Asim Mehmood Profile Banner
Asim Mehmood Profile
Asim Mehmood

@imAsim01

920
Followers
1,123
Following
3,350
Media
18,029
Statuses

Realistic🔥 | Virgo♍ | Cricket🏏 | Books📚 | Chakwal 🤩| Businessman💼 | Own Thoughts🧐 | Trying to Improve😊 | Trust in Allah ❤️

Islamabad, Pakistan
Joined July 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@imAsim01
Asim Mehmood
1 month
میں 14 اگست 2024 کے دن کا آغاز پُرامن اور خوشحال پاکستان کے لئے دُعا اپنے شہیدوں کے لئے فاتحہ، غازیوں اور پاک فوج کے لئے سلامتی کی دعا مانگ کر کروں گا 🇵🇰❤💚 #IndependenceDay2024
0
1
3
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
Afghanistan has some serious history to lose the match with the Six Asif, Naseem and now Maxwell ❤️🏏 #Maxwell #AUSvsAFG #QudratKaNizam #IrfanPathan #CWC23
13
26
283
@imAsim01
Asim Mehmood
2 months
اعظم خان سے جہانگیر ترین کی بلکل نہیں بنتی تھی۔ جہانگیر چاہتے تھے کہ چیزوں کے آسان بنانے کے لئے وزیرِ اعظم آفس میں Technocratic سیٹ اپ لایا جائے لیکن اعظم خان اس چیز کے مخالف تھے جس سے دونوں میں کشیدگی/ناراضگی بڑھ گئی۔ اعظم خان کا Access بہت زیادہ تھا؛ فواد چوہدری کا انکشاف
2
6
256
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
بیشک آپ ہمیں پارٹی میں نہ لیں، ہمارے لئے دروازے بند کر دیں، لعنتیں بھیجیں لیکن آپ اسد قیصر اور محمود اچکزئی پر چھوڑ کر پولیٹیکل الائنس بننے دیں۔آپ ایک مہربانی کریں کہ Political Strategy کو Legal Strategy پر فوقیت دیں۔ سیاسی حکمتِ کے بغیر خان باہر نہیں آسکتے @fawadchaudhry
11
12
129
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
اگلے وزیرِ اعظم میاں نواز شریف اسلامآباد ہائی کورٹ میں پہنچ گئے۔ سابق ایم پی اے @hinaparvezbutt بھی اپنے قائد کے ہمراہ تھیں ❤️😇
11
21
101
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#پاکستان_کا_ایجنڈا
Tweet media one
0
95
83
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
کمشنر راولپنڈی اصل میں کمشنر پی ٹی آئی تھے جن کے بانئ چیرمین اور پراپرٹی ٹائیکون سے روابط تھے۔ اُن کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے جو ایک سیاسی جماعت کے موقف کو تقویت بخشنے کے لئے دیا گیا ہے؛ حنا پرویز بٹ Commissioner Rawalpindi @hinaparvezbutt
77
22
86
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
پی ٹی آئی میں صرف عمران خان کی بات کی اہمیت ہے باقی سب نے تو اپنی بقا کا ٹھیٹر لگایا ہوا ہے۔ میں تھانے کچہری پر یقین نہیں رکھتا مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ کون اسسٹنٹ کمشنر اور ایس پی ہے۔ میں قومی سیاست پر یقین رکھتا ہوں اور پالیسیوں پر دیھان دیتا ہوں @fawadchaudhry
7
10
81
@imAsim01
Asim Mehmood
9 months
وہ گالم بریگیڈ کہاں رہ گئی، اب بھی بولے کہ اس سروے میں جو پی ٹی آئی کے ووٹر آئے وہ سب پلانٹڈ تھے اور طے شدہ لوگوں کو سامنے لایا گیا۔ نہیں یہاں پر وہ حق میں بات کر رہے تھے۔ اور جہاں حقائق پر بات ہو وہاں عزتیں پامال کرنا شروع کر دیں گے۔ #GFG Madam @GFarooqi Doing Great Work 👍
