Farah Iqrar Profile Banner
Farah Iqrar Profile
Farah Iqrar

@farah_iqrar_

385,098
Followers
631
Following
500
Media
13,391
Statuses

Journalist. Proud wife of @iqrarulhassan

Lahore,Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
اتنی حیرت تمہیں مجھ پہ نہیں ہونی تھی اگر۔۔ تم نے کچھ روز میری طرح گزارے ہوتے۔۔ یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ۔۔ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے۔۔
227
211
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Full marks to PM Imran Khan @ImranKhanPTI 👏👏👏
374
1K
13K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
پیارے بیٹے سالگرہ مبارک 😍😍😍 اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں آمین ثم آمین ڈھیروں دعائیں اور پیار 😘❤️😘 @PehlaajOfficial
Tweet media one
Tweet media two
635
403
13K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
صبح نو بجے سے بجلی غائب ،تین بجے آئی، ابو اور میں ہسپتال سے واپس آنے کے بعد سوچ رہے تھے کہ اب کچھ دیر کو آرام کیا جائے کہ پھر سے بجلی غائب۔۔ اس گرمی میں ایسی لوڈشیڈنگ ، انتظامیہ کو تو خیال آنا نہیں ، اللہ بیماروں اور بزرگوں پر خاص رحم کرے آمین
475
2K
11K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
3 years
کوئی تو بتا دے کہ کھیر بنائیں یا دہی جمائیں۔۔
1K
296
8K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
آخری گیند تک لڑنا تھا مگر میدان سے ہی بھاگ گئے۔
1K
1K
8K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
Unbelievable.. Arshad Sharif 💔
68
733
8K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Who took a better selfie?? @iqrarulhassan #throwback #April2k18 #travel2018 #faraiqrar #iqrarulhassan (answer without being biased 🙈)
Tweet media one
Tweet media two
2K
306
8K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
اپنی ہر کامیابی ہر خوشی شئیر کرتے پہلی گاڑی لینا ہو ، نئی جاب، بزنس، شادی، بیٹے کی پیدائش، نیاگھر،کوئی ٹور، بتاتےآپا یہ کرنے جا رہا ہوں کتنی خوشی ہوتی کہ تمہاری محنت رنگ لا رہی ہے، تم نے کہا تھا کہ ایک دو دن میں ملتے ہیں، مریدے تم ایسے ملو گے مجھے نہیں پتا تھا. 1/2
Tweet media one
Tweet media two
452
519
8K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
An unconventional speech which touched many hearts.. Good luck khan Saab @ImranKhanPTI
73
962
7K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
کیا میرے علاوہ کوئی اور بھی ہے جس نے عیدی دی ہو اور اس کو ایک روپیہ بھی عیدی نہ ملی ہو؟؟
2K
260
7K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
7 years
632
548
7K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرمان کے لئے قومی اسمبلی میں سرعام پھانسی کا بل پاس ہونے کے بعد میں نے ایک بحث دیکھی کہ یہ بل انسانیت کے خلاف ہے، کسی کو جان سے مارنا غلط ہے۔ تو جناب جو معصوم بچوں کو درندگی کا نشانہ بنا کر قتل کر دے وہ سزا کا مستحق نہیں؟ 1/2
329
819
6K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
کچھ دیر پہلے @javerias سے بات ہوئی، وہ ایک ہی بات دہرا رہی تھیں کہ مجھے یقین ہے کہ کوئی نہ کوئی اصل حقائق سامنے لا کر رہے گا,ہماری بھی دعا اور امید یہی ہے کہ حقائق و قاتل سامنے آئیں ارشد بھائی کو انصاف ملے۔جس کرب و اذیت سے جویریہ اور اہل خانہ گزر رہے ہیں اللہ انہیں صبر دیں.آمین
216
721
6K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
کم از کم خان صاحب آپ این آر او تو نہ مانگتے۔۔
2K
747
6K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
3 years
انتہائی افسوس کی بات ہے کہ رجب طیب اردگان کے علاوہ کسی مسلم ملک کے رہنما نے کوئی اقدام لینے کا سوچا تک نہیں، فلسطین جل رہا ہے، مسلمانوں کے خلاف بربریت جاری ہے اور یہ سب صرف زبانی مذمت پر اکتفا کئے بیٹھے ہیں، ہوش میں آؤ ، تھوڑی شرم کرو۔۔
438
802
6K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
1 year
Eid Mubarak from us to you all 💕
Tweet media one
147
98
6K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
1 month
Eid Mubarak 💕 @iqrarulhassan
Tweet media one
223
99
6K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
Best ever speech by @ImranKhanPTI full marks 👍🏻 may you make it happen what you said..
