جہانگیر خان ترین سیاست چھوڑ گئے ،آئ پی پی پارٹی بھی چھوڑ دی
لودھراں ضلع کیلئے بری خبر ۔ہمہ جہت شخصیت جس کے فلاحی کام اور خدمت کی سیاست کا کوئ مقابل نہیں تھا ۔۔۔
انتخابی میدان میں ہارنے والے نے باکردار رہنما کی طرح کھلے دل سے اپنی ناکامی تسلیم کی.
#ElectionResults