saniya_mirza FC Profile Banner
saniya_mirza FC Profile
saniya_mirza FC

@saniyamirzaoffi

37,103
Followers
193
Following
360
Media
462
Statuses

tennis player house wife cricket lover. Pakistan resides in the heart

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
دل سے شعیب ملک کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات اور بہت ساری دعائیں۔ میں نے اب تک طلاق کے موزُو پہ چرچا نہیں کیا پاکستانیوں سے صرف ایک گزارش ہیکہ خدارا ہمارے بارے میں خودساختہ افواہیں نا پھیلائیں اب تک کا سفر بیحد خوشگوار رہا پاکستان زندہ باد۔
Tweet media one
1K
1K
18K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
اور بیٹے نعمت ہوتے ہیں بیٹے ماوں کا سہارا ہوتے ہیں دعا کریں میں بطور ماں اپنے بیٹے کی ایسی تربیت کرسکوں کہ میرا بیٹا صلاح الدین ایوبی بنے ۔سپاہی مقبول بنے ۔
Tweet media one
2K
1K
20K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میری پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت انمول ہے شکریہ ہر اس پاکستانی کا جس نے مجھے کبھی محسوس نہیں ہونے دیا کہ میں ودیش سے آئی ہوں شکریہ ہر اس ماں کا جس نے مجھے پاکستان کی بہوُ نہیں بیٹی تسلیم کیا۔
Tweet media one
1K
999
17K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
آج اذہان کے 25 روزے مکمل ہوگیے میں اپنے رب کی کس کس نعمت کا شکریہ ادا کروں۔؟ 🤗
Tweet media one
820
623
13K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میری ذندگی کی پہلی محبت میرا کیرئر تھا اور وہ کیرئیر میں نے پاکستان پر قربان کردیا۔ پاکستانیوں سے ہمیشہ محبت و احترام ملا کوئی پچھتاوہ نہیں۔
Tweet media one
924
824
12K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میرا ماننا ہے میری جگہ صرف میں لے سکتی ہوں کسی دوسرے کو دوسری جگہ ملتی ہے میرے رب نے مجھے عورت پیدا کیا ہے اب مظبوط یا کمزور بنوں یہ میری چوائس ہوگی۔ میں ہمت نہیں ہاری ہوں پاکستان میرا گھر ہے اور ہر پاکستانی میرے گھر کا فرد۔
Tweet media one
610
589
9K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میرے بچے میری زندگی۔ اور پاکستان میری رُوح ہیں۔
Tweet media one
471
433
8K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
بے غیرت نہیں ہوں کہ باپ کے بعد میں بھی اپنے بیٹے کو مکمل لاوارث چھوڑ کر دوسرا بیاہ رچالوں اذہان میری کل کائنات ہے پاکستانیوں ماوں بہنوں اور بھائیوں کی محبت نے مجھے مزید ہمت اور اعتماد بخشا ۔ آپ سبکی۔مقروض ہوں کہیں نہیں جاوں گی اپنے بیٹے کی۔تربیت اسی مسلم ملک کی آزاد فضاوں میں
Tweet media one
1K
616
7K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
کسی تیسرے کی کیا اوقات کہ وہ رشتہ ختم کروادے رشتہ تب ختم ہوتا ہے جب کوئی اپنا بےایمان ہوتا ہے۔
Tweet media one
586
296
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
میرا اذہان بڑا ہوکر ڈاکٹر اسرار احمد بنے گا انشااللہ۔😍
368
522
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
اذہان کی پرورش میری اولین ترجیع ہے اپنے بچوں۔ کو شارخ خان سلمان خان ریتھک روشن کے نہیں ۔محمد بن قاسم ۔ طیب اردگان۔ڈاکٹر عبدالقدیر ۔ کے قصے سنائیں تاکہ بچہ بڑا ہوکر ابو عبیدہ بنے ۔ محمد بن سلیمان نہیں۔
Tweet media one
490
469
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
بیمار ذہنوں کو خود مختار عورتیں بدکردار نظر آتی ہیں رشتوں میں بددعا کا تصور بھی نہیں کرسکتی جو دسترس سے نکل گیا خدا اسے خوش رکھے۔
