TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer Profile Banner
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer Profile
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer

@Tabi_DxxxB

23,784
Followers
1,985
Following
839
Media
11,248
Statuses

My Leader @ImranKhanPTI Throw me to the wolves, and I will return leading the Pack ✌️

United Kingdom
Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
السلام علیکم میرے تمام دونوں اکاؤنٹ کے فالورز میرا نیا اکاؤنٹ فالو کر لیں۔ میں ان شاء اللہ پہلے کی طرح سبکو فالو بیک دوں گی۔ آپ کے میرے فالورز ہمیشہ سے سیم رہے ہیں۔ ریٹویٹ کریں اور ہیلپ کریں۔ 👇🏻👇🏻👇🏻 @Tabi_DxxxB
40
39
162
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
3 years
تم پہ آیا ھے خوش نصیب ہو تم ہر کسی پر یہ دل نہیں آتا 🤍🥀
Tweet media one
265
67
1K
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
پی ٹی آئی والے پکا کریک ڈاون کروا کر ہی چھوڑیں گے 😄😁 @MaidahMuhammad @F_Anum_SKH
39
798
2K
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
سب شلوار قمیض پہننے کی عادت ڈالیں تاکہ حکمرانوں کو بد دعائیں جلدی لگیں
36
80
423
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
ایران کے صدر نہیں بچ سکے ضیاء الحق نہیں بچ سکے عمران خان پر اللہ کی خاص کرم نوازی ہے۔ شکر الحمدللہ 🔥🤟❤️
Tweet media one
32
64
374
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
یہ بیان Slip of tongue لگتا ہے 🤦‍♀️😜😎
Tweet media one
57
117
316
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
راتی ہور سی ہن ہور۔ دولہا بے ہوش 🤦‍♀️😎😜👻
12
31
215
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
جنے لاہور نئی ویکھیا ویکھ لووے 😜😜👻👻🤦‍♀️🤦‍♀️ @MaidahMuhammad @Be_Classy4
5
41
181
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
ہن گل ودھ گئی اے مختاریا 😎🤠
Tweet media one
13
162
294
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
یہ عورت کیا دکھانا چاہتی ہے یا حنا پرویز بٹ کی جگہ لینا چاہتی ہے؟؟؟
Tweet media one
Tweet media two
78
38
169
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
مجھکو لگتا ہے فوجی ٹھنڈے کرنے والی مشین بن گئی ہے
Tweet media one
48
34
179
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
ان کیلئے دو لفظ بس دو لفظ 🫡❣️
Tweet media one
59
33
163
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
مریم اکرام کیلئے خاص تحفہ تجھے یہ تحفہ صدیق جان اور جویریہ پر تنقید کرنے پر خصوصی ایوارڈ کے طور پر #تابی نے بھیجھا ہے۔ ہن آرام کر یدی دی @MaryamIkram93
46
67
181
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
ادا قاتل،نگاھ قاتل ،زباں قاتل،بیاں قاتل بتا قاتل کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں قاتل #Tabi
Tweet media one
40
29
148
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
لو دسو 🤦‍♀️👻😎
7
34
145
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
اُس کو کسی شراب کی خواہش نہیں رہی جو بھی نگاہِ یار سے جی بھر کے پی گیا #Tabi
Tweet media one
47
18
145
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
15 days
_فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں تو سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی؟ ♥️ #Tabi
Tweet media one
74
15
141
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
ان دونوں کی شادی کے رزلٹ میں بچے کیسے ہونے کی امید ہے؟؟؟ @MaidahMuhammad @Be_Classy4
Tweet media one
Tweet media two
132
28
139
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
میری یہی حقیقت ہے #Tabi
22
17
134
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
عدت کیس میں عمران خان بری شکر الحمدللہ
Tweet media one
41
56
185
