𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile Banner
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ Profile
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ

@ZayanHaider007

14,889
Followers
11,000
Following
3,344
Media
143,746
Statuses

ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہے گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ان شاءاللہ #Admin @TeamiPians

France
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
4 months
😂😂😂😂😂😂😂😂🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😂😂😂😂🙏🙏🙏🙏😂😂😂🙏🙏🙏🙏 @KaliwalYam 😂😂😂😂😂😂😂🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
41
25
51
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@SHABAZGIL تو ہیش ٹیگ کس نے لگانا ہے جناب مہربانی ہو گی آپکی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
116
2K
4K
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اگر آپ کی ٹویٹر پہ موجودگی کی وجہ عمران خان ہیں ٹھگباز سیاسی جماعتوں اور امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرتے اور حقیقی آزادی کی جنگ میں سوشل میڈیا پہ کپتان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو آئیں ہماری والینٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamVOP کا حصہ بنیں گروپ جوائن کرنے کیلئے کمنٹ میں" yes" لکھیں
Tweet media one
628
303
881
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر آج خوف کے سارے بت توڑ ڈالو اگر آج ہم لوگ نہ نکلے تو یاد رکھنا ہماری آنے والی نسلیں بھی غلامی کی زندگی گزاریں گی پھر شاید اگلے 100 سال تک ہمیں کوئ ایسا لیڈر نہ ملے اسلیئے نکلو اپنی امی والی نسلوں کو غلامی سے نکالنے کے لئیے #حقیقی_آزادی_مارچ @ZayanHaider007
7
381
716
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
تم عمران کو راستے سے ہٹاو گے ہم شاہ محمود کو لاہیں گے تم اسے ہٹاو گے ہم اسد عمر کو لاہیں گے تم اسے ہٹاو گے ہم مراد سعید لاہیں گے تم اسے ہٹاو گے ہم علی محمد خان کو لاہیں گے 1/3 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #اب_صرف_خونی_انقلاب #سیالکوٹ_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا @ZayanHaider007 @TeamiPians
100
294
632
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پنجابیوں ڈٹ جاؤ اس حکومت کو پتہ نہیں کوئ ماں کالال پنجاب کےجذبوں کو نہیں دبا سکا پنجابیوں کےجذبے پانچ دریاؤں کی ٹھاٹھیں مارتے موجوں سےپانی لے کرجوان ہوئے ہیں بزدلوں کا خیال ہے بندوقوں سے پنجابی ڈر جائیگا اس غلطی کی بڑی قیمت دینا ہو گی @ZayanHaider007 #حقیقی_آزادی_مارچ
21
331
621
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جا راضی تیرے تے واقعی ہی ماں باپ نے حق حلال کی کمائی سے تربیت کی آپکی آپکے حوصلے عزم کو سلام ہے ہمارا ہمت نہیں ہارنی پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz
Tweet media one
11
268
638
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
یہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ہیں یہاں ہم یہ چیزیں بلکل برداشت نہیں کریں گے کسی صورت بھی نہیں آپ کوئی آسمان سے اترے ہوئے لوگ نہیں ہو جو ایک چھتری نہیں پکڑ سکتے نہ ہم یہ برداشت کریں گے بلکل بھی نہیں @ZainHQ
Tweet media one
116
400
629
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
تلاش گمشدہ شدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے معزز چیف جسٹس صاحب کچھ دنوں سے لا پتہ ہیں اگر کسی کو مل جائیں تو ان سے گذارش کریں کے ملک میں جنگل کا راج نافذ ہو چکا لاکھوں عمران ریاض انکی طرف دیکھ رہے ہیں کل بروز قیامت انسانی حقوق سے متعلق ان سے سوال ہوگا #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
Tweet media one
46
346
500
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Tweet media one
13
180
479
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@OfficialDGISPR سر جان کی امان چاہتا ہو کیا ان پر بغاوت اور غداری کا مقدمہ بنے گا یا یہ سہولت صرف تحریک انصاف کے لئیے ہے؟؟؟
2
99
476
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
My @ImranKhanPTI don't be upset at all Because as long as we have breath we stand with you We remember the time you said don't panic I have a heart in my chest Which beats for you May ALLAH make you successful AMEEN #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ZayanHaider007