Tweet media one
422
344
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میرا نام طرح طرح مردوں کے ساتھ جوڑا جارہا ہے جبکہ آپ جانتے ہیں سعیب ملک نے دوسری شادی کی۔ہے طلاق کا اتہ پتہ نا ہونے کے باوجود افواہیں غیر متصدقہ خبریں زیادتی ہے۔ میرے لیے میرا بیٹا میری سب سے بڑی دولت ہے اور میں ایک بااختیار عورت ہوں ۔ مجھے سپورٹ کرنے والوں کا شکریہ۔
Tweet media one
462
332
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ان کی مرضی ہے جو کریں لیکن ان کو دل سے اتار آئے ہیں.💔
Tweet media one
390
241
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
میں اپنے بیٹے کو کبھی نہیں بتاوں گی کہ اسکا باپ ایک کمزور شخص تھا جو ایک ناچنے والی کی خاطر تمہیں چھوڑ کر چلا گیا تھا میں اپنے بیٹے کو سمجھاوں گی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ دوسرے مسلمان کو دھوکہ دے میں میرے ارادوں کی پختگی کے لیے دعاگُو ہوں۔ اللہ پاک مجھے استقامت دے
Tweet media one
488
521
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
بہت کوشش کی لیکن رب کی مرضی کچھ اور تھی۔
Tweet media one
554
212
6K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ایک سچائی جسے میں مانتی بھی ہوں کہ مرد اگر ایک عورت سے خوش ہوتا تو خدا کبھی جنت میں 70 حوریں نا دیتا۔
Tweet media one
386
343
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
نہایت معذرت کیساتھ ایک تلخ بات لکھ رہی ہوں کہ عورت نے ہمیشہ ہر موڑ پر مرد سے وفا کی جبکہ مرد کو جہاں اسے بہتر ملا وہاں کا ہوگیا۔
Tweet media one
1K
329
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
دنیاں کی سب سے بڑی دولت دل کا سکُون ہوتی ہے اللہ پاک ہم سب کو ذہنی سکون عطا فرمائے۔
Tweet media one
413
275
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میں پاکستان کی بیٹی ہوں میں مظبوط ہوں۔
287
392
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
عورت کی عظمت یہ ہیکہ وہ بیک وقت اپنے بچوں کی ماں اور باپ بننے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میں شعیب ملک کی نئی زندگی کے لیے دعاگُو ہوں اور رہوں گی اس نے اپنا حق استعمال کیا اور میں اپنے بچوں کی پرورش کرکے اپنا حق ادا کروں گی۔ انشااللہ
Tweet media one
337
357
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
تاعمر کون کرتا ہے چاہت میرے حضور ملتے ہیں کب جہاں میں زُلیخاں مزاج لوگ۔
Tweet media one
332
233
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
لڑکیوں کو پیغام دونگی دولت مند مرد کے پیچھے نا بھاگیں ایک عورت کی زندگی میں فرعون جیسے امیر شوہر سے جناب علؓى جيسا غریب شوہر بہتر ہے۔ السلام علیکم
Tweet media one
465
319
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
مرد کو ایسا ہونا چاہیے کہ چار کی اجازت کے باوجود ایک کا ہوکر رہے۔
Tweet media one
414
172
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میں۔ان خواتین کا حوصلہ بننا چاہتی ہوں جو مرد کو لیکر خوفزدہ ہیں میں انہیں سکھاوں گی کہ زندگی بچوں کیساتھ کس طرح پرفیکٹ گزاری جاتی ہے آنے والے دور کے لیےاپنے بچوں کو سچا اور امانت دار پاکستانی بناوں گی انشااللہ۔
Tweet media one
317
384
5K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
" نئی زندگی شروع کرنے کے لیے ہمیشہ صفحہ پلٹنا کافی نہیں ؛ کبھی کبھی کتاب بدلنی پڑتی ہے السلام علیکم میرے ہم وطن عزیزو۔۔❤
Tweet media one
405
176
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
