کونے میں چلے جائیں وہاں ایک پکوڑے والا ہوگا جس کے بارے میں مقامی عقیدہ ہوتا ہے کہ یہ مشہور پکوڑے ولا ہے اس جیسا اور کوئی بنا ہی نہیں سکتا ، ہم بھی اس عقیدے کو آزماتے رہتے ہیں 😊
Tweet media one
21
21
432
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
گوادر کے ماہی گیروں کا جاپان کے ماہی گیروں کے حق میں مظاہرہ ، فوکوشیما ریکٹر کا پانی سمندر میں خارج کرنے پر جاپانی ماہی گیروں نے دنیا بھر کے ماہی گیروں سے یکجہتی کی اپیل کی تھی
Tweet media one
Tweet media two
2
80
395
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
8 months
A Friend booked a @inDrive in #Karachi , he left his laptop in the car , driver switch off his number, @inDrive is not sharing his contact details saying he is not registered ,then how he came on their APP , How we can say these are safe ?
17
180
373
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
#KarachiRains I live on one of the major road of the city , yesterday it was became river but in the morning major portions of water drain out , this is more then expectation, Thanks @MuradAliShahPPP @SyedNasirHShah @murtazawahab1
22
88
390
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
پوسٹ مارٹم رپورٹ ناظم جوکھیو کے جسم پر دس چوٹوں کے نشانات ہیں ، جن میں کم از زخم دو سینٹی میٹر اور زیادہ سے زیادہ نو سینٹی میٹر ہے ، زخموں کی نوعیت تشدد کی شدت کی عکاسی کرتی ہے
Tweet media one
6
145
369
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
دادو ضلعے کے ایک سیلاب متاثر کو فون کرکے معلوم کیا کہ کیا صورتحال ہے؟ اس نے طنزیہ مسکراہتے ہوئے کہا کہ سیاست دان، بیورو کریٹ اور صحافی ہمیں بھول چکے ہیں، بس سانپوں کو ہم یاد ہیں جو روز کسی نہ کسی کیمپ کا چکر لگا رہے ہیں اور اپنے فرض میں کوتاہی نہیں کر رہے۔
16
136
364
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
درخواست گزار نے پولیس ایف آئی آر میں کہا ہے کہ رات کو گیارہ بجے انھیں اور ان کے بھائی ناظم کو پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی جام اویس عرف گہرام نے طلب کیا جب وہ وہاں پہنچے تو جام اویس نے اپنے لوگوں کے ساتھ مل کر ان کے بھائی پر ڈنڈوں تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔
15
204
335
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
پولیس افسر نے گالیاں دیں اور کہا جاؤ بیغرتو۔ پولیس نے سمی بلوچ، مہلب بلوچ، نغمہ شیخ سمیت دیگر خواتین پر بھی تشدد کیا جبکہ لڑکوں پر تو جیسے ٹوٹ پڑے۔‘
12
190
340
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
پاکستان کا کوئی بھی صحافی جو کبھی کراچی، کوئٹہ یا اسلام آباد پریس کلب سے گزرا ہے وہ جانتا ہے کہ ماہ رنگ اور سمی بچپن ہی سے احتجاجی کیمپوں میں بیٹھی ہیں، ہماری آنکھوں کے سامنے جوان ہوئی ہیں اور لیڈر بنی ہیں۔ اب اپنے پیارے ہلاک اور گمشدہ بھائیوں کے لیے آواز اٹھانے اسلام آباد پہنچی…
@BBCUrdu
BBC News اردو
5 months
نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست: محمد حنیف کا کالم
17
358
1K
2
133
352
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
بے نظیر نے اپنی سوانح حیات میں لکھا کہ ایک چیز جو مجھے بے چین کرتی تھی وہ یہ کہ کھانے کے دوران تمام وقت اندرا گاندھی مجھے دیکھتی رہتی شاید وہ بچپن کو یاد کرتی تھیں جب وہ اپنے والد نہرو کے ساتھ اجلاسوں میں جاتی تھیں ان کو بے نظیر میں اپنا آپ نظر آتا تھا
20
58
341
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
#Karachi رینجرز اہلکار آج صبح گیارہ بجے کراچی پریس کلب میں داخل، ملازمین نے روکنے کی کوشش بھی کی، تصاویر بنائیں ، راؤنڈ لگایا پھر چلے گئے، چار موبائیلیں باہر کھڑی رہیں ۔ @SyedNasirHShah @murtazawahab1 @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari
24
112
327
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
5 months
“Enforce disappearances is issue of every family of Balochistan “. Sami Baloch speech in Naal, she is leading a march against the disappearances .