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
9 months
جی فار غریدہ الیکشن سیریز ۔۔ حلقہ NA 122 لاہور؛ خواجہ سعد رفیق بمقابلہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ۔۔ عوام کس کو ووٹ دیں گے؟ 👇👇سنئیے عوام کی رائے #GFG
359
158
778
31
17
75
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@PTI_Insider اب PTI کے لفنگوں کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ ہم نے کس خاتون کے خلاف پروپگینڈا اور غلیظ ٹرینڈ چلایا تھا۔ یہ بہادر خاتون اب اِن کو نہیں چھوڑے گی۔ میڈم @GFarooqi اپنے ساتھ ساتھ اُن تمام خاتون صحافیوں اور سیاستدانوں کا بھی کیس لڑ رہی ہیں جو اِن کے پروپگینڈے کا شکار ہوئیں Power to You 🙌
61
9
67
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
نوجوانوں میں پارٹی ویژن ٹرانسفر کرنے سے لے مسلم لیگ(ن) کے ساتھ منسلک کرنے تک کی محنت کا سہرا اس شخصیت کو جاتا ہے۔🐆🐆😍😍 اللہّٰ اِن کو سلامت اور خوش رکھے 🤲🤲 @hinaparvezbutt #BeReadyFor21October
Tweet media one
3
10
54
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq انشاءاللہّٰ مریم بی بی 8 فروری کا الیکشن جیت اسمبلی میں عوام کی نمائندگی کریں گی #امید_سحر_کی_بات_سنو
0
50
39
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
اپنی زندگی پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی خدمت میں گزارنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان میں خواتین کے حقوق کی آواز بن گئیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے نوجوان طلباء طالبات میں ملک کے لیے کچھ بڑا کرنے کا حوصلہ پیدا کیا 🇵🇰 وہ ہمارا فخر ہیں 😊 @hinaparvezbutt #مریم_نواز_کا_خواب_بااختیار_خواتین
Tweet media one
11
11
49
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
#امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
39
25
@imAsim01
Asim Mehmood
9 months
اپ نے بلکل ٹھیک جواب دیا۔ صبر اور برداشت کی بھی حد ہوتی ہے۔ آپ نے اِن کے جھوٹے الزامات پر بہت صبر سے مظاہرہ کیا لیکن اب جواب دینا اور لگام ڈالنا ضروری تھا۔ انشاءاللہّٰ اِن پروپگینڈا میکرز کو چُپ کرواتے رہیں گے Well Done @GFarooqi
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
9 months
آپ اس سے پہلے سیکڑوں ان گنت بار ہی میرے خلاف ایسی جھوٹی لغو بےبنیاد اور کردارکُشی کی مہمات چلا چکے ہیں اور ہر بار منہ کی کھانی پڑتی ہے۔ اب بھی کر کے دیکھ لیں۔ میں تو سچ بولنے، بتانے اور دکھانے سے باز نہ آؤں گی 💪 آپ کی فاشسٹ حکومت کے ہتھکنڈے برداشت کیے تو اب کیا چیز ہیں۔ ویسے جو
4K
901
3K
31
5
51
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
@saifullahawan40 اللہّٰ پاک کا شکر ہے کہ تیرہ کروڑ کی آبادی والے صوبے سے اُس جبر، ظلم، غنڈہ گردی، منمرضی کع نوازشات، ذاتی مفاد کی سیاست اور کرپشن کی کہانیوں کا خاتمہ ہوااور صوبے میں نئی قیادت عوام کو حقیقی ریلیف پہنچائے گی
1
3
45
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
جو جانتی ہے عوام کے مسائل اور اُن کا حل اسمبلی میں بتائے گی 🐆🇵🇰 #امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
59
22