Tweet media one
24
432
458
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستان زندہ آباد کمال حوصلہ اس انسان کا آپکی عظمت کو سلام ہے عمران بھای حق پر ڈٹے رہنے والوں کا حوصلہ ایسا ہی ہوتا ہے سلام ہے آپ کو میرا #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں @ImranRiazKhan
22
226
460
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کریں ہم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
47
436
400
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پہلے کہتے تھے کہ عمران خان کو ہٹانا اس لیے ضروری اس نے عوام کے لیے ہر چیز مہنگی کر دی اب حکومت میں آئے تو کہتے ہیں عوام کو سمجھنا چاہیے عمران خان نے ہرچیز سستی کر دی ہوئی تھی جس کی وجہ سے ہمیں مہنگائی کرنی پڑ رہی بندہ لاجُتّی لَوے تے بُھل گنتی جاوے #PakistanNeedsImranKhan
6
209
425
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستان کو معاف کر دیا گیا۔ امریکہ کی ۲۰۴ ملین کی پہلی امدادی قسط پہنچ گئی ہے۔ اور بھی کوئ ثُبوت چاہئیے ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
55
427
408
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@hinaparvezbutt بد بخت عورت ہو تم تم لوگوں سے بڑا فتنہ کوئی اس ملک میں ہے تم لوگوں نے اس ملک کو یرغمال بنایا ہوا 22 کروڑ لوگوں کو غلام بنا رکھا تم لوگوں نے موت ایک اٹل حقیقت ہے جس دن مرو گے اللہ کو کیا جواب دو گے تم لوگ اپنی آخرت کا سوچو بہت بری ہو گی تم لوگوں کے ساتھ دنیا میں بھی اور وہاں بھی
2
52
420
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@ImranKhanPTI مرشد نہ ہم بھولیں ہیں نہ ہم نے آپ کو بھولنے دینا ہے آپ نے ہی ہم کو ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کی جو ہمت باندھی اب جو ہماری ماؤں بہنوں بھائیوں کے ساتھ ظلم ہوا ہم کسی صورت نہیں بھولنے دیں گے کسی کو بھی جو کچھ گھروں میں راتوں کو چھاپے مارے جاتے رہے سب کا حساب چاہیے ہمیں
16
301
396
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اچھا جناب یہ کیا ڈرامہ ہے کہ سب سیاست دان کہتے سنائی دیتے ہیں کہ مجھے طاقتور شخصیت کا فون آیا تو مجھے مجبوراً یہ کرنا پڑا جناب قیامت والے دن حساب طاقتور شخصیت کو نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کو دینا ہے اس لیے اللہ تعالیٰ سے ڈرو کسی اور سے نہیں موت سے پہلے کوئی نہیں مرتا @ImranKhanPTI
9
146
383
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جو ہوں فرعون انکو میں خدا کہہ دوں یہ مشکل ہے جو ہوں دجال انکو میں انبیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے مجھے زنجیر پہنادو مجھے سولی پہ لٹکا دو مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں مشکل ہے طوفاں کی خبر سن کر لرزتے ہیں کناروں پر ایسے بزدلوں کو اپنا سلطاں کہہ دوں یہ مشکل ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
Tweet media one
14
226
371
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Are now not afraid of anything in this fight to get rid of this imported government led by crooks #پاکستان_تیرے_باپ_کا_نہیں @ZayanHaider007 @TeamiPians
Tweet media one
8
317
360
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پوچھ سکتا آخر جنرل فیض حمید صاحب کو پی ڈی ایم کی قیادت کیوں بار بار ٹارگٹ کر رہی ہےکیا وجہ ہےاسکے پیچھے کیا ان لوگوں کو ہر قسم کی چھوٹ دے دی گی ہےکہ جو مرضی جس مرضی کے خلاف بولو اوراگر کو عوام میں سے صرف سوال پوچھ لے تو اس کو ڈرایا دھمکایا جائے آخر کیوں؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
29
294
344
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
بقول وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے افواج پاکستان کے سربراہ اور آئی ایس آئی سیاسی طور پر تحریک انصاف کے ساتھی تھے ہماری افواج کے کمانڈنٹ خود کو پی ٹی آئی کے ونگ کے طور پر چلا رہے تھےبین الاقوامی سطح پر اس طر ح بیان سے کوئی غصہ و نظر آئے گا یا نہیں معصومانہ سوال کب پریس کانفرنس ہو گی
20
294
349
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جس جس نے عمران خان کو ستایا اس کا حال دیکھ لو اس پر میرے سوہنے رب کا بڑا کرم ہے تم لوگ جتنا اس کو گرانے کی کوشش کرتے وہ پہلے سے زیادہ مقبول ہو کر اٹھتا ہے جاوید ہاشمی عائشہ گلالئی جہانگیر ترین علیم خان 25 لوٹے اب دوست محمد مزاری سب اپنے اپنے انجام دیکھ لو #خان_واپس_آرہا_ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
11
166
346
