@saim839628701
اک نظر بچھڑنے سے پہلے اُسے غور سے دیکھا میں نے اُس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کُچھ بھی نہ تھا