Jamshed Hussain Profile Banner
Jamshed Hussain Profile
Jamshed Hussain

@Jamshedhrcpak

1,216
Followers
430
Following
341
Media
2,091
Statuses

Chairman Human Rights Council of Pakistan @HRCPAK .Our X Account @HRCPakistan is hacked since 22 may 2024. It has not recovered yet.

Sindh, Pakistan
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
چیف الیکشن کمیشن الیکشن کے نتائج دینے میں ناکام رہے ہیں چیف الیکشن کمیشن نے نتائج روک قوم سے سنگین جرم کیا ہے چیف الیکشن کمیشن استعفیٰ دو #ElectionResult #PakistanElection @ECP_Pakistan @HRCPakistan @IHRF_English
14
161
256
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
آج مولانا فضل الرحمن نہیں بلکہ ارشد شریف شہید کا کا خون بول رہا تھا ارشد شریف شہید تم سچے تھے تمہارا لہو رائگاہ نہیں جائیں گا اللہ تمہاری مغفرت کرے آمین اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین #وہ_کون_تھا #ArshadShareefShaheed @javerias
3
61
242
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
مریم اورنگزیب صاحبہ کے جملے پاکستان میں انتشار کا باعث بن سکتے ہیں مریم اورنگزیب صاحبہ نے کیمرے اور مائیک کے سامنے ہیٹ اسپیچ کی ہے جو بہت افسوس ناک ہے اس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے @javerias @ARYSabirShakir #HateSpeech #ElectionResults2024
@javerias
Javeria Siddique
4 months
مریم بی بی نفرت اور غصے والے بیانات سے پرہیز کریں اور سر قلم والی بات پر معافی مانگیں اور اپنے الفاظ واپس لیں۔ جمہوریت تحمل مزاجی کا نام ہے اس میں نفرت کا عنصر شامل کرنے سے گریز کریں ۔
103
4K
12K
0
49
125
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
ظلم کی سیاہ رات ہیں اس رات کو سحر میں بدلنا ہے اور یہ سحر ہوکے رہینگی ارشد شریف شہید کے خون سے اللہ ظالموں کو برباد کرے جس نے پاکستان کا سرمایہ پاکستان سے چھین لیا @javerias #JusticeForArshadSharif
@javerias
Javeria Siddique
5 months
مجھے لگتا تھا کہ پرویزمشرف بدترین آمر تھا لیکن پھر میں سویلین آمروں کا پی ڈی ایم دور دیکھ لیا جس میں میرے شوہر ارشد شریف پر سولہ ایف آئی آرز ہوئی اس کو قتل کی دھمکیاں دی گئ اور پیچھا کرتے ہوئے ان کا سفاکانہ قتل کینیا میں کروایا گیا۔
84
3K
11K
2
32
99
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
حافظ نعیم الرحمن بھائ سے ملاقات ہوئ گزرے ہوئے زمانے کی کچھ یادیں تازہ ہوئ آج کل کراچی کی سیاست میں چیتے کا رول رکھتے ہے لگتا ہے یہ بندہ کچھ بڑا کرینگا اللہ کرے امانت دیانت اور خوشحالی میرے شہر کو ایک بار پھر نصیب ہو آمین
Tweet media one
4
18
98
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
بہاراں تازہ کب آئنگی تو خزاں کا موسم گزر چکا ہے میرا لہو اب شفق کی صورت ہر ایک افق پر چمک رہا ہے میں وطن کی سرزمین کو لہو سے سیراب کرچکا ہو میں کامیابی سے آزمائش کی بھٹیوں سےگزر چکا ہوں شہید ہوکے نکھر چکا ہوں بشکل خوشبو بکھر چکا ہوں ارشد شریف شہید کا51 واں جنم دن❤ @javerias
Tweet media one
0
34
95
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#NizamTumharaNazimHamara #JusticeForNazimJokhio کراچی پریس کلب کے باہر ناظم جوکھیو کے قاتلوں کی آزدی کیخلاف مظاہرے میں شریک ہو
Tweet media one
0
20
80
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
تحریک انصاف کراچی کی 17 mna کی جیتی ہوئ نشتوں کو ہار میں بدل دیا گیا مگر اس کیلئےجو جہدوجہد کرنی چاھیے وہ نظر نہیں آتی لگتا ہے ان لوگوں نے ہار تسلیم کرلی ہے کیونکہ ووٹ عمران خان کے تھے ان کے تو تھے نہیں جو یہ جدوجہد کرے اس کو بچانے کی @OfficialShehr @PTIofficial @javerias
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
4 months
پچھلے دو سال سے کوئی ایسی رات نہیں جب میں پوری رات سوئی ۔۔۔والدین کا کاروبار تباہ ہوا ۔ فیملی نے نروس بریک ڈاؤن سے لے کر ڈپریشن اٹیکس سہے۔ نا دن دیکھا نا رات نہ مالی نقصان۔خوف اور دہشت دیکھی ۔۔گھر ٹوٹتا دیکھ رہا ہوں۔آٹھ فروری کی انتظار میں۔اور آج ہمارا مینڈیٹ کتنی آسانی سے سرنڈر
130
1K
3K
1
20
80
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
