Zeshan Syed Profile Banner
Zeshan Syed Profile
Zeshan Syed

@ZeshanSyed08

1,977
Followers
140
Following
2,877
Media
17,083
Statuses

Court Reporter at @NeoNewsUR @NaiBaat @UrduNewsCom fellow at @InterNewsPakistan @MediaHouse General Secretary Islamabad High Court Journalists Association.

Islamabad, Pakistan
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
ملکہ برطانیہ نے اپنی بادشاہی میں دنیا میں کیا کیا نہیں دیکھا، دوسری جنگ عظیم، ایٹم بم کا استعمال، برطانیہ کا عروج سے زوال، سرد جنگ، پاکستان انڈیا کی آزادی،کورونا، جنگیں، ٹیکنالوجی، گھوڑوں سے گاڑیوں اور جہازوں تک کا سفر لیکن اس کی واپسی نہیں دیکھ سکیں جو لندن دوائی لینے گیا تھا
200
3K
9K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 70 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم، ایگزیکٹو معاملات مداخلت نہیں کرتے مگر انسانی حقوق متاثر ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
18
2K
7K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
ایک بہت ہی بے بس اور نہتی لڑکی بس صرف ایک ٹویٹ سے ہی ڈر گئی🤣🤣🤣 صدیق جان کے ٹویٹ کی شکایت اپنے وکیل کے زریعے عدالت سے کرائی @SdqJaan
96
2K
7K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
16 جون کو دو سخت ترین سیاسی حریف سابق وزیر اعظم عمران خان اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز ایک ہی عدالت پیش ہونگے،مریم نواز بطور ملزم اسلام آباد ہائیکورٹ کیس میں پیش ہونگی جبکہ عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب سے خطاب کریں گے @MaddyWithKhan @SdqJaan
76
2K
6K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پی ٹی آئی رہنما @SHABAZGIL کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں آخر کار 36 دن بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی ضمانت 5 لاکھ مچلکوں کی عوض منظور کرلی
44
912
5K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پی ٹی آئی رہنما @SHABAZGIL کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹسسز جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس سے جواب طلب کرلیا
25
759
5K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
مریم نواز کے بارے عمران خان کے الفاظ پر اٹھ کھڑے ہونے والے بے غیرت کہاں گئے، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو چادر و چار دیواری کی تقدس پامالی کی اجازت کس نے دی؟ رات کو گھروں پر چھاپے نار کر پی ٹی آئی رہنماؤں کی فیملیز کو ہراساں کیا جانا کہاں سے غیرت لگ رہا آپکو ؟
59
2K
5K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
بول نیوز کے بیورو چیف @SdqJaan کا بیپر سن رہا تھا، جس میں صدیق جان نے بیپر دیتے ہوئے ساتھ اینکر سے کہا کہ باقی رپورٹرز فیلڈ پر موجود ہیں ان سے تفصیلات لیا جائے تو بہتر ہے،، فیلڈ میں کام کرنے والے ہی یہ بات جانتے ہیں، بذات خود رپورٹر کی حیثیت سے صدیق جان کی بات بہت پسند آئی
10
693
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پی ٹی آئی چیئرمین @ImranKhanPTI نے پیمرا نوٹیفکیشن کو چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں پیمرا نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
15
984
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
وزیراعظم @CMShehbaz اور عدالتی اشتہاری سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کے لئے درخواست دائر، سابق لیگی سینیٹر و پی ٹی آئی رہنما سید ظفر علی شاہ نے اپنی درخواست میں کہا کہ عدالت نواز شریف کو واپس پاکستان لانے کی احکامات جاری کرے،
18
1K
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پرامن احتجاج سب کا حق ہے، اور پرامن احتجاج سے پہلے گرفتاریوں سے یوں لگتا ہے کہ حکومت ڈر گئی،
15
936
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کے ایک بڑا ریلیف، سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا،
22
613
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
@PTIofficial کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف،، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،
11
741
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
نیب ریفرنسز میں دوران سماعت @ImranKhanPTI کا مکالمہ وکیل کی غیر موجودگی میں چارج قبول ہی نہیں کرتا،یہ سب کچھ خلائی مخلوق کرنل صاحب جو دیکھ رہےہیں وہ کرارہے ہیں کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں، بانی PTI کا عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں مکالمہ
