𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍 Profile Banner
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍 Profile
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍

@AliBhai2024

5,450
Followers
4,529
Following
560
Media
23,642
Statuses

𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙁𝙖𝙣❤ | 𝘽𝘼𝘽𝘼𝙍 𝘼𝙕𝘼𝙈 𝙁𝙖𝙣🏏 | 𝙏𝙀𝙃𝙕𝙀𝙀𝘽 𝙃𝘼𝙁𝙄 𝙁𝙖𝙣 🙏 | 𝙏𝙍𝙐𝙀 𝙒𝙊𝙍𝘿𝙎 𝙒𝙧𝙞𝙩𝙚𝙧 📝|

Pakistan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
13 days
یہ کیسے ٹھیک ہوگا،؟؟ 🤔🙏 اگر کسی کو پتا ہے،تو مہربانی کریں بتائیں،🙏 اگر کسی کا ایسے ہوئا اور پھر ٹھیک ہوگیا،❤ وہ مہربانی کرکے بتائین،کیسے ٹھیک کیا تھا،🙏
Tweet media one
27
0
34
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
الحمد لله آج 5000 فالوئرس پورے ہوگئے، آپ سب دوستوں کا شکریہ آپ نے، 😍 مجھے سپورٹ کیا میرا ساتھ دیا، ❤ آپ سب کا دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں🙏
Tweet media one
92
2
113
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
17 days
اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 دن کا آغاز روزہ رسول ﷺ کو دیکھ کر کرو،😍 ہم وہاں جاکر واپس نہیں آئینگے، 🙏 وڈیو پوری دیکھو آنکھوں کو ٹھنڈک ملیگی،👇
92
4
111
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
28 days
میری کمیونٹی جوائن کرو،🙏😍 ٹویٹر [ X ] سے رلیٹیڈ معلومات فراہم کرونگا،👍 نیچے لنک پر کلک کرو کمیونٹی جوائن کرو 👇👇 … …
Tweet media one
68
4
110
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
22 days
اپنا 𝙋𝙖𝙮𝙤𝙪𝙩 کیسے بڑھائیں،🤔 پورا طریقہ کار اس ویڈیو میں ہے،✅ وڈیو دیکھو طریقہ سیکھو اور ڈالر 💵 کمائو،😍 لنک پر کلک کرو،اور وڈیو ضرور دیکھو👇👇 …
95
17
109
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
1 month
❤ اسلام علیکم پیارے دوستو ❤ آج میں نے بھی بلو ٹک کے لیے اپلائی کیا ہے،😍 اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم بھی ڈالر کما سکتے ہیں یا نہیں ، آپ بھی ایک بار کوشش ضرور کرنا،🙏
Tweet media one
76
5
104
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
19 days
اسلام علیکم صبح بخیر🌹 کبتہﷲ کو دیکھنے اور حجراسود کو چومنےکی، حصرت رکھنے والے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں👇 رب مجھ کو بلائے گا،میں کعبہ کو دیکھونگا😍 وہ دن بھی تو آئیگا،میں کعبہ کو دیکھونگا، 👇
93
2
95
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
اسلام علیکم صبح بخیر🌹 اپنے آج کے دن کی شروعات 🌞 قرآن مجید کی تلاوت سُن کر کرو 🙏 وڈیو دیکھو قرآن مجید کی تلاوت سُنو،👇
93
4
94
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
اسلام علیکم صبح بخیر🌹 کبتہﷲ شریف،کو اتنا قریب سے دیکھنا،😍 اور ہاتھ لگنا ہر مسلمان کو نصیب کر آمین،🤲 وڈیو پوری دیکھو،ثواب بھی ملیگا،👇👇👇
86
2
94
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
15 days
اسلام علیکم صبح بخیر🌹 حضور ﷺ کن باتوں پر مسکراتے تھے،😍 وڈیو دیکھو آپکی روح کو راحت ملیگی❤ دل کو سکون ملیگا،وڈیو ضرور دیکھو،👇👇
78
4
91
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
18 days
اسلام علیکم صبح بخیر،❤ جمہ مبارک،کے دن کا آغاز،😍 مسجدالحرام کا دیدار کر کے کرو،❤ وڈیو دیکھو ثواب ملیگا اور سکون بھی ملیگا👇
76
4
88
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
17 days