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
کچھ لوگ ٹویٹر پر ڈان کی ایکٹنگ کمال کرتے ہیں چاہے تشریف پر لاسیں ڈل جائیں۔ اف نہیں کرتے 🤦‍♀️👻😜 @MaidahMuhammad @GhauriHu
16
34
125
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
چلیں آج #تابی رات 10 بجے سپیس کرے گی۔ میں سب کا یہ گلہ بھی دور کر ہی دیتی ہوں @MaidahMuhammad @SIHN92
34
30
123
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
11 days
🚨🚨🚨 *جنکی بیرون مُلک جائیدادیں لیک ہوئی ہیں وہ مُرشد کی تصویر لیک ہونیکی تحقیقات کر رہے ہیں۔ لیول چیک کرو شوریاں دا* 😂😂😂😂 ⚔️⚔️⚔️ ہم نا باز آئیں گے محبت سے 🔥🔥🤟🤟❤️❤️
14
31
121
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
ساباس بیٹا ساباس
4
41
121
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
🚨🚨پاکستان میں مختلف جگہوں پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کو زبردستی روک کر ان پر پاک فوج زندہ آباد کے نعرے پرنٹ کیے جا رہے ہیں کیا وقت آگیا ہے بد ذاتوں پر اللہ کی مار
26
98
148
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
جگہ پہچانیں؟؟؟ صحیح جگہ بتانے والے کی دو دن متواتر پرموشن ہو گی #Tabi
44
33
121
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
ہوشیار ہو جاو عید کی تیاریاں شروع ہو گئیں 😜😹👻
5
32
115
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
السلام علیکم 🚨🚨 جو لوگ میرا اکاؤنٹ بلو ٹک ♾️ نا ہونے کی وجہ سے فالو نہیں کر رہے وہ بہت پچھتائیں گے جب کل میرے اکاؤنٹ پر بلو ٹک ہو گا اور آپ کہیں گے ♾️" پلیز فالو بیک "♾️ ♾️"Please Follow Back " ♾️ میں لتر لا لینا اے دو دن بعد یاد رکھیو @Tabi_DxxxB #Tabi
57
34
146
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
فلسطین کیلئے پاگل خانے کے مریض کے تاثرات۔ ہنسنے کی بات نہیں اس کا لگاو دیکھیں۔ ہمارے دماغ والے حکمرانوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ @Tabi_DxxB @MaidahMuhammad
6
56
112
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
کچھ لوگ کہتے ہیں پی ٹی آئ والے تنخواہ لیتے ہیں میں آپ کو بتاتی ہوں ہماری تنخواہ کیا ہے رب کعبہ کی قسم ہماری تنخواہ کے پیسے یہیں پورے ہو جاتے ہیں جب میرے مرشد مسکراتے ہیں یا اللہ یہ ہنسی سلامت رہے ان کے دشمنوں کا منہ کالا ہو۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤟🔥🤲
Tweet media one
29
47
116
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
یہ جو مرد تھائی لینڈ جا کر واپس نہیں آتے ہیں ان کی بیویاں بہت غصے میں ہیں جلد از جلد گھر پہنچیں اس سے پہلے کہ بیوی دان کرنا شروع کر دی ورنہ بیویاں ساتھ لے کر جایا کریں 😎🤦‍♀️🙈🙈
18
27
110
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
ہن آرام اے #لیڈر_صرف_عمران_خان
Tweet media one
7
40
116
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
انہیں سکون سے زندگی گزارنے دیں یہ آپ کی بہن بیٹی بھی ہو سکتی ہیں برے وقت سے ڈریں
Tweet media one
18
29
108
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
وہ اپنی زلفوں سے دن میں راتیں کرتی ہے اس کی آنکھیں تا عمر کے وعدے کرتی ہیں ہوائیں جھومتی ہیں اسے چھو کہ لیکن وہ بس مسکرا کر برساتیں کرتی ہے ❣️💚🤟 #Tabi
28
25
112
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
گلہ نہیں ، جو گریزاں ہیں ! چند ، پیمانے نگاہ یار، سلامت ! ہزار ، مۓ خانے 🍷 #Tabi
Tweet media one
36
23
107
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
Don't miss it's end. Ather kazmi nailed Sharif family 🤣🤣
8
48
105
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
متفق ریٹویٹ کریں 🔥🔥✌️✌️
Tweet media one
12
55
104
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
کیا ملا اتنے عمر رسیدہ شخص پر قاتلانہ حملہ کروا کر۔ بیغرتو
12
48
127
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
ادھار ایسے واپس کرتے ہیں۔ نل بٹا نل 😎🤓
