Surjeet Singh Pmln Profile
Surjeet Singh Pmln

@PmlnSingh

3,773
Followers
1,518
Following
705
Media
1,876
Statuses

surjeet

Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
قائد کی بیٹی قوم کی آواز۔۔مریم نواز شریف صاحبہ کی صحت یابی کیلئے گوردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے خصوصی دعا کی گئی اللہ پاک صحت دے آمین @MaryamNSharif @DrShezraKharral
11
30
210
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
10 months
آج میرا بیٹا جسراج سنگھ خالصہ 13 سال کا ہو گیا ماشاءاللہ ۔۔سب دوستوں سے دعائے صحت کی اپیل ۔اللہ پاک میرے بیٹے کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔بے شک میرا رب رحیم وکریم ہے
Tweet media one
564
276
4K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
جب میرے قائد محترم نے میرا نام لیا تو حقیقت میں لگا کہ محنت کا صلہ مل گیا
49
569
3K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
My beloved son Rab Noor Singh
Tweet media one
312
106
3K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
اللہ پاک واہگرو نے ایک بیٹے کے 10 سال بعد بیٹی جیسی رحمت سے نوازا لکھ شکرانہ اس پاک ذات کا
Tweet media one
317
65
3K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
98
494
3K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ننکانہ صاحب کلین سویپ شیرررررررر
32
492
3K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
With my leader @MaryamNSharif
Tweet media one
204
282
2K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
سارےمسلم بھیناں تے بھراواں نو ں سکھ کمیونٹی ولوں رمضان المبارک دیاں لکھ لکھ مبارکاں ہسدے وسدے رہو.
148
142
2K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی کا شیر کا کلین سویپ کرنے پر جشن مٹھائی تقسیم بھنگڑےنواز شریف ذندہ آباد کے نعرے شیر
15
420
2K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
11 months
میاں شہباز شریف صاحب کو ننکانہ صاحب آمد پر سروپا دیتے وقت ایک یادگار میں نے 2005 میں اپنی سیاست کا آغاز مسلم لیگ ن سے کیا اختتام بھی مسلم لیگ ن پر ہی ہوگا انشاء اللہ
25
215
2K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
مریم نواز شریف پنجاب کی 20 ویں وزیراعلی منتخب....!!!! پاکستان کی تاریخ میں مریم نواز شریف وزیراعلی بننے والی پہلی خاتون بن گئی مریم نواز شریف کو 224 ووٹ ملے سب کو بہت بہت مبارک @MaryamNSharif
Tweet media one
66
277
1K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ننکانہ صاحب کی سکھ برادری نے ن لیگ اقلیتی ونگ کے سینئر نائب صدر سردار سرجیت سنگھ کنول کی قیادت میں حلقہ این اے 112 میں مسلم لیگ ن کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل کو کامیابی پر مبارکباد دی، جشن منایا، بھنگڑے ڈالے، اور حق میں نعرے بازی بھی کی۔
6
258
1K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
میاں محمد شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب سب کو بہت بہت مبارک
Tweet media one
16
143
1K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
کوئی اور نہیں بس شیر ررررر @MaryamNSharif
9
228
1K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
1 month
We love Pakistan
Tweet media one
38
140
1K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
میری لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ کا کوئی جوڑ نہیں سکھ کمیونٹی کے آپ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے مائی لیڈر @MaryamNSharif
26
204
1K
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
7 months
دھی رانی رب نور کور
Tweet media one
117
34
939
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
جان رب دی ۔۔ووٹ نواز شریف دا
17
175
838
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کو سروپا اور تلوار پیش کرتے ہوئے
17
185
848
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
سارے مسلم بھیناں تے بھراواں نو ں رمضان شریف دا چن مبارک ہووے ہسدے وسدے روو
42
100
826
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
آج ننکانہ صاحب کی تمام سکھ کمیونٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا لیگی رہنماؤں ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل مہر کاشف پڈھیار کا گوردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب کے باہر شاندار استقبال۔سردار سرجیت سنگھ کنول سئنیر وائس پریزیڈنٹ اقلیتی ونگ پنجاب @MaryamNSharif
8
222
713
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی خوشی میں سردار سرجیت سنگھ کنول سئنیر وائس پریزیڈنٹ اقلیتی ونگ پنجاب کے ڈیرے پر جشن کا سماں سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد کی شرکت
19
125
617
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
اہل اسلام کو جشن ولادت مبارک ہو ۔۔۔سلامت رہیں
