Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile Banner
Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile
Fayyaz Mughal 🇵🇰

@mfayyaz35f

10,092
Followers
4,807
Following
3,098
Media
31,467
Statuses

میں ایک نہائیت شریف ، نفیس اور سلجھا ہوا 💯💞💐 بدتمیز انسان ہوں 💞

اپنی اوقات میں رہتا ہوں 💞
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
2 years
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے جدوجہد خون کے آخری قطرے تک!👇 @ImranKhanPTI 💞
33
142
341
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
شیخ رشید پہ تشدد اور انٹرویو 2021 میں صدر راولپنڈی میں شیخ رشید نے بطور ریلوے منسٹر ریلوے کی زمین پہ بننے والی تہذیب بیکر کی نئی بلڈنگ کی تعمیرات رکوا کر پریس کانفرنس کر کے اس کو مکمل طور پر حکومتی تحویل میں لے لیاریلوے کی زمین پر تقریبا وہ بلڈنگ 90 فیصد تعمیر ہو چکی تھی جس
Tweet media one
89
2K
5K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
کل عمران خان کا خطاب ایک فاتحانہ خطاب تھا ۔ اس کی وجوہات بیان کرتا چلوں۔ عمران خان نے اس کریک ڈاؤن میں حتی الامکان کوشش کی کہ ان ڈفرز کو یہ باور کروایا جا سکے کہ طاقت کا استعمال آخری حل نہیں ہے اور تم جو مرضی کر لو ، وہ نتائج حاصل نہیں کر سکتے۔ انھوں نے اپنا آخری ہتھیار
Tweet media one
40
998
5K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
تحریک انصاف جو جنگ لڑ رہی ہے، یہ نہ صرف ملٹی ڈائیمینشنل ہے، بلکہ بے انتہا مشکل اور طویل بھی ہے جب آپ ایسی جنگ لڑ رہے ہوں تو آپ کو جذبات پر قابو رکھ کر، عقل ��ے سوچنا پڑتا ہے۔ اسٹریٹیجی سے کام لینا پڑتا ہے ڈاکٹر محمد مشتاق صاحب کا چیف جسٹس کا سیکرٹری مقرر ہونا تحریک انصاف کیلیے
56
854
5K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
روسی تیل عربی غلاف میں کیوں آیا ؟ کہانی بڑی دلچسپ ہے ۔ 2018 میں عمران خان اقتدار میں آئے تو انھوں نے پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت پہ کام شروع کیا اور سروے شروع ہو گیا جس کے بعد ایگزون موبل جیسی کمپنی کو پاکستان لایا گیا ۔ 2019 میں کیکڑا 1 میں چند کلومیٹر نہیں
161
2K
5K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
انٹرنیشنل نیوز کے مطابق فوج نے اسرائیل سے سیلیبرائیٹ ٹیکنالوجی خریدی ہے، جس پر ارشد شریف شہید نے بھی رپورٹ کی تھی اور اب اسرائیلی اخبار نے اس کی باقاعدہ خبر دی ہے اور یہ کنفرم ہو گیا ہے یہ ٹیکنالوجی دراصل جاسوسی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور آپ کے فون میں موجود کسی بھی ایپ اور
33
1K
5K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
جب سورۃ لہب نازل ہوئی ( جس میں اللہ نے ابولہب اور اسکی بیوی کی عبرتناک سزا کا فیصلہ سنایا) تو ابولہب غصے میں تلملاتا ہوا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر پہنچا اور جانوروں کی آلائشیں آپ کے دروازے پر پھینک دیں. اسی دوران سیدنا ابوطالب اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ وہاں پہنچے
Tweet media one
28
509
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
تفصیلات کے مطابق 11 اگست 2023 کو اسمبلی کو تحلیل کرنے کی سمری صدر پاکستان کو بھجوائی جائے گی اگر صدر نے سمری قبول کرلی تو ٹھیک ورنہ 13 اگست 2023 کو اسمبلی خودبخود تحلیل سمجھی جائے گی ایسے میں الیکشن 90 دن کے اندر کروانا ہوں گے-- تو ایک پلان ہے اگر صدر پاکستان 10 اگست 2023 کو
71
718
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
جنید صفدر اور اُن کی اہلیہ عائشہ سیف میں طلاق ہوگئی جنید صفدر نے اس کی تصدیق سوشل میڈیا پر کی ہے۔ جنید صفدر کا کہنا ہے کے یے شادی ہمارے خاندانی رسم رواج سے ہٹ کر تھی اس لیے زیادہ دیر تک نہیں چل سکی، رسم رواج کی تفصیل بتاتے ہوے جنید صفدر نے کہا کے پہلے ہمیں گیراج جانا تھا وہاں
122
780
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
پاکستان کی پریمئر انٹیلجنس ایجنسی آئی ایس آئی نے عمران خان کے خلاف ایک ڈوزئیر باہر دنیا کو بھیجنے کے لئیے تیار کیا ہے جنہیں پہلے سے لیک کردیا گیا اس ڈوزئیر کے پیج نمبر پندرہ پوائنٹ نمبر پانچ میں ایک مضحکہ خیز نکتہ شامل ہے (ویسے تو پورا ڈوزئیر ہی ایک مذاق ہے وہ بھی گھٹیا ترین مذاق
73
1K
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
تقریباً دس سال سے سوشل میڈیا استعمال کر رہا ہوں ہر محرم الحرام میں یزید کو لعن طعن اور حسین کی مدح سرائی ہوتی رہی ہے. لیکن اس مرتبہ محرم میں جس شدت سے یزید کو بدترین نفرت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ میرے لیے حیران کن ہے کیونکہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس سال واقع کربلا سے
61
691
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں یہ ایک یہودی کمپنی ہے۔ جب سے مڈل ایسٹ میں حالات کشیدہ ہوئے ہیں میں گھبرایا ہوا تھا کہ اس کا فال آؤٹ آئے گا۔۔۔ اور وہی ہوا آج ہماری کمپنی کے منیجر نے سارے مسلمانوں کو لائن حاضر کر لیا اور پوچھا کہ تم کس کو سپورٹ کرتے ہو ؟ اسرائیل کو یا فل_س_طین کو ؟
