Takwir Ansari Profile Banner
Takwir Ansari Profile
Takwir Ansari

@takweer

5,627
Followers
4,765
Following
8
Media
3,394
Statuses

Justice, Law and Order, Civil Supremacy.

Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@takweer
Takwir Ansari
5 days
میں عشق لکھوں، تجھے ہو جائے۔ 🦋
7
4
32
@takweer
Takwir Ansari
23 days
شاندار مستقبل، چلو یونیورسٹی کا نام بتاؤ؟ 😉
251
135
620
@takweer
Takwir Ansari
28 days
یہ ہے حسنین ایک سچ بیان کرنے والا رپورٹر مگر ویگو ڈالے والے اسے اس کے گھر میں آ کے چچا کے گھر میں عید پر ڈھونڈتے رہے سوال یہ ہے کہ ویگو والوں کے پاس کون سا لائسنس ہے جو وہ کسی بھی گھر میں گھس کر ماؤں بہنوں بیٹیوں کو ہراساں کرتے ہیں؟
5
59
100
@takweer
Takwir Ansari
1 year
خود کو لبرل سمجھنے والی شازیہ مری نے عمران خان پر شرک کا فتویٰ لگادیا، پہلے بے نظیر اور عمران خان پر یہود و ہنود کے ایجنٹ کے فجلو نواج کے فتوے کم تھے جو اب شرک کے فتوے بھی آنے لگے ہیں یہ پھکی اب نئیں بکنے والی 🤣
5
20
72
@takweer
Takwir Ansari
29 days
@Hoor_e_Ain اور ایک محب وطن فوجی ہونے کیلئے بھی ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے۔ یہ بات کیوں بھول گئے آپ لوگ کہ حرامی، کرپٹ اور غدار بھیڑیں فوج میں سب سے زیادہ ہیں۔ آپ جسے حلوہ کہتے ہیں ساری قوم جانتی ہے وہ گوبر ہے۔
7
14
79
@takweer
Takwir Ansari
1 year
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْلَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر ہمیں معاف نا کیا اور رحم نا کیا تو ہم یقیناً خواہ اٹھانے والوں میں سے ہیں۔ اے ہمارے رب ہمیں معاف کردے ہم پر رحم فرما دے۔
8
22
44
@takweer
Takwir Ansari
25 days
جن کو مسجد الاقصیٰ کی فضیلت کا پتا ہے ان کی کے ایف سی اور میکڈونلڈ جانے کی اوقات نھیں اور جو کے ایف سی اور میکڈونلڈ جاتے ہیں انکی مسجد الاقصیٰ کی فضیلت جاننے کی اوقات نھیں۔
8
13
44
@takweer
Takwir Ansari
1 year
مریم نواز اور اسکی واٹس ایپ ٹیم کی ججز پہ دباؤ مہم کا عملی جواب چیف جسٹس پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی درخواستیں سننے کیلئے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بنچ بنا دیا اسے کہتے ہیں سو سنار کی ایک لوہار کی
0
19
43
@takweer
Takwir Ansari
1 year
خبر ہے کہ اس وقت چین روس افغانستان ایران شمالی کوریا انڈر ٹیبل مضبوط ایشین بلاک بنانے پر معاہدہ کرچکے ہیں دوسری طرف پاکستان امریکہ کا حلیف نا ہوتے ہوئے بھی امریکی ٹوائلٹ ٹشو کے سوا کچھ نئیں جس کا واضح مطلب ہے، نا تین میں نا تیرا میں
1
13
42
@takweer
Takwir Ansari
1 year
کس کس کو لگتا ہے کہ کمپنی اب بھی اتنی طاقتور ہے کہ عمران خان کی جاری مہم برائے سول پاور کو روکنے کیلئے دباؤ ڈال کر اپنا نامعلوم اقتدار و اختیار برقرار رکھیں گے؟ نا الیکشن ہونے دینگے نا جیل بھرو تحریک سے کانوں پر جوں رینگے گی؟
1
7
32
@takweer
Takwir Ansari
