Aqeela Profile Banner
Aqeela Profile
Aqeela

@AqeelaCh68

4,678
Followers
3,452
Following
1,962
Media
26,523
Statuses

🌏
Joined April 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
ایک پتھرائی ہوئی بھیڑ سے ہوں محو کلام جیسے خاموش مزاروں سے دیا بات کرے #قیدی_نمبر_804
Tweet media one
Tweet media two
29
40
160
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
عمران خان کو جیل میں ایسے کیمیکلز دئیے جانے کا خطرہ ہے جس سے انسان کو ڈپریشن اور مختلف قسم کی انفیکشنز میں مبتلا کیا جاسکتا ہے۔ اسی وجہ سے عمران خان تک گھر کے کھانے کی رسائی کو روکا جارہا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
22
572
750
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk میاں کو ایسے لٹکانا چاہتی ہوں میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں
Tweet media one
35
112
647
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
@SdqJaan شریف خاندان کو جیل میں جو سہولیات میسر تھی انکی تفصیلات سنیے عمران ریاض کی زبانی۔ اگر چور اچکوں کو اتنی سہولیات میسر تھی تو عمران خان کو اتنے برے حالات میں کیوں رکھا گیا ہے؟ قوم کو جواب چاہئیے۔
15
195
560
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@Zafa4_Ullah @NaeemPanjuthaa اپنی گیلری میں سے کپتان کی کوئی بہترین تصویر شئیر کریں ❤
Tweet media one
27
54
424
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
نعیم صاحب نے عدالتوں کے محاذ کے ساتھ ساتھ میڈیا کا محاذ بھی سنبھال لیا۔ ویلڈن سر 👏🏻👏🏻 @NaeemPanjuthaa
2
81
344
@AqeelaCh68
Aqeela
1 year
کبھی خیبروں میں تلاش کر، کبھی حیدروں میں تلاش کر جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر✊🏻 @ImranKhanPTI @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
2
45
336
@AqeelaCh68
Aqeela
1 year
Sir @NaeemPanjuthaa 😇😎
Tweet media one
@PLF_Officials
Pak Lawyers Forum
1 year
Vote for your favorite star lawyer of the year...!! 1) Naeem Punjutha 2) Mian Ashfaq Ali 3) Sher Afzal Marwat 4) Intizar Hussain 5) Ali Ejaz
339
72
487
3
43
316
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
@JimmyVirkk سر ایک مدت ہوگئی ٹی وی دیکھنا چھوڑ دیا۔ کوئی فائدہ نہیں نیوز چینلز دیکھنے کا۔ اگر آپ چینل پر بیٹھ کر بولو کے کوا کالا ہے تو وہ آپکے منہ پر اتنی صفائی سے یہ بیانیہ بنا لیں گے کہ نہیں وہ سفید ہے۔🥲
3
31
266
@AqeelaCh68
Aqeela
3 months
میں اندر آجاؤں 🤣🤣🤣 جبکہ کیمرہ مین پہلے سے اندر موجود ہے🤔 سکرپٹ لکھنے والے مریم نانی کو ذلیل کروانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے😜
41
99
262
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
بریانی کی محبت میں ان پٹواری سروں نے وہ ڈنڈے بھی کھائے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے😿
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
8 months
“ہم نا باز آئیں گے بریانی سے جان جائے گی اور کیا ہوگا” فرام PMLN Digital Media
193
2K
6K
7
100
227
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
ہماری عدالتیں تو کسی اور ادارے کی برانچ ہیں۔ بس نام تبدیل کیا ہوا ہے
@xadeejourno
Mubashir Zaidi
5 months