97
653
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
یہ کیا خطاب تھا وزیراعظم صاحب؟؟ اتنے تکلف کی بھی کیا ضرورت تھی؟؟
926
512
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
It’s not about holding the hand.. it’s about holding it through every thick and thin and making your partner stronger.. Happy 7th Anniversary 💕 #weddinganniversary #throwbackto2012 #iqrarulhassan #faraiqrar
Tweet media one
329
237
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
When your efforts are being appreciated #AwamKiAwaz
Tweet media one
289
201
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
702
149
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
دودھ 120 روپے لیٹر ، دہی 150 روپے کلو ، مٹن 1200 روپے کلو ، بیف 700 روپے کلو ،چکن 490روپے کلو، ہر سبزی کی قیمت 30 فیصد تک بڑھ چکی ہے اور تربوز جیسا عوامی پھل 90 روپے کلو ، یاد رہے کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے جس سے مسلمان بھرپور فائدہ قیمتیں بڑھا کر اٹھائیں گے۔۔
1K
876
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
FROM LIFE PARTNERS TO BUSINESS PARTNERS ❤️ In persuade of giving Pakistan a positive image in the world through its wonderful cuisine by @pakcuisinepk Congratulations @iqrarulhassan May your dream of Making Pakistan and Pakistanis proud come true 💕 #pakcuisine #buttkarahikarachi
Tweet media one
Tweet media two
252
261
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
332
117
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Real award is your love and prayers, cant thank you for all the support and appreciation 💕Do remember all of us in your prayers 😇 #blessed #PAA2019 #London #iqrarulhassan #Pakistan #arynews @iqrarulhassan #faraiqrar
Tweet media one
Tweet media two
205
250
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
شادی کے بعد عورت کی عزت اور تحفظ مرد کی ذمہ داری ہے، یہ نہیں کہ اپنی مردانہ انا کی تسکین کے لئے اسے ذہنی اذیت، جسمانی تشدد اور بربریت کا نشانہ بنایا جائے ،اسے مردانگی سمجھا جائے، مردانگی عورت کو مان اور پیار دینے میں ہے اس کی تذلیل میں نہیں۔سوچ بدلیں، ظلم کو رد کریں اور مرد بنیں۔
437
586
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
اپنے عزیز ترین انسان کو شدید اذیت میں دیکھنا ناقابل بیان تکلیف ہے لیکن وہ بڑی ہمت والے ہیں اتنی جسمانی اور ذہنی تکلیف میں بھی سب کا حوصلہ بندھا رہے ہیں۔اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین Much love and respect #iqrarulhassan
Tweet media one
296
290
5K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
303
124
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
صبح سرفراز کی تصویر دیکھ لی یقین جانیں اس وقت سے جمائیاں ہی نہیں رک رہیں🙈
393
203
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
کچھ دن پہلے تک مرغی کا گوشت 230 روپے کلو تھا آج 490 روپے کلو ملا ۔ یہ 260 روپے کا اضافہ کس حساب سے ہے؟
2K
487
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
We have all the footages , we have all the proofs , shortly you will watch arrested Indian pilot on Pakistani channels. On the other hand india has failed to show whatever they claimed last day.. that is how we strike , that is how we surprise #PakistanStrikesBack #FirstSurprise
83
720
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ، ذرا سا گھبرا لیں کیا ؟؟
827
394
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
421
116
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
It’s not about one plant, it’s about environment , it’s about us , it’s about our beloved Pakistan 💕 @iqrarulhassan #GreenPakistan #ShukriyaPakistan
Tweet media one
205
284
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
This man is a hero 🙌 Dilon ka champion ❤️
Tweet media one
92
214
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
پیارے ہم وطنو،عمران خان کسی ایک شہر، طبقے یا جماعت کے نہیں پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں ،تو جہاں سوال بنتا ہے ،کیاجائے گا، تنقید بھی ہو گی اور تعریف بھی،نئی بات نہیں ہر جمہوری دور میں ہوتا آیا ہے،آپ بھی اختلاف و تنقید جم کے کریں مگر برائے مہربانی تمیز و تہذیب کے ساتھ۔ بہت شکریہ😎