94
1K
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 days
ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس اختتام پذیر،، سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری، اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
14
875
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم، آج چار بجے تک نشریات بحال نہ ہوئے تو پیمرا والے شام تک عدالت میں پیش ہو، کیس کی سماعت شام سات بجے ہوگی، @arynewsud @arsched @ARYSabirShakir
15
845
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست نمٹا دی
12
386
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
سلیکٹیڈ وزیر خارجہ @BBhuttoZardari نے ایک تقریب میں علی وزیر کی رہائی بارے نعروں پر جواب دیا، وہاں جائے جنہوں نے گرفتار کیا،، اگر آپ رہا نہیں کرسکتے تو سلیکٹیڈ تو تم ہو ، عہدہ چھوڑ کیوں نہیں دیتے
13
684
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے معافی کا بیان تسلی بخش قرار دے دیا، کہا گیا عدالت عمران خان کی معافی سے مطمئن ہے مگر عمران خان بیان حلفی جمع کرائے،
6
402
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو چار ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ، ایس ایچ او مارگلہ ناصر منظور کو دو ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا
42
623
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
گزشتہ روز وفاقی وزیر صاحب نے کہا حکومت کے پاس خودکشی کرنے کے لیے زہر کے بھی پیسے نہیں، اور آج وزیراعظم کا دورہ ترکی کے حوالے سے تمام بڑے بڑے اخبارات میں بڑے بڑے اشتہارات لگ چکے، تو پوچھنا یہ تھا کہ پیسے کہاں سے آئے میڈیا فری میں تو نہیں لگاتے اشتہارات
16
690
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو یہ پہلا خط نہیں بلکہ تیسرا خط تھا، ججز کی کسی خط پر چیف جسٹس نے کچھ نہیں کیا، آصف گجر ایڈوکیٹ کا بڑا انکشاف
1
921
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 year
یہ کوئی جلسہ یا مظاہرہ نہیں بلکہ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کی عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد ایف کچہری کے باہر موجود ہیں، #FawadChaudhry
12
521
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو سرعام دھمکیاں اور گالیاں دینے والی سیاسی جماعت نے ماہر قانون اعتزاز احسن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے ہائی میں درخواست دائر کردی، @SdqJaan
30
520
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
29 days
شاعر و صحافی احمد فرہاد کی گمشدگی بارے درخواست پر سیکٹر کمانڈر ISI اور سیکرٹری دفاع زاتی حیثیت میں طلب
5
414
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
اسلام آباد ہائی نے تھری ایم پی او کے استمعال کا ڈپٹی کمشنر کا اختیار غیر قانونی قرار، ڈپٹی کمشنر کو اختیارات دینے کا PO 18, 1980 کا قانون بھی کالعدم قرار، شہریار آفریدی اور @ShandanaGulzar کی درخواستیں منظور
18
508
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پاناما پارٹ 2 میں مائنس عمران فارمولے پر کام تیزی سے جاری، ایک ہی روز میں سابق وزیراعظم و چیرمین پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کے خلاف دو اداروں کے دو اہم فیصلے، توہین عدالت کیس میں ہائی کورٹ نے فرد جرم عائد کرنے جبکہ الیکشن کمیشن نے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا،
24
620
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
عدالتی حکم عدولی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کا بڑا فیصلہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر توہین عدالت کے مرتکب قرار ڈپٹی کمشنر چھ ماہ اور ایس ایس پی آپریشنز چار ماہ قید اور ایک ایک لاکھ جرمانہ
7
363
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
اسلام آباد ہائی کورٹ نے @pmln_org کے امیدوار انجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیا
17
299
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
پی ٹی آئی سنیٹر اعظم سواتی نے اپنے دور حکومت میں سینئر صحافی @Matiullahjan919 کی اغوا کو غلطی قرار دے دی، پی ٹی آئی صرف ایک شخصیت ہے کیا اختلاف ہوگا؟ خان صاحب نے مجھے نرم لہجہ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اسی وجہ سے نرم بات کرونگا
6