ہوسکتا ہے اللہ نے آپکو ہر طرف سے اکیلا کرکے خود سے دوستی کا موقع دیا ہو۔ السلام علیکم
Tweet media one
485
166
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
غیرت مند مرد کبھی بھی شادیوں میں ناچنے والی عورتوں کو بیوی نہیں بناتا پرتفریح ضرور کر لیتا ہے۔
Tweet media one
382
188
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ذندگی کا سب سے خوبصورت احساس ۔جب آپ والدین بنتے ہیں۔💝 السلام علیکم
Tweet media one
155
227
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
جگہ جگہ منہ مارنے والے مرد کہیں کے نہیں رہتے۔
Tweet media one
540
178
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
اب تُم خاک چھانو یا لہُو رووِّ۔وہ جو بچھڑے ہیں روزِ مُحشر ملیں گے۔
Tweet media one
320
187
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میں نے زندگی جینا نہیں چھوڑی میں بہت خوش نصیب ہوں مجھے ہر پاکستانی بھائی کی محبت ملی ہر پاکستانی ماں کا دلاسہ ملا۔ اور تم بتاو یہ سب کرکے تمہیں کیا ملا۔؟
303
318
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
آپکے نصیب کا تعلق آپکے حُسن و جمال سے نہیں ہوتا۔
Tweet media one
399
176
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
عمران خان اس مشکل گھڑی میں مجھ سمیت بہت سے لوگوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ میں قیدی 804 کے لیے دُعاگُو ہوں۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
Tweet media one
178
520
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
صرف ایک مرد کیوجہ سے پوری دنیاں کے مردوں کو جج کرنا یا منفی ڈکلئیر کرنا جہالت ہے کیونکہ آپ کے والد اور بھائی بھی مرد ہیں مقدس رشتوں اور مقدس مردوں کی قدر کریں۔
Tweet media one
217
291
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
زندگی کا کوئی مقصد بنائیے بے مقصد زندگی تو جانور جیتا ہے اور میری زندگی کا پہلا بڑا مقصد اذہان کی اسلامی طریقے سے تربیت کرنا ہے آپ سے درخواست ہے کہ میرے لیے دعا کریں رب کی ذات مجھے استقامت بخشے میرے قدم مظبوط رہیں۔
Tweet media one
339
216
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
آپ کتنی بھی پرفیکٹ کیوں نا ہو میں یہ ہی کہوں گی مرد ایک عورت مل جا��ے پر بھی مزید عورتوں کا متلاشی رہتا ہے.
Tweet media one
481
175
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
نصیب سے راضی ہوں مگر خواتین سے کہوں گی اپنے لیے ایسے مرد کا انتخاب کریں جو آپ سے دور ہونے کے بعد اپنے ربّ سے رابطہ کرے نا کے کسی دوسری عورت سے.
Tweet media one
261
209
4K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ایک عورت اپنے ماں باپ بہن بھائی گھر۔حتی کے اپنا دیش سہیلی سکھیاں فقط ایک مرد کے لیے چھوڑ کر آجاتی ہے۔ میں سوچتی ہوں عورت اتنی بیوقوف کیوں ہوتی ہے۔?
Tweet media one
442
163
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
عُمرہ ۔❤ دنیا کی عظیم عورتوں میں ایک عظیم ترین عورت امی جان عائشہ صدیقہؓ ہیں. السلام علیکم۔
Tweet media one
130
187
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
معذرت کیساتھ کہنا پڑ رہا ہے مرد اپنی من پسند عورت کیساتھ کبھی بھی پوری زندگی نہیں گزار سکتا۔ جبکہ عورت ڈولی سے سسرال اور سسرال سے سیدھا قبر میں اتر جاتی ہے ۔بیوفائی نہیں کرتی۔
Tweet media one
442
173
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
عورت کو عزت دینا ،اسے خوبصورت کہنے سے بہتر ہے.
