Usman Ghani Goraya Profile Banner
Usman Ghani Goraya Profile
Usman Ghani Goraya

@usmangoraya2929

2,176
Followers
6,781
Following
1,369
Media
1,720
Statuses

official twitter Account usman Ghani Goraya PTI #Candidate_NA_235 #Ps_97 @PTIofficial @ImrankhanPTI

Karachi, Pakistan
Joined March 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 months
مرتے دم تک مقابلہ کروں گا اپنی قوم کو حقیقی آزادی دلوا کر رہوں گا ، مرشد کا جیل سے پیغام 🔥🔥
1
91
375
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
17 days
آج ہم جھنڈا لے کر نکلے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم ڈنڈا لے کر نکلیں ۔ حلیم عادل شیخ
0
51
144
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
علی اعجاز بٹر، ایڈووکیٹ ابوذر سلمان نیازی، صنم جاوید کے شوہر محمد عتیق ❣️🥀
Tweet media one
0
20
116
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
بیرسٹر تیمور ملک اور بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی وکلاء کنونشن میں موجود
Tweet media one
2
15
104
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
20 days
فینسی ڈریس شو سے نکلیں اور عوام پر توجہ دیں,آٹھ سو والا سوٹ کہاں سے ملتا ہے,؟؟ مہر بانو قریشی آن فائر 🔥
1
51
107
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
16 days
سابق صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش، امیدواران علی زمان ایڈوکیٹ اور ملک شہاب پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
Tweet media one
0
18
103
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
وکلاء کی قیادت اب نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئ ہے، انشاللہ نوجوان وکلاء بہترین نتائج فراہم کریں گے، ایڈووکیٹ علی اعجاز بٹر، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر تیمور ملک، ابوزر سلمان نیازی، شوکت بسرا آپ سب اچھا کام کررہے ہو @SalmanKNiazi1 @NaeemPanjuthaa
0
36
91
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
ہم پنجاب والوں کے پاس بہت کم لوگ ہیں جن پر ہم فخر کر سکیں، عمر سرفراز چیمہ ان چند میں سرفہرست ہیں۔۔۔
Tweet media one
1
19
91
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
یہ ایک عجیب و غریب قسم کی الیکشن کمیشن نے کاروائی ڈالی ہوئی ہے جو بھی ن لیگ کی طرف سے درخواست آتی ہے حلقہ فوری کھل جاتا ہے اور پھر پی ٹی آئی کے دس سے پندرہ ہزار ووٹ ریجیکٹ ہو جاتے ہیں ہمیں کہتے ہیں ٹربیونل جائیں اور ن لیگ کے فوری خود احکامات جاری کردیتے کہ دوبارہ گنتی کریں۔
1
35
93
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
17 days
سینئیر صحافی عمران ریاض خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ امد۔۔
0
15
86
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 months
ویڈیو کیسی ہے کمنٹس میں رائے ضرور دیں
0
17
78
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
7 months
شیر افضل مروت🚨🚨 اسلام آباد سے بہت اہم سیاسی شخصیت تحریک انصاف میں شامل ہونے والی ہے۔ ہم بہت جلد پریس کانفرنس کریں گے۔۔۔۔۔۔۔
0
16
69
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 months
ملاکنڈ ورکرز کنونشن
0
16
67
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
7 months
خان صاحب کا جیل سے شیر افضل مروت کے زریعے پیغام کہ میرا ٹراٸل کہیں بھی ہو ورکرز نے پر امن رہنا ہے اور پشاور سے ورکر کنوشن شروع کریں۔
0
9
68
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 months
اللّٰہ اکبر، یا اللّٰہ مدد 🙏
Tweet media one
0
6
66
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
7 months
انشاءاللہ کراچی 12 نومبر کو خوف کے بت توڑنے کو تیار ہے*✌️
Tweet media one
1
22
66
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
الیکشن کا رزلٹ کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گا ،✌️✌️
0
14
62
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
ہماری بہادر شیرنی صنم جاوید کی نئی ویڈیو آپکی بہادری کو دونوں ہاتھوں سے سلام 🙌
1
15
63
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
آج کے کامیاب وکلاء کنونشن کا سہرا صرف اور صرف نوجوان وکلاء کے سر ہے @SalmanKNiazi1 @aliijazbuttar
Tweet media one
0
11
63
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
12 days
ببانگ دہل کہہ رہا ہوں اسیران کو رہا کریں، 9 مئی اور 8 فروری پر کمیشن بنائیں، مینڈیٹ واپس کریں ہر کسی سے بات کرنے کو تیار ہیں، زین قریشی۔۔۔!!!