ایک عاشق لکھتا ہے،اپنے محبوب کے نام👇 ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مصروف رکھتے ہیں، مگر وہ شخص ایسا ہے کہ پھر بھی یاد آتا ہے، ❤
Tweet media one
64
5
83
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
14 days
رونقیں ختم ہوئیں دوستوں،💔😭 میں "𝙓" چھوڑ کر جا رہا ہوں،😭💔 دوستوں آپ سب کا شکریہ مجھے سپورٹ کیا،🙏 آپ سب کا پیار مجھے ہمیشہ یاد رہیگا،🙏💔 میری 8 مہینے کی محنت برباد ہوگئ، 💔😭
Tweet media one
68
1
87
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
الحمدللہ 5500 فالوئرس پورے ہوگئے،😍 𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝𝙖𝙢𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 5.5𝙆 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬𝙚𝙧'𝙨, 😍 میرے تمام فالورز کا دل سے شکریہ،❤🙏 𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠 𝙮𝙤𝙪 𝙈𝙮 𝘼𝙡𝙡 𝙁𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬𝙚𝙧'𝙨,❤🙏
Tweet media one
73
4
82
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
ایک شعر ارض کیا ہے،👇 جب سے لگا ہے تنہائی کا روگ مجھے..!! ایک ایک کر کے چھوڑ گئے سب لوگ مجھے💔
Tweet media one
63
3
79
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
1 month
👇اسلام علیکم پیارے دوستوں،👇 شرمندہ ہوں میں [سورۃ الرحمٰن] پڑھ کر..! ناشکرا جو ٹھہرا تیرا ہر فرمان پڑھ کر، 😔 بندۂ عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے۔۔۔!! معلوم ہوا مجھ کو یہ، 😔🙏 [°فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَاتُكَذِّبَان°] پڑھ کر ! 🤲
Tweet media one
72
2
79
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
اسلام علیکم صبح بخیر ❤ جن کو مدینہ منورہ جانے کا بہت شوق ہے،😍 یہ وڈیو دیکھو اور سچے دل سے دعا مانگو،🤲 مدینہ منورہ جانےکاشوق رکھنے والوں وڈیو دیکھو👇
73
4
78
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
میرے سرائیکی دوستوں کے لیے شعر ہے،👇 تیڈے نال سنگت حقیقی اے جاناں، ❤ ساکوں وقت گزار نہ سمجھیں جاناں ، 🙏
Tweet media one
63
1
74
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
بے وفا کے لیے ایک شعر ہے،توجہ دیں،🙏 آج گلی میں تیرے ہمنام بچی کو گلے لگا کر،👨‍👧 میں اتنا روئیا تجھے کیسے بتائوں کہ میں کتنا روئیا.! 😭💔😭💔😭💔
Tweet media one
60
2
70
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
*👈اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم صبح بخیر زندگی* 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜 𝘼𝙡𝙡 𝙁𝙧𝙞𝙚𝙣𝙙𝙨 ❤ *👈🌙 26 رمضان المبارک 1445 ھِجْــرِی* *👈🗓️ 06 اپریل 2024عِیسَوی*
70
2
77
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
پیارے دوستوں اس تصویر میں،🙏 جو لکھا ہے بلکل سچ لکھا ہے،❤ بات کردار کی ہوتی ہے ورنہ قد میں،👍 تو سایہ بھی انسان سے بڑا ہوتا ہے، 🙏
Tweet media one
64
2
71
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
اسلام علیکم صبح بخیر❤ اپنے دن کا آغاز تلاوت قرآن مجید، 🤲 سن کے کرو بہت ہی خوبصورت آواز میں ہے آپ بھی سنیں اور ثواب کی نیت سے آگے ریپوسٹ کریں جزاک اللہ،وڈیو ضرور دیکھیں،👇
60
4
69
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
28 days
دوستوں ہمیشہ محنت کیا کرو،❤ خواب مِحلوں کے غلام نہیں ہوتے، 😍 ان کو جھونپڑی میں رھنے والا غریب بھی دیکھ سکتا ہے، ❤🙏
Tweet media one
70
3
70
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
23 days