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
ان سیکولرز، ان کے لبرل لیڈر اور بیڈ چوائسز سب کے سامنے تھیں۔ اب یہ لوگ ایک محنتی، بہادر اور عوامی رہنما خاتون کو وزیرِ اعلیٰ بنتے دیکھ نہیں سکتے۔ صوبے کی ترقی سے اِن کے برہم بھی نست و نابود ہو جائیں گے @SaniaaAshiq
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
7 months
بزدار حکومت کی نیم ترجمان کو آج ایک خاتون کی وزارت عظمی بری لگ رہی بزدار کے ٹکڑوں پر پلنا حلال، کروڑوں کے ووٹ والی خاتون راہنما حرام، واہ رے لبرلز تمھارا سیلیکٹو ایکٹوزم
37
178
679
3
14
47
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
مزدور کی آواز مریم نواز 🐆🇵🇰 #امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
38
20
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
The success of the door-to-door campaign is due to hard work as well as the "Tasbeeh Counter" at the fingertips.❤️❤️ @SaniaaAshiq
Tweet media one
4
11
42
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
چیف آرگنائزر مریم نواز شریف صاحبہ لاہور میں یوتھ کواڈینیٹرز نوٹیفیکیشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان اُن کی پارٹی اور اس ملک کا اثاثہ ہیں۔ ان کے ساتھ MSF کی کرتا دھرتا @hinaparvezbutt اور بڑتھ ڈے گرل @AzmaBokhariPMLN میں موجود تھیں 🐆😊😍
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
10
36
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
پچھلے پانچ سالوں میں محرومیوں میں رہنے والا صوبہ بلوچستان اب پہلے جیسے نہیں رہے گا اور میاں صاحب بلوچستان کی خوشحالی کو یقینی بنائیں گے #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
40
29
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
اللہّٰ پاک میاں صاحب کو ہمیشہ ایسے ہی مُسکراتا رکھے 🤲🤲 #NawazTheStatesman
0
28
26
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
بلا شبہ بلوچستان کی ترقی ہی اصل میں پاکستان کی ترقی ہے اور میاں صاحب اس کے ضامن ہیں #NawazSharifInQuetta
Tweet media one
0
37
26
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
ماشاءاللہّٰ سے میڈم کلاس لینا, جھوٹ اور پروپگینڈے کا پلٹ کر تگڑا جواب دینا بہتر طریقے سے جانتی ہیں۔ ویلڈن میڈم 👍👍 @AzmaBokhariPMLN #ساس_جیتی_انصاف_ہارا #کرپٹ_کھلاڑی
2
15
30
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
A very Happy Birthday to a passionate, fashionable, hardworking, determined, idle, motivator, young woman politician.🎂🎂 May Allah Almighty fill your life with health, happiness and success.🤲🤲 @hinaparvezbutt #HBDHinaPervaizButt
5
6
31
@imAsim01
Asim Mehmood
9 months
ہم بنائیں گے نوجوانوں کا پاکستان!! اچھے دنوں کے آغاز کو۔۔ووٹ پھر نواز کو ✌🏻 #ووٹ_پھر_نواز_کا @hinaparvezbutt Courtesy @pmln_org
3
5
31
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
#BREAKING Islamabad High Court allowed @fawadchaudhry to go abroad for two weeks, ordered to temporarily remove Fawad Chaudhry's name from the passport control list for two weeks.
