Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Profile Banner
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch Profile
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

@MHidayatRehman

64,098
Followers
473
Following
742
Media
4,838
Statuses

سربراہ حق دو تحریک

Gwadar - Balochistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
کراچی میں سندھ پولیس کی غنڈہ گردی پر سردار اختر مینگل صاحب وفاقی حکومت سے علیحدہ ضرور ہوں گے؟
568
2K
8K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
یہ ہے وہ ٹرالرمافیا جو گوادر سے روزگار چھین رہا ہے آپ ڈیڑھ منٹ کی یہ ویڈیو دیکھیں کہ کیسے گوادر کے حق روزگار پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، سمندری حیات کی نسل کشی ہو رہی ہے اس ظلم کے خاتمے کا ہم مطالبہ کر رہے ہیں۔ یقین دہانی کروائی جاتی ہے، علمدرآمد نہیں #یوم_یکجہتی_بلوچستان_گوادر
398
3K
7K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
سندھ پولیس کا یہ شرمناک اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ لاپتہ طلبہ کے پرامن لواحقین کے ساتھ یہ سلوک ناقابل قبول ہے۔ خواتین کی حرمت پامال کی جا رہی ہے، اس نازیبا سلوک کو نہیں بھولیں گے۔
441
4K
7K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
آؤ بندے گن لو صوبائی وزرا کہتے پھر رہے تھے کہ یہ دھرنے والے چند لوگ ہیں، تھک ہار کر واپس چلے جائیں گے انھیں دعوت دیتا ہوں، آئیں اور بندے گن لیں۔ گوادر کی کوئی گلی، کوئی سڑک، کوئی چوک ایسا نہیں تھا جہاں سے لوگ نہ نکلے ہوں۔ یہ بھی واضح کردوں کہ اب حق لے کر ہی واپس جائیں گے
208
2K
6K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
پاکستان حکومت کی طرح میڈیا بھی بلوچستان کو نظرانداز کیےہوئےہے۔ لاکھوں کی ریلی بھی توجہ حاصل نہ کرسکی، پھر یہی میڈیا کےدوست معصومانہ انداز میں پوچھتےہیں کہ بلوچ ناراض کیوں ہیں؟ بلوچستان کےنوجوان خود میڈیا بن جائیں، سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرتےہوئے میڈیا کےتعصب کو شکست دےدیں
142
1K
5K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
آئین اور عدالت کا نہیں، جنرل آصف غفور اور جنرل اخترمینگل کا قیدی ہوں۔ چاہے 12 عیدیں جیل میں گزریں، مزید تین سال قید میں گزاروں، چاہے جیل سے لاش نکلے لیکن کسی جنرل اور کورکمانڈر سے معافی نہیں مانگوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا عدالت پیشی پر واضح پیغام
254
2K
5K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
ماسٹر حسن صاحب حق دو تحریک کے کارکنوں سے بات کرتے ہوئے جیت کی خوشی سے اشک بار ہوگئے۔ کہا ہم جیت تو گئے ہیں لیکن آزمائش بڑھ گئی ہے، ظلم کے خلاف ہماری جدوجہد اور کام میں اضافہ ہو گیا ہے
167
1K
5K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
اٹارنی جنرل صاحب یقین دلائیں کہ 10 لاکھ افراد کے نکلنے سے لاپتہ افراد کا مسئلہ حل ہوگا اور آئندہ پورے ملک بالخصوص بلوچستان کے نوجوان لاپتہ نہیں ہوں گے تو حق دو تحریک کوئٹہ میں ملین مارچ کا ذمہ لیتی ہے
105
759
4K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ہمیں غدار کہنے والے بتائیں کہ نادرا تو برتھ اور ڈیتھ سرٹیفیکیٹ دیتا ہے، حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے حاصل کریں؟ حق مانگنا جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے
119
1K
4K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر سے انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے اسلام آباد اور کوئٹہ میں بیٹھے حکمرانوں کو شک ہو تو اپنی آنکھیں کھول کر دیکھ لیں
118
1K
4K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر میں آج کوئی گھر ایسا نہیں رہا جہاں سےہماری عفت ماب بہنیں بیٹیاں مائیں اس ریلی میں شرکت کےلیے نہ پہنچی ہوں۔ گوادر کی خواتین نے آج تاریخ رقم کردی ہے، اپنے حق کے لیے اپنے شعور کا اظہار کر دیا ہے۔ صوبہ کیا پورے ملک میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ انھیں حق دیا جائے
