M Aamir khakwani Profile
M Aamir khakwani

@ahkhakwani

10,209
Followers
498
Following
64
Media
2,141
Statuses

journalist/columnist,now with 92 news, a book worm,socially conservative,politically liberal ,religiously moderate, so called Sufi , ,believe in reforms.

lahore, pakistan
Joined December 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
10 months
سوال ایک ہی ہے کہ ہم خدا کی بنائی دنیا اور اس کے بتائے احکامات کے مطابق چلنے کو رضامند ہیں یا انسانوں کی بنائی دنیا اور ان کے بنائے من پسند اصولوں کو مانیں گے؟ اسی فیصلے پر سب کچھ منحصر ہے، ہم جنس پرستی ہو فحاشی یا غیر قانونی جسمانی تعلق یہ سب اسی فیصلے کے نتیجے میں طے ہوں گے
5
14
101
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
کوئی مان سکتا ہے کہ میاں نواز شریف لاہور سے پونے دو لاکھ ووٹ لے کر گئے ، پولنگ ختم ہونے کے اٹھارہ گھنٹے بعد۔ یہ مانا جا سکتا ہے کہ پورے کے پی میں صفایا ہو گیا،ہشاور سے بلور تک ہار گئے اور نور عالم خان جیسا لوٹا ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ لے کر جیت گیا۔ قیصرہ الہی چالیس ہزار ک لیڈ
65
2K
5K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
ایک لڑکی کے اغوا کے بعد اس کی تلاش میں چھاپے مارے گئے تو صرف سرگودھا ضلع سے ڈیڑھ سو اغواشدہ لڑکیاں برآمد ۔ اصل سوال یہ ہے کہ اگر اس بچی کو ڈھونڈنے کی کوشش نہ کی جاتی تو یہ ڈیڑھ سو لڑکیاں بے یارومددگار برے ہاتھوں میں رہ جاتیں، ان میں سے کچھ قحبہ خانوں میں تھیں۔پولیس کہاں تھی پھر؟
134
1K
5K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
بھیا ریٹائر افسران جانیں اور ان کی تنظیم جانے، مگر جس انداز سے اعزاز سید صاحب سوال کرتے ہیں، یہ صحافت نہیں، یہ صحافتی روایات ہے نہ اخلاقیات اور نہ ہی طرز ۔ اعزاز سید کو چاہیے کہ یا تو صحافت چھوڑ کر پولیٹیکل ورکر بن جائیں یا دنیا بھر کے صحافیوں کی طرح سوال پوچھنے کا سلیقہ سیکھیں
185
1K
5K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
ٹرن آوٹ اچھا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے نوجوانوں نے ابتدائی گھنٹوں ہی میں پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹنگ سلو رہی مگر لوگ ڈٹے رہے۔ اب لگتا ہے نتائج تبدیل کرنا پڑیں گے۔ بڑے پیمانے پر دھاندلی کی ضرورت ہوگی ۔ کرلیں گے وہ بھی، جب اتنا کیا ہے تو آگے دھاندلی کرتے کس کو شرم آئے گی؟
27
1K
3K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 years
پی ٹی وی پر ایک مرد ٹرینر سے ورزش کی ٹریننگ لینے والی خاتون کی ویڈیو پر انصار عباسی کی تنقید بالکل جائز اور درست ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس پر اتنا سیخ پا ہونے کی کیا ضرورت ہے؟میں تو بیٹی کو ایسے لباس میں ٹی وی پر مرد ٹرینر سے ٹریننگ دلوانے نہ بھیجوں۔کیا اپ کر سکتے ہیں؟
134
485
3K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
ن لیگ اور پی ڈی ایم کے سب سے بڑے حامی ٹی وی چینل جیو نیوز پر ابھی جیو ملتان کے بیوروچیف شہادے حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ملتان کی قومی اسمبلی کی چھ اور صوبائی اسمبلی کی بارہ نشستوں پر ایک لاکھ تین سو چوالیس ووٹ مسترد ہوئے ہیں۔ یہ فارم سنتالیس کے مطابق ہیں۔ جی اپ نے درست
54
1K
3K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
میں عمران خان کی حمایت کو اپنا جرم سمجھتا ہوں۔پہلے تو اس پر صرف معذرت خواہ تھا، اب مجھے لگتا ہے کہ نہیں اس کے لئے صلواتہ التوبہ پڑھنی چاہیے اور کفارہ کے طور پر نفلی روزے رکھنے چاہئیں۔ رب کریم یہ غلطی بخش دے اور آئندہ ایسی غلطیوں سے بچائے، آمین۔
188
473
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
10 months
قومی اسمبلی ختم ہوئی اورپاکستانی تاریخ کی بدترین حکومت بھی اپنے نالائق ترین وزیراعظم اور لالچی،خودغرض بے شرم وزیروں سمیت رخصت ہوئی ، ویسے مناسب لفظ تو اور ہے۔ شہبازشریف اور ان کے سو کے قریب وزرا،مشیر،معاون تاریخ کے کوڑے دان میں جائیں گے، اس کاسب سے گندا نچلا حصہ ان کا مقدر ہے۔
20
695
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
تحریک انصاف لاہور کے کارکنوں نے پی ٹی آئی کی لاج رکھ لی ہے،تحریک انصاف کو برگر پارٹی کہاجاتا ہے۔ ن لیگیوں کا خیال تھا کہ انصافین احتجاج نہیں کر سکتے۔ آج لاہور میں انصافین نے یہ تاثر غلط ثابت کر دیا۔ حماد اظہر نے تو کمال کر دکھایا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے حیران کر دیا۔
34
678
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
اس الیکشن میں ایک اور باریک سی واردات ڈالی گئی۔ جب رات نو بجے الیکشن نتائج روک دئیے گئے اور بدلنے کی تدبیر ہوئی تاکہ باو جی کو قوم پر مسلط کیا جا سکے تو کسی سیانے نے مشورہ دیا کہ ہر ایسے ضلع میں جہاں تحریک انصاف سوئپ کر رہی ہے، وہاں ان کا ایک بندہ جتوا دیا جائے تاکہ ن لیگ کا
38
1K
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 years
لاہور میں آج مینار پاکستان پر تاریخی جنازہ ہوا ہے۔ آج والا جنازہ ملین جنازہ تھا، کم سے کم بھی دس لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے ۔ ایسا تاریخی جنازہ بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ خود کو عالی مرتبتﷺ کا چوکیدار کہتے تھے، رب نے لگتا ہے یہی ادا قبول کر لی۔