1
0
30
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
انشاءاللہّٰ عوام مریم نواز شریف صاحبہ کو سُرخرو کریں گے #امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
18
15
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
ارے یہ کیا 🚨 لوگ کہہ رہے تھے کہ مائزہ آپا کو ٹکٹ الاٹ نہیں کیا گیا اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے منتخب نہیں کیا گیا تو وہ باغی ہو جائیں گی اور ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیں گی لیکن وہ تو مریم بی بی، اور میاں صاحب کے لئے ڈور ٹو ڈور کمپین کر رہی ہیں 🤔 @MaizaHameedMNA #doortodoor
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
8
32
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
Admitting and repenting mistake, asking for forgiveness is the sign of a noble and true person, and @AzmaBokhariPMLN demonstrated this noble character in @_Mansoor_Ali podcast. and some youth tubers are busy in Character Assasination 😡 Stay Strong Appa #IstandwithAzmaBukhari
7
3
28
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
پی ٹی آئی کی حالت تو اس وقت اتنی بُری ہے کہ ایک صوبے کی majority representation ہونے کے باوجود وفاق پر دباؤ نہیں ڈال پائی۔ سینیٹ چیئر مین ہو، صدرِ پاکستان ہو، سینیٹ الیکشن ہو، یہاں تک کہ صوبے کے سینیئر جج سپریم کورٹ تک نہیں پہنچا ہو، سب میں ناکام رہی ہے @fawadchaudhry
3
3
27
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
@hinaparvezbutt ہم تیار ہیں کیونکہ ہمارے دلوں کی آواز #وزیراعظم_نوازشریف
9
15
25
@imAsim01
Asim Mehmood
9 months
انتشار، جھوٹ، منافقت کا انجام یہ ہی ہونا تھا
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
9 months
نظریہ ضرورت اور ڈاکٹرائن کا جنازہ پڑا ہے اور کوئی بوجھ اٹھانے والا نہیں۔
26
100
557
0
7
29
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
In my view, Parvaiz Elahi, Shah Mehmood Qureshi and Asad Qaiser can become the best triangle for PTI who can carry the ideology and affairs of Imran Khan forward in a better way. Says; Fawad Chaudary
4
5
30
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
ایک طرف نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب اگلے پانچ سالوں کا ترقی اور خوشحالی سے بھرا منصوبہ بتارہی ہیں تو دوسری جانب ایک فتنہ پرست شخص جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھوا کر ملک معاشی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا عزم رکھتا ہے @SaniaaAshiq
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
7 months
پنجاب ترقیاتی ایجنڈے کے چند نقات ذیل میں ہیں۔ یہ اجینڈا کم مدتی اور طویل المدت اقدامات کو ساتھ لے کر چل رہا تاکہ عوام کو فوری ریلیف بھی نظر آئے اور ایسی پائیدار بنیاد بھی ڈالی جا سکے جو آنے والے وقت میں پنجاب کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جا سکے۔
Tweet media one
80
109
355
4
14
30
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
بلوچستان میں سی پیک کے تحط سڑکوں کے جال ہوں، تجارتی امور میں اسانی ہو یا پھر امن و امان کی بہتر صورتحال ہو۔ سب کا سہرا میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے 🐆🐆❤️❤️ #NawazSharifInQuetta
0
27
1
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
@SaniaaAshiq میاں صاحب ہمارے دلوں میں ہمیشہ وزیرِ اعظم رہیں گے اور مجھے پورا بھروسہ ہے کہ میاں شہباز شریف اپنے قائد کی قیادت میں عوام کو ریلیف دینے میں کامیاب ہوں گے
0
7
27
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