100
978
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر میں آج نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ عفت ماب بہادر خواتین، ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں نے اپنا فیصلہ آج سنا دیا ہے۔ حق دو تحریک اب گوادر کے ہر گھر کی آواز ہے۔ اس سے پہلے مردوں اور بچوں نے بھی فقیدالمثال جلوس نکالے تھے مگر ہماری بہنیں آج بازی لے گئیں۔ گوادر کو اب حق دینا پڑے گا۔
101
973
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
دھرنا ختم ہوا ہے، تحریک نہیں بلوچ حقوق کی جدوجہد جاری رہے گی
144
375
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
حالیہ الیکشن میں جس نے ہمیں ووٹ نہیں دیا، وہ بھی ہمارا بھائی ہے، ہم اسے بھی گلے لگائیں گے، اس کے ہر کام میں تعاون بھی کریں گے، اور خدمت سے اس کا دل جیتیں گے۔ ان شاءاللہ
81
441
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
آج کی تاریخ ساز ریلی کےڈرون کےساتھ بنائےگئےفضائی مناظر گوادر کی کوئی گلی، سڑک اور چوک ایسا نہ تھا جہاں سےلوگ ریلی میں شریک نہ ہورہےہوں تمام شرکاء، اہل مکران اور اہل بلوچستان کا شکریہ ادا کرتاہوں۔ اپنےحق کےلیے نکلےہیں تو ان شاءاللہ اب حق لےکر ہی گھر جائیں گے #گوادرریلی_آغازانقلاب
110
1K
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ٹرالر مافیا سمندری حیات اور ماہی گیری کو کیسےنقصان پہنچاتا ہے۔ خود دیکھیں ضلع گوادر میں ایسےڈھائی سےتین ہزار ٹرالر موجود ہیں جو وفاقی و صوبائی حکومت کی پشت پناہی سے سمندری حیاتیات کی نسل کشی اور ماہی گیروں کا روزگار چھیننےمیں مصروف ہیں۔ اس ظلم کے خلاف گوادر سراپا احتجاج ہے
145
1K
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ہمارے مطالبات کوئی زیادہ بڑے نہیں ہیں ہم کوئی موٹروے نہیں مانگ رہے، یہ نہیں کہہ رہےکہ گوادر و مکران کی سڑکیں سنگ مرمر سے بنا دیں، ہمارے بلاک سونے کے لگا دیں یا محلات اور ایک کروڑ نوکریاں دے دیں ہم کہہ رہے ہیں کہ ہمارے روزگار پر ڈاکہ زنی بند کی جائے۔ لاکھوں ماہی گیر اس سےمتاثر ہیں
97
1K
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
اورماڑہ کےساحل پر درجنوں ٹرالرز بغیر کسی روک ٹوک کےماہی گیروں کےحق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں، سمندری حیاتیات کو نقصان پہنچا رہے ہیں وزیراعظم نے نوٹس لیا، صوبائی حکومت نے معاہدہ کیا مگر ٹرالر مافیا موجود ہے۔ معاہدے کےباوجود یہ سلسلہ جاری رہا تو حکومت کا رہا سہا اعتبار بھی ختم ہوجائے گا
163
1K
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
28 دسمبر سے گوادر و مکران اور پورے بلوچستان میں منشیات کے خلاف تحریک کا آغاز کریں گے۔ بلوچستان کے 10 لاکھ نوجوان اس لت کے ہاتھوں تباہ ہو رہے ہیں۔ منشیات فروشوں کو بلوچ قوم کے مستقبل سے نہیں کھیلنے دیں گے۔ ان شاء اللہ
105
369
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
گوادر کی قومی اسمبلی کی سیٹ بھی حق دو تحریک جیت چکی ہے، مگر نتیجہ بدلا جا رہا ہے۔ گوادر کے عوام اس کے خلاف سڑکوں پر ہیں، اور کسی قسم کی دھاندلی اور نتیجہ میں تبدیلی کو قبول نہیں کریں گے۔ ہمارا حق ہے، ہمیں دیا جائے
41
1K
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ماسی زینب کو سلام حق دو تحریک میں نہایت اہم کردار کیا، 70 سال عمر کے باوجود خود بھی پہلی صف میں موجود رہیں، خواتین کو بھی متحرک کیا، اور دھرنے والوں کا اپنے بچوں جیسا خیال رکھا، ہر دم موجود و متحرک رہیں۔ ان کی خدمت و جدوجہد کو سلام ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
51
371
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
ضلع گوادر میں کوئی انتقام نہیں ہوگا ہمارے ساتھ جس جس نے زیادتیاں کی ہیں، ان سب کو معاف کرتے ہیں۔
43
411
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
مجھے قید میں ڈال کر ٹرالرز مافیا، ڈرگ مافیا، بھتہ خور مافیا اور چوروں ڈکیتوں کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہے تاکہ دل کھول کر لوٹ مار کر سکیں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا آج سیشن عدالت گوادر میں پیشی کے بعد اہم پیغام