مایُوسی کُفر ھے ایسے لوگوں کو بقاء کی جنگ لڑتے دیکھ کر یقِین آ جاتا ہے #Pakistani @AyazLatifPalijo @Ali_MuhammadPTI @Hablbakram @HRCPakistan @javerias
Tweet media one
1
11
76
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
خان صاحب آپکی بہن بھی ہے اور ماں بھی تھی مگر مجھے افسوس ہے ہم اپنی ماں بہن کو بھول کر کسی اور ماں بہن کو کیسے کہ سکتے یہ سب کچھ جو لفظ آپ نے استعمال کئے ہے شیم خان شیم خان
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
2 years
اس ملک میں مردوں کا آخری ہتھیار عورت کی تذلیل کرنا ہے چاہے وہ کسی بھی شعبے میں ہو۔ Highly disappointed @ImranKhanPTI
Tweet media one
4K
2K
7K
26
20
68
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
*اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ اپنی روشنی سے دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکیں* .. #Pakistan #hope @javerias
1
14
55
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
اس بے بسی پر کیا کرو روو ماتم کرو یا مرجاؤ
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
2 years
Sindh Prosecutor General struck out names of @PPP_Org MNA Jam Karim & MPA Jam Awais from list of accused for killing Nazim Jokhio. Now only two security guards remained accused. Next time @BBhuttoZardari should refrain from talking about human rights #JusticeforNazimJokhio
Tweet media one
583
4K
7K
1
17
54
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
کراچی کے ووٹروں کے حق پر ایم کیو ایم پاکستان نے گورنر سندھ اور الیکشن کمیسن کیساتھ مل کر جو ڈاکہ مارا ہے وہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا سول سوسائٹی کو ساتھ ملا کر بھرپور احتجاج کال دونگا #ElectionResults #Karachi @ARYSabirShakir @javerias @PTI_KHI @NaeemRehmanEngr
0
37
53
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
کراچی میں یہ کیا ہورہا ہے یہ کون بدمعاش ہے @ECP_Pakistan #Karachi @NaeemRehmanEngr
0
46
55
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
*اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ اپنی روشنی سے دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکیں* .. #Pakistan #hope @javerias
1
9
54
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#کبھی_سوچا_نہ_تھا
Tweet media one
1
12
48
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
چکوال میں ایک شخص نے کاروبار سے تنگ آکر بچوں بیوی سمیت خودکشی کرلی😭 خودکشی کرنے والا شخص کا بھی کوئی قاتل ہوتاہے پاکستان میں جسقدر مایوسی پھیلائ جارہی ہیں اس کے زمہ دار ہر وہ ادارہ اور شخص ہے جوانتخابی نتائج کو بدلتا ہے چوروں کا راج کرتا ہےپھر چور غریب کی روٹی چوری کرتے ہیں
1
20
42
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
@HRCPakistan پی ٹی آئی کی خواتین جو جیل میں قید ہے وہ پاکستان کی دلیر اور باشعور بیٹیاں ہے مگر ریاست نے جو ان کو جیل میں رکھا وہ کسی صورت درست نہیں ہے ان خواتین کو ضمانت پر فی الفور رہا کرنے کا مطالبہhrcpakistanکئ بار کرچکی ہے ہم سب کو مل کر اس پر پر بھرپور آواز بلند کرنا ہوگی @javerias
1
10
42
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
جرنل الیکشن میں خواتین کی نمائندگی بڑھانے کے حوالے سے جماعت اسلامی اور باقی سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور میں کچھ شامل نہیں کیا معاشرے کا پچاس فیصد ہونے کے باوجود بھی جنرل الیکشن میں خواتین نمائندگی نا ہونے کے برابر کیوں ؟ @JIPOfficial @javerias @OfficialShehr
@TheSolution0
The Solution
5 months
جنرل الیکشن 2024. پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں خواتین کی فلاح وبہبود کے لئے کیا پلان پیش کررہی ہیں. #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #JI_ElectionManifesto #PMLNManifesto #PPPDigital #JI_Khi_PowerShow #ImranKhanPTI
4
169
259
2
8
39
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