جنجوعہ گروپ کا سیاسی ایکا 🚨 انشاءاللہّٰ ہم اپنے گاؤں اور شہر سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 58 میجر (ر) طاہر اقبال اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 20 چوہدری حیدر علی سلطان کو فتح یاب کریں گے 🐆🐆❤️❤️ @Atifrauf79 @SaniaaAshiq @hinaparvezbutt
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
10
28
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
غیر جانبدار تجزیہ پیش کرنے اور جھوٹ کو پہ در پہ بے نقاب کرنے پر سینیئر صحافی غریدہ فاروقی کے خلاف جو غلیظ اور گھٹیا ٹرینڈ شروع کیا گیا اُس میں اب تک 25 ہزار ٹوئیٹس ہو چکی ہیں🤐 اس سے اندازہ لگائیں کہ عمران خان نے کس حد تک polarization پھیلا رکھی یے😷 Stay Strong @GFarooqi 🙏
9
4
25
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
میاں محمد نواز شریف مقامی حکومتوں کو پھر سے بحال کر کے عام عوام کے ریلیف کو یقینی بنائیں گے #OnlyNawazSharif
Tweet media one
0
22
18
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
#امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
38
10
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
Free Free 🇵🇸💔🙏 #غزة_مقبرة_الدبابات. #FreePalestineFromIsrael #IsraelTerrorism
1
10
22
@imAsim01
Asim Mehmood
2 months
In all the TV talks, political talk shows and podcasts given by @fawadchaudhry , the most impressive interview is with @_Mansoor_Ali because a journalist like MAK is not afraid to ask tough questions and relative questions and FC Answered briliantly 🙌
0
2
23
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
One Liner for Crowd in Hafizabad ❤️ @MaryamNSharif #حافظ_آباد_شیر_کا
0
11
10
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
میڈم مریم حافظ اباد کے لوگوں کے لئے کوئی ایک خاص جملہ ❤️ #حافظ_آباد_شیر_کا @MaryamNSharif
0
11
10
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq اس شخص فتنے نے پاکستان کو نہ صرف معاشی اور معاشرتی لحاظ سے تباہ کیا بلکہ ملکی سالمیت کو بھی خطرے سے دو چار کیا، دہشتگردوں کی پُشت پناہی کرتے ہوئے اُن کو پناہ دی۔ ایسے فتنے کو ووٹ دینا خود کُشی کرنے کے برابر ہے جو کہ حرام ہے
0
5
23
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@GFarooqi جو لوگ پی ٹی آئی میں شامل کئے گئے اور بہت جلد اہم عہدوں پر بٹھائے گئے ہیں وہ بانی کی پالیسی کو لے کر چلنا اپنے لئے عذاب سمجھتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ یہ روش ملک کو دوبارہ تباہی کی طرف لے جائے گی، میری بات یاد رکھئے گا کہ سب الیکشن جیت کر کسی اور پارٹی میں چلے جائیں گے @GFarooqi
7
2
24
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
عوام کی محبتوں کا محور
@SaniaaAshiq
Sania Ashiq
8 months
اب دور ہے مریم نواز کا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
69
204
792
0
8
24
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
Maryam Bibi called the girl who wanted to meet on the stage and had a conversation 😊 One should learn to love and be kind to children from Maryam Bibi ❤️❤️ Special Courtesy : @hinaparvezbutt #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
0
48
22
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
A kind Hearted Wife with broken Heart 💔🤲 @HibaFawadPk #FawadChaudhry
2
3
21
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
No one is most fittest and quickest fielder than @iamAhmadshahzad in domestic circuit right now and saddly saying that he was doing Transmission during #CWC23 rather serving 🇵🇰. He played #PakistanCup and proved his fitness. @WahabViki 🙏 #PAKvAUS #AUSvPAK