0
11
62
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
نو مئی کا ڈرامہ رچانے والو نے جمشید دستی کے گھر اور عزت کے ساتھ ساتھ بابائے قوم کی بحرمتی بھی کر ڈالی
Tweet media one
0
26
60
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
11 days
عمران خان کے وکیل سکندر ذوالقرنین سلیم کا بڑا انکشاف 🚨 اڈیالہ جیل میں جیمرز لگے ہوتے تھے کسی کا موبائل بھی نہیں چلتا تھا مگر واحد سائفر کیس والے جج ابو الحسنات ذوالقرنین تھے جنکا موبائل چلتا تھا اور وہ سماعت میں وہی سب کچھ کرتے تھے جو احکامات انہیں فون پر آتے تھے
0
33
62
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
12 days
بریکنگ ن لیگ کے ایم پی اے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار ۔۔ سنی اتحادی کونسل کے میاں عاطف کی رکنیت بحال 👏 لاہور ہائیکورٹ
1
23
59
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
الیکشن ٹربیونل لاھور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے آر اوز کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق ایم این اے عبدالمجید خان نیازی کی بیوی اور سردار عبدالرحیم خان نیازی کی والدہ عنمبرین مجید خان نیازی کے این اے 181 کروڑ لعل عیسن سے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دید
Tweet media one
0
9
54
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
*عمران خان کی 1996 میں تحریک انصاف کے آغاز کی تقریر*💪🙈🥰 *بڑی مشکل سے ملی ہے سب ممبرز غور سے سنے*☺️
0
19
55
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
17 days
شیر افضل مروت نے بڑی خوشخبری دے دی
0
9
55
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
7 months
یا اللہ تو ہی مشکل کشا ہے یا اللہ میرے کپتان کی مشکلات آسان فرما آمین 🇵🇰
Tweet media one
0
8
53
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 months
فیصلہ آیا نہیں ابھی تک اس کس فری میں پھینٹا لگوا دیا گیا😂
Tweet media one
0
9
53
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
12 days
انشا الله اب 😊 عمران خان صاحب جلد باھر ھوگا
1
17
55
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
ن لیگ نے جسٹس بابر ستار پر اپنے پالتو کتے کتیاں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے
Tweet media one
0
8
55
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 days
کاشف عباسی: جب آپ آئے تو نیچے خواجہ سرا تو نہیں تھا؟؟😂😂 روف حسن: نہیں، بلکہ اب میرے ساتھ ایک بندہ آیا ہے۔ پارٹی نے خود ہی آڈر پاس کیا ہے میرے ساتھ اب سیکیورٹی بھی ہوں گئی۔۔۔🚨🚨
0
25
72
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 months
اج سارے دن میں سب سے زیادہ جو بندہ گندا ہوا ہے اس کا نام قاضی فائز عیسیٰ ہے
0
7
51
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
6 months
سائفر وڑ گیا شیر افضل مروت 😂
0
11
50
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
عثمان غنی گورایا انشاء اللہ MNA #PTI_Follwers #pti NA_235
Tweet media one
0
4
53
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 days
میرے پاس اقوام متحدہ کا وفد آیا وقت طہ تھا۔ مگر میں عمران خان سے ملاقات کرنے گیا تو دیر ہوگئی۔ واپس آیا تو وفد بھی پہنچ گیا تھا، مگر دوران ملاقات پولیس نے ریڈ کیا جس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔۔۔ بیرسٹر گوہر علی🚨🚨
0
13
58
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
رہا کرو رہا کرو عمران کو رہا کرو۔ انصاف دو انصاف دو ججز کو انصاف دو۔ @aliijazbuttar
0
15
52
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم پاکستان ہے جس میں 22 کروڑ تماشائی پچھلے 76 سالوں سے فکس میچ دیکھ رہے ہیں, #ReleaseSMQ
Tweet media one
1
21
54
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
12 days