28 days
مطالعہ پاکستان کے بجائے آئین پاکستان سکولوں میں پڑھایا جانا چاہیے ، تاکہ ہر شہری کو اپنے حقوق و فرائض کا علم ہو سکے۔
3
12
35
@takweer
Takwir Ansari
1 year
#لندن_پلان_نہیں_چلےگا حالات اتنےخراب ہو گئے ہیں کہ زلمےخلیل زادہ ہی نئیں بولے بلکہ امریکی خصوصی ایلچی مونیکا مدینا آج 3 دن کےلیے پاکستان پہنچ رہی ہے، لیکن لندن بیٹھا بندر کبھی اپنے ارادے پورے نئیں کر پائے گا، ان شاءاللہ
0
19
35
@takweer
Takwir Ansari
1 year
سابق وفاقی وزیرشیخ رشید احمد کیا لاہور میں پولیس نہیں جو ہر روز اسلام آبادںسے زمان پارک پولیس بھیجی جاتی ہے؟ #لندن_پلان_نہیں_چلےگا
0
15
32
@takweer
Takwir Ansari
1 year
عالمی اور ریاستی اسٹیبلشمنٹ یہ طے کر چکے ہیں کہ نواز شریف اور مریم نواز پاکستان کا مستقبل ہونگے، زرداری و بلاول انکے بعد اقتدار بنائیں گے، انیق ناجی پس پیغام یہ ہوا کہ عوام اور ملک جائے بھاڑ میں، سیاسی معاشی جمہوری آئینی عوامی بحران کچھ بھی نئیں ہر قیمت پہ عوام غلام رہے گی۔
4
16
27
@takweer
Takwir Ansari
26 days
@shafqatmm1 ایران نے کوئی ہائپر سونک میزائل لانچ ہی نھیں کیا۔ انکے پاس فنکشنل ہائپر سونک میزائل ہیں ہی نھیں بس پائپ پیدا کی ہوئی ہے۔ 😂
10
3
30
@takweer
Takwir Ansari
25 days
دل میں تو سب رکھتے ہیں، میں تمھیں فریج میں رکھوں گی کہیں تم خراب نہ ہو جاؤ۔ 😂
6
5
27
@takweer
Takwir Ansari
24 days
ایک وقت آئے گا جب پاکستان کا جوان پاکستان سے مایوس ہوکر پاکستان کے وجود پر سوال اٹھائے گا اگر ایسا نا ہوا تو میری قبر پر جوتے مارنا۔ یہ الفاظ قائداعظم سے کس نے کہے تھے؟
5
6
29
@takweer
Takwir Ansari
1 year
کچھ لوگ رات بارہ بجے اسلام آباد ہائیکورٹ کے کھلنے اور الیکشن ملتوی کرنے پر ایکشن لینے کی بے بنیاد خبریں شیئر کر کے ضمیروں پر تیزاب ڈالنے کی لاحاصل کوشش کررہے ہیں دین فروش ملاں نے کہیں نظر نا آنے والے چاند کی بنیاد پر ماہ صیام کا اعلان کرکے گہری نیند سلا دیا ہے۔
1
9
23
@takweer
Takwir Ansari
1 year
اگر قاسم سوری کی رولنگ پر سوموٹو ایکشن بالکل درست اور قابل قبول تھا تو آج از خود نوٹس کیسے نا جائز اور ناقابلِ قبول ہو گیا؟ کل فائیدہ تھا آج فائیدہ نئیں ہے 🤣
2
9
24
@takweer
Takwir Ansari
1 month
کیا پولیس سانحہ دس اپریل بہاولنگر کو ریاست پر حملہ قرار دے گی؟ کیا پولیس تھانے پر حملہ کرنے والے شر پسند عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹے گی؟ کیا پولیس، پولیس کورٹس میں ملزمان کا ٹرائل کرکے سزا سنائے گی؟ یا سارے جملہ حقوق بحق فوج محفوظ ہیں؟ وہلی بیٹھی تھی سوچا پوچھ لوں؟ 🦋
2
5
27
@takweer
Takwir Ansari
1 month
جو تمھاری ٹانگ کھینچ کر تمھیں نیچے لانا چاہتے ہیں انکی فکر نہ کیا کرو کیونکہ وہ تو پہلے ہی تم سے بہت نیچے ہیں۔ 🦋
2
6
23
@takweer
Takwir Ansari
1 month
کبھی بھی اگر تمہارا ماضی تم سے ملنے آۓ تو اس کے لیئے دروازہ بالکل مت کھولنا کیونکہ اس کے پاس تمہارے لیئے نیا کچھ بھی نہیں ہے.
