حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکال کے مصر کا بادشاہ بنانے والے میرے اللہ، توں عمران خان اور انکی اہلیہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔،اور عمران خان کو تاحیات وزیراعظم پاکستان بنا۔
آمین یا ربّ العالمین 🌺
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🩷🩷..جمعتہ المبارک ..🩷🩷
لاکھوں کروڑوں درود و سلام آقا مدنی آقا ﷺ کی ذات بابرکت پر. اللّٰہ ہم سب کو جمعہ کی بابرکت ساعتیں نصیب فرمائے آمین ...🤲🤲۔
💛💛 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ﷺ💛💛
عمران خان کے وہ سپاہی جن کے فالورز 1 k سے کم ہیں سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں.
کمنٹ میں ❗️imran khan force ❗️لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔
اُنکو اسپیشل Boost دیا جاے گا 🔺
#dark
#DARKRules
السلام وعلیکم 🫶🏻❤️
رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو 🤍👑
آپ سب کو رمضان المبارک کی سعادتیں،
برکتیں اور رحمتیں بہت مبارک ہوں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔✨🩷
Ramadan Day 25 ✨💜
Last Friday of this Ramadan May Allah open the doors of happiness for you. 🥺
Aameen Suma Aameen ✨
#JummahMubarak
#جمعة_مباركة
#جمعتہ_الوداع
سائنس کا پہلا نام ناڑہ کوٹ
باقی سائنس نام بعد میں گوروں نے رکھا
حالیہ تیز بارشوں اور ژالہ باری سے بچاؤ ۔۔۔۔تیز ہؤا سے چھتری الٹنے کا توڑ جنگلی درندوں کتوں سے بچاؤ ۔۔ بندوق کے چھروں سے بچاؤ ۔۔۔ ناڑہ کوٹ کےمستری ریاض صاحب نے جدید بلٹ و ایین پروف چھتری ایجاد کر دی ۔۔۔۔۔