29
146
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ فیصلہ میرٹ پر ہوا یا وکیلوں نے غلطیاں کی ہیں یا عمران خان کو سائفر لہرانے کی وجہ سے سزا ملی، تو ایسے ہر شخص کو اپنے اندر کا جائزہ لینا چاہئیے کیونکہ اس کا تعصب اور غصہ اس کی دیانت دارانہ رائے پر غالب آ چکا ہے۔
29
485
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
10 months
ایک دلچسپ تبصرہ ابھی پڑھا شہباز شریف اور راجہ ریاض کی نگران وزیراعظم مقرر کرنے کے حوالے سے ون ٹوون ملاقات، دونوں ایک دوسرے سے پوچھتے رہے کہ نگران وزیراعظم کون آرہا ہے ؟ اور کیا اسے آپ پہشانتے (پہچانتے)ہیں؟ حال ویسے یہی ہے، لطیفہ سچا لگ رہا اے۔
17
488
2K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
نواز شریف عمران خان کو بہادری کے درس دے رہے ہیں، حیرت ہے۔جو خود بیماری کا بہانہ کر کے ملک سے بھاگا ہوا، وہ کیسے دوسرے کو طعنہ دے سکتا ہے؟لگتا ہے ڈھٹائی ال شریف کا مزاج بن چکی
24
501
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی تصاویر و کردارکشی ، تمہینہ درانی کی کتاب کی مفت ترسیل، جمائما کے خلاف مہم، ریحام خان کی غلیظ اور گھٹیاکتاب ، عائشہ گلالئی کےبازاری الزامات، آڈیو اورویڈیوز کے ڈرامے اور اب ، ہاجرہ خان کی کتاب۔۔۔۔ یہ تمام گھٹیا، مکروہ کام ن لیگ ہی کیوں کرتی ہے؟
76
661
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
میرا خیال ہے کہ ریٹائر فوجی افسران اگر پریس کلب کے باہر کے بجائے کلب کے اندر پریس کانفرنس کر لیتے تو کچھ فرق نہیں پڑنا تھا۔ یہ مس مینجمنٹ نہ جانے کون کر رہا ہے، ناخوشگوار تاثر اس سے بن رہا ہے۔ ریٹائر فوجی افسران کی پریس کلب میں کانفرنس روٹین کی چیز تھی، اسے روکنا خبر بن گیا
19
381
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
ہمارے کئی سوشل میڈیائی دانشوروں کا خیال ہے کہ عمران خان نالائق یے، اسے سیاست کی سمجھ نہیں، اپنا کیس اس نے تباہ کر لیا، سیاست ختم کر لی وغیرہ وغیرہ۔ میں سوچتا ہوں کہ عمران خان آج ملک کا مقبول ترین سیاستدان ہے، ملکی سیاست اس کے گرد گھوم رہی ہے،کامیاب وہ ہے یا اس کے مخالف؟
16
360
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
دو باتیں صاف اور واضح ہیں۔ ایک یہ کہ عمران خان کے نام ہر عوام نے بے تہاشا ووٹ ڈالے۔ ہر ایک کو حیران کر دیا۔ ہنجاب اور کے پی میں ایسی ایسے حلقوں میں خان کو ووٹ ملا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ دوسرا یہ بھی کلئیر بات ہے کہ الیکشن نتائج روک کر کم از کم پنتالیس پچاس سیٹوں کے
45
533
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
کیا اپ جانتے ہیں کہ شیخوپورہ میں معروف ن لیگی لیڈر رانا تنویر کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری ارشد منڈا کو پولیس نے گرفتار کر رکھا ہے۔ الیکخن میں صرف پانچ دن رہ گئے اور ایم این اے کے امیدوار ہی کو پکڑ لیا جائے۔ کیا رانا تنویر اتنے خوفزدہ ہیں؟
29
574
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
پاکستانی عدلیہ کی عالمی سطح پر ریٹنگ بہت ہی بری ہے مگر عمران خان کے خلاف کیس میں جج قدرت اللہ نے عالمی "ریکارڈ "قائم کیا ہے۔ فرد جرم ع کے دو دن میں چھبیس گھنٹے سماعت کر کے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا سنائی گئی۔ پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ کا پہلاواقعہ۔ خوفناک۔ افسوسناک
33
500
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
پی ڈی ایم حکومت نے پارلیمنٹ کی قرارداد کی مدد سے اپنی دانست میں سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ بھیا ایک اور قرارداد منظور کر کے اپنے لیڈر کی سزا بھی معاف کرا لو۔ بے چارے جھوٹا میڈیکل سرٹیفکیٹ دے کر تین سال سے باہر بیٹھے ہیں۔ شائد اس بہانے واپس ہی آ جائیں۔
7
441
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
ایک حیران کن بات سنیں۔ ملتان میں عامر ڈوگر نے ڈیڈھ لاکھ ووٹ لے کر فتح حاصل کی، ساتھ والے حلقے سے زین قریشی ایک لاکھ اکیس ہزار ووٹ لے کر جیتا اور بالکل ساتھ والے حلقے سے مہربانو قریشی کو صرف ستر ہزار ووٹ ملے یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ ایک ہی شہر کا ایک واضح ٹرینڈ ہے مگر اچانک مہربانو
12
643
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
مجھے جماعت اسلامی سے ہمدردی محسوس ہوتی ہے، واحد جماعت ہے جو ہر بحران میں عوام کی مدد کو پہنچتی ہے، چولستان یہ واحد جماعت ہے جو وہاں گئی، پانی کے ٹینکر پہنچائے، امیر جماعت چولستان گئے، لوگوں کے دکھ درد بانٹے، اس کے باوجود میڈیاان کی طرف متوجہ نہیں ہوتا۔ عوام کو بھی احساس نہیں
81
298
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
پی ٹی آئی کے کارکنوں اور ووٹرز کو ایک مفت مشورہ۔ ان ناقص اور کمزور عدالتی فیصلوں پر مشتعل یا فرسٹریٹ ہونے کے بجائے انہیں اپنی قوت نکالیں۔ ٹکرائے ، لڑے بغیر اپنی قوت محفوظ رکھیں اور آٹھ فروری کو باہر نکل کر ووٹ ڈالیں۔ ووٹ کے ذریعے ہی آپ اچھا جواب دے سکتے ہیں۔
12
329
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
یہ دلچسپ خبر ہے خانیوال سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے پیر ظہور قریشی نے تحریک انصاف کو جوائن کیا ، اس وقت تو ن لیگ مین شمولیت فائدہ پہنچا سکتی ہے کیونکہ پنجاب میں ان کی حکومت ہے۔ لگتا ہے ظہور قریشی صاحب نے عوامی حمایت کوا ہم سمجھا ہے