3
2
25
@takweer
Takwir Ansari
1 year
دوسروں کو ننگا کرنے والا میڈیا خود اپنی پینٹ گرا چکا ہے عمران خان کو گرانے اور نکالنے کےلئے اوپر سے آنے والے آرڈر پورے کرتے کرتے اتنا لاغر ہو چکا ہے کہ نیچے گری پینٹ اوپر تک نئیں کر پا رہا یہی حال پیسے طاقت اختیار عہدوں اور عیاشی حاصل کرنے کے چکر میں بیوروکریسی کا بھی ہوا ہے۔
1
7
22
@takweer
Takwir Ansari
24 days
@shafqatmm1 اصل نام بتانے میں شفقت سر آپ پھر ڈنڈی مار گئے، حالانکہ کرایہ سرعام دیا گیا تھا۔ 😂
1
2
22
@takweer
Takwir Ansari
1 year
آخر ہمارا بچّہ IMF کا مقروض اور "ان" کا بچّہ ارب پتی کیوں ہے ؟
2
11
22
@takweer
Takwir Ansari
1 year
قائد اعظم نے فرمایا: "اداروں کی عزت و وقار نہیں ذمہ داریاں ہوتی ہیں"۔ اور یہ ایسے سیاہ بخت ہیں کہ جب جب انکی ذمہ داریوں پر عوام نے سوال اٹھایا تو عزت و وقار کے نام پر عوام کو ہی اٹھا لیا عوام پر تشدد کیا بے حرمت کیا بے لباس کیا نازک حصوں کو۔۔۔۔۔۔۔ سب سے بڑے نافرمان تو یہ خود ہیں
1
10
21
@takweer
Takwir Ansari
1 month
بہاولنگر تھانوں میں سب سے پہلے ڈی وی آر پر قبضہ کیا پھر کاروائی ڈالی۔ ہاں وئی کچھ یاد آیا کہاں کہاں سے ڈی وی آرز غائب کی گئیں؟ یہ وہی ہیں جو ہر کانڈ کرنے کے بعد کہتے نھیں تھکتے کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نھیں۔🦋
2
4
23
@takweer
Takwir Ansari
1 year
آج کی تین باتیں پہلی: زندگی کی حقیقت فقط اتنی ہے جب انسان سنبھلنے لگتا ہے تب زندگی لڑکھڑانے لگتی ہے دوسری: ڈگریاں دراصل تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ علم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو تیسری: اللّٰہ تعالیٰ جب رزق کے دروازے کھولے تو اپنے دسترخوان لمبے کرلو گھر کی دیواروں نئیں
4
8
22
@takweer
Takwir Ansari
1 year
تم نے ڈرایا دھمکایا چادر چاردیواری کا تقدس پامال کیا تشدد کیا کپڑے اتارے ننگا کیا فیملی وڈیو بناکر وائرل کیں الٹا لٹکا کر تشدد کرکے اب بیوی بیٹی کی بے لباس وڈیو بنا کر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں تم نے خود ہی تمھارے ساتھ پبلک رومانس ختم کیا ہے اور پبلک کا ڈر خوف ختم کردیا ہے
0
7
19
@takweer
Takwir Ansari
1 month
کراچی پورٹ پر جو کنٹینر آتا ہے اگر وہ پندرہ لاکھ مالیت خام مال کا ہے تو اس پر 4 سے 5 لاکھ جگا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے پھر کراچی سے لاہور لانے کا خرچ الگ، وہی کنٹینر 22 لاکھ میں پڑتا۔ امپورٹر خام مال منگوائیں یا زرداری کا 30 فیصد جگا ٹیکس دیں؟
0
10
21
@takweer
Takwir Ansari
1 year
شاہ محمود قریشی کو اٹک، اعظم سواتی کو رحیم یار خان، اسد عمر کو راجن پور، مراد راس ڈی جی خان، عمر چیمہ بھکر اور ولید اقبال کو لیہ منتقل کرنے کا فیصلہ یوں لگ رہا جیسے حکومت پی ٹی آئی قیادت کی آنکھوں پر پٹی باندھ کے ہائیڈ اینڈ سیک کھیل رہی ہے مگر پکڑے پھر بھی جانا ہے