بد ترین دھاندلی سے نا کوئی حکومت چل سکتی ہے نا پاکستان چل سکتا ہے خدارا اپنی ضد اور انا اس سوھنی دھرتی کے لئے قربان کردو خدارا اس ملک کو بچالو جو لا الہ الا اللہ کے نام پر لاکھوں جانیں قربان کرنے کیبعد ملا تھا پاکستان🇵🇰 بچالو🙏 #Election2024pakistan #PakistanZindabad
1
16
37
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
فلاپ الیکشن کرواکے @ECP_Pakistan نے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کی ہے چیف جسٹس پاکستان اپنا آئنی کردار ادا کرے سپریم کورٹ پاکستان کے تین ججز پر مشتمل کمیٹی بناکر ووٹوں کی گنتی کروائے عوام نے جن کو ووٹ دیا ہے ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے #ElectionResults2024
0
15
33
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
اصول بیچ کر مسند خریدنے والو۔۔ نگاہ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تم۔۔ وطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہوسکے گا۔۔ اپنی حرص کے بندے ہو بے ضمیر ہو تم۔۔ #Pakistan #IslamabadHighCourt
1
4
29
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
ملک میں عام انتخابات سے چند روز قبل ایک بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو اس کے انتخابی نشان سے محروم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید تشویش ہے۔ اگر انتخابات میں شفافیت نہ رہی تو قومی اور بین الاقوامی سطح پر اہم سوالات اٹھ سکتے ہیں۔ #Election2024 #SupremeCourtofpakistan
Tweet media one
2
11
30
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
6 months
پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے بلال ورک کو پنجاب پولیس نے اس وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تھے۔ ان کے بھائی کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کر رہی اور بلال ورک کو کھلے عام کہہ دیا ہے کہ "وہ" قانون سے بالاتر ہیں
Tweet media one
8
18
26
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
اے حاکم پاکستان اک احسان کیجیے..؟* *ہم بھی ہیں انسان مان لیجیے..!😭۔ #Sindh @NaeemRehmanEngr @javerias
Tweet media one
0
12
27
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
یہ ہاتھ میں اٹھائے قرآن آپ سب سے کہنا چاھتی ہے تھر کی ماں بیٹی ہمارے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دو 🙏🏽 تھر میں 70فیصد بچے قرآن نہی پڑھتے اس لئے نہی کے وہ پڑھنا نہی چاھتے بلکہ اس لئے کوئی پڑھانے والا نہی کیا آپ چاھتے ہے تھر میں قرآن کی تعلیم عام ہو تو اسکو ریٹوئٹ کرے #١٠رمضان
Tweet media one
3
20
20
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
ایک زمانہ تھا جب کراچی میں الطاف حسین کے کہنے پر ہڑتال کی کال پر پر ڈر کے مارے لوگ دوکانوں کے شٹر ڈاون کردیتے ہیں مگر اب پاکستان میں نیا زمانہ آیا جیسے پی ٹی آی آن لائن کوئ سیشن کال کرتی ہے انٹرنیٹ کا شٹر ڈاون ہوجاتا ہے آخر اب نیٹ بند کرنے والا کون الطاف ہے؟ #InternetShutDown
2
12
25
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
وَ قُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَ زَہَقَ الۡبَاطِلُ ؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ کَانَ زَہُوۡقًا القراآن اور اعلان کر دے کہ حق آچکا اور ناحق نابود ہوگیا ۔ یقیناً باطل تھا بھی نابود ہونے والا ۔ #Elections2024 @OfficialShehr @HRCPakistan @javerias
0
12
22
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 months
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے پھر جاکے ہوتا ہے چمن میں دیدہ وار پیدا جسٹس بابر ستار پاکستان کا ہیرو🇵🇰 #IslamabadHighCourt #ArshadSharif @HRCPakistan
Tweet media one
2
9
21
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
معاملات کمیشن کا نہیں اوپن کورٹ ٹرائل کا ہے وہ بھی براہ راست قوم کو دکھایا جائے صرف اس لیے قوم یہ سمجھ سکے ہم آزاد اور خودمختار ��لک کے شہری ہیں پاکستان کے قانون سے بالاتر کوئی بھی نہیں #IslamabadHighCourt #SupremeCourt
0
12
20
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