اب ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ اس ملک نے آئین کے مطابق چلنا ہے یا کسی کی خواہش کے مطابق چلنا ہے، اگر خواہش کے مطابق ہی چلنا ہے تو آئین کو سائیڈ پر کر کے اعلان کرتے ہیں اس ملک میں بادشاہت چلے گی۔ اگر آپ نے باز نہیں آنا تو آئین میں ترامیم کر کے @SalmanKNiazi1
0
9
50
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
10 days
صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ خیر پور میں آئی ایس ایف کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن میں پہنچ گۓ۔ @HaleemAdil
0
15
50
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
صنم جاوید خان کے شوہر محمد عتیق کا لاہور جلسے سے خطاب نہ تو صنم جاوید خان کو کوئی ڈرا سکا اور نہی ان کی فیملی کو
1
16
51
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 days
پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور ملک کو RO آفس کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔دوسری طرف پولیس کی بھاری نفری تعینات کی ہوئ ہے۔ اس طرح کے غیر قانونی اقدامات کا مطلب صرف ایک ہے وہ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو دیا گیا عوام کا مینڈیٹ چرانا چاہتے ہیں لیکن ہم اس بار یہ ہونے نہیں دیں گۓ
2
22
48
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
11 days
سپریم کورٹ کورٹ روم نمبر 1 ابھی سے بھر گیا۔ سماعت شروع ہونے کا انتظار جاری
0
6
50
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
ہمیں جلسہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ مُفت کے میراٽی ہمیں ملے ہیں، جتنا ہمیں توڑنے کی کوشش کرتے ہیں ہم اُتنا اُبھرتے ہیں ،لطیف کھوسہ
0
12
43
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
6 months
بریکنگ نیوز سابق وزیر مواصلات پنجاب آصف نکئی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
Tweet media one
0
7
42
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
3 months
جس طرح عمران خان کے خلاف فیصلے ہوئے ثبوت دینے کا موقع ملا نہ حق دفاع دیا گیا شرمناک طریقے سے ٹرائل ہوا اگر کوئی فیر ٹرائل ہو تو تمام کیس دو دن میں ختم ہو سکتے۔ ابوذر سلمان نیازی @SalmanKNiazi1
0
14
46
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
10 days
انشاءاللہ خان کو باہر لانے کے لیے ایسے شیروں کو آگے لانا ہو گا 🤲💪
0
17
45
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
نہ بہنوں کو ٹکٹ دیا نہ بیوی کو ٹکٹ دیا اور نہ ہی فیملی میں سے کسی کو ٹکٹ دیا موروثی سیاست ختم کرنے کے لیے شکریہ میرے کپتان عمران احمد خان نیازی
1
8
44
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
22 days
پہلے تو صرف سیاسی ورکرز اور جبری گمشدگیوں والے کہتے تھے کہ یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے، لیکن " اب ہائیکورٹ کے ججز بھی کہ رہے ہیں کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے "، اور جو ایجنسیاں ان کو پریشرائز کرتی ہیں وہ ISI اور MI ہیں،
0
12
46
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
6 days
صدر رئیسی کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے اس وقت نصف ملین سے زائد افراد ایران کے شہر تبریز میں موجود ہیں۔
0
11
47
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
17 days
میڈم Roothless کو میں کہنا چاہتا ہوں پنجاب میں ہمارے ورکرز کے گھر توڑے گئے کریک ڈاؤن کیا گیا ہمارے پاس ویڈیوز موجود ہیں ، اپنی ٹک ٹاک حکومت میں یہ ظلم کرنا بند کر دیں ۔ ملک احمد بچھر
0
15
44
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 months
گلگت بلتسان جناب خالد خورشد خان کی قیادت میں احتجاجی ریلی فلسطینیوں کے حق میں
1
22
42
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
10 months
حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے والے جناب علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI نے بدترین جبر سہنے کے باوجود بھی غلامی قبول کرنے سے انکار کیا۔ #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
0
5
40
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
