@usmangoraya2929
Usman Ghani Goraya
2 months
جس قسم کے ملٹری ٹرائلز سویلینز کے ہورہے ہیں انکو ریورس کریں پھر مفاہمت ہوگی، ایسے مفاہمت نہیں ہوسکتی پہلے آپ اپنا جوتا ہمارے سروں سے ہٹائیں، ایسا ممکن نہیں کہ آپ ہمیں ٹھڈے ماریں اور پھر امن کی بات کریں۔ @ShandanaGulzar #جنگل_کا_قانون
0
14
43