اسلام علیکم صبح بخیر،🌹 دن کا آغاز "کبتہﷲ " کی زیارت کر کےکرو😍 ﷲ پاک مجھے اور اس ویڈیو دیکھنے والے کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین،❤🤲
58
13
69
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
میں جاناں کی نظر عربی میں لکھ رہا ہوں👇 كل أمنياتي وأحلامي انت .🥰 میری تمام خواہشات اور خواب تم ہو.❤️
Tweet media one
49
2
65
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
🌹 اسلام علیکم دوستو🌹 حضور ﷺ نے فرمایا: لیلتہ القدر کو رمضان المبارک کی آخری رات میں تلاش کرو، 🤲🤲
Tweet media one
72
2
71
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
ایک شعر ہے کہ، توجہ دیں،👇 تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا... 💔 زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا.... 😭 لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے🌹 جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا..... 💔 #اردو_زبان #Urdupoetry #urdushayari
60
6
67
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
1 month
🌹اسلام علیکم دوستو🌹 ( پیغام زندگی ) *اندھیــری رات کـی طــرح چھــا جانــے والــے فتــنوں کــے ظہــور ســے پہلــے (نیک) اعمــال میــں جلـدی کــرو*
67
2
66
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
22 days
اسلام علیکم صبح بخیر،❤ آؤ مدینہ منورہ چلیں،اسی مہینے چلیں،😍 روزہ رسول ﷺ کا دیدار کرو،وڈیو دیکھو👇
59
2
63
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
محبوب کے لیے ایک شعر ہے،👇 اُس نے آنکھوں سے تبلیغ ہی کُچھ اِس طرح سے کی!! میں بِنا سوچے سمجھے محبت پر ایمان لے آیا،❤
Tweet media one
54
4
57
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
ایک عاشق کہتا ہے کہ،توجہ دیں👇 وُہ تو چائے ميرے کام آگئی ورنہ .....☕☕ دُنيا کی اُلجھنوں سےميرا سر پھٹا جا رہا تھا،🙏
Tweet media one
59
3
62
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
19 days
ایک شعر ارض کیا ہے،توجہ دیں👇 کیا پتہ تیرے دل کو اچھا لگ جاؤں _!! تو سوچ لے پھر سے میرے بارے میں، 😔
Tweet media one
51
2
63
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
18 days
۞اِنَّ اللّٰهَ وَمَلَآئِڪَـتَهٝ يُصَلُّوۡنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَآ اَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَيۡهِ وَسَلِّمُوۡا تَسۡلِيۡمًا۝ ”بےشك اللّٰه اور اُس کےفرشتے نبیﷺ پر دُرود بھیجتےہیں، اےایمان والوں! تم بھی آپﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو۔“💚
Tweet media one
53
5
63
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
18 days
حقیقت میں چاند پر تو چائنا جا رہا ہے، 😍 ہم تو ساتھ ایسے ہی جا رہے ہیں، 🙏 جیسے بارات کے ساتھ مراثی جاتی ہیں،😃😃 #LunarMission
Tweet media one
43
3
62
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
اسلام علیکم دوستوﷲحافظ ❤🙏 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙉𝙞𝙜𝙝𝙩😴 🤲 *میسج ڈیلیٹ کر کے سویا کریں🙏 کل اگر مر گئے تو لوگ کہیں گے🙄 مرحوم کافی حرامی تھا😂♥️🖇️
Tweet media one
65
1
56
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
ایک غمگین شعر ہے کہ توجہ دیں👇 جِو بنے تھے___ اِک دُوسرے کیلئے، وہ سب کسی ___اور کے ہو گئے،💔 کِسی کا جِسم ____نیلا پڑ گیا،😨 کِسی کے ہاتھ۔____پیلے ہو گئے،💔
Tweet media one
47
2
59
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