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جس نرم انقلاب کا آغاز پشاور کے جلسے سے شروع ہوا تھا آج لاہور جلسے میں اس کا عروج نظر آ رہا پاکستانی قوم انقلاب برپا کرنے کی مکمل تیاری کر چکی ان شاءاللہ اب دنیا کی کوی طاقت اس انقلاب کو روک نہیں سکتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @fawadchaudhry @ImranKhanPTI @PTIofficial @Asad_Umar
10
236
318
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
تاریخ میں لکھا جائے گا ریاست پاکستان عمران خان کی ایمانداری دلیری اور خود مختاری کا بوجھ نہیں اٹھا سکی جس کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلیں بھی بھگتے گی اور تاریخ کبھی بھی ان چہروں کو بھولے گی نہیں جنہوں نے یہ سارا کھیل رچایا #سوچنا_بھی_مت @ZayanHaider007 @TeamVOP
6
178
335
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
@pmln_org اس ماں نے اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں پیش کر دیا اور اللہ بہتر انصاف کرنے والا ہے یاد رکھنا
17
93
337
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اگر آپ مشکل وقت میں عمران خان کا ساتھ دینے کےلیے تیار ہو اگر آپ کپتان کو ایک بار پھر وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہو آپ تمام غداروں اور وطن فروشوں کے خلاف کپتان کیساتھ لڑنا چاہتے ہو تو ٹیم انصافینز پاور جوائن کرنے کےلئے کمنٹس میں YES لکھیں #PakistanNeedsImranKhan @ZayanHaider007
Tweet media one
103
162
319
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
*Historic! Such a powerful video! This happens when a leader stands up for his nation!* #پاکستان_کی_ضد_عمران_خان @ZayanHaider007 @TeamiPians
11
162
318
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
حکومت پاکستان نے بجٹ میں ہر شہری کی صحت کے لئے 27 روپے'تعلیم کے لئے 54 روپے اور دفاع کے لئے 7209 روپے رکھے ہیں۔ سب کو مبارک ہو ، حکومت کو آپ کی سلامتی کی کتنی فکر ہے۔ #عوام_دشمن_بجٹ_نامنظور @ZayanHaider007 @TeamVOP
18
134
314
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
معصوم چہرہ جمیل فاروقی بھائی آپکی عظمت کو سلام ہے برا حوصلہ دل گردہ ہے آپکا سلام ہے آپکو @FarooquiJameel
Tweet media one
2
50
303
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
یہ وہی بیغیرت ہے نا؟ جو اسی اسمبلی میں کہتا تھا کہ "آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھی ماتھے پر پسینہ تھا اور فوج کا اتنا بجٹ آج تک سب جنگیں تو ہاری ہیں ہم نے کیا فاہدہ بجٹ دینے کا اور افسوس کا مقام ایسا بندہ وزیر دفاع ہے ہم پاکستانی عوام سوال تو پوچھیں گے #امپورٹڈ_پالشیے
Tweet media one
37
185
293
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
پاکستانیوں اگر آپ نے اس ملک میں زندہ رہنا ھے تو یہ کام زرداری نواز شوباز شریف خواجہ آ صف رانا ثنااللہ سعد رفیق احسن اقبال مریم اورنگزیب عطا تارڑ اور جتنے کرپٹ لوگ ہیں ان کے ساتھ یہ کرنا ھے۔ #نکلو_خودار_پاکستان_کیلئے @ZayanHaider007 @TeamVOP
26
203
292
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جو لوگ عمران خان کے بیان کو لے کر ان پر غداری کے مقدمات کا سوچ رہے ہیں پھر شروع کرو ان سے پہلے نواز شریف جلسوں میں بکواس کرتا رہا مریم نواز نعرے لگواتے رہی یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ایاز صادق کہتا تھا کانپیں ٹانگ رہی ہیں خواجہ چکوال کرتا تھا سب جنگیں ہاری ہیں کرو شروع
13
167
276
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
یہ دن بھی دیکھنا تھاکہ آج وزیردفاع وہ انسان ہے جس نےکہا تھا کہ پاکستان کی افواج 65/71/99 والی سب جنگیں ہاری ہیں اور اسی پارٹی کے اسپیکر ایاز صادق نے کہا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کی ٹانگیں کانپ رہی تھی کہ انڈیا ہم پر حملہ کر دے گا بچاؤ ہمیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
38
211
283
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
میں اِنقلاب پَسندوں کی اِک قبِِیل سے ہُوں جو حق پہ ڈٹ گیا آُس لشکرِ قلیل ہُوں میں یُونہی دَست و گِریباں نِہیں زَمانے سے میں جِس جَہگہ پہ کھڑا ہُوں کِسی دَلِیل سے ہُوں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
7
89
252
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
قومیں لیڈر کا انتظار نہیں کرتیں ظلم پر کھڑی ہو جاتی ہیں لیڈر خود مل جاتے ہیں آپ کو تو اللہ نے پہلے ہی لیڈر عطا کر دیا ہے جو قومیں یہ سوچتی رہیں کہ ہر ظلم پر لیڈر ہی کال دے گا احتجاج کی تو نکلے گے وہ قومیں ہمیشہ ایسے ہی رہتی ہیں لہذا ظلم کے خلاف خود نکلو #ظلم_کا_بازار_بند_کرو