1
5
21
@imAsim01
Asim Mehmood
5 months
@Asadrchaudhry ایک بے شرم، بے غیرت، بے حیا بندے کو ایک مخلص اور وفادار صوبے کا وزیرِذعلیٰ بنانا اخے خان کی بزدار کے بعد دوسری بڑی غلطی ہے۔ پھر کہتے ہیں خان ساتھ ساتھ سیکھ رہا ہے۔ اصل میں عمران خان کو ہر شعبے میں اپنے جیسی گندی، الزامات اور یوٹرن سے بھرپور شخصیت دیکھنا پسند ہے
1
4
22
@imAsim01
Asim Mehmood
5 months
حامد میر ۲۰۱۸ کے دور کے عمران ثانی ثابت ہوئے ہیں جن کے الزامات کا رخ بار بار تبدیل ہوتا رہا۔ موصوف خود تو ہر شخصیت اور اداروں پر الزامات لگانے کے لئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں لیکن کبھی اپنا قبلہ درست کرنے کے بارے میں نہیں سوچا جو بھی یہ اکاؤنٹ @EPropoganda1 چلا رہے ہیں لگے رہیں 👍
@EPropoganda1
Expose Propaganda
5 months
حامد میر صاحب آج سابق وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا دباؤ ڈالنے والوں کا نام لینے کا مطالبہ کررہے ہیں خود موصوف کی یہ حالت ہے سابقہ تحریک انصاف کی حکومت میں وارث میر انڈر پاس کا نام تبدیل کیا گیا تو موصوف نام تبدیل کرنے کا ذمہ دار عمران خان حکومت کو سمجھتے ہوئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
382
658
1
10
20
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
@SaniaaAshiq اس اہم موقع پر میں اللہّٰ سے پاکستان کی خوشحالی و ترقی اور تخریب کاروں کے لئے ہدایت مانگتا ہوں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
2
7
20
@imAsim01
Asim Mehmood
4 months
@fawadchaudhry ٹھرئیے ٹھرئیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کسی قسم کے مقدمے نہیں بنوائے۔ مریم نواز شریف تو پچھلے دو ماہ سے پنجاب میں پارٹی کی ساکھ کو بحال کرنے اور عوام کو فوری ریلیف دینے میں مشغول ہیں۔ اُن کی پرفارمنس اس بات کا واضع ثبوت ہے۔ آپ سیاسی پوائینٹ اسکورنگ سے باز آجائیں
21
0
19
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
9 مئی کا واقع جو ہوا وہ فتنہ خان کی پلاننگ کے تحط ہوا اور اب وہ معصوم اور بے گناہ بننگ کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ شیطان خان نے پورا ایک سال عوام کو اشتعال دلوایا اور اُن کے ذہنوں میں ریاستی اداروں کے خلاف آگ بھری اس لئے #نو_مئی_کا_مجرم_عمران ہے
0
24
19
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
میاں نواز شریف چوتھی بار اقتدار میں آکر سی پیک کو ناصرف بحال کریں گے بلکہ اس کو پایا تکمیل تک پہنچائیں گے #OnlyNawazSharif
Tweet media one
0
19
11
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
قوم۔کی یہ بہادر بیٹی کامیاب ہو گی #امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
15
8
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
نوجوانوں کی بہتر نمائندگی کے لئے 8 فروری کو مرم نواز شریف کو ووٹ دیں #امید_سحر_کی_بات_سنو
Tweet media one
0
30
5
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
#جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
Tweet media one
0
29
13
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
میں اپنی بہن اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سوشل میڈیا ٹیم میں ایک الگ جان ڈالنے والی محنتی ورکر @ReshamSaleem3 کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہّٰ تعالیٰ سے اُن کے لئے صحت، کامیابی اور خوشیوں کی دُعا کرتا ہوں 🤲 @hinaparvezbutt
Tweet media one
0
1
16
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
عمران خان سر پھڑا تھا اور فسادی بھی 🙌 #KhawarManeka
6
5
16
@imAsim01
Asim Mehmood
2 months