مجھ جیسے صحافی ہمیشہ امید کرتے ہیں اور امید دلاتے ہیں کہ کبھی نا کبھی ملک میں قانون کی حکمرانی ہو گی۔ پر ملک کی سب سے بڑی عدالت نے ہمیشہ ہمیں غلط ثابت کیا۔
778
4K
15K
5
45
201
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk لیکن اب تو لگتا سب گونگے بہرے ہوئے پڑے ہیں، یا پھر ٹانگیں اٹھانے والوں کو آواز اٹھانے والوں کی بات سمجھ نہیں آرہی🥲
0
20
178
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
انشاء اللہ ہمارا کپتان آۓ گا، عوام کی طاقت سے آۓ گا۔ مس یو کپتان @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
2 months
انشاء اللہ ہمارا کپتان آۓ گا،عوام کی طاقت سے آۓ گا.مس یو کپتان عمران خان. @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
80
1K
6K
5
31
183
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk میاں سانپ تو اب ڈبہ بند پیکنگ میں ہی تشریف لائیں گے پاکستان😸 انکی پیاری بیٹی مریم انکی پیکنگ کر کے پارسل بھیجے گی اور چند پٹواری پاکستان میں انکا پارسل وصول کریں گے😿
17
26
168
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
زمانے کو ہلا دینے کے دعوے باندھنے والو زمانے کو ہلا دینے کی طاقت ہم بھی رکھتے ہیں بلا سے ہو اگر سارا جہاں ان کی حمایت پر خدائے ہر دو عالم کی حمایت ہم بھی رکھتے ہیں 😎😎💪 @ImranKhanPTI @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
3
28
154
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk نو مئی کمپنی کے منہ پر کلنک کا ٹیکا ہے جسے یہ کبھی نہیں مٹا سکے گے۔ انھوں نے سیاسی مقاصد کے لیے بے گناہ لوگوں کے خون کی ہولی کھیلی جس کے مناظر ہماری آنکھوں سے کبھی نہیں ہٹے گے۔😭💔 اللّٰہ پاک بھی انھیں ضرور سزا دے گا🤲
8
36
164
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
ہم نے تو سنا تھا کہ اس عمر میں ٹانگیں قبر میں ہوتی ہیں لیکن اسکی تو شلوار میں بھی نہیں ہیں🤧 کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟🤔😜 @GulBukhari
Tweet media one
50
37
157
@AqeelaCh68
Aqeela
3 months
خان صاحب نے کہا ہے کہ میری ساری پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئیں اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے۔ شاید حل بھی یہی ہے👇 #BehindYouSkipper #رہا_کرو_عمران_خان_کو
13
55
155
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
عمران خان صاحب کے وکلاء اسلام آباد کے لیے روانہ۔۔۔ تفصیلات سے آگاہ کرنے کے لیے نعیم صاحب @NaeemPanjuthaa کا شکریہ❤️ اللّٰہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین🤲 #اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے @ImranKhanPTI
4
22
135
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk اب سینگ لڑاتا ہے۔ لیکن کیا سور کے سینگ ہوتے ہیں یا نہیں؟ 🤔😜
4
9
146
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
تمہارے جنگی طیاروں سے زیادہ گھن گرج تھی اس کی آواز میں۔ اس کی باتوں میں تمہارے سرحدوں پر لگائے ہوئے نعروں سے زیادہ سچائی تھی۔ وہ بغیر ہتھیار کے اپنے قلم سے لڑتا تھا۔ کہتا تھا قائل کرنا ہے تو دلیل سے بات کرو۔ تمہارے پاس دلیل نہیں تھی اس لیے تم نے اسے علیل کردیا۔😭💔 @PatrioticWsi
Tweet media one
Tweet media two
8
51
145
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