0
12
19
@takweer
Takwir Ansari
29 days
"مرد کو درد نھیں ہوتا"۔ پولیس والوں کا کٹائی کے بعد ردعمل 🦋
4
10
22
@takweer
Takwir Ansari
1 year
اندرا گاندھی جس باپ کو بہادر شاہ سمجھتی ہے وہ شایان ایک لڑکے کو دیکھ کر بھاگ جاتا ہے کوئی تو جا کے بہادری کا بتا دو 🤣🤣🤣
2
8
18
@takweer
Takwir Ansari
29 days
بہاولنگر غیر معمولی واقعہ میں وقت گزرنے کے ساتھ مزید حقائق اور قیاس آرائیاں سامنے آتی جائیں گی، پولیس کو ایک برگیڈیئر اور کرنل کے سامنے ہاکیوں سے مارا گیا صرف ایک سپاہی کیلئے؟ لیکن کارپس کمانڈر کیلئے ایک فوجی نا نکلا؟ نا نا نا دال میں کالا نھیں پوری دال کالی ہے؟
3
11
21
@takweer
Takwir Ansari
1 year
السلام علیکم رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ اے پروردگار ہمارے دلوں میں ہدایت ڈالنے کے بعد ٹیڑھ نہ پیدا ہونے دینا اور ہم پر خاص رحمت فرمانا اور بے شک صرف تیری ذات ہی بخشش دینے والی ہے۔
5
9
20
@takweer
Takwir Ansari
26 days
اسرائیل نے جنوبی غزہ کے سرحدی علاقے رفع میں آپریشن منسوخ کردیا، اس کا صاف مطلب یہ ہے کہ اسرائیل جوابی کاروائی کی تیاری کررہا ہے، اس لئے اگلے 48 گھنٹوں میں ایران پر اسرائیلی حملہ متوقع ہے۔ واللہ اعلم باالصواب
4
3
22
@takweer
Takwir Ansari
27 days
ایران نے 50 خودکش ڈرونز کیلئے دو الگ لانچنگ پیڈ استعمال کئیے ہیں دونوں طرف سے لانچ کئے گئے ڈرونز کا روٹ الگ الگ ہے لیکن منزل سسرائیل ہے۔
1
3
22
@takweer
Takwir Ansari
1 year
گھٹیا شریف خاندان جب اقتدار میں آتا ہے تو غریب کا جینا محال ہو جاتا ہے ان کا وطیرہ ہے اپنے پالے ہوئے مافیا کو سبسڈی دیتے ہیں اور غریب پر ٹیکسوں کے انبار لگاتے ہیں پھر مفت اشیاء فراہم کرنے کا ناٹک کرتے ہیں غریب کی توہین اور بے حرمتی کرتے ہیں اور جان سے مارتے ہیں
1
6
19
@takweer
Takwir Ansari
26 days
آج چکوال میں شوہر مشتاق نے 24 سالہ بیوی حاجرہ عرفان کو چھریوں کے وار کر کے صرف اس لیے قتل کر دیا کہ اس نے بیٹی کیوں پیدا کی؛ بیٹا کیوں نہیں؟ 😥😢😭
9
3
21
@takweer
Takwir Ansari
29 days
200 کروڑ مسلمان 80 لاکھ یہود سے ہار گئے وجہ تعداد اور ٹیکنالوجی نہیں بلکہ اتحاد نہ ہونا اور ایمان کی کمی ہے
1
9
21
@takweer
Takwir Ansari
1 year
حسن سلوک كى بنیاد اس چیز پر ركھیں كہ آپ كا ’’احسان مند‘‘ ہى سب سے پہلے آپ كے لئے باعثِ ضرر اور اولین مخالف ہوگا كیونكہ خباثت زدہ لوگ شدید حسد كى بنا پر کسی بھى محسن كو اپنے سے بہتر حالت میں دیكھتے ہیں تو اسے ناپسند كرنے لگتے ہیں۔
3
10
15
@takweer
Takwir Ansari
1 month
غریب و مسکین اللہ کا فرستادہ ہوتا ہے۔ تو جس نے اس سے اپنا ہاتھ روکا اس نے خدا سے ہاتھ روکا اور جس نے اسے کچھ دیا اس نے خدا کو دیا۔
1
2
20
@takweer
Takwir Ansari
1 month
دل کسی پر آنے سے پہلے یہ نھیں دیکھتا کہ یہ شخص نصیب میں ہے یا نھیں۔
2
0
17
@takweer
