@AajKamranKhan
ریاست کو جب ایک مخصوص سیاسی جماعت کے لوگوں کو زدوکوپ کرنے سے فرصت ہو تو تب کچھ بارڈر کی فکر کریں یہ تو ادھی رات کو گھروں پہ ریڈ کر کے اپنی ماں بہنوں کی عزتیں اچھالنے میں مصروف ہے ان کو شرم نہیں اتی،
@RepHuizenga
@MinhasNajma
An already rigged election the most popular leader is in real behind the bars his party was targeteted party workers were tortures there houses were attacked women were dragged on roads so this is not a fair election!!
@Matiullahjan919
دیکھیں سیدھی بات یہ ہے کہ اگر پاکستان اپنے ملک میں چھپے دہشت گردوں کا خود ہی صفایا کر دے تو ہمیں کسی بھی پڑوسی کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی ضرورت نہیں ہم تمام پڑوسیوں کے ساتھ امن و خوشی اور بھائی چارے کے ساتھ رہ سکتے ہیں،