Aslam o Alakum
2nd ashra Mubarak
20the Sehri Mubarak
Good morning
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
O Allah, save me from the fire (Jahannam).
اے اللہ مجھے (جہنم ) کی آگ سے بچا۔
رات کی خاموشی میں، تاروں کی چمک میں،
چاند کی مدھم روشنی کے سنگ، یہ پیغام ہے اپ کے لے۔
خوابوں کی دنیا میں آپ کو خوشی کے لمحے ملیں، سکون کی نیند آپ کو آئے، دل کے قریب رہیں۔
آرام سے سویے، کل کے لیے تازہ دم ہو جائیں۔
السلام وعلیکم صب�� بخیر
🔴دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں,
🏐لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں
🏐معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے
🔴⭐دعا، یقین اور صبر
🏐 اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