Takwir Ansari
22 days
أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ النمل : 62 بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دور کر دیتا ہے۔
0
2
19
@takweer
Takwir Ansari
29 days
پاکستان نا نور ہے اور نا خدا کے رازوں میں سے کوئی راز ہے، یہ لاقانونیت بدانتظامی کرپشن بیروزگاری چوری ڈکیتی اور عوام کی چمڑی اتار کرکے اس میں بھس بھرے جانے والا ایک خطہ ہے۔ 🦋
5
11
20
@takweer
Takwir Ansari
27 days
امریکہ نے قطر کے زریعے ایرانی وزیر خارجہ کو پیغام بھیجا ہے کہ حملے فورا روک دے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے جواب میں دھمکی دی ہے کہ راستے میں مت آنا ورنہ تمہاری ملٹری بیسز کو نشانہ بنائیں گے۔ ایسے ہوتے ہیں وزیر خارجہ 🥰
1
3
19
@takweer
Takwir Ansari
1 year
میرا رؤف کلاسرا پر اعتبار اسی دن اٹھ گیا تھا جس دن اس نے کہا تھا کہ مریم نواز اور عمران خان کے جلسوں میں بس انیس بیس کا فرق ہوتا ہے 🙄
5
9
17
@takweer
Takwir Ansari
24 days
پاکستانی عوام چاہیں تو 24 گھنٹے میں پاکستان کو آزاد کروا سکتے ہیں، کوئی ادارہ تو کیا دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
3
3
19
@takweer
Takwir Ansari
28 days
جو حالات ہوتے جا رہے ہیں پہلے سری لنکا ماڈل چلے گا پھر فرانس ماڈل چلے گا ایلیٹ کو بچانے فوجی نکلیں گے تب ترکی ماڈل چلے گا دنیا سارے ماڈل بھول جائیگی ایسا ہے ہمارا پاکستان 🦋
@Temii_sk
Temii
28 days
یہ وقت۔ آنا ہی تھا
17
39
91
4
7
18
@takweer
Takwir Ansari
1 year
جتنی بے حرمتی اور خلاف ورزی قائداعظم کی ہوئی ہے اتنی کسی اور کی نئیں قائد اعظم نے فرمایا:عزت و وقار انسان اور انسانی زندگی کا ہوتا ہے اداروں کی عزت و وقار نہیں ذمہ داریاں ہوتی ہیں پچھلے ایک سال میں جس قدر انسانی عزت و وقار کو اداروں نے کچلا ہے اسکی مثال نئیں ملتی
1
11
16
@takweer
Takwir Ansari
27 days
غم جدائی میں جام تو پئے ہوں گے مگر Dew نا پیا تو پھر کیا جیا 🦋
4
1
17
@takweer
Takwir Ansari
26 days
ایک آدمی نے کسی کی پوسٹ پہ کمنٹ کیا اور مر گیا کبھی ایسا سنا ہے ؟؟ نہی نا ؟؟ تو کمنٹ کیا کرو کچھ نہیں ہوتا موت نہیں پڑتی قسمے 😂
12
1
17
@takweer
Takwir Ansari
1 year
مجیب الرحمٰن کو دوران قید ٹارچر کیا گیا تو مجیب نے کہا ذوالفقار علی بھٹو کو بتا دینا یہ مجھ سے فارغ ہو کر تمہیں دفن کریں گے اور تاریخ گواہ ہے بالکل ایسے ہی ہوا، بھٹو کو پھانسی دے دی گئی، رانا ثناءاللہ صاب صرف رانی پر ہی نہ رہنا
1
14
17
@takweer
Takwir Ansari
1 year
ایک وڈیو میں جسٹس شوکت نے نامعلوم بارے انکشافات کئے حیرت نئیں کیونکہ پہلے سے ہی معلوم کہ یہ نامعلوم شروع سے ہی ملک حکومت عدلیہ قانون کو اپنے مفاد میں چلاتا ہے عمران خان پر غصہ ای اسی وجہ سے ہے کہ عوام کو جگا کر نامعلوم کی ہر جگہ ہر ادارے میں مناپلی کو تھریٹ کیا ہے
0
8
16
@takweer
Takwir Ansari
1 year