6
31
98
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
ادا مطلب،نگاہ مطلب،یار مطلب،پیار مطلب بتا مطلب،کہاں جاؤں، جہاں جاؤں وہاں مطلب #Tabi
Tweet media one
27
20
98
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
جرمِ سقراط سے ہٹ کے نہ سزا دو ہم کو زہر رکھا ہے تو یہ آبِ بقا دو ہم کو ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب ہاں اگر حرفِ غلط ہیں تو مٹا دو ہم کو کون دیتا ہے محبت کو پرستش کا مقام تم یہ انصاف سے سوچو تو دُعا دو ہم کو 💖⭐💞 #Tabi
Tweet media one
29
19
98
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
اگر تو آپ کے پاس بے وجہ دشمن ہیں تو دو ہی وجہ ہیں یا تو آپ کا دماغ بہت تیز ہے یا پھر کردار بہت خوبصورت ہے۔ #Tabi
Tweet media one
20
14
96
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
16 days
السلام علیکم میرے تمام دونوں اکاؤنٹ کے فالورز میرا نیا اکاؤنٹ فالو کر لیں۔ مجھے یہ اکاؤنٹ بتول شہزادی نے گفٹ کر دیا ہے۔ میں ان شاء اللہ پہلے کی طرح سبکو فالو بیک دوں گی۔ آپ کے میرے فالورز ہمیشہ سے سیم رہے ہیں۔ ریٹویٹ کریں اور ہیلپ کریں۔ یہ تصویر اکاؤنٹ پر 👇🏻👇🏻👇🏻 @Tabi_DxxxB
Tweet media one
36
33
96
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
یہ ہیں میرے مرشد عمران خان 🤟🔥🔥🫡🫡 نا جیل میں بیمار ہوا نا ملک سے فرار ہوا نا قوم کیلئے کبھی برا سوچا اللہ تعالٰی کی اس بندے کر خاص نظر کرم ہے ماشاء اللہ شکر الحمدللہ #لیڈر_صرف_عمران_خان
6
53
105
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
نون لیگ اور پیپلز پارٹی پاکستان کی دو لڑ کھڑاتی جماعتیں 😎😜👻
15
40
94
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
🧿السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وبَرَكآتُه💫 🧿صبح بخیر زندگی💫 👈🏻 انسان کی زندگی کا بہترین حصہ اسکے وہ گمنام اعمال ھیں جو وہ لوگوں کے لیے کرتا ھے۔ 🤲🏻 *یااللہ* ہمارے ساتھ رحم والا معاملہ فرما دیجئے عافیت دیجئے۔ *آمین ثم آمین*
Tweet media one
35
42
104
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی تو CSS کرتی اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کرلیتی. مجنوں سے کہتی پراں مر یدی دیا
Tweet media one
28
15
90
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
میری خوشی تو یہیں سے شروع ہوتی ہے
24
25
91
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
بڈھے شیر پرویز الٰہی کے لیے کوئی ایک جملہ ؟؟
Tweet media one
28
12
90
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
عدت کیس میں بھی مرشد عمران خان بری 🔥🔥❤️❤️✌️✌️ اللہ اکبر
13
41
116
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
وہ اس طرح سے بال باندھے..!! جیسے شاعر کوئی خیال باندھے.. 🥀❤😊 #Tabi
Tweet media one
@RanaSae65868932
Sعeed Raجput💞💞
13 days
وہ اس طرح سے بال باندھے..!! جیسے شاعر کوئی خیال باندھے.. 🥀❤😊 @Tabi_DxxxB
Tweet media one
3
1
4
29
19
89
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
ان کو ہم نے بھاری ہتھیاروں سے لیس کرکے ماؤں کی دعاؤں اور نورجہان کے ترانوں کے ساتھ مشرقی پاکستان لڑنے بھیجا تھا وہاں ہتھیار ڈال کر قیدی بنے اور ہندوستان سے ہو کر جب آئے تو ہاتھوں میں اسلحہ کی جگہ لوٹے اور بالٹیاں تھی،یہ نالائق آج قوم سے کہہ رہے ہیں ہم سے #معافی_مانگو -
Tweet media one
4
59
87
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
یہ گندی نسل کا بوڑھا @javed1285 سب بلاک کریں۔ یہ خنزیر ڈی ایم میں گھس کر ہائے بے بی ہائے بے بی کرتا ہے۔ پھر جب آئینہ دکھایا تو اپنی بیٹی پیش کر کے بلاک کر کے بھاگ گیا۔ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Tweet media one
Tweet media two
61
16
87
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