207
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
ہمارے ہاں پشتو کی کہاوت ہے کہ " سپی غاپی اور مارغان تیریگی" یعنی کتے بھونکتے ہیں اور چیل، کوے وغیرہ وغیرہ چلے جاتے ہیں،، کچھ غلط نہ سمجھنا،، میں نے صرف بات کی، کسی کو اشارہ نہیں
17
189
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
توشہ خانہ تحائف اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کے سامنے کرنے والے جج محمد بشیر کی طبیعت اڈیالہ جیل میں دوران سماعت خراب، ہسپتال منتقل
44
204
890
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
شہریار آفریدی اور @ShandanaGulzar کی غیر قانونی گرفتاری پر @dcislamabad اور @ICT_Police افسران کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار 19 جنوری کو سماعت کریں گے، ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی
12
213
852
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
اسلام آباد ہائی کورٹ فل کورٹ اجلاس، رجسٹرار ہائی کورٹ کو اجلاس میں نہیں بٹھایا گیا، آٹھ کے آٹھ ججز آمنے سامنے اجلاس میں بیٹھے ہیں
8
155
801
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 days
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت تین ہفتوں تک کے لئے ملتوی، لارجر بینچ نے آئی ایس آئی سے رپورٹ طلب کرلی
3
141
801
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
سائفر 8 مارچ کو اعظم خان جبکہ 9 مارچ کو عمران خان کو موصول ہوا، حامد علی شاہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر سائفر گم ہوا تو زمہ داری بھی اس وقت کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر بنتی تھی، بیرسٹر سلمان صفدر
1
144
776
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، قاضی القضاء کے عہدے سے پہلے بڑے چیمپئن تھے انسانی حقوق کے مگر بڑی کرسی سنبھالنے کے بعد مسنگ پرسنز سے متعلق کیس پر اعتراض اور سننے سے انکار،
11
273
678
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 year
تو ادھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا؟ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے 28 فروری کو سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر @ICT_Police نے صحافیوں پر بلاوجہ تشدد کیا،میرا موبائل چھینا گیا مگر آج تک مقدمہ درج نہیں ہوا @saqibbashir156
7
268
636
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 year
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کو 4 دن گزرنے کو ہیں مگر تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اس واقعے کو بھولنے نہیں دیں گی، اگر مقدمہ درج نہ ہوا سیشن کورٹ سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک بھی جاسکتے ہیں، کوئی قانون سے مبرا نہیں
5
229
617
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 days
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی دیانتداری کی گواہی اب مسلم لیگ ن وکلاء ونگ دے رہے ہیں،، اللہ خیر کریں
4
139
700
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
عدالت نے اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا تو @ImranKhanPTI نے ملک گیر مظاہروں کی کال دے دی،،
2
140
643
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
چوہدری صاحب اسلام آباد کی تاریخ میں شاید ہی ایسی برترین لوڈ شیڈنگ ہوئی ہو، اسلام آباد شہر کے اندر چوبیس گھنٹوں میں آٹھ سے دس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
2 years
راولپنڈی ویسٹریج سب ڈویژن کے علاقوں ڈھوک چوہدریاں محمدی کالونی میں واپڈا نے پانچ پانچ گھنٹے بجلی بندکرنے کا معمول بنا لیا، شہری بجلی بند ہونے سے پانی بھی نہیں بھرسکتے کوئی ہے پوچھنے والا @IESCO_Official @DrMusadikMalik @CMShehbaz
15
168
518
7
178
576
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
9 months
میٹرو میں بھی مہنگائی، اب میٹرو بس سروس کا کرایہ 30 نہیں بلکہ 50 روپے ہوگا، کرایہ بڑھانے کی باقاعدہ منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
10
173
561
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی صدر کا مستقبل کیا ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کچھ دیر بعد اہم فیصلہ سنائیں گے، آئی جی، ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز، اور اسسٹنٹ کمشنر کمرہ عدالت موجود
6
94
594
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
