@Dr_shezra118
Dr Shezra Mansab NA-112
3 months
حلقہ کی عوام میں گھل مل کر رہنا ہی اصل محبت ہے اور یہ محبت انشاءاللہ ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گی #NA112
8
70
452

Replies

@NaeemTariqShah1
Naeem Shah12
3 months
0
0
1
@YousafQu
Yousaf Qureshi
3 months
@Dr_shezra118 ماشاءاللہ
0
0
1
@AliJutt67793557
Ali Jutt
3 months
@Dr_shezra118 ماشاءاللہ آپ کی بہادری کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے آپ نے عمرانی دور میں جس طرح ثابت قدامی اور بہادری سے قائد @NawazSharifMNS اور ان کی بیٹی کا ساتھ دیا بے مثال اللہ پاک آپ کو مزید ترقی دے آمین ثم آمین
0
0
1
@Rawal_Cheema
AmbarSariya 🍃
3 months
0
0
0
@FarhatI74734620
FarhatIqbal
3 months
@Dr_shezra118 آپکے والد(مرحوم) کیساتھ انہی کی گاڑی میں کئی دفعہ اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کا موقع ملا کوٹ مولا داد (مانگٹانوالہ) اکثر تشریف لاتے تھے ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
0
0
0
@Pakistani90J
THE KING
3 months
@Dr_shezra118 ہارے ہوئے پلید لوگ پٹواری
0
0
0
@RaiNoorAhmadKh1
Rai Noor Ahmad Kharal
3 months
@Dr_shezra118 ماشاءاللہ جیوببرشیر لیڈر
0
0
0
@tariqsialtark
tariq sial
3 months
@Dr_shezra118 Shehzadi Wish you
0
0
0