اک دید مجھے اُکساتی ہے کوئی آیت یاد دلاتی ہے اک مُصحف سامنے آتا ہے مجھے عشق فقیر بلاتا ہے ! آ حیرت کو حیران کریں اس بھید بھری خلوت اندر دل ذاد سمے کا دھیان کریں گُر شبد مجھے سمجھاتا ہے مجھے عشق فقیر بلاتا ہے رومی سرمد بُلّھا باھُو ہر ایک نَفَس یا ھو یا ھُو #Tabi
Tweet media one
25
28
86
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
14 days
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! آج اس ٹویٹ پر آنے والی ریٹویٹ سے اندازہ ہو جائے گا کہ کتنی تعداد میں عوام دوبارہ سے اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے ۔ ان شاء اللہ لکھیں #وزیراعظم_عمران_خان #لیڈر_صرف_عمران_خان
Tweet media one
15
62
83
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
اورسیز پاکستانیوں کا پاکستان میں رہنے والوں کو پیغام 😁😎😜
8
20
86
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
14 days
تم خود کو پسند کرو تم خود کی تعریف کرو کیونکہ تمہیں ناپسند کرنے اور برائیاں کرنے والے بہت ہیں #Tabi @MaidahMuhammad
20
16
83
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
مرشد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرشد کی دیوانی #تابی دونوں خطرناک 🔥✌️
Tweet media one
Tweet media two
9
21
84
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
میں جیسے ہی 1 سے 5 فالورز والے کو فالو بیک کرتی ہوں۔ پین کا رشتہ دینے ڈی ایم میں کیوں گھستے ہیں؟؟؟ 🤦‍♀️😡
Tweet media one
52
14
117
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
12 days
ہم نے آپ کو ویڈیو لنک کے زریعے موقع دیا تاکہ آپ کا نقطہ سن سکیں ۔* *یہ میرا قانونی حق ہے اپ نے کوئ بڑا کام نہیں کیا ۔ *عمران خان*❣️ یہ ہے میرا مرشد باڈی لینگوج بتا رہی ہے شیر پورے جوپن پر ہے 😅😅 🔥💪🏻
Tweet media one
9
36
82
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
آجکل سب مطلب سے ہی چلتے ہیں
Tweet media one
24
13
83
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
15 days
رُک رُک کے ساز چھیڑ ، کہ دِل مطمئن نہیں تَھم تَھم کے مئے پِلا ، کہ طبیعت اُداس ھے ! شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال​ اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے #Tabi
Tweet media one
25
22
85
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
ﺭﺥِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻟﮑﮫ_________ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﻼﻡ ﺍﮮ ﺩﻝ____** ﺟﺲ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ سناؤں ، ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺩﯾﺪ ﮐﻮ ﺗﺮﺳﮯ____** #Tabi
Tweet media one
@RanaSae65868932
Sعeed Raجput💞💞
13 days
تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے داغ دہلوی @Tabi_DxxxB
Tweet media one
0
0
1
26
13
80
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
12 days
میں جودت کو لے کر ہسپتال آئی ہوئی ہوں تھوڑا وقت لگے گا جودت نے سب پیپرز بخار کی حالت میں دئے ہیں Dehydration ہو گئی ہے میں جیسے ہی واپس آتی ہوں پوری کوشش کروں گی آج مس نا ہو۔ جودت کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ میرا بچہ کچھ کھا پی نہیں رہا جزاک اللہ خیرا 🙏🏻🙏🏻
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
چلیں آج #تابی رات 10 بجے سپیس کرے گی۔ میں سب کا یہ گلہ بھی دور کر ہی دیتی ہوں @MaidahMuhammad @SIHN92
34
30
123
46
14
79
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
جزاک اللہ خیرا سب کی مہربانی اور محبت کی وجہ سے شیڈو بین ختم ہو گیا 🙏🏻❤️🔥
Tweet media one
20
17
79
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
السلام علیکم اکاؤنٹ لگاتار فالو بیک دینے سے شیڈو بین ہو گیا ہے۔ مدد درکار ہے تابڑ توڑ کمنٹس اور ریٹویٹ کی کریں گے تب بھی شکریہ نہیں کریں گے تب بھی دعائیں 🙏🏻❤️🙌 @Tabi_DxxxB #Tabi
Tweet media one
54
45
78
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
13 days