8
191
255
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہائے میرے مرشد لو یو ہو گیا
Tweet media one
7
61
257
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اِک چڑھتا سورج PTI🔥 سورج کی کرنیں PTI🔥 کرنوں کی مالا PTI🔥 مالا کے موتی PTI🔥 میری جان جوانی PTI🔥 اِک بہتا دریا PTI🔥 دریا کی روانی PTI🔥 دریا کا پانی PTI🔥 پانی کی موجیں PTI🔥 موجوں کی بوندیں PTI🔥 #IamWithKhan @TeamiPians
6
100
249
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں #ارشد_شریف_قوم_کا_ہیرو
Tweet media one
3
111
239
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
This Hamid Mir Publicly used to talk nonsense about the women of your house. From Nawaz Sharif onwards, the entire Noon League has been talking nonsense. How can you forget the name of the Army Chief? 1/2👇👇👇 #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #WeStandWithImranRiaz
5
231
220
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
سماج کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو لکھو، لکھ نہیں سکتے تو بولو، بول نہیں سکتے تو ساتھ دو، ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو جو لڑ،بول اور لکھ رہے ہیں انکی مدد کرو اگر مدد بھی نہ کرسکو تو انکے حوصلوں کو گرنے مت دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں @TeamVOP @ZayanHaider007 #مارا_گیا_غریب
4
116
211
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
نیازی کینٹنر تے نہی چڑھیا 75 سالہ تاریخ تے چڑھ گیا اے تکلیف تے ہوسی ہنر ساریاں نوں #انقلاب_عمران_کے_سنگ
5
95
204
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جو سرفروشی کا علم تھاما تو حوصلوں میں زوال کیسا ؟ وطن کی خاطر جو کٹ بھی جائیں تو زندگی کو ملال کیسا ؟ میں قیدی اپنے ضمیر کا ہوں، جواب طلبی نا ہو سکے گی تو دشمنوں سے ملا ہوا ہے، سو تیرا ہم سے سوال کیسا ؟ #اب_صرف_خونی_انقلاب @ZayanHaider007 @TeamiPians
Tweet media one
7
90
210
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ہر محاذ پر آپ کا ڈٹ کر دفاع کیا بنا کسی لالچ بنا کسی مفاد مفاد ایک ہی تھا مسلح افواج سے پیار اپنے پاکستان سے پیار آج کی پی ڈی ایم کے سربراہوں نے جو جو بکواس کی ڈٹ کر مقابلہ کیاآج کیسے انکو گود میں بیٹھا لیا ہمیں سب یاد ہے آپ بے شک بھول جاؤ ہم نہیں بھولے گے نہ ہماری قوم بھولے گی
11
166
204
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
قوم نہیں مان رہی قوم کی ضد ہے اب عمران خان سب کچھ کر کے دیکھ لیا آپ لوگوں نے اب قوم کسی صورت پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے چھور دیں اپنی ضد اور انا کو قوم کو فیصلہ کرنے دیں #حقیقی_آزادی_جلسہ @TeamiPians
3
87
198
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
سب بنی گالہ پر بھی نظر رکھنا ان لوگوں کا کوئ بھروسہ نہیں احتجاج میں الجھا کر کہی مرشد کو پکڑنے نہ پہنچ جائیں پنڈی اسلام آباد کے غیور لوگوں پہنچو بنی گالہ اپنے مرشد کی حفاظت کے لئیے اور بتا دو امپورٹڈ اور ان کے ہینڈلرز کو کہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamiPians
6
133
201
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
وہ لڑے گا اور اس کے سنگ ہم بھی لڑیں گے نہ وہ ہار مانے گا اور نہ ہم ہار مانیں گے اپنے جسموں میں خون کے آخری قطرے آخری سانس تک مرشد @ImranKhanPTI کا ساتھ نبھانے کا عہد کر رکھا اس ملک پاکستان کی بہتری کے لئیے #حقیقی_آزادی_کپتان_کے_سنگ کہا تھا مت ٹکراؤ جنون سے ♥️🇵🇰
5
99
187
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
عمران خان کے ساتھ کروڑوں ماؤں کی دعائیں ہیں ان شاءاللہ مرشد عمران خان کو کچھ نہیں ہو سکتا #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج @TeamiPians #نااہل_ہوگا_تیرا_باپ
2
116
192
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
آپ نے لوگوں کا مان بھرم توڑا ہے عوام یہ سمجھتی تھی کہ آپ کبھی چوروں بدعنوانوں کا ساتھ نہیں دے سکتے لوگ آج تک مشرف کو مارجن دیتے کہ سیاست دانوں نے کرپٹ کر دیا اسے مگر آپ نے تو ساری تاریخ ہی کھول کر رکھ دی ہے اور کردار انتہائی گھناؤنا نکل آیا ہے #ناجائز_حکومت_استعفیٰ_دو
5
126
194
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