@SdqJaan اس ملک کے طاقتوروں کا چور، لیٹیروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ بہترین سلوک، اور عمران خان جیسے صادق اور امین لیڈر کے ساتھ بدترین سلوک دیکھ کر یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ملک بیچو گھڑی نہیں۔
1
56
146
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
اس نے کہا تھا ہم آپ سے ڈرتے نہیں ہیں، پیار کرتے ہیں۔ باخدا اس نے سچ کہا تھا۔ دیکھو اس کی آنکھوں میں غم ہے، سوال ہے، سکوت ہے، لیکن ڈر نہیں ہے۔ ڈرانے کا دعویٰ کرنے والوں تم بھی غور سے دیکھو۔۔۔ @ImranRiazKhan ❤️🔥✌️ @PatrioticWsi #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ #میرا_کپتان_واپس_آئیگا
Tweet media one
Tweet media two
9
62
138
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
@JimmyVirkk عوام کے فیصلے کا انھیں اندازہ ہے اس لیے شاید وہ الیکشن بھی نہ کروائیں جیسا کے صابر شاکر نے کہا ہے۔
4
12
137
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@ImranARaja1 تو یہیں ہار گیا ہے میرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل تیرا لشکر نکلا
Tweet media one
1
21
134
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
@JimmyVirkk ہمارے یہاں سننے کا رواج ہی کہاں ہے، اور خیر سے سوچنے کا رواج بھی خان صاحب نے ہی ڈالا ہے۔ لیکن صاحب بہادر تو ابھی بھی سوچنے سے محروم ہیں
3
9
125
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
"آپ ہمارے بھائی ہیں۔ میں ایک انسان ہونے کے ناطے کہہ رہا ہوں کہ اللّٰہ افغانستان کے لوگوں کو امن دے۔" ہمارے جنگلستان میں صرف عمران خان ایک ایسا انسان تھا جسے انسانیت کا درد تھا۔🥲 #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #ووٹ_صرف_عمران_کا
10
71
127
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
@GulJammas لیکن سر اس سب کا پاکستانیوں کو ایک فائدہ ہوا اگر یہ اس حملے میں مارا جاتا تو ہمیں بہت دکھ ہوتا لیکن اب یہ مرے گا تو ہمیں دکھ نہیں ہوگا😁
2
5
117
@AqeelaCh68
Aqeela
3 months
میرا اس سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ تمغے کی مستحق تھی۔ جب ہر ارے غیرے کو ملا ہے پھر اسکا تو لازمی حق بنتا تھا۔ بیچاری دن رات کام کرتی ہے۔ کبھی کبھی تو مصروفیت کی وجہ سے لائنوں والا پاجامہ بدلنا بھی بھول جاتی ہے😹 Congratulations @GFarooqi
Tweet media one
35
29
120
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk پھر تکبیر پڑھیں۔ نیک کام میں دیر کس بات کی😁
4
6
116
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
بریکنگ نیوز وزیراعظم عمران خان نے آج جوڈیشل کمپلیکس کی مختلف عدالتوں کا دورہ کیا اور ججز کے مسائل سنے🔥😂😜 #عمران_تو_ہوگا
Tweet media one
7
32
110
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
@JimmyVirkk غداروں کے بغیر سازش ممکن نہیں تھی چاہے کوئی بھی ملک سہولتکار ہوتا یہ بات درست ہے۔ لیکن امریکہ کا رجیم چینج میں کلیدی کردار تھا اسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
4
10
103
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
چسکوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی چسکیاں جب خان کے خلاف بات کرتی ہیں تو کیا انھیں شرم آتی ہوگی؟🤔 #ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام #عمران_ہم_تمہارے
Tweet media one