Tweet media one
36
67
521
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 months
شکریہ وزیر اعلیٰ صاحبہ تسی اج سکھ قوم دا دل جت لیا اے تہانوں رب دیاں رکھاں @MaryamNSharif
28
111
495
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
Tweet media one
6
112
447
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
10 months
سکھ قوم کا بچہ بوڑھا اور جوان میاں محمد نواز شریف صاحب سے دلی محبت کرتا ہے میاں نواز شریف ذندہ آباد
8
46
284
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
11 months
چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کی تنظیم سازی کا عمل تیزی سے جاری آج پاکستان کے پہلے سکھ کرکٹر کو بھی پاکستان مسلم لیگ ن جوائن کروادی سردار مہندر پال سنگھ پہلے سکھ کرکٹر ہیں پاکستان کے جو لاہور قلندر کی طرف سے بھی کھیل چکے ہیں اور سکھ قوم کا فخر ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
18
56
273
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ننکانہ صاحب کی سکھ کمیونٹی نے آج کمپین کے آخری روز بھی گوردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب میں شیر شیر کروا دی ۔سردار سرجیت سنگھ کنول سئنیر وائس پریزیڈنٹ اقلیتی ونگ پنجاب @MaryamNSharif @DrShezraKharral
3
68
264
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
تیری آواز میری آواز ۔۔ ۔مریم نواز مریم نواز ۔ ہم نے جب دیکھا کہ سازشیوں نے ایک بیٹی جس کو والد کی کمزوری بنانا چاہا اور وہ اپنے والد کی طاقت بن کر سامنے آئی تب یہ نعرہ صرف نعرہ نہ رہا اٹل حقیقت بن گیا @MaryamNSharif
6
53
231
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
9 months
آج پاکستان مسلم لیگ ن کا مرکزی سیکرٹریٹ میاں محمد نواز شریف صاحب کے نعروں سے گونج اٹھا سکھ کمیونٹی نواز شریف صاحب کو سلام پیش کرتی ہے @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
3
47
230
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
6 months
آج اپنے لیڈر اپنے بڑے بھائی چوہدری عابد شیر علی صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ لیڈر صاحب نے مجھ جیسے ادنیٰ ورکر کا بڑی محبت اور چاہت سے استقبال کیا عابد شیر علی صاحب کے ڈیرے سے ہمیشہ محبت ملی عابد شیر علی صاحب کا ڈیرہ میرا دوسرا گھر ہے چوہدری عابد شیر علی صاحب ذندہ آباد
Tweet media one
5
23
243
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ اور سردار سرجیت سنگھ کنول سئنیر وائس پریزیڈنٹ اقلیتی ونگ پنجاب کی قیادت میں ننکانہ صاحب سے سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد اپنے قائد کے استقبال کے لئے منار پاکستان کے لیے روانہ @MaryamNSharif @DrShezraKharral
4
66
229
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
Today With Hamza shehbaz Sharif sahb .. Nankana sahib
Tweet media one
7
21
226
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
ننکانہ صاحب کی عوام کا فخر ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ
Tweet media one
4
19
235
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
6 months
این اے 112 ننکانہ صاحب میں ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ کے کاغذات نامزدگی جمع کرتے وقت ننکانہ صاحب کی سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود سکھ کمیونٹی ننکانہ صاحب نے نواز شریف ذندہ باد کے نعرے لگائے @DrShezraKharral @MaryamNSharif
2
67
233
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
9 months
میاں محمد نواز شریف صاحب کی وطن واپسی کے پیشِ نظر سردار رمیش سنگھ اروڑہ صاحب اور سردار سرجیت سنگھ کنول سئنیر وائس پریزیڈنٹ اقلیتی ونگ پنجاب کی سربراہی میں اقلیتی ونگ کی جانب سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور نواز شریف صاحب کے بھرپور استقبال کی ہدایت جاری کیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
35
215
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ہمیں فخر ہے اپنی لیڈر اور اپنی بہن ڈاکٹر شذرہ منصب پہ جو ماشاءاللہ پی ایچ ڈی ہیں اور وسیع سوچ کی مالک ہیں
@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
4 months
میری ننکانہ صاحب سے محبت کا تقاضا ہے کہ میں آئندہ آنے والی نسلوں کے لیئے ترقی کے سفر کو مزید اگے بڑھاؤں گی اپنی مخلصانہ سوچ کو غریب کی دہلیز تک پہنچانے کا عزم جاری رکھوں گی انشاءاللہ
Tweet media one
95
340
3K
0
38
213
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
1 month
Tweet media one
7
19
219
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
Well come to the land of baba Guru Nanak dev ji Maharaj my leader @MaryamNSharif
Tweet media one
2
54
203
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
عظیم لیڈر ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ نے بڑے بڑے برج الٹا دیئے انشاللہ فیڈرل منسٹر @DrShezraKharral
