کل سے کراچی میں گیس ناپید ہے، گھر آنے والے مہمانوں کو چائے تک نہ پلائی جا سکی کھانا بھی ہوٹل سے منگوایا گیا آج بھی انتظار ہے کہ گیس آئے تو کب آۓ #تبدیلی #گیس_لاپتہ
@fara_yousaf
@javerias
دیکھیں بھابھی۔
اقرار بھائی سے کہیں کہ ایک گیس والا چولہا کچن میں فٹ کروائیں جو کہ صرف گیس سلنڈر سے چلتا ہو۔ اور اس طرح سے گھر کھانا بنانے یا مہمانوں کی چائے کا ایشو ختم ہو جائے گا۔ ایمرجنسی بیک اپ گیس سلنڈر ضرور رکھیں۔باقی سندھ کو لُوٹنے والا زرداری ادّی گینگ پکڑ سے دور نہیں ہے۔