309
337
4K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Blowing candles, cutting cakes, exchanging gifts and celebrations are important but more important is exchange of hearts and love.. my heart , love and soul belong to you ❤️ Happy birthday partner 💕 @iqrarulhassan #Happy birthday #cheers #wishes #love #iqrarulhassan #faraiqrar
Tweet media one
203
219
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
جاؤ !! تم نے بھلا دیا ہے اگر۔۔ روز اب کون احتجاج کرے۔۔۔
244
368
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
شیف فرح @WaseemBadami اور @iqrarulhassan سے کچن میں کام کرواتےہوئے جو دنیا کی کوئی طاقت دونوں سے نہیں کرا سکتی 🙈
Tweet media one
278
217
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
329
110
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Thank you so much for everything you did for me, doing for me and will do for me ❤️ i love you the most but not more than you do 🥰 HAPPY MOTHER’S DAY Ammi 😍
Tweet media one
Tweet media two
118
84
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
This picture has my ❤️ looking so cute 🥰 and very obedient 🙈 @iqrarulhassan
Tweet media one
148
151
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Few days back i felt mild symptoms ie fever, bodyaches and sour eyes, after that i isolated myself and got my test done. Today i got the result and it’s positive. Every one plz take care and stay safe.
578
254
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
اے وطن تو سلامت رہے۔۔ تا قیامت رہے💕 #Defenceday #PakistanZindabaad
Tweet media one
170
172
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
I am short of words to explain how thankful i am for every thing you did for me 🙏🏻 i am me because of you and your sacrifices 😇i love you ammi 💕 #happyMothersDay
Tweet media one
Tweet media two
208
134
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
دل دل 🇵🇰جاں جاں 🇵🇰 آئیے آج آزادی کے موقع پر اپنے دلوں کو نفرتوں کدورتوں اور رنجشوں سے بھی آزاد کر ڈالیں۔۔
Tweet media one
110
171
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Tweet media one
188
77
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس تھا تیرا حکم ،سو جنت سے زمیں پر آیا ہوگیا ختم تماشہ تو میں جاؤں واپس
207
371
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Tweet media one
157
65
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
معصوموں کے ساتھ زیادتی کرنے والے شیطانوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے ان کو سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے تاکہ کوئی آئندہ کوئی اس درندگی کا سوچ بھی نہ سکے۔۔ #Justiceforjamna
226
344
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
آزادی کی قدر ان سے پوچھیں جو ابھی تک آزادی سے محروم ہیں ، کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مینار پاکستان پر ٹیم سر عام کا کشمیر کنونشن قابل تعریف اقدام اور دنیا کے لئے پیغام کہ ہم سب کشمیر کے ساتھ ہیں.. @iqrarulhassan #SareAamKashmirConvention
90
358
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
عید مبارک لکھتے ہوئے ہاتھوں کا ساتھ دل دے ہی نہیں پا رہا، کراچی میں ہونے والی اموات اور کشمیر میں جاری مظالم، الہی رحم 🙏🏻
147
232
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
شکر ہے میں نے آج کا میچ نہیں دیکھا #CWC19
428
84
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
3 years
اپنی جان جوکھوں میں ڈال کر بھی معاشرے کو بدلنے کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے شخص کوکسی سے محب وطن ہونے کا سر ٹیفیکیٹ نہیں چاہئے۔ #Wesupportiqrar
639
247
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
284
117
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
Tweet media one
267
85
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
جی تو جناب کون کس ٹیم کو سپورٹ کر رہا ہے اس بار پی ایس ایل میں ؟؟
1K
127
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Who is excited for Cricket world cup 2019??