Tweet media one
4
31
195
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ کی گوردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب آمد سکھ کمیونٹی ننکانہ صاحب نے ویلکم کیا ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ نے سکھ کمیونٹی کی طرف سے بھرپور سپورٹ پر سکھ کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا @DrShezraKharral
Tweet media one
3
42
201
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
11 months
آج اپنی لیڈر ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ کے ساتھ۔۔ اپنی لیڈر اور بڑی بہن ڈاکٹر شذرہ منصب کے بغیر میرا سیاسی سفر نا مکمل ہے ڈاکٹر شذرہ منصب ذندہ آباد
Tweet media one
6
24
186
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
ایلکشن کمپین جاری
4
38
167
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
Leader of the nation @MaryamNSharif
Tweet media one
1
24
163
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 months
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif
7
36
152
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
بنجاب میں أقلیتی تنظیم سازی کا آغاز آج رحیم یار خان سے کیا انشاللہ پورے پنجاب کی اقلیتی برادری نواز شریف ذندہ باد پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگاے گی @DrShezraKharral @MaryamNSharif @ZeEshanMalIk30 @Atifrauf79
6
28
125
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
Hope 🙏
Tweet media one
2
19
127
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
آج ننکانہ صاحب میں کشتی کا اکھاڑہ سجایا گیا جس میں ڈی سی ننکانہ صاحب چوہدری ارشد صاحب صدر سکھ ان پاکستان سیوا سوسائٹی سردار سرجیت سنگھ کنول نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔۔انڈیا کینڈا اور نیوزی لینڈ سے کشتی کے کھلاڑیوں نے شرکت کی کینیڈا سے آئے مندیپ سنگھ نے اپنی آواز کا جادو جگایا
3
22
125
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے میاں محمد نواز شریف صاحب کا شاندار استقبال کیا میاں صاحب نے ہاتھ ہلا کر محبت کا اظہار کیا
3
31
117
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 months
اہل اسلام کو دلی عید مبارک
Tweet media one
5
11
119
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
میری زندگی کے یادگار ترین لمحات میاں محمد نواز شریف صاحب پاکستان مسلم لیگ ن کی طاقت اور میری لیڈر مریم نواز شریف صاحبہ میری بڑی بہن ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ کے ساتھ @MaryamNSharif
Tweet media one
1
24
116
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
انشاللہ ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ کی سرپرستی میں اقلیتی ونگ پنجاب بابا گورو نانک دیو جی مہاراج کی سرزمین ننکانہ صاحب میں قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کا شاندار استقبال کرے گی @DrShezraKharral
0
21
108
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
یہ بات
4
30
98
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
ڈاکٹر شذرہ منصب جنہوں نے ننکانہ صاحب کی عوام کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ ہم کسی سے کم نہیں میں سکھ کمیونٹی کی طرف سے ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ کو کامیاب جلسے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں @MaryamNSharif @DrShezraKharral @RaiAdil
Tweet media one
1
18
96
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
1
18
84
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
With my son sardar Jasraj Singh khalsa At home
Tweet media one
15
6
93
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
11 months
Leadership
Tweet media one
3
9
85
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
Bas sherrrr
7
15
91
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
9 months
انشاللہ 21 اکتوبر کو پاکستان کی سکھ کمیونٹی اپنے قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کا بھر پور استقبال کرے گی ۔۔سردار سرجیت سنگھ کنول سئنیر وائس پریزیڈنٹ اقلیتی ونگ پنجاب @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @DrShezraKharral
Tweet media one
3
12
88
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 months
ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ ابھی تک حلقہ میں ایلکشن کمپین میں مصروف Iron lady ماشاءاللہ ننکانہ صاحب کا فخر ان شاءاللہ ایم این اے
Tweet media one
1
15
87
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
سارے مسلم بھیناں تے بھراواں نوں سکھ کمیونٹی ولوں ربیع الاول دیاں لکھ لکھ ودھائیاں
10
7
87
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
My daughter Rab Noor kaur
Tweet media one