ایک شعر لکھ رہا ہوں، توجہ دیں،👇 جُھوٹ کہتے ھیں،کہ آواز لگا سکتا ھے ..! ڈوبنے والا، فقط ھاتھ ھِلا سکتا ھے..!✋ اور پھر چھوڑ گیا، وہ جو کہا کرتا تھا ۔..! کون بدبخت،تجھے چھوڑ کر جا سکتا ھے، 💔
50
2
53
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
*یہ فروٹ کاٹ کے لایا ھوں...*🍊🍎🍌 میرے فالوئرس کے لئے جن کو بہت ویک نیس ھو گئی ہے، جس وجہ سے میری پوسٹ پر لائک اور کمینٹ نہیں کر پاتے ہیں، شاباش جلدی کائو اور شروع ہو جاؤ ،😍 پوسٹ کو لائک کمینٹ اور ریپوسٹ کرو،😃
Tweet media one
42
4
54
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
26 days
اسلام علیکم صبح بخیر🌹 دن کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سن کر کرو،❤ وڈیو اوپن کرو قرآن مجید کی تلاوت سنو،😍
42
1
56
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
𝙅𝙤𝙝𝙣 𝘾𝙚𝙣𝙖 𝙞𝙨 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙚 𝙊𝙣 𝙏𝙬𝙞𝙩𝙩𝙚𝙧 𝙓 @JohnCena 😍❤ جان سینا بھی مجھے فالو کرتا ہے، 😍 ٹویٹر 𝙓 پر، دوستوں اگر یقین نہیں ہے، میرے فالورز میں جا کر چیک کر سکتے ہو👇😍
Tweet media one
Tweet media two
38
7
50
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
اسلام علیکم صبح بخیر,جمہ مبارک،🌹 ,جمہ مبارک، کے دن کا آغاز،❤ مسجد الحرام دیکھ کر کرو، 😍 وڈیو ضرور دیکھو، دل کو سکون ملیگا👇👇
49
3
54
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
29 days
شعر ارض کیا ہے توجہ دیں،🙏 وہ کہنے لگی مجھے ہتھیلی پر چاند چاہیے،🌜 میں نے اپنے دونوں ہاتھ اُس کے گالوں پر رکھ دیئے!
Tweet media one
49
4
50
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
مسجد النبوی روضہ رسول ﷺ کو، دیکھنے سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے،😍 وڈیو دیکھو ثواب بھی ملیگا،اور سکون بھی ملیگا، یاﷲ پاک،مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والے کو، مسجد النبوی میں جمہ نماز پڑھنا نصیب فرما،🤲
54
2
55
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
15 days
اسلام علیکم پیارے دوستوں❤ آج کا پیغام 👇 *ســـــوال: قربانی کس پر واجب ہوتی ہے؟ 🤔 *جوابــــــ: قربانی واجب ہونے کی پانچ شرائط ہیں:👇 *① مسلمان ہونا 🤲 ② بالغ ہونا 👍 ③ مقیم ہونا (یعنی مسافر نہ ہونا) 🌹 ④ آذاد ہونا 😍 ⑤ مالکِ نصاب ہونا (الھدایہ)۔* ❤
44
2
52
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *👈🏻🌙 21 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 30 اپریل 2024عِیسَوی*
44
4
50
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
اسلام علیکم دوستو❤🌹 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙖𝙛𝙩𝙚𝙧𝙣𝙤𝙤𝙣🕒😊 ( نکاح ) خدا کرے اس رمضان کے صدقے تمہارا نکاح، تمہاری محبت سے ہو جس کے لیے تم روتے ہو، جسکے لیے تم دعائیں مانگتے ہو ﷲ پاک سے، ﷲ پاک اس کو تمہارے نکاح میں لے آئے آمین،
Tweet media one
50
1
47
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *👈🏻🌙 22 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 01 مئی 2024عِیسَوی* *👈🏻☀️ 19 وساکھ 2081 بکـــــرمی*
38
1
48
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
26 days
( پیغام زندگی ) جب بھی آپ پر مشکل وقت آئے،😔 صبر کیا کرو،ﷲ پاک پر بھروسہ رکھو،🤲 صبر دل,دہ لانے،والی مصیبت کو آسان بناتا ہے،❤
Tweet media one
43
2
48
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
26 days
بے وفا کے لیے ایک شعر ہے،توجہ دیں🙏 اپنے گزرے ہوئے وقت سے نفرت ہے مجھے..!! میں اپنی بیکار تمنائوں پہ شرمندہ ہوں..!! 😔
