Dr Shezra Mansab NA-112 Profile Banner
Dr Shezra Mansab NA-112 Profile
Dr Shezra Mansab NA-112

@Dr_shezra118

6,280
Followers
1,035
Following
1,731
Media
2,533
Statuses

PHD English Literature (University of Glasgow UK) SVP Lahore Division PMLN✊ President_ Women_ Youth Wing_ Punjab. Politician_PMLN (MNA)_NANKANASAHIB_NA_112

Lahore, Pakistan
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
دختر پاکستان مریم نواز شریف صاحبہ نے جس الفاظ سے مجھے پکارا یقینا ان سے میری حوصلہ اور ہمت مزید بلندیوں کی طرف جائے گا ۔ شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ اپ کی جرات ،بہادری ،اور وفا کو سلام @MaryamNSharif
77
352
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
جو ایک بہت اہم بات ہے وہ ایک ٹرسٹ ہے "القادر ٹرسٹ"کے نام سے جو عمران احمد خان نیازی,ان کی بیگم کے نام ہے اور اسی بات پر جہانگیر ترین نااہل ہوئے تھے اور ایک بندہ جس نے ٹرسٹ چھپایا ہے اسے Show نہیں کیا عمران خان پر بھی وہی قانون لاگو ہو جو جہانگیر ترین اور میاں نواز شریف پر ہوا-
78
1K
4K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ این اے 112 نواز کا۔۔ اہلیان ننکانہ کے عوام نے میاں صاحب کو این اے 112کا سیٹ تحفہ میں پیش کیا۔میاں صاحب ننکانہ والوں نے اپنا وعدہ پوراکیا۔
127
777
4K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمدللہ ❤️✌️
Tweet media one
147
312
3K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ
Tweet media one
164
475
3K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔ دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔ ایک بار پھر دل کی اتھا گہرائیوں سے ان تمام 78000 پلس ووٹروں کے اعتماد کا تہے دل سے شکریہ ادا۔کرتی ہوں۔۔
161
380
3K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
میری ننکانہ صاحب سے محبت کا تقاضا ہے کہ میں آئندہ آنے والی نسلوں کے لیئے ترقی کے سفر کو مزید اگے بڑھاؤں گی اپنی مخلصانہ سوچ کو غریب کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم جاری رکھوں گی انشاءاللہ
Tweet media one
95
344
3K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے ملاقات منتخب ہونے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔
Tweet media one
47
150
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میاں محمد نواز شریف اقتدار کے بجائے اقدار پر یقین رکھنے والے شخصیت ہے۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
123
502
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
6 سال بعد پنجاب میں مسلم لیگ ن کو حکومت واپس مل گئی انشاءاللہ پھر پنجاب ترقی کرے گا .
47
290
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
24جنوری کو میاں محمد نواز شریف ہاکی اسٹیڈیم ننکانہ صاحب میں جلسہ عام سے خطاب کرے گے۔اپ سب کی شرکت بحث فخر ہو گی
Tweet media one
45
284
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ! آج کا دن اہلیان ننکانہ کے نام جنہوں نے مسلم لیگ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرکے این اے 112 کی سیٹ پر بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار کیا۔انشاءاللہ خدمت کا یہ جذبہ قائم رہیگا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
63
243
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
❤️✌️
41
261
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 11000 ہزار کی لیڈ۔ ابھی 17 پولنگ اسٹیشن کی رزلٹ باقی ہے۔
Tweet media one
41
256
2K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے #NA112
49
183
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
24 جنوری بروز بدھ تمام کارکن ہاکی اسٹیڈیم ننکانہ صاحب تشریف لائیں اور اپنے قائد میاں نواز شریف کا استقبال کریں #NA112
15
302
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
انشاءاللہ 8 فروری کو تاریخی لیڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کرینگے ۔۔
Tweet media one
42
141
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ ابھی تک 290 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ کے مطابق 9155 کی لیڈ۔ جبکہ ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 339 ہے۔ابھی 39 پولنگ اسٹیشن کا رزلٹ باقی ہے۔
Tweet media one
34
213
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میرے ولد رائے منصب علیخان کھرل کا میاں محمد نواز شریف کیساتھ ایک یادگار تصویر ۔ ہمارا نواز شریف سے رشتہ اقتدار یا مفاد کا نہیں۔دعا ہے اللہ تعالیٰ اس قوم کی تقدیر بدل دے۔آمین @MaryamNSharif
Tweet media one
26
140
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