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
4 months
Thats a big surprise… MNA NA-146 Pir Zahoor Qureshi from Khanewal joined back PTI and submitted affidavit
Tweet media one
176
5K
23K
13
251
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
حافظ نعیم ہمیشہ حیران کر دیتے ہیں۔ اب انہوں نے سندھ اسمبلی کی جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کہہ کر کہ اس سیٹ پر ازاد امیدوار یعنی تحریک انصاف کا حمایت یافتہ آزاد امیدوار نے مجھ سے زیادہ ووٹ لئے ہیں۔ بہت خوب۔شاندار۔ جماعت اسلامی والوں سے ہی ایسی اخلاقیات کے مظاہرے
22
279
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
پختون خوا کے نومنتخب وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی تقریر عمدی تھی تحمل اور میچورٹی کے ساتھ۔ علی امین گنڈاپور کے جارحانہ انداز سے اس شاندار تقریر کی توقع نہیں تھی۔ پوری اسمبلی سے اس نے کھڑے ہو کر حلف دلوایا کہ کرپشن کریں گے نہ کرپشن کرنے دیں گے۔ بہت خوب۔ لگتا ہے کہ عمران خان
18
315
1K
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
غریدہ فاروقی کو کون صحافی کہے گا۔ اگر ایک سیاسی جماعت کے گھٹیا ٹاوٹ اور عقل سے پیدل باندی کا کردار ادا کیا جائے تو اسے صحافت نہیں کہتے۔ افسوس کہ ایسوں کو ٹی وی کی سکرین مل گئی
37
279
986
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 years
فیس بک کی کمیونٹی سٹینڈرڈ کے نام پر بدترین سنسرشپ۔ کوئی اس پر بات کرے گا؟ کشمیر پر پوسٹ نہیں کر سکتے، طالبان پر کچھ نہیں لکھ سکتے، مغرب پر تنقیدی پوسٹ نہیں اور اب خادم رضوی کانام تک نہیں لکھا جا سکتا۔ آخر یہ کیا ہے؟ اس کے خلاف کون آواز اٹھائے گا؟
88
197
894
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں واحد چوائس حافظ نعیم اور ان کی ٹیم ہی بنتے ہیں۔ حافظ نعیم پڑھے لکھے، ایماندار اور دبنگ آدمی ہیں، وہ کراچی کے مسائل جانتے ہیں، ڈٹ کر بات کر سکتے ہیں، انہیں موقعہ دینا چاہیے، کراچی کے مسائل کے حل کے لئے ان سے بہتر آدمی میری نظر میں تو نہیں ہے
48
233
959
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ اس وقت عمران خان پر چاہے جیسے حملے کئے جائیں، جس قدر غیر اخلاقی الزام لگیں، سکینڈل بنائے جائین، انٹرویوز کرائے اور کتابیں چھپوائی جائیں، ان کا زرہ برابر بھی اثر نہیں ہوگا۔ اس لئے کہ یہ سب پلانٹڈ ہے، طے شدہ ہے، پروپیگنڈہ ہے،اسی لئے یہ بے اثر ہے۔
18
278
896
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 years
انصار عباسی صاحب کا پی ٹی وی ویڈیو کے حوالے سے اعتراض درست ہے، ان کے خلاف چلنے والی مہم غلط، ناجائز اور غیر ضروری ہے، اس کی کوئی تک نہیں۔ درحقیقت اس معاملے پر انصار عباسی صاحب کے ساتھ کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ سیاسی یا کسی بھی حوالے سے اختلاف ممکن ہے، مگروہ اس معاملے میں درست ہیں
16
156
884
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
ہاجرہ خان کی عمران خان کے خلاف کتاب کا وہی حال ہوگا جو ریحام خان کی فضول کتاب کا بنا۔ کتاب تو نہیں پڑھ سکا، مگر جو چند اقتباسات سامنے آئے ہیں، وہ نہایت مایوس کن ہیں۔ ایسے گھٹیاحملوں کے بعد حاجرہ خان کی بات پر کون یقین کریگا؟یہ لایعنی کوشش لگ رہی ۔ایک اور افسوسناک ناکام حملہ۔
36
291
877
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
سنٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع میں مقامی صحافیوں،نمائندوں سے ڈسکشن کے بعد اندازہ ہوا ہے کہ ن لیگ اب واقعی جی ٹی روڈ کی پارٹی نہیں رہی۔الیکشن تھوڑے سے بھی فیئر ہوئے، پچیس تیس فیصد بھی تو ن لیگ کا صفایا ہونے جا رہا ہے۔ یہ گوجرانوالہ سے بھی چار سے تین سیٹیں ہار جائے گی۔حیران کن ۔
42
282
812
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
اپنی ریٹائرمنٹ سے چند دن پہلے کوئی سینئر بیوروکریٹ اپنی ساکھ، پنشن، واجبات اور سب کچھ داو پر لگا سکتا ہے؟ یہ الزامات کمشنر کا سب کچھ ختم کر سکتے ہیں، اسے کئی برسوں کے لئے جیل بھیج سکتے ہیں۔ کیا اتنا بڑا رسک کوئی اعلی افسر اپنی ریٹائرمنٹ سے پہلے لے سکتا ہے؟ نہیں ، پر گز نہیں۔
40
348
813
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
کراچی میں جماعت اسلامی کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی۔ کئی جیتی نشستیں ایم کیو ایم پاکستان کو دے دی گئیں۔ تحریک انصاف کی بھی جیتی ہوئی بعض سیٹیں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو دی گئیں۔ کراچی میں جماعت اسلامی کی اچھی کارکردگی حافظ نعیم کی دلیرانہ سیاست کے باعث ہوئی۔ حافظ نعیم کو
41
308
817
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
پاکستان کے نگران وزیراعظم کو مسلسل تیسری چوتھی سربراہ کانفرنس میں بہت پیچھے، بڑے افسوسناک انداز میں ڈی گریڈ کر کے جگہ دی گئی ۔ کیا یہ نگران وزیراعظم کے ساتھ روا رکھا گیا برا سلوک ہے یا خدانخواستہ پاکستان کی اہمیت دنیا میں اس قدر کم ہوگئی ہے؟ ویسے جو سلوک جناب کاکڑ کے ساتھ کیا جا
57
244
753
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