89
1K
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
مجھے کوئی وزارت نہیں بلکہ ہمارے ساحلوں کو بانجھ بنانے والے ٹرالر مافیا سے نجات چاہیے۔ بلوچستان کی ترقی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔
65
693
3K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
حق دو تحریک کی کامیابی پر اگر میں گوادر، بلوچستان اور پاکستان کی صحافتی برادری اور سول سوسائٹی کا شکریہ ادا نہ کروں تو یہ ناشکری ہوگی۔ سب کا نام لینا ممکن نہیں، جس جس نے بھی حق دو تحریک کی جدوجہد کی حمایت کی ہے، میں سب کا فردا فردا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ امید ہے یہ حمایت جاری رہے گی
83
330
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
اللہ تعالی کے سامنے سجدہ ریز ہوں گے۔ اپنی ماؤں بہنوں، کارکنوں خصوصا حسین واڈیلہ، وکلا برادری خصوصا کامران مرتضی، صحافی برادری خصوصا حامد میر، سلیم صافی، ابصارعالم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اپنے قائدین سراج الحق، لیاقت بلوچ، مشتاق احمد خان، مولانا عبدالحق ہاشمی کا شکریہ ادا کرتا ہوں
61
483
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
میڈیا سے ایک گزارش ہمیں آپ کی مشکلات کا اندازہ ہے، صحافی بھی بلوچوں کی طرح اغوا اور تشدد کا شکار ہوتے ہیں، ان کو بھی تنخواہیں نہیں ملتی، ہمیں آپ سے ہمدردی ہے اگر آپ مظلوم ہیں تو آپ کو گوادر کے مظلوموں کے حق میں کھڑا ہونا چاہیے۔ گوادر کے شہری 15 دنوں سے مسلسل احتجاج پر ہیں 1/2
61
485
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
دنیا کو گوادر کرکٹ گراؤنڈ دکھانے سے محرومی کے نشان نہیں مٹ سکتے گوادر کو ایسا کوئی گراؤنڈ نہیں، زندہ رہنے کا حق چاہیے، تعلیم و صحت اور روزگار و کاروبار کا حق چاہیے
39
357
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
کوسٹ گارڈز کے نامناسب رویے، لاکھوں روپے بطور رشوت مانگنے، مسافر کوچز کو بلاوجہ کئی کئی گھنٹے روکے رکھنے اور مسافروں کی تذلیل کے خلاف بس مالک نے بطور احتجاج اپنی ہی بس کو آگ لگا دی یہ وہ تذلیل ہے جس کا اہل بلوچستان کو اپنی ہی سرزمین پر جابجا سامنا ہے، اور جس کا ہم خاتمہ چاہتے ہیں
83
750
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
کیا اتنی خواتین پاکستان میں کسی اور جگہ جمع ہو سکتی ہیں؟ یہ حق دو تحریک کا امتیاز ہے کہ اس نے خواتین کو بھی اپنی سیاسی جدوجہد کا حصہ بنایا ہے، اور اپنا پلیٹ فارم مہیا کیا ہے۔ میں اپنی خواتین ماؤں بہنوں بیٹیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو آج میری رہائی اور اپنے حقوق کےلیے نکلیں
42
643
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
جس شخص نے گوادر میں کھڑے ہوکر میری ماں کو سربازار سخت گالی دی، میں جواب میں اس کی ماں کو کبھی گالی نہیں دے سکتا، بلکہ اپنی ماں کی طرح اس کی ماں کے بھی پیر چوموں گا ماں ہی کیا، میرے لیے سب خواتین قابل احترام ہیں۔ عورت کو گالی دینے والا کمزور اور بزدل ہوتا ہے۔ ان کی اصلیت یہی ہے
109
331
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی والدہ محترمہ آج اپنے بیٹے کی رہائی کےلیے خواتین ریلی میں شریک ہیں۔ (ایڈمن)
Tweet media one
21
488
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
فوجی کی نہیں، استاد اور ڈاکٹر کی ضرورت ہے چوکی کی نہیں، اسکول اور ہسپتال کی ضرورت ہے پسنی میں لوگوں کا فیصلہ واضح ہے، حق دو تحریک کی حمایت میں ہے
50
496
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
7 months
وزیر اعظم صاحب! بلوچستان جل رہا ہے، ناراضگی نفرت میں تبدیل ہو رہی ہے۔ نمائشی اعلانات سے کام نہیں چلے گا
29
376
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
11 months
پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور میں بنایا جارہا ہے ،کیا یہ زیادتی نہیں ہے ۔۔۔۔پھر بھی ہم پر بہتان ہیں کہ ہم سی پیک کے خلاف ہیں ...
