░B░O░S░S░ Profile Banner
░B░O░S░S░ Profile
░B░O░S░S░

@Morpheus0300

2,617
Followers
3,055
Following
1,910
Media
12,313
Statuses

قسم لے لو ایک پل بھی نہیں غافل تیری یاد سے، یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے ۔ entrepreneur

Dubai, United Arab Emirates
Joined March 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
1 month
پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا وہ مسکـراتے ہوئے اس قدر حسین لگا دوبارہ وصل کی خواہش کبھی نہ پیدا ہوئی کـسـی کا ہجـر مجھے اتنا بہترین لگا 💔 #قومی_زبان
0
6
1
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
یہ کافی ہے کہ ؛ وہ میرا ہُوا ہے!!!! اِس بات کو چھوڑو کہ ؛ وہ پہلے کِس کا تھا!!!! 💛❤️🔥 #قومى_زبان #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
4
17
40
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
It is essential to acknowledge that pragmatism in politics often involves a mix of self-interest and the recognition of the broader benefits of cooperation. #ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ #نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل #سائفر_کیس_فکسڈ_میچ_نامنظور @PTI_pakistanIk
2
25
21
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺮﺩﯼ ﮨﮯ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﻣﮕﺮ ﺳﺮﺩ ﻣﮩﺮﯼ ___ ﺣﻀﻮﺭ ! ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ #قومی_زبان
2
24
21
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
11 months
@MTariqBilal_ انشاء اللہ ہم خان کے ساتھ ہیں
1
6
26
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
اگر ہمارے 🇵🇰 فیصلے 🇺🇲 امریکہ نے ہی کرنے ہیں، تو ہمیں امریکی پاسپورٹ بھی دیا جاۓ۔😳 عوام کا مطالبہ زور پکڑنے لگا 😂 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
16
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
The mafias may try to sow division and chaos, but I Azlan and people of Pakistan's unity in supporting Imran Khan will overcome their efforts. #ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان @PTI_pakistanIk
1
32
16
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
"Thought is free." so vote for PTI #وہ_باغی_نہ_غدار_قیدی_نمبر804 #عمران_کی_رہائی_ووٹ_سے @TM__FLW
Tweet media one
1
27
16
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
کپتان کا دیا ہوا شعور اور مخالفین کو اس کا خوف ۔۔۔ بس اپ ویڈیو دیکھیں #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
1
16
13
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
کمپنی والوں نے ساری حدیں پار کردیں ۔۔ انشاءاللہ ھم 8فروری کو اس کے جواب ووٹ سے دینگے۔ 🇧🇫🇧🇫🇧🇫💪💪💪 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
15
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
اج شہریار افریدی کے ساتھ ذیادتی کا بدلہ لینے کا دن ہے آج کوہاٹ تاریخ رقم کرے گا انشاءاللہ🔥🔥 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
14
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
8 months
وہ کم سخن تھا مگر، ایسا کم سخن بھی نہ تھا کہ سچ ہی بولتا تھا، جب بھی بولتا تھا بہت #محفل_سخن کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہاتھ میں تیرا ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں #فروغ_اردو
Tweet media one
3
5
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
ان سے ،،وڑ گیا،، نہیں سنبھالا جا رہا۔۔۔ !! اگر چڑھ گیا جیل سے باہر آیا تو کیا سماں ہوگا۔۔ !!! #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
0
12
14
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
اللہ پاک نے ان ظالم حکمرانوں کے دلوں پر مہر لگا دی ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ پاک ظالموں کا ہر پلان الٹا انہی کے گلے پڑ رہا ھے انشااللہ ۔۔ اللہ پاک کی مہر بانی سے حق اور سچ کی فتح ھو گی۔ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
14
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
8 months
بڑے لوگوں سے ملنے میں، ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا، دریا نہیں رہتا #محفل_سخن
Tweet media one
0
3
11
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کی ہے۔   ہم بھی قانون کی حکمرانی کے نفاذ کی جنگ لڑ رہےہیں ۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