جیو نیوز پر لاہور کے حلقہ این سے 130 کی رپورٹ بتائی جا رہی ۔ خاتون رپورٹر نے پولنگ سٹیشن کے اندر سے دکھایا کہ صرف ایک پارٹی کا پولنگ ایجنٹ موجود ہے، دوسری کسی پارٹی کاپولنگ ایجنٹ نہیں۔ یہ حلقہ ہے این اے 130۔ یہاں پر میاں نواز شریف الیکشن لڑ رہے ہیں،مقابلے میں ہیں ڈاکٹر یاسمین
15
506
765
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
لاہور کی کم از کم آدھی نشستوں کے نتائج مشکوک ہیں۔ یہان پی ٹی آئی جیت رہی تھی۔ عون چودھری، عطا اللہ تارڑ، حمزہ شہباز، مبشر اقبال ہار گئے تھے، مریم نواز کی جیت پر بھی سوالات پیدا ہوئے ہیں، نواز شریف تو خیر واضح شکست سے دوچار ہوچکے تھے۔ پنڈی ڈویژن میں بڑے پیمانے پر نتائج تبدیل ہوئے
11
394
763
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
پی ٹی آئی کی تنظیم تباہ ہوسکتی ہے، پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوسکتی ہے، مگر عمران خان کا جو ووٹ بینک ہے، وہ آسانی سے ختم نہین ہوسکتا۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ کسی نے ابھی تک عمران خان کی جگہ پر ہی نہیں کی۔ پاکستانی سیاست میں ایک بڑا خلا ہے جسے صرف عمران خان ہی پر کر سکتے ہیں،
9
187
743
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
کیا اب وقت نہیں آ گیا کہ ن لیگ اور شریف خاندان سے سوال پوچھے جائیں کہ آپ مڈل کلاس اخلاقی اقدار کی بات کرتے ہیں، مذہبی ہونے کاامیج بناتے ہیں تو پھر ایسی بازاری حرکتوں اور ڈرٹی پالیٹیکس میں کیوں ملوث ہوتے ہیں؟
23
290
712
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
ن لیگ کو چھوٹی پارٹیوں کا سہارا کیوں لینا پڑ رہا، پہلے ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور اب استحکام پاکستان پارٹی سے ۔ رانا ثنا اللہ تو بڑی رعونت سے کہتے تھے کہ ہم پنجاب میں کسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے، اب کیا ہوگیا؟ کیا حلقوں کی حقیقی صورتحال کا پتہ چل گیا؟پی ٹی آئی سے اتنا خوف ؟
16
239
707
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
غریدہ فاروقی کا شمار ٹی وی جرنلزم کی بدتمیز ترین اینکرز میں ہوتا ہے، کئی پروڈیوسر ان کے رویے اور بدزبانی سے چھوڑ کر گئے ۔ مراد سعید کے خلاف ان کا پروگرام بڑی زیادتی ہے، اللہ انہیں ہدایت دے، جب ایسے طرزعمل کی مذمت کی جائے اور جواب میں تنقید ہو تو ٹرولنگ کا الزام لگاتے ہیں۔
7
107
653
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
اج لاہور کے اچھرہ بازار میں ایک خاتون کو عربی الفاظ لکھے ڈیزائن کا لباس پہننے پر جس طرح ہراساں اور گھیراو کر کے خوفزدہ کیا گیا وہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ یہ غیرت اسلامی نہیں بلکہ بدترین جہالت اور جنون کا مظاہرہ تھا۔ تمام مذہبی طبقات کو اس کی غیر مشروط اور شدید مذمت کرنی چاہئیے۔
40
151
673
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
سندھ میں جی ڈی اے تحت ہونے والا احتجاج حیران کن ہے۔ اتنا بڑا اجتماع اندرون سندھ کے کسی غیر پیپلزپارٹی جلسہ میں بہت کم نظر آیا۔ یوں لگتا ہے جیسا عوام کا سمندر آمنڈ آیا ہے۔
5
160
668
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
بظاہر ایسے محسوس ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کے لئے الیکشن لڑنے والے امیدوار ہی ختم ہوگئے۔ آج فیصل آباد کے ایک سینئر صحافی کی تفصیلی رپورٹ دیکھی تو حیرت ہوئی کہ وہاں تمام نشستوں پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن لڑنے کے لئے امیدوار موجود ہیں، اچھے خاصے مضبوط اور تگڑے امیدوار بلکہ بعض
40
165
661
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
10 months
امریکی صحافیوں کو نہ ہماری پی ڈی ایم پر ترس آیا جو سائفر جھٹلا جھٹلا کر باولے ہو گئے،مولانا فضل الرحمن کی سفید ڈاڑھی کی لاج نہیں ائی، بلاول پر ترس نہیں ایا، جنرل باجوہ کا خیال بھی نہیں کیا اور کم بخت ماروں نے سائفر کااوریجنل متن چھاپ کر اٹک جیل کے قیدی عمران خان کو سرخرو کر دیا
13
220
627
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
ایاز امیر، طاہر صادق ، پرویز الہی اور اسلام آباد کے عامر مغل کی سیٹوں کے نتائج سے پتہ چل رہا کہ کسی بھی طرح سے اپنے ناپسندیدہ لوگوں کو ہرانا مقصود ہے یہ نتائج کون مانے گا؟ ایک واضح ٹرینڈ ہے جو ہر جگہ نظر آ رہا، اب اس میں اچانک ایک حلقے میں سب ریورس کیسے ہو سکتا ہے؟ ایسا نہیں
14
340
636
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
سوال یہ ہے کہ فارم گیارہ اور بارہ صرف کراچی میں تونہیں بھرے گئے، حیدرااباد، ٹھٹھہ اور اندرون سندھ کے ہر شہر میں رات سے نتائج سامنے ا گئے۔ کراچی میں کیا یہ فارم خون سے لکھے جا رہے ہیں اور تازہ خون نہ ملنے سے دیر ہو رہی ہے؟ پوری قوم کو بے وقوف سمجھا ہے کیا؟
23
205
621
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 months
خط لکھنے والے چھ ججوں میں سے پانچ جج صاحبان تو شوکت صدیقی صاحب کی برطرفی کے موقعہ پر اسلام اباد ہائی کورٹ کے جج ہی نہیں تھے۔ ان کو یہ کہنا کہ ضمیر پانچ سال ب��د اج جاگا ہے، یہ تو بے معنی بات ہے۔ خط پر بات کریں۔ ایشو وہی ہے۔ ججوں کی کردارکشی سے کچھ نہیں ملے گا۔ ناکامی ہو گی۔
5
233
627
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
کراچی میں حافظ نعیم الرحمن کی جیت بدلی جا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن غالبا یہ چاہتا ہے کہ جماعت اسلامی اپنا مئیر اکیلے نہ لا سکے اور اسے پیپلز پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنا پڑے ۔ افسوسناک۔
21
186
614
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
5 months
جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفا سسٹم کے لئے بڑا دھچکا ہے۔ سپریم کورٹ کا سینئر جج جو صرف دس ماہ بعد چیف جسٹس آف پاکستان بننے والا تھا، آخر ایسا کیا ہوا کہ وہ اچانک استعفا دینے پر مجبور ہوگیا؟بہت ہی افسوسناک اور پریشان واقعہ۔
34
187
605
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 years
علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے بعد جماعت اسلامی کا غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ درست لگا۔ آج خوشی ہوئی کہ جماعت اس گند کا حصہ نہیں بنی اور یوسف رضا گیلانی کی جیت کا تمام تر سہرہ پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم کی ڈرٹی پالیٹکس کے سر گیا۔
35
109
606
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
@journalist11 @ImranKhanPTI معاف کیجئے گا ہمارا ربع صدی صحافت ہی میں گزری ہے، آپ کا سوال نہیں بلکہ چارج شیٹ تھی۔ سوال ایسے نہیں پوچھا جاتا نہ یہ سوال تھا اور نہ ہی صحافت۔ یہ پولیٹیکل ایکٹوازم تھا۔ صحافت کریں، کسی جماعت کے سیاسی کارکن نہ بنیں
45
104
589
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
میاں نواز شریف کے لاڈلے بلکہ انوکھے لاڈلے ہونے میں کوئی کسر باقی نہیں تھی، ایسے میں ن لیگ کے وکلا کو چاہیے تھا کہ وہ کیس اپنی فطری رفتار سے چلنے دیتے ، جس برق رفتاری سے یہ سب ریلیف میاں صاحب کو دئیے جا رہے ہیں، اس سے قانونی حلقے تو کیا عوام الناس بھی ہکے بکے ہیں ۔ حد ہے بھئی ۔
24
202
581
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
آج کے فیصلے کے بعد مجھے تو پی ٹی آئی کا ووٹر دلبرداشتہ ہونے کے بجائے الٹا زیادہ چارج ، باحوصلہ اور پراعتماد لگا۔ ان میں یہ جذبہ پیدا ہوا ہے کہ تمام تر غصہ الیکشن ڈے پر باہر آ کر ووٹ ڈال کر نکالنا ہے۔ یہ فیصلہ تحریک انصاف کو دبانے کے لئے کیا گیا تھا مگر یہ الٹ ہوتا نظر آ رہا
18
170
579
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
مجھے خطرہ ہے کہ عمران خان کوئی بڑا بلنڈر کر کے پورے سسٹم کو نہ ہلا کر رکھ دے۔ افسوس جسے ہم لیڈر سمجھتے تھے ،آخری تجزیے میں پرلے درجے کا خودغرض ، عقل وفہم سے عاری اور خودپسندی،تکبرو نرگسیت کا پہاڑ نکلا۔ شرمناک
72
137
564
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
تحریک انصاف نے نئی تاریخ رقم کر دی ۔ دراصل یہ عوام کی تاریخ ساز کامیابی ہے۔ تمام زمینی قوتیں تحریک انصاف کے خلاف تھیں، تمام سیاسی جماعتیں، الیکشن کمیشن، پولیس، انتظامیہ، نگران حکومت، عدالت عظمیٰ، اسٹیبلشمنٹ ۔ ہر چیز خلاف تھی، مگر عوام دیوانہ وار باہر نکلی اور پورا سکرپٹ تبدیل
11
239
580
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
یہ تو بہرحال طے ہو گیا،ثابت ہو گیا کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے ۔ جو جسی بھی فئیر الیکشن میں ارام سے دو تہائی اکثریت حاصل کر سکتے ہے۔ دیگر تمام جماعتیں مل کر بھی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ یہ حقیقی معنوں میں عوامی سونامی ہے ۔ یہ بھی واضح ہو گیا کہ پنجاب
7
275
568
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
بات گو تلخ سہی، مگر حقیقت یہی ہے کہ آڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے اور اس کی اپیل پر عوام نے اپنے مینڈیٹ سے نواز شریف صاحب کو چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیا۔ سکرپٹ بڑا زوردار لکھا گیا تھا، مگر کچھ چیزیں قدرت کے ہاتھ میں ہوتی ہیں، عزت بھی ذلت بھی۔ بائو جی کے حصے میں اس عمر میں
17
167
541
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
’’آصف زرداری مفاہمت کا بادشاہ نہیں ہے بلکہ وہ مفادات کا بادشاہ ہے۔ جہاں سے مفاد ملے ، لے لیتا ہے۔ ‘‘ مولانا فضل الرحمن کی نسیم زہرہ سے گفتگو ۔ مولانا تو لگتا ہے کہ ایک لنکا نہیں بلکہ سب کچھ ڈھانے پر تلے ہیں۔
11
131
528
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
ن لیگیوں اور حکومت پر حیرت ہے جو انصافین پر مسلح ہونے اور پرتشدد احتجاج کا جھوٹا الزام لگا رہے ہیں، پہلی بار دیکھا مظاہرین ہاتھ میں پانی کی بوتل پکڑے نکلے ہیں، پولیس کی لاٹھیاں کھار ہے، شیلنگ سہہ رہے ہیں، ان انصافین مظاہرین کے ہاتھ میں ایک سوٹی تک نہیں۔ کون سا اسلحہ، کیسا اسلحہ؟
10
228
500
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
جماعت اسلامی کی دونوں سیٹیں چھین لی گئیں۔ کے پی اسمبلی میں ان کی غالبا کوئی سیٹ نہیں رہی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ "غیر جانبدار" الیکشن کمیشن کب مجلس وحدت مسلمین کی سیٹ چھین کر انہیں بھی سزا دیتے ہیں۔ انتظار فرمائیے۔
13
165
502
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 years
انصار عباسی آپ سے بعض امور میں اختلاف ہے، مگر یہاں پر آپ کا سٹانس بالکل درست ہے، آپ کو سپورٹ کرنا چاہیے، آپ کو دبائو میں آنے کی زرا بھی ضرورت نہیں ، رب کریم آپ کو اس کا اجر دے ، آمین
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
4 years
If the entire world turns against me for opposing anything that is in-Islamic in our society, It will not bother me even for a moment. Instead I am thankful to my Allah for enabling me to do this and take pride on it Alhamdulillah. May Allah give Hidaya to all of us. Ameen
806
660
4K
6
78
482
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
کیسا ظالمانہ اور شرمناک رویہ ہے اسسٹنٹ کمشنر کا۔ ۔ سندھ میں بدقسمتی سے پیپلزپارٹی کی بدترین گورننس میں بیوروکریسی بھی تباہ ہوگئی ہے۔ شرم آنی چاہیے ایسی نوکر شاہی کو ۔
29
235
468
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
جتنے دو نمبر، جعلی اور گھیٹا سروےمیڈیا ہائوسز پر مسلط کر کے چھپوائے اور نشر کرائے گئے ۔ انجام سب کے سامنے ہے۔ عوام نے بتا دیا کہ جعلی سروے سے الیکشن نہیں جیتے جاتے۔ کیا یہ سروے کرانے والے ادارے خاص کر گیلپ پاکستان اپنے غیر معیاری، مشکوک، کمزور سروے پرقوم سے معافی مانگیں گے؟
10
188
475
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
میری رائے میں جماعت اسلامی کا یہ اعتراض درست اور معقول ہے کہ اگر اعتماد کرنا ہی ہے تو مکمل لیا جائے۔ تحریک انصاف کو اگر کسی پارٹی کے پلیٹ فارم کو استعمال کرنا ہی ہے تو کے پی اور مرکز دونوں میں بیک وقت ایسا کرنے میں کیاقباحت تھی؟ کیا تحریک انصاف کے چوراسی ارکان صوبائی اسمبلی
54
142
477
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
کل جو بندر بانٹ کی گئی، ریوڑیوں کی طرح سیٹیں بانٹی گئیں، اس سے ایم کیو ایم پریشان ہوگئی ۔ سنا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے کہا، یار ذرا خیال رکھنا کراچی کے فوراً بعد بلوچستان کی سیٹیں شروع ہوجاتی ہیں، وہ نہ ہمارے کھاتے میں ڈال دینا، وہ ہم نے نہیں لینی ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے زیادتی کی،
5
158
466
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 years
طالبان کی فتح کسی گروہ کی نہیں ایک نظریے کی فتح ہے۔ سلام ان کو جو ثابت قدم رہے۔ سلام ہمارے ان لکھنے والوں کو جنہوں نے ان بے سروساماں لوگوں کی ہمیشہ حمایت کی۔ اوریا مقبول جان، ارشاد احمد عارف، انصار عباسی اور ان جیسے دیگر جری صحافیوں کو سلام۔ یہ ثابت قدم ۔ ان سب کومبارک ہو
13
98
460
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
عمران خان کو روکنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔اتنی بڑی حمایت ,مقبول اینٹی امریکہ بیانیہ, اداروں پر تنقید نہ کرنے کی عقلمندی، فوج کی غیر مشروط ستائش، ٹکراو سے گریز کا عہد اور صرف الیکشن کی ڈیمانڈ۔ کون اس ایجنڈے کو رد کرسکتا ہے؟ ہم چاہیں یا نہ چاہیں ملک نئے الیکشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔
12
195
443
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
پاکستان کی تاریخ کے بدترین الیکشن کرانے کا سہرا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو جاتا ہے۔ یہ پاکستانی تاریخ کے سب سے متنازع، بدنام اور رسوا چیف الیکشن کمشنر کے طور پر رخصت ہوں گے ۔ افسوسناک۔
21
167
457
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
جماعت اسلامی کی کسی پالیسی یا سوچ سے اختلاف ہوسکتا ہے، مگر کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں حافظ نعیم سے بہتر امیدوار موجود نہیں۔ انہیں جتوانا چاہیے تاکہ کراچی کے مسائل حل ہوسکیں
@KarachiJamaat
Jamaat e Islami Karachi
1 year
کراچی والو ! تم ایک دن کی مشقت برداشت کر کے ووٹ ڈالنے نکلو ! اگلے چار سال تک ہم تمہیں راحت پہنچائیں گے ۔ انشاء اللہ حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی کراچی #KarachiNeedsHafizNaeem
Tweet media one
37
349
964
18
146
446
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
آج ایک کھانے میں مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات ہوئی، ان کا عزم جوان اور حوصلہ بلند ہے، وہ ملتان سے آزاد قومی اسبملی کا الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویوز میں اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ پر سخت تنقید کی ہے اور تحریک انصاف کے بیانیہ کو سپورٹ کیا۔ ان سے میں نے پوچھا کہ کیا
86
105
434
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
بلاول بھٹو کی تقریر گھنٹہ بھر دکھائی گئی، جیسے ہی اسد قیصر نے تقریر شروع کی، دو تین منٹ بعد تقریر کٹ کر دی گئی۔ مگر کیوں؟ کیا پی ٹی وی نیشنل ٹی وی ہے یا حکمران ٹولے کا غلام؟ یہ کیسی جمہوریت پے؟شرمناک
17
130
451
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
5 months
سراج الحق صاحب نے محنت بھی بہت کی ہے۔ سال بھر کمپین کرتے رہے ہیں۔ ان کا موقف بھی اصولی اور ٹھیک ہے۔اسی کا ثمر ملا ہے
@JIPOfficial
Jamaat e Islami Pakistan
5 months
سراج الحق پاکستان کے تیسرے مقبول ترین لیڈر گیلپ کے تازہ ترین سروے کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق پاکستان اور پنجاب کی سطح پر تیسرے مقبول ترین لیڈر ہیں
Tweet media one
91
409
1K
69
166
434
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