86
759
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
6 months
حکومت بلوچستان کے خیراتی وزیر جان اچکزئی کے بیان پر ردعمل
29
434
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
کوسٹ گارڈز کے نامناسب رویے، لاکھوں روپے بطور رشوت مانگنے، مسافر کوچز کو بلاوجہ ک��ی کئی گھنٹے روکے رکھنے اور مسافروں کی تذلیل کے خلاف بس مالک نے بطور احتجاج اپنی ہی بس کو آگ لگا دی یہ وہ تذلیل ہے جس کا اہل بلوچستان کو اپنی ہی سرزمین پر جابجا سامنا ہے، اور جس کا ہم خاتمہ چاہتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
49
471
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی کے لیے خواتین ریلی کے ڈرون مناظر #ہدایت_الرحمن_بلوچ_کو_رہاکرو
19
676
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
پولیو کےباعث ایک پاؤں سےمعذور یہ محمدمصری ہیں۔ سربندن میں پرچون کی چھوٹی سی دکان کےمالک ہیں۔ پہلی دفعہ الیکشن میں حق دو تحریک کے پلیٹ فارم سےحصہ لیا اور چار جماعتی اتحاد کےامیدوار کہدہ پرویز عصا کو شکست دی جس کےوالد اور بھائی اس سے پہلے ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین رہ چکے ہیں۔ الحمدللہ
Tweet media one
49
263
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
گوادر کے عوام، گوادر کی مائیں بہنیں بیٹیاں اپنے مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ قومی اسمبلی کی سیٹ حق دو تحریک جیت چکی ہے۔ اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
26
751
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ایسےوقت میں جب پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا گوادر حق دو تحریک کا بائیکاٹ کیےہوئےہے میں ذاتی طور پر گوادرپریس کلب، گوادر کےہر صحافی، ہر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، میڈیا کےہر ادارے اور بلوچستان و پاکستان بھر سےحمایت کرنےوالے ہر صحافی و ایکٹوسٹ کا مشکور ہوں۔ آپ گوادر کی آواز بنے۔آپ کا شکریہ
55
386
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
آج اہل گوادر نے اپنی جیت کی خوشی میں نوافل ادا کیے اور سجدہ شکر کیا۔ یہ جیت رب کی عطا ہے۔ حق دو تحریک کے نمائندے اپنے اللہ اور عوام کے سامنے جوابدہ ہیں، اپنی ذمہ داری کی ادائیگی کی ہر ممکن کوشش کریں گے
Tweet media one
Tweet media two
51
280
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر میں تاریخی ریلی کو عالمی میڈیا کوریج دے رہا ہے لیکن پاکستانی میڈیا کو اس کی خبر نہیں ہو سکی ہے۔
38
453
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
آج گوادر میں جو منظر ہے اور جیسی لوگوں کی شرکت ہے بلوچستان کی سرزمین اور آسمان نے ایسا منظر کبھی نہ دیکھا ہوگا الحمدللہ ثم الحمدللہ
40
263
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر کے بارے میں ہمیں سچ بولنا پڑے گا ۔۔ سچ دیکھنا پڑے گا ۔۔سچ سننا پڑے گا حقائق سے پردہ پوشی حقائق کو پسِ پُشت ڈالنا ہماری بہت بڑی غلطی ہوگی۔ ایوب کھوسہ صاحب کا شکریہ۔ اہل گوادر کے مسئلے پر آواز اٹھائی، ارباب اقتدار کو متوجہ کیا
22
441
2K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
کسی کی آہ تو عرش تک جائے گی کسی ماں کی بد دعا تو عرش ہلا دے گی
39
341
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
بلوچ خواتین اور گوادر کی ان ماؤں بہنوں بیٹیوں کی ہمت و جرات اور جذبے کو سلام ہے آج اگرچہ ہم نے صرف مردوں کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی تھی مگر مائیں بہنیں بیٹیاں خود دھرناگاہ کے مقام پر پہنچیں اور دھرنے کا محاذ سنبھالا، آج بھی ہزاروں کی تعداد میں شریک ہوئیں #گوادرریلی_آغازانقلاب
23
427
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
خواتین آج پھر نکلی ہیں اورماڑہ زیرو پوائنٹ پر احتجاج کے حق میں خواتین ریلی اگر مائیں بہنیں بیٹیاں گھر چھوڑ کر اپنے حق کےلیے باہر نکل آئیں تو مزاحمت کا شعور نسلوں میں منتقل ہو جاتا ہے اور کوئی طاقت حق کو دبا نہیں سکتی۔ حکمران ہوش کے ناخن لیں، مطالبات پر عملدرآمد کریں
32
385