نیب کے بھگوڑوں کی ملک واپسی شروع، ایک کے بعد ایک اڑان بھرنے کو تیار، نواز شریف کے بعد پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر وقار احمد نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ خود کو سرنڈر کیا، مزید صحرائی پرندوں کے آنے کا بھی سیزن ہے
4
239
559
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 days
صحافی @ImranRiazKhan نے حج پر جانے سے روکنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، چیف جسٹس عامر فاروق کچھ دیر میں سماعت کریں گے
2
120
560
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
الیکشن کمیشن کے باہر @PTIofficial انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف احتجاج کا بانڈا خود مظاہرین نے پھوڑ دیا، مظاہرین کے مطابق انکا تعلق @pmln_org سے ہیں اور اسلام آباد کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری یہاں احتجاج کے لئے لایئے ہیں
14
228
512
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
سائفر کیس میں اہم پیشرفت ایف آئی اے پراسیکوشن ٹیم میں جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ In، رضوان عباسی Out، ایف آئی اے نے رضوان عباسی کی مزید خدمات لینے سے معزرت کرلی، @ImranKhanPTI اور @SMQureshiPTI کے سائفر کیس میں اپیلوں پر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ اور ذوالفقار نقوی پیروی کریں گے
5
130
528
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم @ImranKhanPTI کے سائفر کیس میں جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں 20 نومبر تک توسیع، ٹرائل کورٹ یعنی اڈیالہ جیل میں اب 20 نومبر تک سائفر کیس کی سماعت نہیں ہوگی،
9
175
502
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
ہمیں تو پہلے ایران، پھر روس، پھر افغانستان، یمن اور پھر آخر میں سنیٹر @SenatorMushtaq سے پیار ہے،
@geonews_urdu
Geo News Urdu
2 months
’ہمیں تم سے پیار ہے‘ اسرائیلی شہریوں کا اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرا پیغام
97
42
203
1
115
510
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
عدلیہ کی سیاست کی کبھی سمجھ نہیں آئی لیکن میں یہی سمجھا کہ سیانوں کے اس شہر اسلام آباد میں شاید ہمیشہ ایک دیوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہماری تاریخ اور ثقافتی روایت بھی ہے۔ بادشاہ بھی اپنے دربار میں مسخرہ رکھتے تھے، گاؤں کا چوہدری بھی میراثی کو برداشت کرتا ہے
11
130
445
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
سیشن جج شارخ ارجمند کے بارے میں سنا تھا کہ وہ دبنگ جج ہے مگر آج دیکھ بھی لیا وہ بہت کمزور جج ہے، افسوس ہوا کہ ضلع دیر کا سپوت ایسے نکلے گا، افسوس
10
120
432
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 days
پہلی بات تو یہ کہ کوئی بھی مسلمان یا ایمان والا یہ حرکت نہیں کرے گا کہ اس اہم فریضہ سے کسی مسلمان کو روکے، دوسرا یہ کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے @ImranRiazKhan کو حج پر جانے کی اجازت دی تھی، پھر کون ہے جو توہین عدالت سے بھی نہیں ڈرتے؟
@SdqJaan
Siddique Jan
11 days
عمران ریاض خان صاحب کو حج پر جانے سے روک دیا گیا
275
2K
6K
10
161
439
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
ایرانی صدر کے دورے پر پاکستانی حکومت نے امریکہ کی غلامی اور خوف کی وجہ سے انتہائی گھٹیا رویہ اختیار کرلیا، گھر آئے مہمان اگر دوست نہ ہو دشمن بھی ہو تب بھی انکو عزت دینی ہے، مگر کم ظرف لوگ مہمان نوازی کیا جانیں؟
7
119
423
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کا خفیہ ایجنسیوں کے خلاف چارج شیٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کو خط پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کا انتظامی فل کورٹ اجلاس آج چار بجے بلایا لیا، زرائع
8
100
419
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
10 days
صحافی @ImranRiazKhan کو عدالتی حکم کے باوجود حج پر جانے سے روکا گیا تھا پتہ چلا تو عدالتی حکم پر عمران خان کا نام ECL سے نکالا اور پھر واپس ای سی ایل میں ڈالا گیا، جس کے خلاف آج ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہوگی،
3
80
431
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
سائفر اور توشہ خانہ تحائف کیسسز میں @ImranKhanPTI ، @SMQureshiPTI اور بشریٰ بی بی کی ضمانت اور سزا معطلی کی اپیلوں پر نوٹسسز جاری، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نوٹسسز جاری کردئیے،