20
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
انڈیا میں فائیو جی لانچ ہو گیا ہے۔ پاکستان میں ابھی میاں جی کو ری لانچنگ کرنیکی تیاری چل رہی ہے۔ 😂 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
1
10
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
10 months
#NewProfilePic کب تلک یوں گھر میں بیٹھے "ہائے ہائے دل" کہیں آج مل کر اس پری سے مدعائے دل کہیں دیکھ کر جیسے تجھے یہ دل مچلتا ہے اِسے دل کا مر جانا کہیں یا پھر ادائے دل کہیں جس تواتر سے مسافر آتے جاتے ہیں یہاں رہنے والے بھی اسے اب اک سرائے دل کہیں #قومى_زبان
Tweet media one
1
5
13
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
8 months
بچھڑ کے مُجھ سے بڑی دیر زندگی سے لڑا پھر ایک رات اچانک وہ مر گیا مُجھ میں ! #محفل_سخن
Tweet media one
2
3
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
اپنے ووٹ کو بیعت سمجھیں کہ اپ کس کی بیعت کر رہے ہیں۔۔ حق اور باطل کے درمیان مقابلہ ہے۔ #ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان @PTI_pakistanIk
Tweet media one
0
15
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
پاکستان کی عوام کو اب باہر نکلنا چاہیے اور خوف کے بت توڑنے چاہیے اب اس عوام کو عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنا چاہیے کب تک ان چند لوگوں کے ہاتھوں یرغمال ہوتے رہو گے۔ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
0
13
13
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
طاقت کے زور پہ عزت ملتی تو فِرعون اور یزید دُنیا کے سب سے عِزت دار شخص ہوتے خاموش پیغام #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
0
13
13
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
خان جیل میں، وائس چئیرمین جیل میں، صدر جیل میں، آدھے سے زیادہ لوگ پارٹی چھوڑ گئے۔۔۔ پھر بھی ہمت نہیں ہو رہی الیکشن کی۔ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
9
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
تو جسم ہے تو مجھ سے لپٹ کر کلام کر خوشبو ہے گر تو دل میں سمٹ کر کلام کر #قومی_زبان @TeamPakPower @LegacyLeavers_ #NewProfilePic @PTI_pakistanIk @PTI_pakistan_ik @Elegantprinces7 @Nishi_Rana99 @Saith_7k @ambreensyed466 @Hamra__zz @sunshin17904058 @iq0342 @_Ma_hii
Tweet media one
5
5
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
ہر فرد کی زبان پر یہی ہے عام میرا انتخاب صرف عمران! میرا انتخاب عمران خان میں 8 فروری 2024 کو اپنے ووٹ کی طاقت سے پاکستان کے مستقبل کا تعین کروں گا   #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
Tweet media one
2
9
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
2 months
یہ دل سکون چاہتا ہے !! جو تیرے بغير ممکن نہیں !!! ❤️❤️ #قومی_زبان
Tweet media one
3
9
11
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
8 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #درود_وسلام یا رب العالمین ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما دیں انہیں صحت و ایمان عطا فرمائیں اور ان کی تمام نیک خواہشات پوری فرما دیجئے آمین یا ربّ العالمین 💖ﷺ💖 @Toxic__120 #محفل_سخن
2
15
7
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
کبھی تو لا کے بٹھا اسے بھی قدموں میں کبھی تو گردش دوراں میرے حساب سے چل #قومى_زبان
Tweet media one
1
5
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
زندگی کو تنہا___ویرانوں میں رہنے دو وفا کی باتیں___خیالوں میں رہنے دو حقیقت میں آزمانے سے__ٹوٹ جاتا ہے دل یہ عشق محبت__کتابوں میں رہنے دو دل بھر جانے کے بعد__تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو #محفل_سخن
2
4
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کی ہے۔   ہم بھی قانون کی حکمرانی کے نفاذ کی جنگ لڑ رہےہیں ۔ #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا @PTI_pakistanIk
Tweet media one
3
9
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
اَللّٰھُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَیْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَیْكَ الْمَصِیْرُ اے الله! تیرے حکم سے ہم نے صبح کی اور تیرے حکم سے ہم نے شام کی اورتیرے حکم سے ہم جیتے اورتیرے حکم سے ہم مرتے ہیں اورتیری ہی طرف پلٹ کر جانا ہے۔ #قومى_زبان
4
2
12
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