انسانی حقوق کے کارکن کی حثیت سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنےکیبعد مختلف پولنگ اسٹیشن کادورہ کروگا وہاں سے آپکو آگاہ کروگا کیا واقعی آزادنہ اور منصفانہ انتخابات ہورہے ہیں؟ اور لوگ مکمل طور پر آزاد ہے اپنا ووٹ دینے میں یا انہیں کسی شخص یا ادارے کی طرف سےرکاوٹ ہے #Elecciones2024 @HRCPakistan
3
7
16
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
حافظ نعیم الرحمالرحمٰن جیسے لوگ پاکستان کی قوم کا سرمایہ ہے آلیکشن کمیشن اور برائے فروخت کا بورڈ لگائے آر او اب کس کو منہ دکھائنگے پاکستان اور خصوصاً کراچی کے لوگوں کے ووٹوں پر ڈاکہ نامنظور #HafizNaeem #ElectionResults2024 #Karachi @HRCPakistan @javerias
Tweet media one
Tweet media two
1
11
16
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
عوام کا فیصلہ تبدیل نہیں تسلیم کرو🙏🏼 #PakistanElections2024 #RighingAgainstPTI #ElectionResults2024 @OfficialShehr
Tweet media one
0
9
15
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے ریحان ہاشمی صاحب نے اجرک پہنائی سندھ دھرتی میں اجرک کی محبت جتنی سندھیوں کے دل میں ہے اتنی ہمارے اردو بولنے والے سندھی دوستوں میں بھی ہے اللہ پاک ہماری دھرتی کو محبت اور یگانگت سے ہمیشہ منور کرے ہم آپس میں بھائیوں کی طرح رہے محبتوں کے سفیر بنے
Tweet media one
1
4
14
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#عمران_کی_سازش_بے_نقاب #PTIisFinished آپ متفق ہیں؟ تو ری ٹویٹ کرے
Tweet media one
0
3
12
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
*اپنے لفظوں کو اتنا پاکیزہ اور خوبصورت بنالو کہ جو تمہارے لفظوں کو پڑھیں وہ تم سے ملنے کی تمنا کریں* *اور اپنے کردار کو اتنا بلند کرو کہ جو تم سے ملیں پھر وہ ہمیشہ تمہارے ہو کر رہیں* *اور ہمارے جانے کے بعد بھی ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں* *یہی زندگی کا حسن ہے اور یہی زندگی کی حقیقت
0
3
14
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نا منظور فارم 45 کے مطابق فارم 47 ترتیب دیکر ووٹرز کا حق واپس کیا جائے اندھا دھند دھاندلی کرکے پاکستان کے جمہوری نظام میں چھرا گھونپا گیا ہے ہمارا ووٹ واپس کرو #ElectionCommission #Elections2024 @ARYSabirShakir @HRCPakistan @javerias
0
9
11
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
To change the opinion of voters is to take away their basic right, Demonstration to protect vote, Sunday 11 February 3:00 pm Karachi Press Club, Civil Society and Voter Rights Club. 03022199917 #PakistanElection #Election2024pakistan #rigging #votersrights @PTIofficial @BBCUrdu
0
5
12
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
ہم سو رہے ہںوتے ہیں تو بسااوقات ہمارے لیے بہت سے لوگوں کی دعائیں آسمان کے دروازے کھٹکھٹاتی ہیں کسی فقیر کی جس کی ہم نے مدد کی تھی بھوکےکی جیسے ہم نے کھانا کھلایا کسی غمزدہ کی جسے خوشی دی تھی کسی مقروض کا قرض ادا کرنےمیں کسی بھی نیکی کو معمولی نہ سمجھیں اللہ کریم ہے
Tweet media one
0
2
12
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
آئے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت پر عمل کرے #ElectionResults2024 #Islam #Pakistan #Islamabad @ARYSabirShakir @HamidMirPAK @OfficialShehrr @javerias
Tweet media one
0
4
12
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
پاکستان کراچی میں اتنی تعداد میں ووٹر نکلے ہیں جنہوں نے بتادیا پاکستان کی عوام باشعور ہے اور وہ اپنے مسقبل کا فیصلہ خود کرسکتی ہے #Election2024pakistan #Karachi @ARYSabirShakir @javerias @HRCPakistan @NaeemRehmanEngr
0
4
10
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
الیکشن کمیشن نے @PTIofficial سے کہاں آپ نے وقت پر انتخاب نہیں کیا اس لئے آپکو بیٹ کا نشان نہیں دینگے آج جب @ECP_Pakistan نے پاکستان کو وقت پر الیکشن کے نتائج نہیں دئے تو آپ کیخلاف کیا ہونا چاہئے ? شیم ECP محترم چیف جسٹس پاکستان قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہیں #ElectionResult
0
6
11
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