5
87
419
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کا جمہوریت، آذادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے علمبردار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط، یاد ماضی عذاب ہے یارب،، خان نے قاضی صاحب کو ان کے ماضی کے بلند وبانگ دعوے اور موجودہ خاموشی پر آئینہ دکھایا،
Tweet media one
Tweet media two
2
149
417
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
25 days
Breaking but Interesting News سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لڑائی اور پھر مبینہ آڈیو لیکس ہوئی جس پر اس وقت کے قاضی فائز عیسیٰ نے خط لکھا تھا، اور آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انہی ججز کو سپریم کورٹ لانے کی تجویز دے دی،
1
118
414
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
ایک حاضر سروس آرمی افسر کو نیم برہنہ حالت میں مساج سنٹر سے پکڑنے پر اسلام آباد پولیس کا اے سی آئی ظہور پہلے لاپتہ ہوا، پھر پتہ چلا ایف آئی اے نے اٹھایا اور الزام لگایاکہ غیر ملکیوں کوسرکاری دستاویزات بھیج دئیے، اس ملک کاکیاہوگا پتہ نہیں،مگر ہم سب پرجرم میں شریک ��ونگے @ImaanZHazir
Tweet media one
20
155
391
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو
@HasnaatMalik
Hasnaat Malik
3 months
Journalists protection suo motu case was adjourned until March 4 but it's not listed for hearing. Interestingly, F9 park trees protection suo motu matter has been fixed tomorrow. It's seem F9 park trees protection is more important than media persons. Long live my lords.
Tweet media one
Tweet media two
83
287
722
5
114
397
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
28 days
شاعر احمد فرہاد کی گمشدگی، اسلام آباد پولیس بازیابی میں ناکام، اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکاری چوروں کو لگام ڈالنے کا بڑا فیصلہ، احمد فرہاد کو کیسے اور کس نے اٹھایا؟ اہم تفصیلات منظرعام پر #missingperson #ahmadfarazshayari #imrankhan #islamabadhighcourt
Tweet media one
5
105
391
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
25 days
اسلام آباد کے ڈی چوک میں مظلومین غزہ کی حمایت میں جاری احتجاجی دھرنے پر رات گئے نامعلوم افراد کا حملہ، واقعے میں ایک شخص شہید اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جو کہ @ICT_Police کی غفلت، بےحسی اور سیاسی غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے آئی جی اسلام آباد 24 گھنٹے میں 2 گھنٹے سوتے ہیں
2
124
390
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
ایک طرف سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کو عدالت پیش نہیں کیاجارہا،میڈیا سے بھی دور رکھا جارہاہے، دوسری جانب ایک اور سابق وزیراعظم @NawazSharifMNS کو کرپشن کیسسز میں سے ڈرائی کلین کیا جارہا ہے،خان کے ساتھ جہاں 10بندوں کوکمرہ عدالت جانے کی اجازت تھی تو آج میاں صاحب کےساتھ 180 افراد کو
18
184
371
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
25 days
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس میں سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع کل تین بجے زاتی حیثیت میں طلب، عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو احمد فرہاد کی اہلیہ سے رابطے نہ کرنی ہدایت
5
109
381
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
سنی اتحاد کونسل نے اپنے نامزد صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کردی، چیف جسٹس پریزائیڈنگ افسر عامر فاروق نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے، جبکہ آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی بھی جمع
3
96
376
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
توشہ خانہ فوجداری مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کے پانچ اگست کا مکمل فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلہ کریگی، لطیف کھوسہ اور امجد پرویز کے دلائل مکمل ہونے پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
10
116
358
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
ریلیف پر ریلیف اسلام آباد احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس میں @NawazSharifMNS کے بڑا فیصلہ، اکتوبر 2020 میں توشہ خانہ کیس میں ضبط شدہ 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی ، مرسیڈیز، لینڈ کروزر و گاڑیوں کی واپسی کا حکم
