#صوفی_ازم_لورز
مجھے آفتوں نے گھیرا، ہے مصیبتوں کا ڈیرا
یا نبی ﷺ مدد کو آنا، مدنی مدینے والے
صَلی اللّٰہُ عَلِیہِ وَآلِہ وَسلّم
#عطاری_پرموشن
#عطاری_قبیلہ
#JoinPST
#صوفی_ازم_لورز
دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ایسا ہے
نگر اجڑے بساتا ہے محمد نام ایسا ہے
انہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی
خدا سے بھی ملاتا ہے محمد نام ایسا ہے
انہی کے ذکر سے روشن راتیں پھر لوٹ آتی ہیں
نصیبوں کو جگاتا ہے محمد نام ایسا ہے
#عطاری_پرموشن