482
108
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
I am supporting @TeamQuetta and @PeshawarZalmi is my second favourite 😇 #PSLV2020
171
100
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
شب معراج بہت مبارک 💕 خاص دعاؤں میں یاد رکھئیے گا۔ اللہ ہم سب پر کرم فرمائیں آمین ثم آمین😇
190
121
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
دیکھیں جی !!اکثریت کا ووٹ داڑھی کے حق میں ہے اس لئے جمہوری فیصلہ کریں، دھاندلی کی صورت میں دھرنا بھی ہو سکتا ہے 😎😎😎
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
Tweet media one
3K
423
12K
287
128
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
رمضان سے پہلے آج آخری اتوار ہے لیکن اس کو زندگی کا آخری اتوار سمجھ کے کھا کھا کے انّی نئیں پانی 🙈 معدے پہ رحم کر کے جئیں 👍🏻 #ایویں
250
167
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
77
172
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Tweet media one
221
79
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
اپنی مردانگی ثابت کرنے کے لئے عورت کو زدوکوب کرنے والے،اس کو ذہنی تشدد کا نشانہ بنانے والے مرد کہلانے کے لائق ہی نہیں،اسی مردانگی کا مظاہرہ اپنے برابر یا خود سے طاقتور کے سامنےکر کہ تو دکھائیں نہ کہ اس عورت پر جو گھر چلانے، بچانے اورآپ کی عزت رکھنےکی خاطر یہ سب چپ چاپ سہتی ہو۔۔
225
228
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
Tweet media one
249
82
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
3 years
خدا حافظ کراچی۔محبتوں کا شکریہ۔ آپ سب نے پوچھا کہ کراچی سے کیوں جا رہی ہوں تو میرے علاوہ ساری فیملی لاہور میں ہے اور اپنا گھر وہیں بن رہا ہے،سما نہیں چھوڑا، عوام کی آواز لاہور سے جاری رہے گا ، ریسٹورنٹ بھی کراچی میں رہے گا اور لاہور میں جلد ایک برانچ ہو گی۔دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
Tweet media one
164
111
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
اللہ ہم سب پر اس بابرکت مہینے کے صدقے رحمتیں نازل فرمائے، ہماری کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہمیں سیدھے رستہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
305
188
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
2 years
اقرار ہمارا فخر اور مان ہیں۔۔ شیرسی بے خوفی آپ ہی کا خاصہ ہے ،اللہ ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھے۔ زندہ باد اقرار #اقرارالحسن
Tweet media one
82
178
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
But... You are my most favourite ❤️
@darensammy88
Daren Sammy
4 years
2nd 😔
383
405
9K
85
102
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
Tweet media one
284
109
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
ALHUMDULILAH I am covid negative😇That wasn’t easy at all but i came out successful.Thnx to all those who encouraged me,prayed for me,sent me good vibes. Love for my family,inlaws,friends and yes lots of respect for my husband who remained a real strength during this tough time😍
229
144
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
کیا حال ہے کے علاوہ پوچھئیے کیا پوچھنا چاہتے ہیں 😎😎۔ #askfara
1K
96
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
کچھ دن کوآبائی گاؤں بھردیتی ہے۔۔ عید بھرےشہروں کو خالی کر دیتی ہے۔۔ #ChaandRaatMubarak
109
173
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Lets drop your favourite picture with your mother with hashtag #loveyoumother let’s pay a little tribute to our mothers this way Mine is ❤️❤️❤️❤️ #loveyoumother
Tweet media one
156
107
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
تقویٰ ، عبادات ، گناہ ،اچھائی و برائی بندے اور اس کے رب معاملہ ہے ، ان معاملات کے لئے دوسروں کی نہیں اپنی اپنی فکر کرنا لازم ہے،جزا و سزا پر بھی اللہ ہی قادر ہے، کسی کو غلط ، برا ، گناہگار قرار دینا آپ کی اپنی نیکیاں کم کرتا ہے سو جو جیسا کرے گا ویسا پا لے گا بس اپنی فکر کریں 😇
231
200
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