24 days
سابق سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی اسد قیصر کی پابند سلاسل عالیہ حمزہ کے گھر آمد
0
8
42
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
جس قسم کے ملٹری ٹرائلز سویلینز کے ہورہے ہیں انکو ریورس کریں پھر مفاہمت ہوگی، ایسے مفاہمت نہیں ہوسکتی پہلے آپ اپنا جوتا ہمارے سروں سے ہٹائیں، ایسا ممکن نہیں کہ آپ ہمیں ٹھڈے ماریں اور پھر امن کی بات کریں۔ @ShandanaGulzar #جنگل_کا_قانون
0
15
43
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
7 days
ین اے 130 میں دھاندلی کا انکشاف ۔۔_* *_8 فروری کو خاور گھمن کو فون آیا کہ نوازشریف کو جتوا کر رزلٹ فریز کر دیں ! چوہدری غلام حسین کا انکشاف ۔۔۔
0
15
44
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
8فروری کو باہر نکلنا ہے اور بتانا ہے کہ سیالکوٹ کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنی عصمت کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،ووٹ کی طاقت سے جواب دیں، عثمان ڈار۔۔ #PakistanUnderFascism
0
11
37
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
9 months
بڑی خبر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر۔
2
4
41
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
9 months
سزا معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر وکلا کے عمران خان کے حق میں نعرے۔
0
2
35
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
18 days
کراچی کی سڑکوں پر ایک ہی نعرہ ہے رہا کرو رہا کرو "کپتان" کو رہا کرو نو مئی بہانا تھا "عمران خان" نشانہ تھا
0
17
42
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 months
Insha Allah Bhai @aliijazbuttar MNA Na117 Lahore
Tweet media one
0
5
38
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
12 days
مظفر گڑھ حلقہ پی پی269 مظفر گڑھ میں پی ٹی آئی کا جلسہ۔۔۔!!!
0
9
39
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
لاہور جلسہ گاہ کے مناظر علیمہ خان اور عمر ایوب خان سٹیج پر موجود
0
13
38
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 days
اب خان صاحب آرمی چیف کو خط لکھیں اور اُن کو اپنی آئینی حدود یاد کروائیں گے اور اُس میں رہنے کا کہیں گے۔ اور ان کو کہیں گے کہ صرف اپنا کام کریں۔۔۔ نعیم حیدر پنچوتہ🔥🔥 @NaeemPanjuthaa
0
11
39
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
مسلم لیگ ن کے بڑے بڑے لوگ آف دی رکارڈ اپنے کولیگز کے بارے میں کہتے ہیں کہ فلاں بندہ اتنے بڑے مارجن سے ہارا ہوا تھا لیکن صبح جیت گیا ! منیب فاروق ۔۔
0
10
37
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
الحَمْدُ ِاللّه عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر کے جیل بھیج دیا، ان شاءاللّہ اب ضمانت ہو جائے گی ✌️
Tweet media one
0
3
34
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
21 days
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں تھی کہ اپنا وقت ضائع کرتا،فارم 47 کی حکومت اور ان کے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی کوئی اہمیت نہیں، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
Tweet media one
0
6
39
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
9 months
پشاور میں ہڑتال کے دوران پولیس اہلکار کے ہاتھ اٹھانے پر عوام نے دھو دیا گاڑی 200 کی سپیڈ سے بھگا کر پولیس موقعے سے فرار 😅
0
5
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
12 days
ججز کیلئے ٹیسٹ ہوگا کہ وہ عمران خان کو اس طرح ہینڈل کرپائیں گے جیسے کوئی ٹی وی اینکر کبھی کر نہیں پایا، آپ بتاؤ کاشف، فہد حسین میں اپنا تجربہ بتاؤں تو عمران خان نے ایسا نہیں کیا، یہ نہیں ہوتا تھا کہ یہ نہیں کرنا وہ نہیں کرنا،کاشف عباسی
0
9
37
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
20 days
اگر کوئی پوچھے 76 سال سے کون حکومتیں گراتا ہے یا کون الیکشن چوری کرتا ہے تو سب کا اشارہ آپ کی طرف ہو گا۔۔۔!!!