Tweet media one
256
160
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میں نے جب ہوش سنبھالا والدین کو ایک ساتھ دیکھا ۔مکمل زندگی جی۔اچھا بچپن ۔سٹڈی سب کچھ پرفیکٹ ۔ سوچتی ہوں ایسے دکھ جو میں نے نہیں دیکھے ان دکھوں اور کرب سے میرے چھوٹے سے معصوم بچے گزریں گے ۔ عورت اکیلی باپ کی کمی پوری کیسے کرسکتی ہے۔ میرے بچوں میں میرے جیسا کانفیڈینس ہوگا یا نہیں۔
Tweet media one
355
219
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
ایک انڈین لڑکی نے اپنے ماں باپ اپنا وطن اپنا کیرئر پاکستان کے لیے چھوڑدیا مجھے نہیں معلوم آپ میرے ساتھ ہیں یا نہیں۔ مگر مجھے یہ معلوم ہے میرا رب مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا۔
Tweet media one
393
258
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص دیکھو تو تمہیں چاہیے کہ دنیاں کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہوجاو۔
222
226
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
جو یہ کہہ رہے ہیں ثانیہ مرزا بھارت چلی گئیں تو انکو بتادوں پاکستان میرا گھر ہے میرے وجود کا حصہ ہے اور میرا مزار بھی یہیں بنے گا۔ میدان کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے چاہے ٹینس کا ہو یا گھر کا۔
Tweet media one
311
245
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
جو احباب یہ کہہ رہے ہیں کہ ثانیہ نے شعیب کا سٹیٹس دیکھ کر شادی کی تھی تو انکو میں بتادو میں 26 ملین کی مالک ہوں یہ پیسہ مجھے میرے بھائی یا باپ کیطرف سے وراثت میں نہیں ملا میں نے خود کمایا ہے۔ ججمنٹ سے پہلے سامنے والے کا بیک گراؤنڈ چیک کرلیا کریں میں ہرگز بھی کمزور نہیں ہوں۔🙏🏻
Tweet media one
442
175
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔
Tweet media one
198
152
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ذندگی بلکل بھی آسان نہیں ہوتی چاہے میری ہو یا آپکی مگر بچے اللہ کی وہ تخلیق ہیں جنہیں دیکھ کر انسان ہر غم بھول جاتا ہے مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں اور ایک عورت کو اتنا مظبوط ہونا چاہیے کہ تنہا ہر قسم کے حالات کا سامنا کرسکے میرا تمام خواتین کو میسج ہے سٹرونگ رہیں ہمت نا ہاریں۔
Tweet media one
154
204
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
غلط فیک نیوز افواہیں نا پھیلائی جائیں میں پاکستان ہرگز نہیں چھوڑ رہی پاکستان اور پاکستانی میرے دل میں بستے ہیں ۔ اذہان کو اسکی مٹی اسکے وطن سے جدا نہیں کرسکتی۔ آپکے ساتھ ہی پوری زندگی بھرپور گزارنی ہے انشااللہ ہاری نہیں ہوں۔
249
268
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
اس تیسرے شخص کے مقدر کو سلام جس نے چھین لیا مجھ سے جہان میرا
Tweet media one
256
137
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
ھر باپ چاہتا ھے اس کی طلاق یافتہ بیٹی کی شادی ھو لیکن کوئی یہ کوئی کیوں نہیں چاہتا کہ اسکا بیٹا طلاق یافتہ عورت سے شادی کرے اس مُدے پہ کوئی بات کیوں نہیں کرتا۔؟
Tweet media one
526
182
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
والد کی ہر چیز مقدس ہوتی ہے یہاں تک کہ جوتے بھی۔ جن۔کو دروازے کے سامنے دیکھ کر آپکو تحفظ کا احساس ہوتا ہے۔
Tweet media one
150
143
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!