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
بلوچستان کی سرزمین نے ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں ، گوادر میں اس وقت بلوچستان کے لاکھوں لوگ جمع ہیں، اپنے حق کے لیے سڑکوں پر ہیں اسلام آباد اور کوئٹہ میں بیٹھے حکمران دیکھ لیں۔ مسائل کے حل کے علاوہ ان کے پاس کوئی راستہ نہیں ہے
34
418
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
6 months
خیراتی وزیروں کے بس میں کچھ نہیں، ان کی کوئی حیثیت نہیں، جو منہ میں ڈالا جاتا ہے، وہی کہہ دیتے ہیں۔ غمزدہ خاندانوں کے آنسو پونچھنے کے بجائے ان کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ بلوچستان میں ان کی کوئی حیثیت نہیں۔ اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے کیمپ میں صحافیوں سے گفتگو
12
476
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
دھرنے کےشرکاء کےسامنے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔ امید ہے اس پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا وزیراعلی کی موجودگی میں گزارش کی کہ عملدرآمد پر نظر رکھیں گے۔ گوادر اور بلوچستان کے عوام کے حقوق کےلیے حق دو تحریک کے پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رہے گی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
98
288
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
اہل بلوچستان کا بہت شکریہ
48
91
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
11 months
پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی کی لاہور منتقلی کے خلاف کل مکی مسجد گوادر کے سامنے عصر کے بعد احتجاجی جلسہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
42
343
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
سردار یار محمد رند صاحب نے ٹیلی فون کرکے حق دو تحریک کے لیے اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ اور ضرورت پڑنے پر پورے رند قبیلے کے ساتھ تحریک کی حمایت کے لیے آنے کا اعلان کیا مطالبات کی حمایت و تائید کے لیے سرادر صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
44
159
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
6 months
چار مہینے جیل کاٹی، اب بھی 16 مقدمے چل رہے ہیں، ہر ہفتے عدالتوں میں پیش ہوتا ہے۔ بلوچستان اور ��وادر کےلیے آواز اٹھانے کے علاوہ میرا کوئی جرم نہیں ہے۔ اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے کیمپ میں صحافیوں سے گفتگو
11
439
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر کو حق دو بلوچستان کو حق دو
Tweet media one
36
289
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ایک چھوٹے سے شہر میں اتنی بڑی تعداد میں بلوچ مائیں بہنیں بیٹیاں پہلے کبھی نہیں نکلیں انھیں اب حق دینا پڑے گا
35
290
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
عدلیہ تنخواہوں اور مراعات دنیا کے ٹاپ 5 ممالک میں آتی ہے، مگر عدل کے حساب سے 128ویں نمبر پر ہے۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اپنے علاقے کےلیے تعلیم، صحت، روزگار کے حق کی بات کر رہے ہیں، انھیں جیل میں ڈال دیا گیا، دوسری طرف گاڑی میں حاضری لگ رہی ہے۔ مولانا کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے
26
540
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
پیپلزپارٹی کا وفد دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے پہنچا ہے سید خورشید شاہ، نیئر بخاری، فرحت اللہ بابر، عبدالقادر پٹیل اور سعید غنی سمیت وفد میں شامل صوبائی و مقامی قیادت کا خیر مقدم کیا، خوش آمدید کہا دھرنے کے پلیٹ فارم سے تمام پارٹیوں اور قیادت کو شرکت کی دعوت دی ہے
Tweet media one
39
203
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر اپنا حق لینے نکلا ہے بلوچستان اپنا حق لینے نکلا ہے حق تو اب دینا پڑے گا ان شاء اللہ
15
332