21
53
99
@AqeelaCh68
Aqeela
4 months
ڈیرہ اسماعیل خان✌️🔥 یہ منظر دیکھ کر مولانا ڈیزل کے ڈیزل کو آگ لگ گئی ہوگی😹 #نکلو_خان_کی_پکار_پر #خان_کی_کال_پر_لبیک
10
46
96
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
آج قوم کیا چاہتی ہے فقط انصاف اور تحریک انصاف @sajid_shohab #ZartajGul #PeshawarHighCourt #صنف_آہن_زرتاج_گل #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
Tweet media two
4
26
89
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk آمین🤲 سر آپ کا تجزیہ تو بہت درست ہے اور حقائق پر مبنی ہے۔ لیکن جب تک کوئی مزاحمت آئے گی تب تک کہیں بہت دیر نہ ہوچکی ہو🥲
3
9
97
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
یوں تو ہر رنگ ہی سجتا ہے برابر اس پر😎 کالے جوڑے میں آئے گا تو چھا جائے گا🔥👌 ماشاءاللہ ہمارے پیارے مرشد عمران احمد خان نیازی❤️ @ImranKhanPTI @NaeemPanjuthaa
Tweet media one
Tweet media two
1
15
83
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
@SdqJaan مریم صفدر عرف گڑیا باجی حراست میں موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑی گئی تھی۔ عمران ریاض اس جھوٹی عورت پر اللّٰہ کی لعنت ہو جو کہہ رہی ہے کہ مجھے موت کی چکی میں رکھا گیا تھا۔ اگر موت کی چکی میں موبائل کی سہولت دی جاتی ہے تو پھر عمران خان کو بھی دی جائے۔
3
48
93
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
خان صاحب: میرے وکلاء پر بھی بہت پریشر ہے... لے وکلاء👇😂🔥 @NaeemPanjuthaa @aliijazbuttar @intazarpanjutha
Tweet media one
1
21
88
@AqeelaCh68
Aqeela
4 months
سو فیصد درست کہا۔ ہم بندوق والوں کا مقابلہ اپنے شعور اور ووٹ سے کریں گے۔ انشاءاللہ✌️🇵🇰 @khalidjamilkj
Tweet media one
2
46
92
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
پاک فوج کے خلاف منظم مہم چلانے والا ن لیگ کا میڈیا سیل ہے جس کی ہیڈ مریم نواز خود ہے۔ لیکن بکاو میڈیا پی ٹی آئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے۔ #وزیراعظم_عمران_خان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
4
70
87
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
حوصلہ رکھیں آپکی باجی جیل سے زندہ باہر آئے گی، آکر کتاب بھی لکھے گی، اور جیدے کو انٹرویو بھی دے گی۔😝🔥 @saifullahawan40 #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
17
18
86
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
@JimmyVirkk سازش تو الیکشن کے پہلے سے ہی شروع تھی، تبھی تو ایک کمزور حکومت ملی خان کو
2
9
89
@AqeelaCh68
Aqeela
4 months
عدت والے کیس سے فرصت مل گئی ہو تو گیراج والے سانحہ کو بھی دیکھ لیں۔ نواز شریف کی بیٹی انصاف کی امید لگائے بیٹھی ہے۔ @MaryamNSharif
9
22
86
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
تم گڑیا کہہ کر جتنی مرضی چاپلوسی کر لو، نانی مریم نے تمہارا گُڈا نہیں لینا، کیونکہ اسے قطریوں کا گُڈا پسند ہے😹😜 @saifullahawan40
Tweet media one
32
21
89
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
@JimmyVirkk موت کے فرشتے کا بھی کچھ کنفرم نہیں ہوسکا کہ وہ خود آیا تھا یا بھیجا گیا تھا
6
3
83