14
197
344
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
نیب کیسسز میں عمران خان کو ریلیف ملے گا نہیں ؟ فیصلے کا انتظار القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ تحائف کیسسز میں ضمانت بحالی کی @ImranKhanPTI کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،
6
141
347
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس مرحوم جج ارشد ملک ویڈیو اسیکنڈل کیس کو اگر آپ اٹھانا چاہتے ہیں تو ہم یہاں کمرہ عدالت میں سکرین لگاکر ویڈیو چلاتے ہیں، مگریاد رکھیں کہ یہ 2 دھاری تلوار بھی ثابت ہوسکتی ہے اور امجد پرویز نے دلائل سے معزرت کرلی
4
168
342
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
ذولفقار علی بھٹو پھانسی کیس پر نظرثانی اپیل پر سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی، نواز شریف کی بریت کا فیصلہ آج آنا ہے، مگر آج میڈیا نواز شریف کی بریت پر نہیں بھٹو پھانسی کیس پر پروگرام کریں گے، تاکہ لوگ حقیقت سے باخبر رہیں، اور یوں نواز شریف کو صادق و امین کا سرٹیفیکیٹ بھی مل جائے گی
5
157
335
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال، وکیل بشریٰ بی بی بیرسٹر عثمان ریاض گل
1
69
344
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
لوہے کی پنجرے میں بند یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت ہے،، عدالتی فیصلوں میں تاخیر کا اہم وجہ یہ پنجرہ ہی ہے، جب تک چیف جسٹس کی عدالت کو اس پنجرے سے آزاد نہیں کرتے تاخیری فیصلوں پر صبر سے کام لیا کریں،
Tweet media one
4
140
319
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
کوئی شرم، کوئی حیاء ؟ پنجاب کے ضمنی انتخاب کا یہ حال ہے،، ہم نے کوئی پیسے نہیں لیے بس ہم مجبور ہیں، پریزائیڈنگ افسر بس مان لیں کہ ہار آپکا مقدر
7
165
321
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 month
سائفر بغیر کارروائی ملتوی، سوا چھ بجے تک انتظار کرایا گیا اور پھر کہا 15 مئی کو آئندہ سماعت ہوگی
4
97
315
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر عباسی صاحب نوکری اور پیسہ آنی جانی چیز ہیں،، ٹینشن نہ لیں سب بہتر ہوگا، محاذ پر ڈٹے ہوئے لوگوں پر مشکل وقت آتا ہے، آج نوکری ہے تو کل نہیں، آج نہیں تو کل ہوگی، مگر اصول ہمیشہ ایک جیسے ہونے چاہیے
@ehtashamabbasi
Ehtesham Ali Abbasi
6 months
میں نے رات بڑی دیر تک کچھہ بھی نہیں سوچا کیونکہ میں صحافتی اصولوں کو اپناتے ہوئے وہ سب بیان کیا جو میں دوران سماعت دیکھا👀 میرے ساتھہ اور بھی چینلز کے صحافی موجود تھے میرا چیلنج ہے ان میں سے کوئی ایک کہہ دے کہ ہم نے عمران خان کو ایسا نہیں دیکھا جیسے احتشام نے بیان کیا ہے۔۔ اب…
244
2K
6K
0
107
309
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
پنجاب پولیس @OfficialDPRPP کے IG صاحب کا کارنامہ تو دیکھیں، جب میڈم CM کو پولیس وردی پہنائی، قانون سوالات اٹھنے لگے تو backdate میں پولیس رولز بھی منظرعام پر آئی، ورنہ اس قانون سازی کا تو میرے خیال میں پنجاب پولیس کے اپنوں کو بھی نہیں پتہ تھا #CMPunjab #PunjabPolice
Tweet media one
Tweet media two
20
104
310
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
سائفر کیس ان کیمرہ ٹرائل کے خلاف @ImranKhanPTI کی درخواست پر سماعت میں گیارہ بجے تک کا وقفہ، اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث سماعت میں وقفہ کیا گیا
2
86
299
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کا تراش خراش پر پہلے شکریہ پھر شکایت، میں سمجھ رہا تھا کہ میں لاڈلا ہوں، آپ کے کہنے پر گھر کے دیگر رہنے والوں کو تراشا خراشا، مگر جو میرا تراش خراش ہوا اس پر دکھ بھی ہوا اور نہیں بھی،، Strong massage
7
75
306
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
وہ پوچھنا یہ تھا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والا انسانی حقوق اور جمہوریت کے علمبردار ایک شخصیت تھی، مگر (چیف جسٹس کی) کرسی ملنے کے بعد وہ کہیں نظر نہیں آرہے؟ کیا کرسی پانے کے لیے وہ سارا ڈرامہ تھا؟ یا انکی بھی سافٹویئر اپڈیٹ ہوگئی؟
@KiyyaBaloch
Kiyya Baloch
6 months
Islamabad Police have deployed water hoses and baton-charged peaceful Baloch demonstrators protesting extrajudicial killings and enforced disappearances in #Balochistan since November 23. This evening, the police prevented the demonstrators from entering the capital city.