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو جیل میں ڈالنےکا مقصد پورا ہوگیا۔ دن دہاڑے غیرقانونی ٹرالنگ پھر سےجاری ہے مولانا کی جدوجہد غریب ماہی گیروں کےروزگار کےحوالے سےتھی اورمسلسل احتجاج کی وجہ سےٹرالر دن چھوڑیں رات کو بھی آنےسے پہلے 100بار سوچتےتھے، اور نایاب مچھلیاں بھی ساحل سے ملنےلگی تھیں
22
681
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
پولیس مجھے گرفتار کرکے کل کی تاریخی ریلی کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہے مجھے گرفتار کر لیں، تحریک پھر بھی جاری رہے گی۔ گوادر کا بچہ بچہ اسے جاری رکھے گا اہل گوادر کو میری ہدایت ہے کہ پرامن رہیں، اپنے حقوق سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹیں، گرفتاری کی صورت میں ہر حال میں حق دو تحریک جاری رکھیں
34
290
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
ریکوڈک بلوچستان کے عوام کی ملکیت ہے خفیہ معاہدوں کے نتائج خطرناک ہوں گے بلوچستان کے وسائل پر بلوچ قوم کا پہلا حق تسلیم کیا جائے
32
202
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں۔ عوام نے ہمیں محبت دی اور ہم پر اعتماد کیا، کارکردگی سے ان کے فیصلے کو درست ثابت کریں گے۔ گوادر کی بہتری کے لیے میر حمل کلمتی صاحب اور اشرف خان صاحب سمیت تمام معززین کے پاس جاؤں گا تاکہ سب مل کر اپنی قوم اور اپنے علاقہ اپنے ضلع گوادر کی
41
324
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
بلوچستان کو چیک پوسٹوں، سپاہیوں، بندوقوں کی نہیں پروفیسر، استاد، یونیورسٹی، کالج اور سکولوں کی ضرورت ہے
24
200
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
بلوچ قوم کے نام میرا پیغام ہے ظلم و جبر کا آخری حد تک مقابلہ کریں گے۔ جیل، قید، ایف آئی آر، تشدد مجھے جدوجہد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹا سکتے۔ سالوں قید رکھیں، ہتھکڑیاں پہنائیں مگر دماغ و زبان کو قید نہیں کرسکتے۔ ظالم کو ظالم، قاتل کو قاتل کہوں گا۔ مافیا کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
28
457
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
گوادرسےکوئٹہ اور کراچی سےاسلام آباد، لاہور،پشاور اور باقی تمام شہروں سےصحافی برادری، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں کےکارکنان، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس، سب نےحق دو تحریک، اہل گوادر کےحقوق اور میری رہائی کےلیے مسلسل آواز اٹھائی، میں آپ سب کا اپنی طرف سے اہل گوادر کی طرف سےشکریہ ادا کرتاہوں
43
231
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
26 دسمبر سے شروع ہونے والا گوادرآپریشن تاحال جاری ہے۔ پورا گوادر محاصرے میں ہے۔ کرفیو کا سماں ہے۔ ذمہ داران لاپتہ ہیں، سینکڑوں کارکنان گرفتار ہیں۔ گھروں کو توڑا گیا۔ پوری آباد کو خوف میں رکھا گیا ہے۔ میڈیا، وکلا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس مشکل گھڑی میں اہل گوادر کا ساتھ دیں
68
523
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
قید میں 78 واں دن ہاتھوں میں زنجیریں اس لیے ہیں کہ عوام کے حقوق پر سودے بازی نہیں کی
Tweet media one
21
491
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
حامد میر صاحب! اہل گوادر کی آواز بننے پر آپ کا شکریہ۔ آپ ہمیشہ بلوچستان اور بلوچ قوم کے حقیقی مسائل ٹی وی اور سوشل میڈیا پر اٹھاتے ہیں۔ بلوچستان آپ کے اس کردار پر ہمیشہ ممنون رہے گا۔ @HamidMirPAK
24
244
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
چین کے فوکل پرسن برائے سی پیک مسٹر وانگ شینگجی سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ بلوچستان کے لوگوں کو سی پیک کے پراجیکٹس میں مخصوص کوٹے پر ملازمت اور گوادر کے ماہی گیروں اور عوام کی سی پیک کے ثمرات میں حصہ داری پر تبادلہ خیال ہوا۔ تمام خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی
Tweet media one
45
301
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
ہفتہ رات 11 بجے ٹوئٹر سپیس پر موجود ہوں گا۔ آپ کے تحریک سے متعلق تمام سوالات کا جواب دینے کی کوشش ہوگی۔ حکومت سے معاہدے اور حق دو تحریک کے آئندہ لائحہ عمل پر بھی گفتگو ہوگی آپ سب کو شرکت اور سوال کرنے کی دعوت ہے