Tweet media one
381
256
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
All I can say is never give up beating the heat 🧉 شکریہ پاکستان۔🇵🇰
Tweet media one
101
119
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
تمام پاکستانیوں کا بیحد شکریہ جنہوں نے میری ذات پر اب تک کوئی کیچڑ نہیں اٹھایا لیکن مجھے کہنے دیں کہ مرد اپنی عزت خود کرواتا ہے لیکن جنہوں نے کروانی ہوتی ہے وہ۔۔۔ میں اسے مرد ہی نہیں مانتی جو مجبوری کی اداکاری کرکے کسی عورت کو چھوڑ دے اور عورت بھی وہ جسے وہ سرحد پار سے بیاہ کر
Tweet media one
595
164
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
آج زرا وہ مداح سامنے آئیں جنہوں نے میری طرح PSL کا ایک over بھی نہیں دیکھا۔
Tweet media one
523
128
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
کم ظرف ہے وہ مرد جو ایک مخلص بیوی کی۔موجودگی میں دوسری شادی کرتا ہے۔
Tweet media one
359
119
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
خاتم االنبی حضرت مُحمّد ﷺ نے ارشاد فرمایا حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار تمہاری ماں ہے صحیح بخاری۔
Tweet media one
106
123
3K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
میری ماں میرا سکون ہے گھر میں ماں کی آواز کا ہونا ایک بہت بڑی نعمت ہے اللہ ہم سبکی ماوں کو سلامت رکھے
Tweet media one
163
117
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
مرد غیرت مند ہو تو ایک عورت ہی پوری کائنات لگتی ہے۔
Tweet media one
266
87
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
کسی ایک شخص نے بھی میرے نام کا پتھر ہاتھ میں نہیں اٹھایا مجھے فخر ہے میں پاکستان کی بہوُ ہوں۔ اور اب سے بیٹی بھی ہوں تمام ان ماوں پہ میں قربان جنہوں نے اپنے بیٹے کو قصوروار ٹہرایا۔ تمام ان بھائیوں کے صدقے جنہوں نے مجھے تنہا نہیں چھوڑا کہنے کو میں دیار غیر میں ہوں۔🙏🏻
Tweet media one
270
146
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں انہیں نبوّت بھی ملی اور ولایت بھی اور ہمارے بھائی بابا بھی تو مرد ہیں *"مرد کی فطرت مرد کی فطرت"* کہہ کر ان کی توہین نہ کریں، کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لئے دس اچھے کردار کے مرد ہوتے ہیں۔
Tweet media one
226
166
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں کیوں کہ اصّل مرد چوری نہیں ہوتے ۔ السلام علیکم
Tweet media one
287
130
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
الحمداللہ اپنی فیملی کیساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی ۔اللہ ہر مسلمان کو یہ دن دکھائے اور بار بار دکھائے میں گواہی دیتی ہوں اللہ ایک ہے اور محمد ص اسکے سچے نبی ہیں اور بیشک دنیا میں عورت کو سب سے بڑا مقام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے دیا
227
269
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
مرد بھی قربانی دیتے ہیں مگرجو اولاد جیسی نعمت پاکر بھی دوسری کی کھوج میں رہے ایسے مرد کو معذرت کیساتھ بےحس اور نامرد لکھوں گی۔
Tweet media one
270
144
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
تمام ماوں سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتی۔ہوں۔ جب بیٹا غلط عادتوں میں پڑ جاۓ تو اُسکی شادی نہیں علاج کروایا کریں دوسروں کی بیٹیاں اپکےنااہل بیٹے کو درست کرنے۔کے۔لیے دنیاں میں نہیں آئیں۔🙂
Tweet media one
249
167
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
مرد کو عورت کا مُحافظ بنایا گیا ہے نہ کہ عورت کو مرد کیلیے کھلونہ ۔۔
Tweet media one
264
98
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
روز 10 کیوٹ لوگوں کو فالو بیک دوں گی یہ آفر عید کے تیسرے دن تک محدود ہے۔😅
Tweet media one
412
141
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
Lifelines 💕
Tweet media one
151
125
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
.نَصرُ مِن اللّٰہ فَتّحٍ قَریب.
