@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
جب سورۃ لہب نازل ہوئی ( جس میں اللہ نے ابولہب اور اسکی بیوی کی عبرتناک سزا کا فیصلہ سنایا) تو ابولہب غصے میں تلملاتا ہوا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر پہنچا اور جانوروں کی آلائشیں آپ کے دروازے پر پھینک دیں. اسی دوران سیدنا ابوطالب اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ وہاں پہنچے
Tweet media one
28
514
4K

Replies

@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
اور انہوں نے ابولہب کو وہ آلائشیں اٹھانے پر مجبور کر دیا. جب ابولہب جانے لگا تو حمزہ مسکرانے لگے ابوطالب کے استفسار پر حمزہ فرمانے لگے کہ ابولہب رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن یہ کس قدر بیوقوف ہے کہ اگر وہ چاہے تو صرف کلمہ پڑھ کر قرآن کو غلط
4
70
509
@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
11 months
ثابت کر سکتا ہے لیکن اللہ نے اسکی عقل پر پردے ڈال دیے ہیں. اسی طرح پٹواری و بغضیے بھی دنیا کی بیوقوف ترین مخلوق ہیں جب عمران خان کہتا ہے کہ یہ لوگ جاہل ہیں تو وہ عمران خان کو غلط ثابت کرنےکےلیے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر سکتےہیں لیکن اللہ نے ان کی عقلوں پر بریانی ڈال دی ہے
11
107
875
@LeghariHaris
Haris
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI اپنے سیاسی مخالفین کو ابو لہب کا درجہ دینے والے صلح حدیبیہ سے بھی کچھ سیکھ لیتے تو آج یہ حالت نہ ہوتی
0
0
0
@mzrsiddiqi
Zia
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI Patwaris in PTI. Please spare Insafians of this agony and torture.
1
0
12
@JawadAliKhanKK
Pak Warrior
11 months
Tweet media one
0
0
12
@Safeer55054959
Safeer
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI اللہ کا واسطہ ہے ان کو پی ٹی آئی میں شامل نہ کرو
0
0
13
@zahidboto
Z. H. BOTO
11 months
0
0
0
@WaseemABhatti4
Waseem A Bhatti
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI ارے بھائی ایسا مشورہ تو نہ دو خدا کے واسطے۔ پہلے ہی بہت مشکلوں سے آستین کے سانپ نکلنا شروع ہوئے ہیں۔
0
0
50
@zaidmines
Shahid
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI او بھائیوں فیاض بھائی یہی فرما رہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے یہ پی ٹی آئی میں نہیں شامل ہوں گے 😊 سمجھتے نہیں ہو یار
1
1
14
@kashifraza1
Kashif Raza
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI یومِ سیاہ کی ابتداء کا کہیں پہ ذکر نہیں کہتے ہیں مظاہرین کو وطن کی فکر نہیں
0
0
4
@ZaaraHussainn
Zara Hussayn
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI May Allah bless our man, Imran Khan, Ameen🇵🇰🇵🇰
0
1
4
@afsheen_zaka
afsheen zaka
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سیاست اور یہ تصویر ہرگز درست رویہ نہیں ہے ۔۔۔ آ پ سے درخواست ہے کہ غور فرمائیے اور ایسی پوسٹس کو ڈیلیٹ کر دیں ۔۔۔ شکریہ
8
4
85
@MUHAMMAD8800163
MUHAMMAD AHMAD
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI Bhai apke IMRAN khan KO support Karen but aese reference NA daen and delete it JAZAK ALLAH
0
0
0
@SahukaAamir
Aamir Sahuka
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI لاکھ دی لعنت تواڈے تے
0
0
1
@JanaanMey
لا نبی بعدی(صلی اللہ علیہ و الہ وسلم )
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI انشاءاللہ ہم پختون ہیں اور ہم لڑے گے انشاءاللہ نیازی دجال کے خلاف اس کو غیر قانونی فنڈنگ دینے والوں کے خلاف... دجال جھوٹ مکروفریب یوٹرنز منافقت قبروں کو سجدے کذاب پاگل شرابی زانی پلے کفار کا پالتو
1
0
0
@Zari094
بنت آدم
11 months
@mfayyaz35m @ImranKhanPTI قرآن و احادیث دورِ نبی صلی اللّہ علیہ وسلم دورِصحابہ خدا کا واسطہ ان چیزوں کو سیاست سے نا ملائیں 🙏🙏🙏
0
0
16