Tweet media one
51
1
49
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
29 days
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم صبح بخیر* *👈🏻🌙 13 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 22 اپریل 2024عِیسَوی* *👈🏻☀️ 10 وساکھ2081 بکـــــرمی*
42
5
48
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* 👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*❤ 👈🏻🌙 15 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*🤲 👈🏻🗓️ 24 اپریل 2024عِیسَوی*😍
55
2
48
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک 🤲❤ 𝙅𝙪𝙢𝙢𝘼 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠❤🤲 *آج کی اچھی بات ♥️* غلطی زندگی کا ایک پیج ہوتا ہے، لیکن رشتہ ایک پوری کتاب ہوتا ہے، اس لیے کبھی بھی پوری کتاب کو، صرف ایک پیج کے لیے نہیں کھونا۔ *رمضان المبارک کی گیارہویں سحری مبارک ہو🤲
Tweet media one
42
2
43
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
17 days
پوسٹین 𝙋𝙤𝙨𝙩𝙨 بہت ہوگئی،👇 آج سب اپنا تعارف کرائو کس کس شہر سے ہو؟؟ کیا پتہ کوئی قریب کا مل جائے، اور تو ساتھ مل کر چائے پی لیں،☕ میں (لاڑکانہ 𝙇𝙖𝙧𝙠𝙖𝙣𝙖 ) شہر سے ہوں،❤ اور آپ کس شہر سے ہیں،کمینٹ میں بتائیں؟؟
Tweet media one
35
4
46
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
اسلام علیکم دوستو❤🌹 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙀𝙫𝙚𝙣𝙞𝙣𝙜❤ 🙏 ( پیغام زندگی ) *دنیا میں سب ســے زیادہ پاکیــزہ چیــز اللّٰهﷻ کـی مــعرفت ہــے ؛ اور آخــرت میں سب ســـے زیادہ پاکــیزہ چــیز اُس کا دیــدار ہوگا*
Tweet media one
42
3
45
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی🌹❤🙏 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙈𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🌞❤🤲
Tweet media one
50
3
44
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
29 days
قرآن پاک کی تلاوت سنو،🙏 ایمان تازہ ہو جائیگا سبحان الله بیشک❤ *عــاجـزی میــں رہا کــریں۔ کیـونکہ انســان کــی اکـــڑ اللّٰه رب العــزت کـی پکـــڑ پـر ختـــم ہوجاتــی ہـــے*، 😔
35
3
45
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
ایک شعر ارض کیا ہے ،توجہ دیں، 🙏 اب مجھے میری جگہ سے نہ ہلانا، 😔 پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے..! سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو، کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے،💔 #اردوشاعری #Urdupoetry #urdushayari
41
2
44
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
کسی بھی انسان کو بدصورت نہ کہا کرو،🙏 جب بنانے والے نے خود قرآن پاک میں کہا ہے،👇 “ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ اَحْسَنِ تَقْوِیْم " کہا ہے تو پھر تم کون ہوتے ہو کسی بھی انسان کو بدصورت کہنے والے...؟؟😭
Tweet media one
37
3
44
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
26 days
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم صبح بخیر زندگی*❤ *👈🏻🌙 16 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی*👍 *👈🏻🗓️ 25 اپریل 2024عِیسَوی*👍
37
0
44
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
دوستوں آپکے اوپر جب برا وقت آئے، 💔 تو پریشان مت ہونا،ﷲ پاک بہتر کریگا،🤲 قرآن پاک میں لکھا ہے،👇 *فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا* بیشک تنگی کے بعد کشادگی ہے، بیشک تکلیف کے بعد راحت ہے،❤
34