پختون کی غیرت جذبہ اور جنون پر کوئی دوسری بات نہیں ہے اپنے پختون بھائیوں کو دل سے السلام علیکم۔ پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد 🇵🇰 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
11
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر۔ بِسْمِ اللهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَیْءٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا
2
8
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہیے،، اپنے لیڈر کو دیکھیں وہ کیسے محاذ پر ڈٹا ہوا ہے ۔۔۔ اس کا وعدہ ہے کہ وہ اخری گیند تک لڑتا رہے گا۔ لہذا کپتان کے سب ٹائیگرز کو چاہیے کہ اس نازک وقت میں ڈٹے رہیں۔ #jucticeforimrankhan @PTI_pakistanIk
2
9
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
2 months
@PTI_pakistanIk @SunShin17904059 آپ حکومت بنا سکتے وزیراعظم ،وزیر اعلیٰ بن سکتے #ریاستی_ظُلم_جبر_نامنظور
1
10
11
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
سیاست کا اصل اکھاڑا پنجاب ہےجس دن پنجاب خوف کا بت توڑ کر باہر نکلا تو اس دن اصل ماتم ہوگا پنجاب والوں تیار رہو🇵🇰 #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
11
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
@K_G_898 @PTI_pakistan_ik @mz3827717 @ambreensyed466 @Aqsajanbaaaz1 @Greeneyes_301 @SunShin17904059 @Saith_7k @Nishi_Rana99 😲😲👍 وہ نہ آئے تو ستاتی ہے خلش سی دل کو وہ جو آئے تو خلش اور جواں ہوتی ہے۔۔ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
2
11
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
جب اندهیرا بڑهنے لگے تو کسی پیاسے دیئے میں چپکے سے تیل بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہو گی...! #قومی_زبان “Happiness is not something readymade. It comes from your own actions.” #سائفر_توشہ_فکسڈ_میچ_نامنظور @PTI_pakistanIk
2
8
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
“Opportunities don’t happen. You create them.” #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
1
9
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
پختون خواہ پورے ملک کو اپنی محبتوں کا مقروض کرتا جا رہا ہے پوری قوم ہمارے پشتون بھائیوں کو ان کی دلیری اور بہادری پر سلام پیش کرتا ہے #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
11
11
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
“I am not the greatest, I’m just trying to become better every day.” #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
Tweet media one
0
10
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔" میں اپنے کپتان کی طرح آخری گیند تک لڑتا رہوں گا #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
Tweet media one
3
14
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
پاکستان کے ہر فرد کی زبان پر یہی ہے عام میرا انتخاب صرف عمران ! 95٪پاکستانیوں کا اور میرا انتخاب عمران خان ہے۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
12
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
"Champions keep playing until they get it right.” #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
Tweet media one
1
13
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
خمار عشق مجھ کو دم بہ دم ہے مرے ساقی کا یہ لطف و کرم ہے ذرا قدموں پہ اپنے دیکھیے تو شکستہ دل مرا زیر قدم ہے #قومی_زبان
0
4
6
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
@Soft_heart91 @Jigar3377 @Paki_Eagle @Soft_Heart9 @K_G_898 @ali143015 @PTI_pakistanIk @SunShin17904059 @Ravian_Dani_PTI @mz3827717 @ShafaqZahra19 @MWaqas_17 @javidiqbal00786 @Alam83960295 @ImranKhanFan0 @IMRANXJTU @AabedQ @PTI_pak_ik_ جو انصاف قانون اور حق کی بات کرتا ہے،، جو "ایاک نعبد و ایاک نستعین" کہتا ہے ،، لوگ کہتے ہیں یہ پی ٹی ائی کا ہے۔۔۔ حد ہو گئی ہے #jucticeforimrankhan @PTI_pakistanIk
2
8
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
اب پتہ چلا کہ اصل مسئلہ 9 مئی نہیں بلکہ لندن پلان ہے جس کی راز سے پردہ عمران خان نے چاک دیا ہے 😌😌 #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
8
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
ماشاء اللّٰہ سے ایک مروت نے واڑ کر رکھا ھے، اگر خان خود ھوتا تو پھاڑ کر رکھ دیتا۔ #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