25
144
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
بلوچستان کے مظلوم عوام کے حقوق کے لیے بہت جلد کوئٹہ میں ایک تاریخی ملین مارچ کریں گے بلوچستان کے طول و عرض میں بسنے والے ہر بلوچ، پختون، ہزارے وال سب کو دعوت دیں گے اہل بلوچستان اب عوامی جدوجہد کے ذریعے سے اپنے حقوق لینے کےلیے تیار ہیں۔ ان شاء اللہ
39
195
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
کیچ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
113
113
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
ووٹ اور عوامی مینڈیٹ کی توہین اور جعلی لوگوں کو مسلط کرنے کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اس سے ملک مستحکم نہیں ہوگا۔ اس سے لوگوں کا جمہوریت، ووٹ اور پارلیمانی جدوجہد پر یقین ختم ہو جائے گا۔
16
467
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
فش ہاربر گوادر کی ایک جھلک ٹرالر مافیا کے مکمل خاتمے سے گوادر میں روزگار کی بحالی ہوگی، ماہی گیر سکھ کا سانس لے گا۔ ان شاء اللہ
25
144
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
گوادر کی ہر ماں بہن بیٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آج انھوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ گوادر کو حق دو تحریک اب ہر گھر کی آواز ہے۔ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین سب اس کا حصہ ہیں۔ اور یہ واضح طور پر اعلان ہے کہ نعرے اور وعدے نہیں، اب ہمیں حق دینا ہوگا، مطالبات پر عمل کرنا ہوگا
36
248
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
مولانا تم جیت گئے۔ الحمدللہ
Tweet media one
19
153
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
الحمدللہ ثم الحمدللہ حق دو تحریک گوادر میں کلین سویپ کی طرف جا رہی ہے۔ ان شاءاللہ حق دو تحریک کے امیدواران ہر جگہ آگے ہیں۔ حق دو تحریک کے کارکنان نتائج پر پہرہ دیں گے۔ انتظامیہ کسی دباؤ میں گڑبڑ سے باز رہے
72
283
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
میرے بابا کو اٹھانے والے آج اپنے بچوں سے فادرز ڈے کے پھول اور کارڈ لے رہے ہوں گے اور ہم اپنے بابا کی ایک جھلک کو ترس رہے ہیں۔ سعیدہ عبدالحمید زہری بلوچستان کی اس بیٹی کا جواب کون دے گا؟ اس کے دکھ اور غم کا مداوا کون کرے گا؟
Tweet media one
39
299
950
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
گوادر میں حق دو تحریک ضلعی حکومت بنائے گی، جبکہ میونسپل کمیٹی گوادر، پسنی اور اورماڑہ کے چیئرمین بھی حق دو تحریک کے ہوں گے۔ ان شاء اللہ
33
146
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
گوادر کے ساحل پر ٹرالرز مافیا موجود ہے اب کیا شک ہے کہ یہ سب وفاق اور صوبائی حکومت کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے، اور حق دو تحریک کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی پاسداری نہیں کی جا رہی۔ ہمارے پاس اس کھلی بدمعاشی کے خلاف پرامن مزاحمت اور جدوجہد کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
35
325
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
ماہی گیروں کی تباہ کشتیوں کے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا وزیراعظم نے میرے توجہ دلانے پر 40 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا
70
282
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
گوادر باہر نکل آیا حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی کے لیے گوادر باہر نکل آیا۔ جاوید کیمپلیکس تا شہدائے جیونی چوک عوام کا سمندر، مولانا کی فوری رہائی کا مطالبہ (ایڈمن) #حق_دو_قید_نہیں
21
408
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
تین مہینے سے قید ہوں۔ تیس سال بھی قید رہا تب بھی ڈاکوؤں ظالموں کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ اس سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا پیشی کے موقع پر پیغام
23
394
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
6 months
زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے
13
178
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
مولانا #ہدایت_الرحمن_بلوچ_کو_رہاکرو
Tweet media one
68
531
973
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
4 months
حق دو تحریک کی جیت اور رزلٹ تبدیل کرنے کی ہر کوشش کے خلاف سخت مزاحمت ہوگی۔ ان شاءاللہ
10
232
1K
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
حکومت غلط بیانی سے کام لے رہی ہے۔ یہ تاثر عام ہے کہ وزارت فشریز خود ٹرالرز سے بھتہ لینے میں ملوث ہے۔ جب ہم لاکھوں کی تعداد میں کوئٹہ آئیں گے تو کابینہ کو کہیں جگہ نہیں ملے گی
19
277
958
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو رہا نہیں کیا جا سکا۔ سیشن عدالت نے پیشی کے بعد واپس جوڈیشل لاک اپ بھجوا دیا۔ 5 دن گزر گئے، اب تک سپریم کورٹ کا فیصلہ سیشن کورٹ نہیں پہنچ سکا۔
27
390
948
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
پولیس نے دھرنے کو گھیر لیا ہے حق دو تحریک کا دھرنا اور تمام جلوس انتہائی پرامن رہے ہیں، ایک پتہ تک نہیں ٹوٹا، کسی کی طرف ہاتھ کا اشارہ تک نہیں کیا گیا۔ دھرنے کے خلاف طاقت کا استعمال صوبے بھر میں صورتحال کو انتشار کی طرف لے جائے گا اور اس کی تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت پر ہوگی
38
353
947
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
کوئٹہ میں عظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی اور ان کی مغفرت و بلندی درجات کے لیے دعا کی
27
124
953
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
دھرنے میں تشریف لانے والی یہ مائیں حق دو تحریک کے سر کا تاج ہیں ان کے حوصلے اور ہمت نے نوجوانوں کو بھی حوصلہ دیا ہے ان کے تحرک سے آج حق دو تحریک مکران و بلوچستان کے ہر گھر اور ہر بچے کی آواز ہے۔
Tweet media one
10
133
944
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
میرا انٹرویو پنجاب یونیورسٹی کے چند ایک واقعات کے متعلق تھا، جن کی دل آزاری ہوئی ہے، اپنے بچوں سے معذرت چاہتا ہوں۔
160
90
945
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
1 year
85 دن کیا 85 سال بھی جیل میں ڈال دو میں اپنے مظلوم لوگوں کے حق میں بولنا نہیں چھوڑوں گا، نہ ہی ان کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ کروں گا، نہ کبھی اس سے پیچھے ہٹوں گا۔ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا زنداں سے پیغام
Tweet media one
13
341
942
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
بلوچستان کے ہسپتال کا ایک منظر وفاقی و صوبائی حکومت، ادارے، یہاں کے سردار، نواب، وڈیرے، روایتی سیاستدان، ارکان اسمبلی سب اس کے ذمہ دار ہیں حق لینا ہے تو جدوجہد تیز کرنی ہے، حق دو تحریک کا ساتھ دینا ہے
Tweet media one
36
306
942
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
بہت شکریہ وزیراعظم صاحب! دیر آید درست آید صوبائی حکومت ہمارے مطالبات جائز مانتی ہے۔ صوبائی وزرا بارہا اظہارکرچکے، کچھ نوٹیفیکیشنز بھی جاری کیے، مگر ان پر عملدرآمد نہیں کروایا جا سکا۔ آپ کےنوٹس کا خیرمقدم کرتےہیں۔ مجھے امید ہےکہ اب حق دو تحریک کے مطالبات پر عملدرآمد ہوتا نظر آئےگا
@ImranKhanPTI
Imran Khan
3 years
میں نے گوادر کے جفاکش ماہی گیروں کے بالکل جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا ہے۔ ٹرالرز کی جانب سے غیرقانونی ماہی گیر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور میں وزیراعلیٰ بلوچستان سے بھی بات کروں گا۔
2K
4K
27K
55
149
923
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
2 years
بلوچ قوم بھوک برداشت کر سکتی ہے لیکن بےعزتی نہیں
49
96
934
@MHidayatRehman
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch
3 years
وزارت داخلہ بلوچستان نے میرا نام فورتھ شیڈول میں ڈال دیا ہے۔ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے حکومت نے اپنی اصلیت دکھائی ہے، مگر کسی صورت خاموش نہیں رہیں گے۔ اپنے حق کے لیے کوئی بھی قربانی دینے کو تیار ہیں
39
173
945