261
894
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
2021 میں کور کمانڈر گجرانوالہ نے ماسٹر ٹائلز کو کام جاری رکھنے کےلیے نوے کروڑ روپے کا بھتہ مانگا جسے ڈالر میں بیرون ملک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا کہا گیا۔ ماسٹر ٹائلز کے مالک نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو خط لکھا ۔ انھوں نے آرمی چیف کو طلب کیا اور آرمی چیف نے اس پہ ہومیو پیتھک
45
910
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
ڈفرز کی قابلیت کا اندازہ کریں کہ ڈمی وزیراعظم کو سوٹ پہنا کر اس لیے بھیجا گیا کہ کلائمنٹ چینج پہ دنیا جو سالانہ سو ارب ڈالر مختص کرتی ہے ، عمران خان کی بلین ٹری پروجیکٹ اور دیگر گرین پروجیکٹس دکھا کر اس میں سے حصہ وصولا جائے۔ نگران وجیر نے جنرل اسمبلی سے تقریر کرتے ہوئے دنیا
Tweet media one
14
592
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
🚨طلاق کی اصل وجہ سامنے اگئی 🚨 نون لیگی زرائع نے بتایا ہے کہ جس گندی ویڈیو کو دیکھ کر جنید صفدر نے اپنے بیوی کو طلاق دی وہ ویڈیو مریم نواز نے خود اپنی بہو کو بھیج کر بنوائی تھی کیونکہ جس کے ساتھ مریم نواز کی بہو کی ویڈیو لیک ہوئی وہ پاکستان کے ایک بہت بڑے ادارے کا سربراہ ہے
135
853
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
سال 2050 عالمی سطح پر خبریں کچھ ایسی ہوا کریں گی. چین:- اگلے دو سال میں چین مکمل طور پر خلاء میں پیدا ہونے والی بجلی استعمال کرے گا. بھارت:- اس سال بھارت دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کے ساتھ ساتھ خلائی میدان میں بھی تیسرا بڑا ملک بن جائے گا. پاکستان :- لاہور سے تعلق رکھنے والے
56
682
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
اگر اپکو یاد ہو تو مریم نواز کہتی تھی کہ عمران خان کی ناجائز بیٹی ہے پھر اسکا اپنا ناجائز بھائی نکل آیا مفتی کفایت اللہ کہتا تھاکہ عمران خان زانی ہے پھر اسکی اپنی فحش ویڈیو آئی، خواجہ آصف کہتا تھا کہ عمران خان نے قوم کے جوانوں کی تربیت بگاڑ دی پھر اسکی اپنی بیٹی کی ادھی ننگی
41
990
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
The unmatched Imran khan 🔥🔥 یہ اٹھارہ جنوری انیسو ستتر کی صبح کا وقت تھا جب آسٹریلیا کے مشہور زمانہ کرکٹ گراؤنڈ ایس سی جی (سڈنی کرکٹ گراؤنڈ) میں دو بہترین ٹیمیں ایک دوسرے سے نبرد آزما ہونے والی تھی۔ میچ شروع ہوا تو آسٹریلیا کا پلڑا اس سیریز میں بھاری تھا کیونکہ ابتدائی تین
Tweet media one
46
749
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
مشرف کے دور میں ایک ریٹائرڈ فوجی جرنیل کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر لگادیا گیا ، ایک میٹنگ میں جنرل نے ڈاکٹر مجاہد کامران سے پوچھا کہ شاہ جی آپ کیا بننا پسند کریں گے ؟ جس پر ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میں راولپنڈی کا کور کمانڈر بننا پسند کروں گا ، جنرل نے کہا آپ تو پروفیسر ہیں
25
997
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
کسی نے بڑے تکبر سے کہا تھا کہ ہم نے عمران خان کے نام پر کاٹا ❌لگا دیا ہے اور اب یہ عالم ہے کہ ان کے اپنے اعصاب چٹخ گئے ہیں، جیل میں بیٹھا عمران خان اتنا خطرناک ہو جائے گا ۔۔ کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ سارا سسٹم اس کے پیروں میں گر چکا ہے اس وقت ایسٹبلشمنٹ کی یہ سوچ ہے کہ
25
606
4K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
کون کہاں کھڑا تھا یہ ہے پاکستان کی اصل تاریخ پڑھتا جا شرماتا جا اصل تاریخ جو ہماری نسل سے چھپا لی گئی پاکستان میں پہلی دھاندلی1965کے صدارتی الیکشن میں فوج،بیوروکریٹس،اور وڈیروں کےگٹھ جوڑ سےہوئی جس کےبعد حق سچ کا ساتھ دینےوالے کتنے ہی لوگ جنہوں نے پاکستان کیلئےسب کچھ قربان
Tweet media one
14
1K
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
#NadeemAnjumMustResign 2010 کا واقعہ ہے۔ ملک دھماکوں سے گونج رہا تھا ۔ پشاور کی لال سڑک سے گزرتے ہوئے رپورٹر نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے پھوپھو زاد بھائی اور پولیس کے ہونہار آفیسر کمانڈنٹ صفت غیور سے ان دھماکوں کے بارے میں پوچھا تو اس نے واضح طور پہ کہا کہ دہشت گرد افغان ستان سے
Tweet media one
Tweet media two
83
1K
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
اس وقت پی ٹی آئی کے خلاف ایک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سینٹ میں ٹوٹل 25 ممبران ہیں اور پی ٹی آئی سینٹ میں اکثریت میں ہے لہذا کل پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کے حق میں سینٹ میں ووٹ دیااور اس پروپیگنڈے کو شروع کروانے والا حامد میر ہے جس کا بنیادی مقصد اس
Tweet media one
Tweet media two
53
1K
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
