@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
اور کوئ فوجی تجربہ بھی نہیں آپ کیسے کور کمانڈر لگ سکتے ہیں ؟ ڈاکٹر صاحب نے جواب دیا بلکل ویسے ہی جیسے ایک فوجی کو تعلیمی ادارے کا سربراہ بنا دیا گیا ، ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔۔،،۔،،۔۔،،۔ اسی نا تجربہ کاری نے ادارے تباہ کردیے پھر چاہے وہ تعلیمی ادارہ ہو، پی آئ اے ہو ، نادرا ہو یا عدلیہ
5
349
2K

Replies

@mfayyaz35f
Fayyaz Mughal 🇵🇰
8 months
مشرف کے دور میں ایک ریٹائرڈ فوجی جرنیل کو پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر لگادیا گیا ، ایک میٹنگ میں جنرل نے ڈاکٹر مجاہد کامران سے پوچھا کہ شاہ جی آپ کیا بننا پسند کریں گے ؟ جس پر ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میں راولپنڈی کا کور کمانڈر بننا پسند کروں گا ، جنرل نے کہا آپ تو پروفیسر ہیں
25
993
4K
@jazzypti302
Jazzy----PTI 🇵🇰🇧🇫🇯🇴
8 months
@mfayyaz35f ایڈمن اور ڈسپلن کے معاملات انکو دیئے جا سکتےبہیں
0
0
0
@malaikakhan73
Malaika khan PTl🇵🇰
8 months
@mfayyaz35f In se apna idara kon se tajerby ki bina pr chalta he
0
0
1
@farmanalirana1
Rana Farman Ali khan
8 months
@mfayyaz35f یا ریاست
0
0
0
@ZadjaliKin85541
king zadjali
8 months
@mfayyaz35f 🤣🤣🤣🤣🤣wht a answear
0
0
1