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@ImranARaja1 @Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI وہ میرے حوصلے کی حد کو کہاں سمجھیں گے ان کو بس اتنا بتا دو کہ شکست ان کی ہوئی ضمیر بیچا ہے اور نہ ہی میرا سر ہے جھکا میرے دشمن سے کہو کہ یہ خفت ان کی ہوئی انشاءاللہ جیت خان اور خان کے پاکستان کی ہوگی✌️🇵🇰
Tweet media one
3
25
76
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
میں بطور مسلمان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید مذمت کرتی ہوں۔۔۔ @TeamPakPower #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
1
79
76
@AqeelaCh68
Aqeela
1 year
بریکنگ نیوز خان صاحب نے تو شاہ خرچیوں میں دبئی کے شہزادے کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، خان صاحب نے عدالت میں جیب سے بادام نکالے، خود بھی کھائے اور "دو تین دانے" ساتھ بیٹھے سرگودھا کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ کو بھی دیے، حکومت کا خان صاحب کے خلاف ایک پرچہ فضول خرچی پر بھی کرنے کا فیصلہ
Tweet media one
0
14
74
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk بھارت کی کارگل پر بنی فلمیں سچی نکلی اور ہماری تاریخ جھوٹی🥲
2
4
75
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk جی بلکل ہارون صاحب نے بلکل ٹھیک بات کی ہے۔ میں ان سے متفق ہوں✌️❤️
1
1
75
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
@JimmyVirkk جو پولیس والے پی ٹی آئی والوں کے ساتھ کر رہے تھے آج وہی پولیس والوں کے ساتھ ہوگیا😷
2
18
79
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
ن لیگ کا نیا نعرہ "منہ کو عزت دو" کوئی بتائے گا دونوں میں سے کس کو تھپڑ پڑا ہے😝 #تھپڑ_کی_گونج
Tweet media one
Tweet media two
12
19
69
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@xadeejourno سر جو کہہ رہے کہ عمار بچپن سے بیمار تھا اصل میں وہ خود بغض اور جھوٹ کی بیماری میں بچپن سے مبتلا ہیں۔ ننھی جان کے بارے میں پروپیگنڈا کرنے والے نارمل لوگ نہیں ہوسکتے یہ خود سب ذہنی بیمار ہیں😢💔
2
14
68
@AqeelaCh68
Aqeela
3 months
اس گھٹیا پن پر کیا کہا جائے🤔 پھر یہ کہتے ہیں ہمیں گالیاں نہ دیں۔ ہماری عزت کریں۔ ایسی حرکتوں پر تم لوگوں کی کون عزت کرے گا🤧 #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
3 months
بشری بی بی صاحبہ کے کمرہ اور واش روم میں کیمرے لگاۓ گئے ہیں،یہ خان کو بی بی کو توڑنا چاہیتے ہیں لیکن یہ ان کی بھول ہے. جب خان کال دے گا تو کوئی غیر قانونی طور پر آپ کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کرے تو اسے روکیں،کوئی بلاوجہ راستے میں آے تو ہٹا دیں ،کوئی بلا وجہ گریبان پر ہاتھ
20
399
1K
3
26
78
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
@JimmyVirkk خان صاحب کو راستے سے ہٹانا تو خالصتاً اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ تھا۔ اگر باجوہ نے خان صاحب کو نکالنے کے لیے نواز شریف سے رقم لی ہیں تو سمجھے باجوہ نواز شریف کو بھی چونا لگا گیا😷
0
9
68
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
@MeZaildar سیدھا کہے کہ دھرتی پہ بوجھ مرتے کیوں نہیں آپ؟؟
2
5
71
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
@MoeedNj سب سیاسی جماعتیں بشمول فوج الیکشن کمپین کررہی ہے سوائے پی ٹی آئی کے کیونکہ اسے کرنے کی اجازت نہیں۔ چوہدری نظام دین بھی کمپین کر رہے ہیں لیکن انکو ڈور ٹو ڈور کمپین کرنی چاہیے تاکہ عوام دستی ٹھپے لگا سکے😉