پورے بھاروں سے ریلی گھڑ کے گیا ہے نیازی۔۔۔جا نیازی تیری رتی کوئی نہی جمنا راضی ہاں تیرے تے تیرے جیسا پتر کسے ماں نہی جمنا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamiPians
5
87
199
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
اپنی قوم سے آپ کبھی نہیں جیت سکتے اب بھی وقت ہے ملک کے مفاد میں الیکشن کروا دیں قوم اب نہیں مان رہی انسان مر جاتے ہیں لیکن نظریہ کبھی نہیں مرتا یہ نظریہ اب دوسری نسل میں بھی منتقل ہو چکا ہے خدارا ملک کا سوچیں پاکستان ہے تو ہم سب ہیں چھوڑ دیں ضد انا کو پاکستان کو سوچیں بس
6
95
188
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@iqrarulhassan @sakhan65061444 اور تم جیسے رنڈی کے دلال کا لوگوں کو بلیک میل کرنا بھی غلط تھا تم جیسے بے غیرتوں نے جو مینار پاکستان میں کیا وہ بھی غلط تھا بڑا آیا فلاسفر بے غیرت انسان کبھی اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا
0
25
195
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے #عوامی_لیڈر_عمران_خان
4
88
187
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
زمانہ متعرف ہے ہماری استقامت کا نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلہ راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے میر کارواں بدلہ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #مریم_غدار_کو_گرفتار_کرو
8
116
180
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
چئیرمین عمران خان راولپنڈی سےریلی کی قیادت کرتے ہوئےپریڈ گراؤنڈ اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ تاریخی احتجاجی جلسہ سے خطاب کریں گے نکلو اپنی خوداری کے لئیے اپنی آنے والی نسلوں کے لئیے خدارا کب تک ظلم برداشت کرتے رہو گے #نکلو_خوداری_کی_خاطر @TeamVOP #مارا_گیا_غریب
2
77
182
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
نیازی کینٹنر پر نہیں چڑھا تھا ظالموں وہ اس 75 سالہ تاریخ پر چڑھ دوڑا اسکی تکلیف تو ہو گی نا ایسا مرد قلندر نہیں ملنا پھر یاد رکھنا اے ہجوم اب بھی وقت ہے ایک قوم بن جاؤ اور دیکھا دو ظالموں کو کہ ہم ظلم برداشت نہیں کریں گے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #نکلو_خودار_پاکستان_کےلیے
10
136
181
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
بیلی بیلی سب جگ آکھے تے میں وی آکھاں بیلی اس دن دا کوئی نئی جے بیلی جدوں نکلے جان اکیلی لے او یار حوالے رب دے اے میلے چار دناں دے اس دن عید مبارک ہو سی جس دن فر ملاں گے سوہنا رب میرے بھائیوں عابد بھای فیصل بھای کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین😭😭😭
23
74
179
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
نکلو اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لئیے نکلو ایک خودار لیڈر کے لئیے نکلو خودار پاکستان کے لئیے #نکلو_خودارپاکستان_کیلئے
1
79
188
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہ میں رہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم سے زندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آۓ گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جاۓ گا #StandWithKaptan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
89
173
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
فتنہ گروں کے سامنے دیوار کون ہے ہم غمزدوں کا حامی و دلدار کون ہے ٹھوکر وہ مار سکتا ہے اس تخت و تاج کو اس جیسا میرے دیس میں جیدار کون ہے امید کی کرن کے وہ قحط الرجال میں کپتان جیسا صاحب کردار کون ہے @TeamVOP #خودارپاکستان_کی_جنگ @ZayanHaider007 #ووٹ_صرف_پاکستان_خان_کا
5
104
167
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
HT: #WeLoveMuhammadPBUH Emergency Treand Timing:11Am Toda آپ سب کو معلوم ہے انڈیا میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کی گی ہے تو ہم نےدنیا کو بتانا ہے کہ ہم پیارے نبی حضرت محمدﷺ سے کتنا پیار کرتے ہیں @TeamVOP ایمرجنسی ٹرینڈ کر رہی ہےسب سے شرکت کی اپیل ہے
5
105
174
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
وطن کو کچھ نہیں خطرہ نظام زر ہےخطرےمیں حقیقت میں جورہزن ہے وہی رہبر ہےخطرےمیں جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر وہ نوحہ گرہےخطرےمیں وہ دانشورہےخطرےمیں اگر تشویش لاحق ہے تو سلطانوں کو لاحق ہے نہ تیراگھر ہےخطرےمیں نہ میراگھرہےخطرےمیں #اب_صرف_انقلاب @TeamVOP
4
102
168
