کل مراد سعید کے گھر پر جیسے چھاپہ مارا گیاوہ شرمناک ہے ،اس کی ساس،بیوی اورسالیوں پر تشدد کیا گیا،ان کے دوپٹے کھینچےگئےانکو DHA پشاور کی سڑکوں پر خوارکروایا گیاہے۔صرف
@MuradSaeedPTI
کو گرفتار کرنے کے لئے خیبرپختونخوا کی روایات کو روند کرہر غیرقانونی ہتھکنڈہ استعمال کیا جارہا ہے