19
2
86
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
ننکانہ صاحب کی سکھ کمیونٹی کا 85 فیصد نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنا ووٹ صرف ڈاکٹر شذرہ منصب اور میاں محمد نواز شریف کی محبت میں کاسٹ کیا @DrShezraKharral
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
15
79
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
اللہ پاک ہماری لیڈر اور ہماری بہن کو سدا سلامت رکھے فخر ننکانہ صاحب ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ ذندہ باد @DrShezraKharral
Tweet media one
2
9
81
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
آج وادی سوات میں دریائے سوات کا خوبصورت منظر
Tweet media one
3
3
73
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
My younger brother Dr.Joginder Singh passed his MD part 1 exam..A proud moment for Sikh community of Pakistan .Many Many Congratulations to our little champ and his Family may Waheguru G bless him with more and more success
Tweet media one
24
11
78
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 months
نا ہی پنجاب لاوارث ہے اب نہ ہی ہمارا ورکر
Tweet media one
3
19
76
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
Eid Mubarak
Tweet media one
3
2
71
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ جن کے بغیر ننکانہ صاحب کی سیاست نامکمل ہے انشاللہ مستقبل کی وفاقی وزیر @DrShezraKharral
Tweet media one
5
11
64
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 months
مخالفین جنرل الیکشن میں انتخابی نشان کو روتے رہے ضمنی الیکشن کے نتائج مریم نواز شریف صاحبہ کی 2 ماہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے سوچو اگر یہ پانچ سال اسی لگن کے ساتھ پنجاب کی خدمت کرتیں رہیں تو سیاسی طور پر مخالفین کا نام نشان بھی نہیں رہے گا @MaryamNSharif
2
16
72
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
11 months
آج 10 محرم کے دن گوردوارہ سری جنم استھان ننکانہ صاحب کے آگے سکھ ان پاکستان سیوا سوسائٹی کی جانب سے سبیل سیوا ۔۔۔۔۔صدر سکھ ان پاکستان سیوا سوسائٹی سردار سرجیت سنگھ کنول سبیل سیوا کرتے ہوئے
4
13
59
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
ہم ڈاکٹر شذرہ منصب کی محنت اور عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ایک سابقہ وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ کے خلاف 78000پلس ووٹ لیا اس الیکشن نے ان کو ایک قد آور لیڈر بنا دیا @DrShezraKharral
Tweet media one
0
11
66
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
10 months
آج جڑانوالہ میں کرسچن کمیونٹی کے متاثرہ علاقوں کا وزٹ کیا
0
14
66
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
جب پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل کا مالک میر شکیل الرحمن گرفتار ہوا تو انصاف تھا اب دو ٹکے کا صحافی عمران ریاض گرفتار ہوا تو یوتھیوں کی چیخیں نکل گئیں
2
20
62
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
10 months
الوداع الوداع وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب اپکے خدمت اور محنت کو سلام ❤❤❤❤۔ salute 🫡 @CMShehbaz
Tweet media one
0
13
65
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
Lets not forget it’s just a game. May love and peace prevails. 🇵🇰 🤝 🇮🇳
Tweet media one
3
6
67
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
In Sha Allah @MaryamNSharif
Tweet media one
4
7
64
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
7 months
صدر سکھ ان پاکستان سیوا سوسائٹی سردار سرجیت سنگھ کنول کی آئی جی پنجاب سے ملاقات سکھ سنگت سری ننکانہ صاحب لاہور سری پنجہ صاحب کی سکھ سنگت کے مسائل پر تفصیلی میٹنگ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب نے کہا کہ سکھ کمیونٹی ہماری جان ہے پنجاب میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا ان کے مسائل
Tweet media one
2
9
64
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
With my son sardar jasraj singh khalsa
Tweet media one
5
2
62
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا بکرا چوری کرنے والوں کی تصویر منظر عام پر آ گئی 😂
Tweet media one
4
10
55
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
9 months
آج پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن 180 میں لاہور ڈویژن کی سکھ تنظیم کی میٹنگ کے بعد سکھ تنظیم نے ننکانہ صاحب کی سابقہ MNA ڈاکٹر شذرہ منصب کی تصویر لہرا کر پیغام دیا کہ ننکانہ صاحب کی سکھ کمیونٹی ڈاکٹر شذرہ منصب کو دل و جان سے سپورٹ کرتی ہے @DrShezraKharral
Tweet media one
1
10
62
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
سموھ سنگتاں نو سری گورو نانک دیو جی مہاراج دے 551 جنم دہاڑ دیاں لکھ لکھ ودھایاں