میری ماں روز چادریں سیتی ہے ٹوکریاں بناتی ہے چالیس پچاس روپے کماتی ہے کبھی کھانا کھاتے اور کبھی نہیں پینسل کاپی نہیں خرید سکتی میری ماں میں نہیں پڑھ سکتا ہمارے پاس دوا لینے کے پیسے نہیں ہوتے اس بچے کے آنسو شائد کسی سندھ کے حکمران کے دل میں شرم غیرت پیدا کرے #Sindh @javerias
0
8
10
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
پہلا الیکشن ہوگا جب پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کو الیکشن سے آوٹ کرنے کے لئے ان کا نشان چھین لیا گیا ان کے لیڈر کو جھوٹے کیسوں میں پابند و سلاسل کردیا گیا پارٹی کی ورکر عورتوں تک کو جیل میں بند کردیا گیا مگر آج بھی یہ کھڑے ہے توصرف حق ہونے کی وجہ سے بیشک اللہ حق ہے #Election2024
@Dawn_News
DawnNews
5 months
عام انتخابات: قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست شائع #ECP #candidates #Election2024 #DawnNews
0
1
16
0
3
10
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
6 months
لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں پیپلز پارٹی کے سنئر رکن قمرزمان کائرہ سے ملاقات ہوئی جہاں ان سے ملنے کی خوشی تھی وہیں دکھ بھی ہوا یہ دکھ پر کبھی بیان کروگا جمشید حسین @QamarZamanPPP #PPP #Elections2024
Tweet media one
Tweet media two
1
3
11
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
1 year
Tweet media one
1
1
9
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
وطن نہ زمین کا *ٹـــکــڑا* ہے اور نہ ہی *لـــوگــوں* کا گروہ ہے۔ وطن وہ *جـــگہ* ہے جہاں انسان کی عزت *محفوظ* ہو " *لیو ٹالسٹائیذ*
0
4
8
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
سابق رکن قومی اسمبلی کچھ بول رہی ہے اور یقیناً حق بول رہی ہے آپ سنیں بھی اور لوگوں کو شئر کرے #ElectionResults @ARYSabirShakir @javerias
0
3
9
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
یہ غلط ہورہا ہے پاکستان کیساتھ 😭 #ElectionResult
0
3
8
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
6 months
Tweet media one
1
1
8
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#SupremeCourt #BilawalBhuttoZardari #YasinMalik #pakistangov کچھ وقت ان کے لئے ضرور نکالے جو خود قید میں رہ کر آپکی آزادی کی بات کرتے ہے
Tweet media one
0
4
8
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
1 year
Tweet media one
0
1
8
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 months
الله تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور آپ کی @ARYSabirShakir جدوجہد میں برکت عطا فرمائے اور پاکستان کی صحافی برداری کو بھی حق گوئی کرنے کی توفیق دے آمین
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
2 months
میرے پیارے اباجی میاں محمد شاکر 42 سال پہلے آج کے دن 21اپریل 1982کو اللہ میاں کے پاس چلے گئے، جانے سے پہلے ہمیں رزق حلال،حق سچ پر قائم رہنے، نیک نامی،نماز روزے کی ادائیگی کا ہمیشہ درس دیا جس پر میں اپنی استطاعت کی حد تک کاربند ہوں اللہ والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
Tweet media one
3K
4K
27K
0
0
8
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
لبیک یا اقصیٰ فلسطین فلسطینوں کا وطن ہے کراچی ہیومین رائٹس کونسل کی ٹیم نے فلسطین کے شہید بچوں کی یاد میں شمعیں روشن کی اور مظاہرہ اور ریلی تین تلوار کلفٹن پر کی اور اسرائیل کی مصنوعات کا بائکاٹ کی اپیل کی #PalestineFree #Palestine_Genocide @HRCPakistan @DrSabirplf @javerias
0
2
7
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
1 year
Tweet media one
0
3
7
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#فیصلہ_وہ_جو_میرے_حق_میں پاکستان کی 74 سالہ اننگز میں ڈالر کی ڈبل سنچری میں سے 111 رنز 28 وزرائے اعظم نے جبکہ 89 رنز اکیلے عمران خان نے کئے ہیں 🖐
0
1
7
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ رمضان کی پہلی 1st سحری مبارک❤️ #Ramadan2024
0
3
7
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
