السلام علیکم صبح بخیر
کیسے ہیں آپ سب؟
اپنا تعلق اللّٰــــــہ کے ساتھ ایسا رکھیں کہ
جب آپ تکلیف میں ہوں تو سب سے پہلے اللّٰـــــــہ کا نام زبان پر آئے۔۔۔۔۔
جب آپ خوش ہوں تو سب سے پہلے زبان سے اَلْحَمْدُللّٰــــــہِ نکلے۔۔
Good morning 🌞🌅
Have a blessed Friday
السلام و علیکم صبح بخیر
جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پہ دستک دیتی ہیں ✨✅
Good morning 🌞🌄
Have a nice day
السلام و علیکم
صبح بخیر
جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پہ دستک دیتی ہے 😊✨
Good morning 🌞🌄
Have a nice day 💕
السلام و علیکم صبح بخیر
دکھوں کو اتنا بھی سر نہیں چڑھانا چاہئے کہ وہ آپ کو اپنی ملکیت ہی سمجھ لیں. مسکرائیں کہ ابھی ہم زندہ ہیں۔۔۔🙂
Good morning 🌞🌅
Have a good day ❤️
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی..🌸🌺
اللہ کے فیصلے پر مطمئن رہیں کیونکہ اللہ
وہ نہیں دیتا جو آپ کو اچھا لگتا ہے
بلکہ اللہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
Good morning.
Have a great day.
keep rising and shining 🌟
السلام و علیکم صبح بخیر..🌸🌺
اس خوبصورت صبح کی ساری چاہتیں یہ ٹھنڈی ہوائیں اور میری دعائیں سب آپ کے لیے،خوش رہیں ہمیشہ،
Always be happy and keep smiling 🙂
Good morning 🌞🌄
Have a good day today 💝
السلام و علیکم
صبح بخیر
زندگی بہت عجیب ہے ہم کسی بھی چیز کے بغیر آتے ہیں پھر ہم ہر چیز کیلئے لڑتے ہیں پھر ہم ہر چیز چھوڑ کر بغیر کسی چیز کے رخصت ہو جاتے ہیں ... 🥀
Good morning 🌞🌄
Have a nice day
Assalamualaikum ❤️
Good morning 🌞🌄
Every morning is an opportunity. Make the most of it. Wishing you a day full of new opportunities and new success stories.
Good morning to all of you ❤️
-" رک جائیں...! ✨
خالی کیوں جا رہے ہیں آپ...🙂
دعا لیتے جائیے ناں...❣️
اللہ پاک آپ کے سارے غموں کو دور کر دے اور آپ کو کبھی کسی انسان کا محتاج نہ کرے...
آمین...🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی ♥️
کیسے ہیں آپ سب۔؟؟؟
اپنا تعلق اللّٰــــــہ کے ساتھ ایسا رکھیں کہ
جب آپ تکلیف میں ہوں تو سب سے پہلے اللّٰـــــــہ کا نام زبان پر آئے۔۔۔۔۔
جب آپ خوش ہوں تو سب سے پہلے زبان سے اَلْحَمْدُللّٰــــــہِ نکلے۔۔
Good morning 🌞🌅
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی 🌺 🏵️
میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہے اس لئے نہیں کے اللہ بہتر کرے گا ، بلکہ اس لئے کہ اللہ سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا....!!
🏵️🌸
Good morning 🌞🌄
Have a good day ahead ❤️
السلام و علیکم صبح بخیر 🥰
کہتے ہیں صبح اٹھ کر اچھے انسان کو یاد کرو تو دن اچھا گزرتا ہے اس لیے میں نے سوچا...
آپ سب کو اپنی یاد دلا دوں..🙂
Good morning 🌞🌅
Have a nice day 💓