0
12
38
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 months
بلّا نہیں رہا لیکن اللّٰہ تو ہے ! حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کی تحریک انصاف جاری رہے گی پاکستان کے لئیے پاکستان کے عوام کے لئے۔ انشاءاللٰہ
0
8
36
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
5 months
الحمدللہ بلے کا نشان واپس مل گیا ٹھپے پہ ٹھپہ ⁧#بلے_پہ_ٹھپہ 🏏
Tweet media one
0
4
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
18 days
کراچی کی سڑکوں پر ایک ہی نعرہ ہے رہا کرو رہا کرو "کپتان" کو رہا کرو نو مئی بہانا تھا "عمران خان" نشانہ تھا
0
9
37
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
پولیس ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ایک گھر میں گھُسی اور ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ بعد میں پتا چلا وہ کچے کے نہیں پکے کے تھے😂 پھر ایس ایچ او خود مرغا بنا گیا
1
8
35
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
4 months
پاکستان تحریک انصاف اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان آج رات 11:30 بجے کرے گی۔
2
10
34
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
8 months
افسوس سوشل میڈیا پر ہم ان سے بحث کرتے ہیں
0
8
36
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
11 days
لائیو سماعت پر جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی ہے ہم نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا۔ ججز ہی فیصلہ کریں گے سماعت لائیو ہوگی یا نہیں رجسٹرار سپریم کورٹ
0
6
37
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
13 days
اور پھر یوں ہوا کے محبِ وطن لوگوں کی پوری دنیا میں جائیدادیں نکلیں اور ہم جیسے ملک دشمن بس یہاں ہی بھینسیں چراتے رہے 😂 آکھے ہم سے معافی مانگو 🙏
2
15
37
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
21 days
آج ایک مبارک دن ہے، جو لوگ سمجھ رہے تھے کہ دھاندلی کی بنیاد پر پارلیمان قائم کریں گے اور پھر ائین و قانون کا حلیہ بگاڑ دینگے آج ان کو شکست ہوی۔ اپنا مینڈیٹ واپس لیکر رہیں گے سلمان اکرم راجہ
0
12
36
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
10 days
🇵🇰شیر افضل مروت نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں بھی سزا کا خدشہ ظاہر کردیا ، دور ایسا ہے ایک کیس میں رہائی ہو تو دوسرے میں گرفتاری ڈال دی جاتی ہے ، شیر افضل مروت
0
8
35
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
مادر ملت محترمہ علیمہ خان صاحبہ 21 اپریل الیکشن کے حوالے سے عمران خان کا پیغام عوام کو ��یتے ہوئے
0
9
35
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
26 days
محترمہ زرتاج گل صوابی دھرنے میں اپنے لیڈر کی تصویر کے سائے تلے حق گوئی کرتے ہوئے @zartajgulwazir
Tweet media one
0
6
35
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
11 days
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کا دوراء سندھ منزل کی جانب سے دوراں، قافلہ مرید شاخ پہنچ گیا کارکنان کی جانب سے بھرپور استقبال۔ @HaleemAdil
0
5
34
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
27 days
پنجاب اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم پی ایز کی جانب سے کسانوں کے حق میں احتجاج اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی بھی موجود
0
9
32
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
بلوچستان پشین میں اپوزیشن گرینڈ الائینس کا تاریخی جلسہ پشین آج چھا گیا
0
12
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
7 days
جہاں رجیم چینج نا ہوسکے وہاں ہیلی کاپٹر حادثہ ہوجاتا ہے😞 انا للّٰہ انا الیہ راجعون ایرانی صدر 🥹
Tweet media one
1
5
33
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
28 days