10
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
@1_QRaa @ak5299856 @ambreensyed466 @Aqsajanbaaaz1 @AyatFatima789 @SunShin17904059 @K_G_898 @Mani5__5 @PTI_pak_ik_ @Ravian_Dani_PTI جشن برباد خیالوں کا منا لوں تو چلوں مژہ شوق کو غم ساز بنا لوں تو چلوں میری ہستی میں سمٹ آئے اندھیرے غم کے شمع الفت کی ترے غم میں جلا لوں تو چلوں #مروت_سے_ڈر_گئے #ReleaseSherAfzalMarwat #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
Tweet media two
1
8
7
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
تُمہاری چاہت نے دیں وہ اذیتیں مُسلسل.! تُم دل میں اُتر کے، دل سے ہی اُتر گئے۔۔!! #قومى_زبان
0
2
5
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
#قومى_زبان ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں #ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان @PTI_pakistanIk
1
8
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
ساقی مری خموش مزاجی کی لاج رکھ اقرار گر نہیں ہے تو انکار بھی نہیں #قومی_زبان
0
4
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
ہم سب کو شیر افضل مروت کی طرح بے لوث، خودی کو قربان کر کے "حقیقی ازادی کی تحریک" کے لیے کام کرنا ہوگا۔ #jucticeforimrankhan @PTI_pakistanIk
1
5
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
الیکشن سے قبل عمران خان پر کئی جھوٹے مقدمات بنائے گئے لیکن عمران خان پر قوم کا اعتماد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔ مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر بھروسہ ہے۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
1
9
10
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
جتنے بت ہیں میں سب پہ مرتا ہوں، میرا ایمان ایک ہو تو کہوں! !! مضطر خیرآبادی #قومی_زبان #ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان @PTI_pakistanIk
Tweet media one
1
13
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
اطلاع عام 📢 سوشل میڈیا انصافین کو اگا کیا جاتا ہےکہ ٹویٹر پر بہت بڑا ٹرینڈچلایا جا رہا ہے ملک میں ہو رہےظلم اور لا قانونیت کےخلاف سب اس میں شامل ہوں اور 👇 اس ٹرینڈ کو #جیتےگاکپتان_بدلےگا_پاکستان پاکستان پینل پر لائیں PTIOfficial کمزور کا ساتھ دینا جہاد ہے @PTI_pakistanIk
Tweet media one
0
10
8
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
یہ تجھ سے بچھڑنے سے ذرا پہلے کی بات ہے !! ہم بھی جب سنورتے تھے تو بڑے کمال کے لگتے تھے۔ #قومى_زبان
1
3
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
The entire nation stands with Khan and will not leave his side in any difficulty #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
10
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
9 months
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے #محفل_سخن
Tweet media one
2
5
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
الیکشن سے قبل عمران خان پر کئی جھوٹے مقدمات بنائے گئے لیکن عمران خان پر قوم کا اعتماد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔ مجھے اپنے لیڈر عمران خان پر بھروسہ ہے۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
1
12
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
@Paki_Eagle @Soft_heart91 @Soft_Heart9 @K_G_898 @ali143015 @PTI_pakistanIk @SunShin17904059 @Ravian_Dani_PTI @mz3827717 @ShafaqZahra19 @MWaqas_17 @javidiqbal00786 @Alam83960295 @ImranKhanFan0 @IMRANXJTU @AabedQ @PTI_pak_ik_ #jucticeforimrankhan @PTI_pakistanIk خان کو قید میں ڈال کر، انتخابی نشان چھین کر، پھر بھی چور لٹیرے خوفزدہ ہیں ، عوام کا سامنا نہیں کر سکتے ، پھر بھی ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
2
8
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
لا تقنطوا من رحمه الله۔ اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے ۔ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے۔ #jucticeforimrankhan @PTI_pakistanIk
1
8
8
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
@mz3827717 @PTI_pakistanIk @ali143015 @SunShin17904059 @Hassan644M @ImranKhanFan0 @javidiqbal00786 @MWaqas_17 @Syed_32 @Sahu7582 @Maalik_Sahib @Ch_TabiDubai @PTI_pak_ik_ The mafias may try to sow division and chaos, but I and people of Pakistan's unity in supporting Imran Khan will overcome their efforts. #ہارےگا_نظام_جیتےگاکپتان @PTI_pakistanIk