Tweet media one
47
142
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
کل میاں محمد نواز شریف ننکانہ صاحب تشریف لا رہے ہے۔ الحمدللہ رات کے اس پہر میں ننکانہ کے عوام نے سٹیڈیم بھر لیا یہ ہوتی ہے اپنی قائد سے محبت کا اظہار ۔انشاءاللہ کل پورا ننکانہ میاں صاحب کو دیکھنے کے لیے اور سننے کے لیے سٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔
15
264
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ ننکانہ مسلم۔لیگ نواز کا۔ میاں صاحب ننکانہ کے عوام آپ سے محبت کرتے ہے۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
31
152
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 years
قائد عوام میاں محمد نواز شریف کے ساتھ لندن میں ملاقات۔ ۔ یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
59
110
985
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ ابھی تک 265 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ کے مطابق 7000 کی لیڈ جارہی ہے ۔ جبکہ ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 339 ہے۔
Tweet media one
22
172
1K
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے #NA112
Tweet media one
49
98
981
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
احاطہ خوشی رام کی تمام برادریوں کی طرف سے دلی طور پر مشکور ہوں جنہوں نے متفقہ طور پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا۔
9
174
966
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
اے شان کریمی ہماری لاج رکھ لینا اس مقدس رات شب معراج کے صدقے ہمیں کامیابی عطا فرما أمین 🙏
Tweet media one
66
143
944
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
سیدوالہ 17 چک۔۔ سابق صوبائی ممبر پنجاب اسمبلی رائے اسلم کھرل نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اور حمایت کا اعلان۔
6
213
923
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
ننکانہ صاحب کے عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ہے۔
Tweet media one
35
169
882
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
انشاءاللہ 8 فروری کو بھاری اکثریت سے کامیابی نصیب ہونگی۔
Tweet media one
17
72
798
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
پرانا ننکانہ صاحب۔ دربار عالیہ سیدنا المعروف ننھے میاں سرکار کی سعادت فیملی کی طرف سے اور مریدین کی طرف سے حمایت کا اعلان
6
134
779
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
پاکستان کی حقیقی سیاست واقعی فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے .
Tweet media one
30
149
706
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
1 year
اہلیان ننکانہ صاحب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔ عید کے موقع پر اللہ تعالٰی سے خصوصی دعا کیجئے کہ ہمارے گناہوں کا بوجھ ہم پر سے کم فرما دے۔آمین
Tweet media one
37
68
642
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
دختر ننکانہ نے دختر پاکستان مریم نواز کو سونے کا ہار پہنایا @MaryamNSharif
26
145
661
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
ننکانہ صاحب کی پہچان سکھ کمیونٹی جنہوں ہمیشہ مسلم لیگ ن کو سپورٹ کی اور وابستگی رکھی۔
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کا شیر کا کلین سویپ کرنے پر جشن مٹھائی تقسیم بھنگڑےنواز شریف ذندہ آباد کے نعرے شیر
15
424
2K
5
68
605
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میرے کاروان میں شامل کوئی تنگ نظر نہیں جو نہ مٹ سکے وطن پر وہ میرا ہمسفر نہیں #NA112
Tweet media one
51
79
555
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میں خاص طور ان نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ کے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کیا۔ نوجوانوں کا مستقبل مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں۔ #NA_112
20
121
556
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
1 year
چاپان دنیا کا سب سے مقروض ملک ہے۔تقریبا 9.5 کھرب ڈالر قرضہ ہے۔جو چاپان کا مجموعی چی ڈی پی کا 266فیصد ہے۔ لیکن پھر بھی چاپان کا ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ نہی ہیں۔ کوئی زیرک بندہ جس کو اکانامی کا سوجھ بوجھ،فہم و فراست ہوں مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں ؟
39
65
496
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
کارکنان کی اس محبت کو سلام پیش کرتی ہوں #NA112
14
91
488
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
لنگر خانے نہیں کارخانے چاہیے لنگر خانے میں ایک بندہ کھاکے جاۓ گا جب کہ کارخانے میں ایک بندہ کماکے دس بندوں کو کھلائیں گے.