3
43
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
23 days
عمران خان کے لیے ایک شعر ہے،😔 عمران خان نے سب کو بے نقاب کر دیئا ہے،💔 وڈیو دیکھو شعر ضرور سنو، 👇👇🙏🙏 #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseOurKaptaan #pti #imrankhan #جیئں_گے_عمران_کیساتھ
35
0
41
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
اپنے پوسٹ پر ایڈز لنک کلک بڑھائیں،👇 وڈیو دیکھو پورا طریقہ سیکھو، 👇 𝙃𝙤𝙬 𝙏𝙤 𝙞𝙣𝙘𝙧𝙚𝙖𝙨𝙚 𝘼𝘿'𝙨 𝘾𝙡𝙞𝙘𝙠 𝙤𝙣 𝙓👇 آپ نیچے لنک پر کلک کر کے وڈیو میں دیکھو، 👇👇
Tweet media one
29
2
42
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
15 days
میری جاناں کے لیے ایک شعر ہے👇 اک ملاقات تجھ سے اگر میسر ہو۔! سیلفی لیں گے ایک تمہارے ساتھ!😍 ہم بتاتے پھریں گے سب لوگوں کو۔!! کبھی ایک شہزادی تھی ہمارے ساتھ،❤
Tweet media one
37
1
41
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
میری جاناں کی نظر شعر ہے،👇 لوگوں کی باتیں چھوڑ,تُو خود آزما مجھے..!! تُو بات کر کے دیکھ میں خوش گفتارِ ٹھہروں گا ویسے میں کسی شہر میں رکتا نہیں مگر، 🙏 جب تیرے شہر آؤں گا ہر بار ٹھہروں گا،😍❤ #علی_بھائی #اردو_شاعری
34
2
39
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
19 days
جب میں اپنی اَمی کو کوئی راز بتائوں،🤫 اور اُسکو بولوں کسی کو بھی نہیں بتانا،🤐 پھر میری اَمی اگلے دن ایسا کام کرتی ہے،😃😃
Tweet media one
39
2
43
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
بے وفا محبوب کے لیے ایک شعر ہے👇 یہ سن کر میری دل پر خنجر چل رہے ہیں...!!! تیرے کس کس کے ساتھ چکر چل رہے ہیں، 💔 تیرا بچھڑنا اب میرے حق میں ٹھہرا...!!! آج کل میرے سب کام بہتر چل رہے ہیں، 🙏 #علی_بھائی #اردو_شاعری
35
4
40
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
میری جاناں کی نظر ایک شعر ہے،👇 کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں، ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں،❤
Tweet media one
28
2
41
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
30 days
ایک شعر ارض کیا ہے توجہ دیں،🙏 وہ نہ آئیں تو خلش سی اٹھتی ہے سینے میں ! وہ جو آئیں تو خلش اور بھی جواں ہوتی ہے! بات دل کی آنکھوں سے بیاں ہوتی ہے!😍 کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے۔ !!❤
38
5
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
15 days
ایک دکھ بھرا شعر ہے توجہ دیں👇 یہ جو میں تجھ کو نظر آتا ہوں سرشاری میں، عالمِ خواب میں ہوں حالت بیداری میں،😵 تُجھ سے سچ میں محبت تو نہیں کر بیٹھا؟ اتنا رویا تو نہیں جا سکتا اداکاری میں،😭💔 #علی_بھائی #اردو_زبان
Tweet media one
33
6
40
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
1 month
عمران خان کے لیے شعر ہے،🙏 مرشد ہماری [ف،و،ج] کیا لڑتی حریف سے! مشرد اُسے تو ہم سے ہی فرست نہیں ملی،😔 #ImranKhan #Standwithimrankhan #عمران_خان #عمران_خان_کو_رہا_کرو #قيدی_نمبر_804_کی_رہائی
Tweet media one
Tweet media two
32
2
40
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
28 days
میری جاناں کی نظر ایک شعر ہے،👇 دل شریک کو ہے عادت تمہیں تنگ کرنے کی ! میں با وفا ہوکر بھی بے وفا ہو جاتا ہوں !😔 اور تمہیں ناز ہے تمہارے منا لینے کی خوبی پر ! سو میں بات بات پر تم سے خفا ہو جاتا ہوں.!🙏
31
2
42
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
1 month
