انسان کی خودداری اُس کی عزتِ نفس کو بڑھاتی ہے جو بہت ضروری ہے، جبکہ خود پسندی صرف انا کو تسکین دیتی ہے جو کہ تباہ کُن ہے ۔ ۔ عزتِ نفس اور انا میں فرق جاننا ضروری ہے..
Who are you according to the last digit of your phone number ✨?
0. Lazy🥴
1. Cute🤩
2. Handsome😚
3. Clever🫣
4. Stubborn😐
5. Mad😜
6.Intelligent🥰
7. Flirty🥳
8. Honest🙄
9. Favorite person of the family
خدا کا فضل نہ سمجھیں اسےخود پر تو کیا سمجھیں
کہ اک ادنیٰ کے ہونٹوں پر بہت اعلیٰ کی باتیں ہیں
صلی اللّٰهُ عَلیه و آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً كَثِيرَا
کیا آپ نے آج درود پاک پڑھا
بے شک الله بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے