@haroon_natamam
انشاء ألله کل کے الیکشن کے نتائج حیران کن ہونگے تمام تر سروے آور تجزیوں کے برخلاف تحریک انصاف قومی اسمبلی میں 130 پلس سیٹس جیت جائیں گے
@ARYSabirShakir
میں روف کلاسرا کے اس تجویز سے اتفاق کرتا ہوں کہ عمران خان کو اوورسیز پاکستانیوں کو اپیل کرنا چاہیئے کہ ہر پاکستانی 1000 ڈالر بنکینگ چینلز سے اپنے فیملی کو پاکستان بیھجدے ،
@ARYSabirShakir
اس سے پاکستان کی مالی پوزیشن کافی مستحکم کرنے مدد ملے گا میں ایک اوورسیز پاکستانی کے اس تجویز پر عمل کرنے کو تیار ہوں آور اوورسیز پاکستانیوں اس پر عمل کرنے کی اپیل کرتا ہوں
پاکستان زندہ باد
@ImranKhanPTI
میرے عمران خان آور پی ٹی ای کے سینئر قیادت سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہر صورت مخصوص نشستوں میں پہلے نمبر پر رکھا جائے آور کابینہ میں شامل کیا جائے تمام پی ٹی ای کے کے کارکنان RTکریں