اپنے پر پڑی تو غلامی کا رونا رو رہے ہوں اور جب میرے نبی ص کی غلامی کی بات آئ تو دامن بچا لیا غلام ہے غلام ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہے #pmhouse
2
1
7
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
ریاست مدینہ کا ڈرامہ فلاپ ہوگیا #amirliaquat #imrankhanPTI #MadinaMasjid #PakistanZindabad
1
2
6
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
محشر میں وہی رات پڑے گی تمہیں بھاری جو شب تیرے ہمسائے نے فاقے میں گزاری @javerias #hrc_pakistan #HelpForAll
Tweet media one
0
4
6
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے بےشمار تجھ پہ نثار کر دوں میرے وطن میرے بس میں ہو تو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سے تجھ کو بچا کے رکهوں بہار تجھ پہ نثار کر دوں تیری محبت میں موت آئے تو اس سے بڑھ کر نہیں ہے خواہش #HappyIndependenceDay
Tweet media one
1
1
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#WasimAkram #سیاست خان صاحب نے ہمارے وسیم اکرم پلس کو دھوکہ دیا یا سیاست کی؟
0
3
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
1 year
Tweet media one
1
0
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری پاکستان کی بقا آزادی اور خودمختاری ہے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے عدلیہ کی آزادی اس طرح کی دھمکیوں سے چھین سکتا ہے تو احمقوں کی جنت میں رہتا ہے اب یہ وقت سپریم کورٹ کے امتحان کا ہے وہ کیسے ثابت کرتی ہے پاکستان میں عدالتیں آزاد ہے #Islamabad @HRC_PakSindh
0
2
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
جتنا اللہ کا شکر ادا کرے کم ہے کے ہم اس محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت سے ہے جو محسن انسانیت ہیں جمعہ کے دن درود پڑھنے اور سننے کا بڑا اجر ہے اس اجر کو سمیٹے اور دوسروں تک بھی پہنچائیں #JummahMubarak #جمعة_مباركة #AtifAslam #faisalabadincident #hrcp #محسن_انسانیت
0
0
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
ان کو پتہ ہے اگر تحقیقات ہوگئ تو ان کے پاس کچھ نہیں آنا
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 months
’لگتا ہے پہلی مرتبہ انتخابات میں مسائل ہوئے ہیں‘ایم کیو ایم کا سیاسی جماعتوں کو تحمل کا مشورہ
11
2
51
0
1
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
11 months
یا اللہ تیرا شکر ہے آج سندھ کے چھوٹے شہر ٹنڈو محمد خان میں ہیومن رائٹس کونسل کے ساتھی کشمیر کے مظلوموں کی اواز بلند کررہے ہیں اللہ نے ہمیں حق کی آواز بلند کرنے کے لئے اتنا توانا کیا 🇵🇰 #khsmir #hrc_pakistan @OfficialDGISPR
Tweet media one
0
3
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 months
ظلم کا نظام 😭
@arifhameed15
Arif Hameed Bhatti
2 months
گجرات میں الیکشن کوریج کرنے والے جی این این کے کیمرہ مین اور 92نیوز کی ٹیم پر بدترین تشدد شرمناک جمہوریت کی ایک اور بدترین مثال ہے۔ ضیا الحق کی باقیات کا صحافیوں پر ظلم کرنا معمول ہے۔
38
1K
4K
0
1
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
چیف جسٹس صاحب کو ملزم سے ملاقات عدالت کے کٹہرے میں کرنی چاہئے #IslamabadHighCourt
0
1
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
عورت مارچ سے منسلک ماریہ بی کے سوالات میں دم ہے آپ کیا کہتے ہیں #auratmarach #woman #InternationalWomensDay #سوچ_عورت @falakjavaidkhan @javerias @Hablbakram @HRCPakistan @SochAurat @AuratAzadiMarch
@RealMariaButt
Maria.B: Woman=Adult Human Female
3 months
Its Confused March Season again!! Is it lgtv? Is it Aurat? Is it Trans?? We are as cofused as they are!! 🤭🤭
217
797
2K
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
8نومبر جون ایلیاء صاحب دنیا سے چلے گئے تھے ان کے لئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے یہ جو مقتل میں تماشہ ہے ذرا رُک جائے لاش میں خود اپنی اٹھاؤں گا، چلا جاؤں گا #جون_ایلیاء
Tweet media one
0
2
5
