sualeh muhammadⁱᴾⁱᵃⁿ
3 months
میں پی ٹی آئی کا ایک ادنی سا کارکن ہوں ، پی ٹی آئی سے میری وابستگی 2002 سے ہے ،
میرا لیڈر صرف عمران خان ہے اور پی ٹی آئی کے کارکن میرے لیے سب سے زیادہ قابل احترام ہیں، باقی عمران خان کے علاوہ اگر کوئی خود کو پی ٹی آئی کا لیڈر سمجھے گا تو اس کی حیثیت پاؤں کی جوتی کی نوک پر ہے ۔