جب سے 90 روز میں الیکشن پر ججز نے از خود نوٹس لیا ہے باقاعدہ منصوبہ بندی سے ججز کی جگ ہنسائی، کردارکشی، اہانت اور متنازعہ بنانے کیلئے سزایافتہ مریم نواز کے بینر تلے سارے چمپک لال اکٹھے ہو گئے ہیں مگر عدلیہ انکی بوٹ چاٹ نئیں آئین و قانون کی محافظ ہے فیصلہ تو آئین کے مطابق ہوگا
2
7
16
@takweer
Takwir Ansari
1 year
اب تک ہمارے نظام عدل نے بھیڑیوں سے مل کر بھیڑ بکریوں کا شکار کیا ہے اور موقع ملنے پر چرواہوں کے ساتھ بیٹھ کر نقصان پہ آنسو بہائے ہیں مگر وقت آ گیا ہے اب عدل کو "تمیزالدین" نظریہ کو بھول کر سچ میں چرواہوں کا ساتھ ملکر بھیڑیوں کو انجام تک پہنچانے میں حقیقی کردار ادا کرنا ہی پڑے گا
1
7
16
@takweer
Takwir Ansari
1 month
وڈیو چل رہی ہیں کہ بہاول نگر کے 3 تھانوں پر ایجنسی کے لوگوں نے ریڈ کیا سب کو یرغمال بنایا اور خوب تشدد کیا۔ اچھا یہ بتاؤ آپ کیوں تتے توے پر بیٹھے ہیں؟ دونوں کونسا جیسے عوام کی نوکری کرتے ہیں۔ 🦋
0
2
18
@takweer
Takwir Ansari
26 days
قاضی صاحب نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرکے الیکشن چوری کروایا تیرہ جنوری کو متنازع فیصلہ دیکر جمہوریت پر شب خون مارا میں نے اپنے صحافی دوست سے کہا کہ انکے چہرے سے نقاب اتر چکا ہے تو اس نے کہا کہ ابھی آپ انہیں اس سے نیچے جاتے دیکھیں گے۔ @AsadAToor
2
12
18
@takweer
Takwir Ansari
28 days
آج ہم ایسے پاکستان میں رہتے ہیں جہاں فوجیوں کو دفاع کی ضرورت ہے ججوں کو انصاف کی ضرورت ہے پولیس کو سیکیورٹی کی ضرورت ہے اور ان سب کو تنخواہیں دیکر پالنے کیلئے ٹیکس دینے والی عوام کی ضرورت ہے۔ 🦋
3
4
18
@takweer
Takwir Ansari
1 year
سارے ملک ترقی کررہے ہیں ہمارا ملک ترقی نئیں کررہا کیوں؟ دیکھیں جس ملک میں جرنل کے سٹور ہوں کرنل کے چاول ہوں کیپٹن کے سگریٹ ہوں ڈی جی کا سیمنٹ ہو ڈی سی اور اے سی کے فین ہوں اس ملک کا سدھرنا مشکل ہی نئیں نا ممکن ہے 🫢🤣🫢
1
6
17
@takweer
Takwir Ansari
28 days
سچ بتانا کبھی تمہارے ساتھ ایسا ہوا کہ تم نے کسی سے بہت زیادہ پیار کیا اسکی بہت زیادہ فکر کی اسکا بہت زیادہ خیال رکھا ہمیشہ اسے غلط چیزوں اور غلط انسان سے روکا اور ٹوکا تمہاری لائف میں اسکی امپورٹنس ہو اور لاسٹ میں تمہیں پتہ چلے کہ سامنے والے کی لائف میں تمہاری امپورٹنس زیرو ہے 🦋
5
1
17
@takweer
Takwir Ansari
1 year
نالائق نا اہل اور نا تجربہ کار اکیلے عمران خان نے کرونا وبا کے باوجودِ پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈال دیا اور آج گیارہ لائق ترین نا اہل ترین تجربہ کار ترین جماعتوں نے سرپرستوں سمیت معیشت سیاست جمہوریت آئین اور عوام سب کو تباہ و برباد کردیا ہے۔
1
9
16
@takweer
Takwir Ansari
27 days
یہ جنگ نہیں ہماری طرف سے بس ہلکی سی تھپکی ہے ہمارے قونصلیٹ کیلئے، اگر اس کا جواب دیا گیا تب جنگ ہوگی۔ ایرانی حکام
1
1
18
@takweer
Takwir Ansari