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#اسلامی_ٹچ یاسین ملک کیخلاف دھلی ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف کے منہ پر سیاہ کالک ہے۔ چیرمین ہیومن رائٹس کونسل پاکستان جمشید حسین یاسین ملک کی سزا کیخلاف پاکستان ٹیلیویژن کو اپنا موقف دیتے ہوئے #ReleaseYasinMalik #YasinMalik
1
1
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
پیاز کی بوری جو چار دن پہلے پندرہ ہزار کی تھی آج اٹھائیس ہزار کی ذخیرہ اندوز آخری عشرہ فیملی سمیت حرمین میں گزاریں گے #Pakistan #Ramzan2024 #RamadanKareem #RamzanFasting @ARYSabirShakir @HRCPakistan @HRCBPak @GovtofPakistan @Hablbakram @javerias @Dawn_News @Ali_MuhammadPTI
Tweet media one
0
0
2
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
6 months
Tweet media one
0
1
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
6 months
زندگی میں اچھے لوگ سڑک کنارے ان روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں ، جو فاصلہ کم تو نہیں کرتے البتہ سفر آسان ضرور بنا دیتے ہیں
Tweet media one
1
1
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
میرا ملک میرا 🇵🇰 میرا اختیار اپنے اس اختیار کو آج استعمال کرے آزادانہ ہم آزاد قوم ہے آزاد ملک اور آزاد اس کے شہری یہ حق ہم 1947 میں حاصل کرچکے ہیں گھر سے نکلے ووٹ کاسٹ کرے🙏 پاکستان🇵🇰 زندہ باد✊🏻 #Elections2024 @HRCPakistan @javerias
Tweet media one
0
2
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#MianChunnu دوستوں کیا ہم پاگل خانے میں رہتے ہے ؟ جو ہمیں یہ احساس نہی ہوتا کے پاگل کون ہے اور نارمل فرد کون پاگل خانہ بنادیا گیا ہے میرا وطن
1
1
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
درختوں سے زندگی ہے آئیں زندہ رہنے کی کوشش کرے #DunyaUpdates #NawazSharif #amirliaquat #Plant22
Tweet media one
0
2
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#KarachiRains افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کراچی کی صفائ�� کے انتظامات بھی ان کے ہاتھ میں ہے جو کراچی کو کمائ کی جگہ سمجھتے ہیں اور ان بارشوں میں بھی کوئی جگاڑ ماررہے ہوگے کچھ نوٹ مزید بٹور لے #ہائے_میرا_کراچی
1
2
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
کراچی کو امن دو اگر تم سے نہیں ہوسکتا امن قائم تو شہر کے لوگوں کو بھی آزاد کرو وہ اپنی سیکیورٹی کا سامان خود کرلینگے جمشید حسین چئرمین ہیومن رائٹس کونسل #Karachi #KarachiKaptaanKa #Karachi_Needs_HafizNaeem #کراچی_کو_امن_دو
0
3
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
4 months
یہاں پر رونا ہے یا مر جانا ہے سمجھ سے بالاتر ہے اس بھائی نے روٹی چوری کر کے جیب میں بچوں کیلئے چھپائی ہوئی ہے جب سے یہ وڈیو دیکھی ہے دل بےچین ہو گیا ہے کلیجہ پھٹ کر منہ کو آرہا ہے اے وقت کے فرعونوں بہت جلد حساب کا وقت آئے گا #Pakistan #ImranRiazKhan @javerias @AzharSiddique
0
3
4
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#LongMarch خان صاحب مبارک ہو حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دھلی ہائیکورٹ نے سنادی آج ہم اس بات پر احتجاج کرتے مگر افسوس صد افسوس #یاسین_ملک_ہم_شرمندہ_ہیں #YasinMalik
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا سب سے بڑا نیشنل پریس کلب بھی آزادی اظہار رائے کیخلاف نظر آرہا ہے آہ صحافت 😭 #NationalPressClub #Islamabad @SammiBaluch @MHidayatRehman @BalochYakjehtiC @HamidMirPAK
Tweet media one
0
1
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 months
*جب بنانے والے نے “ لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم “ کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے* #love #humanity #HumanRights #HumanityForAll #HumanityFirst #hrc_Pakistan @javerias @HamidMirPAK @HRCPakistan @IHRF_English @HRC_PakSindh
Tweet media one
0
1
2
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
خان صاحب اب آرام ہے #DGISI #DGISPR #arshadshareef
Tweet media one
0
1
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
عورتوں سے بات کرتے کا طریقہ دیکھیے اور سوچے یہ ہے ہمارے حکمران
@ThePashtunVoice
The Voice Of Pashtuns ⚕️
3 months