22
118
495
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
الحمداللہ !ننکانہ صاحب این اے 12 ون سائیڈیڈ۔۔۔ ننکانہ صاحب سے پی ٹی آئی کا مکمل خاتمہ ہوگیا۔ رانا برادری کیطرف سے 8 فروری کو ہونے والے جنرل الیکشن میں مکمل طور پر ووٹ و سپورٹ کا اعلان ۔ آنشاءاللہ 8 فروری کو ہر طرف سے شیر ہی شیر ہوگا اور ایک تاریخی لیڈ کے ساتھ کامیابی نصیب ہونگے۔
11
108
481
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
تندیِ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب​ یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے
Tweet media one
20
93
460
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
بہادری کا مظاہرہ نواز شریف نے تب بھی کیا تھا جب وہ بیٹی کا ہاتھ پکڑ کے لاہور واپس چلے آئے تھے اور گرفتاری دے دی تھی۔
19
116
461
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
باپ کے سامنے گرفتار ہونے والی مریم نواز شریف آج باپ کے سامنے ہی وزیراعلی بن گٸے وتعز من تشاء وتزل من تشاء
8
104
461
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 months
حلقہ کی عوام میں گھل مل کر رہنا ہی اصل محبت ہے اور یہ محبت انشاءاللہ ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گی #NA112
8
73
456
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
گاوں رجب کے لوگوں کا متفقہ طور پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان
4
71
433
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
انشاءاللہ 8 فروری کو جیت شیر کی ہو گی #NA112
25
69
399
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
انشاءاللہ مسلم لیگ ن پاکستان کو ترقی کی راہ پر لے کر چلے گی
22
75
391
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
جو سکون نواز شریف کی حکومت میں دیکھا کبھی نہیں دیکھا قدر کرنا سیکھو نا ہی زندگی بار بار آتی ہے اور نا ہی نواز شریف جیسے لوگ۔
Tweet media one
13
76
393
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ملک عبدالحمید عرف کاکا ملک سابقہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر کا پی ٹی آئی کو چھوڑ کر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا۔۔
Tweet media one
8
78
392
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میں اپنے قائد میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کا دلی طور پر شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھ پر پھر پور اعتماد کا اظہار کرکے ایک بار پھر پارٹی ٹکٹ سے نواز ۔ #NA_112
Tweet media one
37
73
387
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 years
جیلیں کاٹنے والے سرخرو ہورہے ہیں اور اقتدار پر قابض ٹولہ ذلیل و خوار ہورہا ہے
Tweet media one
10
27
353
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ ننکانہ صاحب سے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے موقع پر۔ آج ننکانہ صاحب سے ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا۔
Tweet media one
8
41
373
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میاں نواز شریف کی آمد کی خوشی میں ننکانہ صاحب میں آتش بازی #NA112
10
76
373
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
تلوکی گاؤں کی تمام افراد کیطرف سے حمایت کا اعلان۔۔ #NA_112
6
64
372
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
1 year
گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات ۔۔ ننکانہ صاحب سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔
Tweet media one
11
24
330
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
10 months