0
11
73
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
اس کے بعد پول جاری رہا؟🤔 پول تو وڑ گیا 😂😜
@AdnanSP_
Adnan Shahid
7 months
ایک اور سانحہ 😂🤣
Tweet media one
16
76
144
3
22
71
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk سر ایسی پوسٹ کے ساتھ اینٹی ڈپریشن میڈیسن کا نام بھی لکھا کریں😢🤕
5
2
69
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
@JimmyVirkk کچھ باتوں پر نہ چاہتے ہوئے بھی یقین کرنے کو دل کرتا ہے کیونکہ ہمیں اس میں امید نظر آتی ہے اور امید پہ دنیا قائم ہے۔ اللّٰہ پاک بہتر راستے کے لیے ہماری رہنمائی فرمائے۔ عقل اور شعور دے اس ملک کے فیصلے کرنے والوں کو آمین۔
2
7
72
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
اپنے غازیوں میں ہم تمہارا نام لکھیں گے تیری زباں کو ہم زباں نہیں تلوار لکھیں گے 🔥🔥❤️ انشاءاللہ آپ پھر سے اپنی زبان کی طاقت سے جہالت کو شکست دیں گے🤲 @ImranRiazKhan
4
29
68
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
جب ابو کنجوس ہو اور امی لاپرواہ تو پھر @miandawoodadv جیسی مخلوق پیدا ہوتی ہے۔ 😂😂😝
Tweet media one
17
15
73
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
@CMShehbaz اپ بھی بیغرت ہیں اور جس نے لکھ کر دیا وہ بھی بیغرت ہے😁
1
9
68
@AqeelaCh68
Aqeela
4 months
ہم جانتے ہیں کون چور ہے، اس لیے ہمارے پسندیدہ چور ہی حکومت بنائیں گے۔ 🖐🏿🖐🏿🤧
Tweet media one
Tweet media two
4
36
69
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
انگلی اٹھا کر بات کرنے والی بیٹیاں تو قید کر دی گئی۔ جو ہمیں سنایا اور دکھایا گیا وہ کل بھی کہانی تھا اور آج بھی کہانی ہے۔ تبدیل بس یہ ہوا کہ ہمیں عمران خان نے شعور دے دیا۔ @FarhanKVirk
Tweet media one
14
12
67
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
@JimmyVirkk اللّٰہ پاک انکے ہر منصوبے کے شر سے خان صاحب کو محفوظ رکھے🤲
3
3
67
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
@JimmyVirkk میں اتفاق نہیں کرتی۔۔۔ مطلب سب بشری بی بی تھی تو پھر ہمارے خان کے فیصلے اور دور اندیشی کہاں گئی😿 جبکہ خان صاحب تو ہمیشہ سے ہی ایسے تھے۔ بشری بی بی کو کریڈٹ دینا خان کے ساتھ زیادتی ہوگی
12
9
70
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
قاضی صاحب آپ زیادہ پریشر کہاں محسوس کرتے ہیں؟؟ 🤔
Tweet media one
22
34
70
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
@JimmyVirkk اوقات اور آئینہ دکھانے کی بہترین کوشش👌🔥 لیکن مجال ہے وہ اپنے کرتوت ٹھیک کریں۔ وہ ہمیں ہی ٹھیک کریں گے😿
1
4
64
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
@JimmyVirkk سر اگر دنیا واقع ہی مہذب ہے تو جیسا آپ کہہ رہے یقیناً ویسا ہی ہوگا۔ نہیں تو ایک طویل اور مشکل جنگ ہے جو لڑنی پڑے گی۔ شائد کئے نسلوں تک🥺
3
4
60
@AqeelaCh68
Aqeela
11 months
نو مئی کا ڈراما پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنے کے لیے رچایا گیا، لیکن اس ڈرامے کے نتیجے میں اسٹیبلیشمنٹ نے اپنی حالت اس نوجوان کی طرح کر لی ہے جو کہتا تھا شیر آیا شیر آیا، لیکن جب سچ مچ شیر آیا تو کسی نے یقین نہیں کیا۔ @PTIofficial #عمران_ہی_ہوگا_وزيراعظم
0
27
57
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