27 days
آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے 20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا پاکستانیوں کو
3
5
15
@takweer
Takwir Ansari
27 days
پتا ہے کچے کا ڈاکو کیوں کامیاب ہے؟ کیونکہ اس کا بڑا بھائی پکے میں ایس ایس جی لگا ہوا ہے۔ 🦋
1
4
15
@takweer
Takwir Ansari
27 days
امی کہہ رہی تھیں جیسی نکمی تو ہے ویسے ہی تیرے دوست ہیں۔ سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں تاکہ ساتھ میں بےعزتی کا مزا لیں۔ 🤣😂
5
0
14
@takweer
Takwir Ansari
1 month
کوئی بھی چیز اس شخص سے زیادہ خطرناک نھیں ہو سکتی جو انسلٹ ہونے کے بعد بھی جواب نھیں دیتا خاموش رہتا ہے۔
2
0
14
@takweer
Takwir Ansari
25 days
امی جم کے میری بے عزتی کرنے کے بعد ☹️ بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے منہ نہ لٹکایا کرو۔ 😁🥲😂😅
6
1
17
@takweer
Takwir Ansari
1 month
جرنیلوں کیلیے بس ایک ہی بااعتماد ادارہ چیئرمین کرکٹ بورڈ سینیٹر وزیر داخلہ محسن نقوی۔ 😂😂😂
0
2
16
@takweer
Takwir Ansari
23 days
اگر کسی نے اپنا دکھ سنانا ہے تو میں سن سکتی ہوں۔ معمولی دکھ : 500 روپے بڑے دکھ : 1000 روپے ساتھ میں رونے کے : 3000 🥲👻😼😹
5
2
16
@takweer
Takwir Ansari
26 days
دارالحکومت کا نام اسلام آباد رکھنے کا مطلب یہ نھیں کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔ 😂
@Muurshad
Hakeem sahib
26 days
سرگودھا میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ یہاں کنو مالٹے فری ملتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ کی باری شہر کی خوبی کے مطابق۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
4
20
0
2
15
@takweer
Takwir Ansari
1 year
جو آئی جی عمران خان کو گھڑی بیچنے میں گرفتار کرنا چاہتا ہے، اس پر خود 75 کروڑ کی چوری کا الزام ہے
0
4
14
@takweer
Takwir Ansari
26 days
اسرائیل پر ایرانی retaliation کی منصوبہ لمبر ون نے بنا کر دی۔ مطالعہ پاکستان 😂
3
3
15
@takweer
Takwir Ansari
1 year
ڈرٹی لیڈی بار بار بینچ تڑوا رہی ہے پوچھ لیں اگر بینچ پسند نئیں تو بیڈ استعمال کرلیں؟ ؟ 🤐🤐🤐
3
7
12
@takweer
Takwir Ansari
1 year
السلام علیکم اگر پرسکون اور مطمئن رہنا چاہتے ہیں تو خود کو خود کی ذات تک محدود رکھیں، خود کو کسی کا بھی اتنا عادی نہ بنائیں کہ پھر اس کے بغیر گزارا ممکن نہ ہو بانو قدسیہ
4
8
12
@takweer
Takwir Ansari
1 month
ایس ایچ او کا سب سے بڑا دکھ فوجی قیادت کی موجودگی میں ہمیں مارا گیا 🦋
1
5
15
@takweer
Takwir Ansari
25 days
مردہ فرعون مصریوں کا سالانہ اربوں ڈالر کما کر دیتا ہے اور ایک ہمارے فرعون ہیں جو سالانہ پاکستان کو 17 ارب ڈالر میں پڑتے ہیں۔ افسوس
2
3
14
@takweer
Takwir Ansari
1 month
آخر کار تمہارے ساتھ وہی رہ جائیں گے جنہیں تمہاری روح میں حسن نظر آتا رہا باقی جو ظاہری شکل و صورت سے خوش ہونے والے تھے آپ کیلئے انھیں چند لمحے نکالنا مشکل ہو جائیگا۔
2
1
14
@takweer
Takwir Ansari
1 year
مطیع جان صاحب آپ وہ گندی مچھلی ہیں جو اپنے ہی نسل کی مچھلیوں کو جانی نقصان پہنچاتی ہے صرف اس لئے کہ آپکی خوراک کا بندوبست ہوتا رہے۔ دولت کی دیوی آپ پر مہربان ہوسکتی مگر عزت کبھی نئیں کما سکتے ہیں کیونکہ اس کیلئے سچ بونا پڑتا ہے
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کے لیے بدنام تحریک انصاف کے رُکن اظہر مشوانی گرفتار
2K
884
4K
1
5
13
@takweer
Takwir Ansari
1 month
ہر وہ شخص عزت کے قابل ہے جو یہ کہے کہ میں نے غلطی کی ہے، غلط پر معذرت خواہ ہوں میں اپنا رویہ بہتر کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ 🦋
1
0
14
@takweer
Takwir Ansari
21 days
جب بزرگوں سے پوچھا جاتا کہ آپکی عمر کتنی ہے تو وہ فخر سے بتایا کرتے کہ وہ سن 47 والے ہیں۔ اب عمر پوچھی جائے تو نجانے کیوں چپ کر جاتے ہیں مگر 47 کا نام نھیں لیتے؟ پتا نھیں کیوں؟ 😉😂😉
1
2
14
@takweer
Takwir Ansari
27 days
ایک بات تو ثابت ہے کہ ملک کے تحفظ کے سب سے بڑے عہدے پر بیٹھا شخص ظالم تو ہے ہی مگر سب سے بڑا بزدل بھی ہے، اسے اپنے دفاع کیلئے میڈیا عدالتیں اور دوسرے اداروں کو قابو کرکے عوام کی آواز کو دبانا پڑتا ہے۔
1
2
14
@takweer
Takwir Ansari
27 days
کیا شوہر ٹھرکی ہوتے ہیں؟ 😂 میاں بیوی آرٹ گیلری گئے وہاں شوہر نے ایک پینٹنگ دیکھی جس میں لڑکی کے جسم پر صرف درخت کے پتے تھے، شوہر کھڑا اسے غور سے دیکھنے لگا تو پاس کھڑی بیوی تقریباً چلائی ”اب آگے چلیں یا آندھی آنے کا انتظار کرو گے؟ 😂😂😂
2
1
14
@takweer
Takwir Ansari
1 year
مریم نواز پہلے فوج اور اب ججوں کو متنازعہ بنانے میں اپنی سوشل میڈیا کو استعمال کررہی ہے ذاتی مفادات کیلئے یہ عورت پاگل ہو چکی ہے عدلیہ کو چاہئے کہ اسے پاگل خانے بھیج دے یہی اس کا علاج ہے
1
6
13
@takweer
Takwir Ansari
1 year
وہ بہت ہی قابل نفرت ہیں کیونکہ عمران خان کو عوامی طاقت سے اقتدار میں آنے سے روکنے کیلئے وہ پاکستان کی آئینی جغرافیائی اور قانونی حدود میں تبدیلی کرنے سے بھی باز نئیں آئیں گے بہت گھٹیا ہیں ایمان سے۔
1
6
13
@takweer
Takwir Ansari
20 days
مولانا نے ڈیزل ایک بڑے پائپ میں ڈال کر دوسرا سرا جرنیلوں کی جیب میں ڈال دیا ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ جرنیل ڈیزل کو چنگاری بھی نھیں دکھا سکتے۔ 😂
3
5
12
@takweer
Takwir Ansari
1 month
آپ جس سے محبت کرتے ہیں اسے اس وقت تک معاف کرتے رہیں گے جب تک آپ اس سے نفرت نہ کرنے لگ جائیں۔
1
0
13
@takweer
Takwir Ansari
1 month
مفاہمت، ڈیل درمیانہ راستہ کی خواہش اور گردان الاپنے والوں کا منہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کا نام لندن پلان سے جوڑ کر لال کردیا اب اندر اور باہر والوں کو سمجھ نھیں آ رہی کہ کس طرف کھیلیں۔ 😂
0
3
13