سائفر سے کچھ باتیں جو ثابت ہوئی 1- امریکہ کو عمران خان کے دورہ روس سے تکلیف تھی- اسد مجید نے ڈونلڈ لو کو کہا بھی اس دورہ کا مقصد روس کی یوکرین جنگ پر حمایت نہیں بلکہ اپنے ملک کی مشکل معاشی حالت کے حوالے سے معاہدوں کی وجہ سے دورہ کیا- 2- اسد مجید ایک سویئلین تھا لیکن اس کے
16
775
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
عمران خان کے پاس 3 دفعہ ڈیل لیکر جاچکے ہیں لیکن وہ انکار کردیتا ہے اب جب بزتی محسوس ہورہی تو اب یہ افواہ پھیلانے کی کوشش کررہے کہ عمران خان نے سعودی شہزادے کو ڈیل کے لیئے بلایا تھا لیکن سعودی شہزادہ نے پاکستان آنے سے انکار کردیا-- جبکہ سعودی شہزادے نے ہنندوستان میں کانفرنس میں
8
541
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی چند ماہ ��بل کی گئی تھی...!!! آیئس پیار آیئس پیار نے پہلی دفعہ سچی بات کی ہے یا سچ ان کے منہ سے نکل گیا ہے۔ بالکل 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ اور سازش چند ماہ قبل یعنی فروری 2023 میں کی گئی جب ایک ویڈیو کی بلیک میلنگ پر کچھ لوگوں نے عمران خان کو ہر
Tweet media one
54
901
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
دلچسپ صورت ہے ۔ ایسٹبلشمنٹ دن بدن گرداب میں پھنستی جا رہی ہے۔ یاد رکھیں کہ اس وقت پاکستان میں صرف عمران خان اور اینٹی عمران خان ووٹ پایا جاتا ہے۔ عمران خان کا ووٹ اس عرصے میں نہیں ٹوٹا بلکہ ایسٹبلشمنٹ کی حرکتوں کی وجہ سے عمران خان کا خاموش حمایتی بھی عمران خان کے ساتھ ووٹر
13
578
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
*عمران خان نے واقعی جیل جا کر وہ بہت کچھ حاصل کیا اور کر رہا جو باہر رہ کر نا کر سکتا تھا* *پہلی بات عمران خان پر منشیات کے استعمال کا گھٹیا الزام لگایا جاتا تھا وہ جھوٹا ثابت ہوا* *عمران خان کا کہا جاتا تھا یہ جیل نہیں برداشت کر پائے گا لیکن الحمداللہ اس نے دو ماہ سے زائد
14
495
3K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
ان کی پوری کوشش تھی کہ عمران خان پر 180 کیسز میں سے کوئی ایک کیس میچور ہوجائے گا جس کی عمران خان کو سزا ہوجائے گی اور اس کو الیکشن کی ریس سے باہر کردیا جائے گا- 9 مئی کا واقعہ بھی کروالیا اور اس پر آرمی ایکٹ کے تحت کاروائی کرنے کا ماحول بھی بنا لیا سب کچھ کرلیا لیکن عالمی پریشر
9
439
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
کیا واقعی صحت کارڈ 2015 میں نواز شریف کا منصوبہ تھا ؟ قوم کو اس کے متعلق حقائق واضح کرتے چلیں کہ 2015 میں کیا ہوا تھا اور جو صحت کارڈ نواز شریف نے شروع کیا وہ کیا تھا اور وہ کیوں نہ چل سکا-اور نواز شریف کا یہ منصوبہ فیل کیوں ہوا- جی ہاں نواز شریف کا یہ پراجیکٹ صحت کارڈ
Tweet media one
Tweet media two
54
930
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
5 months
دوسری جنگ عظیم کے بعد جاپان میں بے انتہا غربت تھی، 1960تک ان کے بچے خوراک کی قلت کا شکار تھے، یہ بچے لاغر اور کم زور پیدا ہوتے تھے اور ان کی پرورش میں بھی کمی رہ جاتی تھی۔ لہٰذا ان کے قد چھوٹے، ہڈیاں کم زور، وزن کم اور رنگ پیلے تھے، جاپانی اس دور میں 24 گھنٹے میں صرف ایک کھانا
Tweet media one
113
751
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
جج ہمایوں دلاور جلد بازی میں بہت بڑے بلنڈر مارے ہیں جو آگے چل کر اس کیس میں اس کے گلے پڑنے والے ہیں- 1۔ عمران خان پر جب فرد جرم عائد کی اس نے وہ فرد جرم عمران خان کو پڑھ کر نہیں سنائی۔ ہر کیس میں جج ملزم کو فرد جرم پڑھ کر سناتا ہے 2۔ الیکشن کمیشن کے گواہان کے بیانات ملزم کے
11
446
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
ابھی نصرت جاوید کا یہ بیان سنا کہ "میں نے اپنی صحافتی زندگی میں ایسا ریلیف کسی کو ملتے نہیں دیکھا جیسا نوازشریف کو مل رہا ہے، اتنی ہی تیز رفتاری سے انصاف ہوتے میں نے 2019 میں بھی دیکھا تھا جب نوازشریف کو علاج کیلئے باہر بھجوایا گیا"، کمپنی نے پوری طاقت لگائ کہ عمران خان کے
Tweet media one
13
503
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
امریکہ سپر پاور تھا۔ دنیا پر اس کی دھاک تھی۔ معشیت بھی مناسب تھی ٹرمپ کے دور تک اس کے چین، سعودیہ، یورپ حتیٰ کہ روس وغیرہ سے بھی اچھے/واجبی تعلقات تھے۔ دنیا امریکہ کی سنتی تھی پھر امریکی اسٹیبلشمنٹ کو کیڑا ہوا۔۔۔۔۔۔ انھوں نے ٹرمپ پر سرخ لکیر کھینچ کر، بائیڈن جیسے بڈھے چلے ہوئے
27
475
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
آپ اسے میری خوش فہمی سمجھیں یا غلط فہمی کہہ لیں لیکن اگلے چند دن ثابت کریں گے کہ حقائق کیا ہیں ۔ سچ یہ ہے کہ #پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم نے سارا منظرنامہ بدل دیا ہے۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ آپ نے اپنی ڈی پی بدل کر اور اپنے گھر ، گلی یا کسی درخت پہ بھی انصاف کا علم بلند کر کے
Tweet media one
22
633
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