بلوچی تم سے ناراض سندھی تم سے پریشان مہاجر تم سے ناخوش پختون تم پر نالاں گلگت بلتستان والے تم سے تنگ اور اب کشمیریوں کو بھی ڈنڈا دے دیا قوم سے ایک بار معافی مانگ کر تم واپس اپنی بیرکوں میں کیوں نہیں جاتے ہو ؟ @MaidahMuhammad @FaizaSPTI
12
42
77
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
12 days
سب سے نا ملا کرو اتنی سادگی کے ساتھ یہ دور الگ ہے یہ لوگ الگ ہیں #Tabi @Tabi_DxxB @Tabi__JH
24
14
80
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
جودت کے دو ٹیسٹ رپورٹ آئے ہیں ابھی تھوڑا سا پیٹ میں انفیکشن ہے۔ اللہ خیر کرے گا ان شاء اللہ ابھی تیسرے ٹیسٹ کی رپورٹ آنی ہیں جس میں ٹائیفائڈ کا پتا لگے گا۔ بس اب اس کی پریشانی ہے۔ اللہ خیر کرے۔ میرا بچہ بہت کمزور ہو گیا ہے اللہ تعالٰی رحم فرمائے دعائیں چاہیے 🙏🏻 آمین ثم آمین
43
15
75
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
میں نے آج تک اتنی شدید گرمی میں سڑکوں پر کھسروں کو بُوٹ اور چادر پہنے نہیں دیکھا @MaidahMuhammad @Be_Classy4
Tweet media one
24
27
76
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
مریم نواز بھی پنجاب میں یہ گاڑی لانچ کرنے کا سوچ رہی ہے۔😎😜👻😂
10
15
76
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
مریم نواز کیا بھگوڑے نواز شریف کی اس سے اچھی چھترول دیکھی ہے کبھی @MaryamNSharif
3
45
74
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
12 days
خان آ رہا ہے جلد ان شاء اللہ میرا دل بول رہا ہے کہ خان آ رہا ہے واپس 🔥🔥🔥
18
27
72
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
11 days
ایک شادی شدہ دوست کہہ رہا تھا دعا کرو اللہ کسی کو اتنی بھولی بھالی بیوی بھی نہ دے۔ بتا رہا تھا میری طبیعت خراب تھی۔ کافی علاج کے بعد بھی بہتر نہیں ہو رہا تھا تو ایک دن بیوی نے کہا: " تسی اک واری پوسٹ مارٹم کروا کے دیکھ لو"
Tweet media one
27
18
73
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
14 days
اگر آپ کے پاس مرشد کی تصویروں کا اس سے خوبصورت collage ہے تو دکھائیں۔ میرا سہنا مرشد عمران خان نیازی 🔥🔥🔥🔥
Tweet media one
14
32
72
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
🧿السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ💫 🧿صبح بخیر زندگی💫 غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں۔ یقین مانیں زندگی آسان ہو جائے گی. اللہ پاک ہمیں غصے سے اور شر شیطان سے ہمیشہ بچائے اور ہماری خطاؤں کو درگزر فرمائے ہمیں معاف فرمائے آمین یا رب العالمین بیشک
Tweet media one
35
27
73
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
#تابی ہے یا مائدہ آپی @MaidahMuhammad یا ماہی @ @Be_Classy4 🤦‍♀️👻😜
16
19
72
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
14 days
🌀السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وبَرَكآتُه💫 🌀صبح بخیر زندگی 💫 👈🏻 زندگی کی مختصر گھڑیاں اس انداز میں استعمال کریں کہ دنیا اور آخرت دونوں ہی سنور جائیں۔ 🤲🏻 *اے رب کریم* ! ہماریے ہر معاملے میں اپنی مدد و نصرت ہمارے شامل حال فرما دے ! *آمین یا رب العالمین*
Tweet media one
28
29
71
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
🧿*اَلسَّـلاَمُ عَلَيـكُـم وَرَحْـمَــةُ اللهِ وَبَــرَكـَاتــهُ*💫 🧿صبح بخیر زندگی💫 *اللّٰه* کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے , *سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم* *یا اللّٰه* ہماری مدد فرما … ہمیں معاف فرما ! *آمیـن يا رب العالمین*
Tweet media one
22
24
67
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
پتہ ہے گرمیوں میں مرد ہونے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اپ قمیض اتار کے پھر سکتے ہیں۔ جو مریم نہیں کر سکتی @MaryamNSharif @MaryamIkram93
Tweet media one
Tweet media two
31
19
94
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
6 days