امن کا دعویدار ہی اصل کیں بدامنی کا ذمہ دار ہے۔ خیبر پختون خواہ میں گیارہ سالہ دورِ اقتدار میں دہشتگردی کے 4,170 واقعات رپورٹ ہوئے جو اپنے اندر ایک شرمناک ریکارڈ ہے #دہشت_گرد_گنڈاپور
Tweet media one
2
17
16
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
محترمہ کلثوم نواز مرحومہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان کے عظیم کام کئے ہیں ۔اللہّٰ پاک اُن کے درجات بلند فرمائے #مادر_جمہوریت
1
12
14
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
پتوکی کی عوام نے قوم کی اس بہادر بیٹی کا شاندار استقبال کیا ❤️ شکریہ پتوکی 🙌👏🐆 @SaniaaAshiq @hinaparvezbutt #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
0
60
17
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
کلثوم بی بی ہم پارٹی ورکروں کو ڈٹے رہنے کا سبق سکھا گئیں۔ ہمیں بتا گئیں کہ مشکل حالات کیں امریت کے جبر کے سامنے کیسے جمہوریت کا عَلم اٹھایا جاتا ہے۔ اللہّٰ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے 🤲 #مادر_جمہوریت
0
9
13
@imAsim01
Asim Mehmood
6 months
Yeah Hum kl arz karain ga 😭😭 @WaseemBadami
1
3
17
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@GFarooqi پاک فوج زندہ باد 🪖 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
0
5
16
@imAsim01
Asim Mehmood
9 months
@Shahid_Abbasi_1 @tariqsialtark آپ کی سیاست ختم ہو چکی ہے، آپ نے اُس محسن کی مخالفت کی اور چغلیاں کیں جس نے مشکل وقت میں باقی تمام رہنماؤں کو چھوڑ کر آپ کو وزیرِ اعظم بنوایا۔
0
1
15
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq انشاءاللہّٰ خواتین کا یہ پیار پولنگ کے دن مریم بی بی کے حق میں فیصلہ دے گا 🐆🐆
0
6
16
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
جلسوں میں اسلامک ٹچ دینے والے نے خاور مانیکا کو اللہّٰ تعالیٰ کے ناپسندیدہ عمل طلاق کے لئے مجبور کیا 😡🙏🤐 #KhawarManeka
7
6
14
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
@hinaparvezbutt اور پھر پی ٹی ائی والے کہتے ہیں کہ عمران خان این آر او نہیں لانگ رہا۔ ان کو شرم بھی نہیں آتی کہ جس جج کے خلاف جھوٹا ریفرنس لائے تھے اسی سے ریلیف کی بھیک مانگ رہے ہیں
3
2
15
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq ملک کو زبردستی اور ذاتی ترقی کی خاظر آیک اگ میں جھونکا گیا اور عوام کا بیرہ غرق کیا گیا۔ جو سال ضائع ہو گئے وہ واپس تو نہیں آسکتے لیکن میاں محمد نواز شریف اپنی ان تھک محنت اور سیاسی ذہانت کے بل بوتے پر اس ملک کی مرمت کا ذمہ لیں گے اور ذمہ داری پوری کریں گے
3
6
15
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq یہ میاں نواز شریف کے لئے محبت اور پیغام ہے کہ نواز شریف ہی اگلے وزیر اعظم ہیں
0
5
15
@imAsim01
Asim Mehmood
4 months
بیشک اللہّٰ تعالیٰ کی منصوبہ بندی انسان کے منصوبوں سے زیادہ بڑی ہے 🔥❤️ @pmln_org
Tweet media one
0
9
13
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
13
11
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
میں 8 فروری 2024 کو عوام کو بیوقوف بنانے اور عالمی سالمیت مجروح کرنے کا #فتنہ_عمران_کا_بدلہ_ووٹ_سے لوں گا
Tweet media one
0
20
13
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
میاں نواز شریف صاحب کی ایون فلیڈ میں بریت کے بعد سابق ایم پی اے @hinaparvezbutt کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز شریف کے ساتھ تصویر 🐆😊❤️💯 #نوازشریف_سرخرو
Tweet media one
0
29
9
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
13
11
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