میں فیاض مغل حلف اٹھاتا ہوں کہ مجھے مریم نواز نے بتایا کہ "یہ جو دہش*ت*گردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے" مجھے فضل الرحمان نے بتایا کہ پاکستانی فوج اسرائیلی ایجنٹ ہے.اور انکے پیسوں پر پلتے ہیں. مجھے خواجہ آصف نے بتایا کہ پاکستانی فوج ہر جنگ ہاری ہے . مجھے ایاز صادق نے بتایا کہ
24
2K
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
اب آخری کام رہ گیا ہے گوگل پر University of Hull کی ریٹنگ کو صفر کرنا ہے اسٹیپ ایک: گوگل پر University of Hull سرچ کریں اسٹیپ دو: پھر Review پر کلک کریں اور ایک سٹار (one star) دیں اسٹیپ تین: پھر پوسٹ review کا آپشن آئے گا وہاں جو لکھنا ہے وہ پہلے کمنٹ میں ہے دلے دلاور کو جب تک
Tweet media one
287
1K
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
خطرہ بڑی تیزی سے پاکستان کی جانب بڑھ رہا تھا لیکن ہم نے اسے بھانپا نہیں۔ عمران خان نے اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی کو بدلنے کے بجائے افغانستان کی صورت پہ فوکس کرنے کی کوشش کی تھی لیکن باجوہ کو دہشتگردی ختم کرنے اور پاکستان کو اس تباہی سے بچانے کی فکر نہیں تھی بلکہ اسے تو عمران خان
10
407
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
تحریک استحکام کے بعد کمپنی کا ایک اور پراجیکٹ باقاعدہ لانچ ہونے سے پہلے ہی فلاپ ہو گیا۔۔میڈیا پر اس پراجیکٹ کو بڑھا چڑھا کر جس انداز سے پیش کیا گیا اس سے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ پوری کے پی میں پارٹی ختم ہو چکی ہیں۔خوف اور ناکامی کا یہ عالم ہیں کہ پشاور میں اج جس جگہ پر
Tweet media one
Tweet media two
13
348
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
جہاں تک میری ناقص رائے ہے یہ نئی جنگ جو مشرق وسطیٰ میں شروع ہوئی ہے اتنا جلد ختم نہیں ہو گی۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ روس اور چین دونوں امریکا کو یہاں لانگ ٹرم انگیج کرنے کی کوشش کریں گے۔ بالکل اسی طرح جس طرح امریکا نے روس کو یوکرین میں لمبی جنگ میں پھنسا لیا ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ
12
301
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
آج رفیق تارڑ کے سیکٹریری امانت کی پہلی غلطی عطا ٹرٹر نے چائینہ کے کھسرے شیریں رحمان کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کی جس میں عمران خان پر ازرایئلی ایجنٹ ہونے کا الزام لگایا- وجہ بنیادی یہ بنی کہ پاکستان میں 9 مئی کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد سے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی اس پر
11
378
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
جب نواز شریف آئے گا تو آپ ایک ڈرامہ دیکھیں گے، کہ نواز شریف ائیرپورٹ پر اترتے ہی بیان دے گا کہ میں خود گرفتاری پیش کرتا ہوں، آئیں گرفتار کر لیں، اس ایک کلپ کو پورا میڈیا جنگل کی آگ کی طرح پھیلائے گا کہ میاں نواز شریف نے وطن واپسی پر خود کو قانون کے حوالے کر دیا جس پر بریانی
20
423
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
6 months
آصف زرداری کا جبری انٹرویو لندن پلان کے مطابق نواز شریف کی واپسی نے سیاست کے نام نہاد بادشاہ آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا دیا کیونکہ رجیم چینج آپریشن تو بلاول کو وزیر اعظم بنانے کےلیے کیا گیا تھا جس میں زرداری نے انسانی منڈیاں لگائیں ۔ بلاول کی جانب سے آئے روز
21
368
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
اور کوئ فوجی تجربہ بھی نہیں آپ کیسے کور کمانڈر لگ سکتے ہیں ؟ ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا بلکل ویسے ہی جیسے ایک فوجی کو تعلیمی ادارے کا سربراہ بنا دیا گیا ، ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔،،۔،،۔۔،،۔ اسی نا تجربہ کاری نے ادارے تباہ کردیے پھر چاہے وہ تعلیمی ادارہ ہو، پی آئ اے ہو ، نادرا ہو یا عدلیہ
5
349
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پروپیگنڈا یہ تھا کہ فوج عمران خان کو سپورٹ کرتی ہے جبکہ حقیقت یہ تھی کہ عمران خان نے چھبیس سال اس وحشی فوج کو سپورٹ کیا۔مشرف کے مارشل لاء کو سپورٹ کیا، پھر امریکی جنگ میں فوج کو سپورٹ کیا، جب تحریکِ ط ا ل با ن نے فوج کے خلاف جہاد کا @ImranKhanPTI 💞
Tweet media one
20
373
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
میرے قریب آیا، مجھے گلے سے لگا کر بولا ۔۔ بس کر پگلے اب رلائے گا کیا۔ شکریہ حافظ صاب ۔۔ آپ کی بغیرتی نے میری نوکری بچا لی ۔۔۔۔!! ایک دوست کی روداد
28
208
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد آپریشن کے فوراً بعد ایک امریکی بزنس مین منصور اعجاز نے ایڈمرل مائیکل ملن کو یہ پیغام پہنچایا کہ ایبٹ آباد کے واقعہ کے بعد فوج پر شدید ترین تنقید کی جا رہی ہے اور فوج اپنی خفت مٹانے کے لیے جمہوریت کا تختہ الٹ دینا چاہتی ہے، اس لیے صدر زرداری کا آپ
12
553
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