63
902
2K
12
183
297
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
سابق وفاقی وزیر @fawadchaudhry کا جیل سے ہی جہلم کے دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان، فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ @HibaFawadPk اور فیصل چوہدری کو انتخابی کمپئین چلانے کی ہدایت کردی
6
74
287
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
سابق وزیر اعظم عمران خان کا دہشت گردی کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، مقدمہ جھوٹا اور سیاسی انتقام کی وجہ سے درج کیا گیا، #ImranKhan #ImranKhanForPakistan
0
38
277
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں القادر ٹرسٹ کے CFO کے بیان نے پورا ریفرنس ہی تقریباً فارغ ہوگیا، بانی پی ٹی آئی ٹرسٹ اور بشریٰ بی بی کا ٹرسٹ سے کوئی تعلق نہیں، نہ ہی انکے کسی رشتہ دار کا تعلق ہے
1
90
282
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
طیبہ گل ہراسگی کیس، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیرمین نیب، ڈی جی وہ دیگر کو طلب کرنے کے خلاف درخواستوں کو تقریباً ڈیڑھ سال گزر گئے، مگر اسلام آباد ہائی کورٹ ابھی تک یہ فیصلہ نہ کرسکی کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے پاس کس کو بلانے کا اختیار ہے اور کس کو نہیں؟
5
98
274
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
21 days
بہت مشکل وقت ہے، ایک شخص کےلئے نہیں پورے ملک کیلئے کھڑے ہیں، گزشتہ تین سالوں میں جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
21 days
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق سیکرٹری دفاع اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی 29 مئی کو عدالت طلب کرلیا
0
5
23
1
71
277
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
اسلام آباد ہائی کورٹ میں @ImranKhanPTI کی پیشی پر کل 50 لوگوں کو کمرہ عدالت جانے کی اجازت ہوا کرتی تھی، مگر آج @NawazSharifMNS کی عدالت پیشی پر ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے 160 افراد کو کمرہ عدالت جانے کی اجازت دی ہوئی ہے،
14
126
261
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
اس بار حج کی نگرانی اسلام آباد ہائی کورٹ کریگی، کسی بھی حاجی کو کسی بھی کمپنی یا وزارت مذہبی امور سے مسلہ رہا تو چھوڑیں گے نہیں، جس کمپنی سے متعلق شکایات آئی تو لائسنس منسوخ کریں گے، جسٹس ارباب محمد طاہر
7
53
258
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 month
1.7 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے بنی شاہراہِ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی عمارت کو ابھی سال ہی گزرا ہے کہ سینیئر ترین جج کی عدالت اور چیمبر سمیت دیگرجگہوں پر سے سیلنگ پھٹ گئی،ماربل گرنے لگیں،چھت ٹپکنے لگی،فرنیچر خراب ہوگئی، یاد رہے اس عمارت کا ٹھیکہ جعلی کمپنی کو دیاگیاتھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
74
255
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایف آئی اے کو پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ @MaddyWithKhan کو جاری کال آپ نوٹس پر نظر ثانی کی ہدایت، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ایف آئی اے ایسا نہ کرے
1
33
230
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت شروع، امجد پرویز دلائل دے رہے ہیں، چیف جسٹس اور جسٹس میاں گل حسن کے ساتھ نیب والے بھی دلائل سن رہے ہیں تاکہ آخر میں عدالت کو جواب دیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں فری ہینڈ فار نواز شریف
9
109
245
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
پاکستانی پارلیمان میں چور جاتے ہیں یہ نعرہ ہمیشہ سنتے آرہے تھے، آج سنا بھی دیکھا بھی،، جب نماز جمعہ میں پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے کسی نے صحافیوں، سرکاری ملازمین، مہمانوں اور اراکین پارلیمنٹ کے جوتے چوری کرلئے، ووٹ چوروں نے اب مساجد سے جوتے چوری کرنی شروع کردئیے 🤣🤣🤣🤣
11
56
226
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
پانامہ ریفرنسز آنے کے بعد @NawazSharifMNS کا ایک ہی بیانیہ تھا میرے بچے خود کفیل ہیں، پھر ایک موقع پر کہا گیا کہ میرے بچے بہت چھوٹے تھے اور آج ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جب العزیزیہ اسٹیل ملز بنایا تو حسن نواز بچہ نہیں بلکہ 28 سال کا تھا،،
3
121
224
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
9 days
Imran Khan's govt ihsas program to provide livelihood to the poor is in danger again, Shahbaz Sharif's govt is cracking down on Islamabad's street vendors through CDA & police.