ننکانہ صاحب: پیلک ڈے کے موقع پر انشاءاللہ آنے والے جنرل انتخابات میں ننکانہ صاحب مسلم۔لیگ ن کا گڑھ ثابت ہوگا۔۔۔
11
32
321
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
بریکنگ نیوز جلال نو موڑکھنڈا چدھڑ برادری کا ایک بڑا دھڑا ملک علی اصغر چدھڑ گروپ پی ٹی آٸی کو خیر باد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان ۔۔
Tweet media one
6
59
335
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے #NA112
10
51
339
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
شکریہ اہلیان جلال نوں چدھڑ برادری کا ایک بڑا دھڑا ملک علی اصغر چدھڑ گروپ مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان ۔۔
5
83
318
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
چک نمبر 14 سیدوالہ۔ انتخابی مہم کے موقع پر۔
10
63
317
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
الحمداللہ! میاں ��ہباز شریف وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان بن چکے ہیں بیشک اللہ جسے چاہتا ہے نواز دیتا ہے انشاءاللہ پاکستان کی ترقی کا آغاز ہو گا اللہ کی مدد سے عام آدمی خوشحال ہوگا
Tweet media one
10
47
320
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
یاد رکھناچاہئے کہ اقتدار کا حصول صرف بہادری کا لازمی نتیجہ نہیں ہوتا۔ دلیری، اقتدار تک پہنچنے کی مرکزی خوبیوں میں ایک ہے۔اور یہ خوبی اللہ تعالی نے مریم نواز شریف کو دی ہے۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
8
76
308
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ننکانہ کے عوام کے لیے میاں صاحب کے سنہری الفاظ
11
78
299
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ووٹ صرف پاکستان مسلم لیگ ن کا۔۔۔۔ #NA112
11
64
298
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
الیکشن کمپئن ۔ الحمداللہ ہر گاؤں ہر شہر سے حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ #NA_112
7
54
286
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
لاھور :دختر پاکستان مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ ننکانہ صاحب میں ضمنی الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال ۔۔ قائد عوام میاں محمد نواز شریف کی بیٹی کیطرف سے اہلیان ننکانہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار نیز بہت جلد ننکانہ صاحب عوام کے درمیان موجود ہوگی۔۔ @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
16
24
271
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
ملک احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک بات پیش کرتی ہوں اس امید کے ساتھ کہ وہ ہمیشہ ایوان کی تقدس اجاگر رکھے گا اور پنجاب کی عوام کے خدمت کے لیے ہمیشہ میدان عمل میں رہیں گے ۔ اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو۔
Tweet media one
10
54
288
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ننکانہ مسلم لیگ نواز کا۔ یہاں میاں صاحب کے چاہنے والے لوگ ہے۔ #NA_112
4
67
281
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
رانا ذوالقرنین کی فیملی کی طرف سے مسلم لیگ ن کی حمایت کااعلان۔
2
56
274
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
11 months
ننکانہ صاحب: کثیر تعداد میں لوگ پی ٹی أئی کو خیر اباد کہہ کے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔۔ انشاءاللہ انے والے جنرل الیکشن میں ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ہی کامیاب ہوگی۔
2
45
247
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
بے انتہا تنقید نوازشریف پر لیکن پھر بھی دنیا چاہتی ہے ملک نوازشریف ہی سنبھالے.