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اس امپورٹڈ حکومت نے جس طرح اس ملک کو تبائی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ایک دفعہ پھر ریاست کو جگانے کے لیے @TeamVOP اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے بروز اتوار دن 12 بجے عوام کی آواز بننے جا رہی #عوام_دشمن_حکومت تمام انصافین سے بھرپور شرکت کی درخواست اس حکومت کو سکینہ دیکھایا جا سکے
7
73
161
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
پھڑ لیا جے پیو نوں سمجھایا وی ہے وے توانوں اے 1980 نہی جے اے 2023 جے پہلے وی کہیا توانوں نیازی کینٹنر تے نہی سی جے چڑھیا نیازی 75 سالہ تاریخ تے چڑھیا ہویا اے جتنی جلدی سمجھ جاسو اتنا ای تواڈا فائدہ اے #خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام @TeamiPians
3
92
174
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
بحثیت پاکستانی ایسے عمل کی حمایت نہیں کر سکتا اگریہ تھپڑ والی بات سچ ہے تو یہ اس ملک کی 22 کروڑ لوگوں کی جمہوریت کی توہین کی گئی ہے یہ تھپڑ شہباز شریف کو نہیں 22 کروڑ لوگوں کے منہ پر تھپڑ ہے لہذا کسی ایسے عمل کی حمایت نہیں کی جا سکتی یہ 22 کروڑ لوگوں کا ملک ہےبھیڑ بکریوں کا نہیں
25
62
171
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
سن لیں دنیا عمران خان کو کیا سمجھتی ہے اللہ کا واسطہ ہے ملک کی سوچیں عمران خان سے بڑا کوئی محب وطن نہیں ہو سکتا عمران خان اس وقت پاکستان کی ہی نہیں امت مسلمہ کی بھی ضرورت ہے خدارا ذاتی انا سے باہر نکل کر اس ملک کا سوچیں عوام بھوک سے مر رہی ہے #عمران_خان_تو_آئےگا @TeamiPians
0
100
154
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ہم مایوس نہیں ہوئے ہمیں اندازہ تھا کہ لڑائی کن سے ہے ہم لڑتے رہیں گے اللّٰہ کی مدد ضرور آئے گی ہمارا کام کوشش کرنا ہے ہم کریں گے وقت کے یزید کی بیعت نہیں کریں گے اس لڑای کو جسم میں خون کے آخری قطرے آخری سانس تک لڑیں گے ان شاءاللہ مرشد @ImranKhanPTI کے سنگ #خان_پر_جان_بھی_قربان
4
92
155
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
9 months
کر لو مائنس تسی فیر #دلاور_کی_جانبداری_نامنظور #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان @TeamiPians
2
77
161
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
جب نام پکاریں جائیں گے سب اہل وفا کے تک یاروں میں بھی تو پکارا جاؤ گا میں بھی تو پکارا جاؤ گا میں یاد وفا کو آو گا #یوم_انقلاب_26_نومبر #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات
5
48
143
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
کیسے عمران خان جیسا شخص ان سے قد آور ہو گیا اس ٹولے کو کیسے ہضم ہوتا کہ پچھلے 75 سالوں سے جو ہم نے اس قوم نما ہجوم کو پھدو بنا کر ملی نغموں کے نام پر نچایا ان کو کیسے عمران خان نے سیاسی شعور دیا ارے کیسے وہ ان لوگوں کو ہضم ہوتا 1/2 #یوم_نجات_29_نومبر
1
62
147
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
7 months
آپکی غیرت کا سودا کیا جا چکا ہے 76 سالوں سے جیسے سوئے رہے ہو آگے بھی سوتے رہنا اللہ اس قوم کی حالت کبھی نہیں بدلتا جس کو نہ ہو خیال اپنی حالت بدلنے کا دنیا عمران خان کو کن الفاظ میں یاد کرتی انہوں نے امریکہ بہادر کے کہنے پر26 کڑور پاکستانیوں کی غیرت کا سودا کر دیا شاباش سوتے رہنا
0
78
157
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
خدارا ملک کا سوچیں قوم نہیں مان رہی آپ لوگوں نے پچھلے 11 ماہ ہر طرح کا ظلم و ستم کر کے دیکھ لیا لیکن قوم جاگ چکی وہ کسی صورت نہیں مان رہی لوگوں کا جوش جذبہ زیادہ ہوتا جا رہا آئیں نفرتیں ختم کر کے پیار سے مل کر اس ملک کا سوچیں ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
80
147
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
پاکستانیوں حق کا راستہ بہت مشکل کھٹن ہوتا ہے اس راستے پر بہت سی مشکلات آتی ہیں لیکن ایک بات یاد رکھنا بحثیت مسلمان ہمارا اس بات پر کامل ایمان ہے جیت ہمیشہ حق کی ہوتی لہذا ان وقت کی سختیوں سے گھبرانا نہیں ایک بات مر جائیں گئے یزید کی بیعت نہیں کریں گے #عمران_ریاض_خان_کو_رہا_کرو
4
118
146
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
HT #امپورٹڈ_مہنگائی_ریجیکٹڈ موجودہ امپورٹڈ حکومت کی نااہلی اور غلط پالیسیوں کے باعث لوڈشیڈنگ اور مہنگائی میں اضافہ ہوتاجارہا ہے جس سےعوام کو مشکلات کاسامنا ہےپہلے پیٹرول 30 اب بجلی 8روپے مہنگی @TeamVOP کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ٹرینڈ کرنے جا رہی ہے سب پاکستانیوں سے شرکت کی اپیل
7
90
145
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Replying to a question, Imran Khan after being ousted as prime minister, had only two ways, one to seek pardon from ‘powerful circles’ or to seek the masses’ support. #MissYouImranKhan @ZayanHaider007 @TeamiPians