1
154
342
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
غلط باتیں کرتے، گندی گالیاں دیتے تھے۔ رات کو ہم سوتے تھے تو دروازے پر آ کر اونچی آواز میں گالیاں دے کر جاتے تھے،پینا فیلکس لگانے کی کوشش کی تو وہ لگانے نہیں دیتے تھے مجھے کہتے تھے تم عورت ہو سیاست کر کے کیا کرو گی، گھر میں بیٹھو۔
11
129
322
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
حکومت سندھ لوگوں کی محافظ ہے یا بحریہ ٹاؤن کی سہولت کار۔ صحافیوں کا @BBhuttoZardari سے سوال جس جس نے ناانصافی کی ہے، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ بلاول بھٹو کا جواب
30
56
343
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
کراچی میں عدم برداشت کا ایک اور واقعہ ، سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر کلفٹن میں کھلونے بیچنے والے سات سالہ بچے کو گولی مارکر ہلاک کردیا ، ماں کئی گھنٹے لاش کے لیے منتیں کرتی رہے ، گارڈ نے لاش جھاڑیوں میں پہنکی فرار ہوگیا ، متاثرہ خاندان کا تعلق سکھر سے ہے @MuradAliShahPPP
Tweet media one
Tweet media two
31
227
319
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں سعد ایدھی ایک ماہ سے زائد عرصے تک بلوچستان اور سندھ کے کئی علاقوں میں خود بوٹ چلا کر ریسکیو کرتے رہے ، خیرپور ناتھن شاھ میں جو مل جاتا کھا لیتے ، ایک پیٹرول پمپ پر سوتے تھے، وہاں یہ نوجوان ڈینگی کا شکار ہوگیا ہے ، صحتیابی کے لیے دعا کیجئے
Tweet media one
Tweet media two
31
93
325
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
"if they call me a traitor a thousands times,it means i am loyal to my people the people of #Balochistan . " #SardarAttaullahMengal Rest In Peace
Tweet media one
4
57
310
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
9 months
رانی پور میں ایک دس سالہ بچی پر تشدد کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں ، یہ بچی ہلاک ہوچکی ہے کسی پیر کے گھر کام کرتی تھی ، مقامی صحافیوں کے مطابق پولیس نے خاموش کرانے میں اہم کردار ادا کیا ، @HRCP87 , @nchrofficial @SindhPolice90 @MuradAliShahPPP
Tweet media one
23
262
316
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
6 years
These missing persons families reached #Mazarequaid #Karachi before arrival of #Pm @ImranKhanPTI but police ordered them leave the venue @Xadeejournalist @titojourno @abbasnasir59 @Rabail26 @zalmayzia
12
172
305
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
شکارپور میں ڈاکوں سے مقابلے کے دوران بکتر بند چھلنی ہوگئیں۔ سوال یہ ہے کہ بکتر بند گاڑیاں کیا گیھ کے ٹین سے تیار کی گئی ہیں ہر بار ان سے گولی کیسے پار ہوجاتی ہے؟ کس نے خریدیں، کہاں سے خریدیں، کس نے منظوری دی۔ @SindhPolice90 @sindhpolicedmc8 @MuradAliShahPPP
30
75
317
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
#shahdadbaloch جب بھی کبھی کسی کارکن کو لاپتہ کیا جاتا یا مسخ شدہ لاش ملتی تھا یا کسی صحافی یا ٹیچر کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جاتا تھا تو وہ جذباتی ہو کر کہتے کہ یار یہ ریاست صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے my latest
13
126
302
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
سندھ کی جدید قومپرست تحریک سندھ کی بمبئی سے علیحدگی کے لیے چلی، محمد علی جناح نے اپنے چودہ نکات میں شامل کیا، دوسری بڑی جدوجہد ون یونٹ تیسری جدوجہد ملک میں جمہوریت کی بحالی تھی، اس کے بعد دریائے سندھ پر ڈیم اور مالیاتی ایوارڈ میں مطلوبہ شیئر تحریک کے نکات رہے۔ ایک جہد مسلسل
7
76
309
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
بلقیس ایدھی کے مطابق پاکستان آنے کے بعد ابتدا میں ایدھی صاحب شادیوں میں برتن دھونے جاتے، دودھ اور اخبار فروخت کرتے اور اس سے جو بھی آمدن ہوتی وہ چھوٹی موٹی فلاحی سرگرمیوں پر لگا دیتے۔ my latest
5
58
311
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
جبری مذہب تبدیلی کے خلاف کراچی میں ہندو دلت کمیونٹیز کا متاثرہ خاندانوں کے ہمراہ پریس کلب سے سندھ اسمبلی تک مارچ #ForcedConversion
8
147
313
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
جس سیاسی جماعت میں دیکھیں پیر سرمائیدار۔ چوھدری، وڈیرا، نواب، سردار وغیرہ وغیرہ۔ پارٹی کی مرکزی کمیٹی سے لیکر صوبائی اسمبلی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اولیت ان ہی کو دی جاتی ہیں، لیکن ان جماعتوں کی قیادت کی باتیں سنیں تو لگتا ہے کہ ان جیسا مزدوروں اور کسانوں کگ محسن کوئی نہیں