تصحیح ۔ آرمی نے سڑک تعمیر کر دی۔ غلط درست یوں کہ آرمی کی ایک ذیلی کاروباری کمپنی نے گورنمنٹ آف پاکستان سے سڑک کی تعمیر کا ٹھیکہ لیا اور بنا دی۔ آرمی نے ہنگامی بنیادوں پر پل بنا دیا ۔ غلط درست یوں کہ آرمی نے قانون پائوں تلے روندتے ہوئے بغیر بولی کے ہنگامی صورتحال کا فایدہ
16
476
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
اسٹبلیشمنٹ برائے فروخت ھماری اسٹبلیشمنٹ کو کرائے کے قاتل بننے کی اس حد تک عادت ھو چکی ھے کہ اب یہ اپنی اس عادت سے اس حد تک مجبور ھو چکے ھیں کہ اب اس کے لئے کام کریں گے جو ھماری زیادہ بولی لگائے گا۔ فرق صرف اتنا ھے پہلے باھر کے لوگ ان کی بولی لگاتے تھے اب یہ حالت ھو چکی ھے کہ اب
7
386
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
حافظ جی کی چھوٹی چھوٹی چالاکیاں 🤭😂 ایک بہت ہی قریبی ذرائع سے مجھے ایک گھناؤنے فعل کے بارے میں معلوم ہوا ہے جو پورے پاکستان میں 'آرمی پبلک اسکول' (اے پی ایس) نے شروع کیا ہے۔ آج تقریباً وہ 8-11 جماعت کے طلباء کو اپنے وقفے میں آڈیٹوریم لے گئے۔ انہوں نے طلباء سے کہا کہ وہ
55
390
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
نوازشریف کی واپسی سے دو باتیں روزِ روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہیں 1۔ اول یہ کہ عدالتیں شریف خاندان کی رکھیل ہیں، انصاف اور قانون سے ان کا کوئی واسطہ نہیں ہے، عدالتوں کا قبلہ و کعبہ رائیونڈ ہے۔ عدالتیں اور جج باقاعدہ ننگے ہو چکے ہیں 2۔ اور دوم کہ فوج نے اس ملک کو قحبہ خانہ
17
338
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
کمپنی کا نمایندہ لمز پہنچا تو وہاں سے کمپنی کو بڑا واضح پیغام ملا کسی نے ان کی تعیناتی پہ سوال اٹھا دیے۔ کسی نے ان کے عہدے کی حثیت پہ سوال اٹھا دیے۔ کسی نے ان کے غیر سنجیدہ رویہ کو ہدف تنقید بنایا ۔ کسی نے ان کی شوبازی کو آڑے ہاتھوں لیا ۔ کسی نے دو بڑے صوبوں میں غیر آئینی
Tweet media one
Tweet media two
14
399
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
سیتا وائیٹ سکینڈل اس تھریڈ کو پڑھ لیں ساری سمجھ آ جائے گی سیتا وایئٹ لندن کے ایک امیر انڈسٹریلسٹ گورڈن وایئٹ کی بیٹی تھی۔ گورڈن وایئٹ کی ایک بیٹی اور بھی تھی جس کا نام کیرولینا وایئٹ تھا۔ گورڈن وایئٹ نے شادیاں کی پہلی بیوی کا نام الزبیتھ تھا جس سے اس کی طلاق ہوگئی @ImranKhanPTI
Tweet media one
93
589
2K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
آئی ایم ایف کے نمائندوں نے آج زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں عمران خان سے نئے پروگرام کے حوالے سے بات چیت ہوئی عمران خان کے دور حکومت میں بھی آئی ایم ایف سے معاملات چلتے رہے لیکن میری معلومات کے مطابق، اس وقت آئی ایم ایف نے اس وقت کی اپوزیشن یعنی پی ڈی ایم سے کسی
Tweet media one
Tweet media two
16
316
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
الیکشن 90 دن کی بجائے 60 دنوں میں ہوں گے-- لہذا صدر پاکستان صاحب!! تسی ساڈے کھوٹے سکے او-- کھوٹا سکہ بنو-- مہربانی کرکے ہن کتھے کربلا وزٹ نہ کرن چلے جانا-- آپ کا یہ چھوٹا سا قدم بہت سی گیمیں بگاڑ سکتا ہے
19
181
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
نائن الیون کے بعد امریکی ایجنسیوں نے اپنا مانیٹرنگ کا نظام انتہائی سخت کردیا اور انہوں نے ڈاک، ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ کو بطور خاص انڈر آبزرویشن رکھ لیا تھا۔ مئی 2002 میں امریکی ایجنسیوں کو انٹرنیٹ پر ایک مشکوک ایکٹیویٹی نظر آئی تو وہ الرٹ ہوگئے۔ یہ ایکٹیویٹی ایک شادی شدہ
Tweet media one
280
317
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
خبردار جو کسی نے اس کا۔موازنہ۔نواز شریف سے کیا 😥 یا کمپنی سے ایوب نے ایجنسیوں سے اپنی عوامی مقبولیت کی رپورٹ مانگی جو %100 پیش کی گئی جس کو ایوب نے جعلی قرار دے دیا چنانچہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ صدر ایوب خان خود کسی سنیما ہال میں تھرڈ کلاس کیبن میں عوام کے
8
261
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
انوار الحق کاکڑ جس دن نگران وزیراعظم منتخب ہوا تو اس دن ہم نے کہا تھا کہ یہ بلوچستان کیلئے کوئی تحفہ نہیں بلکہ عذاب ہوگا آج بلوچستان بلخصوص انوار الحق کے اپنے آبائی ڈسٹرکٹ جس میں پسماندگی اور رشوت کا بازار گرم ہے کوئی سوچ نہیں سکتا ایرانی ڈیزل افغانستان اور ایران سے آنے والے
2
249
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
آج عمران خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ویڈیو چیٹ پر بات کی۔ دونوں بھائی پوچھتے رہے کہ بابا کیا آپ پاکستان چھوڑ سکتے ہیں ؟ اور دیکھنے والوں نے بتایا کہ بوڑھے باپ کی آنکھیں نم ہو گئیں پاکستان کی سیاست میں آج تک جتنے بھی لوگ آئے وہ سب زیرو سے سٹارٹ ہوئے تھے اور اربوں پتی
11
275
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
لاہور ، راولپنڈی اور اس پٹی میں موجود بڑے شہروں میں تقریباً تمام بڑے شادی ہالز اور اکثر ہوٹلوں کی بکنگ ہو چکی ہے۔ فٹ پاتھ پہ سونے والوں کو زبردست کھانا اور رہائش مہیا کی گئی ہے ۔ یوں ہزاروں افراد کو چور شریف کے استقبال کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اداروں میں