لطیف کھوسہ کی جیت پر بعض ن لیگی احباب ہو کر کھسیانے ہو کر طنز کر رہے ہیں کہ یہ تو فلاں کا وکیل رہا ہے، فلاں مجرم کا بھی کیس لڑا وغیرہ۔ بات یہ ہے کہ کھوسہ صاحب آج تاریخ کی درست جگہ پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے جبر کے خلاف مضبوطی اور جرات سے آواز اٹھائی ہے ۔ ان کے حلقے کے
3
98
425
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
پچھلے ایک سال سے بہت کچھ نئے سرے سے دیکھنے، سوچنے، سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آٹھ دس ماہ پہلے اس حوالے سے ایک پوسٹ بھی کی تھی کہ اب پرانی عینک اتر گئی ہے اور نئی عینک سے چیزوں کو ان کی اصل حقیقت جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے بعد کئی لوگوں نے پوچھا کہ آپ نے کیا نتائج اخذ کئے،
38
123
421
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
کمشنر پنڈی ڈویزن کے بیان کے حوالے سے چار اہم نکات بہت اہم ہیں۔ پہلے انہیں سمجھ لیں۔ : 1:کمشنر لیاقت چٹھہ ایک نیک نام اور بہت ایکٹو بیورو کریٹ رہے ہیں۔ یہ سرگودھا کے ڈی سی تھے تو ہر ہفتہ ایک تحصیل کا وزٹ کرتے، سکولوں، ہسپتالوں کی کارکردگی، حاضری، صفائی وغیرہ پر گہری نظر رکھتے
11
165
404
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
آج کا جنگ اخبار افسوسناک اینگلنگ کا بدترین نمونہ ہے۔ جنگ لاہور میرے سامنے ہے، آج کی شہہ سرخی یعنی لیڈ اور پھر فرنٹ پر لگائی گئی تصویریں، سپر لیڈ بھی اور خاص کر بیک پیج پر لگائی گئی کئی تصاویر کا پھٹہ۔ ایک سے بڑھ کر ایک اینگلنگ۔ زرد صحافت کی پرفیکٹ مثال آج روزنامہ جنگ نے
18
146
407
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان اسمبلیںکو ہرگز ن لیگ یا پی پی یا جے یو آئی وغیرہ میں نہیں جانا چاہئیے، کیونکہ انہیں ووٹروں نے انہی جماعتوں کے خلاف مینڈیٹ دیا ہے۔ اگر یہ پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان اسمبلی کسی دوسری پارٹی میں شامل ہوتے ہیں تو یہ پرلے درجے کی بے ضمیری، بے
24
127
401
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
گوجرانوالہ کے پانچ حلقوں میں سے تین پر پی ٹی آئی کو سبقت حاصل ہے، دو سیٹیں یہ جیت رہی ہے، ن لیگ کی سب سے مضبوط پوزیشن خرم دستگیر کے حلقے میں ہے یا کسی حد تک اظہر قیوم ناہرا کوسبقت ہے جبکہ عثمان ابراہیم کا صاحبزادہ اور محمود بشیر ورک سیٹ ہارنے جار ہےہیں، کوئی کرشمہ ہی بچا پائے،
17
110
387
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق بلدیاتی الیکشن کا عمل پیچیدہ ہوتا ہے اس لئے تاخیر ہوئی۔سوال یہ کہ حیدرآباداور سندھ کے دیگر شہروں میں یہ عمل آسان تھا؟ کراچی میں کیوں پیچیدہ ہوا؟ ہاں ہر یونین کونسل کا نتیجہ بدلا جائے تو یقیناً پیچیدگی پیدا ہوگی، تاخیر بھی ہوگی۔ بات سمجھ آتی ہے ٹھاکر۔
11
146
385
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
اینکر ثنابچہ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں نئیم توڑے گئے، آئین اور اپوزیشن کا اعتماد توڑا گیا وغیرہ وغیرہ۔ حقیقت میں ان جیسے انتہائی یک طرفہ موقف رکھنے والے متعصب اینکرز کے تجزیوں کا بھرم بری طرح ٹوٹا ہے۔ ثابت ہوا کہ غریدہ فاروقی، ثنا بچہ اور اس قبیل کے دیگر اینکر غلط ہیں
17
75
377
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
عمران خان کا ٹرائل اڈیالہ جیل کرانے کی سب سے بڑی وجہ خان کی مقبولیت کا خوف ہے۔ مخالفوں کو اندیشہ ہے کہ عمران خان نے کیمروں کی طرف دیکھ کر ہاتھ ہلا دیا تو ا سکی مقبولیت یکایک آسماں کو چھونے لگے گی۔ مسئلہ یہ ہے کہ خان کو جیل میں بند رکھ کر بھی غیر مقبول نہیں بنا سکے۔ کچھ بھی نہیں
8
83
386
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
آخر کیا وجہ ہے کہ جہاں پیپلز پارٹی اسانی سے جیت گئی، وہاں نتائج فوری ا گئے جیسے لیاری سے۔ باقی جگہوں پر تاخیر کیوں؟ سوال یہ ہے کہ ٹرن آوٹ اتنا کم رہا تو چند سوووٹوں کو دوبارہ گننے میں بھی کوئی دیر نہیں لگنی چاہئیے تھی۔
14
118
378
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 years
بہت عمدہ تجویز۔ اگر چند فی صد لوگ بھی اس پر عمل کر لیں تو اشتہاری کمپنیاں خود محتاط ہوجائیں
@AnsarAAbbasi
Ansar Abbasi
4 years
ایسی تمام اشیا کا بائیکاٹ کیا جائے جو اپنی پروڈکٹ کو بیچنے کے لیے ایسے اشتہارات بناتے اور اُنہیں TV چینل پر چلواتے ہیں جو ہماری اقدار کے خلاف ہیں۔ اس سلسلے میں آپ سب کو اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہو گا۔
440
2K
10K
10
48
364
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
جن لوگوں کو قومی اسمبلی کا اجلاس فوری بلانے کی ہڑک اٹھی ہے، ان سے کوئی پوچھے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس کیوں نہیں بلایا جا رہا؟ پنجاب اور سندھ کے وزراعلیٰ نے حلف بھی اٹھا لیا۔ پختون خوا اسمبلی کا اجلاس تک نہیں بلایا گیا۔ تین چار دن پہلے جیونیوز نے دلچسپ خبر دی کہ گورنر
9
132
380
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 months
عرفان صدیقی صاحب جس طرح اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خلاف حملہ آور ہوئےہیں وہ افسوسناک ہے۔ انہیں ان ججز کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئیے نہ کہ عدلیہ پر ناجائز دباو ڈالنے والوں کا دست بازو بنیں۔ صدیقی صاحب لگتا ہے ن لیگ کی نمک کی کان میں جا کر خود سر تاپا نمک بن گئے۔ افسوسناک
18
101
377
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
