Fatima𝕏Mughal Profile Banner
Fatima𝕏Mughal Profile
Fatima𝕏Mughal

@aapki_behan1

107,973
Followers
4,900
Following
5,577
Media
278,009
Statuses

•Bad experiences make fragile to hard•ʚ 𖹭 ɞ•

📍Lahore 🇵🇰🧚🏻‍♀️
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
مرد مر جاتا ہے مگر کبھی بھی کسی لڑکی کو دھوکہ نہیں دیتا۔۔
371
42
1K
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
محبت تو سب کرتے نکاح وہ کرتا ہے جسکی رگوں میں حلال خون ہو۔۔
236
55
1K
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جس لڑکی کی پہلی ترجیح پردہ ہوگی اس لڑکی کی اولاد بھی حیا والی ہوگی۔۔
219
30
990
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
پردہ ہی واحد چیز ہے جو مسلمان اور کافر عورت میں فرق واضح کرتا ہے۔۔
182
46
992
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت آدھی روٹی میں گزارا کر لیگی لیکن مرد اسے پورا ہی چاہیے۔۔
240
30
973
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
شادی کے کھانے کو برا مت کہیں کسی باپ کی عمر بھر کی جمع پونجی ہے۔۔
212
55
1K
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
حجاب کی گرمائش برداشت کر لینا جہنم کا عذاب برداشت کرنے سے بہتر ہے۔۔
196
53
982
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
جس مرد میں اللہ کا خوف ہوگا وہی مرد عورت کیلئے بہترین ہمسفر ہوگا۔۔
176
52
963
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
مرد میں وفا اور عورت میں حیا نہ ہو تو دونوں انسان گھٹیا ہیں۔
213
52
977
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
نکاح کرنا آج بھی آسان ہے لیکن خواہشات نے اسے مشکل بنا دیا ہے۔۔
189
66
925
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
پاکستان کا سب سے گھٹیا نیوز چینل کو نسا ہے؟؟
616
35
926
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
غیرت مند مرد نکاح کرتا ہے نکاح کے بعد والی باتیں نہیں۔۔
205
41
920
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جب نکاح مشکل ہو جائے تب زنا آسان ہو جاتا ہے۔۔
215
34
908
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
سچی محبت کا مطلب یہ نہیں کپڑے اتریں بلکہ سر سے ڈوپٹہ بھی نہ اترے۔۔
202
44
913
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جسم کی بھوکی لڑکی بھی ہے ورنہ انجان لڑکے کو جانو بنانےکا مقصد کیا ہے۔۔
242
43
870
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
گوگل پہ دنیا کا ہر رستہ ملتا لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن میں ملتا ہے۔۔
134
40
869
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جو غصے کو پی جائیں، معاف کردیں انکے لئے جنت کی بشارت ہے۔۔
175
40
907
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
گھر سے بھاگنے والی لڑکیاں قبر کی دیواروں تک بھاگتی رہتی ہیں۔۔
170
45
867
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
سب سے خوبصورت تحفہ نیک ہمسفر جو قیمت سے نہیں قسمت سے ملتا ہے۔۔
216
35
855
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
نامحرم سے محبت اور ناجائز تعلقات کبھی سکون نہیں دیتے۔۔
251
49
887
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عشق میں تو زیادہ نقصان عورت کا ہے مرد تو کسی اور کا ہاتھ تھام ہی لیتا ہے۔۔
323
25
881
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بھری جوانی میں کوئی تہجد کے لئے اٹھے تو اللہ مانگنے سے پہلے عطا کرتا ہے۔۔
183
44
857
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
لڑکی کی معصومیت سے کھیل کر خود کو مرد سمجھنے والے مرد پہ لعنت۔۔
260
33
853
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
اذان کا انتظار کرنا کیسی کا انتظار کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔۔
133
44
846
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جس گھر میں ماں دین دار ہے وہ گھر تہذیب کی بہترین یونیورسٹی ہے۔۔
148
32
836
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بس محبت تو وہی پاک ہے جو عزت سے شروع ہو اور نکاح تک پہنچے۔۔
179
40
829
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
محبت تب حرام ہے جب کسی حرامی سے ہو۔۔
230
28
810
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
اس دنیا میں قیمت پاک دلوں کی نہیں خوبصورت چہروں کی ہے۔۔
197
31
794
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
دنیا کی خوبصورت ترین چھت باپ اور سکون دہ جگہ ماہ کی گود ہے۔۔
153
29
790
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ایک دین دار عورت فقیر مرد کو بھی بادشاہ بنا دیتی ہے۔۔
188
31
808
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
جو ہدایت کا راستہ قرآن سے ملتا ہے وہ کہی اور سے نہیں ملتا ہے۔۔
139
61
807
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عمران خان کو وزیراعظم پاکستان رہنا چاہیے یاں نہیں ؟؟
341
16
836
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بہترین نکاح ہے وہ جس میں لڑکی کی پسند بھی شامل ہو۔۔
162
33
813
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
تاریخ گواہ ہے ہمیشہ سچی محبت لعنتی انسان سے ہی ہوتی ہے۔۔
260
26
811
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ہمسفر خوبصورت اور امیر نہ بھی ہو مگر دل سے قدر اور عزت کرنے والا ہو۔۔
195
41
803
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
روح کی غذا موسیقی ہرگز نہیں قرآن کی تلاوت ہی روح کی اصل غذا ہے۔۔
139
44
819
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
چھت سے گر کے مر جاؤ مگر کسی سے بات کرنے کی عادت نہ بناؤ۔۔
197
33
775
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
مرد نہا کر پاک ہوجاتا ہے اور عورت ساری زندگی نہا کر بھی پاک نہیں ہوتی۔۔
234
20
771
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
تم میں سے بہترین مرد وہی ہے جو عورت کو محبت سے زیادہ عزت دے۔۔
195
34
784
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت سب کو پاک دامن چاہیے ہے خود چارسوں جگہ ہی منہ کیوں نہ مارا ہو۔۔
175
25
759
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
نکاح دو جسموں کا ملنا نہیں بلکہ دو روحوں اور دلوں کے ملنے کا نام ہے۔۔
205
25
779
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
نکاح سے پہلے بیٹی سے پوچھنا ہمارے نبی کی سنت ہے بے شرمی نہیں۔۔
155
40
759
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جس عورت کا لباس جسم کی نمائش کرے اس میں اور جانور میں فرق نہیں۔۔
203
38
749
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کمزور ہے مگر اسکے آنسوؤں میں انتی طاقت ہے وہ اللہ سے باتیں کرتے ہیں۔۔
189
26
780
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ماں باپ کے رشتے کے بعد سب سے خوبصورت رشتہ نکاح سے بنتا ہے۔۔
154
29
761
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
اور جس گھر میں قرآن کی تلاوت ہوتی اسی گھر میں اللہ کی رحمت ہوتی۔۔
134
34
748
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بغیر نکاح نا محرم سے تعلقات جہنم کی آگ کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔
144
24
749
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
نماز پڑھنے والے کامیاب اور قرآن پڑھنے والے غموں سے دور رہتے ہیں۔۔
148
59
742
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
کبھی کبھی مرد کی تباہی میں عورت کا بھی ہاتھ ہوتاہے۔۔
193
24
758
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جو قرآن پڑھتا ہے، قیامت کے دن اسکا چہرہ نور سے روشن ہوگا!
182
33
771
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت ناسمجھوں کیلئے ہوس اور سمجھنے والوں کیلئے اللہ کا خوبصورت تحفہ ہے۔۔
173
29
742
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
راستہ ٹھیک نہ بھی ہو لیکن نیت درست ہو تو اللہ راستہ بھی ٹھیک کردیتا ہے۔۔
144
39
746
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
اور محبت تو وہ ہے جو بالوں کے سفید ہونے تک نبھائی جائے۔۔
156
26
745
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جوانی میں تم اللہ کو یاد رکھو بڑھاپے میں وہ تمہیں یاد رکھے گا۔۔
151
28
709
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جب محبت ہونے لگے تو صدقہ کریں سچی ہے تو مل جائیگی بلا ہے تو ٹل جائیگی۔۔
179
29
723
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
جو عورت خود کو مرد سے ایک درجہ کم سمجھے اللہ ماں بناکر تین درجے بلند کریگا۔۔
140
31
731
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بیٹیوں کا اگر پاؤ پھسل جائے تو پورا گھر منہ کے بل گرتا ہے۔۔
169
34
707
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
دین اسلام کا سب سے عظیم عمل نماز جہاد حج روزہ نہیں بلکہ محبت کرنا ہے۔۔
120
45
717
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
صرف نماز ہی نہیں زندگی میں موجود غم بھی آپ کو اللہ سے جوڑ دیتے ہیں۔۔
142
32
750
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
خوبصورت ہے وہ محبت جسے حواس سے پاک رکھ کے سجایا جائے۔۔
148
19
732
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
کسی کو یاد کرنے سے لاکھ گناہ بہتر انسان اللہ کو یاد کرے۔۔
143
26
703
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ماں باپ بیٹی پیدا ہونے پہ نہیں بیٹی کے نصیبوں پہ ڈرتے ہیں۔۔
159
14
714
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
سب سے خوش نصیب ہے وہ عورت جسکے پاس مخلص مرد کی محبت ہو۔۔
166
39
709
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بہترین سوچ کا مالک ہے وہ مرد جو باپردہ عورت کو زندگی کا ہمسفر چنے۔۔
158
26
686
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کا اصل زیور نہ سونا نہ چاندی بلکہ حیا اور پردہ ہے!
180
28
728
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
کچھ لڑکے نکاح کے خواب دکھاتےاور کچھ دیکھتے ہیں لیکن کرتا کوئی نہیں ہے۔۔
220
21
710
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ماں باپ کی خوشی کی خاطر دنیا تم سے ناراض ہو جائے تو تم خوش نصیب ہو۔۔
135
30
721
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کی خوبصورتی ہے یہ کہ اسکی خوبصورتی محرم ہی دیکھ سکے۔۔
144
32
726
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ایک عورت کچھ نہیں چاہتی مرد سے سوائے عزت اور محبت کے۔۔
192
24
678
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
باپ، بھائی وہی سر اٹھا کر چلتے ہیں جنکی بیٹی، بہن نظریں جھکا کر چلتی ہے۔۔
137
25
685
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
بوڑھے ماں باپ درخت جسے ہیں جو بوڑھا ہوکر بھل تو نہیں سائیا ضرور دیتا۔۔
154
23
700
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
خوبصورت ہے وہ جوانی جو اللہ کی عبادت میں گزرے۔۔
118
31
683
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
کبھی نماز مت چھوڑو قبرستان میں کتنے لوگ ترس رہے ہیں ایک نماز کیلئے۔۔
143
38
708
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
لا الہ الا اللہ جسے سمجھے آگیا محمد رسول اللہ اسکے دل میں سما گیا۔۔
131
38
684
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
رشتوں میں بھروسہ اور موبائل میں انٹرنیٹ نہ ہو تو لوگ گیم کھیلتے ہیں۔۔
180
27
684
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
يہ جو دلوں سے کھلتے ہيں نہ ان کی سات نسلوں پہ لنعت
188
24
694
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کی محبت اگر حد سے بڑھ جائے تو مرد بیوفا ہو جاتا ہے۔۔
176
27
657
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
لڑکی کی زندگی میں باپ وہ واحد مرد ہے جسکو بیٹی کا رونا بالکل پسند نہیں۔۔
145
21
667
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
احمقوں کی جنت میں رہتی ہیں وہ عورتیں جو مرد کی برابری کرنا چاہتی ہیں۔۔
136
37
693
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
باپ کے ایک بوند پسینے کی قیمت اولاد ادا نہیں کر سکتی ہے۔۔
136
24
679
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
چھوڑ جانے والے کے پاس سو بہانے اور نبھانے والے کے پاس ایک وفا ہوتی ہے۔۔
160
43
677
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کو اللہ نے گھر کا چراغ بنایا ہے محفلوں کا چراغ نہیں۔۔
141
26
652
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
اخلاق وہ میٹھا پھل ہے جس کا ذائقہ ہمیشہ ہی میٹھا ہوتا ہے۔۔
131
32
675
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
کسی بزدل انسان سے محبت کرنا گویا اپنی قبر اپنے ہاتھوں سے کھودنا ہے۔۔
156
31
675
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
بد قسمتی سے لوگ ذکر خدا تو کرتے ہیں لیکن خوف خدا نہیں کرتے۔۔
130
43
684
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
پردے میں عورت مشرقی ہو یاں مغربی جنت کی حوروں میں شمار ہوتی ہے۔۔
142
25
676
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
محبت سچی ہو تو ملتی ضرور ہے مہ نوچ لینا جو ایسی بکواس کرے۔۔
176
16
670
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
ہر مسجد سے نکلنے والا مرد اور ہر گھر پر بیٹھی عورت باکردار نہیں ہوتی۔۔
152
18
670
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عزت اور ذلت کے فیصلے زمین پر نہیں آسمان پر ہوتے ہیں۔۔
157
34
695
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
چاہنے والے ہزاروں ملیں گے نبھانے والا نصیب سے ملے گا۔۔
158
20
629
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
اگر حاملہ خاتون قرآن پڑھیگی تو اسکا بچہ قرآن پہ عمل کرنے والے پیدا ہوگا۔۔
122
23
671
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کو کمزور کہنے والا مرد بھول بیٹھا اس کمزور عورت نے اسے پیدا کیا ہے۔۔
130
20
653
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
نہانے سے جسم تو پاک مگر روح نہیں ہوتی روح کی طہارت قرآن پڑھنے سے ہے۔۔
134
27
671
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
اللہ عورت کیلئے بہترین ہمسفر چنتا ہے تفریح کا سامان عورت خود بنتی ہے۔۔
124
27
680
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
1 year
واش روم میں موبائل یوز کرنا گھر والوں میں بیٹھ کر یوز کرنے سے بہتر ہے۔۔
157
16
669
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
محنت کا پھل اور آنے والا کل سب اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔۔
135
20
649
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
قرآن ہی وہ واحد کتاب ہے جو چودہ سو سال سے ہدایت کا نور بانٹ رہی ہے۔۔
131
29
639
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت جھوٹا آنسو بہائے تو مرد قربان ہو جاتا ہے پھر بھی بیوفا مرد ہی ہے۔۔
186
30
653
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
عورت کی عزت کا مقام تو یہ ہے حضرت فاطمہ کی آمد پہ محمدﷺ⁦ اٹھ کر استقبال کرتے
133
35
680
@aapki_behan1
Fatima𝕏Mughal
2 years
معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے اور پاک روح اللہ کو پسند ہے۔۔
123
26
664