Tweet media one
11
0
60
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اللہ پاک کے حضور یہ دعا ہے کہ ہمارے اس پاک وطن پر ہمیشہ اپنا کرم بنائی رکھے آمین
Tweet media one
6
6
52
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
لاھورجاتی عمرہ: محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ رائیونڈ میں ملاقات ہوئی ۔ 1،ملاقات کے دوران ضلع ننکانہ صاحب کے مختلف سیاسی امور کے اوپر مفصل گفتگو ہوئی۔ 2نیز, ننکانہ صاحب سے گجرانوالہ جلسہ کے لیے مسلم لیگ کے جان نثار، نظریاتی کارکنان کی شرکت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ۔
Tweet media one
3
11
54
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
9 months
" ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم " آج 11 ستمبر کے دن بیگم کلثوم نواز کو ہم سے بچھڑے 5 سال ہوگئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین
Tweet media one
1
9
59
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
5 years
کل تک جوڈپٹی سپیکرقاسم سوری کسی کوسلیکٹڈ کہنےپر پابندی لگاتاتھا۔آج عدالت نےاسکوہی سلیکٹڈثابت کردیا😂😂جناب قاسم سوری جمعہ مبارک
2
8
55
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
8 months
آج چوہدری شہباز شریف صاحب کی دعوت پہ سید والا کے گاؤں کوٹ حاکم میں سابق وفاقی وزیر رانا تنویر حسین صاحب ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ کے ہمراہ ظہرانےمیں شرکت کی مہر کاشف پڑھیار آغا علی حیدر رانا ارشد صاحب بھی موجود
Tweet media one
2
8
55
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
اہل اسلام کو جشن ولادت کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ں
Tweet media one
4
7
56
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 years
میں تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں سری ننکانہ صاحب کی سکھ سنگت کا جو ہر قسم کے حالات میں بھی ہمارے ساتھ شانہ بہ شانہ رہتی ہےآپ کا خیر اندیش سرجیت سنگھ کنول @DrShezraKharral @AbidSherAli @AhmadKh18314478 @ZeshanMalick @Atifrauf79 @RaiAdil
Tweet media one
1
12
54
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
1 year
ڈاکٹر شذرہ منصب کے حکم کے مطابق ہم زمنی ایلکشن کا بائیکاٹ کرتے ہیں سکھ کمیونٹی سری ننکانہ صاحب کسی کو بھی کو بھی ووٹ کاسٹ نہ کریں شکریہ @DrShezraKharral
Tweet media one
0
9
51
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
10 months
آج منارٹی ڈے کے موقع پر ضلع کونسل ننکانہ صاحب میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ڈی سی ننکانہ احسن رفیق صاحب اور ضلع ننکانہ صاحب کی اقلیتی برادری نے بھرپور شرکت کی
Tweet media one
Tweet media two
0
9
49
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 years
Celebrating engagement party of my beloved Nephew in Nathiya Gali And muree with family members.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
1
51
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
3 months
میاں محمد شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان منتخب سب کو بہت بہت مبارک
Tweet media one
1
3
53
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
4 months
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ انشاللہ @MaryamNSharif
Tweet media one
2
6
51
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل، جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے صدیوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tweet media one
2
8
48
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
1 year
,اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
Tweet media one
2
5
51
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
7 months
ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ کا سکھ کمیونٹی کو بابا گورو نانک دیو جی مہاراج کے جنم دن کے موقع پر مبارکباد پیش اور جی آیاں نوں کا پیغام دیا بلا شبہ ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ ننکانہ صاحب کی عوام کا فخر ہیں ۔شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن جو ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ کو ہمارے لیے منتخب کیا
4
14
50
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
11 months
آج اپنی لیڈر ڈاکٹر شذرہ منصب کھرل صاحبہ کے ساتھ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ننکانہ صاحب آمد اور انتظامات کے حوالے سے میٹنگ انشاء اللہ ڈاکٹر شذرہ منصب صاحبہ کی زیر قیادت وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کا شاندار استقبال کریں گے
Tweet media one
2
12
48
@PmlnSingh
Surjeet Singh Pmln
2 years
حمزہ شہباز شریف پنجاب کے 21 ویں وزیر اعلیٰ منتخب تمام ببر شیروں کو مبارک ہو 🦁
Tweet media one
2
10
47