سب کچھ یہیں رہ جاتاہے اور انسان چلا جاتا ہے، بچھڑنے والے تو واپس نہیں آتے ان کی یادیں رلانے آتی ہیں ، اللہ جانے والوں کی مغفرت فرمائے اور رہ جانے والوں کو غم سہنے کا حوصلہ 😔 الہی آمین
204
175
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
It’s a great honour for me to represent Pakistan in USA for a regional program “Countering Violent terrorism “ which is very relevant, may these debates and discussion be useful 😇 (note: it’s not a leisure trip, lots of meetings and discussion going on)
Tweet media one
228
180
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
ابھی غنیمت ہے صبر میرا ابھی لبالب بھرا نہیں ہوں وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہے اسے کہو میں مرا نہیں ہوں
169
229
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
6 years
Tweet media one
263
155
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
ٹیم وطن واپس کب آ رہی ہے؟؟؟
700
92
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
آپ کی کالز اور میسجز کے لئے انتہائی شکر گزار ہیں۔ اللہ کے کرم اور آپ کی دعاؤں سے @iqrarulhassan بالکل خیریت سے ہیں۔
182
175
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
پاکستان کے لئے جان بھی حاضر ❤️❤️❤️ #پاڪستان_رھي_آباد
130
214
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
شبِ برات مبارک۔ اللہ ہمیں اس مشکل وقت سے نکالے اور ہمیشہ ہم پر رحم فرمائے آمین ۔۔آئیے ہم سب آج کی رات مل کر ایک دوسرے کے لئے دعا کریں۔
133
145
3K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
تمام مسلمانوں کو حج مبارک 💕
156
136
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
Make me choose between two things 😇 lets start ...
1K
83
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
کشتیاں ڈوب چکی ہیں ساری اب لیے پھرتا ہے دریا ہم کو
160
195
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
کہیں اداروں کی غفلت معصوموں کی جان لے رہی ہے، کہیں خواتین کی عصمت دری کے بعد قتل، کہیں بچوں کا قتل، لاشوں کی بے حرمتی ، کہاں ہے انصاف؟؟ کہاں ہے حکومت؟؟ کہاں ہے انتظامیہ؟؟ کچھ نہیں کر سکتے تو اپنی نااہلی پراستعفے دے کر گھروں کو جائیں
146
358
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
حالیہ دور میں کوئی بھی ہٹ پالستانی فلم دیکھ لیں اس کی ہیروئن @MehwishHayat ہیں اور ہر فلم میں اعلی اداکاری،اسی بنیاد پر ان کو تمغہ امتیاز ملا کسی عالم یا معلم کی شعبہ میں نہیں خدارا اس تنقید کو بند کریں خاص طور پر خواتین کی کردار کشی کو کہ جب کوئی دلیل نہ ہو تو کیچڑ اچھال دیا۔۔
334
165
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
سب کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک 😍
164
93
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
ایسے لوگوں کو کیا نام دیا جائے جن کو آپ سے تو بہت مسائل ہوں لیکن آپ کے دوست احباب سے دوستی بڑھانے میں اُتنی ہی دلچسپی ہو؟؟
326
153
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
3 years
Alhumdulilah finally i got my account back after more than two months😇Twitter support was unable to do any thing and that was so frustrating. Every one must use all the security tools to make their accounts safe 👍🏻
153
72
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
3 years
جنہوں نے ہر اچھے برے میں ساتھ دیا،الوداع کہنا بڑا مشکل لگ رہا ہے مگر اتنے پیار، مان ، اپنائیت کے لئے بہت بہت شکریہ، کراچی آنا جانا تو لگا رہے گا مگر سب یاد بہت آۓ گا۔۔ 2/2
84
85
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
5 years
کل سے کراچی میں گیس ناپید ہے، گھر آنے والے مہمانوں کو چائے تک نہ پلائی جا سکی کھانا بھی ہوٹل سے منگوایا گیا آج بھی انتظار ہے کہ گیس آئے تو کب آۓ #تبدیلی #گیس_لاپتہ
307
274
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
سب سے پیارا پاکستان ❤️ سب سے پہلے پاکستان🇵🇰 #پاڪستان_رھي_آباد
Tweet media one
108
185
2K
@farah_iqrar_
Farah Iqrar
4 years
لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے۔۔ کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم ۔۔ #notjustpoetry
109
214
2K