پھر اُلٹی تم نے کی یا مچھر نے🤔 😂😜
Tweet media one
28
21
64
@AqeelaCh68
Aqeela
9 months
عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں اک سچ کے تحفظ کے لیے سب سے لڑی ہوں✌🏻🔥 اسی شعور اور بہادری نے ہمارے نام نہاد بہادروں کو کہیں کا نہ چھوڑا @ImranKhanPTI @PatrioticWsi #انصاف_دو_عمران_کو #میرے_پاکستانیو
1
25
60
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
مریم کا کتورا بھی انٹری مار رہا ہے۔ ماں تو جو "لے دے" کر سیاست میں آئی ہے سبکو معلوم ہے۔ لیکن یہ کتورا کس قابلیت پر انٹری مارے گا یا کچھ مروا کر آئے گا؟؟
Tweet media one
17
22
63
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk جب دشمن کو یقین ہو کہ مخالف ملک میں پٹواری اور احمق کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں تو وہ گوبر آریا جیسی جھک سے بھی کام نکلوا لیتا ہے۔ سات پردے آنکھوں پر ڈال کر سونے والی قوم کو کیا علم کے رجیم چینج کا کیا مقصد تھا۔ یہ قوم تو آج بھی مفروضوں پر حقیقت سے زیادہ یقین رکھنا پسند کرتی ہے
0
12
57
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا۔ قائد اعظم محمد علی جناح❤️ #قائداعظم_کا_پاکستان #25December #QuaidDay
Tweet media one
3
19
59
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
"ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے" یہ تو سنا تھا لیکن "ہر لٹکے منہ پیچھے بھی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے" یہ تو کسی نے بتایا ہی نہیں تھا 🤕😢😢 @HibaFawadPk
Tweet media one
Tweet media two
13
14
57
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk کمزور دل والے پہلے سے ہی سو رہے ہیں😸
1
0
59
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
شام کو ہنگامی صورتحال میں ماری گئی کھچ سے پیدا ہونے والے تم جیسے چ سماج کے لیے اصل خطرہ ہیں😹
Tweet media one
19
23
60
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
دلہن پرانی ہو چکی ہے، اس لیے لوگ ولیمے پر نہیں آتے۔ ولیموں کا مزید خرچہ اٹھانے سے کمپنی نے معذرت کر لی۔😿 @MaryamNSharif @PatrioticWsi #لیڈر_صرف_عمران_خان #ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں #مرد_مومن_عمران_خان
Tweet media one
14
22
55
@AqeelaCh68
Aqeela
3 months
کسی اور ملک میں ہوتا تو کرپشن کرنے پر عبرت بنا دیا جاتا، لیکن پاکستان میں اسے صدر بنا دیا گیا۔ 🤧🤕
Tweet media one
12
20
58
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
جج عامر فاروق کل میں available نہیں ہوں، میں نے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے۔۔۔ وکیل آپکو کیا بیماری ہے؟ جج بغض عمران کی 😡😡😡😡🖐️🖐️🖐️ #ہمیں_عمران_خان_واپس_چاہیے #چلو_اٹک_چلیں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_خان_کو_رہا_کرو #انصاف_کا_قتل
1
25
49
@AqeelaCh68
Aqeela
4 months
سچ سن کر کانوں سے خون بھی نکلنا شروع ہو جاتا ہے، اس لیے عمران ریاض کو گرفتار کر لیا۔ جو سچ بولے اسے اٹھا لو اور اپنے جیسے جھوٹے عوام پر بھونکنے کے لیے کھلے چھوڑ دو۔ #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
4
56
52
@AqeelaCh68
Aqeela
4 months
پی ٹی آئی کے شہید ہونے والے رہنما ریحان زیب خان کے بوڑھے والد💔 ظالموں کیا ملا تمہیں ایک بوڑھے باپ کا سہارا چھین کر😭
6
31