Tweet media one
3
69
144
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ عمران ریاض،ارشد شریف صابر شاکر جیسے حق کے علمبردار صحافیوں کو چن چن کے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اس لیے ٹیم @TeamVOp کرنے جا رہی ان کے حق کے لیے آواز بلند تمام محب وطن پاکستانیوں سے شرکت کی اپیل ہے #آزدای_صحافت_پر_حملہ_نامنظور @_ImranRiazkhan @arsched
2
76
145
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Remember, Imran Khan sacrificed to live apart from his family just for PAKISTAN and PAKISTANIS Now it’s our turn to support him and trust his abilities and honesty. He is the only hope of a prosperous Pakistan InshaAllah #آزادی_عمران_خان_کےسنگ @ZayanHaider007 @TeamVOP
5
86
145
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@hinaparvezbutt بی بی یہ 2023 ہے ایسے ڈرامے فلاپ کرنے کے لئیے ہم لوگ یہاں موجود ہیں الحمدللہ آپ کا ہر ڈرامہ پہلے کی طرح فلاپ کر دیا جائے گا یاد رکھنا سب لوگ کیونکہ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
5
79
138
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
یہ بیان اب ریکارڈ پر ہے سب پاکستانی قوم اور ادارے اس بیان کو سن لیں کہ بلٹ پروف کار بھی اڑائی جا سکتی ہے مریم نواز کہہ رہی ہے کہ میں نے دنیا میں دیکھا ہے اور مجھے پتا ہے عمران خان کے خدشات بلکل درست ہیں یہ لوگ اس کو مارنا چاہتے ہیں اگر خان کو کچھ ہوا تو پھر رہنا س نے بھی ادھر ہے
13
116
137
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
6 brave judges of Islamabad High Court wrote a letter to the Supreme Judicial Council that our work is being interfered with. ⁦ @TeamiPians ⁩ ⁧#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا⁩
Tweet media one
3
383
147
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
Muslim league Nawaz (PML-N) is the biggest example of Sicilian Mafia in Pakistan #عمران_بمقابلہ_سسلین_مافیاز @ZayanHaider007 @TeamVOP
14
140
130
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
خان صاحب حاجی بھی چلا گیا پی ڈی ایم کا جنازہ بھی عنقریب کے اوپر سے سردیاں بھی گزر رہی پلیز مجھے 1 ہفتہ چھٹیاں دیں تاکہ میں شادی کر آو اظہر مشوانی بھائی مرشد سے سرگوشی کرتے ہوئے رو پڑے🤭🤭🤭 @MashwaniAzhar
Tweet media one
5
29
138
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
یہ کیسا لاڈلا ہے جس کے خلاف ریاستی جبر ہوا؟ یہ کیسا لاڈلا ہے جسکے خلاف 13 جماعتی اتحاد بنا؟ یہ کیسا لاڈلا ہے جس کی حکومت کو ایک رات میں ختم کرکے نئی حکومت کو لایا گیا؟ وہ لاڈلا تو ہے مگر عوام کا، عمران خان پاکستانی عوام کا لاڈلا ہے۔ #نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
2
69
129
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے عمران خان کے ساتھ بڑھتا ہوا عوام کا سمندر اور دن بدن بڑھتی مقبولیت سے سازشیوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں وہ الیکشن میں جانے سے خوفزدہ ہیں #پاکستان_دشمن_پی_ڈی_ایم @TeamiPians
Tweet media one
3
69
137
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچے Keyboard Warriors ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا، غداروں چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں اگر آپ ٹیم انصافینز پاور کے کارواں کاحصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں پاکستان🇵🇰 لکھیں #سازش_ہی_تھی
Tweet media one
26
82
131
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
توڑ دو خوف کے بتوں کو جب گناہ کرتے وقت سوہنے رب سے بدبختوں نہیں ڈرتے تو ان زمینی فرعونوں سے کس بات کا ڈرنا یا حق یا باطل درمیان کچھ نہیں صرف ایک دفعہ ہمت کرو صرف ایک دفعہ نسلیں سنور جائیں گی ہماری #سازش_ہی_تھی #نکلو_خودارپاکستان_کیلئے #امریکی_سازش_نامنظور
1
79
130
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
بھلے ہی پوری کی پوری دنیا تمہارے خلاف ہو جائے حالات مشکل ہو جائیں اور چیخ چیخ کر تم سے کہیں کہ تم بری طرح ہار چکے ہو مگر جب تک تمہیں اپنے آپ پر بھروسہ ہے تب تک کوی بھی کہی بھی کبھی بھی تمہیں ہرا نہیں پائے گا Never Ever Give Up #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamiPians
4
51
125
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