Tweet media one
0
21
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
تیری ہر بات ہے سرآنکھوں پر میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے؟ عشق میری ہی تمنا تو نہیں تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے؟ زندگی کو ہے ضرورت میری اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے؟ #قومى_زبان
0
2
8
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
Champions keep playing until they get it right.” #ووٹ_دو_کپتان_کو_بدل_دو_نظام_کو @PTI_pakistanIk
Tweet media one
1
11
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
8 months
یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے 🌹 #محفل_سخن
Tweet media one
1
7
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
ہم عہد کرتے ہیں کہ آپ لوگ جتنی مرضی گھٹیا کمپین چلا لیں انشاءاللہ آٹھ فروری کو ووٹ صرف عمران خان کا #جیتےگاکپتان_بدلےگا_پاکستان  @PTI_pakistanIk
1
7
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
@BilalBu49215977 @Mani5__5 @Teller_23360 @Muhamma86504492 @Usra_Chaudhry @Ijazkha11264184 @fai_s09 @AjaazHussain1 @A4md_ @PK_19_47 @rizwanali144816 تمہارے ہاتھ خالی جیب خالی زلف خالی تھی نہ تھے تم چور دل کے لو ادھر دیکھو یہ کیا نکلا #قومی_زبان
1
3
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عُمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں کاتبِ تقدیر کے ساتھ ❤ #قومى_زبان #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا #چور_بھگوڑےکے_کاغذات_نامنظور @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
2
4
8
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
یقین مان " وہ " آنکھوں میں جھانکتا جس کی !! پھر ایسے" شخص " کا مرنا علاج ہوتا تھا۔ @Naeemkh13793605 @RabiaNooR08 @NoorwalaQ @just_darwesh #قومى_زبان
3
2
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
7 months
یہ الگ بات کہ میں نوح نہیں تھا لیکن۔۔ میں نے کشتی کو غلط سمت میں بہنے نہ دیا ۔ #قوم_کا_یقین_عمران_خان #قومى_زبان
Tweet media one
2
7
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
4 months
“No person is your friend (or kin) who demands your silence, or denies your right to grow.” @TM__FLW #کنٹرولڈ_جمہوریت_نامنظور @PTI_pakistanIk
Tweet media one
0
23
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
خان نے ٹھیک کہا تھا ایک تو یہ زیادہ پڑھے لکھے نہی ہیں اور پھر یہ کوشش بھی نہی کرتے #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
0
8
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
تقدیر بدل دو مری، حر جیسا بنا دو حر جیسا بنا دو، مری تقدیر بدل دو #قومی_زبان
0
4
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
8th February 2024 Inshallah vote Imran Khan 💞 💞. #رہا_کرو_کپتان_ہمارا @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
2
14
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
1 year
پلیز آج مولا علی علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے 😢 کوئی اور پوسٹ نہ کی جائے آج سوگ کا دن ہے😭😭 یہ ایک دن کی التجاء ہے۔ #قومی_زبان
Tweet media one
0
3
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
3 months
Freedom is nothing but a chance to be better. #پری_پول_دھاندلی_نامنظور @PTI_pakistanIk
3
9
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
اس ملک کی تاریخ اس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے "آخری گیند تک لڑتا رہا۔" ان شاء اللہ میں اپنے کپتان کی طرح آخری گیند تک لڑتا رہوں گا #کپتان_کو_انصاف_دو @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
9
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
5 months
Ask not what your country can do for you, but what you can do for your country. یہ نہ پوچھیں کہ آپ کا ملک آپ کے لیے کیا کر سکتا ہے، بلکہ آپ اپنے ملک کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔ عمران خان ۔ #نکلو_عمران_کے_لیے @PTI_pakistan_ik
Tweet media one
0
5
9
@Morpheus0300
░B░O░S░S░
8 months
دل لے کے حسینوں نے یہ دستور نکالا دل جس کا لیا اس کو بہت دور نکالا زاہد کو کسی اور کی باتیں نہیں آتیں آیا تو وہی تذکرۂ حور نکالا !! #محفل_سخن #PAK_PT
0
4
6