پی ٹی آئی کے بیانیے کو چھوڑا ہوتا تو میرے وارنٹ گرفتاری جاری نہ ہوتے، طیبہ راجہ
0
6
33
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
24 days
یار یہ کون ہے۔۔ کسی کو معافی نہیں۔ ہال میں قہقہے ہی قہقہے
0
3
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
28 days
القادر ٹرسٹ کیس بشری بی بی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا
0
4
32
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
محمد خان مدنی کا شمولیاتی جلسے سے دبنگ خطاب جیل میں قید عمران خان باہر گھومتے آزاد لوگوں سے بہت زیادہ طاقتور ہے
0
4
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
6 months
عطا تارڑ پر پتھراؤ ن لیگ رہنما عطا تارڑ ووٹ مانگنے اپنے حلقے کے دیہاتوں میں گئے اور لوگوں کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی کہ "ہماری بات ہوگئ ہے" تم لوگ کسی اور کو ووٹ دیکر اپنا ووٹ ضائع کروگے ہماری حکومت میں تمہارا کوئ کا نہیں ہوگا۔ #میرا_لیڈر_ہے_عمران
1
24
29
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
27 days
شیر افضل مروت پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے فائنل بیرسٹرگوہر نے اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر شیر افضل مروت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ علی اعجاز بٹر سمیت دیگر رہنما موجود @sherafzalmarwat
0
6
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
16 days
*عمران خان کیساتھ کھڑا ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اگر عمران خان لڑائی ہارتے ہیں تو یہ پاکستان کے عوام لڑائی ہارتے ہیں، فواد چوہدری۔۔۔!!!*
0
8
32
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
22 days
خواجہ سرا نے سارا واقعہ بیان کردیا کہ کس طرح پولیس والوں نے انھیں اشتعال دلوایا خواجہ سرا دکان پر چیز کھانے گیا تو پولیس والے نے آ کر اسے گالیاں دیں، اس کی چیسٹ کو چھیڑا
0
9
32
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
17 days
*کیا آپ کو اب بھی لگتا ہے کہ یہ پاکستان اب بھی غیر مسلم قوتوں کے ہاتھ میں نہیں ہے آپ کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ قائد کے اس ملک میں آپ کو فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے سے بار بار روکا جائے گا؟*
0
5
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
25 days
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی چوہدری ارسلان کی قیادت میں سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی آرگنائزر خالد خورشید سے ملاقات
0
9
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
11 days
عمران خان کے الفاظ یاد ہیں نہ جب یہ میرا نام سنتے ہیں تو ان کی کانپیں ٹانگنا شروع ہو جاتی ہیں
0
7
31
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان ایڈووکیٹ معظم بٹ کا اعلان رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے لہٰذا ہم پورے پاکستان میں رانا ثناءاللہ کے خلاف پٹیشنز فائل کرنے جا رہے ہیں،
0
13
29
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
9 months
ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام نے پرویز خٹک کے جلسے سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سُنا دیا 😂😂😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
10
29
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
1 month
📍چمن جلسہ
1
4
30
@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
23 days
پولیس نے نظام کے خلاف آنکھیں دیکھانا شروع کر دیں بہاولنگر واقعہ ابھی ختم نہیں ہوا پولیس ابھی بھی شدید ردعمل ہے پولیس اب اس شدت کے ساتھ عمل درآمد نہیں کر رہی پولیس میں اس نظام کے خلاف شدید ردعمل پایا جاتا ہے پولیس سمجھتی ہے کہ ہم نے لوگوں پر ظلم کیے ہیں اس لیے لوگ @SdqJaan
0
7
31