"اللہ پر راضی وہ انسان ہے جس نے اللہ سے کچھ اور نہیں لینا۔ اللہ جس پر راضی ہوتا ہے اس کو اپنے پر راضی کر لیتا ہے اور راضی انسان وہ ہے جو اللہ کے کام میں دخل نہ دے" حضرت واصف علی واصفؒ
2
33
119
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
Where have the champions of human rights gone, where are those organizations? Are they not seeing the atrocities being committed on Imran Khan and his party and his supporters in Pakistan? So close these organizations of yours @UNHumanRights @UN_HRC @UN_Spokesperson
4
125
129
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
کچھ لوگ تمیں سمجھائیں گے وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے اس راہمیں رہزن اتنے ہیں کچھ اوریہاں ہو سکتا ہے کچھ اور تواکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے زندہ ہو یہ لمحہ تم سےزندہ ہے یہ وقت نہیں پھر آئے گا تم اپنی کرنی کر گزرو جو ہو گا دیکھا جائے گا #عوام_دشمن_حکومت
6
57
122
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
11 months
ہنر آرام جے لکھ او مورخ لکھ نا لکھدا کیوں نہی اے #خان_کی_طاقت_عوام #عوام_کا_عشق_عمران @TeamiPians
3
71
120
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
دینہ پی پی 25 ایم پی اے راجہ یاور کمال چوہدری زاہد اختر کی قیادت میں ایک بڑی ریلی پنڈی جانے کے لئیے تیار ہے قوم کا ایک ہی مطالبہ #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات @TeamVOP @PTIofficial
0
52
118
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
5 months
میرے پاکستانیوں یاد رکھنا @ImranKhanPTI اسرائیل کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ تھی جسکی حکومت کو گرایا گیا اور آج اس بیان سے حقیقت کھل کر سامنے آ گی ہے کہ کون لوگ تھے جو اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لئیے پریشر ڈال رہے تھے اور عمران احمد خان نیازی بار بار نہ کر رہا تھا @iPiansRTs
9
78
119
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
6 months
ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے @iPiansRTs @TeamiPians
5
49
122
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 month
These six judges have raised slogans instead of resigning against oppression and falsehood. ⁦ @TeamiPians ⁩ ⁧#خوف_کا_بت_ٹوٹ_گیا⁩
Tweet media one
1
368
124
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچے Keyboard Warriors ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا، غداروں چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں اگر آپ ٹیم انصافینز پاور کے کارواں کاحصہ بننا چاہتےہیں تو کمنٹس میں پاکستان🇵🇰 لکھیں @TeamiPians
Tweet media one
8
32
115
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
@ImranKhanPTI یہ کون سا طریقہ نے کیاقصور کر دیا @SHABAZGIL کہ اس کے ساتھ پارٹی کا جنرل سیکرٹری یہ برتاؤ کر رہا ہے حد ہو گی ہے یہ کوئی طریقہ نہیں قصور یہ ہے وہ مڈل کلاس فیملی سے ہے قصور یہ ہے کہ اس نے اپنا سب کچھ چھوڑ کر آپ کا ساتھ نبھایا اگر ایسے چلتا رہا تو ضبط ٹوٹ جائے گا
19
85
111
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
سید شیراز بخاری صاحب عمران خان کے جانثار سپاہی اس عمر میں ماشاءاللہ انکا جذبہ جنوں عروج پر 25 مئی کو ریاستی دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اٹک پل کھولا گیا صبح پنجاب ضمنی انتخابات جیتنے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کر رہے ان کو 9000 فالوورز مکمل ہونے پر مبارکباد #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
42
111
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
75 سالہ بادشاہت خطرے میں ہے اس وقت اس بادشاہت کا بھرم قائم رکھنے کے لئیے لوگوں کی چادر اور چار دیواری کے تقدس تک کو روندا جا رہا لیکن قوم پیچھے ہٹنے کو قطعاً تیار نہیں قوم اب نہیں مان رہی اس 75 سالہ بادشاہت کو جتنا ظلم کرو گے ہم مضبوط ہوں گے #واپس_آرہاہے_عمران_خان @TeamiPians
Tweet media one
4
84
113
@ZayanHaider007
𝐙𝐚𝐲𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐢𝐝𝐞𝐫ⁱᴾⁱᵃⁿ
1 year
میرے پاکستانیوں 9 اپریل 2022 کی رات آج بھی ہم پر قرض ہے کوئی بھی پاکستانی اس رات کو مت بھولنا اس رات کے بعد کی جو جو ظلم کی داستان رقم ہوئی اس کو بھی مت بھولنا اس رات کا قرض ہم نے ہر حال اتارنا ہے چاہے اپنی جانیں دیں کر اتارنا پڑا اتارنا لازمی ہے #نیا_سال_مبارک_خان_صاحب
5
55
112