Tweet media one
59
105
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
اگر بےحیائی سے معاشرے تباہ ہوتے تو اب تک یورپ امریکہ زمین بوس ہوچکے ہوتے معاشرہ تو غلط حکمرانوں کے چُناو سے تباہ ہوتا ہے وطن عزیز پاکستان کی مثال لے لیجیے۔
Tweet media one
268
144
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
میری زندگی ان تکالیف کے گرد نہیں گھومی جنکا آپ نے سامنا کیا بلکل ویسے ہی جیسے آپکی زندگی میں وہ سب نہیں ہوا جو میں نے دیکھا ہے مگر میرے اختیار میں یہ بات ہیکہ میں اپنے بیٹے کی زندگی اسکو کسی چیز کی کمی محسوس نا ہونے دوں۔ ناں تربیت کی ناں باپ کی۔
Tweet media one
203
134
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
1 month
“إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ. ورلڈ وار تھری شروع ۔ اے پاک پردگار ایک ایک مسلم مجاہد کی مدد کو دس دس فرشتے اتار۔
Tweet media one
117
252
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ایشیا کے تمام لوگوں سے سوال کرتی ہوں جن کے بچوں کے سکول الگ، ہسپتال الگ، لباس الگ، خوراک الگ، بازار الگ، سواری الگ، سیکورٹی الگ۔ بھلا وہ کیسے عوام کے لیڈر ہو سکتے ہیں؟
Tweet media one
174
219
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
1 month
پاکستان میرا وطن ہے اور میں نے پاکستانیوں کو ہمیشہ عظیم پایا صرف ایک کم ظرف کو چھوڑ کر۔
Tweet media one
150
126
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
عورت کی شوخیاں شرارتیں من مانیاں اور غیر زمے داریاں ماں باپ کے گھر میں۔ہی ہوتی ہیں سسرال میں عورت کی تربیت اور صبر کا امتحان ہوتا ہے۔ میں پھر بھی خود کو بیحد خوش نصیب سمجھتی ہوں مجھے پاکستان جیسا سسرال ملا بے انتہا محبت ملی اپنائیت ملی سب عنایتوں کا شکریہ ۔ ووٹ کاسٹ کروں گی یہ
Tweet media one
171
132
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
((جواب میں شادی تو قطعا بھی کمنٹ نا کرنا)) رشتوں کی مظبوطی کے لیے کیا ضروری ہے۔؟
Tweet media one
905
79
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
یہ چونچلے چار دیواری تک رکھیے کیا رمضان کا بابرکت مہینہ ایسی بےحیائی پھیلانے کی اجازت دیتا ہے۔؟
Tweet media one
Tweet media two
404
167
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
اذہان بھی روضہ رکھے گا۔😅❤
Tweet media one
159
87
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
مرد ایک جیسے نہیں۔ہوتے مگر مردوں کی عادتیں ایک جیسی ہی ہوتی ہیں مگر شوہر حضرات سن لیں خانہ کعبہ کے گرد لگائے گیے چکر بیویوں کو دییے گیے چکروں کا ازالہ نہیں ہوسکتے پاکستان کی بیٹی ہوں نا چپ بیٹھوں گی نا ہار مانوں گی۔
Tweet media one
202
135
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
گاوں کا میچور مرد شہر کے پڑھے لکھے برگر مرد سے ہزار گنا زیادہ وفادار ہوتا ہے۔
Tweet media one
313
100
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
ستائسویں شب .ایک عظیم رات ۔۔ اپنی دعاوں میں تمام مسلم امہ کو شامل کرتی ہوں الھم انصر المسلمین فی الغزہ 😭
Tweet media one
133
135
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں...