10
306
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
65 کی پھکی 🤔 1965 کی جنگ میں پکڑے گئے دو بھارتی پائلٹس نے بتلایا کہ ہم ایک دن دھڑا دھڑ پاکستانی پُلوں اور ہوائی اڈوں پر بم پھینک رہے تھے ایک لمحے کیلئے ہمیں يوں لگا کہ ہم نے سب کُچھ تباہ کر ڈالا ہے ہم نے نیچےکا نظارہ دیکھنےکیلئے جونہی جہازوں کا رخ زمین کی موڑا تو کیا دیکھتےہیں
134
220
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
عمران خان نے امریکہ میں ہونے والے الیکشن کا فایدہ اٹھاتے ہوئے کانگرسی راہنما سے پاکستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پہ آواز اٹھانے کا مطالبہ کر کے امریکی پٹھووں کی ہوا کھینچنے کا انتظام کیا تو پالشی دانشوڑوں نے سوشل میڈیا پہ دولتیاں مار کر وین کرنا شروع کر دیا کہ
18
331
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟ 1- ھٹلر . آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا. 2. جوزف اسٹالن. اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے
Tweet media one
11
436
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
چار سال تک میڈیا کا ایک مخصوص لفافہ طبقعہ قاضی فراڈ عیسیٰ کو بہت ہی کوئی علیحدہ چیز ثابت کرنے پر تلا ہوا تھا جیسے کہ وہ کوئی بہت بڑا انقلابی جج ہے لیکن ساری قوم دیکھ چکی ہے کہ سب جھوٹ پر مبنی تھا قاضی کی ڈکٹیشن پر لکھی گئی آرڈر شیٹ بھی حقائق کے منافی نکلی، جس کی وجہ سے اس نے
9
235
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
ٹیکنالوجی سے بے خبر ڈرپوک لفافہ صحافی اور ان کا ایف اے پاس جنرل عمران خان کے خوف کا یہ عالم ہے کہ ناصرف عمران خان کو غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ہے بلکہ اس کو عدالت کے مسلسل کہنے پر بھی پیش نہیں کیا جا رہا کیونکہ اس کی ایک جھلک بھی عوام کو وہ تازگی اور ہمت دے جائے گی کہ
11
251
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
عمران عمران کردی نی میں آپے عمران ہوئی مریم صفدر عرف قطرنڈی آج گورنمنٹ کالج لاہور میں "خودی" پر درس دے رہی ہے۔ کنونشن کا نام ہے "خرد کو غلامی سے آزاد کر" پہلی بات تو یہ ہے کہ یقین کریں اگر یہ فحاشہ عورت بغیر کسی پرچی کی مدد سے صرف "خودی" کا مطلب ہی بتا دے کہ خودی کیا ہے تو میں
16
194
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
سی سزا کے طور پہ تبادلے کا لولی پاپ دیا۔ تقریباً سال بعد رجیم چینج آپریشن ہوا تو یہ بھتہ خور لندن جا کر نواز شریف سے ڈیل کر آیا اور ریٹائرڈ ہونے کے باجود آرمی چیف لگ گیا۔ سنا ہے اب وہی شخص کرپٹ افراد کے خلاف ہومیوپیتھک چھاپوں سے کرپشن ختم کرنے کا پلان بنا چکا ہے اور لمبے عرصے
2
208
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
میں جب بھی مرتضیٰ وہاب کو دیکھتا ہوں تو مجھے اس کی مرحوم ماں فوزیہ وہاب صاحبہ یاد آجاتیں ہیں جو پیپلز پارٹی کی حکومت میں، ریمنڈ ڈیوس جیسے ایجنٹ کو ملک سے باعزت بھگانے کے لیے دل و جان سے مقدمہ لڑتے ہوئے آئے روز پریس کانفرنس کیا کرتیں اور آئین کی کتاب کو لہرا لہرا @murtazawahab1
Tweet media one
33
390
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
5 months
تم بیغیرت ہو، تم نے بنگالیوں کی بیویوں، بہنوں ہر ہاتھ ڈالا تو انہوں نے تمہاری پتلونیں اتار دی، تم نے فاٹا اور وزیرستان میں گھناونی حرکتیں کی تو وہاں تمہارے سروں سے فٹبال کھیلے گئے، تم نے بلوچستان میں بچیوں کی عزت پر ہاتھ ڈالا آج بلوچ تمہیں کتے کی نظر سے دیکھتے ہیں، آج تم لوگوں
18
254
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
کومپنی سمجھتی ہے ہم عمران خان کے سارے بڑے تھم اس سے دور کر کے پارٹی کو تانگہ پارٹی میں بدل دیں گے اور اسے 1996 کی پوزیشن میں لے آئیں گے جہاں وہ غیر موثر ہو جائے گا لیکن پتہ نہیں کومپنی کیوں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے بلی سے بچنے کی کوشش کر رہی ۔۔ عمران خان نے 26 سال لگا کر
3
191
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
دوستو میڈیا آپ کو اندر کی خبر کبھی نہیں دے گا اندر کی خبر یہ ہے کہ کمپنی اور نورے چور میں بری طرح سے ٹھَن گئی ہے۔ نورا کہتا ہے کہ ہماری ڈیل ہوئی تھی اور اس ڈیل کے تحت مجھے وزیراعظم بنواؤ اور کمپنی کہتی ہے کہ تمہاری مقبولیت عوام میں زیرو بٹہ زیرو ہے دو واقعات دیکھیے
18
208
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
جب بھی کوئی failure proof پلان بنانے کی کوشش کرتے ہیں، تو متعدد پلانز بناتے ہیں جیسے پلان اے، پلان بی، پلان سی وغیرہ پلان اے ناکام ہو جائے تو پلان بی پر عمل کیا جاتا ہے پلان بی ناکام ہو جائے تو پلان سی نکالا جاتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو کاؤنٹر کرنے کے لیے متعدد پلانز
9
205
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
شکیل کاشف کو سانحہ نو مئی کی مذمت نہ کرنے پر پھا نسی دے دی گئی.