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم صبح بخیر* *👈🏻🌙 12 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 21 اپریل 2024عِیسَوی* *👈🏻☀️ 09 وساکھ2081 بکـــــرمی*
45
2
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
اسلام علیکم دوستو ﷲحافظ❤🤲 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩 💤😴 مٙیں ان میں ایک ہوں ٹوٹے ہوئے پروں والا پرندے اُڑتے ہیں میرا مذاق اُڑاتے ہیں۔
Tweet media one
37
1
35
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
20 days
ایک شعر ارض کیا ہے،توجہ دیں👇 ابھی تو میں شہر کے لوگوں کے غم لکھتا ہوں، میں اپنی ذات کے بارے میں کم لکھتا ہوں😔 اسے بتاؤ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا ابھی تک، ابھی بھی میں اپنے تعارف میں هم لکھتا ہوں،❤ #علی_بھائی #اردو_شاعری
30
2
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
مرشد عمران خان کے لیے ایک شعر ہے،😍 عمران خان کے چاہنے والوں ، ❤ شعر ضرور سنو،اور آگے ریپوسٹ کرو،🔁 وڈیو ضرور دیکھو،اور آگے ریپوسٹ کرو👇 #ReleaseOurKaptaan #قوم_کی_جان_کو_رہاکرو #عمران_خان_کو_رہا_کرو
41
3
39
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
15 days
یونان مُلک کی اتنی آبادی ہی نہیں ہے، 😃 جتنے پاکستان میں یونانی دواخانے ہیں، 😃 😃😃🙏🙏😃😃 دوستوں کیا یہ بات سچ ہے،🤔 کمینٹ میں ضرور بتائین، ❤😃
35
0
36
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
24 days
اسلام علیکم صبح بخیر🌹 تلاوت قرآن مجید،🤲 دن کی شروعات قرآن پاک کی تلاوت سن کر کرو، وڈیو دیکھو بہت سکون ملیگا،👇👇
34
2
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
27 days
یہ دنیا کی مشہور ترین فلم ہے،👌 کیا آپنے کبھی یہ فلم دیکھی ہے؟ 😍 اگر دیکھی ہے تو جواب ضرور دیں،🙏 وڈیو دیکھو بہت اچھی ہے،اور فلم کا نام لکھو،👇
30
3
39
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
26 days
محبوب کے لئے ایک شعر ہے، توجہ دیں، 🙏 ہمیشہ دل کو وہی شخص آکر بھاتا ہے،❤ وہ ہی جو ,سالا، وفادار نہیں ہوتا...!💔😔
Tweet media one
25
2
37
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
18 days
تہزیب حافی کا میرا پسندیدہ شعر ہے،👇 اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہوگئی تو،❤ وڈیو دیکھو اور شعر پورا سنو،🙏👇👇
32
2
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
26 days
اے جاناں میری بات سنو،😍 ہم نے رکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے،😃 ہم تو کہتے ہیں،تمہیں جاناں، ❤👇👇👇 روح من، عزیز من، جان من، سکون من!❤
Tweet media one
33
1
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
28 days
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم صبح بخیر 👈🏻آج کا پیغام 📜* *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہو*
39
3
37
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
28 days
جس سے آپ بے پناہ محبت کرتے ہو،❤ اور اسکے ساتھ آپکا نکاح ہو جائے،😍 وڈیو دیکھو بہت مزہ آئیگا، ضرور دیکھو😍
31
2
36
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
21 days
بے وفا کے نام ایک شعر ہے،توجہ دیں👇 میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہوسکتا..!! میرا دل پکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا۔..❤ جس سے پوچھا تیرے بارے سب نے میں یہی کہا، خوبصورت تو ہے پر وفادار نہیں ہو سکتا..💔 #علی_بھائی
32
3
38
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
23 days