Tweet media one
108
90
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
یقین۔نہیں آتا کہ یہ بات میں کہ سکتی ہوں لیکن کہنی پڑرہی ہے ہمارے معاشرے میں مرد عورت کو شادی کے بعد غلام بنانا چاہتا ہے ہمسفر نہیں۔
Tweet media one
276
77
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
عُمرہ۔❤ اوپر والے کے پاس جسکا جتنا رتبہ ہوتا ہے ۔امتحان بھی اُتنا ہی سخت ہوتا ہے۔ السلام علیکم
Tweet media one
127
118
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ ۔آپ تو قتلِ عام فرمارہے ہیں۔
Tweet media one
119
93
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
مرد وہ شکاری ہے جب بیوی سے دل بھرتا ہے تو کوٹھے پہ جا بیٹھتا ہے
Tweet media one
275
83
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
جتنی بھی مطلقہ خواتین ہیں ان سے ایک بات ہاتھ جوڑ کو کہوں گی خدارا اپنے بچے کبھی بھی اپنے X ہسبنڈ کے حوالے نا کریں بیشک وہ اپکے بچوں کا سگاہ باپ ہوتا ہے لیکن وہ اپنے بچوں کی زمے داری نبھانے سے قطعی قاصر ہوتا ہے اس کے دماغ میں صرف دوسری تیسری اور چوتھی کا فتور تو مل سکتا ہے مگر سگی
Tweet media one
187
129
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
1 month
اذہان کہہ رہا ہے پاکستانی چاچوز نے عیدی نہیں دی۔😂
Tweet media one
164
118
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
میرا بیٹا بڑا ہوکر پاکستان کا فخر بنے گا انشااللہ
Tweet media one
139
128
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
آپکا اذہان دوسرا روضہ بھی رکھے گا پاکستانیو۔۔۔😅
Tweet media one
163
94
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
گھر کو جنت بنانا ہے یا جہنم یہ فیصلہ اس مرد کے ہاتھ میں ہوتا ہے جو آپکو شان کیساتھ ڈولی میں رخصت کرکے لاتا ہے۔
Tweet media one
96
90
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
4 months
ہماری چپ نہیں بنتی ۔ ہمارا شور بنتا ہے.💔
Tweet media one
130
90
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
اگر آپ ایک ایسے مرد کیساتھ ہیں جو آپ سے پیار بھی کرتا ہے اور دور بھی رہتا ہے تو جاو خود کو ایک زور دار تھپڑ مارو اور اس خیال سے باہر نکل آو کیونکہ مرد اپنی پسند کی عورت کے بنا ایک دن بھی نہیں رہ سکتا۔
Tweet media one
173
91
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
شادی شدہ مردوں کا اپنی بیویوں سے دل کیوں بھر جاتا ہے .?
Tweet media one
415
87
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
لوگوں کی اصلیت سامنے آجانا بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔💔
Tweet media one
131
62
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
میری اور میرے بیٹے کی طرف سے رمضان کا چاند مبارک ۔ اللہ پاک اس رمضان کے صدقے تمام مسلم۔امہ جو زندہ ہیں جو گزر گیے ان سب کی مغفرت فرمائے۔
Tweet media one
199
118
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
2 months
پوری امت مسلمہ کو میری طرف سے چاند مبارک۔
Tweet media one
162
92
2K
@saniyamirzaoffi
saniya_mirza FC
3 months
مردوں کو اگر واقعی دوسری شادی کرنی ہے تو مکمل بےسہارہ طلاق یافتہ یا بیوہ سے کرے ناچنے والی عورت سے نہیں۔ اجر سے بے پرواہ حوس کے پچاری
Tweet media one
329
103
2K