5
156
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
ریاض ائر پورٹ پر سعودی حکام کا پی آئی اے کے طیارے کو واجبات کی عدم ادائیگی پر ایندھن فراہم کرنے سے انکار۔ پرواز میں تاخیر۔ مسافروں کا احتجاج (خبر) اس نالائق پائلٹ کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے جس نے پھوٹے منہ سے اتنا بھی نہ کہا کہ جیٹ فیول کے چند ہزار ڈالر آپ ان
11
164
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
بونگے: عمران خان نے آئی ایم ایف سے وعدہ خلافی کی اس وجہ سے (عمران خان سے ناراض) آئی ایم ایف اب پاکستان کو پیسے نہیں دے رہا حقیقی دنیا: آئی ایم ایف کے وفد نے 3 ارب ڈالر کے پروگرام کی سپورٹ کے لیے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر جاکر ملاقات کی بونگے: چین سی پیک کے حوالے سے
Tweet media one
Tweet media two
6
351
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں فرمایا کہ " عمران خان جیل میں مکافات عمل کی وجہ سے ہے۔" بلاول درست کہہ رہا ہے۔ " ذوالفقار علی بھٹو کراچی کے مزدروں کے قتل کی وجہ سے اور 77 کے جلوسوں پر سیدھے فائر چلانے کی وجہ سے پھانسی پر جھول گئے تھے" جبکہ " محترمہ بے نظیر پکا قلعہ کی مقتولین
7
326
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
مستقبل کے نقشے پر افغانستان بہت آگے جانے والا ہے ماشااللہ 👇👇👇 افغانستان نے چائنا کے ساتھ 25 سال پر محیط ایک معاہدہ کیا جس میں قدرتی ذخائر جس میں آئیل گیس تانبا اور مختلف قسم کی دھاتیں شامل ہیں کو نکالنا ہے چائنیز ماہرین کے مطابق افغانستان میں تین ٹریلین ڈالرز سے ذیادہ کے
8
210
989
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
اسرائیلی اور پاکستانی فوج میں سب سے بڑی مماثلت یہ ہے کہ دونوں امریکہ کی غلام ہیں اور امریکہ ہی ان کا باپ ہے۔ پاکستانی فوج کئی دہائیوں سے امریکی جنگیں لڑی رہی ہے اور ڈالر لے رہی ہے مجھے سو فیصد یقین ہے کہ امام مہدی اور ان کی سپاہ کے خلاف اسرائیلی اور
17
173
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
یعنی فیر فوج کے اندر سے کوئی بغاوت نئیں ہونی ؟؟ 🙄🙄 وہ ہماری فوج جیسا ہی غیرت مند بدمعاش تھا کہ اس کی بہن کو کوئی اٹھا کر لے گیاوہ بدمعاش غصے سے لال پیلا ہو گیا کہ اوئے ساڈی پین نوں اگلے چک کے لے گئے نے؟ وہ غراتا ہوا گھوڑے پر بیٹھاپیچھے سے ماں نے آواز دی وے کنجرا خالی ہتھ چلا
7
171
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
ہاورڈ کے فارغ التحصیل ماہر معاشیات ڈاکٹر عاصم منیر اور پی ایچ ڈی اکنامکس (آکسفورڈ) ڈاکٹر پروفیسر ندیم انجم نے گہرے غور و فکر کے بعد کہا ہے کہ ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا جس پر فوجی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی کہ ملکی ترقی
Tweet media one
22
261
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
5 months
آپکو یاد ہوگا کہ ایک رات ڈیرھ بجے رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کی تھی اور کہا تھا کہ پی ٹی آئی کی جیل میں موجود خواتین کے ساتھ کوئی برا سلوک نہیں ہوا۔ اس دن اصل میں یہ ہوا تھا کہ ایک ن لیگی ایس ایچ او اشفاق وڑایچ جس نے پی ٹی آئی کی جیل میں موجود خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور
Tweet media one
36
288
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
صحافی عیسیٰ نقوی کے مطابق اسحاق ڈار نے قائمہ کمیٹی کی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈیفالٹ کر نہیں رہے، ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں 😂😂آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم سری لنکا بن جائیں، پھر وہ ہم سے مذاکرات کرے یعنی اندازہ کریں یہ وہ نوتھیا ہے جس کو حاجی اور حافظ نے بہت بڑا جینیس
6
246
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
سنہ 71 میں ملک ٹوٹ گیا لیکن آج تک فوجی عدالت نہیں لگی سانحہ اوجڑی کیمپ ہوا فوجی عدالت تو دور انکوائری تک نہیں ہوئی تھی سانحہ اے پی ایس ہوا تب بھی کوئی فوجی عدالت نہیں لگی ایبٹ آباد میں او بی ایل کو پکرنے کے لیے امریکی آپریشن ہوا،اس پر فوج نے کہا کہ یہ ان کے علم میں ہی نہیں تھا
15
324
989
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
5 months
"ہٹلر کی یہودیوں سے نفرت کی وجہ" ہم نے اکثر یہ سنا ہوگا کہ ہٹلر یہودیوں سے نفرت کرتا ہے،لیکن ہمیں یہ نہیں بتایا، "وہ ان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟" یہ کہانی 1850 میں شروع ہوئی، جب یہودیوں نے جرمن سوسائٹی میں بڑے عہدوں پر قبضہ کرنا شروع کیا، حالانکہ وہ ایک اقلیت تھے جو جرمنوں کے 2٪
10
215
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
جنگِ عظیم دوم کے دوران 1942 میں پولینڈ کے دارلحکومت وارسا میں ایک کال گرل کا قتل ہو جاتا ہے، اس وقت کی جرمن انٹیلیجنس کے میجر گراؤ کے پاس یہ کیس پہنچتا ہے تو ابتدائی تحقیقات کے بعد پتہ چلتا ہے عینی گواہ کے مطابق اس نے قاتل کو موقع واردات پر دیکھا اور اس کی پینٹ پر سرخ لائن تھی
Tweet media one
37
259
997
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
■عمارتوں کو آگ کس نے لگائی؟ جواب: پیپلزپارٹی نے ■فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا بیان کس نے دیا؟ جواب: آصف علی زرداری نے ■سابق آرمی چیف ضیاء الحق کی قبر پر جوتے لہرا کر اسکے خلاف نعرے کس نے لگائے؟ جواب پیپلزپارٹی نے ■میمو گیٹ سکینڈل کس نے کیا؟ جواب: پیپلزپارٹی نے
5
347
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
4 months
جسٹس اطہر من اللہ نے آج قاضی فائز عیسیٰ کو اُدھیڑ دیا جسٹس اطہر من اللہ کاصحافیوں سے خطاب • سچ سب کوپتہ تھااور ہے 75 سالوں میں سچ دباتے دباتے ہم یہاں تک پہنچ گئے(جسٹس اطہر من اللہ) • 1971 میں میڈیا آزاد ہوتا تو پاکستان کبھی نہ ٹوٹتامیڈیا آج بھی آزاد نہیں (جسٹس اطہر من اللہ)