Tweet media one
1
78
213
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
احسان فراموشی تو آپ نے بھی کی، اٹک جلسے میں تو آپ نے بھی لفظی گولہ باری کی تھی، اس پر بیان معافی مانگیں گی آپ ؟
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
2 years
اپنی نااہلی سے ملک کو تباہ و برباد کرنے کے بعد اسکی شکایت صرف یہ کہ میرا ساتھ کیوں نہیں دے رہے؟ میرا ساتھ نہیں دو گے تو شرمناک القابات سے پکاروں گا ؟ احسان فراموشی کرنے والا یہ محسن کش شخص جس کا نام عمران خان ہے حضرت علی کے قول کے مطابق اپنے ہی محسنوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
5K
4K
11K
5
33
176
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
آج سوات میں ہزاروں کے تعداد میں لوگوں نے تحریک طالبان کی واپسی پر پر امن احتجاج کیا، مگر افسوس کہ کسی نیشنل ٹی وی پر کہیں کوئی خبر نہیں چلی، پابندی کہاں سے میڈیا پر لگائی گئی؟ طالبان سوات تک کیسے پہنچے؟
5
79
180
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
ہمارے خلاف الزام آمدن سے زائد اثاثہ جات کا تھا تو تین کے بجائے ایک ریفرنس ہونا چاہیے تھا، تین ریفرنسز کیوں دائر ہوئے؟ امجد پرویز ویسے بھی تین ہو یا تیرا، نیب نے آج بھی اپنا اپیل واپس لیکر کہنا ہے، عدالت خود دیکھ لیں، ہم تو ماضی میں مزاق کررہے تھے 🤪🤪🤣🤣🫣
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل پر سماعت شروع، امجد پرویز دلائل دے رہے ہیں، چیف جسٹس اور جسٹس میاں گل حسن کے ساتھ نیب والے بھی دلائل سن رہے ہیں تاکہ آخر میں عدالت کو جواب دیں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں فری ہینڈ فار نواز شریف
9
109
245
8
102
179
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
25 days
شاعر احمد فرہاد کی گمشدگی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم، اغواء کے بعد احمد فرہاد کا اپنی اہلیہ سے رابطہ، میسج میں کیا کہا، کس نے دباؤ ڈال کر کیا مطالبہ کیا؟ اہم انکشافات سے بھرپور انٹرویو #islamabadhighcourt #islamabadpolice #ahmadfarhad
Tweet media one
1
49
166
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 year
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ صاحب نے ہماری درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ کے خلاف مقدمہ کی اندراج کی یقین دھانی کرائی، اب دیکھنا یہ ہوگا کہ صبح عدالت میں اسلام آباد کیا موقف پیش کرتی ہے؟ابھی تک تو مقدمہ درج نہیں ہوا
5
33
141
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
28 days
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے القادرٹرسٹ کیس میں احتساب عدالت نے تیز ترین انصاف کی فراہمی کے لیے کمر کس لی، خان کے وکلا کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
Tweet media one
2
48
156
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 years
حکومتی وفد شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان کا ٹی ایل پی کے سربراہ حافظ سعد رضوی ودیگر سے مزاکرات کو دوسرا دور جاری، جبکہ وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو ٹی ایل پی سے مذاکرات تک سخت بیان بازی سے روک دیا،ذرائع #TLPMarch #TLPLongMarch #TLPDharna تحریک
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
23
122