علی مدد جتک جیسے مافیا منشیات فروش، ان پڑھ بد تمیز لوگ پی پی پی نے بلوچستان کے غریب اور لاورٹ عوام پر مسلط کیا ہے نہ خواتین کے ساتھ ادب سے بات کرتے ہیں اور نہ انسانی حقوق اور پر امن احتجاج سمجھتے ہیں @MediaCellPPP @BBhuttoZardari
13
64
213
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 months
ادارے اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہیں تو بہاولنگر جیسے واقعات رونما ہوتے ہیں اب ساری دنیا دیکھ چکی کس طرح چھوٹی بندوق والوں پر بڑی بندوقوں والوں نے حملہ کیا افسوس پاکستان میں رول آف لاء کو مزاق بنادیا گیا پنجاب کی وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ استعفیٰ دو #PunjabPolice @HRC_PakSindh
0
0
2
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
11 months
*Being aware of hepatitis is the first step toward facing it and fighting against it.* #ہیومن_رائٹس_کونسل_آف_پاکستان #HRC_Pakistan #hepatitisday23
Tweet media one
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#MultanJalsa #jumamubarak #YasinMalik #Pakistan #MaryamNawazSharif ہر کشمیری کا نعرہ ہیں ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے
1
0
2
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#بکواسی_فتنہ_عمران بھارتی عدالت نے کشمیری حریت لیڈر یاسین ملک کو مجرم قرار دیدیا ہم بھارتی عدالتی فیصلے کیخلاف سراپا احتجاج ہے آپ دوستوں سے گزارش ہے چار بجے کراچی پریس کلب پہنچ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے چیئرمین ہیومین رائٹس کونسل پاکستان جمشید حسین #DunyaNews #YasinMalik
0
2
2
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#إلا_رسول_الله_يا_مودي The terrorist is not Yasin Malik, the terrorist is Nupur Sharma Arrest and Punish them the fascist RSS #ShameOnBJP #JusticeForYasinMalik #ArrestNupurSharma
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مسائل کا ایک حل فل کورٹ فل کورٹ #SupremeCourt #HumanRights @HamidMirPAK @ARYSabirShakir #HRC_PAKISTAN @HRC_PakSindh
1
2
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
5 months
سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ سیاست دانوں سے زیادہ سرمایہ داروں کو ہوگا ہمیشہ سرمایہ دار ملک لوٹتا ہے بھاگ جاتا پھر آجاتا ہے ایک بار پھر موقع مل گیا ان سب کو ملک لوٹنے کا #چور_کو_ووٹ_دو #supremecourtofpakistan
@Dawn_News
DawnNews
5 months
سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے 1-6 کی اکثریت سے فیصلہ جاری کیا۔ نواز شریف اب 8 فروری کا الیکشن لڑ سکیں گے۔ #NawazSharif #PMLN #Election #SupremeCourt
Tweet media one
7
7
70
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آئے گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہوگا دیکھا جائے گا
Tweet media one
1
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
@Asma_Sudozai
Asma Sudozai
2 years
Tweet media one
0
8
23
1
1
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
سوئ سدرن گیس کی نااہلی کی وجہ سے گزری کراچی کے چار نوجوان ہلاک ہوگئے انکے والدین سے تعزیت کرنے گیا اور عہد کہا انکے قاتلوں کو نہی چھوڑوں گا قانون کے کٹہرے میں لاکر دم لونگا انشاللہ #Pakistani #PMLNLongMarch #ImranKhanPrimeMinister #PPP
Tweet media one
0
0
3
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
3 months
میرا خیال ہے عمران خان اسوقت جیل میں بھیٹھ کر پاکستان کا سب سے بڑا استاد بن گیا ہے ساری ڈگریاں اس کے سامنے سبق لے رہی ہے البتہ نواز شریف کی سیاست اب پاکستان میں سوائے زلالت کے ٹکرے کے سوا کچھ نہیں بچی @ARYSabirShakir #ImranKhanIsOurLeader
0
1
2
@Jamshedhrcpak
Jamshed Hussain
2 years
#DuaZehra کچھ جاہل لوگ زہرہ بچی کے اغوا کے معاملے کو شیعہ سنی کا مسئلہ بنانا چاھتے ہے مگر آپ دوستوں سے گزارش ہے بچیاں سب کی سانجھی ہوتی ہے زہرہ ہماری بیٹی کی طرح ہے ہم سب پاکستانی زہرہ کی بازیابی کے لئے بیتاب ہیں اللہ پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آسانی فرمائے آمین
0
0
3