Tweet media one
14
399
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
عمران خان ایک عالمی پراجیکٹ ہے جسے پاکستان میں یہودی لابی نے امریکہ و برطانیہ کی مدد سے لانچ کیا ہے اس اسٹیٹمنٹ کا کریٹیکل انالسز کرکے دیکھتے ہیں: عمران کے سیاسی مخالفین میں اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم جماعتیں شامل ہیں اگر عمران خان عالمی قوتوں کا ایجنٹ ہے تو اس کے مخالفین
9
220
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
یہ ہے ہماری عقلمند ایجنسی کے کرتوت جو دنیا کو خود بتارہے کہ چند ہزار بندوق برداروں کے مقابلے میں ان کی حیثیت کیا تھی 😃🤗
7
149
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
1 year
25 جنوری 1993 کی ایک انہتائی سرد صبح تھی جب امریکی ریاست ورجینیا کی فئیرفیکس نامی کاؤنٹی میں واقع سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کی طرف جانے والی گاڑیاں بائیں مڑنے کیلئے ٹریفک لائیٹ کے سبز ہونے کا انتظار کررہی تھیں۔ رش کی وجہ سے بائیں مڑنے والی ٹریفک کو عام طور پر 5 منٹ لگ جایا کرتے تھے
Tweet media one
Tweet media two
35
469
994
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
9 months
تک حکومت کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے۔ ماشاءاللہ کرپشن کے خلاف پہلا سخت کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نگران وزیراعظم کاکڑ کے کرپشن کیسز بند کر دیے گئے ہیں۔ تاہم اپنی امیج بلڈنگ کےلیے اس بار وہ کافی اصلی کرپٹ لوگوں کو بھی رگڑنے کا ارداہ رکھتا ہے۔ مزے تے ماہیا ہن آن گئے
4
185
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
7 months
عمران خان وزیراعظم تھا۔ پوری دنیا بشمول پاکستان میں کووڈ تیزی سے پھیل رہا تھا۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے قوم کے سامنے ایک اہم ترین لائیو پریس کانفرنس منعقد کی اس پریس کانفرنس میں پاکستان بھر کے نامور صحافی مدعو کیے گئے تھے اس پریس کانفرنس کو پوری قوم لائیو دیکھ رہی تھی
9
184
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
آئی ایم ایف ڈیل - پاکستان کی سالمیت کا سودا پندرہ مارچ کو سینیٹ میں اسحاق ڈار نے ایک تقریر کی اور کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم اپنے لانگ رینج میزائلوں پروگرام کو ختم کر دیں کیونکہ لانگ رینج میزائل سے بھارت اور اسرائیل کو خطرہ ہے۔ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم اپنی سالمیت پر
9
269
934
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
اس وقت جیلوں میں پاکستان تحریک انصاف کے سترہ ہزار جانثار قید ہیں۔ کوئی بھی ایسی جیل نہیں ہے جو اپنی گنجائش سے کئی بڑھ کر یہ بوجھ نہ سہہ رہی ہو۔ ایسےمیں مزید گرفتاریوں کےلیےانھیں قیدیوں کو دوسرے صوبوں میں منتقل کرنا پڑے گا جو ایک مشکل ترین کام ہو گا یہی وجہ ہے کہ کریک ڈاؤن سست پڑا
5
243
924
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
سوال . آجکل سکولوں میں استادوں کا کیا رولا ہے .؟ جواب .. سب سے پہلے تو یہ اساتذہ کا مسئلہ نہیں بلکہ دو طاقتور ادارے چھوڑ کر باقی تمام ملازمین کا مسئلہ ہے، مسئلہ یہ ہے کہ ملازمین کو نوکری دیتے وقت آئین نے جو حقوق دیے تھے اب وہ تمام حقوق ختم کیے جا رہے ہیں
12
233
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
6 months
آجکل ہم سن رہے کہ پاکستان میں حافظ ہوروں کی برکتوں سے سٹاک مارکیٹ چھپڑ پھاڑ کرترقی کررہی ہے اور سٹاک مارکیٹ انڈیکس 65 ہزار سے بھی اوپر کو کراس کرگیا ہے لیکن جب آپ کسی تھوڑے سے بھی عقل والے صحافی کو یہ بات بتاتے ہیں تو وہ آگے سے ہنستا ہے اور پوچھتا کہ سالا پاکستان کے سارے بزنس تو
17
199
987
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
5 months
ایک عربی پوسٹ کا ترجمہ "ایک حوصلہ افزا مضمون" ہم کیوں قبرکی نعمتوں کےبارےمیں بات نہی کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتےکہ وہ سب سے بہترین دن ہوگاجب ہم اپنےرب سے ملیں گے۔ہمیں یہ کیوں نہی بتایاجاتاکہ جب ہم اس دنیاسےکوچ کریں گےتوہم ارحم الراحمین کےدونوں ہاتھ میں ہوں گے،وہ رحمان جوماں سے
25
276
1K
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
امریکہ کی ایک ذیلی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے آج ریاست پاکستان کے خلاف کی جانے والی پریس کانفرنس ایک شکست خوردہ جرنیل کی پریس کانفرنس لگی ۔ تضادات سے بھرپور ، حقائق سے کوسوں دور اور مصنوعی جذبات کا سہارا لے کر جس مضحکہ خیز انداز میں یہ غیر پروفیشنل پریس کی گئی ، اس نے رہے سہے
Tweet media one
Tweet media two
13
345
883
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
کہا جا رہا ہے کہ صداقت عباسی پر شدید تشد کر کے ایک کرنل اسے ڈان کے اینکر عادل کے گھر لے کر گیا اور وہاں اس کا انٹرویو ریکارڈ کیا جس میں اس نے بشریٰ بی بی اور عمران کے کردار پر غلیط الزامت لگائے۔ جب کرنل وہ ریکارڈنگ لے کر ڈان والوں کے ہاس گیا تو ڈان چینل والوں نے یہ کہہ کر انکار
9
170
953
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
10 months
ایک نوٹیفیکشن نکال دے کہ یہ حکومت 15 اگست 2023 کو اعتماد کا ووٹ لے تو حکومت 15 اگست 2023 سے پہلے اسمبلی نہیں توڑ سکتی- اور اگر حکومت 15 اگست 2023 کو چلی گئی تو حکومت کی مدت 5 سال پوری ہوجائے گی کیونکہ 2018-2023 اسمبلی کا پہلا اجلاس 15 اگست 2023 کو منعقد ہوا تھا- ایسے میں
9
132
903
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
5 months
اسٹیبلیشمینٹ کی رکھیل جی فار غریدہ فاروقی نے ڈاکٹر مہہ رنگ بلوچ کا ایک انٹرویو کیا جس میں وہ ڈاکٹر مہہ رنگ بلوچ سے بار بار یہ سوال کرتی رہی کہ وہ بی ا۔ل اے کی مذمت کرے - جس پر میرے بہت سے دوست متاثر ہوتے نظر آئے تو سوچا اس پر تھوڑی لب کشائی کی جائے ڈاکٹر مہہ رنگ بلوچ سے غریدہ کا
16
161
945