صرف ایک مرد کیوجہ سے پوری دنیاں کے مردوں کو جج کرنا یا منفی ڈکلئیر کرنا جہالت ہے کیونکہ آپ کے والد اور بھائی بھی مرد ہیں
مقدس رشتوں اور مقدس مردوں کی قدر کریں۔
@saniyamirzaoffi
میں اپ کی اس بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے اور کوئی بات نہیں اب میرے خیال میں اپ بڑے دن کی مالک ہیں اپ نے نہ پہلے اس پہ اتنی ڈسکس کی ہے نہ اپ نے اب اس کو دل پہ لینا ہے ملک نے جو دوسری شادی کی ہے اپ کو امید ہے اس سے بہتر مستقبل ملے گا انشاءاللہ
@saniyamirzaoffi
میرے خیال میں سب سے مشکل چیز جو ہوتی ہے نا وہ کسی کے دل میں گھر کرنا ہے کسی کے دل میں جگہ بنانا ہے تو وہ ماشاءاللہ سے دنیا کے ارکونے میں ار کنٹری میں اپ کے فین ہیں تو یہ بہت بڑی بات ہوتی ہے باقی تقدیر میں جو لکھا ہوتا ہے اللہ کی طرف سے وہ مل کے رہتا ہے تو اللہ اپ کے لیے بہتر…