اڈیالہ جیل میں چاہے جتنی محدود تعداد میں صحافیوں کو جانے دیا گیا، بہرحال اس سے عمران خان کو ان سے بات کرنے کا موقعہ ملا اورکئی ماہ بعد پہلی بار وکلا کے بجائے براہ راست اپنی بات کہہ پائے۔ عمران خان کا عزم مضبوط نظر آ رہا، وہ ڈٹے ہوئے ہیں اور کسی بھی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
3
61
362
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
بلاول بھٹو وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، حکومتی پارٹنر اور ساتھ اپوزیشن کا لیڈر بننے کی کوشش بھی۔ یہ فیک کوشش ناکام ہی ہو گی اور آج جو کچھ اسمبلی میں ہوا اس سے واضح ہو گیا کہ بلاول کو ایک سائیڈ چننا ہو گی۔ حکومتی کیمپ یا اپوزیشن۔ دوغلا پن نہیں چل سکتا
8
104
368
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
6 months
جسٹس اعجاز الاحسن نے وہی طریقہ اپنایا جو جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیا تھا، یعنی خط لکھنے کا۔ جسٹس اعجاز کے خطوط اہم اور سنگین مسئلے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ اگر تین رکنی کمیٹی میں طے شدہ فیصلوں کی خلاف ورزی ہوئ�� ہے تو اس غلطی کو درست کرنا چاہیے ۔ بھٹو کیس اور جسٹس مظاہر نقوی کے
15
77
351
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
عمران خان کا بت بنایا گیا، ہم سب نے اسے سجایا، اس پر پھول چڑھائے اور الیکشن جتوایا۔ آج اسی بت کو بری طرح ٹوٹ کر کرچی کرچی ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ افسوسناک۔ جسے ہم لیڈر سمجھتے تھے، وہ اتنا ہلکا، سطحی اور کمزور نکلا۔ گریس فلی جانے کے بجائےدھکے دے کر باہر پھینکے جانے کا متنظر ہے، شرمناک
48
89
339
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
10 months
حسین حقانی کی بچکانہ باتوں سے کان پک گئے ہیں۔ بات صاف ہے امریکیوں کا پیغام اسٹیبلشمنٹ کے لئے تھا، عدم اعتماد انہوں نے کامیاب بنانا تھی،اراکین پارلیمنٹ نے نہیں
@husainhaqqani
Husain Haqqani
10 months
امریکی سفارت کار نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ پاکستان امریکہ تعلقات وزیر اعظم کی تبدیلی کے بعد ہی بہتر ہوں گے۔ اب یہ سمجھائیں کہ اس گفتگو یا اس کے سائفر پیغام سے 174 اراکین اسمبلی (جنھیں اس گفتگو یا سائفر کا علم تک نہ تھا) مہاتمہ کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینے پر کیسے تیار ہو گئے؟
4
382
1K
10
87
345
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
1 year
کراچی میں تو اس بار حد ہی ہو گئی، شام پانچ بجے پولنگ ختم ہوئی اور اگلے دن گیارہ بجے تو بیس تیس فیصد نتائج ہی اناونس کئے گیے۔آخرکیوں؟ نتائج کیوں بدلے جا رہے ہیں؟ کیا پیپلز پارٹی کو جتوانامقصود ہے؟ افسوسناک، شرمناک
15
126
338
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ فاضل جسٹس صاحبان کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط اتنا بڑا دھماکہ ہے جو کہ اس پورے سسٹم کو اڑا سکتا ہے۔ ان جج صاحبان میں جسٹس محسن کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب محمد طاہر ،جسٹس اعجاز اسحاق خان اور جسٹس ثمن شامل ہیں۔ یاد رہے کہ
15
129
352
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
5 months
میرا خیال ہے کہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ روا رکھے گئے نامناسب سلوک کی غیر مشروط مذمت ہونی چاہیے، اگر، مگر ، چونکہ چناچہ کے بغیر۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، ماضی میں اگر کسی کے ساتھ ایسا ہوا تو وہ بھی غلط تھا، ایک غلط کسی دوسرے غلط کی دلیل نہیں بن سکتا۔ ہمیں اب اس پر یکسو ہنا چاہیے
10
70
347
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
بلاول کا مرکز میں ن لیگ کو سپورٹ کرنا اور وزارتین نہ لینا مگر اپنے اباجی کو صدر مملکت بنوانا، قومی اسمبلی کا سپیکر یا سینٹ کی چئیرمینی لے لینا تو پھر اسی مشہور محاورے کے مطابق ہو گا کہ میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو۔
5
123
337
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
3 months
آج قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کی شاندار تقریر نے ہر ایک کو دنگ کر دیا۔ حالات کا ہیر پھر دیکھیں کہ محمود خان اچکزئی کی تقریر ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر ہوئی، وہ سخت ترین جملے جن کا دسواں حصہ بھی پہلے کبھی کسی بڑے چینل پر نشر نہیں ہوسکتا تھا، وہ آج نشر ہوئیں۔ یہ جمہوریت کا
19
73
339
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
2 years
یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ خان صاحب ہر تقریر میں بھارت کی تعریفیں کرتے ہیں، کیوں؟ کسی کو چڑانے کے لئے ایسا کرتے ہیں؟ اگر آزاد خارجہ پالیسی کی تعریف کرنی ہے تو ترکی، ملایشیا کی بھی کی جا سکتی ہے۔ آخر بھارت ہی کیوں؟ یوں لگتا ہے جیسے وہ پوری پاکستانی قوم کو چڑا رہے ہوں
52
59
326
@ahkhakwani
M Aamir khakwani
4 months
مجھے تحریک انصاف کا ہیش ٹیگ اور سلوگن پسند آیا ہے۔ ظلم کا جواب ووٹ سے ۔ یہ جمہوری اور سیاسی بات ہے۔ ایسا ہی کرنا چاہیے۔ پرامن جمہوری مزاحمت یہی ہے۔ نو مئی کو احتجاج کے لئے نکلنے کا شدیدنقصان ہوا۔ جب آپ سڑکون پر نہیں ہوں گے تو شرپسند آپ کی ��فوں میں شامل بھی نہیں ہوسکتے
6
87
321