کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے۔۔
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے۔۔
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے۔۔
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے۔۔
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں۔۔!
چلو۔۔
ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں
ایران نہ اسلامی ملک تھا, نہ ہے اور نہ رہے گا.
یہ امریکہ اور اسرائیل کا پیٹھو ہے.
پاک آرمی پر لازم ہے کہ ان کو نشانِ عبرت بنائے.
#MissileAttack
Iran Pakistan BLA and BLF
#ISPR
#مرگ_بر_ایران
گئے موسم میں جو کھلتے تھے گلابوں کی طرح
دل پہ اتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح
کون جانے نئے سال میں تو کس کو پڑھے
تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح
پروین شاکر
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے ؟ 🔥
کل تو کل تھا ، بتاؤ آج کیسا ہے ؟ 😍
ہمارے شہر میں ہیں لوگ چائے کے شوقین...۔🥰
تم بتاؤ تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے ؟🔥
شام بخیر 💕
🥰💐♥️