Honorable acquittal in all false cases, after being a victim of vindictive politics, Quaid Mian Muhammad @NawazSharifMNS took oath in the National Assembly after 11 years and signed the roll and membership. 🦁😇😊 #MeraQuaidPhirSeAya
0
9
14
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq اِن منافقوں، فتنہ بازوں اور انتشاری ذہنوں کو 8 فروری کوشکست کے ذریعے ٹھکانے لگا دیا جائے گا اور پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پھر سے خوشحالی کا سفر طے کرے گا 🐆😊🇵🇰
0
7
14
@imAsim01
Asim Mehmood
2 months
امن کا دعویدار ہی اصل میں بد امنی کا ذمہ دار ہے۔ خیبر پختون خواہ میں گزشتہ برس کے دوران 195 دہشتگرد عدالتوں سے رہا کر دیئے گئے جو کہ عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔۔!!! #دہشت_گرد_گنڈاپور
Tweet media one
1
13
13
@imAsim01
Asim Mehmood
10 months
عمران خان نے اپنے دور اقتدار میں پاکستان کو گہرے گڑھے میں پھینک دیا جہاں سے آہستہ آہستہ واپس آرہے ہیں قوم کو معلوم ہو چکا ہے کہ #نو_مئی_کا_مجرم_عمران ہے
0
19
8
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
12
10
@imAsim01
Asim Mehmood
7 months
نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پنجاب میں پانچ آئی ٹی سینٹرز کا قیام ہقینی بنانے کا اعلان #آگے_بڑھے_گا_نظریہ_نواز_کا
Tweet media one
0
29
13
@imAsim01
Asim Mehmood
1 year
@hinaparvezbutt I will be coming from Chakwal to Welcome my "Mehboob Quaid" 🐆❤️
1
5
13
@imAsim01
Asim Mehmood
4 months
پی ٹی آئی کی موجودہ صفوں میں فوتگی کی ایک وجہ یہ تصویر بھی ہے 🇵🇰❤️ @pmln_org
Tweet media one
1
8
13
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
شکریہ میری پیاری بہن @ReshamSaleem3 🙏❤️😇
Tweet media one
1
1
12
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
@SaniaaAshiq اصل میں اس بہن کو بھی پتہ ہے مہ میرا بھائی چور، منافق اور ضدی ہے، اس کے تو اپنے ہی اختلافات چل رہے تھے بھائی اور بھابھی سے تو ٹکٹ تو دور کی بات ہے
1
4
12
@imAsim01
Asim Mehmood
8 months
شکریہ اوکاڑہ 🙌👏❤️ #اوکاڑہ_میں_امید_سحر
Tweet media one
0
152
13
@imAsim01
Asim Mehmood
6 months
@HackerBoy111222 میرے خیال میں ان کی ملک بدری کی وجہ سے پاکستانی امن کے حالات بہتر ہوں گے جو کہ ۱۰ لاکھ افغانیوں کی بدری سے پچاس فیصد تک ٹھیک ہو چکے ہیں
0
2
12
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
11
9
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
11
9
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
Due to the reduction in the prices of petroleum products, the price of rents has also decreased significantly! That is why it is said that when Nawaz Sharif's government comes, inflation is reduced Well Done @MaryamNSharif 👍
Tweet media one
2
9
12
@imAsim01
Asim Mehmood
2 months
آج عمران خان نے اعتراف کر لی اکہ میں نے کارکنان کو کال دی تھی کہ میری گرفتاری کے باہر جی ایچ کیو کے باہر جمع ہونا ہے؛ وزیرِ اطلاعت عظمیٰ زاہد بُخاری
0
5
11
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
11
9
@imAsim01
Asim Mehmood
11 months
#نوازشریف_کا_صبر_جیت_گیا
Tweet media one
0
11
9
@imAsim01
Asim Mehmood
3 months
@Asadrchaudhry "خان نہیں تو پاکستان نہیں" کا نعرہ لگانے والے شاید بھول گئے کہ بارہ سالوں میں جو اس فتنہ پرست میں نسل تیار کی ہے وہ آگے جا کے انہیں ہی گریبانوں سے پکڑے گی۔ میں تو بلند آواز میں کہتا ہوں "پاکستان ہے تو میں ہوں"
0
2
12
@imAsim01
Asim Mehmood
4 months
اللہّٰ پاک اس پیار، خلوص، اعتماد اور دعاؤں میں اضافہ کرے 🤲❤️
Tweet media one
1
5
11
@imAsim01
Asim Mehmood
5 months
موجودہ حکومت کی کاوشوں کا مثبت نتیجہ
Tweet media one
0
3
12