7
57
275
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
حلقہ کی عوام کی محبت کا بھی اپنا ہی منفرد انداز ہے
Tweet media one
8
36
262
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
چاند پور کی عوام کا شکریہ مسلم لیگ ن کی مکمل حمایت کا علان
5
65
263
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ننکانہ صاحب کی تعمیر و ترقی میاں محمد نواز شریف صاحب سے منسل�� ہے۔ انشاءاللہ اللہ نے موقع دیا تو ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے ۔
8
83
268
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 years
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!! میرا پرانا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے دشمن عناصر کو مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی مقبولیت برداشت نہیں ہوئی ۔تمام مسلم لیگ ن کے ورکرز اور رہنماؤں سے گزارش ہے کہ اس نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور اپنی بہن کی طاقت بنیں شکریہ #NA118 @DrShezraKharral @MaryamNSharif
Tweet media one
31
69
238
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
الحمداللہ❤️✌️🐆
Tweet media one
41
35
257
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
ضمیروں کے سوداگر اپنے دھندے سے باز نہ آئے
8
83
236
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
منڈی فیض آباد نے اپنا فیصلہ مسلم لیگ ن کے حق میں دے دیا۔ #NA_112
5
52
257
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میاں نواز شریف کی ننکانہ آمد سے ایک دن پہلے شہر میں ریلی نکالی کا انعقاد ۔ نوجوانوں کی طرف سے ایک ہی نعرہ ،وزیراعظم نواز شریف ،وزیراعظم نواز شریف
6
51
246
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ننکانہ صاحب : انشاءاللہ کل1.2024 24عظیم شان جلسہ ننکانہ صاحب میں قائد محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب تشریف لا رہے ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
6
47
257
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
27 days
وکلاء کا اس ملک کو بنانے میں بہت بڑا کردار ہے انشاءاللہ سب مل کر اس ملک کی ترقی کیلئے کام کریں گے اور جو مسائل ہیں ان کو دور کرنے کی کوشش کریں گے #NA112
6
45
255
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
الحمداللہ: 9 چک کے تمام برادریوں نے متفقہ طور پر مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا۔ #NA_112
6
55
249
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
1 year
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
Tweet media one
4
23
226
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
بسلسلہ جنرل الیکشن کمپئین ٹھٹھہ بھٹیاں۔ بھٹی برادری،جٹ برادری ، دوسری برادریوں کی طرف سے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان۔۔ اللہ تعالی ہمیں کامیابی نصیب کریں۔آمین
4
53
244
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
✌️
6
47
221
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
ننکانہ سٹی : الحمداللہ قادری برادری کیطرف سے مسلم۔لیگ ن کی حمایت کا اعلان۔۔ #NA_112
5
54
244
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
2 years
انشاءاللہ 13 اگست بروز ہفتہ 10 بجے دن ڈیرہ راۓ منصب علی خاں کھرل ننکانہ صاحب سے NA118 کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیےالیکشن کمیشن آفس روانگی ہوگی-
Tweet media one
21
43
216
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
حلقہ احباب کیطرف سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
20
238
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
الحمدللہ ! ننکانہ کے عوام نے اج ثابت کر لیا کہ وہ میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے ہے۔
Tweet media one
6
34
236
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
بچیکی کے لوگوں اپ کا شکریہ گجر برادری اور آرائیں برادری کا شکریہ اپ کی محبت کا شکریہ
5
49
223
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
الحمداللہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مسلم لیگ ن کے چاہنے والوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
Tweet media one
5
36
226
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
بچیکی والو آپکا حق کوئی آپ سے نہیں چھینے گا انشاءاللہ ہم سوئی گیس آپ تک پہنچائیں گے #NA112
3
48
226
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
سارا بوجھ اکیلے نوازشریف پر، انشاءاللہ نوازشریف اس امتحان میں کامیاب ہو گا پاکستان کو سنوارے گا ان شاءاللہ تعالیٰ
10
31
226
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
ننکانہ صاحب کی سکھ کمیونٹی کیطرف سے مبارکباد پیش ۔ انشاءاللہ سکھ کمیونٹی کو درپیش مسائل کو بطریق احسن حل کرینگے۔اور پارلیمنٹ کے فورم پر ہمیشہ انکے حقوق کے لئے آواز اٹھاونگی۔
Tweet media one
5
30
219
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
سٹی ننکانہ صاحب: یوتھ کا جذبہ فتح کی نوید ہے۔
2
45
217
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
بلاول کی تنقید نوازشریف پر نیازی ٹولےکی تنقید نوازشریف پرسراج الحق کی تنقید نوازشریف پراور نوازشریف کسی کا نام لینا پسند نہیں کرتے.
10
51
212
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
Tweet media one
14
36
213
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
تاریخ میں لکھا جائے گا نواز شریف کُرسی کے پیاسے نہیں تھے.
5
32
214
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
1 year
لاہور نے آج فیصلہ سنادیا لاہور بس نوازشریف کا ہے۔✌️
Tweet media one
5
24
196