عمران خان کے خلاف تمام ظالمانہ اقدامات/عسکری عدالتی فیصلے، انہیں ڈیل قبول کرنے، مطلب اپنی سیاست ختم کرکے فسطائیت اور 76 سالہ جرنیلی راج اور سیاسی کرپشن زبردستی قبول کروانے پر مرکوز ہیں۔
دراصل پاکستانی جرنیل خود اپنے لیے قبر کھود رہے ہیں۔
فوج کے پروپیگنڈے کے زیر اثر پاکستانی…