52
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
تیرے بغیر جو گزرے وہ زندگی کیا ہے 😢💔💔 @ImranKhanPTI
9
12
54
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk سر آپ نے کہا تھا "کچھ اشعار کی تشریح سے ان کے معنی محدود ہوجاتے ہیں۔" اس لیے لفظ وڑ گیا کو بغیر ترجمہ کے ہی رہنے دیں😂
2
2
52
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
@JimmyVirkk یہ پٹواریوں کو ٹوٹے دکھا کر بیوقوف بنا سکتے ہیں لیکن ہمیں نہیں۔ ہم نے تو خان صاحب کے نئے، پرانے سب انٹرویوز اور تقریریں سن رکھی ہیں
2
2
50
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
@JimmyVirkk ہر ایک کے آگے، نیچے لیٹنے والی سمجھتی ہے کہ میرے آگے بھی شاید لوگ لیٹ جائیں گے۔ کمپنی نے جنرل رانی کی عادتیں بہت بگاڑ دی ہیں🤧
0
7
53
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
@JimmyVirkk @SHABAZGIL اگر شہباز گل کے وٹے کی اتنی ریچ ہے فر کمپنی دے مزائل تے وڑ گئے😂
2
2
50
@AqeelaCh68
Aqeela
2 months
یہ پیار سے اپنے بچوں کو ملک کہتا ہے۔ 🤧
Tweet media one
23
16
52
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
میں ان داڑھی والے مولویوں کو اسی لیے نہیں سنتی کیونکہ جب بولی لگتی ہے تو سب سے پہلے یہی بکتے ہیں۔ قرآن و حدیث موجود ہیں اور اللّٰہ نے عقل بھی دے رکھی ہے۔ ان جیسے مولویوں کی دکانیں چلانے سے بہتر ہے کہ ہم خود دین سیکھیں۔
@AsaddRattay
Stranger
7 months
انسان کے گرنے کی کوئی حد نہیں اور جب مولوی گرتا ہے تو اخیر کردیتا ہے کیسے پکے منہ سے جھوٹ بول لیتے، خان واحد لیڈر ہے جیل میں ہوتے ہوئے بھی اسکا بیان فلسطین کے لیے کئی بار آیا
90
153
388
7
20
47
@AqeelaCh68
Aqeela
1 year
My name is Aqeela, and I support Imran Khan! ♥ 🇵🇰✌️ @ImranKhanPTI #BehindYouSkipper #مائنس_عمران_خان_نامنظور #اکیلانیازی_مارےگا_بازی #عمران_تو_ہوگا
2
24
45
@AqeelaCh68
Aqeela
7 months
@JimmyVirkk یہ غارت ہوگی انشاءاللہ۔۔۔ یہ ضرور ہوگی۔ خود غارت ہونے سے پہلے یہ اپنے ناجائز بچوں کو بھی غارت ہوتے دیکھے گی
6
7
49
@AqeelaCh68
Aqeela
5 months
@JimmyVirkk ٹوینکل ٹوینکل معدنی پہاڑ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣👌👌
1
5
45
@AqeelaCh68
Aqeela
6 months
جب یہ میرا نام سنتے ہیں تو ان کی کانپیں ٹانگنا شروع ہوجاتی ہیں 😎🔥 #عمران_احمد_خان_نیازی #دھاندلی_کا_منصوبہ_نامنظور
4
28
47
@AqeelaCh68
Aqeela
8 months
جسے قاتلانہ حملہ نہیں ڈرا سکا وہ جیل سے بھی نہیں ڈرے گا۔ کیونکہ اس کا مقصد تمہاری غلامانہ سوچ سے بہت بڑا ہے۔ وہ بغیر ہتھیار کے تم سے زیادہ جرأت اور بہادری سے لڑا ہے میرے لیے، میرے ملک کے لیے🇵🇰 @ImranKhanPTI ❤️✌️ @PatrioticWsi #HappyBirthdayImranKhan #قوم_کا_یقین_عمران_خان
2
23
45
@AqeelaCh68
Aqeela
3 months
خیبر پختونخوا کو آزادی مبارک۔ پٹھانوں نے یہ ثابت کر دیا کہ آزادی ہمیشہ بہادر قوموں کا مقدر ہوتی ہے۔ 👍🔥❤️🇵🇰
6
19
45
@AqeelaCh68
Aqeela
10 months
اے دونوں جہاں کے مالک خان صاحب کی حفاظت فرما، انھیں جلد از جلد رہائی عطا فرما۔ ہم بے بس عوام تیرے معجزے کے انتظار میں ہیں۔😭😭🤲🤲💔💔🙏🙏 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عمران_خان_کو_رہا_کرو #انصاف_کا_قتل #لندن_پلان_نامنظور #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
Tweet media one
1
19
46