( پیغام زندگی تلخ حقیقت ) ٹھــوکر لگنے پــر زندگــی کا شکــریہ ادا کــریں،❤ چلنے کا نہ سہی سنبھلنـے کا طــریقہ تـو ضرور سکھـا دیتــی ہـــے*😔🙏
Tweet media one
32
1
36
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
22 days
*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم ورَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌ آج کا پیغــــام 📜* *🌹فرمانِ سیّد المرسلین ﷺ🌹* جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے گا تو ﷲ تعالٰی اسے جنت کے پھل کھلائے گا اور جو کسی پیاسے مسلمان کو سیراب کرے گا تو ﷲ تعالٰی اسے پاکیزہ شراب پلائے گا،❤🤲
33
1
34
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
25 days
*🌹بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌹* *👈🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌* *👈🏻 جمعۃ المبارک 🤲* *👈🏻🌙 17 شوال المکرم 1445 ھِجْــرِی* *👈🏻🗓️ 26 اپریل 2024عِیسَوی* #JummaMubrak #Islam #allah
35
1
36
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
ایک شعر ہے کہ توجہ دیں👇 نہ کر اب اِس زندگی پر اتنی تنقید..!! مجھ میں بحث کرنے کی ہمت نہیں😔 تیرے جانے کے بعد میرا آکر حال دیکھ..!! میں زندہ کیسے ہوں تُو یہ کمال دیکھ،💔 #علی_بھائی #اردو_شاعری
32
3
37
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
28 days
پیارے دوستوں ضرور پڑھو 👇👇 گندم کا ریٹ 3000 سے 3500 تک لگا ہے گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ہے لیکن چینی کا نہیں، کیونکہ گندم غریب کسان کے پاس ہے،😔 اور شوگر ملیں تو آپکو پتا ہے کہ کس کے پاس ہیں.😭
Tweet media one
31
3
36
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
29 days
ایک شعر ہے کہ،توجہ دیں، 🙏 کچھ نئی بات نہیں حسن پہ آنا دل کا، مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا،💔 وہ محبت کی شروعات وہ بے تحاشہ خوشی، دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا، 😍 ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم، دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا،💔
27
3
33
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
3 months
اسلام علیکم دوستو ﷲحافظ🌹❤🤲 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙣𝙞𝙜𝙝𝙩💤😴 دو چیزیں بڑی اھم ہیں، ( ﷲ کا ڈر اور ﷲ کا در، ) جس کو یہ دو نعمتیں نصیب ہوگئین، سمجھو وہ کامیاب ہے، ✌❤🤲🤲
Tweet media one
35
1
34
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی❤ 🤲 𝙂𝙤𝙤𝙙 𝙢𝙤𝙧𝙣𝙞𝙣𝙜🌞❤😍 ( پیغام زندگی ) *مرنا ہی تو حقیقت ہے پھر مرنے سے کیسا ڈر؟ ڈرنا ہے تو اپنے ان کرتوتوں سے ڈرو جو تمہیں مرنے کے بعد بھی سکون سے نہیں رہنے دیں گے بلکہ جہنم میں لے جائیں گے۔۔۔۔۔۔!*
Tweet media one
28
1
32
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
16 days
شعر ارض کیا ہے، توجہ 👇 اکیلۓ چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے۔ ہمارا دل دکھاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے💔 کہا بھی تھا محبت ہے محبت ہی اسے رکھو۔ تماشا جو بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے۔🤦‍♂️ کوئی جو پوچھے تم سے رشتہ اب کیا ہے ہم سے، یہ جو تم نظریں جھکاتے ہو اچھا نہیں کرتے۔😔
36
2
35
@AliBhai2024
𝘼𝙇𝙞 𝘼𝙆𝘽𝘼𝙍
1 month
ایک میرا پسندیدہ شعر ہے،🙏 ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں، ایک لمحے میں کہاں ہم نے سَنور جانا ہے! جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے، اس طرح ہم نے بھی ایک روز گزر جانا ہے! 😔
33
2
35