12
59
306
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
#Karachi schedule caste Hindu community protest against forced confessions
19
124
289
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
ہم نے صحافتی سفر میں سندھ یونیورسٹی اور سن میں ایک نعرے پر ملک سے غدار�� کے مقدمات بنتے دیکھے، بلوچستان سے نوجوانوں کی جبری گمشدگیاں دیکھیں اور آج طاقت کے مرکز کے دروازے پر لاتیں مارتے اور لاہور میں گھر میں توڑ پھوڑ دیکھی ، ایک طویل خاموشی اور لاتعلقی دیکھی ، ایک فرق بھی دیکھا
23
117
301
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
کیا یہ قابل حیرت نہیں بلوچستان اور سندھ کے وہ اضلاع جہاں سے سونا، چاندی ، تانبا ، پیٹرول ، گیس اور کوئلہ نکلتا ہے وہ پاکستان کے غریب ترین اضلاع میں سرفہرست ہیں ،،،
Tweet media one
18
137
297
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
بلوچ دانشور شاہ محمد مری کے سنجرانی اور جام کمال پر تاثرات ، سندھ لٹریچر فیسٹیول میں اظہار
5
82
291
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
1 year
کراچی میں چار ریڈ بسوں کو نقصان پہنچا ایک بس کی مالیت آٹھ کروڑ رپے ہے ، انتظامیہ
21
140
289
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
کراچی میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں مبینہ سمجھوتے اور سیاسی دباؤ کے خلاف عورت مارچ کا مظاہرہ @BBCUrdu کا فیس بک لائیو
Tweet media one
6
74
300
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
میں بھیڑوں کے آگے بین نہیں بجانا چاہتا۔‘ سردار عطااللہ مینگل کا یہ بغیر رکھ رکھاؤ کے سیدھا جواب تھا جب میں نے اُنھیں چند سال قبل انٹرویو دینے کی درخواست کی تھی۔ #SardarAttaullahMengal
9
80
300
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
Who was #RajaDahir replug.
16
102
296
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
#MacharColonyIncident اس پرتشدد واقع کی درجنوں ویڈیوز ہیں جو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے ، کھلی وحشت بربریت،بارہ تیرہ سال سے لیکر ساٹھ سال کی عمر کے بزرگ اور ایک برقعے میں خاتون ایسے پتھر مار رہی ہیں ، جیسے سانپ کا سر کچلا جاتا ہے ، کیا اس معاشرے کی ذہنی صحت ٹھیک ہے
18
174
287
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
Happy birthday to father , @Sohailsangi1 teacher, inspiration, committed comrade , a journalist and political worker of class struggle
Tweet media one
61
15
292
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
بمبئی سے سندھ کی علیحدگی کی تحریک سے لیکر ون یونٹ، ایم آر ڈی، کالاباغ ڈیم، این یف سی تک سندھ کی صحافت مزاحمتی رہی ہے جو مقامی لوگوں کی دلوں کے ساتھ دہڑکتی ہے اس میں مفاہمت کا عنصر کم ہے اور جب بھی اس کا کردار تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی اس کا انجام رسوائی کی صورت میں نکلا ہے۔
8
44
296
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
3 years
تیرے دامن میں ستارے ہیں تو ہوں گے اے فلک مجھ کو اپنی ماں کی میلی اوڑھنی اچھی لگی
4
35
290
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
Happy #BalochCultureDay to Baloch brothers and sisters
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
9
37
284
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
4 years
جی ایم سید نے لکھا ہے کہ ہر ایک سچے سندھی کو راجہ داہر کے کارنامے پر فخر ہونا چاہیے کیونکہ وہ سندھ کے لیے سر کا نذرانہ پیش کرنے والوں میں سب سے اول ہیں۔ ان کے بعد سندھ 340 برسوں تک غیروں کی غلامی میں رہا، #RajaDahirIsNationalHero
14
108
278
@RiazSangi
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
2 years
ہمارے سرسوں کے کھیت میں زبردستی تلور کا شکار کیا گیا، میں نے روکا میری گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ دادو میں برہمانی کمیونٹی کے لوگوں کی پریس کانفرنس @Xadeejournalist
@Liaquatmalick
Liaquat Ali
2 years
دادو:عرب شکاریوں کے مقامی سہولت کاروں کی کی جانب سے مقامی ذمہ داروں کی زمینوں پر شکار گاہ بنانے کے خلاف مقامی ذمہ دار پریس کرتے ہوئے۔ #تلور #Arab @imtiazchandyo @ShoukatZardari @PIRSANIA @NiazKalaniDr @AbdullahDayo
2
48
106
8
115
280