لگتا ہے Sapphire دی بھی پین نوں وَڑّنے لگا ہے😎🤠😵‍💫
Tweet media one
22
23
73
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
شدید کریک ڈاؤن شروع۔۔۔ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ خود کو محفوظ کریں اور تحریک انصاف کی قیادت اس پر پریس کانفرنس کرے احتجاج کرے اور وکلاء اس کے خلاف پٹیشن دائر کریں @iam_farha @ALIBABAPAK11
23
41
67
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
السلام علیکم میرے اکاؤنٹ کی فالونگ پر نا جائیں کیونکہ یہ اکاؤنٹ تحفہ ہے۔ مجھے اب فالو کریں گے تو بلا تفریق فالو بیک ملے گا۔ میں فالو بیک کرتے کبھی نہیں گھبراتی کیونکہ یہ سب کا جائز حق ہے۔ ریٹویٹ کریں فالو کریں صبح ان شاء اللہ پرموشن سٹارٹ کروں گی۔ 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 @Tabi_DxxxB
Tweet media one
21
24
69
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
12 days
ہم نے آپ کو ویڈیو لنک کے زریعے موقع دیا تاکہ آپ کا نقطہ سن سکیں ۔* *یہ میرا قانونی حق ہے اپ نے کوئ بڑا کام نہیں کیا ۔ *عمران خان*❣️ پاکستانی تاریخ کا سب سے لمبا چھکا 🙌🙌🤟 @ChotiSheikhni @Qs3488
Tweet media one
4
22
66
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
11 days
میرا سوہنا مرشد پاکستان کی ہسٹری کا سب سے خطرناک کھلاڑی🔥🔥🤟🤟❤️ اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
11
40
65
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
پٹوارن 🤓😜🤦‍♀️
17
13
65
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
یہ چار شادیوں کا جنہیں شوق ہے سامنے تو آئیں۔ ہم بھی تو دیکھیں 😎😎 @MaidahMuhammad @iam_farha
28
16
65
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
باوجی کی بیٹی ہے کیا؟؟؟
Tweet media one
16
28
75
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 سننے میں آ رہا ہے نواز شریف کی کلچ پلیٹیں آپس میں ٹکرا رہی ہیں #وزیراعظم_عمران_خان
24
12
62
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
Always @ImranKhanPTI 's Crush 🔥
Tweet media one
6
23
60
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
5 days
ہمارا ٹیلنٹڈ جرنیل 🥸😜🤓
8
19
63
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
مریم کا عظمی بخاری کے 800 والے سوٹ پر ری ایکشن سامنے آ گیا۔ @MaidahMuhammad @Tabi_DxxB
11
20
60
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
10 days
ورنہ کوئی ہماری طرف نہیں دھیان دیتا
Tweet media one
8
17
59
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
نون لیگ والے اس طرح سے پکے منہ بنا کر پی ٹی آئی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہیں۔ @MaidahMuhammad @1liaba
12
22
59
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
7 days
ابھی کسی نے بتایا کہ پاکستان میں ٹویٹر بغیر VPN کے چلنے لگ گیا ہے؟؟ کیا یہ سچ ہے؟؟ اگر تو یہ سچ ہے تو پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹس پر کریک ڈاؤن ہونے لگا ہے۔ ہوشیار باش 🚨🚨🚨
19
27
59
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
کچھ لوگوں کو بالکل بھی چھوڑا نہیں جاسکتا کیونکہ وہی تو جینے کی وجہ ہوتے ہیں🤗❤ لہذا #تابی یہی سوچ کر واپس لوٹ آتی ہے ❤👉 #Tabi
Tweet media one
14
15
61
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
8 days
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانفرنس کچھ اس طرح تھی 😂🤣🤓👻
Tweet media one
10
10
58
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
1 year
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔ اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ #زهرا
Tweet media one
5
2
50
@Tabi_DxxxB
TabiAlpha🇵🇰🇦🇪🇬🇧Patwari Killer
9 days
عوام کا خون سستا! چمن باڈر پر عوام اور فوج میں تصادم ، ویڈیو بنانے والے کو سیدھا گولی مار کر شھید کر دیا گیا۔ کیا یہ ہماری محافظ بن سکتے ہے ؟؟
15
27
56